🇵🇰شہزاد 🇸🇦 Profile Banner
🇵🇰شہزاد 🇸🇦 Profile
🇵🇰شہزاد 🇸🇦

@chib_rajpoot1

Followers
19,937
Following
12,328
Media
13,001
Statuses
191,378

خاتـم النبییـن محمــــد صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلم ﷺ❤️

آپ کے 💓 میں
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
خواتین کو عزت دیں وہ آپ کی بیٹی بہن ماں بیوی بھی ہو سکتی ہے وہ ام المومنین بھی ہیں وہ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا جنت کی سردارہ ہیں خواتین کا رتبہ بڑا اعلیٰ ہے صرف سیاسی اختلاف ہونے کی وجہ سے منہ بھر بھر کر نا جانے کتنی تمہتیں لگا دیتے ہو اللّٰہ کا سامنا بھی کرنا ہے
Tweet media one
33
105
334
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
نو مئی کو عمران خان نے ڈرانے کی کوشش کی تھی لیکن سامنے 75 سال کا تجربہ تیار تھا 😜😂😂😂
22
316
905
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
9 months
شیر پر مہر لگانے کیلئے پاکستان جا رہا ہوں اک وار فیر 🦁🇵🇸💞🇵🇰 پاکستان زندہ باد مسلم لیگ ن زندہ باد
23
127
854
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
10 months
عمران خان انتہائی کرپٹ اور نااہل شخص ہے سائمن کلارک نے سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا نااہل چورمین نیازی نے ایک بار بھی سائمن کلارک کا ذکر نہیں کیا اور جاہل سپورٹر اسے ایماندار سمجھے بیٹھے ہیں
4
458
768
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
ویل ڈن وارث بیگ قوم کے سامنے نہ صرف عمران ریاض کا سچ رکھا ساتھ میں ایک خوبصورت اپیل کی کہ ملک سے پیار کریں کسی پارٹی کیلئے آخری حد تک مت چلیں جائیں شکریہ نواز شریف معاف کرنے کا ظرف رکھنے والے اللّٰہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہوتے ہیں
11
378
769
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
پانچ ہزار سال کی تحقیق کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ آپ طوطے کو عقل کی بات سکھا سکتے ہیں یوتھیے کو نہیں
6
165
312
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
ہمیں کام بھی نہیں کرنا قرض بھی نہیں لینا ہمیں حکمران ایسے چاہیں جو جادو سے ملک چلائیں
9
169
456
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
8 months
منصور سے جتنا بھی اختلاف کریں ساڈی گل ہو گئی ہے پر جیسے ننگا بسرا کو کیا ہے کوئی اور نہیں کر سکتا تھا
14
293
516
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
میری ایک چچی پچھلے تین ماہ سے خیراتی شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں تقریباً تیس لاکھ روپے خرچ آیا شکر ہے خیراتی ہسپتال تھا ورنہ تیس کروڑ خرچ ہوتے انا الیہ وانا الیہ راجعون 😭 وہ وفات پا گئیں ہیں تمام دوست احباب ان کی مغفرت اور شوکت خانم ہسپتال سے پناہ کی دعا کر دیں ۔ شکریہ
46
138
453
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
پوری دنیا عمران خان کی ایجاد کی ہوئی بالٹی الٹ گیم شوق سے کھیلتی ہوئی سڑکیں پل موٹر وے ہسپتال سکول کالج یونیورسٹی سے قومیں نہیں بنتیں بالٹی موندی مارنے سے قومیں بنتی ہیں 😂
14
139
409
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
اگر علامہ اقبال کا پوتا پی ٹی آئی کے زیر اثر رہ کر اخلاق سے گر سکتا ہے پھر ہمیں حق ہی نہیں پہنچتا ایک عام ورکر کی اصلاح کرنے کی کوشش کریں پی ٹی آئی والو دوزخ میں چلے جاؤ لیکن گالیاں رکنی نہیں چائیں کہاں ولید اقبال کی تربیت اور کہاں آپ کی تربیت
21
192
386
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
8 months
جو لوگ نواز شریف خاندان کے نزدیک کسی بھی طریقے سے ہوتے ہیں وہ انکی حقیقت جان جاتے ہیں پاکستان کی سیاست میں سب سے خاندانی مذہبی لوگ یہی ہے جنکا مقصد صرف پاکستان کی خوشحالی ہے
4
177
402
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
مہکتا رہتا ہے دل کا جہان بیٹی سے زمانے بھر میں بڑھی میری شان بیٹی سے ضروری یہ نہیں بیٹوں سے نام روشن ہو مرے نبی ﷺ کا چلا خاندان بیٹی سے
Tweet media one
50
40
376
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
So funny Dr Rida😭😂😭
23
97
352
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
پاکستانی جھنڈا اور پاسپورٹ جلائے جانے پر میرا ردعمل 💕🇵🇰💕 پاکستان زندہ باد 💕🇵🇰💕
35
114
338
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
صدر ایلفی کے پیچھے سے دھوکہ ہو گیا
6
111
345
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
11 months
لو جی خواتین کا یہ مسئلہ بھی حل ہوا گورے چٹے پاؤں حاضر ہیں 😂😂😂😂
24
112
335
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
عقلمند کیلئے اتنا ہی کافی ہے یہ سمجھنے کیلئے کہ باجوہ کی مدت ملازمت کیوں بڑھائی گئی ہے ۔۔۔ نکا ابے بغیر نہیں چل سکدا
6
148
286
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
پتر جی کسی ملک کے سفیر سے ملنا اور اہل خانہ کا یہودی ہونا کافی فرق ہے نیازی کی بیوی بچے یہودی بیٹی مسیحی ہے اور وہ انہی کا ہمدرد ہے
@DurraniViews
Salman Durrani
1 year
فلسطینی بچوں کے قاتلوں کے ساتھ مریم نواز اور نواز شریف ہاتھوں میں ہاتھ دئیے جھول رہے ہیں اور یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔ cool
340
11K
17K
10
142
300
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#اف_یہ_تبدیلی کبھی آپ نے بازار میں کوئی شخص دیکھا جو چور چور کا شور مچا کر ہجوم اکٹھا کرے اور پھر ان کی جیبیں کاٹ لے اگر نہیں دیکھا تو آئیے ہم آپ کو دکھاتے ہیں
1
192
283
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
8 months
#ArrestSaddiqeJan پکڑو پکڑو نیازی کی کتی پکڑو
Tweet media one
25
179
255
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
پی ٹی آئی والے کہتے تھے سارا ملک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے بندہ نہیں مل رہا واہ میریا ربا تیریاں توں ہی جانے
2
124
221
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
Tweet media one
24
15
237
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#پپو_سےنہیں_ہوگا پپو سے نہیں ہو گا وہ بس چور چور کا راگ الاپتا رہے گا نواز شریف شہباز شریف نے پاکستان پر پیسہ لگایا ہے پاکستانی قوم پر پیسہ لگایا ہے
7
93
214
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
My👸 princess 💕💕💕
Tweet media one
45
4
205
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
انی دیو اے مذاق اے 31اگست 2019 کو سپیکر قومی اسمبلی کا چالان اوور سپیڈ کی وجہ سے چالان ہوا اور انہوں نے عمدہ مثال پیش کرتے ہوئے سر جھکا کر چالان لے لیا اوے انی دیو سپیکر دی جیکٹ ہی اتروا لیتے کھوتے کھوتے ہوتے ہیں بیشک انہیں کسی بھی یونیورسٹی سے پڑھا لیں
Tweet media one
27
101
169
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
بیٹیاں رب کی رحمت بن کر آپکے گھر آتی ہیں ۔۔۔ بلکہ آتی نہیں ربّ کی طرف سے بھیجی جاتی ہیں ۔۔ بیٹیوں سے منہ موڑ کر آپ اپنے رب کی رحمت سے منہ موڑتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
22
23
190
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@Wabbasi007 چیرمین نیب کی وڈیو پر خاموشی حالانکہ وہ بلیک میلنگ ہے ارشد ملک کی وڈیو میں اپنے گناہ کا اعتراف کر رہا ہے بلیک میلنگ والی وڈیو پر خاموشی بے انصافی کا اقرار کرنے والی وڈیو پر ایکشن اور غصہ کہ وڈیو عوام کو کیوں دکھائی اے دنیاوی منصفو ایک دن سب سے بڑے منصف کے سامنے تم بھی پیش ہو گے
6
101
171
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ایک بیٹی ناحق جیل گئی اس دوران دنیا کا سب سے پیارا رشتہ ماں کھو دیا ماں کے دکھ میں خاموش بیٹی کو طعنے دینے والا بزدل میڈیا آج کیوں کہیں چھپ گیا ہے شرم تو آتی ہو گی @MaryamNSharif @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @DunyaNews @aaj_urdu @PTVNewsOfficial @TalatHussain12 @_Mansoor
4
83
164
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
سعودی عرب میں مقیم ہوں کسی smtٹیم کا حصہ نہیں مسلم لیگ کوفقط کارکردگی کی بنیادپر پسنداور سپورٹ کرتاہوں میری فالونگ میں بڑی بڑی قابل احترام شخصیات ہیں لیکن @MaryamNSharif @AzmaBokhari @Tallal_MNA اور آج @MaizaHameed صاحبہ نے جب فالو بیک کیا تو مسلم لیگی ہونے پر فخر محسوس ہونےلگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
47
155
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
11 months
Special pray for my son 🙏❤️ بیٹے کے منہ پر کسی چیز نے کاٹا ہے یا کوئی کیڑا مکوڑا پھر گیا ہے پوری داڑھی میں گلٹیاں سی بن گئی ہیں جن سے پیپ نکل رہی ہے سکین سپیشلسٹ ڈاکٹر صاحبہ نے دوائی تو دی ہے لیکن ان کے مطابق ایسی بیماری پہلی بار دیکھی ہے 😭 پلیز سب میرے بیٹے کیلئے دعا کر دیں
108
13
169
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
سعودی عرب میں کمپنی کی طرف سے مجھے گھر ملا ہے کام کرا رہا ہوں ان شاء اللہ اگلے ہفتے نئے گھر میں شفٹ ہو جاؤں گا ❤️
36
5
161
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
اماں جی کہتیں ہیں میری بیٹیاں بڑی معصوم ہیں اور بیٹیاں ٹکر دینے نکلیں ہیں اس شخص کی محبت میں جس نے ان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے
8
99
143
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
9 months
نجم ولی خان بہت شرارتی ہو گئے ہیں اس طرح کی باتیں منہ پر کرتا ہے کوئی بھلا
9
93
160
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
1988 سے میری تمام نیک خواہشات مسلم لیگ اور میاں محمد نواز شریف کیلئے ہیں آج پنجاب میں مسلم لیگ کی باقاعدہ حکومت بن چکی مبارکباد کیلئے کوئی لفظ ذہن میں نہیں ہے کیونکہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مسجد نبوی شریف کی بے حرمتی کرنے والے آج بھی پاکستان میں فتنہ کیلئے تیار ہیں
3
63
160
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
8 months
اس بچی کے بھائیوں کے دو اعتراض ہیں ایک عورت وزیراعظم نہیں بن سکتی دوسرا مریم نے ایک بچی کا دوپٹہ درست کیوں کیا
11
82
151
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
9 months
یقین کیجیے پاکستان کی جاہل عوام نے اپنے بچوں کا مستقبل خراب کیا ہے نواز شریف واحد وہ لیڈر تھا جس نے اپنے ہر دور میں عوام کیلئے بہت کچھ کیا پاکستان کی سلامتی کیلئے امریکہ کو آنکھیں دکھائیں
2
99
151
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
میرے گھر میں 20 بائیس سال کی معذور بہن بیٹھی ہے مجھے اللہ تعالیٰ سے بڑا ڈر لگتا ہے صرف اسی وجہ سے دوستوں سے درخواست کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے ڈریں اور بلاوجہ ہر کسی پر تمہت لگانا مت شروع کر دیا کریں باقی سوشل میڈیا پر کسی خاتون سے پرنسل تعلق نہیں کہ میں اس کیلئے گالیاں کھاؤں
15
19
143
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
تواڈے تے وڈے وڈے کہن گے پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد 😂😂😂😂 نامعلوم پر لعنت بھیجنے والے کو چپ کراتے ہوئے 😂😂😂
20
62
134
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
8 months
#ArrestSaddiqeJan 1971 جیسی غلطی مت کیجئے غداروں کو وقت پر صفحہ ہستی سے مٹا دیجئے قوم آپ کے ساتھ ہے
Tweet media one
4
90
146
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
جو کہتے تھے عمران خان آیا تو پاکستان کی عزت بڑھے گی اور کچھ عرصے سے فیک پوسٹیں لگا رہے تھے آج عربوں کو بددعائیں دے رہے ہیں سلامتی کونسل کو کوس رہے ہیں بھائی اپنے آپ کو کوسو جب آپ قمیض کا کونہ اٹھائیں گے پیٹ اپنا ننگا ہو گا آپ نے پاکستان کو ننگا کر دیا امریکہ میں جا کر ملک کی++
1
72
130
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
تمام بہن بھائیوں کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے جہنوں نے 1122 سے بڑھ کر ریسکیو دیا @MaryamNSharif @Tallal_MNA @AzmaBokhari مسلم لیگ کی جان شان اور آن ہستیوں کا فالو بیک ایک ورکر کیلئے لازوال انعام ہوتا ہے میرے لیے میراہر فالور بہت محترم ہے جتنا شکریہ اداکروں کم ہے thanks for all
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
48
123
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
جو شخص ختم نبوت کو تسلیم نہیں کرتا خاتم النبیین مُحَمَّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا وہ کافر ہے اور جو ان کے حق میں دلیل دے وہ بھی کافر ہے
4
33
129
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میں اکثر لکھتا رہتا ہوں آج پھر سوچا تفصیل سے لکھوں۔ اکثر دوست بحث کرتے ہیں تیس سال سے لوٹ کر کھا گئے یا چند فوجیوں کی غلط کاریوں کی نشاہدہی کو غداری سے تعبیر کیا جاتا ہے ان سے مؤدبانہ گزارش ہے اس تحریر کو مکمل پڑھنا ہے جمہوریت کا جو مطلب پاکستان میں ++
26
60
121
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
@Shabanashaukat4 میں نے تلاوت اور انگلش ترجمہ سنا روح خوش ہو گئی
1
5
134
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
میرے بھائیو اور بہنو وینا ملک خود کپڑے اتار کر غیر مردوں کی مالش کرتی ہے تصویریں اور وڈیو بنواتی ہے اسی کی تصویر وائرل کر کے اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچا رہے اس کا علاج کرنا ہے اس کی پانچ ٹوئٹ کو رپورٹ کرو اسے بلاک کرو ایک بھی لیگی اس کو جواب مت دو کیچڑ خود بخود خشک ہو جائے گا
5
56
120
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جس سر زمین پر جاتے فتح ہو جاتی ہے ایسا مشہور ہو گیاحضرت عمر رضی اللہ عنہ نےان کو بڑےمحاذ سے واپس بلا لیا کسی نےواپس بلانے کی وجہ پوچھی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نےفرمایا شکست اور فتح تو اللہ کے ہاتھ ہے لوگ جاہلیت میں کسی فرد سے کیسے منسوب کر سکتے ہیں
6
24
126
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
میری بیگم علیل ہیں تمام بہنوں بھائیوں سے بیگم کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کا طلب گار ہوں
48
5
126
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ماشاءاللہ خوبصورت نعت پڑھتے ہوئے محترمه @Shmylaroy7861 صاحبه جزاک اللہ خیرا
14
23
123
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی مرحوم کا عمران خان کو پرعزم رہنے پر خراج تحسین جلد ملاقات کیلئے مدعو کر لیا عمران خان ملاقات کیلئے آمادہ
Tweet media one
Tweet media two
@DailyUrduPoint
UrduPoint اردوپوائنٹ
1 year
مہاتیر محمد کا عمران خان کے لیے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل @ImranKhanPTI @chedetofficial #MahathirMohamad #ImranKhan @PTIofficial #Pti #Malaysia
Tweet media one
138
6K
22K
9
52
120
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
پاکستانی بچے بڑے شرارتی ہو گئے ہیں اب دیکھو ڈونکی سرکار سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں
Tweet media one
2
60
114
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#منصفوں_کا_امتحان میں خوش ہوں کیونکہ میں منافق وزیراعظم ہوں وہ پاگل ہوتے ہیں جو اپنی بات پر ڈٹ جاتے ہیں کدھر ہیں وہ دوست جو کہتے تھے ڈٹ کے کھڑا ہے کفتان @ImranKhanPTI
6
70
116
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
یہ ان دوستوں کیلئے ہے جو نیاجی کی نیت پر شک کرتے ہیں پلیز شک مت کیا کریں کسی کی کیا مجبوری ہے سمجھا کریں مولا توانوں خوش رکھے
4
84
120
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
کسی امریکی نے سچ کہا تھا پیسہ دو پاکستانی ماں اور بہن بھی دینے سے گریز نہیں کرے گا سینٹ الیکشن تحریک عدم اعتماد کیلئے 64 امیدواروں نے ہاتھ کھڑے کئے لیکن خفیہ رائے شماری میں ضمیر جاگ گیا
8
72
115
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@HamidMirPAK @SPrettybanshee کہنے کو قتل بہت بڑا جرم ہے لیکن قاتل کو بے شک پھانسی نا دیں بچیوں کو عزتوں سے کھیلنے والوں کو چوک میں سر عام پھانسی دیں اور لاش کو تین دن تک چوک میں لٹکائے رکھیں
4
53
120
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
میراپہلااکاؤنٹ سسپینڈ کرادیاگیاہے نئےاکاؤنٹ پرمیڈم عظمیٰ بخاری صاحبہ سمیت تمام لیگی بہن بھائیوں کا تہہ❤️سے شکر گزار ہوں جہنوں نے فالو اور فالو بیک دیا ہے مزید منتظر ہوں میڈم مریم نواز صاحبہ سے دوبارہ فالو بیک مل سکے ہزار اکاؤنٹ سسپینڈ ہوں سچ بولنے سے روک نہیں سکتے @MaryamNSharif
Tweet media one
12
48
110
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ہمارے ایم این اے کا نام عابد رضا ہے گجرات کی تاریخ میں سب سے زیادہ زیادہ قتل و غارت ہمارے علاقے میں ہوتی تھی اس نے آ کر گروپوں میں صلح کرائی قبضہ مافیا کو ختم کیا دیہاتوں میں سپورٹ کامپلیکس بنوائے رابطہ سڑکوں کا جال بچھا دیا اس کو ضرورت نہیں کسی کا منہ بند کرے۔لیکن مخالفین+++
2
54
108
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
آج کل کے بچوں کو تو پتہ بھی نہیں ہو گا نواز شریف کے ہر دور حکومت میں کراچی میں امن قائم ہوا نواز شریف کے دور حکومت میں اپنے پرائے کی تفریق کیے بغیر بجلی چوری کرنے والے بڑے مگرمچھوں کو جرمانے ہوئے نواز شریف نے کرپشن اور چوری روکی سارے چور اور ڈاکو نواز شریف کو دشمن سمجھتے ہیں
1
28
111
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
فواد ڈبو کے ابا حضور کا نام آئین سٹائین تھا اسی وجہ سے انہیں سائنس وٹیکنالوجی کی وزارت سونپی گئی تھی @AzmaBokhariPMLN
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
رانا ثناال٘لہ کو Cyber Security کمیٹی کا چیئرمین بنانا مذاق نہیں تو کیا ہے، رانا صاحب کو Cyber Security کے Spelling بھی نہیں آتے چہ جائیکہ یہ مانا جائے کہ وہ اس معاملے کو لے کر آگے بڑہ سکتے ہیں، کم از کم کچھ علم تو ہو معاملے کا جس کا آپ نے حل کرنا ہے
1K
6K
20K
15
37
112
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@ImranKhanPTI اس ٹوئٹ کے ساتھ شکریہ نوازشریف لازمی لکھا کرو تمھاری اوقات تو صرف ٹوئٹ لکھنے تک ہے مزید بجلی اگلے سالوں میں جو گرڈ میں شامل ہو گی وہ بھی نواز شریف کے لگے منصوبوں سے ممکن ہو گی ۔۔۔
7
46
109
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
اس جاہل قوم کا کچھ نہیں ہو سکتا جمرات میں فقط شیطان کو کنکر مار کر عہد کرنا ہوتا ہے کہ ہم گناہوں سے پاک رہنے کی کوشش کریں گے اور توبہ کرنی ہوتی ہے ۔ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ ‌حَجًّا ‌مَّبْرُوْرًا وَّذَنْبًا مَّغْفُوْرًا اے اللہ! حج کو قبول فرما اور گناہوں کو معاف فرما۔
41
36
111
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
4 years
اگر باجوہ کی امریکہ میں پراپرٹیز نہ ہوتیں تو ہم کہہ سکتے تھے نوارنی انڈین ایجنٹ ہے اور انڈیا کے ساتھ مل کر پراپگنڈہ کر رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے عاصم سلیم باجوہ کی امریکہ میں پراپرٹیز ہیں جس کو وہ تسلیم کر رہے ہیں سترہ ہزار ڈالر جو پاکستان سے بھیجے اور اربوں ڈالر جو امریکہ نےدئیے
1
44
104
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
شوکت خانم ہسپتال میں چار میں سے تین کیا دس میں ایک کا فری علاج نہیں ہوتا شوکت خانم ہسپتال تجارتی مرکز ہے جس کا تھرڈ پارٹی نے آڈٹ کیا تو اولاد اکرام نیازی کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے! ▪️عطیہ کرنے کیلئے استعمال (visit) کیجئے! ▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات
2K
27K
68K
5
100
110
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
انا للہ وانا الیہ راجعون میرے چاچا جان کی آج وفات ہو گئی ہے تمام دوستوں بہنوں اور بھائیوں سے دعا کی التجا ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
54
8
106
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
بہت سی لیگی بہادر خواتین سمیت محترمہ @Shmylaroy7861 اور ان کی بزرگ والدہ محترمہ کو ہم نے ہر مشکل وقت میں لیڈر شپ اور کارکنان کے درمیان پایا ہمیں فخر ہے اسی بہنوں اور بیٹیوں پر 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 @MaryamNSharif @KhSaad_Rafique
Tweet media one
Tweet media two
1
34
105
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
چاند پر پہنچنے والے بہت ملک ہوں گے کوئی مائی کا لال پانی کیلئے کنواں کھود کر پائپ لائن سے گھر گھر گیس پہنچا کر تو دکھائے ایسے چمتکار والے کو قوم نے اٹک جیل میں ڈال دیا
@intazarpanjutha
Intazar Hussain Panjutha
1 year
جس نے اس قوم کو چاند پر پہنچانا تھا اسے قوم نے اٹک جیل پہنچا دیا
Tweet media one
608
5K
21K
3
38
101
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#مُلک_بچاؤ_تحریک آج کی افطار پارٹی کی جلن برنال بھی مٹا نہیں سکتی سوشل میڈیا پر تو یہی لگ رہا ہے 😂😂😂😂😂
3
81
98
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
لو يو میاں محمد نواز شریف لو یو آپ ہی تھے جہنوں نے ہمیں جینے کے آداب سکھائے ورنہ ہم آج بھی بیڈفورڈ بسوں پر کچے اور گرد و غبار آلود رستوں پر سفر کر رہے ہوتے آپ کی خدمات انمول ہیں لیکن کیا کریں ہم احسان فراموش قوم ہیں @MaryamNSharif @_Mansoor_Ali @wasimbadami @geonews_urdu
1
52
98
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
کشمیر وہ ورلڈ کپ تھا جو امریکہ میں کھیلا گیا نیاجی فقط تماشائی تھا ۔ جس کو یہ بھی علم نہیں ہارا کون اور جیتا کون بہرحال مین آف دی میچ باجوہ تھا اس نے انعام پا لیا ہے کشمیر بیچ بیٹھے ہاں مدتاں بڑھا بیٹھے ہاں
5
61
98
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@GulBukhari وہ گل بخاری کا بھائی ہے اور جنہوں نے غلط کمنٹس کیے ہیں وہ اپنے کمنٹس کو تھوڑی دیر کیلئے اپنی بہن کیلئے سوچ کر دیکھیں شاید ان کے اندر کا مسلمان زندہ ہو جائے
6
2
105
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
شہزاد بھائی اکیلے ہی کافی تھے بطخ کے ساتھ مل کر سارے سوشل میڈیا کو انٹرٹین کر دیا اب سب کو حامد میر کی اصلیت پتہ چل گئی ہے اور بندے بندے سے ذلیل ہو رہا ہے
@_Mianaadil
Mian Aadil 🇵🇸🍂
1 year
عمران خان کی گرفتاری بعد حامد میر کا پٹواریوں کے ہاتھوں ذلیل ہونا بونس ہے۔
6
12
86
2
26
105
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
@RAShahzada1 بالکل یہ پاک آرمی کا قابل تحسین اقدام ہے جس کو سراہا جانا چاہیے شروعات ہے ان شاءاللہ پاک آرمی اچھے اقدامات سے اپنی کھوئی ساکھ کو بحال کرانے میں کامیاب ہو جائے گی
0
14
100
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
سب دوست ہمارے پیارے بھائی عامر شہزاد کو فالو کریں
@RShahzaddk
RAShahzaddk
2 years
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
13
118
512
1
27
105
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
9 months
ہم نے کبھی نہیں چاہا عاطف بھائی سے عہدہ لے کر ہمیں دے دیں ہم مسلم لیگ کے ہمدرد ہیں اور چاہتے ہیں عاطف بھائی موجودہ دور کی دوڑ میں شامل ہوں بلومبرگ اکنامک کی رپورٹ پر تمام والنٹیئر کا ردعمل اور ہمارے شاہین شاہ آفریدی (عاطف بھائی)کا ملاحظہ کیجئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
40
106
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
کرتارپور بارڈر کھولا نہیں پوچھا آسیہ مسیح کو بری کرایا خیر و عافیت سے یورپ بھیجا نہیں پوچھا ابے نندن کو واپس بھیج کر مودی جو آٹھ ریاستوں سے ہار چکا تھا کی الیکشن مہم کو نئی جان بخشی نہیں پوچھا سلامتی کونسل کی رکنیت کیلئے ووٹ دیتے وقت نہیں پوچھا حافظ سعید کی گرفتاری کے وقت 1/2
1
68
93
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@geonews_urdu میں یقین دلاتا ہوں یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے دوبارا اگر کچھ ایجنڈا ملا تو ملکی مفاد میں پھر سیاست کرے گا ان کا ملکی مفاد ان کی جیب گرم کرنے سے ہے
4
31
93
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
پی ٹی آئی معیشت کو کنٹرول کرتے ہوئے
4
73
95
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
وزیراعظم کو ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے تین ناموں کی سمری بھیج دی گئی 1_ندیم انجم آرائیں 2_ندیم انجم کھوکھر 3_ندیم انجم گجر فیصلہ کچھ دیر متوقع
11
21
98
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#پپو_کشمیرفروش ایک طرف غریب سے تمام سہولتیں چھین لیں دوسری طرف اپنے فنانسر کو نوازنے کا کام تیزی سے جاری ہے وڈا صادق تے امین
0
53
102
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ہمیشہ کہانیاں سنتے تھے بری و بحری قزاق حاجیوں کو لوٹتے تھے پہلی مرتبہ دیکھا خلائی قزاقوں نے لوٹا @MaryamNSharif @marifthahim @MaizaHameed @AzmaBokhari @Tallal_MNA @TalatHussain12 @Shmylaroy7861 @RAShahzad1 @_Mansoor_Ali @MansurQr @asmashirazi @ImranKhanPTI #خلائی_قزاق
1
71
95
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
مینوں تے میری فیملی نوں مائنس کرو میری جوتی نوں وی نیازی نی پرواہ نہیں
Tweet media one
47
22
91
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
10 months
میرا حلقہ ضلع گجرات میں ہے کب آتے ہیں میں اپنی جگہ بندہ دوں گا سو گاؤں اور پانچ شہر پھرنے ہیں نواز شریف اور عمران خان کا پوچھ لیجیے گا آپ کی چہتی صنم جاوید اور مسلم لیگ کی کسی غیر معروف خاتون کے بارے میں رائے لے لیجئے گا لیڈر شپ اور ناچنے والوں میں فرق جان کر جیو
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
10 months
ایک کام کرتے ہیں، آپ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں میرے ساتھ چلئیے، ایک طرف آپ یا ن لیگ کا کوئی بھی راہنما اور دوسری جانب گتے پر صرف صنم جاوید کا نام۔۔۔ دیکھ لیتے ہیں عوام نے کسے رد کیا ہے۔ (یہ یاد رہے کہ میں نواز شریف صاحب سے زیادہ عمران خان صاحب کا ناقد ہوں، لیکن حقیقت یہی ہے)
1K
1K
8K
0
36
101
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا عید مبارک پاکستان
Tweet media one
19
4
90
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#تبدیلی_ڈرگئی_حمزہ_سے پانچ سال مسلسل تنقید کرنے والے صحافی اپنے اوپر لعنت بھیج کر کہہ رہے ہیں کہ غلط بندے کو سپورٹ کیا اور نواز شریف کو کرپشن پر سزا نہیں سنائی گئیں
1
65
89
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ماشاءاللہ 💞 جذبہ ایمانی سے بھرپور لب لہجہ میں نعت شریف کی سعادت حاصل کرتے ہوئے محترمہ شمائلہ رائے صاحبہ ہماری نا صرف معیشت تباہ ہو رہی ہے بلکہ بدقسمتی سے ہماری معاشرتی ادوار بھی کھوتے جا رہے ہیں خاندانی لوگوں کو گالیاں بازاری لوگوں کو صدر ہاؤس سے اعزازات کے علاوہ رہبر مانتے ہیں
2
45
87
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا 48 والا پٹرول نہیں بھولے @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
3
62
87
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
باجوہ کو پتہ تھا میں آ رہا ہوں اس نے زمین میں بہت سا پانی چھوڑ دیا اور ہیلی کاپٹر لینڈ کرتے ہی کریش کر گیا ، عمران خان
2
27
88
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
4 years
@fawadchaudhry یہ ہیں رخسانہ کوثر صاحبہ اور یہ وہ ہمارا آخری گھر جس میں کبھی بھی شفٹ ہو سکتے ہیں اس لیے اسلام کو مذاق بنانا بند کریں کبھی کبھی ہم خود کو زیادہ تعلیم یافتہ ثابت کرنے کیلئے ایسا بول دیتے ہیں جو قبر میں سانپ اور بچھو بن کر ڈسے گا
Tweet media one
Tweet media two
4
11
95
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
بطور پی ٹی آئی رہنما کیونکہ جو شخص وزیراعظم بن جائے یا بنایا جائے اس کی نظر اس کی کارکردگی ملک ہوتی ہے تم جہاں بائیس سال پہلے کھڑے تھے وزیراعظم سلیکٹ ہونے کے بعد بھی اسی جگہ پر موجود ہو تم میں وزیر اعظم والا ظرف نہیں ہے ڈی چوک، چین ،سعودیہ، امریکہ میں تقریر کوئی فرق نہیں
@ImranKhanPTI
Imran Khan
5 years
بطور وزیراعظم پاکستان پہلی مرتبہ امریکہ آمد کے موقع پر میرے استقبال اور حمایت کے اظہار کیلئے بڑی تعداد میں واشنگٹن ڈی سی کے کیپٹل ون ایرینا تشریف لانے پر میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کا بے حد مشکور ہوں۔
Tweet media one
2K
9K
44K
1
56
83
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
10 months
آج سے دبا کر پھجے کے پائے کھائیں جائیں گے کیونکہ جو ترقی و خوشحالی کو ساتھ دے گا ہم اس کا ساتھ دیں گے
@AbuzarFurqan
Abuzar Furqan
10 months
میری طرف سے آج کے بعد پھحجے کے پائے کا بائیکاٹ، جو ظالم کا ساتھ دے میں اُس کا ساتھ نہیں دے سکتا
553
3K
5K
6
28
93
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
جس دن ٹرمپ نے کہا کہ پہلی حکومت بات نہیں سنتی تھی اس لیے ایڈ بند کی لیکن اب حالات مختلف ہیں اسی وقت دوستوں کو سمجھ جانا چاہیے تھا کہ کون ٹھیک ہے
1
54
79
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
3 years
@MOISaudiArabia وبحسب هؤلاء فقد نشروا الفوضى في المسجد النبوي الشريف اليوم ولديهم نفس النوايا غدا الرجاء القبض عليهم وترحيلهم وشكرا لكم.
11
89
90
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
11 months
لگدا شیخ امتیاز احمد ہتھ لگ گیا نااہل چورمین نیازی دے
@shaikhmtz
قیس 🇵🇰
11 months
@RShahzaddk پٹوری ڈنمارکی هو یا ہیرا منڈی کا ذہنی صلاحیت ڈولے شاہ کی چوئی سے زدہ نہیں ہوتی یہ نائی کچھ دن پہلے پٹواریوں کا حامد میر بننے کی کوشش کر رہا تھا آج انہی پٹواریوں کے ساتھ ہیرا منڈی کے کسی چبوترے پر بیٹھے سستی جگتیں مارنے کی کوششیں کر رہا ہے۔۔۔ آنا انکے ہاتھ خان کا نواز شریف ہی ہے
4
0
1
6
38
93
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
@AzmaBokhari جس طرح آپ جرنل صاحب کو کرنل صاحب نہیں کہہ سکتے حامد کو خالد نسیم کو سلیم نہیں کہہ سکتے ( آئین کی روح ) سے سلیکٹیڈ کو الیکٹیڈ نہیں کہہ سکتے
Tweet media one
8
51
80
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
کرپٹ وزیر اعظم کیلئے حاجیوں کے الفاظ میاں صاحب اگر سب سازشوں کے بعد بھی آپ کی گورنمنٹ موجود ہے تو اس کے پیچھے حاجیوں کی دعائیں تھیں صادق امین وزیراعظم اور اس کو لانے والوں کے جذبات یااللہ انہیں غرق کر دے۔ آمین یااللہ پاکستان کواس عذاب سے نجات دلا۔ آمین @asmashirazi @_Mansoor_Ali
6
58
81
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
1 year
عامر شہزاد تاریخ کا وہ خزانہ ہے جتنا چھیڑو گے ننگے ہوتے جاؤ گے 😜😂🤣
@RabNBaloch
Rab Nawaz Baloch
1 year
میری ٹویٹس پر جتنے بھی ریپلائے کررہے ہیں، نوے فیصد کے فالوورز تین فگرز میں نہیں۔ اور وہ چاہتے ہیں میں انہیں ریپلائے دوں۔ 🤣😂 میں تو پاکستان میں فیملی کورٹس سے سزا یافتہ اسائلم کیلئے ڈینمارک میں کتوں کی زندگی گزارنےوالےنفسیاتی کوجواب نہیں دےرہا تم لوگوں کو جواب کیوں دوں گا۔؟😊
98
40
188
2
21
91
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
5 years
#نیازی_بنارسی_ٹھگ اگر جرنل میں غیرت ہوتی مفتی صاحب کی بات مکمل ہونے سے پہلے کم از کم ہارٹ اٹیک ضرور آ جاتا لہٰذا یہ بات سچ ثابت ہو گئی ہے کہ یہ جرنل کرنل بے غیرت
5
43
81
@chib_rajpoot1
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
2 years
عمران خان پونے چار سال ملک لوٹتا رہا ہم نے اس چور کو وزیراعظم نہیں مانا تھا #اسے_غداری_سے_لنک_کردو
0
24
80