Aaj_Urdu Profile Banner
Aaj TV Urdu Profile
Aaj TV Urdu

@Aaj_Urdu

Followers
1M
Following
2K
Media
201K
Statuses
318K

Journalism from our cross-Pakistan bureaus | Analysis and truth-telling by @MunizaeJahangir, @SidraIqbal, @ShaukatPiracha1, @AmirZia1

Karachi, Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 days
امریکہ نے پاکستان کی امداد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کے خیال میں اس کا پاکستان کیلئے کیا نتیجہ نکلے گا؟.
0
0
6
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ایام حج میں حسب روایت غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا دیا جاتا ہے، یہ عمل آج نماز عشاء کے بعد کیا جائے گا. مزید پڑھیے 🔗
Tweet media one
3
449
6K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
میرا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے، روسی صدر. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #Russia
Tweet media one
20
456
5K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
کورٹ رپورٹر صدیق جان کی ایک ویڈیو نے پورا سوشل میڈیا ہلا ڈالا، اس معاملے کے تحت اب تک 49 ہزار سے زائد ٹویٹس ہوچکیں۔۔۔.تفصیل جانئے: #AajNews #StayStrongSiddiqueJan
Tweet media one
101
1K
5K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
چینی صدر نے فلسطینی ریاست کے جواز کی حمایت کردی.چین، مسئلہ فلسطین کے جلد اور منصفانہ حل کے لیے فلسطین کے ساتھ تعاون کو تیار ہے، صدر شی. 🔗 #AajNews #China #Palestine
Tweet media one
9
542
4K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ضرورت پڑی تو جنگ بھارت کے گھر تک لے جائیں گے، ترجمان پاک فوج.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #DGISPR #PressConference
Tweet media one
2K
489
4K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی.گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #BeefMeat #China
Tweet media one
69
357
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
'میں سوچ رہا ہوں کیا وہ جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوگیا یا لندن کی ہوا لگی۔۔۔ میں بار بار رپورٹس دیکھوں دل بھی ٹھیک نہیں، کڈنی بھی ٹھیک نہیں۔۔۔'.نواز شریف کی لندن روانگی پر وزیر اعظم عمران خان کی دلچسپ تنقید.#AajNews #Mianwali #PMImranKhan #NawazSharif
430
530
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
کویت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کا جشن منانے والے بھارتیوں کو باہر نکال پھینکا.کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھا دیا. #AajNews #RamMandir #india #Kuwait
Tweet media one
24
476
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ماہا یوسف کیمیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لینے والی پہلی خاتون ہیں.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews
Tweet media one
46
159
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
حوثی باغیوں نے میزائل حملوں کی ذمہ داری کھل کر قبول کرلی. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #Yemen #Israel #Palestine
Tweet media one
14
250
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
قانون آپ کا انتظار کررہا ہے، وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرکا پیغام.تفصیلات جانیئے:
Tweet media one
47
220
2K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
پی ٹی آئی کا جلسہ کھیل کے میدان کی تباہی کا سبب بن گیا، لاہور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بچھی آسٹرو ٹرف اکھاڑ دی گئی، آسٹرو ٹرف اکھاڑ نے پر سوشل میڈیا صارفین برہم
125
805
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
ٹی ایل پی کارکنان کی بڑی تعداد نے سندھ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجاً دھرنا دے دیا.تفصیلات جانیئے:
Tweet media one
21
95
374
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
میں عمران خان کا فین ہوں اور عمران خان میرا فین ہے ۔۔۔ : شیخ رشید . #AajNews #GFG #GForGharidah @GFarooqi @ShkhRasheed
158
134
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
جو نوجوان چئیرمین پی ٹی آئی کے سحر میں مبتلا ہے، آپ ان کو آوارہ پائیں گے، خرم روکھڑی.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #PTI
Tweet media one
267
217
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
یہ ٹی وی کے اشتہار کی طرح کہتے ہیں "پیچھے دیکھو پیچھے دیکھو " : خرم دستگیر.#AajNews #AajUpdates #FaislaAapka @asmashirazi @kdastgirkhan
31
458
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
اسٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے کسی عالمی ادارے کا نہیں ہے، اسحاق ڈار.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #IMF #IshaqDar #StateBankOfPakistan
Tweet media one
30
256
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
معاشی مشکلات سے آگاہ ہیں، پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیح ہے: چینی وزیر خارجہ.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #China #ForeignMinister
Tweet media one
6
209
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
میں نے تو اپنا ووٹ کاسٹ کردیا کیا آپ نے کیا؟.#SawalHayVoteKa @asmashirazi
Tweet media one
90
44
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
یوم دفاع پاکستان ، کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔. #AajNews #AajUpdates #DefenceDayWithKashmir #DefenceDay2019 #KashmirBanegaPakistan
15
254
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
'گھڑی⌚ چور آ رہا ہے۔' لانگ مارچ کے راستے میں کھڑے شہری کا ردعمل
117
348
908
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
حکومت کو پہلے والے معاہدے کو ہی آگے بڑھانا چاہیئے تھا، کالعدم ٹی ایل پی کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہے۔۔۔: کامل علی آغا. #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi
31
253
414
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
قرآن پاک کے اس انوکھے احترام کو سوئیڈش واقعے کے خلاف دندان شکن جواب کے طور پر کوریج مل رہی ہے. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #Sweden
Tweet media one
3
159
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا.پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹویٹ کے ساتھ گمراہ کُن ویڈیو بھی شیئرکی تھی.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #ImranKhan #Tweet
Tweet media one
50
396
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی کا دھرنا، ’ایک لاکھ سے زائد کارکنان شرکت کریں گے‘.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #JUIF #FazalUrRehman
Tweet media one
190
211
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
میری لاش دشمن کے علاقے سے لائی جائے گی، میں خود جاکر لڑوں گا ۔۔۔۔ : شیخ رشید .#AajNews #GFG #GForGharidah @GFarooqi @ShkhRasheed
203
145
1K
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
پیٹرول قیمت سمیت دیگر مطالبات رکھے، حکومت نے مان لیے، رہنما مذہبی جماعت.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #RanaSanaUllah
Tweet media one
23
38
440
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
Tweet media one
12
106
970
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
"جب بانی ایم کیو ایم نے نئی دہلی میں پاکستان کے خلاف بات کی تھی،. اس وقت اگر مصطفیٰ کمال چھوڑ دیتے الطاف حسین کو، تو میں کہتا مصطفیٰ کمال ایک بہادر آدمی ہے: حامد میر. #PSP #MustafaKamal #Rubaroo @ShaukatPiracha1 @HamidMirPAK
101
207
966
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
فلسطینی آبادکاروں کی 'دہشت گردی اور قابض افواج' کے خلاف اپنا دفاع کریں، محمود عباس. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #Palestine #Israel
Tweet media one
2
130
975
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عوام کا مطالبہ.عمران خان کون ہیں کہ وہ سزا سے بچ جائیں، عوام کا سوال.🔗 #AajNews #ImranKhan #PTI
Tweet media one
722
303
882
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
’مجھے ووٹ نہ دینے والے کی سیٹ بھی جائے گی اور ووٹ بھی کاؤنٹ نہیں ہوگا‘.ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لے کر الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان. 🔗 #AajNews #JI #MayorKarachi
Tweet media one
6
108
929
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
یہ میری بات لکھ لیں علی گیلانی کی کال مستقبل قریب میں جب بھی اس علاقے میں غزوہ ہند بپا ہوگی یہ کال اہم کردار ادا کرے گی: علی محمد خان.#AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi #JointSession #Article370Scrapped
31
98
943
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
وزیر خارجہ کی بغداد میں شیخ عبد القادر جیلانی کے مزار پر حاضری.بلاول بھٹو کے لئے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا.🔗 #AajNews #BilawalBhuttoZardari #baghdad
Tweet media one
5
42
939
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
ماضی میں وزیر اعظم عمران خان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے متعلق کیا کہا کرتے تھے؟ ملاحضہ کریں.#FaislaAapKa @asmashirazi #AajNews
97
305
917
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
حکومت اور تحریک لبیک کی قیادت کے مابین مذاکرات جاری، متعدد نکات پر اتفاق.مزید پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں.#AajNews
7
38
256
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
ایک بچے کے پاس ایک پرانی سائیکل تھی جس میں کوئی بریک نہیں تھا اور اس نے ایک اجنبی کی گاڑی کو داغ دیا۔ کچھ دن بعد کار کے مالک نے ایک نئی سائیکل کے ساتھ لڑکے کو حیران کر دیا۔ .کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟ . اس شخص کی کاوش کو سلام !.Copied
Tweet media one
8
75
917
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
اگر حکومت کے ووٹ بڑھ گئے تو وہ حلال ہونگے اور اگر اپوزیشن کے ووٹ بڑھ گئے تو خریدوفروخت ہوگی : عاصمہ شیرازی .#AajNews #SenateElection2021 @asmashirazi
112
199
898
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
اختر مینگل حکومت کی حکومت کو بجٹ میں ووٹ نہ دینے کی دھمکی ۔۔۔۔.براہ راست دیکھئے : .#AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi
58
212
870
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
شہزاد اکبر کون صاحب ہیں، میں اُن کو نہیں جانتا، میری پارٹی میں ایسے لوگ کبھی نہیں دیکھے گئے یہ پتا نہیں کہاں سے آئے ہیں : سینئر سیاستدان حامد خان(پی ٹی آئی). #AajNews #AajUpdates #FaislaAapKa @asmashirazi @HAMIDKHAN_NA125
29
237
877
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان.چین کے ساتھ ہماری دوستی غیرمتنازع ہے، فضل الرحمان.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #MolanaFazalUrRehman #CPEC
Tweet media one
38
179
830
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
صدر بنے کے بعد میری زندگی میں تبدیلی نہیں آئی ہے، میں ٹوپی اور ماسک لگا کر روزانہ پیدل نکلتا ہوں لیکن کوئی مھجے پہچانتا نہیں ہے : صدر عارف علوی .#ٖAajNews #President #Pakistan #FaislaAapKa #EidUlFitr @asmashirazi @ArifAlvi
42
68
883
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپیل کی ہے کہ ریاست مجاہدین کو غزہ جانے کی اجازت دے.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #FazalurRehman #Gaza #Palestine
Tweet media one
18
252
865
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
مصطفیٰ کمال جنرل راحیل شریف کی منظوری سے پاکستان آئے تھے: حامد میر.جنرل راحیل شریف براہ راست پاک سر زمین پارٹی کے معاملات دیکھ رہے تھے: حامد میر.#AajNews #Rubaroo @ShaukatPiracha1 @HamidMirPAK
58
552
854
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ملٹری اسٹرینتھ رینکنگ 2023 کے مطابق پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن کر ابھری ہے.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #PakistanArmy #GlobalMilitaryStrength
Tweet media one
345
164
769
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
صحابہؓ اور اہلِ بیت کرام کی توہین کسی صورت برداشت نہیں، مقررین.مزید پڑھیئے: #AajNews #AajUpdates #AzmateSahabaMarch
Tweet media one
15
83
851
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
گھوٹکی میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن پڑی سے اتر گیا دو ٹرینیں حادثے سے بال بال بچ گئیں ہیں .مزید تفصیلات:🔗 #AajNews #GreenLineExpress #GreenLine
18
277
786
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
ڈاکٹر حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ آپ لوگوں نے لگایا تو وہ ٹھیک تھا ہم نے لگایا تو وہ امریکی ایجنٹ، بلاول نے کہا کہ آپ نے آصف زرداری کا وزیر خزانہ لگا دیا, کیا حفیظ شیخ صاحب نے پیپلز پارٹی سے نکاح پڑھایا ہوا ہے ۔۔۔ : علی محمد خان . #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi
45
115
833
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
جمیعت علمائے اسلام کا 'سندھ امن و طوفان اقصیٰ مارچ' کراچی پہنچ گیا. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #MaulanaFazlurRehman #JUIF
Tweet media one
12
273
832
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
"جب ہم اپنے 5 سال مکمل کریں گے تو پاکستان تبدیل ہوچکہ ہوگا"شفقت محمود. #AajNews #AajRanaMubashirKaySath @ranamubashir01 @Shafqat_Mahmood
140
36
844
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز
8
109
786
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
ن لیگ نے کتنا قرضہ لیا؟ اور تحریک انصاف نے اب کتنا لیا ہے؟.9 ماہ میں 36 سو ارب کا قرضہ لیا گیا۔۔۔۔ انکی اتنی شاندار ایلوپیتھک اسٹریٹجی تھی جو ملک 5 سال میں بنایا انہوں نے 6 ماہ میں گرا دیا: مصدق ملک.#FaislaAapKa @asmashirazi #AajNews
43
283
810
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
قرآن پاک کی بے حرمتی پر افغانستان کا سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان تمام عالم اسلام سے معافی مانگنے کا مطالبہ.🔗 #AajNews #Swedan
Tweet media one
9
85
787
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
عارف وزیر کو کس نے قتل کِیا ؟ جانیئے آئی جی خیبرپختونخوا ثنا اللہ عباسی کیا کہتے ہیں. #AajNews #SpotLight @MunizaeJahangir
103
224
818
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
12 نکاتی حکومت ٹی ایل پی معاہدہ سامنے آگیا. مزید پڑھیے🔗 #AajNews
Tweet media one
9
27
256
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
امریکی مسلمانوں نے بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا.مسلمانوں کے مطالبے سے امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں. #AajNews #JoeBiden #USA #Isreal #Palestine
Tweet media one
3
113
786
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
وزیرخارجہ @BBhuttoZardari نے @ImranKhanPTI پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات ہونی چاہیے، سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ عمران خان ایک سابق وزیراعظم ہیں اور یہ حملہ سب پر حملہ ہے
34
188
783
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
آپ بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔۔۔.جانئے:
Tweet media one
118
169
797
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
7 years
#Top 4 enthusiastic senior #female journalists of #Pakistan.Read more at: #AajNews #AajUpdates @asmashirazi
Tweet media one
92
31
778
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
بھارتی سکھ گلوکار میکا سنگھ پاکستان کیسے آگئے ؟.#AajNews #GFG #GForGharidah @GFarooqi
55
215
771
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
نواب شاہ میں پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی .بیلٹ پیپرز میں تحریک لبیک کا نشان غائب
16
88
180
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
"تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے جارہی ہے، کل کا پورا دن اور اتوار کا آدھا دن بہت اہم ہے" فیصل جاوید. #AajNews #Rubaroo @ShaukatPiracha1 @FaisalJavedKhan
45
108
785
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
3 years
گوادر میں جو احتجاج کِیا جارہے انہوں نے لاپتا افراد کا مطالبہ بھی سامنے رکھا ہے، اس مطالبے کی وجہ سے لگتا ہے کہ اُس احتجاج کو ختم کروادیا جائے گا۔۔۔: اختر مینگل . #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @sakhtarmengal
33
186
761
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
معیشت ایک سال میں خراب نہیں ہوئی، معیشت خراب ہونے میں ماضی کے غلط فیصلے شامل ہیں ۔۔۔ : ڈی جی آئی ایس پی آر .#AajNews #DGISPR_Presser #FaislaAapKa @asmashirazi
158
137
766
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #SupremeCourt #QaziFaezIsa
Tweet media one
37
48
757
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
روس میں کوئی ایسی لائق جگہ ڈھونڈوں گا جہاں قرآن کریم کو رکھا جائے، ولامدیر پیوٹن. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #VladimirPutin
Tweet media one
1
76
758
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر اہلیہ سمیت مشرف بااسلام ہوگئے۔۔۔.تفصیل جانئے: #AajNews #BjornFortuin
Tweet media one
18
77
751
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
چاروں صوبوں کی اجارہ داری ختم کرکے ہر ڈویژن کا صوبہ بنائیں، مفتاح اسماعیل.ٹیکس مراعات ختم کرنا ہوگی، لوکل گورنمنٹ کے ذریعے ٹیکس جمع کیا جائے، سابق وزیر خزانہ.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #MiftahIsmail
Tweet media one
189
227
748
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
پرویز مشرف غدار ہے اس کیلئے سینیٹ میں دعا نہیں ہوگی، سینیٹر مشتاق.🔗 #AajNews #PervezMusharraf
Tweet media one
86
98
720
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
" راستے میں تقریر کرنا ہمارا جمہوری حق ہے": عطاء تارڑ .#AajNews #FaislaAapKa #PDM @asmashirazi
3
221
717
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
عمران خان بہت زیادہ ذہنی تناؤ میں ہیں، اُن سے جو کام کرایا جارہا ہے وہ اس کیلئے تیار نہیں، عمران خان کا مقبولیت کا گراف بہت نیچے آچکا ہے, میں سمجھتا ہوں جنوری 2020 میں یہ پارلیمنٹ ہی نہ رہے، کہیں عمران خان غصے میں ۔۔۔ : نبیل گبول . #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @Nabilgabol
79
192
738
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
اسلام آباد کا موسم کسی پارٹی کے کہنے پر نہیں بلکہ کسی اور کے کہنے پر بدلتا ہے، اگر انہوں نے چاہا تو موسم کو بدلتے دیر نہیں لگے گی، پھر ژالہ باری ہوسکتی ہے، سیلاب بھی آسکتا ہے اور زلزلے کے جھٹکے بھی آسکتے ہیں : اختر مینگل .#AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @sakhtarmengal
34
155
726
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
پاکستان ایئر فورس دنیا میں اپنا جہاز خود بنانے والی واحد ایئر فورس۔۔۔. #AajNews #FaislaAapKa #PakistanAirForceDay @asmashirazi
23
83
733
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی.ہواوے 14 اگست تک دو ہزار سی سی ٹی وی کیمرے درست کرے گی.🔗 #AajNews #SafeCity
Tweet media one
3
120
673
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
امداد لے کر مصر روانہ ہو رہا ہوں، ہم اپنی استطاعت کے مطابق امداد لے کر جائیں گے، گورنر سندھ. مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #KamranTessori
Tweet media one
18
114
678
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
حکومت کا پاکستان اسٹیل مل بحال کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔ ملازمین کی تنخواہیں بھی دی جائیں گی.#AajNews #PakistanSteelMill
26
135
701
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
دونوں نے ملک برباد کردیا۔۔۔۔ انکی 10 سال کی بربادی اور آپ کے 9 ماہ کا موازنہ کریں: عاصمہ شیرازی کا عندلیب عباس سے سوال.#FaislaAapKa @asmashirazi #AajNews
103
139
663
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
"رعایت کے دن ختم ہوگئے، سخت فیصلوں کے دن آگئے ہیں، 4 فروری کو سربراہان اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔۔۔" مولانا فضل الرحمان. #AajNews #FaislaAapKaWithMFR @asmashirazi .@MoulanaOfficial
41
220
665
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
ایک بار پھر رانا مبشر کے کہنے پر شیخ رشید نے زبردست شعر سنادیا ۔۔۔۔. #AajNews #AajRanaMubashirKaySath @ranamubashir01 @ShkhRasheed
16
97
663
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
کیا مولانا اداروں کو کہہ کر وزیر اعظم سے استعفیٰ دلوائیں گے؟؟؟.#AajNews #FaislaAapKaWithMaulanaFazalurRehman @asmashirazi
47
178
679
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
شاہ سلمان کے حکم پر حجاج میں 20 لاکھ قرآن پاک کے تسخے تقسیم ہوں گے.عازمین کو 76 مختلف زبانوں پر مشتمل قرآن مجید کے 20 لاکھ نسخے تقسیم کیے جائیں گے.🔗 #AajNews #EidMubarak #EidAlAdha2023 #Hajj2023
Tweet media one
3
35
664
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
عمران خان کی حکومت کو نقصان پہنچا تو یہ سب روئیں گے : شیخ رشید.#AajNews #GFG #GForGharidah @GFarooqi @ShkhRasheed
108
83
654
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
تفتان بارڈر کی ذمہ داری لینے کو میں تیار ہوں لیکن 15000 لوگ عمرہ کرکے آئے وہ بھی میرے پر ڈالیں، کیا میں عمرہ نہیں کرتا؟ زلفی بخاری.تفصیلی ویڈیو دیکھئے: #AajNews #AajUpdates #FaislaAapKa @asmashirazi
101
138
665
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
اس ملک میں سیاست کی ایک ہی رہ ہے وہ درمیانی راہ ہے اور جو اس درمیانی راہ میں بھٹک جائے گا اُسکا نواز شریف والا حال ہوگا : مصدق ملک . #AajNews #AajUpdates #FaislaAapKa @asmashirazi
45
134
659
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
وزیراعظم جمعرات کو آذربائیجان کےصدر سے ملاقات کریں گے.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #ShehbazSharif #IlhamAliyev
Tweet media one
1
86
613
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
"مریم نواز کے مطابق حکومت جنوری سے پہلے چلی جائے گی" آپ کی کیا رائے ہے ؟.
266
566
601
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو یہ سوچ کے نیند نہیں آتی ہوگی کہ رمضان شروع ہوگیا ہے عید آنے والی ہے اور میرے بچے کپڑے مانگیں گے، میرے گھر میں خرچہ ہوگا ۔۔۔ : علی محمد خان . #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi
49
67
633
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
"اگر ہم نے درست سیاست کی ہوتی تو جب ن لیگ پیچھے دیکھتی تو انکے بندے ہی نہیں بچتے اور جو لوگ ن لیگ میں بیٹھے ہوئے ہیں وہ اس لیئے موجود ہیں کہ پی ٹی آئی نے ابھی تک اُس طرح کی سیاست نہیں کی ہے" فواد چوہدری. #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @fawadchaudhry
13
45
645
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
محمد زبیر صاحب آپ اپنی پارٹی کا دفاع کریں لیکن آپ اسد عمر صاحب کا کیس نا لڑیں، وہ آپ کے بھائی ضرور ہونگے لیکن ہمارے دل کے زیادہ قریب ہیں کیونکہ انہوں نے نظریاتی طور پر ہمارا انتخاب کِیا ۔۔۔ : علی محمد خان.#AajNews #AajUpdates #FaislaAapKa @asmashirazi @Ali_MuhammadPTI
11
69
633
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
4 years
قرارداد کےحق میں 24جبکہ مخالفت میں 9 ووٹ آئے،14رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا.تفصیلات جانیئے:#AajNews #AajUpdates
Tweet media one
8
51
634
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
نماز سے قبل دُعا کرنے والے نوجوان کی بینائی سجدے میں لوٹ آئی.'االلہ تعالیٰ نےمسجد کے اندر میری بینائی بحال کی ��الانکہ میں صحتیاب ہونے کی امید کھوبیٹھا تھا'.🔗 #AajNews
Tweet media one
2
68
636
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ایل پی جی کی نئی قیمت 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #LPG #GasPrice #gasShortage
Tweet media one
6
74
610
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
راناثناء وزیرداخلہ جیسی نہیں ،غنڈےجیسی باتیں کرتےہیں.@fawadchaudhry. #LongMarch
11
123
597
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
5 years
جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کسی ملک کی خواہش پر نہیں بلکہ خطے میں امن کے لیے کیا ہے ۔۔۔ : ندیم افضل چن .#AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @NadeemAfzalChan
67
59
622
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
’گوگل جلد ہی پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کیلئے پریس کانفرنس کرے گا‘.گوگل ڈوڈل نے پاکستان میں الیکشن کا مطالبہ کر دیا.🔗 #AajNews #GoogleDoodle #PTI #GeneralElections2023
Tweet media one
6
166
581
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
ارشد شریف کی اہلیہ نے جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ بھی دیا گیا ہے.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #ArshadSharif
Tweet media one
2
73
610
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
6 years
ہم نے ابھی کچھ کیا نہیں اور حکومت کو گھبراہٹ ہورہی ہے، ہم نے ورکز کو کال بھی نہیں دی سب اپنی مرضی سے آرہے ہیں : ناز بلوچ . #AajNews #FaislaAapKa @asmashirazi @NazBaloch_
78
88
605
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
1 year
ترک صدر نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا.اقوام متحدہ دنیا میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے، جو بائیڈن. #AajNews #TayyipErdoğan #UnitedNations #JoeBiden #NewYork
Tweet media one
10
87
608
@Aaj_Urdu
Aaj TV Urdu
2 years
دنیا میں سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں کی فہرست جاری.مزید پڑھیے 🔗 #AajNews #Mohammed
Tweet media one
1
48
621