ایک رات میں تھوڑی دیر سے گھر واپس لوٹ رہی تھی ۔ اچانک دو لڑکوں نے راستہ روکا
چھیڑ چھاڑ کے لہجے میں بولے ۔ اتنی رات کو ؟ وہ بھی اکیلے ! ڈر نہیں لگتا ...؟" میں صرف اتنا ہی بولی ۔
" بھیا... جب زندہ تھی ، تب بہت ڈرتی تھی.. پھر وہ دونوں,ایسےگم ہوئے واپس نہیں دکھے
شب بخیر حسین لوگوں