(❤ (سرگی),Sargi❤) Profile Banner
(❤ (سرگی),Sargi❤) Profile
(❤ (سرگی),Sargi❤)

@khairr_hai_naaa

Followers
2,769
Following
2,735
Media
10,632
Statuses
43,578

I am not a one in a million kind of girl, i am a once in lifetime of a woman .

آپ کےآس پاس
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
19 hours
سر آپ کی طبیعت ٹھیک ہے؟ وہ کہہ رہے ہیں کہ رب آپ کو گیلی کر کر کے مار رہا ہے، آپ نے نعرے سنے اک واری تے سر میرا دل بھی نچن نوں کیتا سی
Tweet media one
0
1
7
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 years
Tweet media one
0
19
229
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 years
Tweet media one
1
14
133
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
@Fatima25ab Ap ko aisy sawal soojty kaisy he Namaz parha kery ir Lahol Wallah her wakt
17
0
93
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 years
@soldierspeaks Shadi pay kea dea gea jo ab bachy day reha he or asasy bhrtay he ja rehy ha.
Tweet media one
0
22
84
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
جس قدر بگڑا ہوا ہوں میں یہی سوچتا ہوں کب ترے ہاتھ لگوں اور سُدھر جاؤں میں
Tweet media one
34
1
52
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
انصافینز ،شب کوپاکستان بناتھاحقیقی آزادی کاجلسہ قدرت کی طرف سےآ ہی رہااس بابرکت رات.آپ سب سےالتجاہےکہ اپنےجانماز ساتھ لےکرآؤہم مل کرعبادت کریں گےہمیشہ کی طرح یہ اعزازبھی PTI کےپاس رہےگاہم حقیقی آزادی کےلیے اس بابرکت رات مل کر دعاکریں گے.انشا اللہ مل کرجودعاہوتی ہے وہ قبول ہوتی ہے
Tweet media one
24
10
50
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
اوئے فالوورز ..میں لینے لگی بلو ٹک ..اب تک کافی ہو گئے آپ کے آرام .اب کام لگو..جو کسی نے پوسٹ نہ لائیک،کمنٹس اور شیئر کی اللہ کرے اس کا ایک روزہ اور بڑھ جائے.آپ کی ہلپ سے ہی کچھ میں بھی کامیاب ہوں گی..تو کون کون ساتھ رہے گا؟
Tweet media one
30
1
48
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
11 months
ڈاکٹرکوثر صاحب... یہ کیا؟ ایسے جاتا ہے کوئی... آب کے پیارے کومنٹس،آپ کا انداز مجھے ہمیشہ یاد رہے گا..آپ کوا للہ پاک جنت میں بہترین جگہ عطا فرماۓ. امین
Tweet media one
12
4
49
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
A jao...khoobani Hi kohat ...ki khobani ki kea baat he ...
Tweet media one
11
1
49
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
لوگ جو دل سے اترتے ہیں ،کدھر جاتے ہیں ؟
Tweet media one
21
1
46
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 years
@soldierspeaks Pakistan ..Allah tum.per reham kery mery baybus watan.
Tweet media one
0
10
42
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
یہ کہاں سے تو نے سیکھا ہے سبھی کا ہونا؟
Tweet media one
12
0
43
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
تم نے رسماً بھلا دیا ورنہ..... اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
Tweet media one
6
2
41
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصر کہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بدمزہ نہ لگے
Tweet media one
14
3
41
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
5 months
پھر نہیں بستے وہ دل جو اجڑ جاتے ہیں غالب قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا 😭😭😭💔
Tweet media one
13
2
40
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا ہے ، نہ مجھے شعور نماز ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
15
2
41
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
اے ناراضگی ،کاغذی ساری تیری....
Tweet media one
7
2
41
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
جب گردنیں جھکی ہوں تب سر کاٹتے ہے لوگ جھکتا نہیں وہ سر جو سدا سرفراز ہو سر کاٹنا تو علیؑ کا ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو
Tweet media one
32
2
40
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
اسے کہو کہ بہت نامراد شے ہے جنوں اسے کہو کہ بہت ہے مجھے جنوں اس کا
Tweet media one
10
1
39
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
ہر وقت اللہ اللہ کرنےوالا اللہ سےبڑادور ہوتاہے اللہ کےنام کی کُرلیاں کرنےکی بجائےاس نام کو اندر اتار لو پھر آپ کے کردار میں اللہ نظر آنے لگے گاپیاس لگے تو آپ پانی کی کُرلی نہیں کرتے پانی کو اندر اتارتے ہیں تب ہی پیاس بجھتی ہے اللہ کا ذکر زبان سے نہیں دل سے کروتا کہ سکون پا سکو.
Tweet media one
34
2
37
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
عادتیں سب بری ہیں محسن کی اچھا لگتا ہے مگر وہ کتنا.
Tweet media one
7
1
38
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
ناظرین: سردی سے بچنے کے لیے ایک دوسرے سے جلتے رہیں 😀😀
Tweet media one
9
0
35
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی....
Tweet media one
8
1
36
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
6
3
31
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
My dream house....Susral ka ghar❤
Tweet media one
6
2
34
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
زندگی میں کبھی بھی ناامیدنا ہوں کہ یہ دروازہ میرے لئیےبند ہوگیا ہےکیونکہ جب ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے. اور جب دوسرا در بند ہوتا ہےتوتیسرا اور یاد رکھیں کہ جب سارے دروازے بھی بند ہو جائیں تو پھراللہ کریم کےفضل کادروازہ تو ہمیشہ کھلا رہتاہےجو کبھی بند نہیں ہوتا.
Tweet media one
10
4
33
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
3
10
32
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
کیوں اک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل؟
Tweet media one
5
1
33
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 month
Kis kis ko cheay??
Tweet media one
5
0
33
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
جب رغبت ختم ہو جائے تو مواقح اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں چاہیے وہ گھٹنے ٹیک کے سامنے ہی کیوں نہ آ جائیں.
Tweet media one
8
0
31
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
وہ جواک شخص متاعِ دل و جان تھا نہ رہا
Tweet media one
9
1
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
in ankhon me sajy khwabo ka hisab or in ka khoon kin katlon k hathon pay dhoonda jay??? khud say sawal kero jawab under say mily ga..ager zameer zinda or Dil.murda nahi.
Tweet media one
1
8
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
10 months
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا یہ گرمی ہور کتنے دن رہنی ہے؟
Tweet media one
4
1
31
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
خزاں کے زدر پتوں کا وہ منظر یاد کرتا ہے اٌسے کہنا بہت اٌس کو نومبر یاد کرتا ہے
Tweet media one
5
4
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
The way I used to go college for 4 years...miss you
Tweet media one
4
0
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ پر بار آ گئے
Tweet media one
6
2
32
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں
Tweet media one
5
2
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
پھر تجھے اور مجھے کہیں اور جانا ہے ہمسفر ساتھ تو چل جتنی سڑک باقی ہے
Tweet media one
5
1
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیل غمِ حیات سے کہو خرید لاۓ مجھے
Tweet media one
4
4
31
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
11 months
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
Tweet media one
2
0
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
Tweet media one
6
2
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
7
0
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
27 days
Chalo .....khair ho ap ki
3
3
31
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
Tweet media one
5
0
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
9
0
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
میں اپنے ساتھ جذبوں کی جماعت لے کے آیا ہوں جب اتنے مقتدی ہیں تو امامت کیوں نہیں کرتے
Tweet media one
3
1
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
Tweet media one
19
2
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
10 months
نئی مہک کے تعاقب میں مجھ کو بھول گیا وہ شخص جسے میں نے خوشبوؤں میں تولا تھا
Tweet media one
2
3
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
کہیں سے گھومتے گھامتے تین فالوورز آ جاؤ بدتمیزوں! کہ ہم بھی کہہ سکیں " ایک چھوٹی سی سوتی ہوئی قوم ہم بھی رکھتے ہیں
6
0
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
Tweet media one
1
2
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
Chat k deewano ,a jao mastano Me nay banae beqalam e khud asat .....😋😋
Tweet media one
5
2
30
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 month
حکم تو نفس مارنے کا تھا لوگوں نے ضمیر مار دیئے
Tweet media one
5
1
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
3
1
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
9 days
Right Now
Tweet media one
7
0
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
دل ڈبوتا ہوں چشم ساقی میں مے کو مے میں ملا رہا ہوں میں
Tweet media one
10
0
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں....
Tweet media one
6
1
29
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
10 months
میں نے بتایا میرا نام فوزیہ ہے ...
Tweet media one
14
1
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
وہ اعتماد کہاں سے فراز لائیں گے کسی کو چھوڑ کر وہ اب اگر ہمارے ہوئے
Tweet media one
13
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
میرے ابا کے نام کچھ بات.... اس طرح نہیں کرتے رابطہ تو رکھتے ہیں تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ہیں چھوڑ کر جانے والے اکثر لوٹ کر بھی آتے ہیں لوٹ کر وہ آنے کا راستہ تورکھتے ہیں
Tweet media one
5
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 month
Lets taste ....
Tweet media one
7
0
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
محبت بھی ہو تو, دغا کیجئے گا, مُکر جائیے گا
Tweet media one
7
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
جلا کیونکر یہ طور نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
Tweet media one
6
4
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
اوئے چلو آج ہر بندہ اپنی پسند کا ایک شعر لکھے..اور جو جو پڑھے لائیک کر کے ووٹ کرے..کیسا؟ مزہ آۓ گا سچی..
Tweet media one
21
1
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Wo Bunda JO Roz jalata Ha Plate Rakh k...kahana Ha Ya Nahi he ha..??
Tweet media one
6
0
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
6
0
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
میں ایسے شخص کو زندوں میں کیسے شمار کروں جو سوچتا بھی نہیں خواب دیکھتا بھی نہیں
Tweet media one
4
4
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے وہ جن سے گھر کی رونق تھی وہ کیسے ھم سے دور ھوئے وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا وہ آنکھوں سے کیوں دور ھوئے جب یاد ھمیں وہ آئیں گے ھم کیسے آنسو روکیں گے ٰٰٰٰٰٓٓٓیہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے؟
Tweet media one
24
0
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
28 days
Today everything
Tweet media one
3
1
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
عشق رہتا ہے باوضُو مُجھ میں ہوتى رہتى ہے اللہ ھُو مُجھ میں عِشق صَحرا نشین قلندر ہے رَقص کرتا ہے چار سُو مُجھ میں
Tweet media one
5
1
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Tweet media one
8
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
8
2
23
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
13 days
Tweet media one
10
2
28
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
اُڑ جائیں گے تصویر کے رنگوں کی طرح ہیں ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں
Tweet media one
2
2
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
11 months
5
2
27
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 years
@iihtishamm @ImranRiazKhan Thapar marny waly"teen " thay??
Tweet media one
0
7
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
4 months
مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان جو وقت ہے وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے
Tweet media one
2
3
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں میرایہ دردِ سر نہیں جاتا
Tweet media one
7
2
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
داستان عشق کی اس سے زیادہ کیا لکھوں میں نے نفرت نہیں کی اس نے بھی محبت نہیں کی
Tweet media one
19
0
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
مگر باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا
Tweet media one
11
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں،وہ نصیحتیں وہ ہداہتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے،یہ ضرورتوں کا سلام ہے
Tweet media one
7
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
میں بھیڑ میں گم ہو گئی ہوں تنہائی کے ڈر سے
Tweet media one
10
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Ajj dhalti hue sham nay jab rung badlay Muj ko badlay huy kuch log yad ay!!!
Tweet media one
10
0
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
فیصلہ میں کر چکا تھا، کر چکا تو تم ملے
Tweet media one
4
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
کچھ اور سبق ہم کو زمانے نے سکھائے کچھ اور سبق ہم نے کتابوں میں پڑھے تھے
Tweet media one
3
1
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 month
اس دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے❤ جس کی کل آبادی محض تم پر مشتمل ہے اور اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی تمہاری مسکراہٹ ہے!! ❤
Tweet media one
8
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
30 days
اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں میں کسی روز محبت سے مُکر جاؤں گا
Tweet media one
3
0
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
Tweet media one
7
4
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
20 days
Phir ho jayn Do,2 hath?
Tweet media one
6
1
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
آواز دے کے چھپ گئ ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے ہر بار آ گئے
Tweet media one
5
0
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Tweet media one
4
7
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
1 year
Wo jin ko dhol peet peet k betana para inhi mousoof k kehnay per k na ehal na layik he.oxford say graduate na layik he ye athween fail nurses bari layik ghaz bhar zabany jin ki.
Tweet media one
1
3
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
9 months
میرا گوشہءِ عافیت
Tweet media one
7
0
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
2 months
اس قدر واضح ہیں تیری قدرت کے اشارے یارب..... ہم مسلمان نہ بھی ہوتےتو تیرے کافر نہیں ہو سکتے تھے
Tweet media one
2
1
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
کہتے ہیں صبح عید ہے؟
Tweet media one
3
0
25
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
6 months
تمام دوست،احباب، بہن بھائیوں سےدرخواست ہےکہ ایک بار درودپاک پڑھکرنیچےدی ہوئی سورہ تلاوت کرکےمیرے والد صاحب کےلیۓدعا کر دیں پلیز.اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں بہترین جگہ دے،بغیرحساب جنتیوں میں شامل کرے.ان سےراضی ہو.خودبھی بہت عبادت گزارتھے.آپ کا بےحد شکریہ،مہربانی سلامت رہیں.امین
Tweet media one
8
4
26
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
7 months
Tweet media one
6
2
23
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
Way to home....
Tweet media one
7
0
23
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
3 months
ہم سے تعلق میں رہو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
Tweet media one
9
0
24
@khairr_hai_naaa
(❤ (سرگی),Sargi❤)
8 months
مردانگی یہ نہیں کہ آپ اپنے جیسوں میں بیٹھ کے صرف خواتین کے بارے گفتگو کریں کہ فلاں ایسی، فلاں ویسی مردانگی یہ ہے کہ کسی کی بھی کردارکشی سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو آپ خود کہاں ہو؟ پھر اپنے گھر میں بیٹی، بہن اور ماں کو دیکھو......(صوفی)
Tweet media one
4
3
22