Basit Saeed Profile Banner
Basit Saeed Profile
Basit Saeed

@basitsaeed1992

Followers
1,422
Following
580
Media
160
Statuses
772

#Team7Stars #میکدہ |CEO Divine Tranquility Adventure | Oil & Gas Professional | History | Poet |آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں

🇦🇪Dubai, 🇸🇦KSA
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
ابراہیم کا پہلا دن ۔۔سکول میں💕 @azra_yasmin #school
Tweet media one
6
2
55
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
اِرحا فاطمہ ۔۔ابراہیم کی بہن آئی ہے۔🎉💐😍❤️ عذرا یاسمین صاحبہ کو نانو کی بہت مبارک باد ،اللہ برکتیں نصیب فرمائے آمین 💓
Tweet media one
12
4
50
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 month
#NewProfilePic دُعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی خدا کرے کہ تو سرسبز اور حسین رہے #میکدہ
Tweet media one
9
1
53
@basitsaeed1992
Basit Saeed
10 months
#NewProfilePic ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا #7stars #میکدہ #قومی_زبان
Tweet media one
8
4
44
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
ضبط لازم ہے مگر عشق کی اس دُنیا میں اک سُلگتی سی رُباعی بہت ضروری ہے عذرا یاسمین محترمہ عذرا یاسمین صاحبہ باقی صدیقی کانفرنس جو راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہوئی پر اپنی پہلی کتاب شاعری مجموعہ "روایت توڑ دینی ہے" عنایت کرنے کا بہت شکریہ ❤️🙏 @azra_yasmin #WeMetOnTwitter
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
4
43
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
داغ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے باقی صدیقی ایک شام باقی صدیقی کے نام روالپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد کرنے پر انتظامیہ اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد 💕 8-1-2023 محترمہ عذرا یاسمین صاحبہ کی خصوصی شرکت اور محبت کا شکریہ ❤️🙏 @Baqi_Baqi_Ha @azra_yasmin #باقی_صدیقی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
38
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
#NewProfilePic آج لفظوں کو میں نے چائے پہ بُلایا ہے بن گئی بات تو اِک غزل بھی ہو سکتی ہے
Tweet media one
9
1
39
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
#NewProfilePic بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا وہ دیکھنے آیا تھا کہ کن حالات میں ہوں مَیں #قومی_زبان
Tweet media one
4
5
38
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
پھر یوں ہوا کہ حضرت کوثر گزر گئے 😢😢 اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 💐😢 @sadaqat9211 @HaseebHashmi01 @Baqi_Baqi_Ha @Nain_spectator @HashirRao17 @Ahsanali365 #قومى_زبان #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
10
7
37
@basitsaeed1992
Basit Saeed
10 months
یعنی عہد رفتہ کے مارے ہوئے ہم یعنی تیرے کف پا پہ ہارے ہوئے ہم یعنی تیری منزلیں ہیں حد مسافت یعنی تیری منزلوں پہ وارے ہوئے ہم باسط سعید #ImranKhan #7starsTeam #میکدہ #ImranKhanForPakistan #قومی_زبان
Tweet media one
9
3
35
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
یہ تیری نظر سے نکلتی ہوئی شراب تو دے اجازت تو جام ہو جاؤں باسط سعید #DivineTranquility
Tweet media one
4
2
32
@basitsaeed1992
Basit Saeed
6 months
تم بھی تو اک وسعت صحرا ہو باسط تم نے بھی تو اس دریا کو سمندر نہیں کہا باسط سعید #میکدہ #7starsTeam #قومی_زُبان #قومى_زبان
Tweet media one
7
16
32
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
وہ تجھ سے ذہانت میں کہیں آگے کھڑی ہے تھوڑا سا مگر حسن زیادہ ہے ترے پاس ضیاء مذکور #قومى_زبان #اردو_زبان #قوم_کی_آواز #میکدہ
Tweet media one
6
3
31
@basitsaeed1992
Basit Saeed
5 months
یہ کیا خوبی تبسم ہے کہ ہم لوگ اداس بھی ہوں تو خوش نظر آتے ہیں باسط سعید #میکدہ #قومی_زبان
Tweet media one
10
14
31
@basitsaeed1992
Basit Saeed
6 months
میری زندگی کی سب سے خوبصورت عید ❣️الحمد اللہ 💕 آپ سب کو میری طرف سے بھی عید مبارک ❤️🎉
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
1
31
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
یہ ایک تو ہے کہ جو بلاتا ہے ہمیں اور ہم کار جہاں کو دار پر رکھے چلے آتے ہیں احرام کفن لپیٹے چلے آ رہیں ہیں تیری طرف گر تو یہاں بھی نہیں ہے تو بتا چلے جاتے ہیں میکدہ بھی ہے اور حرمت کدہ بھی ہے باسط ساقی میخانہ تیرا طواف کیے جاتے ہیں چلے جاتے ہیں باسط سعید #میکدہ #مكه_المكرمة
Tweet media one
15
2
28
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
یہ تیری کشش ہے کہ جادو بولتا ہے پریتم کے بھید میں سادھو بولتا ہے تیرے رنگ کی راگنی کے مدھر میں یا تو رام بولتا ہے یا بھادو بولتا ہے تیری سانولی سندرتا کی خیر ہو باسط بولے کہ مٹی کی سندرتا میں خادو بولتا ہے باسط سعید #قومی_زبان #Hindi #اردوشاعری #بزم_کوثر
4
6
28
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے ڈاکٹر فخر عباس سر بہت شکریہ آپ کے وقت اور محبت کا 🙏 سلامت رہیں 😇 What a personality you are 💕 @DrFakharAbbas #meetup #WeMetOnTwitter #قومی_زبان #DIVINETRANQUILITY #TREASURE
5
6
28
@basitsaeed1992
Basit Saeed
4 months
باسط!! نظر جو پڑ گئی روضے انور پر آرزو تھی کہ چہرہ اقدس نکل آئے ہے یہ شومی قسمت کہ ہائے ہم لوگ مدینے میں گئے اور مدینے سے نکل آئے باسط سعید یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ #مدینہ_المنورہ
Tweet media one
5
1
26
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
بہ برایں جان مشتاقم بر آں جا فدائے روضۂ خیرالبشر کن حضرت عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ #مدینہ #میکدہ #رسول_الله #قومی_زبان #7starTeam
Tweet media one
6
5
26
@basitsaeed1992
Basit Saeed
11 months
خوبصورت سخن کی شام انڈیا کلب دبئی میں!!! جاوید اختر ،شاہد ذکی ،مزکور ضیاء ،واجد میر ، انجیل صحیفہ ، عاطف توقیر ،جیسے خوبصورت لوگوں سے ملاقات کا شرف میرے لیے باعث شرف ہے 💕 #قومی_زبان #شاعری #ریختہ #بزم_ سخن @Baqi_Baqi_Ha @sadaqat9211 @azra_yasmin @AbbasKhan251
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
3
25
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
آج میری سالگرہ ہے کیا...؟؟ یعنی آج کے دن آئے تھے جہان خراب میں جون__ایلیاء #DIVINETRANQUILITY
Tweet media one
7
2
27
@basitsaeed1992
Basit Saeed
11 months
یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا کل رستے میں اس نے ہم کو پہچانا تو ہوگا ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے لیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا جیت کے بھی وہ شرمندہ ہے ہار کے بھی ہم نازاں کم سے کم وہ دل ہی دل میں یہ مانا تو ہوگا جاوید اختر #قومی_زبان #ریختہ #شاعری
Tweet media one
Tweet media two
1
6
26
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
آج محبت کا جنم دن ہے!!! #HappyBirthday #Divine #DIVINETRANQUILITY #قومی_زبان
10
4
26
@basitsaeed1992
Basit Saeed
10 months
#NewProfilePic بس اک اُسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں وہ کہہ رہا ہے مجھے رائگاں، تو ہاں! ہوں میں! ۔ جسے دکھائی دوں، میری طرف اشارہ کرے مجھے دکھائی نہیں دے رہا کہاں ہوں میں عمیر نجمی
Tweet media one
5
1
24
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ تُو روحِ زمن، رنگِ چمن، ابرِ بہاراں تُو حسنِ سُخن ، شانِ ادب، جانِ قصیدہ یوں دور ہوں تائب میں حریمِ نبوی ﷺسے صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخِ بریدہ عبدالحفیظ تائب #مدینہ_المنورہ #رمضان #میکدہ #رسول_الله
Tweet media one
5
6
23
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
#NewProfilePic ایک نوجواں مسافر فطرت کا لاابالی ایک عالمِ جنوں میں ایک سمت جا رہا تھا جیسے کہ اپنے دھن میں پربت پہ چڑھ رہا تھا زلفیں کہ منتشر تھیں چہرے سے مضمحل تھا نظریں کہ راہ پہ تھیں کتنا شکستہ دل تھا ماضی کی دھندلکوں میں ایک عکس پا رہا تھا گزرا ہوا زمانہ پھر یاد آ رہا تھا
Tweet media one
2
0
24
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 months
بارش ہوتی ہے تو لگ جاتے ہیں دیوار کہ ساتھ ہم رقص کرتے ہیں اور تیرا ہجر مناتے ہیں باسط سعید @Baqi_Baqi_Ha
Tweet media one
@Baqi_Baqi_Ha
باقیBaqi
2 months
#قومی_زبان کیوں نہ لفظ " بارش" پر شاعری ہو جائے!!! بارش ہو رہی ہے آغاز میں کر دیتا ہوں بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا ہے عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتیں 🤍🥀
Tweet media one
11
18
42
0
1
24
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 month
اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ، نگاہ میں بسمل ہے دھائی دیے جائے ذکر ان کا ساری خدائی کیے جائے لبوں سے یوں ان کی مدح سرائی کیے جائے پلکوں سے در یار کی صفائی کیے جائے اک مہک باقی ہے باسط چمن صحن حرم کی جیسے گل فروش یہاں چمن آرائی کیے جائے باسط سعید
Tweet media one
3
2
23
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
خاک یثرب از دو عالم خوش تر است ای خنک شہری کہ آنجا دلبر است حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ میرے لئے یثرب کی مٹی دونوں جہانوں سے زیادہ محبوب ہے کس قدر ٹھنڈک پہنچانے والی ہے وہ بستی جس میں محبوب رہتا ہو #میکدہ #مدینہ_المنورہ #رسول_الله #DivineTranquility
Tweet media one
4
1
22
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
تم مجھے اپنی جیسی ہی صورت لگتی ہو بلکہ میرے جیسی کوئی مورت لگتی ہو اب یہ کیا کہنے میں تکلف کریں بھلا کہ تم جس حال میں بھی لگتی ہو خوبصورت لگتی ہو باسط سعید #میکدہ #قومی_زبان #اردو_زبان #اردوشاعری
1
3
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
توئی سلطان عالم یا محمد زروئے لطف سوئے من نظر کن حضرت عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ #میکدہ #روضہ_رسول #مدینہ_المنورہ #مسجد_النبوی #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
Tweet media one
2
4
22
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ!!! اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں!!! عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں!!! ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں!!!! #DIVINETRANQUILITY #قومی_زبان #HappyNewYear
Tweet media one
2
1
21
@basitsaeed1992
Basit Saeed
10 months
#NewProfilePic اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں فریحہ نقوی #7starTeam #قومی_زبان #میکدہ
Tweet media one
4
3
22
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
تُم پَر نَہیں مَرتے...مَرتے ہیں اِن چَار پَر،❤️ نَاز پَر ، اَنداز پَر ، رُخسّار پَر ، گُفتار پَر،_❤️ #LoveLikeTheGalaxy
Tweet media one
2
1
20
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہؐ😢 مدینہ 😢سرکار آپ کے شہر کو چھوڑنا روح و جسم چھوڑنے سے زیادہ تکلیف دے ہے #رسول_الله #مدینہ_المنورہ #میکدہ #مكه_المكرمة
Tweet media one
Tweet media two
2
0
20
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 months
Tweet media one
3
0
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
5 months
راہوں میں ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں تو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے #میکدہ #7StarsTeam #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
20
@basitsaeed1992
Basit Saeed
5 months
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو!!! ❣️ #میکدہ #7starsTeam #قومی_زبان
4
8
20
@basitsaeed1992
Basit Saeed
4 months
#NewProfilePic ہے جس کے ہاتھ میں پتھر اُسے گماں بھی نہیں کہ فکرِ آئینۂ جسم و جاں ، یہاں بھی نہیں جو بات تیری نظر میں ہے اور مرے دل میں اگر زباں پہ نہ آئے تو رائیگاں بھی نہیں جمال احسانی
Tweet media one
4
2
18
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 months
Happy Wednesday everyone… QP your black & white image…
Tweet media one
@Reacher098765
Crown 💕
2 months
Happy Tuesday everyone… QP your black & white image…
Tweet media one
14
1
44
5
0
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
5 months
کبھی یوں بھی ہو تیرے ساتھ میں ہرے پانیوں میں سفر کروں ہو ہوا بھی اور مزاج کی چلے بادبان سے روٹھ کر کہیں دور لے چلے کشتیاں کہیں دور کھیل ہی کھیل میں ہوا ساحلوں کے فریب میں کہیں سانس لے تو قیام ہو ہوا سانس لے تو قیام ہو کسی آبشار کی اوٹ میں جہاں چاند بھی لگے موم سا
Tweet media one
6
1
18
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
Tweet media one
5
0
18
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 months
عَظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے! اقبال اَشعر #میکدہ #7starsTeam
Tweet media one
4
2
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
#InternationalMountainDay #قومی_زبان #DIVINETRANQUILITY کہتے ہیں جو پہاڑوں سے پیار کرتا ہے اور ان کی کشش کو اپنے اندر سمو لیتا ہے وہ ہمیشہ کے لئیے ایک متلاشی روح بن جاتا ہے۔ ہمالیہ کی بلندیوں پر دیوتاوں کو دیکھتا ہے ۔ ماونٹ اولمپس پر جاتا ہے ھندوکش کی ازلی برفوں
Tweet media one
3
2
15
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا جون ایلیا Thanks "Mr./Miss. X" @MohsinZafar888 @Mahi_Mohibbi @Ahsanali365 @vz_glams @AdanBakhsh @azra_yasmin @sadaqat9211 @Baqi_Baqi_Ha @FoziaMohsin10
Tweet media one
6
0
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
#میکدہ #قومی_زبان #DivineTranquility
Tweet media one
3
2
19
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
#NewProfilePic کچھ ایسے دھیان میں چہرہ ترا طلوع ہوا غروبِ شام کا منظر نکھر گیا مُجھ میں رحمان فارس
Tweet media one
3
2
18
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
#NewProfilePic کیا لگے آنکھ ، کہ پِھر دل میں سمایا کوئی رات بھر پِھرتا ہے اِس شہر میں سایا کوئی ناصر کاظمی #میکدہ #7starstream
Tweet media one
2
2
17
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
عورت، مرد سے اپنی روح سے محبت کروانے کیلئے میک اپ کرتی ہے اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے 😜 #قومی_زبان
4
4
14
@basitsaeed1992
Basit Saeed
17 days
Happy Birthday Legend "THE IMRAN KHAN"🎂🍰🎉 یعنی عہد رفتہ کے مارے ہوئے ہم یعنی تیرے کف پا پہ ہارے ہوئے ہم یعنی تیری منزلیں ہیں حد مسافت یعنی تیری منزلوں پہ وارے ہوئے ہم باسط سعید @ImranKhanPTI #ImranKhan #ImranKhanPTI
Tweet media one
1
1
20
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
Tweet media one
4
1
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
نسیما جانب بطحا گذر کن ز احوالم محمد را خبر کن حضرت عبد الرحمن جامی #7starsTeam #قومی_زبان #میکدہ #مكه_المكرمة #مدينة
Tweet media one
9
2
15
@basitsaeed1992
Basit Saeed
5 months
مَیں اُس کو دیکھوں گا، لیکن اک اور عالَم میں مَیں اُس کو پاؤں گا، لیکن ابھی نہیں شاید! علی مینائی #sheikhzayedmosque #میکدہ #7starsTeam #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
12
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
8 months
الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے یا تیرے خدوخال سے خیرہ مہ و انجم یا دھوپ نے سایہ ترا خود اُوڑھ لیا ہے اِک بار ترا نقشِ قدم چوم لیا تھا اب ��ک یہ فلک شکر کے سجدے میں جھکا ہے #میکدہ #مدینہ #7stars
Tweet media one
4
1
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
Tweet media one
1
2
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
چشم بیدار تو ہے پر دل بیدار نہیں تو میرا یار تو ہے پر دل بیدار نہیں یہ کہاں کا سایہ ہے کہ یکطرفہ ہے سر دیوار تو ملتا ہے پس دیوار نہیں یہ نوائے سروش ہے کہ تیرا میخانہ ساقی مہ نوش موجود ہیں پر جام تیار نہیں؟؟ #AbuDhabi #میکدہ #اردو_شاعری #قومى_زبان #قومی_زبان #اردو_ادب #7stars
Tweet media one
1
0
15
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
وہ شاعری ہے 💕💕 #میکدہ #قومی_زبان #7stars
1
4
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
#7starTeam #میکدہ #قومی_زبان #فیصل_آباد #Britain
Tweet media one
Tweet media two
4
7
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِکَ فِی السَّماءِ فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلَةً تَرْضاها فَوَلِّ وَجْهَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرامِ (القرآن) #کعبہ #بیت_اللہ #مكه_المكرمة #میکدہ
Tweet media one
2
0
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
8 months
کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا میں نہ اقبؔال خسرؔو، نہ سعدؔی ، میں نہ قدسؔی نہ جامؔی ، نہ حاؔلی اقبال عظیم #میکدہ #روضہ_رسول
4
1
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
حسین کہہ رہیں ہیں کہ یزید کر جو ظلم ہیں تیرے اور مزید کر یہ جتنے بھی بیعت زدہ ہیں یہاں پر تیرے تو اگر کر سکتا ہے ایک تو مرید کر میں لجپال ہوں اور میرا گھرانہ اہل تطہیر ہے جا جا کے قرآن کھول جا جا کے برید کر 👇
Tweet media one
4
2
15
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
1
1
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 month
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبروک 😇 اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ یہ صراحت ورفعنالک ذکرک میں ہے تیری تعریف کرانا ،تجھے اُونچا کرنا نصیر الدین نصیر #میکدہ
Tweet media one
2
2
16
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
کوئی دقت نہیں اگر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں میں پہلی دفعہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو وہ میرا دوست ہے اور اسے میں بس اچھا لگتا ہوں @sadaqat9211 @Baqi_Baqi_Ha #میکدہ #Railways #Attock
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
15
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
تو اگر پاس نہ بیٹھے تو مدارت کیسی ؟ ایک کپ چاۓ کی خاطر تو نہیں آۓ ہم ع۔ن #surprise #HappyBirthday #DIVINETRANQUILITY
Tweet media one
0
1
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
بہ گرد کعبہ کے گردم چو روئے یار من کعبہ کنم طواف مے خانہ بہ بوسم پائے مستاں را بو علی قلندر قلندر #جمعة_مباركة #مكه_المكرمة #رمضان_مبارك #رمضان2024 #عمرہ #میکدہ #7starsTeam
Tweet media one
Tweet media two
1
0
14
@basitsaeed1992
Basit Saeed
4 months
#NewProfilePic ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوق تماشا کی کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے مجھے نادم کیا کل رات دروازے نے یہ کہہ کر شریف انسان گھر سے دیر تک باہر نہیں رہتے ناز خیالوی
Tweet media one
4
2
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
دونوں کے دل میں خوف تھا میدان جنگ میں دونوں کا خوف فاصلہ تھا درمیان کا محمد علوی Final 20/20 Between UAE VS NZ DUBAI STADIUM 🏏 #UAEvNZ #Dubai #قومی_زبان #اردو_زبان #Cricket #sports @MohsinZafar888 @Ahsanali365 @mohammad_dxb7 @YaqoobGems
Tweet media one
2
0
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
#NewProfilePic گذر آیا میں چل کے خود پر سے اک بلا تو ٹلی مرے سر سے جون ایلیا
Tweet media one
1
1
14
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر ❣️❣️😇 تیرے حرم کی کیا بات مولٰی، تیرے کرم کی کیا بات مولٰی تا عمر لکھ دے آنا مقدر ، اللہ اکبر اللہ اکبر حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں، اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو کہ لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر، اللہ اکبر اللہ اکبر #مكه_المكرمة
Tweet media one
Tweet media two
2
2
14
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
Tweet media one
6
3
14
@basitsaeed1992
Basit Saeed
11 months
Tweet media one
6
0
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
کیا چمک دیتی ہے چہروں کو ترے شہر کی گرد تیرے گلگشت کے صدقے، ترے ملتان کی خیر احمد عطاء اللہ #ملتان #Multan
Tweet media one
0
0
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
4 months
نگاہ میں بسمل ہے دھائی دیے جائے ذکر ان کا ساری خدائی کیے جائے لبوں سے ان کی مدح سرائی کیے جائے پلکوں سے در یار کی صفائی کیے جائے اک مہک باقی ہے چمن صحن حرم کی جیسے گل فروش چمن آرائی کیے جائے باسط سعید #میکدہ #جمعة_مباركة #مدينة_المنورہ #مسجد_النبوی
4
1
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 months
کبھی دیکھی ہیں وہ.... ساحرآنکھیں۔؟؟ جن میں " محبت " مر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🥹 Post / quote your eyes photos with the same lines.. #میکدہ
Tweet media one
@seemi_f
🍁Semaab Fatma🧨🗽
2 months
^•^👀 کبھی دیکھی ہیں وہ.... ساحرآنکھیں۔؟؟ جن میں " محبت " مر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🥹 Post / quote your eyes photos with the same lines.. #رموز_حق
Tweet media one
6
2
10
1
0
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
@MohsinZafar888 کِسی کی یاد سے تسکینِ جاں ھے وابستہ کِسی کا ذِکر ______ چلےاور بار بار چلے پیر نصیرالدین نصیر
1
1
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
شاھ عنایت سائیں میرے ماپے چھوڑ لگی لڑ تیرے لگیاں دی لج جان وے ویہڑے آ وڑ میرے بھاویں جان نہ جان میں تیرے قربان وے ویہڑے آ وڑ میرے ___ Shah Inayat, murshid of Baba Bullhey Shah Queen's Road #Lahore بلھے شاہ
Tweet media one
3
0
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
#DivineTranquility #قومی_زبان #UrduPoetry #میکدہ
3
1
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
6 months
بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے دیکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے تجدید قیصر #میکدہ #7StarsTeam #cricketmatch #قومی_زُبان #حویلی #Pakistani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
8
13
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے! #قومی_زبان #DIVINETRANQUILITY
Tweet media one
0
2
8
@basitsaeed1992
Basit Saeed
9 months
چند لمحے ملن دو گھڑی گفتگو #مكه_المكرمة #بیت_اللہ #میکدہ
Tweet media one
1
1
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
"علی" تیری موجودگی منا رہے ہیں یعنی تیرا نہ ہونا ممکن نہیں!!! باسط سعید #ولادت_مولاعلیؑ #DIVINETRANQUILITY #قومی_زبان
Tweet media one
1
4
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
3 months
Tweet media one
@mehri0o
Mehreen 𝕏
3 months
show us your best street shot !!😍😍
Tweet media one
5
0
13
1
1
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
شوقِ صحرا نَوَردی وہ میرا چاند تاروں میں جیسے کھو جائے عذرا یاسمین #DivineTranquility #قومی_زبان #BlackGold
Tweet media one
0
2
12
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
چھیڑو نہ ابھی شاخ شکستہ کا فسانہ ٹھہرو میں ابھی رقص صبا دیکھ رہا ہوں منزل کا پتا جس نے دیا تھا مجھے باقیؔ اس شخص سے رستے میں کئی بار ملا ہوں باقی صدیقی #WorldTour #DIVINETRANQUILITY #باقی_صدیقی
Tweet media one
2
1
11
@basitsaeed1992
Basit Saeed
7 months
@Kash_Meeran یہ رات کی محفل والوں کے لیے سلام پیش کر دیا گیا ،جزاک اللہ خیرا
4
1
11
@basitsaeed1992
Basit Saeed
11 months
اے ہجر زادی تیرے ہجر کے مارے ہوئے ہم لوگ مجھ سے پہلی سی محبت اکثر گنگناتے ہیں باسط سعید @Nain_spectator آپ کو جنم دن اور ہمیں جہنم دن بہت بہت مبارک ہو:) سلامت رہیں محترمہ اللہ آپ کو لمبی ، با مقصد اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین #ہجر_کی_سالگرہ #قومی_زبان #Churail
4
2
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
Tweet media one
0
1
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
مُرشد جے نہ راضی ھووئے مُجرا ناچ دھمال برابر اُتوں اُتوں پردے پاوون وچوں سب دے حال برابر 🖤
Tweet media one
0
1
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
اس پے کیا پوچھنا کہ ہم کہاں سے ہیں کیا یہ کم ہے کہ ہم اس جہاں سے ہیں رقصم, من رقصم, درِ یار رقصم یہ سارے سبق اس آستاں سے ہیں میں نے یہ کب کہا تھا کہ عشق ہے مقام میں نے یہ کب کہا کہ ہم لامکاں سے ہیں باسط سعید
Tweet media one
3
0
11
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
ارماں تڑپ رہے تھے حسرت مچل رہی تھی بے تاب زندگانی کروٹ بدل رہی تھی گن گن تارے، ہائے، بے چارے گن گن تارے، ہائے، بے چارے چین نہ آئے جی گھبرائے دیکھ تو کیا ہے کون بسا ہے دیدۂ تر میں نیچی نظر میں شیشۂ دل میں آنکھ کے تل میں دل کو جلانا کھیل ہے، جاناں
1
0
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
یہ جو تم زیر لب بات کرتی ہو میں سب سنتا ہوں سب جان جاتا ہوں میں اس لیے بھی تم سے کوئی بات نہیں پوچھتا تم جھوٹ بولو گی اور میں مان جاتا ہوں باسط سعید #DivineTranquility
3
0
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
2 years
زمانے نے بہت ہی کم افراد ایسے پیدا کیے... جن کا باطنی قد ان کے ظاہری قد سے کئی گنا زیادہ تھا... ان اشخاص نے تاریخ کے نقطہ نظر کو بدل کر رکھ دیا.. ایسے لوگوں کیلئے میرے ذہن میں بس یہ الفاظ آتے ہیں "They are Larger Than Life"
Tweet media one
1
0
10
@basitsaeed1992
Basit Saeed
1 year
میں حسین ہوں میرے بعد تو علی ہے!! اے زینب جا دربار شام کو اس بدبخت پر وعید کر کربلا میں جاؤں بھی تو کس منہ سے!! ہاں باسط چھوڑ دے علی اکبر کو میرے بچے شہید کر باسط سعید @Baqi_Baqi_Ha @sadaqat9211 @Nain_spectator @roomi997 @Ahsanali365 #Karbala #قومی_زبان #Hussain
1
5
9