🌍اپسرا❤️ Profile Banner
🌍اپسرا❤️ Profile
🌍اپسرا❤️

@imama_g

Followers
276
Following
10
Media
282
Statuses
3,678

کوئی بَھج بَھج بھارو ویکھ آؤ میری مرضاں دا لقمان تاں نہی🔥😥

Sargodha, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
آدھی رات کو اچھے دوست کے ساتھ لمبی گفتگو دن بھر کی پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے❤️🌍❤️
Tweet media one
28
1
80
@imama_g
🌍اپسرا❤️
17 days
مچا ہوا ہے جہاں میں بڑا خلل ، کوئی حل ؟؟ او میرے قادِرِ مطلق و لم یَزَل ! کوئی حل ؟؟ 🔥🔥
Tweet media one
14
4
74
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں لگائی آواز تم تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے 🔥🔥
Tweet media one
22
3
74
@imama_g
🌍اپسرا❤️
22 days
غلط تو خیر محبت میں اور کیا ہوتا مگر یہ ہے کہ طبیعت درست ہو گئ ہے 🔥
Tweet media one
26
1
73
@imama_g
🌍اپسرا❤️
28 days
بُلھے شاہ اساں رسے وٹے تے آپے لے لئی پھاہ!!!! اساں سُولی چڑھ کے ویکھیا ساڈے کوئی نا مُکے ساہ....
Tweet media one
19
3
71
@imama_g
🌍اپسرا❤️
29 days
میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں. میرے اندر بھی کئی انکار پڑے ہیں🔥🔥
Tweet media one
15
2
68
@imama_g
🌍اپسرا❤️
23 days
ہم کو پہچانا تو پہچانا محبت نے عدم یار مجزوب ہی مجزوب کو پہچانتے ہیں ❤️🌍❤️
Tweet media one
16
4
61
@imama_g
🌍اپسرا❤️
23 days
وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں آنکھ لگتی ھے تو سینے سے لگا لیتا ھے ♥️🔥
Tweet media one
20
2
62
@imama_g
🌍اپسرا❤️
28 days
ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے ❤️🌍❤️
10
5
61
@imama_g
🌍اپسرا❤️
21 days
میں تِرے نام کا عامل ہوں وہ اب جان گئے حادثے اب نہیں ڈھونڈیں گے ٹھکانے میرے ❤️❤️
Tweet media one
13
1
59
@imama_g
🌍اپسرا❤️
22 days
پاس آؤ میں تمہیں دیکھ لوں قریب سے آنکھوں کو یہ راحتیں ملتی ہیں نصیب سے بازوؤں میں تم مجھے بے تحاشہ گھیرے ہو کل کی فکر ہے کس کو تم ابھی تو میرے ہو ❤️🌍❤️
Tweet media one
18
3
60
@imama_g
🌍اپسرا❤️
27 days
بُوہے بند تے کَندھاں اُچیاں اُتے کَچ تے ٹوٹے لائے سَن میں کی جاناں ،،،،،،،،،،،،،، لُٹن والے کہیڑے پاسیوں آئے سَن ❤️‍🔥🔥
Tweet media one
13
3
62
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
تیکوں سن کے سکون لگداۓ میکوں دسمبر وی جون لگداۓ توں جیہڑے مصرعے تے داد دیندا ایں مینڈا اوں مصرعے تے خون لگداۓ 🔥🔥
Tweet media one
20
5
53
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اک رات اس نے چند ستارے بجھا دئیے اس کو لگا تھا کوئی انہیں گن نہیں رہا۔۔! پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے اور پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں رہا۔۔ 🥺
Tweet media one
12
1
53
@imama_g
🌍اپسرا❤️
13 days
لکھ کے دیتا ہوں تمہیں رد انا کا تعویذ پھر کبھی ضد پہ وہ اڑ جاۓ تو پیسے واپس! میں نے کاٹا ہے میاں چوبیس برس کا چلہ وہ تیرے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس! 🙂❣️
Tweet media one
18
0
55
@imama_g
🌍اپسرا❤️
28 days
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو ��ھر شکایت کیسی میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں 🤗
Tweet media one
21
1
55
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اے مثلِ مہتاب سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو 🖤❤️‍🔥
Tweet media one
12
2
49
@imama_g
🌍اپسرا❤️
30 days
میں خود کو بھی میسر نہیں ہوں ابھی تک تم سے بھی نہ مل پاؤں تو حیرت نہیں کرنا 🔥🔥
Tweet media one
15
2
53
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
تُم میرے پہلو مِیں بیٹھو تو یُوں لگتا ہے دسترس مِیں میری قُدرت نے جہاں رکھا ❣️❣️
Tweet media one
14
0
49
@imama_g
🌍اپسرا❤️
18 days
مینوں عشق ہوگیا آکھیاں نال ❤️🌍❤️
10
1
53
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
توں ہر تکلیف دی گولی ایں میڈا دل آندا ،تیکوں کھا چھوڑا🤭🤩
Tweet media one
14
1
50
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
سنا ہے زخموں کو سیتے ہو ۔۔۔۔ میرا بھی اک گھاؤ ہے سرکار ۔۔۔
Tweet media one
12
1
50
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں🥺
Tweet media one
12
1
47
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
میرے ہاتھ 🫳میں تیرا ہاتھ🤝 ہو۔۔۔🌍 ساری جنتیں میرے🤝❤️ ساتھ ہو۔۔۔🌍
Tweet media one
11
1
50
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
کچھ انسان ہماری زندگی کا مان ہوتے ہیں ❤️🌍❤️
Tweet media one
15
3
49
@imama_g
🌍اپسرا❤️
20 days
جو بھی جینے کے سلسلے کیے تھے ہم نے بس آپ کے لیے کیے تھے اول آنے کا شوق تھا لیکن کام سارے ہی دوسرے کیے تھے 🥲🥲
Tweet media one
13
0
50
@imama_g
🌍اپسرا❤️
24 days
خوبصورت ٹھکانے دل اور دعا ہوتے ہیں اور آپ تو دونوں کے مکیں ہیں ❤️🌍❤️
Tweet media one
10
0
46
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
عقیق گوہر و الماس نیلم و یاقوت یہ سب نگینے یہ کنکر اسی سے ملتے ہیں 🖤🖤
Tweet media one
14
1
45
@imama_g
🌍اپسرا❤️
15 days
سو مَیں نے بات بدل دی گلے لگا کے اُسے دُرست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا........ میرے خلاف تیرے کان کیوں نا بھرتے یہ لوگ تیری جبیں پہ میرا نام جو لکھا ہوا تھا... ❤️❤️
Tweet media one
15
1
49
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
سانبھن اوکھے ہوجاندے نیں دکھ جد بوہتے ہوجاندے نیں دولت عیب لُکا لیندی اے لوک فرشتے ہوجاندے نیں اک مسئلہ جے حل نہ کرئیے سو سو مسئلے ہوجاندے نیں کَلیاں ٹُرنا پے جاوے تے رستے لمے ہوجاندے نیں
Tweet media one
9
5
45
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے۔♥️
13
2
46
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
توں ہر جانڑا ای ،مڑ نہ آکھیں میں مر جانڑا ای ،مڑ نہ آکھیں توں ہاسے نال بھانویں آکھیا میں کر جانڑا ای، مڑ نہ آکھیں میرے اَندر جھات نہ پاوِیں جے گھر جانڑا ای ،مڑ نہ آکھیں ایس ظلم تے مانڑ اے تینوں میں جَر جانڑا ای ،مڑ نہ آکھیں مینوں وِچوں جے کڈھیو ای منظر جانڑا ای، مڑ نہ آکھیں
Tweet media one
15
1
45
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
Jumma Mubarak 💕
Tweet media one
10
1
44
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
کچھ اِس لیے بھی تم سے محبت ہے مجھ کو دوست میرا کوئی نہیں ہے تمہارا کوئی تو ہو۔ ❤️❤️
Tweet media one
17
0
43
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
مرن توں ڈردے او بادشاہو کمال کردے او بادشاہو کسے نوں مارن دا سوچدے او کسے تے مردے او بادشاہو تُسی نا پاؤ دِلاں تے لَوٹی تُسی تے سَر دے ہو بادشاہو اے میں کھڈاری کمال دا ہاں کہ آپ ہَر دے او بادشاہ ہائے ہائے♥️👏
Tweet media one
13
2
43
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
توں نعرہ مار کے ملیا کر باقی میں جاناں تے جگ جانے 🤭♥️
Tweet media one
22
1
45
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی پھل کو شاخ سے اک دن توڑنا تو پڑتا ہے وہ یہ ٹھیک کہتے تھے آپ میری دنیا ہیں اور یہ دنیا کو عارض چھوڑنا تو پڑتا ہے🌍🥺 #کُل_کائنات
Tweet media one
11
2
44
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
میں اکثر زندگی کے اُن مراحل سے گزرتی ہوں جہاں لگتا ہے ----اب میرا مرنا ضروری ہے!!!! 🔥🔥
Tweet media one
10
1
43
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
سارے موسموں پہ بھاری ھے موسم دل کی اداسی کا🔥
Tweet media one
9
4
42
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
آگہی، کرب، وفا، صبر، تمنا، احساس میرے ہی سینے میں اُترے ہیں یہ خنجر سارے ❤️‍🔥❤️‍🔥
Tweet media one
12
1
42
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
ایک تصویر کہ اول نہیں دیکھی جاتی دیکھ بھی لوں تو مسلسل نہیں دیکھی جاتی دیکھی جاتی ہے محبت میں ہر اک جنبش دل صرف سانسوں کی ریہرسل نہیں دیکھی جاتی
Tweet media one
13
1
40
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
یونہی کس شب ہجر کی سحر اعلان ہوگا! کہ ہم انتقال کر گئے❤️‍🔥 شب بخیر 🌍🥀
Tweet media one
6
0
39
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
پیراں بھار کھلووے گا تے ہسے گا سارے دھونے دھووے گا تے ہسے گا حالے ٹھیک اے ایسے لئی تے ہسدا نہیں پورا پاگل ہووے گا تے ہسے گا اج فِر دل نے دِل دی مرضی کر لئی اے اج فِر چندرا رووے گا تے ہسے گا
Tweet media one
7
1
41
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اچھا توں مر ونجیں،یعنی میں مر و��جاں؟ یار بولنڑ توں پہلے سوچیندا تاں اے❤️
Tweet media one
9
1
37
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے مرشد ازالہ کیجئے دعائیں نہ دیجئے
Tweet media one
9
2
40
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
" پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا.. اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رہتے ہیں ہم جیسے لوگ "💔🙂
13
0
42
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
میری تھکن کو مت چھیڑو ،تمہارے ہاتھ کا اب اعتبار نہیں رہا🥀
Tweet media one
6
2
38
@imama_g
🌍اپسرا❤️
19 days
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے ❤️🌍❤️#پیرو
Tweet media one
11
1
43
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
دیکھ چکے جب دنیا ساری مست ہووے پھر دیکھو مجھ سے انکاری مست ہووے اُس نے پہلی بار سجانا ہے خود کو زیور، کپڑا اور الماری مست ہووے مستوں کی مخمور نگاہوں میں کھو کر مست ہووے سب نوری ناری مست ہووے ♥️
Tweet media one
17
2
41
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
کبھی کبھی وہ بُلاتا ھے نام لے کے مجھے کبھی کبھی مجھے بہتر سنائی دیتا ھے یہ معجزہ ھی تو ھے تُم سے گفتگو کے سمے ہماری آنکھ کو منظر سنائی دیتا ھے ❤️🫶❤️
7
2
41
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
یاد کا مطلع کبھی بھی صاف نہیں ہوتا پچھلی رات بھی ہلکی ہلکی بارش تھی ❤️🥺
Tweet media one
8
1
37
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
جیویں سارے پتھر ہکوں جے نئیں وِچ خاص نگینے ہوندن اِنجے ہر سینے وِچ حسد نئیں ہوندا کُجھ پاک وی سینے ہوندن کمی کوئی وی ذات دا نئیں ہوندا کُجھ خون کمینے ہوندن,
Tweet media one
11
0
40
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
میں آپ کا ،گھر آپ کا ،آئیں ہزار بار لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجئے🤗
14
0
35
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻤﺎﻗﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟؟ ﺑﮭﻼ ﺑﮯﻓﯿﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟؟ . ﺑﺘﺎﻭ ﺟﺲ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺴﺎﺭﺍ ﮨﯽ ﺧﺴﺎﺭﺍ ﮨﻮ، ﺑﻨﺎ ﺳﻮﭼﮯ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
Tweet media one
11
1
36
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
چلو چھوڑو ۔۔۔۔۔۔۔ محبت جھوٹ ہے ۔۔۔۔۔ عہدِ وفا اِک شَغل ہے بے کار لوگوں کا۔۔۔۔۔۔!
Tweet media one
8
0
34
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے۔ ؟ چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء 🌙 " آخر میں نے بھی بنا ہی لی چاند کی پیاری سی تصویر 🙈😂🤭
Tweet media one
7
1
35
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
دشتِ ہجراں میں مددگار ستارہ کوئی ہے اس کا مطلب ہے کہیں دور ہمارا کوئی ہے صرف اسی بات کا میں چاہتا ہوں تم سے جواب مجھ سے پوچھا ہے کسی نے کہ "تمہارا کوئی ہے"؟
Tweet media one
6
2
35
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گا ,تو جیسے  پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے🥹
Tweet media one
5
2
34
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہو جائیں گے😔😓🤕
Tweet media one
7
0
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
وصل ترمیم شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہجر تقسیم شدہ تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو۔۔۔۔ہم بھی تقسیم شدہ 🔥
Tweet media one
10
1
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اُسے کہو کہ آجائے ساری رنجشیں بھلا کر میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے 💦
Tweet media one
7
3
32
@imama_g
🌍اپسرا❤️
13 days
دُکھ بانٹنا تو رسمِ جہاں ہے مگر جمال وہ خوش ہوا تو میں بھی برابر سے خوش ہوا #پیرو ❤️🌍❤️
Tweet media one
7
2
34
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
ہر اک ہزار میں بس پانچ، سات ہیں ہم لوگ نصابِ عشق پہ واجب زکوۃ ہیں ہم لوگ دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلی شروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ 🥀🥀
Tweet media one
8
2
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
Crush🧡 And. Me🧡
Tweet media one
7
1
32
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
مینوں پتہ اے دل دی عادت دا دلدار سِوا اُوکا راہسی نئیں اَجّ پہلی رات جدائیاں دی۔ ایڈی سوکھی نیندر اوسی نئیں🔥
4
1
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
سبھی موسم ہیں دسترس میں تیری. تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گیں💚🍀
Tweet media one
9
1
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
صبح بخیر 🌍🥀
Tweet media one
9
0
32
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
بارش کیسی تیز ہوئی ہے آدھی رات کا سناٹا ہے آنکھ اداسی میں ڈوبی ہے خواب بھی چھپ چھپ کے تکتے ہیں خوشبو کچھ مانوس سی ہے اور دل بکھرا بکھرا سا ہے شیشے کی ان دیواروں کے پار افق ہے اور دعا جب تک لوٹ کر آئے گی شاید میں ہوجاؤں راکھ 🔥
Tweet media one
8
0
31
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
جہان سارا توں پھر لے بھاویں حضور ﷺ ورگی فضا نہ مِلسی حضور ﷺ دے در جیا کوئی در کیتے تینوں دوسرا نہ مِلسی اے پُھل تے کلیاں وی ہین سوہنڑے اے چَنّ فلک دا وی ڈھیر سوہنڑے توں سارے سوہنڑے اِکھٹے کر لے حضور ﷺورگی ادا نہ مِلسی ❤️❤️
Tweet media one
13
3
34
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اُس مصوّر کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ برس اور بس"
Tweet media one
5
1
30
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
تھی گئیں اے بس نئیں میڈے اگوں ہس نئیں🤨 مِلدے تاں راہندے ہاں پہلے آلی چَس نئیں🔥
Tweet media one
7
0
31
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
تیرے ہوندیاں اداسی کھا گئی اے پراں مر مینوں۔ جان نہ آکھیں😔
Tweet media one
10
1
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
میں تمہارا کون ہوں ؟ تم میری کیا ہو ؟ ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں ؟؟ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں ،تھے یا نہیں ؟ اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گئے۔۔؟ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو 🫳 کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں ۔۔۔۔❤️🫶
Tweet media one
8
1
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
3 months
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھرا جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو میں ضد میں اپنی نہیں ۔۔اور تُو تو تُو ٹھہرا🖤🔥
Tweet media one
8
2
30
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
عمل پہ دخل پہ خلل پہ معذرت 🙏 آپ ہی کے لہجے کی نقل پہ معذرت🔥
Tweet media one
6
2
30
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
چاند آ بیٹھا ہے پہلو میں، ستارو تخلیہ اب ہمیں درکار ہے خلوت سو یارو تخلیہ 😶🌚
Tweet media one
11
2
33
@imama_g
🌍اپسرا❤️
3 months
چرساں توں ساڈے نال پیویں🔥❤️‍🔥. تے نشے تینوں چڑہن کسے ہور دے🔥🫣🤭
Tweet media one
12
1
30
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے شاید ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کرگیا. ❤️‍🔥
Tweet media one
8
1
31
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا صبح بخیر 🌍🥀
7
3
32
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے محسن توں میری موت کی افواہ اُڑا کے دیکھ ❤️‍🔥
Tweet media one
5
0
31
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
تے میں اَک کے کہہ دینڑا سی ہاں ہاں ہاں ❤️🙈🤭🤣🤣🤣
4
1
29
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
صبح بخیر دنیا 🌍🥀
Tweet media one
9
0
31
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
تیرے وِچ وسدی اے جان جٹ دی 🫶 گبرو دا الڑے توں ہاتھ پَھڑ لے🤝❤️
6
1
28
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
قِلت۔ گر کبھی ایسا ہو ، دنیا کے کسی بازار میں گھڑیوں کی جگہ وقت بِکے تو میں ہر اثاثے کے عوض وقت خرید کر تمہارے قدموں میں رکھ دوں اور تم سے کہوں ! کیا اب تمہارے پاس میرے لیے تھوڑا سا سَمے ہوگا؟
Tweet media one
13
0
28
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
ایہہ نیناں تانگھ رچی اے اجاں تئیں نیندر کچی اے اوہدی زلف کوں وت چھیریسی ہوا پاگل دی بچی اے ❤️❤️
Tweet media one
6
3
29
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
مثلِ اغیار بھاڑ میں جاؤ ،اے میرے یار بھاڑ میں جاؤ ایک دو دن کی بات نہیں ہے ،تم لگاتار بھاڑ میں جاؤ 🔥🤭
9
1
29
@imama_g
🌍اپسرا❤️
1 month
تجھ کو واعظ مبارک حرم کی فضاء میں مخالف نہیں ہوں تیرے ذوق کا پر یہاں میرا سجدہ ہو کیسے ادا یار کا آستانہ مدینے میں ہے آفتابِ دو عالم مدینے میں ہے ❤️صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️
3
4
32
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
بزم امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن تو میرا عشق ھے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ🤨
Tweet media one
9
1
29
@imama_g
🌍اپسرا❤️
18 days
😂😂🙈🙈🙈🤭🤭🤭
Tweet media one
13
0
29
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
ﻋﺠﺐ ﺩﻥ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ......... ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﺐ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﺮﮮ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ......... ﮨﺮ ﻣﺤﻔﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﯽ........ ﮨﺮ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﺮ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﮐﺘﺎﮨﭧ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺭﮨﯽ........ 🤕
4
1
27
@imama_g
🌍اپسرا❤️
12 days
وہ یاد اب ہورہی ہے دل سے رخصت میاں پیاروں کی پیاری جارہی ہے 🥀🔥
Tweet media one
8
0
28
@imama_g
🌍اپسرا❤️
3 months
ذرا مجھ سے بچتے رہو پارساؤ.... کہیں تم کو چھُو لے نہ میری خرابی❤️‍🔥🔥
Tweet media one
7
4
25
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
ایسی منہ زور اداسی ہے مرے کمرے میں۔ جو تری یاد کا تختہ بھی الٹ سکتی ہے۔ ضبط بھی اپنی جگہ ہے مگر اے خاموشی۔ اتنا مت چیخ کہ شریان بھی پھٹ سکتی ہے🔥🤕
Tweet media one
8
2
27
@imama_g
🌍اپسرا❤️
3 months
"ختم ہونے کو ہے سفر شاید🥺 پھر ملیں گے، کبھی شاید🩹⚰️🔥
Tweet media one
10
1
24
@imama_g
🌍اپسرا❤️
3 months
قابلِ نفرت ہوں ۔۔ آئیے نہ آپ بھی کیجئے ❤️‍🔥
Tweet media one
11
1
27
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
وہ جنہوں نے ہاتھ چھڑایا ہم سے انہیں بھی آزادی مبارک 💚
Tweet media one
5
0
26
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
راہ! پُچھی دا اے دسّی دا اے وِیکھی دا اے بدّلی دا اے مُوڑی دا اے ڈکّی دا نئیں
Tweet media one
7
3
25
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
بس توں اپنڑے کول بِٹھا لے❤️ بھاوے بِٹھا لے پیراں پاسے🌸🥺
6
0
26
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
اب تمھاری ڈپی کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے Neurons میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے کہ میں تمھارے انباکس میں میسجز کے انبار لگا دوں.........💔
Tweet media one
6
0
23
@imama_g
🌍اپسرا❤️
2 months
"ﺍﻧﮕﻠﻴﺎﮞ ﭘﮭﻴﺮ ﻣﻴﺮﮮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﻣﻴﺮﺍ ﻳﮧ ﺩﺭﺩِ ﺳﺮ ﻧﮩﻴﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻳﻮﮞ ﭘﮍﺍ ﮨﻮﮞ تیرﯼ ﻳﺎﺩﻭﮞ ﻣﻴﮟ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮ ﻧﮩﻴﮟ ﺟﺎﺗﺎ🔥🤕
Tweet media one
7
2
25