ایمن عائشہ Profile Banner
ایمن عائشہ Profile
ایمن عائشہ

@AimanAyesha0

Followers
482
Following
331
Media
345
Statuses
1,790

Writer✍🏼 Hafiza Gold & Silver Medalist Scholar

Mandi Bahaudin, Pakistan
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
"الحمدللہ "❤️ Thrilled to announce the completion of my M.Phil with a Silver Medal from FJWU! 🎓🥈 Grateful for the incredible journey, and ready to embrace the next chapter! 🌟 #MPhilGraduate #ExcitedForWhatsNext #قومی_زبان #اردو_زبان #میکدہ #7Star
Tweet media one
22
2
45
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
مزاجِ یار سے جوں جوں شناسا ہو رہا ہوں میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہو رہا ہوں #NewProfilePic
Tweet media one
49
14
314
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
کراچی کے معیاری ادبی جریدے "تظھیر (کتابی سلسلہ)" شمارہ نمبر 2 میں چھپی ہوئی میری نظم: " میرا دکھ محبت نہیں ہے " آپ سب کی نظر۔ الحمدللہ 🤍🤍 #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومى_زبان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
5
45
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے۔۔۔ پر کبھی گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ۔۔۔۔۔!!! #اردو_زبان
Tweet media one
6
11
42
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی #اقبال_ڈے #AllamaIqbal #قومی_زُبان #اردو_شاعری #اردوزبان
Tweet media one
2
9
39
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
تازہ غزل آپ کی پیشِ خدمت ہے آپ کی رائے کی منتظر 🌼 جلا کر دیے ہم محبت کے ایمن سلگتے ہیں خود پر بجھاتے نہیں ہیں ایمن عائشہ✒️ #قومی_زبان #اردو_ادب #اردو_شاعری #اردو_زبان @drthgill @SayedAsjal @Baqi_Baqi_Ha @mohammad_dxb7 @sadaqat9211 @JuniViews @thesaqibmehmood @FidaHus74917975
Tweet media one
13
2
39
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
زندگی خاک نہ تھی خاک اڑا کے گزری 🍂 #NewProfilePic
Tweet media one
14
3
35
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
یہ آرزو ہے کہ اب کوئی آرزو نہ رہے کسی سفر کسی منزل کی جستجو نہ رہے 🥀🥀🔥🔥 #NewProfilePicture
Tweet media one
6
2
35
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
اب تو ان کے آنے کی تمنا بھی نہیں ہے باقی دیکھو ہم نے پھر بھی، مہندی لگا رکھی ہے ایمن عائشہ ✒️ #EidAlFitr2024 #EidMubarak
Tweet media one
9
1
33
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
ڈوب کر دیکھ سمندر ہوں میں آوازوں کا طالب حسن سماعت مرا سناٹا ہے #NewProfilePic
Tweet media one
1
3
33
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
3 months
اگر آپ چائے نہیں پیتے گنگناتے نہیں ہیں بارش میں نہیں بھیگتے محبت نہیں کرتے اور کتاب نہیں پڑھتے تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ آپ پہلے ہی مر چکے ہیں💔 #اردو_زبان
Tweet media one
1
10
45
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہوکر 🖤 #NewProfilePic
Tweet media one
7
3
30
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
آہ ۔۔۔۔۔ عمرِ رفتہ کے چھبیس سال بیت گئے!! جند میری گواچ گئی اے ڈھونڈیا وی ہون لبھدی نئیں ایمن عائشہ ✒️ #سالگرہ
Tweet media one
Tweet media two
14
4
25
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے گو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم 🍁🔥🍂 #اردو_ادب
3
2
24
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
کبھی ہم تم ملے تھے مہرباں لمحوں کی بارش میں مگر اب بھیگتے ہیں ہم انہی یادوں کی بارش میں جہاں ہم نے محبت کے حسیں خوابوں کو پایا تھا کبھی تو آ ملو ہم سے انہی جھرنوں کی بارش میں کبھی آؤ تو یوں آؤ بھلا کر ساری دنیا کو کہ دو روحیں ملیں جیسے حسیں پھولوں کی بارش میں #بارش #اردو_زبان
Tweet media one
8
6
24
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
میرے ہمدم ، میرے جاناں یہ انسان کے آنسو ہیں کسی کی یاد کے آنسو جو رات کی تاریکی میں کسی کی یاد میں بہہ جائیں 😢 ایمن عائشہ ✒️ نظم "بارش" سے🌧️ #بارش #اردو_شاعری #قومی_زُبان
5
2
23
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
* “تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال” *🌙عيدالفطر مبــــــــــــــــــــارك💫* *الله اكبر الله اكبر الله اكبر* *لا إله إلا الله ألله أكبر ألله أكبر ولله الحمد*💞 ایمن عائشہ #عيد_الفطر_المبارك #عيد_الفطر_السعيد #Eidmubarak2024 #EidMubarak
Tweet media one
5
1
23
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
حلاوت زندگی کی ہے ملاقات احبا میں مزا مردے کو تنہائی کا ہے زندے کو صحبت کا ❤️❤️ #قومى_زبان #اردو_ادب #میکدہ #7Stars
Tweet media one
2
5
21
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر محسن نقوی ایک عہد ساز شاعر کے جنم دن پر، ان کی یاد میں خوبصورت مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ آپ تمام احباب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ سب نے مل کر اس کو کامیاب بنایا۔ خصوصی شکریہ #7Stars @MohsinZafar888
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
22
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
نظم: نذرِ آتش ازقلم: ایمن عائشہ #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان #میکدہ
Tweet media one
7
4
21
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
اس کو فرصت ہی نہیں حال ہمارا پوچھے وہ جو کہتا تھا تم بن رہ نہیں پائیں گے ایمن ✒️ #قومی_زبان #اردو_زبان #میکدہ #اردو_شاعری
Tweet media one
5
1
22
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
نظم: نذرِ آتش 🔥 ازقلم: ایمن عائشہ آواز: ایمن عائشہ #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان #میکدہ
5
1
22
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنالی چائے وصل کی پی نہ سکے ایک پیالی چائے میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر درد میں ڈوبی ہوئی شام، سوالی چائے #teatime #tea_lovers #قومی_زُبان #اردو_شاعری
4
3
21
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
دل غم دیدہ پر خدا کی مار سینہ آہوں سے چھل گیا میرا یاد کے تند و تیز جھونکے سے آج ہر داغ جل اٹھا میرا یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 💔🔥😥 #اردو_زبان
Tweet media one
4
7
20
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا 😥😥😥😥😥😥 #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
20
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
تو نے دیکھا ہی نہیں دل کی نگہ سے ورنہ سرد آنکھوں میں سبھی زخم عیاں تھے جاناں اک ترے ہجر کی پھیلی ہوئی رت سے پہلے ہم کسی کرب سے مانوس کہاں تھے جاناں اب ترے در سے پرے دور کھڑے سوچتے ہیں ہم ترے ساتھ کے قابل ہی کہاں تھے جاناں ارسلان عباس✒️ #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
20
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے معین اختر پاکستان کا فخر ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ بطور فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف اردو زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ #قومی_زُبان #اردو_زبان
Tweet media one
4
5
21
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
مرے لیے کون سوچتا ہے مرے لیے کون سوچتا ہے جدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے جدا جدا سب کی صورتیں ہیں سبھی کو اپنی انا کے اندھے کنویں کی تہ میں پڑے ہوئے خواہشوں کے پنجر ،ہوس کے ٹکڑے حواس ریزے ،ہراس کنکر تلاشنا ہیں محسن نقوی ✒️ 1/1 #قومی_زبان #اردو_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
1
2
19
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
منافقت سےاٹے چہرے کبھی روشن نہیں ہو سکتے۔کسی کے متعلق ہر گز وہ بات نہ کریں جو منہ پر کہنے کی جرات نہیں رکھتے۔ آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ بزدل ہیں اور انتہا کے بزدل۔بدنسل ہونے کے لیے یہ کافی ہے آپ کسی کے متعلق گھٹیا ترین گفتگو کسی دوسرے سے کریں اور منہ پر اس کی عزت کریں۔💔 ایمن عائشہ
Tweet media one
3
4
20
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
تم بن اداس ہیں یہ چاندنی راتیں میرے ہمنوا لوٹ آؤ! مت آزماؤ! ایمن عائشہ ✒️ #چاندنی_راتیں #قومی_زبان #اردو_شاعری #میکدہ
Tweet media one
1
4
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
شاہِ من!! تم میرے لیے "چاند" کی مانند ہو دلکش اور پرسکون مگر دسترس میں نہیں ہو!! #چاندنی_راتیں #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
19
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
لوٹ جاؤ ۔۔۔!! اے نازک سی خوبصورت لڑکی۔۔۔۔۔!! لوٹ جاؤ ۔۔۔۔!! اپنی من گھڑت سی دنیا میں ایمن عائشہ ✒️ #اردو_زبان #قومی_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
4
1
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
اے اجنبی! اے لفظوں کے نامور سوداگر! میرے سائیڈ ٹیبل کے دراز میں کچھ غمزدہ الفاظ رکھے تھے جو جذبات کے اوراق میں دفن تھے جسے دیمک کھا گئی ہے اب سناٹا ہے! 🔥🔥🔥🔥
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
نظم: نذرِ آتش 🔥 ازقلم: ایمن عائشہ آواز: ایمن عائشہ #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان #میکدہ
5
1
22
6
1
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
اب کسی سے مرا حساب نہیں میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوال طاقت شوخئ جواب نہیں جون ایلیا ✒️ #اردو_زبان
Tweet media one
6
10
19
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
کرچی کرچی ہو رہے ہیں میرے سارے خواب🥀💔😥🥺 #قومى_زبان #اردو_زبان #میکدہ
5
6
19
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
رمز جون ایلیا تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_زبان
3
3
19
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے 🖤🍁🍂 #اردو_شاعری
1
1
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی تو شریک سخن نہیں ہے تو کیا ہم سخن تیری خامشی ہے ابھی وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی #ناصر #قومی_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
2
5
18
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
1 year
حساس ہونا بھی کبھی کبھی بہت پریشان کر دیتا ہے۔ کبھی اپنی بات کسی دوسرے کو سمجھا نہیں پاتے اور کبھی کسی کی کہی ہوئی بات اپنی حساسیت کی وجہ سے ویسے نہیں سمجھ پاتے جیسے وہ سمجھانا چاہ رہا ہو۔ مجھے لگتا ہے حساس لوگوں کی کوئی جگہ نہیں اس دنیائے فانی میں۔ وہ ناقابلِ فہم ہیں۔ 💔🥀🍁😞
1
2
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
اے زندگی یہ تیرا کرشمہ نہیں تو کیا ہم موت سے ہی پہلے کئی بار مر گئے جس کی تلاش کیجیے مل جائے کیا ضرور جینے کی جستجو میں کئی یار مر گئے 🥺🔥 #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان
4
2
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
میرے شہر میں نکلا ہے آخری پہر کو پورا چاند چوکھٹ پر ہی بیٹھا رہا دریا جیسا گہرا چاند ایمن عائشہ ✒️ #چاندنی_راتیں #قومی_زُبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #میکدہ
Tweet media one
0
0
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
سرِ دشت دل جو سراب تھا کوئی خواب تھا مری خواہشوں کا عذاب تھا کوئی خواب تھا وہ جو چاند تھا سر آسماں کوئی یاد تھی جو گلوں پہ عہد شباب تھا کوئی خواب تھا جو نہ کٹ سکا وہ نشان تھا کسی زخم کا جو نہ مل سکا وہ سراب تھا کوئی خواب تھا #قومی_زبان #اردو_زبان #میکدہ
Tweet media one
3
1
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں #میکدہ #چائے #قومی_زبان #اردو_زبان
1
1
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ⛅🌤️🌥️ #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی تو مری رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ ترے پیمانے میں ہے ماہ تمام اے ساقی علامہ اقبال✒️ #میکدہ #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زبان
Tweet media one
1
2
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
عکس کتنے اتر گئے مجھ میں پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں کیسا مجھ کو بنا دیا عمارؔ کون سا رنگ بھر گئے مجھ میں عمار اقبال ✒️ #قومى_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
4
4
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں غالب✒️ 🔥🥺 #قومى_زبان
3
2
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
" جو کتاب اور مطالعہ کا ذوق نہیں رکھتا،اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے، جس میں نئے خیالات اور خوابوں کا گزر نہیں ہوتا"۔ کتاب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان اور ہر چیز کو حیات (زندگی) بخشتی ہیں۔ افلاطون✒️ #اردو_زبان
Tweet media one
1
1
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
چاند 🌙 آدھی شب اور پورا چاند وصل کے پل اورآدھا چاند دن بھر چھپ کے تکتا رہا آنگن میں رہا بکھرا چاند چوکھٹ پر ہی بیٹھا رہا دریا جیسا گہرا چاند رات کو بھی جلتے رہے اک حسیں پل اور میرا چاند ایمن عائشہ ✒️ #قومى_زبان #اردو_شاعری #میکدہ #چاندنی_راتیں
Tweet media one
2
4
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے تلاطم بہت ہیں کنارا نہیں ہے پکاروں کسے آج راہوں میں اپنی کسی سمت کوئی ہمارا نہیں ہے ایم اے راجا✒️ #اردو_زبان
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 months
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #اعتبار ، #سہارا ، #بھروسہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
52
14
24
1
9
17
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
6 months
معروف معلم اور شاعر فرتاش سید کا یومِ وفات: April 18, 2021 مری عمر کی جو کتاب تھی وہ نصاب تھی وہ جو چند آخری باب تھے مجھے کھا گئے ....................... ترے خلاف کیا جب بھی احتجاج اے دوست مرا وجود بھی شامل نہیں ہوا مرے ساتھ #قومی_زُبان #اردو_شاعری #میکدہ
Tweet media one
1
6
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
1 year
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو علامہ اقبال ✒️ #قومی_زبان
2
2
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
ہاں ۔۔!! مجھے آزادی چاہیے ہر خیال، ہر سوچ اور ہر ذات سے کہ یہاں من گھڑت سی دنیا میں ہر کوئی کھوکھلا ہے بے معنی ہے، بے وقعت ہے رشتوں کے نام پر سب دھوکہ ہے سب مایا ہے ۔۔۔۔ مجھے آزادی دلا دو!!! بس آخری احسان کر دو 🙏 #قومی_زبان #اردو_شاعری
1
2
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہ تو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائے کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیال دشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائے زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگی یعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے غالب✒️ #اردو_ادب #اردو_شاعری
3
1
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام مجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے #غالب #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زبان
Tweet media one
0
2
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
اس زمینِ فانی پہ میں نے پایا ہے۔۔۔! سات ستاروں کا جھرمٹ جو آواز میں ہے،بے مثال سر ساز میں ہے با کمال راگوں کی اس دنیا میں ہر راگ میں ہے انکا جمال دعا ہے خدائے برتر سے کبھی نہ دے فن کو زوال ایمن عائشہ ✒️ "Happy anniversary to an amazing team of talented singers! #7Stars
Tweet media one
5
1
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار نظر کا مزاج درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے فیض ✒️ 🍂🥀 #قومى_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
2
6
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
3 months
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں.... ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں.. تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں... کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں.. #اردو_زبان
Tweet media one
@urdu_zuban
#اردو_زبان
3 months
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #نیند ، #خواب ، #تعبیر آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
60
14
22
1
5
16
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا وہ میرے پاس بیٹھا دیر تک غزلیں میری سنتا اسے خود سے محبت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا 🥀🥲 #قومی_زبان #اردو_شاعری #میکدہ
Tweet media one
2
3
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
ہمیں ان کے ہنسنے پہ آتا ہے رونا وہ کیوں گھاؤ اپنے دکھاتے نہیں ہیں رقیبوں کو رکھتے ہیں دل میں بٹھا کر ہمیں بس وہ اپنا بناتے نہیں ہیں کسی کرب میں بھی کسی درد میں بھی وہ روتے ہیں خود پر رلاتے نہیں ہیں ایمن عائشہ✒️ #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان #میکدہ
Tweet media one
2
4
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
آج چاند کو دیکھا؟ کتنا روشن ہے اور اس کی روشنی کی وجہ سے اس کے قریب والا ستارہ بھی نظر نہیں آ رہا ۔ محبوب چاند ہے اور قریب والا ستارہ اس کا محب۔۔۔ محب اپنا وجود کھو دیتا ہے تب ہی تو محبوب جلوہ افروز ہوپاتا ہے۔ ایمن عائشہ ✒️ 1/4 #قومی_زُبان #اردو_شاعری #میکدہ #چاندنی_راتیں
Tweet media one
1
1
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
کیتلی ، ہجر کی تھی , غم کی بنا لی ، چائے وصل کی ، پی نہ سکے ، ایک پیالی ، چائے #چائے #چائے_خانہ #قومی_زُبان #میکدہ
Tweet media one
2
5
15
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
11 months
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا 🔥🖤 #اردو_زبان
2
2
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
گھر کی جانب تک رہا ہے پھر ہے اکیلا تنہا چاند ایمن عائشہ ✒️ #چاندنی_راتیں #قومی_زُبان #اردو_شاعری
Tweet media one
0
2
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
10 months
نیا سال ایمن عائشہ ✒️ #اردو_شاعری #اردو_زبان #HappyNewYear2024 #HappyNewYear نیا سال مبارک ہو🇵🇰
Tweet media one
2
3
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
بجھا دو یہ تاروں کی قندیل فانوس، ماہ درخشاں تصور کی اس جھلملاتی ہوئی جھیل کو تیرگی میں چھپا دو کہ یہ روشنی میری آنکھوں کو خیرہ نہ کر دے مجھے، نیند سی آ رہی ہے! 🥺😥🔥 #اردو_زبان
4
1
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
8 months
محبت ایک خوبصورت جذبہ ❤️ مجھے "محبت" سے بھی "محبت" ہے ❤️ ایمن عائشہ ✒️ #ValentinesDay #valentinesday2024 #Valentine #قومی_زبان #اردو_زبان #محبت_کا_عالمی_دن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
جلا کر دیے ہم محبت کے ایمن سلگتے ہیں خود پر بجھاتے نہیں ہیں ایمن عائشہ ✒️ #WorldPoetryDay #PoetryDay #قومى_زبان #اردوشاعری
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
9 months
ہمیں ان کے ہنسنے پہ آتا ہے رونا وہ کیوں گھاؤ اپنے دکھاتے نہیں ہیں رقیبوں کو رکھتے ہیں دل میں بٹھا کر ہمیں بس وہ اپنا بناتے نہیں ہیں کسی کرب میں بھی کسی درد میں بھی وہ روتے ہیں خود پر رلاتے نہیں ہیں ایمن عائشہ✒️ #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب #اردو_زبان #میکدہ
Tweet media one
2
4
14
2
2
14
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
@urdu_zuban اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھے وہ آ بھی جائیں تو آئے نہ اعتبار مجھے خمار بارہ بنکوی✒️ #اردو_زبان
1
9
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
1 year
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا 🖤🍁🍂 #قومی_زبان
1
0
11
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
7 months
پکوڑوں کی تاریخ 😊 مورخین  کا کہنا ہے کہ ”پکوڑا“ سنسکرت زبان کے لفظ ”پکواتا“ سے ماخوذ ہے، پکواتا معنی ”پکا ہوا“ اور واتا کا معنی ”سوجن“۔ ’پکوڑا‘ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔  ادبی حیثیت  سے  اس  1780 ء کو “کلیاتِ سودا ”میں پہلی بار استعمال ہوتے ہوئے سنا گیا۔ #پکوڑے #رمضان2024
Tweet media one
3
0
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
4 months
* “تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال” *🌙 عید الاضحیٰ مبــــــــــــــــــــارك💫* تمام احباب کو عیدِ قربان کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔اپنی خوشیوں میں ضرورت مند افراد کو بھی یاد رکھیے۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی قربانیاں قبول فرمائیں۔ آمین ثم آمین ❤️ #عيد_الأضحى_مبارك
Tweet media one
4
1
13
@AimanAyesha0
ایمن عائشہ
5 months
اک زخم جو میرے لیے کعبے کی طرح ہے ہر شخص کو اندر سے دکھانے سے رہا میں دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا لیکن اسے بازار بنانے سے رہا میں دن میرا بھی ہر شام نگل جاتی ہے لیکن چڑیوں کی طرح شور مچانے سے رہا میں کبیر اطہر #اردو_زبان #قومى_زبان #اردو_شاعری
Tweet media one
0
4
14