Dr Tanveer H. Gill Profile Banner
Dr Tanveer H. Gill Profile
Dr Tanveer H. Gill

@drthgill

Followers
3,872
Following
3,837
Media
98
Statuses
1,831

Businessman, Social Activist, Writter, Scholar & an Army Brat. Founder BE 92 & Athena Whispers. Chairman, Messenger of Peace. C.E.O Radio Jaras, Lip Loose etc.

London, United Kingdom
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
3 years
کُندن ہوئے ہیں‌ آگ بھی اپنی لگا کے ہم ہم پر کسی سُنار کی مرضی نہیں چلی
25
62
286
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
🆂🆃🅴🅿 1: 𝙵𝚒𝚗𝚍 with proof, 𝕎𝕙𝕠 𝕤𝕒𝕨 ℂ𝕙𝕚𝕖𝕗 𝕠𝕗 𝔸𝕣𝕞𝕪 𝕊𝕥𝕒𝕗𝕗 𝕚𝕟 ℙ𝕄 ℍ𝕠𝕦𝕤𝕖, at the time of "ᴠᴏᴛᴇ ᴏꜰ ɴᴏ ᴄᴏɴꜰɪᴅᴇɴᴄᴇ." Until then. 𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗯𝗲 𝗮 𝗽𝗮𝗿𝘁 𝗼𝗳 𝗔𝗻𝘁𝗶 𝗔𝗿𝗺𝘆 𝗽𝗿𝗼𝗽𝗮𝗴𝗮𝗻𝗱𝗮. #find_the_fact_Pakistan
7
13
450
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
4 months
سلسلہ: ...آپ بیتیاں اور جگ بیتیاں... کچھ عرصہ ہوا ہے میں نے اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر بولنا ہی چھوڑ دیا ہے، لوگ پوچھتے ہیں جناب پریکٹس کہاں کرتے ہیں؟ یا پھر سیدھا ہی اپنی کوئی تکلیف بتا کر علاج کی امید لگا لیتےبیں۔ پھر شرمندگی سے بتانا پڑتا ہے بھائی اتنے ڈاکٹر بھی نہیں ہیں۔ ایسے ہی
12
41
295
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
سنو کبھی ناراض مت ہونا گلے چاہے بہت کرنا رُولانا اور بہت لڑنا پر کبھی ناراض مت ہونا کبھی ایسا جو ہوجائے تیری یاد سے غافل جو کسی لمحے میں ہو جاؤں بنا دیکھے تیری صورت کسی شب میں جو سو جاؤں تو سپنوں میں چلے آنا مجھے احساس دلا جانا مگر ناراض مت ہونا کبھی ایسا جو ہوجائے جنہیں کہنا
15
12
82
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
سویڈن میں قران کو آگ لگانے والا شخص "سلوان صباح متی مومیکا" کون تھا؟ اس نے قران کو آگ کیوں لگائی؟ سوشل میڈیا پر اس پر ہونے والی بحث کو دیکھ کر اس بات کی ضرورت سمجھ رہا ہوں کہ اس ٹاپک پر بھی کچھ لکھا جائے۔ میں نے اس واقعہ کے اگلے روز اس پر دنیا کے قوانین کو سامنے رکھ کر تفصیل میں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
41
76
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگا اب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگا تری نگاہ نے ظالم کبھی ہے یہ سوچا تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سے نہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا نقاب ان کا الٹنا تو چاہتا ہوں مگر بگڑ گئے تو نظاروں کا حال کیا ہوگا مذاق
10
13
60
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
جو قیامت کا نہیں دن وہ مرا دن کیسا جو تڑپ کر نہ کٹی ہو وہ مری رات نہیں
3
35
55
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے ہم تحفتاً ایک دوسرے
14
6
60
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
8 months
میں ترے واسطے لڑتے ہوئے مارا جاتا عشق والوں میں محبت سے پکارا جاتا میں محبت کے قبیلے کا پیمبر ہوتا تو صحیفے کی طرح مجھ پہ اتارا جاتا تیری آنکھوں سے کوئی نظم تراشی جاتی تیرے ہونٹوں سے کوئی شعر ابھارا جاتا اب کوئی اور وسیلہ مرے جینے کے لیے اب ترا ہجر نہیں مجھ سے گزارا جاتا
13
6
47
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
وہ میرے ساتھ ہوگا تو کیا کہے گا زمانہ میری یہی اک تمنا، اس کا یہی اک بہانہ
8
5
48
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔ جب بکے گا تو یہ بے دام ہی بک جائے گا
6
2
52
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
آپ سب سے گزارش ہے کہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کی مذمت کے لئیے ہمارا ساتھ دیں، #StandUpForRespect . سویڈن میں ہونے والا یہ عمل عالمی برادری میں احترام، امن اور اتحاد کو کمزور کرتا ہے۔ ہم تمام عقائد کے لوگ اس دنیا میں امن اور سکون سے ساتھ رہنے پر یقین رکھتے ہیں اور اس پیغام کو
9
28
50
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
ایلن مسک تیرا ککھ نہ روے۔۔۔ "ہم نے سوچا تھا یہی ہم نہیں سوچیں گے کبھی" اور تو نے نام ہی ایسا رکھ دیا کہ، "اب تو لگتا ہے اسی سوچ میں مر جائیں گے" 🤦‍♂ ہم نے سوچا تھا یہی ہم نہیں سوچیں گے کبھی اب تو لگتا ہے اسی سوچ میں مر جائیں گے کیا کریں اتنی حسیں ہے تری دنیا مولیٰ
Tweet media one
10
2
47
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
اُن کی صحبت میں گئے، سنبھلے ، دوبارہ ٹوٹے ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں پیار بھی ہم ہی کریں دل بھی ہمارا ٹوٹے
8
6
47
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
مدت ہوئی کہ زندہ ہوں دیکھے بغیر اسے وہ شخص میرے دل سے اتر تو نہیں گیا
8
4
49
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
استغفراللہ استغفراللہ پڑھنا یا مغفرت مانگنا۔ اصل طریقہ یا حقیقت کیا ہے؟ مشکلات کے لئیے استغفراللہ کے وظائف بتائے جاتے ہیں کہ کس طرح یا کس تعداد میں استغفراللہ پڑھنے سے مشکلات دور ہوتی ہیں اس میں چند نکتے سمجھنے سے تعلق رکھتے ہیں آئیے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ استغفراللہ کا فلسفہ
7
7
42
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
وَ لَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنۡ یُّقۡتَلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡیَآءٌ وَّ لٰکِنۡ لَّا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾ اور اللہ تعالٰی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں ، لیکن تم نہیں سمجھتے ۔ Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 154 کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان
Tweet media one
3
6
41
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر اب خدا جانے تری یاد ہے یا دل میرا
3
4
41
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کسی نے بھیج کر کاغذ کی کشتی بلایا ہے سمندر پار مجھ کو
6
4
43
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
تمام اہل اسلام کو یوم حج مبارک ہو۔ جن کو اللہ تبارک و تعالٰی نے توفیق بخشی کہ وہ اس سال حج ادا کر سکیں، اللہ تعالٰی ان کے حج کو قبول و مقبول فرمائیں اور ان کے ثواب میں برکتیں نازل فرمائیں۔ ہم میں سے جن کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی، اللہ تعالٰی ان سب کے لئیے آسانیاں نازل فرمائیں،
Tweet media one
8
3
41
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
جشن آزادی مبارک #BE_Pakistani
Tweet media one
6
6
41
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
حلال اور حرام خوراک
Tweet media one
2
5
39
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تم بحر محبت کے کنارے پہ کھڑے تھے تم نے مری آنکھوں میں سمندر نہیں دیکھا
5
3
36
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
مزا تب ہے محبوب استاد بھی ہو محبت سے پہلے محبت سکھائے
4
2
39
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
1
3
37
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
نکل نہ آئے کہیں میری آنکھ سے زمزم تیرے خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ھیں
5
2
39
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
10 months
ہم بھی ہیں شاید کسی بھٹکی ہوئی کشتی کے لوگ چیخنے لگتے ہیں خوابوں میں جزیرہ دیکھ کر @lip_loose #اردو_شعر_و_ادب
10
3
39
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
آج اتنا جلاؤ کہ پگھل جائے مرا جسم شاید اسی صورت ہی سکوں پائے مرا جسم آغوش میں لے کر مجھے اس زور سے بھینچو شیشے کی طرح چھن سے چٹخ جائے مرا جسم تنویرؔ پڑھو اسم کوئی رد بلا کا گھیرے میں لیے بیٹھے ہیں کچھ سائے مرا جسم
5
0
38
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 month
دستک سمجھ کے در پہ تو یوں دوڑ کے نہ جا کل بھی ہوا کا کام تھا پھر بھی ہوا ہے آج دل بت کدہ رہا تو تُو پہلو نشین تھا کعبہ بنا تو تیری جگہ پہ خدا ہے آج #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
8
1
42
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
میں تو سمجھا تھا کہ دور چار ہی ہوتے ہوں گے پر تِرے شہر کا ہر شخص منافق نکلا
7
6
38
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
بہت غرور ہے دریا کو اپنے ہونے پر جو میری پیاس سے الجھے تو دھجیاں اڑ جائیں
5
4
37
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کرنے کو کچھ نہیں ہے نئے سال میں یشبؔ کیوں نا کسی سے ترک محبت ہی کیجیے
5
4
39
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ہر گھڑی قیامت تھی یہ نہ پوچھ کب گزری بس یہی غنیمت ہے تیرے بعد شب گزری
Tweet media one
2
3
38
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
عشق میں سچا تھا وہ میری طرح بے وفا تو آزمانے سے ہوا
2
3
38
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ز҉ن҉د҉گ҉ی҉ ҉ک҉ے҉ ҉چ҉ن҉د҉ ҉ل҉م҉ح҉ے҉ زندگی کے الجھے ہوئے چند لمحے۔ آج ایک چھوٹے سے پروسیجر کے لئیے ہاسپٹل جانا پڑا۔ میں زندگی کے ان چند لمحوں کا سوچ رہا تھا کہ ہم انسان کیسے غفلت کے لبادے میں لپٹے ہیں۔ کل رات سے سوچا تھا کہ اگلے چند دن کوئی کام نہیں کرنا، لیکن رات دیر تک کام کرنے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
2
36
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ایسا نہ ہو یہ رات کوئی حشر اٹھا دے اٹھتا ہے ستاروں سے دھواں جاگتے رہنا
2
2
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
7
3
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
فـلک میں آگ لگ جاتی جـو دونوں روبرو ہوتے غــروب شمس لازم تھا ,طــلوع چاند سے پہــلے
5
3
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 months
مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط دئے کنگن چوڑی توڑ سجن میں نے تجھ سے سچا عشق کیا دی ساری دنیا چھوڑ سجن تری یاد سے باہر نکلوں میں مجھے آ کر یوں جھنجھوڑ سجن میں ہر درگاہ پہ جاؤں گی ہو سندھ ہو یا لاہور سجن کوئی دھاگا تجھ سے جوڑے تو منت
8
1
36
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کچھ تیرے سبب تھی مرے پہلو میں حرارت کچھ دل نے بھی اس آگ کو بھڑکایا ہوا تھا
1
1
34
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
26 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام لوگوں سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں، پھر ان کے بعد آنے والے، پھر ان کے بعد آنے والے، پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو موٹے تازے ہوں گے، موٹاپا پسند کریں گے اور گواہی طلب کرنے سے پہلے ہی گواہی دیتے پھریں گے“ ترمذی 2221
2
2
38
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
My heart is heavy after watching the recent DG ISPR press conference, which shed light on the disturbing events of 9th May 2023. Witnessing the families of the martyrs expressing their emotions was especially heart-rending. As the son of a military officer, I am privy to their
9
8
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
His Excellency Ulf Kristersson Prime Minister of Sweden Herkulesgatan 17 SE 103 33 Stockholm Sweden Subject: Request for Immediate Action on the Incident of Quran Desecration in Stockholm Ref: 02072023/THGILL-01 Dear Your Excellency I hope this letter finds you in the best of
Tweet media one
Tweet media two
0
21
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کُچھ اشک ہمارے گونگے تھے کُچھ قحط یہاں بینائی کا اِس شہر میں اپنا رونا بھی بس یوں سمجھو, بیکار گیا
2
4
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
مری اپنی اور اس کی آرزو میں فرق یہ تھا مجھے بس وہ اسے سارا زمانہ چاہئے تھا #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
0
3
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
Tweet media one
4
3
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
📢 It's time to #StandUpForRespect . We condemn the public desecration of the Quran in #Sweden . This act undermines the values of respect, peace, and unity. We believe in the power of collective action. Join our campaign and make your voice heard! 📝 🔗 Download, print, and sign
1
21
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ریزہ ریزہ سا بھلا مجھ میں بکھرتا کیا ہے اب ترا غم بھی نہیں ہے تو یہ قصہ کیا ہے
6
1
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ہمارا ایک ورکر ہے جو ہر دوسرے یا تیسرے مہینے کسی کے انتقال پر چھٹی لیتا ہے۔ سوچا کہ اس کی ساری درخواستوں کو دیکھا جائے کہ کون کون اب تک مرا ہے تو ان رشتے داروں میں یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دادا کے ساتھ ساتھ کئی دفعہ دادی کے انتقال پر بھی چھٹیاں لے چکا ہے اور اب کی درخواست 1/4
2
3
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تمام جنگوں میں ہماری قوم کا دفاع کیااور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھی۔آج،27 فروری کو ہم اپنے فوجیوں کی قربانیوں اور جرات کو یاد کرتے ہیں،اور سلام ہے جنہوں نے اسکی خودمختاری کے لئیے جانوں کے نذرانے دئیے۔ 🇵🇰زندہ باد
4
2
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
چھوڑا نہ ایک لحظہ تری زلف نے خیال رخ سے جدا ہوئی تو گلے سے لپٹ گئی
5
2
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
یہ وصال ہے کہ کمال ہے میری خواہشوں کے ہجوم کا میں جس طرف نگاہ کروں مجھے ہر طرف وہ دِکھائی دے
3
0
35
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ذرا سی خاک تھے پر آسماں اٹھا لائے بدن کے ساتھ یہ آشوب جاں اٹھا لائے
3
2
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
جمعہ کے دن کی اہمیت: حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ جمعے کا دن تمام دنوں کا سردار ہے ، اللہ کے ہاں اس کی عظمت سب سے زیادہ ہے وہ تو اللہ کے ہاں عیدالاضحیٰ اور عیدالفطر کے دن سے زیادہ عظمت والا ہے ۔ اس میں پانچ باتیں ہیں ( جو اس کی
2
5
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
8 months
﷽ ( بتاؤ ! ) جب بےقرار اس کوپکارتا ہے، تو اس کی دعا کو کون قبول کرتا ہے؟ اور کون تکلیف کو دور کرتا ہے؟ اور تم کو زمین پر پہلوں کا قائم مقام بناتا ہے ! کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ تم لوگ بہت کم نصیحت کو قبول کرتے ہو۔ سورہ النمل: 27 آیت نمبر 62
4
8
33
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
5 months
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
7
3
33
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
5
2
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پی��م تک نہ پہنچے
2
1
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
6
5
33
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
5 months
ترکیبِ ستم کا بھی سلیقہ تھا اسے .... ..... ..... پہلے پاگل کیا، پھر پاگل کہا، پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
9
0
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے
2
1
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
عشق کو دنیاوی بازار نہیں کر سکتے دل سے دل کے دل پہ وار نہیں کر سکتے عشق میں اپنی جان لگا دی اور لٹا دی اب ہم پھر سے ویسا پیار نہیں کر سکتے عشق محبت پیار وفا سب بیماری ہے اب ہم پھر خود کو بیمار نہیں کر سکتے
3
0
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
رات باقی تھی جب وہ بچھڑے تھے کٹ گئی عمر رات باقی ہے
6
2
33
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
مرے جلائے دیوں کا بھی کچھ خیال رہے جو اس مکاں سے کبھی کھڑکیاں نکالی جائیں یہ کیسی ضد ہے کہ پہلے بدن سے جاں نکلے پھر اس کے بعد سبھی سسکیاں نکالی جائیں
6
2
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
یہ جو محفل میں مرے نام سے موجود ہوں میں میں نہیں ہوں مرا دھوکا ہے کوئی دیکھ نہ لے
1
1
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
عشق کے ہجے بھی جو نہ جانیں وہ ہیں عشق کے دعویدار جیسے غزلیں رٹ کر گاتے ہیں بچے اسکول میں
1
0
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
رخت سفر جو پاس ہمارے نہ تھا تو کیا شوق سفر کو ساتھ لیا اور چل پڑے
10
3
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 month
Tweet media one
5
2
34
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
عید قرباں مبارک عید الاضحٰی ہمیں قربانی، ایثار محبت کے ساتھ ساتھ، جب یہ بتاتی ہے کہ ہم نے گوشت بانٹنا ہے تو اس میں ایک مقصد اپنے آس پاس ان لوگوں کو پہچاننا بھی ہے جو سفید پوشی میں کسی سے مدد نہیں مانگتے۔ اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو پہچانیں اور ان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد
7
0
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
ہم محبت کی انتہا کر دیں ہاں مگر ابتدا کرے کوئی #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
8
1
27
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
میں چاند بھیج رہا ہوں کہ تم کو دیکھ آئے تمہارے شہر میں اب شام ہو گئی ہوگی #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
1
1
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تمہارے ہجر میں مرنا تھا کون سا مشکل تمہارے ہجر میں زندہ ہیں یہ کمال کیا
6
3
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
پہلے بھی جہاں پر بچھڑے تھے وہی منزل تھی اس بار مگر وہ بھی بے لوث نہیں لوٹا ہم بھی بے تاب نہیں آئے
0
3
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
Tweet media one
4
1
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تُو چاہتا ہے کسی اور کو پتا نہ لگے میں تیرے ساتھ پھروں اور مجھے ہوا نہ لگے تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں دعا کرو کہ مجھے کوئی بددعا نہ لگے تجھے تو چاہیے ہے، اور ایسا چاہیے ہے جو تجھ سے عشق کرے اور مبتلا نہ لگے 1/2
3
2
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
9 months
Tweet media one
0
9
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
1
2
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مارا ، اللہ نے اس کے لیے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام ٹھہرائی ۔‘‘ ایک شخص نے آپ ﷺ سے عرض کی : اگرچہ وہ معمولی سی چیز ہو ، اے اللہ کے رسول ! آپ نے فرمایا :’’ چاہے وہ پیلو کے درخت کی ایک شاخ ہو ۔‘‘
3
5
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
وہ فرشتے بھی برا لکھتے رہے جنہیں کاندھوں پہ بٹھائے رکھا
4
1
32
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
میں اس شخص کو کیسے مناوں گا محسن جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
5
2
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
8
1
28
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
کچھ لوگDM کر رہےہیں کہ کل تک کوئی جگاڑ لگ گیا تو ٹھیک ورنہ ویلنٹائن ڈے حرام ہے تو بھائیو سن لو،چند گھنٹے میں کچھ نہیں ہونا،میری مانو تو کل روزہ رکھ لو، ثواب اپنی جگہ، دکھی دل کی دعا الگ جلدی قبول ہوتی ہے۔ اور مجھے DM کرنا بند کریں، بہت دل اداس ہے تو 24 گھنٹے کی سپیس رکھ لیں۔شکریہ
5
0
28
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
Forgiveness is an essential component of any healthy relationship. It allows us to move past conflicts and misunderstandings, deepening our connection and strengthening our bond. Don't let pride or ego get in the way of forgiving.
1
3
27
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
یہ عنایتیں غضب کی ، یہ بلا کی مہربانی میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
4
1
26
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
1
2
26
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
9 months
ابھی سے لطف و مروت کا اہتمام نہ کر نظر کو تیر لبوں کو ابھی سے جام نہ کر ابھی نہ شانے سے ڈھلکا تو ریشمی آنچل حسین شام ہے ایسے میں قتل عام نہ کر #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
3
2
28
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
3
3
28
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
5
1
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
29 days
میں نے پایا نہ اسے شہر میں نہ صحرا میں تو نے لے جا کے مرے دل کو کہاں چھوڑ دیا #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
Tweet media one
6
1
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
تھا منیرؔ آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط اس کا اندازہ سفر کی رائگانی سے ہوا
3
2
30
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
آ گئی عشق پہ وہ نوبت اب ڈاکئے تیری چٹھیاں دیں گے
8
0
25
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
10 months
دسمبر جب بھی آتا ہے وہ پگلی پھر سے بیتے موسم کو یاد کرتی ہے پرانے کارڈز پڑھتی ہے کہ جس میں اس نے لکھا تھا میں لَوٹوں گا دسمبر میں نئے کپڑے بناتی ہے وہ سارا گھر سجاتی ہے دسمبر کے ہر ایک دن کو وہ گِن گِن کر بِتاتی ہے جوں ہی پندرہ گزرتی ہے وہ کچھ کچھ ٹوٹ جاتی ہے مگر پھر بھی پرانی
6
0
31
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
ہم نے تو خود سے انتقام لیا تم نے کیا سوچ کر محبت کی
5
1
27
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
کچھ لوگ "بادلوں" کی طرح ہوتے ہیں، جب وہ چھٹ جائیں تو آپ کی زندگی کے دن روشن ہو جاتے ہیں۔ T.G
1
4
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
پھر آ گیا ہے ایک نیا سال دوستو اس بار بھی کسی سے دسمبر نہیں رکا
4
0
27
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
𝐒𝐮𝐫𝐩𝐫𝐢𝐬𝐞 𝐃𝐚𝐲 ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں آج پاکستانی قوم کے لئیے قابل فخر لمحہ ہے کہ ہم 27 فروری 2019 کے کامیاب آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا چوتھا سال منا رہے ہیں۔ @OfficialDGISPR @DGPR_PAF @BE92org #BE_Pakistani
0
10
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
Tweet media one
2
3
26
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
10 months
اب حسن و عشق کے بھی قصے بدل گئے ہیں منزل تھی ایک لیکن رستے بدل گئے ہیں کس پر یقین کیجے یہ دور مطلبی ہے لگتا ہے خون کے بھی رشتے بدل گئے ہیں آنکھیں بتا رہی ہیں ظاہر ہے حال دل کا وہ بے وفا نہیں تھے کتنے بدل گئے ہیں ہم جانتے ہیں پھر بھی پہچاننا ہے مشکل کچھ دوستوں کے اتنے چہرے بدل
5
1
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
2 years
سونے والوں کو کیا خبر اے ہجر کیا ہوا ایک شب میں کیا نہ ہوا
1
3
29
@drthgill
Dr Tanveer H. Gill
1 year
کچھ ہم بھی کشیدہ ہیں کچھ وہ بھی کشیدہ ہیں کچھ ترک تعلق کو یاروں نے ہوا دی ہے یہ ظرف ہمارا ہے یہ رنگِ محبت ہے راضی برضا رہ کر دشمن کو دعا دی ہے #اردو_شعر_و_ادب @lip_loose
4
5
28