رپورٹرز تو بہت دھیکی تی لیکن
@Usman231010
کا الگ کہانی ہے کو جو نہ قوم اور نہ نسل نہ رنگ کو دیکھتا ہے لیکن اگر دیکھتا تو صرف سچ اور مظلومیت کو دیکھتا ہے
We are proud you
@Fati_Bal0ch
13 اگست کی رات سے لے کر کل رات 12 بجے تک مری سے ملتان، لاہور سے پنڈی، پشاور سے کراچی تک پورے ملک میں ہر جگہ ایک ہی جماعت کے نعرے لگ رہے تھے جنہیں جیتنے کے باوجود اقتدار نہیں دیا گیا، جاوید ہاشمی
@Itx_Wahab123
ممبر کور کمیٹی سالار خان کاکڑ کا 13 اگست بروز منگل دوپہر 3 بجے لورالائی بس ٹرمینل سے شاندار ریلی کے مہمان خاص ہوں گے جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے چونگی پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کرے گا جہاں پارٹی رہنماء خطاب کریں گے
@MeFixerr
@agentjay2009
@KaKaR_101
محبوب قائد عمران خان کی کال پر صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کا کل 13 اگست پی ٹی آئی بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ کو حقیقی آزادی ریلی اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ میں مرکزی ریلی کے حوالے سے ویڈیو پیغام
@PTIofficial
@Itx_Wahab123
میاں علی اشفاق کی صنم کے کیس میں میڈیا کو بریفنگ 11 ایف ائی ار اور تین ڈیٹینشن ارڈرز ٹوٹل 14 دفعہ گرفتار کیا گیا
@MianAliAshfaq
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے۔
@TeamiPians
پشتنوں کے علاقے میں بارودی سرنگوں، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، فوجی چیک پوسٹوں اور سرچ آپریشنز کے نام پر عوامی علاقوں کی پامالی کے خلاف 11 اکتوبر کو اپنی بہتر مستقبل کے خاطر پشتونوں کے تاریخی جرگے میں شامل ہو کر ریاست کو واضح پیغام دیں
#PashtunNationalCourt11October
عمران خان نیازی نے سائفر کیس کا حوالہ دینا چاہا تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے روک دیا، ریمارکس دیئے، سائفر کیس میں اپیل شاید ہمارے پاس آئے، یہی خدشہ تھا آپ زیر التوا کیس پر بات نہ کردیں
میں زیر التوا کیس کی بات نہیں کررہا، عمران خان۔۔۔!!!
حلیمہ خانم ان فائر 🔥
ہمیں اندر سے خبر آئی ہے کہ عمران خان کو eliminate کیا جائے گا چاہے آپ اسکو انفارمیشن کہیں یا ڈس انفارمیشن، اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکے زمہ دار عاصم منیر ہوں گے کیونکہ انہی کی وجہ سے سارا کچھ ہو
#واحد_حل_خان_کی_رہائی