Usman Khan Profile
Usman Khan

@Usman231010

Followers
16,113
Following
150
Media
412
Statuses
1,138
Explore trending content on Musk Viewer
@Usman231010
Usman Khan
1 month
کتنے ثبوت چاہیے دنیا کو کہ میں انکے سامنے پیش کردو کہ کس طرح معصوم بلوچوں کو ایف سی نے گولیوں سے چھلنی کردیا۔
186
6K
11K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
میں عثمان دنیا کے کسی بھی عدالت میں پیش ہونے کےلیے تیار ہوں اگر میں یہ ثابت نہ کرسکا کہ ایف سی نے بلوچ نوجوانو کو شہید اور زخمی کیا ہے تو مجھے سرعام پھانسی دی جاٸے ۔ میرے ساتھ ویڈیو کے شکل میں تمام شواہد موجود ہے۔ @WGEID @UN @IHRF_English @HRCP87
Tweet media one
183
3K
7K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
اج پورے پختون بیلٹ میں بغاوت کے نعرے بلند ہورے ہے ریاست نے گیلامن وزیر کو شہید کرکے کیا حاصل کیا ؟
106
2K
7K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
تم بزدل ریاست ہو ہم سے جیت نہیں سکتے کیونکہ جنگ کا فیصلہ عوام کرتی ہے۔ مستونگ دھرنے سے @sadiabalochssb خطاب کررہی ہے
70
2K
6K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
گوادر پر حملے کے بعد اب ظالموں کی نظر مستونگ پر ہے مگر ہم ڈٹ کر کھڑے رہینگے بلوچ عوام کی جرأت کو سرخ سلام #WeSupportBalochRaajiMuchi
48
2K
5K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
مارنگ بلوچ کی قافلے نے کوٸٹہ کا رخ کرلیا ۔ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ کوٸٹہ میں دھرنا دینے کےلیے پہنچ گٸے ۔
36
1K
5K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
مارنگ بلوچ کی قافلے کو پولیس نے کوٸٹہ میں روک لیا ۔ کانٹنیرز لگا کر مین شاہرہ بند ۔ عوام اور پولیس امنے سامنے
22
2K
5K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
سینکڑوں پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد مجھے گرفتار کرنے میرے گھر پر پہنچ چکے ہے ۔
310
1K
5K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
دشت کے علاقے میں کوٸٹہ سے گوادر جانے والے قافلے پر ایف سی کا حملہ ۔ خواتین اور بچوں پر تشدد بسوں اور گاڈیوں کے شیشے توڑ دٸے ۔
36
2K
4K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کا خاتون پر تشدد ۔عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گٸی ۔
23
2K
4K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
ریاستی دہشتگردی کے خلاف وزیرستان میں پی ٹی ایم کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام منعقد
22
1K
4K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
بلوچ لواحقین پر پولیس کا تشدد ۔مارنگ بلوچ سمیت کہی عورتیں اور نوجوان گرفتار
33
2K
4K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
ان حوصلوں کو دنیا کی کوٸی طاقت شکست نہیں دے سکتی ✌
14
1K
4K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
بلوچستان میں ہمارے دوست صحافیوں کو 28 جولاٸی گوادر جلسے میں شرکت کرنے پر سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دی جارہی ہے اگر ریاستی ادارے اس غلط فہمی میں ہے کہ ہم ڈر جاینگے تو اعلانیہ طور پر سن لے کہ وطن کی بقاء و تشخص پہ مرنا ہمارے نزدیک اعلیٰ ترین اعزاز ہے جلسے کو بھر پور کوریج دیا جاٸیگا۔
Tweet media one
81
876
4K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
بلوچستان کے صحافیوں کی ضمیر خرید کر بلوچ مارچ کے کوریج سے روکا گیا مگر جب میں نے اپنا ضمیر بیچنے سے انکار کیا تو مختلف طریقوں سے اب مجھے پریشراٸز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے البتہ میں نے بلوچ قوم سے وعدہ کیا ہے کہ مرتے دم تک اپکے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہونگا ۔
135
1K
4K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
کوٸٹہ شہر مارنگ بلوچ کی نعروں سے گونج اٹھا ۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل اٸے ۔ بی وای سی کے قافلوں پر حملے اور گوادر جلسے پر کریک ڈاٶن کے خلاف کوٸٹہ سمیت بلوچستان بھر میں احتجاجی دھرنے جاری
54
1K
4K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
بلوچ قوم پر کبھی مصیبت ہو اور میں وہاں موجود نہ ہوں یہ ممکن نہیں تھا لیکن ریاستی غنڈگردوں کے ہاتھوں ہمارے قومی شاعر گیلامن کو شہید کیا گیا ہے انکے جنازے کو کوریج دینے کےلیے وزیرستان پہنچ چکا ہوں کل کوریج دینے کے بعد فوراً اپنے بلوچ بھاٸیوں کا ساتھ دینے کےلیے کوٸٹہ روانہ ہوجاونگا
Tweet media one
98
673
4K
@Usman231010
Usman Khan
23 days
کوٸٹہ شہر میں @MahrangBaloch_ کی قافلے کا پرتپاک استقبال.
28
1K
4K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
کوٸٹہ میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکا کا تاریخ ساز استقبال ۔ تحریک نے شدت اختیار کرلی ۔ دیکھٸے زیوا نیوز کی اس رپورٹ میں #StopBalochGenocide #FreeManzoorPashteen
45
942
3K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
بلوچ لواحقین تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے بلا اخر اسلام اباد نیشنل پریس کے سامنے پہنچ گٸے ۔علی وزیر ۔گورنر بلوچستان اور حامد میر بھی لواحقین کے ساتھ موجود ہے
22
953
3K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
بلوچ راجی مُچی کی مکمل حمایت اور بلوچ مارچ کے ہر کال پر بھر پور ساتھ دینگے @ManzoorPashteen
Tweet media one
21
562
3K
@Usman231010
Usman Khan
25 days
حوالدار صاحب @PakSarfrazbugti اپنے اقاوں کو پیغام دے دو کہ جس کو اپ جتھہ کہہ رہے تھے وہ تمہارے نیندیں حرام کرنے کےلیے منظم ہورہے ہے تربت کے بعد اج پنجگور نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا اگے دیکھتے جاو کہ ہوتا کیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
38
1K
3K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
اسلام اباد پولیس نے بلوچ لواحقین کی لانگ مارچ کےلیے تمام راستے بند کردۓ ۔مظاہرین نے مین شاہرہ کو ہر قسم کے ٹریفیک کےلیے بند کردیا ۔ دھرنا مین روڈ پر شروع
36
1K
3K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
گوادر میں مارنگ بلوچ کی سربراہی میں ہونے والے جلسے کےلیے کوٸٹہ سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ روانہ جلسے کی تمام ویڈیوز زیوا نیوز کے فیسبوک فیج اور یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں ۔
29
1K
3K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
ریاستی دہشتگردی کے خلاف اس وقت لاکھوں پشتون بنوں میں احتجاج پر ہے ہم ریاست پر واضح کرنا چاہتے ہے کہ اس بار ہم اپنے سرزمین پر اپکو کسی بھی ڈالری کھیل کھیلنے کا اجازت نہیں دینگے۔
35
1K
3K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
چمن دھرنے پر ایف سی اور پولیس نے حملہ کرکے درجنوں افراد پر تشدد اور انہیں گرفتار کرلیا اور اب دھرنے کے مقام پر قلعے سے فاٸرنگ ہورہی ہے شہر بند اور عوام سڑکوں پر ہے میں ریاست سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان میں الیکشن سے توجہ ہٹانے کےلیے کیا ہمارا خون بہانا ضروری ہے؟ #ChamanSitlin
31
2K
3K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
بنو میں پرامن مارچ پر پاکستان کے قاتل اور فاشسٹ فوجی اہلکاروں کا حملہ درجنوں پر امن مظاہرین شدید زخمی۔ بات اب فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوچکی ہے خون کے بدلے اپنے وطن کو شاداب کرینگے مگر دہشتگردی قابل قبول نہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
84
2K
3K
@Usman231010
Usman Khan
24 days
میں گزشتہ 4 سالوں سے بلوچوں اور پشتونوں کے ہر مارچ ۔جلسہ اور احتجاج میں شریک رہا ہوں لیکن میں نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ ان دونوں اقوام کے معاملے میں ریاست ہمیشہ زور زبردستی سے کام لیتا ہے مجھے سمجھ نہیں اتی کہ جو مساٸل باتوں سے ح�� ہوتے ہے وہاں تشدد سے کیوں کام لیا جاتا ہے ؟
Tweet media one
62
646
3K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں ایف سی اور فوج نے ہمیں مستونگ شہر کے اندر گھیر لیا ہے۔ سگنل بند ہے مشکل سے وای پای تک رساٸی ہوٸی ہے دھرنے پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے مگر بلوچ عوام کا جزبہ قابل دید ہے ہم سب تیار ہے وطن پر مرنے کےلیے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
52
1K
3K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
بلوچ لواحقین کی لانگ مارچ اسلام اباد میں داخل۔ انتظامیہ نے نیشنل پریس کلب جانے سے روک دیا ۔لواحقین کا ہر صورت پریس کلب کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
15
755
3K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
بلوچ نسل کشی اور اسلام اباد دھرنے کے حمایت میں کوٸٹہ میں احتجاج ریکارڈ
23
697
3K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
یہ درد ظلم و ستم خدا کی قسم اس ملک کو لے ڈوبے گی ۔ برداشت ختم ہوچکا ہے
53
1K
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
بے شرمی کی انتہا تو دیکھو ۔ لوڈ اسپیکر چوری کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ اپ لوگ ڈرامہ کررہے ہو ۔ اسلام اباد دھرنے میں نٸے لوڈاسپیکر کو پولیس انے نہیں دے رہی ۔ #SpeakerChor #StopBalochGenocide
52
1K
2K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
جی ایچ کیو دہشتگرد پاکستان دہشتگرد منظور پشتین شہید گیلامن وزیر کے جنازے میں شدید نعرے بازی کرتے ہوٸے @ManzoorPashteen
227
640
2K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
منظور پشتین کی والدہ اور والد بلوچوں کے لانگ مارچ کے استقبال کےلیے نکل اۓ ۔مارنگ بلوچ کو پی ٹی ایم کی ٹوپی پہنا دی ۔
24
557
2K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
بلوچستان بھر میں بی وای سی کے دھرنے جاری ۔ کوٸٹہ میں اج دھرنے کے مقام پر سیمینار منعقد کیا گیا ۔
22
831
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
My name is usman khan and #IStandWithBalochMarch
64
703
2K
@Usman231010
Usman Khan
4 months
بلوچستان کے ہر حصے کو فوج کنٹرول کررہی ہے ۔ نام نہاد سیاسی پارٹیاں بلوچستان کی سودا بازی میں شامل ہے ۔بلوچستان کے بغیر بلوچ کی کوٸی پہچان نہیں ۔ @MahrangBaloch_
19
944
2K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
میری دِلی خواہش تھی کہ بلوچ مارچ میں ڈائریکٹ شرکت کرسکو مگر یہاں کے حالات اور مزاحمت کے تقاضو کی وجہ سے شرکت ممکن نہیں ہوا۔ ہماری فکر،جدوجہد، منزل اور کامیابی ایک ہے۔ سربراہ پی ٹی ایم @ManzoorPashteen
Tweet media one
21
351
2K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
د شھید ګیلامن وزیر په جنازه کي د انسانانو لوي شمیر را وتلې او د پاکستان پر ضد یې سختي نعرې وکړې ۔ د زیوا نیوز راپور وګورې ۔
24
563
2K
@Usman231010
Usman Khan
3 months
بلوچ ماوں کی عید سڑکوں پر ۔ ہر طرف انسو اور لاپتہ پیاروں کی درد بھری کہانیاں
12
1K
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
بلوچ نسل کشی اور اسلام اباد دھرنے کے حمایت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جانب سے کوٸٹہ میں احتجاج ریکارڈ
9
661
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
چمن میں ایف سی کے فاٸرنگ سےتین افراد زخمی جبکہ درجنوں نوجوان ایف سی کے حراست میں ہے۔ چمن شہر سمیت تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردٸے گٸے ہے۔ پاکستان نے دن دھاڑے پشتون بلوچ اور سندھیوں کی نسل کشی جاری رکھا ہے اور دنیا تماشہ کررہی ہے ۔ @HRCP87 @IHRF_English @AJEnglish
34
2K
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
آۓ اپکو اسلام اباد میں بلوچستان کی سیر کراتے ہیں ۔
27
830
2K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
مستونگ شہر میں دھرنا اج چوتھے روز بھی جاری ۔ اس وقت بلوچستان کے اٹھ مختلف شہروں میں اور کوٸٹہ کے 4 مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہے
8
743
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
اسلام اباد پریس کلب کے سامنے بلوچ لواحقین کی دھرنا اج تیسرے روز بھی جاری ۔ تحریک کے شروع ہوۓ 32 دن گزر گٸے ۔
13
584
2K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
بلوچ لواحقین کا لانگ مارچ خیبر پختونخوا میں داخل ۔ علی وزیر سمیت منظور پشتین کے والدہ اور والد بھی استقبال کےلیے نکل اۓ
14
483
2K
@Usman231010
Usman Khan
3 months
پاکستان کےلیے ناسور اور فاشسٹ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چمن میں عام عوام پر حملے کے خلاف کوٸٹہ شہر میں پشتون قوم پرست جماعتوں کے جانب سے احتجاج ریکارڈ کیا گیا
18
1K
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
کافی عرصے سے میری کوشش تھی کہ ایک تصویر میں پورے گراونڈ کو کس طرح cover کرسکونگا۔جس میں اج کامیاب ہوا ویڈیو 87 تصویروں سے ملکر بنی ہے #StopBalochGenocide #ReleaseManzoorPashteen
43
401
2K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
پاکستان کے فاشسٹ اور قاتل سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں درابن میں عام ابادی پر مارٹر گولوں کی شیلینگ دو معصوم بچے شہید ۔ انتہاٸی بے شرمی کے ساتھ پوری دنیا پاکستانی فوج کی ظلم و بربریت پر خاموشی تماشاہی بن چکی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
49
1K
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
جب ہم جیل میں تھے تو پی ٹی ایم کے ساتھیوں نے پوری رات جیل کے باہر ہمارے لٸے گزاری ۔شروع دن سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ۔ کچلاک میں استقبال کے بعد مارنگ بلوچ میڈیا سے بات چیت کررہی ہے
11
434
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
پاکستانی فوج باز آجاو یہ بنگال نہیں بلوچستان ہے ۔گیدڑ کی طرح چھپ کر وار کرتے ہو۔ ریاست ہار چکا ہے ۔پی ٹی ایم کے ساتھی پہلے دن سے ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے پشتون بلوچ تفریق کو ختم کرکے ریاست کو بتانا ہے کہ ہم ایک ہے ۔ مارنگ بلوچ #StopBalochGenocide #FreeManzoorPashteen
19
473
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
کوٸٹہ میں بلوچوں کا تاریخ ساز جلسے کی جھلکیاں ۔ تمام تقاریر اور جلسہ دیکھنے کےلیے زیوا نیوز کے یوٹیوب چینل اور فیسبوک فیج دیکھٸے #StopBalochGenocide #FreeManzoorPashteen
17
378
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
چند قومی غداروں کو سامنے لاکر ریاست اپنا ظلم اور بلوچ نسل کشی دنیا سے نہیں چھپا سکتی ۔ ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی کال پر کوٸٹہ نے ایک مرتبہ پھر اپنا فیصلہ سنا دیا #StopBalochGenocide #WhereIsManzoorPashteen #ReleaseManzoorPashteen
8
574
2K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
میری گرفتاری کےلیے کل رات سے دو مختلف مقامات پر چھاپے پڑے ہے۔ اس سے قبل بھی بلوچ لانگ مارچ کو کوریج نہ دینے کا کہا گیا تھا۔ نہ تو گرفتاری کی کوٸی پروا ہے اور نہ ہی کسی نقصان کا میری گرفتاری مساٸل کا حل نہیں۔ جب تک پشتون بلوچ عوام کے مساٸل حل نہیں ہوتے میں پیچھے ہٹنے والا نہیں۔
61
438
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
اسلام اباد میں بلوچ کیمپ پر رات گٸے حملہ. ہم بلوچ ہے ظلم پر خاموش نہیں رہ سکتے ۔سمی دین بلوچ
9
529
2K
@Usman231010
Usman Khan
6 months
ہم جنگ کے خلاف ہے مگر اگر کوٸی لڑنا چاہتا ہے تو مرد کی طرح میدان میں کھل کر لڑے۔ بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنانا بزدلی ہے. #StopAfghanGenocide
Tweet media one
Tweet media two
76
449
2K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
91
246
2K
@Usman231010
Usman Khan
29 days
ثبوت پیش کرے تاکہ عوام پر سب کچھ واضح ہوجاۓ کہ دہشتگرد کون ہے اور دہشتگردوں کے سہولتکار کون ہے ۔ ہمیں تو پرویز مشرف کرنل امام اور حمید گل نے کہا تھا کہ نوے ہزار دہشتگردو کو انہوں نے ٹریننگ دی ہے اور حقانی سمیت دیگر انکے ہیرو تھے
Tweet media one
Tweet media two
40
580
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
منظور پشتین نے کہا کہ پی ٹی ایم کا جزبہ ختم تو نہیں ہوا ۔ مشرہ ازادی کا یہ جزبہ کبھی ختم نہیں ہوگا انشاللہ ۔ #WelcomeManzoorPashteen
48
266
2K
@Usman231010
Usman Khan
10 days
بلوچستان کی سرزمین کسی مینسٹر یا حوالدار کی ذاتی ملکیت نہیں کہ جب دل چاہیے پرامن شہریوں کو داخلے سے روک دیتے ہے یہ بلوچوں اور پختونوں کی سرزمین ہے یہاں مرضی عوام کی ہی چلے گی ۔ @ManzoorPashteen کا بلوچستان داخلے پر پابندی انتہاٸی شرمناک عمل ہے.
Tweet media one
Tweet media two
41
423
2K
@Usman231010
Usman Khan
6 months
As a citizen and journalist of Balochistan,I request the @IHRF_English and the @UN that the elected CM @PakSarfrazbugti of Balochistan is involved in the worst violations of human rights. Take immediate notice otherwise the situation in the province will worsen. @AJEnglish
Tweet media one
52
744
2K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
بدتہزیب معاشرے میں ہمیشہ عورت کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن بلوچ قوم نے اس زنجیر کو توڑ ڈالا اور اب انکی نماٸندگی بہادر خواتین کررہی ہے More power @SammiBaluch @MahrangBaloch_ #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
Tweet media two
10
338
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
شدید احتجاج کے بعد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں قتل لاپتہ افراد کے لواحقین کو شہدا کے جسد واپس کردٸے گٸے ۔
24
477
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
ژوب پہنچنے پر پی ٹی ایم کے نوجوان رات 2 بجے بلوچ لواحقین کے استقبال میں کھڑے ہے ۔ قافلہ پہنچتے ہی ژوب کی سرزمین ازادی کے نعروں گونجھ اٹھا ۔ پشتون بلوچ اتحاد زندہ باد #StopBalochGenocide #FreeManzoorPashteen
22
369
1K
@Usman231010
Usman Khan
26 days
بلوچستان کی اسمبلی جاسوسوں کا اڈہ بن چکا ہے وہاں سے کوٸی بلوچ نہ @MahrangBaloch_ بلوچ کےلیے اواز بلند کرتا ہے اور نہ ہی پشتون کی معاشی بربادی پر بات کی جاتی ہے۔ @AsgharAchakzaii
Tweet media one
16
370
2K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
ریاست اب اپنے کٸے پر پشیمان ہوگا ۔ لیکن ہم نے کہا تھا کہ ردعمل انتہاٸی خطرناک ہوگا بلوچ قوم کو ایک اور مضبوط اور مزاحمتی تحریک مبارک ہو ۔ پی ٹی ایم کیپ کے ساتھ مارنگ بلوچ کی انٹری نے پشتون قوم کے دل جیت لٸے پشتون بلوچ اتحاد زندہ باد #StopBalochGenocide #FreeManzoorPashteen
10
439
1K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
پاکستان جیسے بزدل ریاست میں ہر دوسرے روز ہمارے نہتے نوجوان شہید ہورہے ہے انصاف نام کا کوٸی چیز ہی موجود نہیں اس ملک میں ۔ گیلامن وزیر کا شھادت ہمارے لٸے باعث افتخار اور اسی راہ کا ہم بھی مسافر ہے #RipGilaman #StopStateTerrorism
Tweet media one
108
273
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
ڈاکٹر مارنگ نے بلوچ قوم میں مزاحمت کی نٸی روح پھونک دی ہے ۔ بلوچ قوم یہ قرض کبھی نہیں چکا پاٸینگے ۔ پشتون بلوچ اتفاق میں منظور پشتین اور مارنگ بلوچ کی کردار تاریخ میں سنہرے الفاظ سے لکھا جاۓ گا ۔ #StopBalochGenociede #ReleaseManzoorPashteen
29
319
1K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
محکوم قوموں پر ریاست کا ظلم کچھ روز قبل میرے سامنے چمن میں جب منظور پشتین پر گولیاں برساٸی جارہی تھی تو وہ منظر غزہ میں اسراٸیلی بمباری سے کم نہیں تھا۔ کل رات بھی وہی صورتحال تھا معصوم بلوچ بچوں عورتوں پر ایسے حملہ اور ہوۓ کہ شاید یہ پاکستان کے سب سے بڑے اور خطرناک دشمن ہے۔
13
718
1K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
مارنگ بلوچ دوبارہ گرفتار ۔ بلوچ خواتین کو کوٸٹہ لے جانے کی کوششیں
7
440
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
یہ میرے لٸے انتہاٸی خوش قسمتی کی بات ہے کہ میں پہلی بار ایک عوامی مزاحمتی جلسے میں پشتون بلوچ نوجوانو کو ایک ساتھ دیکھ سکونگا. پختون اور بلوچ ایک عظیم اتحاد کے جانب گامزن ہے ہمارا دشمن ایک ہے لہذا مشترکہ جدوجہد سے ہی انکو تاریخی شکست دے سکتے ہے. شکریہ مارنگ بلوچ شکریہ منظور پشتین
Tweet media one
36
267
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
میں فقط اپنا فرض نبھا رہا ہوں ۔ #ReleaseManzoorPashteen #StopBalochGenocide
@FareedBaloc
Fareed Baloch
7 months
ہمارے تحریک میں پہلے دن سے ایک بلند آواز رکھنے والا شخصیت۔ سنگت عثمان پشتین🍁 @Usman231010
Tweet media one
10
68
976
37
120
1K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
نفرت کے بدلے نفرت ہی ملے گی مارنگ بلوچ کے والد کو کس بنیاد پر شہید کیا گیا ؟
16
404
1K
@Usman231010
Usman Khan
3 months
پاکستان کی فاشسٹ فورسز کے ہاتھوں اج چمن میں عام عوام پر فاٸرنگ سے 36 افراد زخمی جبکہ 3 افراد کی شہادت کے اطلاعات ہے پورے شہر کو کھنڈرات بنا دیا گیا ہے۔ ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ حوالدار @PakSarfrazbugti اپ میں اگر زرا شرم ہوتی تو ان مظلوموں کی فریاد ضرور سن لیتے ۔
28
957
1K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
وزیراعظم کو جواب Part 1
14
449
1K
@Usman231010
Usman Khan
4 months
چُکیں بلوچانی ما چُکیں ‌بلوچانی
22
283
1K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
اور پھر یه بچیاں بڑی ہوکر ڈاکٹر مارنگ اور سمی دین بلوچ بن جاتی ہے ۔ بلوچستان کے ہر عام و خاص کے زبان پر جٸے بلوچستان کا نعرہ اچکا ہے جس سے مقتدر قوتیں کافی تکلیف میں ہے۔
2
338
1K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
خدا کی قسم اس ظلم کے ردعمل کا سامنا دنیا کی کوٸی قوت نہیں کر پاۓ گا. حاکمین بلوچ اسلام برباد کی سڑکوں پر اپنی فریاد کرتے ہوۓ۔
16
516
1K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
ظالم فوج پڑھاٸی کرنے کا موقع نہیں دے رہی ۔ پاکستان سے نفرت ہے کیونکہ وہ بلوچوں پر ظلم کررہا ہے۔میرا ماموں لاپتہ ہے اسلٸے احتجاج پر ہوں۔فاطمہ بلوچ مکمل ویڈیو 👇👇
23
388
1K
@Usman231010
Usman Khan
4 months
زرا دیکھو ۔کس طرح ہمارے شہید نوجوان کو بے شرم ایف سی اہلکار گھسیٹ کر لے جارہے ہے ۔ پاکستان کے فاشسٹ اور قاتل فورسز کے ہاتھوں اج چمن میں 4 پشتون نوجوان شہید جبکہ 35 افراد زخمی ہوچکے ہے۔ یہ ہماری قوم کی بدقسمتی ہے کہ ہمیں ایک انتہاٸی سفاک اور بزدل دشمن سے واسطہ پڑا ہے
71
610
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
منظور پشتین جیل سے رہا ہوگٸے ۔ پولیس کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کارکنان منظور پشتین کو باحفاظت لیکر جارہے ہے
25
188
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
وحشت اور درندگی کا دوسرا نام پاکستانی فوج ہے۔اج خیبر میں فوجی اور خفیہ ادراوں نے گھر میں گھس کر جب ایک نوجوان کو اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے تو اپنے بیٹے کو بچانے کےلیے جب ماں نے مزاحمت کی تو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ زخم کے یہ نشان ہمارے دل پر ہے بس زرا وقت انے دو۔
Tweet media one
37
567
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
اسلام اباد دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا اور 27 تاریخ کو کوٸٹہ میں جلسہ عام ہوگا ریاست نے انتہاٸی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ریاست کو اندازہ ہی نہیں کہ بلوچستان سے اب کس قسم کا شدید بلکہ انتہاٸی خطرناک ردعمل سامنے انے والا ہے تشدد اپنی فطرت کے مطابق لوگوں کو بدل دیتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
285
1K
@Usman231010
Usman Khan
2 months
د ګیلامن وزیر لپاره د زرګونو په شمیر اولسونه سړکونه ته را وتلي ۔
8
263
1K
@Usman231010
Usman Khan
3 months
چمن میں ایف سی اہلکار گلیوں میں داخل ہوچکے ہے اور جہاں پر کوٸی نظر اتا ہے تو اغوا کرلیتے ہے جبکہ دوسری جانب سول ہسپتال چمن میں تقریباً 38 زخمی افراد لاٸے گٸے ہیں چمن شہر نےخانہ جنگی کا شکل اختیار کرلیا ہے لیکن حوالدار @PakSarfrazbugti ہمیشہ کی طرح اج پھر اپنے اقاوں کا دفاع کریگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
37
804
1K
@Usman231010
Usman Khan
9 months
مارنگ بلوچ سمیت سینکڑوں افراد اسلام اباد مجسٹریٹ میں پیش ۔ درجنوں کی ضمانت منظور سینکڑوں جیل منتقل پی ٹی ایم کے ساتھی عدالت میں موجود ہے
9
397
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
بلوچستان داخل ہوتے ہی بلوچ لواحقین کےلیے اج رات ژوب اور کل صبح کچلاک پر پی ٹی ایم کے جانب سے اسقبالیہ پروگرام منعقد ہونگے۔ تمام غیور پشتونو سے درخواست ہے کہ بلوچ قوم سے اظہار یکجہتی کےلیے بڑی تعداد میں نکل اٸے۔ دشمن کے خلاف ایک ہونے کا وقت اچکا ہے #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
12
241
1K
@Usman231010
Usman Khan
1 month
بلوچ قوم کی قیادت اب ان نوجوان طبقے کے ہاتھوں میں ہے جس کی اعصابی قوت اور حوصلوں کا معیار کوہ سلیمان کے پہاڑوں کی مانند ہے گوادر میں 28 تاریخ کو جلسہ ہر صورت ہوگا ریاست اسلام اباد کی طرح بلوچستان میں اُنہیں رُکنے کی غلطی نہ کرے ورنہ نتاٸج سب کے سامنے ہے #بلوچ_راجی_مُچی
Tweet media one
Tweet media two
16
242
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
گھر میں گھس کر فورسز کے ہاتھوں جو نوجوان اغوا ہوتے ہے بعد میں انکی لاشیں سامنے لاکر کہا جاتا ہے کہ یہ مقابلے میں مارے گٸے نقیب محسود کو راوانور نے اغوا کیا اور بعد میں قتل کرکے جعلی مقابلے کا نام دیا گیا بالاچ کو اپ نے عدالت میں پیش کرکے قتل کیا اپ ہمیں مزید بے وقوف نہیں بناسکتے
Tweet media one
28
324
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
شمالی وزیرستان میں پاکستانی ارمی اور ایف سی کی فاٸرنگ سے سابقہ ایم این اے محسن داوڑ @mjdawar شدید زخمی ۔ ابتداٸی طبعی امداد کےلیے قریبی ہسپتال منتقل ۔ وزیرستان میں حالات کشیدہ
17
391
1K
@Usman231010
Usman Khan
8 months
منظور پشتین کی رہاٸی اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف بنوں میں اس وقت پی ٹی ایم کا احتجاجی جلسہ جاری ہے ۔ کل رات سے درجنوں افراد گرفتار اور جلسہ گاہ گراونڈ بند کرنے کے باوجود پی ٹی ایم نے سڑک پر بیٹھ کر جلسہ ریکارڈ کردیا ۔ #ReleaseManzoorPashteen #IStandWithBalochMarch
8
309
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
پارلیمان پختونو اور بلوچو کے مساٸل کا حل نہیں۔اج 35 پختون نوجوانوں کو انتخابات کےلیے قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔ انتخابات کے بعد ترقیاتی منصوبے پنجاب لیکر جاٸینگے جن کا خون بہایا گیا انہیں ہمیشہ کی طرح کچھ نہیں ملے گا۔ سوا مزاحمتی جدوجہد کا ہمارے پاس اب دوسرا کوٸی راستہ نہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
67
268
1K
@Usman231010
Usman Khan
7 months
پختون بلوچ کو لڑانے کی کوششیں ۔ کیا ریاست اس بار پھر کامیاب ہوگی ؟ دونوں قوموں کی اتحاد توڑنے والا کون ہے؟ مکمل ولاگ زیوا نیوز کے یوٹیوب چینل اور فیسبوک فیج پر دیکھ سکتے ہو ۔ #StopBalochGenocide #ReleaseManzoorPashteen
67
260
1K