![Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1563895119245447168/dlg7LPcG_x96.jpg)
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians
Followers
95K
Following
2K
Statuses
4K
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
Pakistan
Joined February 2020
ٹیم انصافینز پاور اس وقت بد ترین فسطائیت کا شکار ہے، انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹیئرز پچھلے 7 سال سے فی سبیل اللہ عمران خان اور اپنے ملک کے لئے کام کر رہے ہیں۔ کیا عمران خان کے لئے کام کرنا گناہ ہے؟ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان صاحب پلیز اس پر اسمبلی میں آواز اٹھائیں @OmarAyubKhan
124
397
466
RT @PTIofficial: PTI’s Opponents are cowards; they are scared of Pakistanis who raise voice for democracy and justice in Pakistan. They con…
0
345
0
پچھلے کئی دنوں میں ٹیم انصافینز پاور کے تین admins مختلف تھانوں میں بلا کر تنگ کئے گئے ہیں۔ واحد گناہ پاکستان کے امن، خوشحالی اور استحکام کے لئے عمران خان کو سپورٹ کرنا۔ یہاں تک ان بے ضرر پاکستانیوں سے موبائل بھی لے لئے گئے۔ خدارا یہ سب محب وطن پاکستانی ہیں کیوں آپ لوگوں کو زور زبردستی خود سے بدظن کرکے اپنا دشمن بناتے ہیں۔ ٹیم انصافینز پاور ایک والنٹیئر ٹیم ہے جس میں ہزاروں محب وطن پاکستانی پچھلے 7 سالوں سے خالصتاً عمران خان اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔
107
509
594
شاباش انصافینز 2 لاکھ 50 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ، رکنا نہیں کیونکہ یہ دور عمران خان کا ہے اور خان ہی موجودہ وقت کے بادشاہ ہیں ❤️ #TheEraOfImranKhan
101
474
518
انصافینز ��س وقت سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہے اس لئے سب یہ ٹرینڈ #TheEraOfImranKhan شروع کریں۔ بتا دیں مخالفین کو کہ یہ دور صرف عمران خان کا ہے اور عمران خان موجودہ وقت کے بے تاج بادشاہ ہیں سب جوائن کریں شاباش 👏
148
729
682
لیڈر وہ جو ناصرف قوم کی سیاسی بلک�� اخلاقی ودینی تربیت بھی اپنے بچوں کی طرح کرکے ایک عظیم قوم بنانے میں اپنا کردار ادا کرے اور الحمداللہ ہمارے کپتان آج تمام بوگس کیسسز سے بری ہوکر قوم کو سیرتِ النبیﷺ پڑھانے کے جرم میں قید ہیں، ایسے ہیں ہمارے کپتان🙌 #KhanTheKingOfPolitics
132
582
702
انصافینز آج سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں اس لئے سب یہ ٹرینڈ #KhanTheKingOfPolitics شروع کریں اور بتا دیں مخالف��ن کو کہ عمران خان اس ملک کے سیاست کے بادشاہ ہیں سب جوائن کریں 👏
121
554
512