افغانستان کے چیف جسٹس عدالت جاتے ہوئے۔ انصاف چند گھنٹوں میں۔
میں نے افغانستان کی اس طرح کی پوسٹ وڈیو، فوٹوز دیکھیں ہے..
یقین ہی نہیں ہوتا کہ یہ وہی ملک ہے جہاں کچھ عرصہ پہلے خانہ جنگی کی تھی عوام بھوکا مر رہی تھی لیکن اب اس کے حالات مکمل تبدیل ہو گئے ہیں
#Iran