Asim Jaan Profile Banner
Asim Jaan Profile
Asim Jaan

@asimjaan

Followers
2,433
Following
6,770
Media
704
Statuses
6,042

Theory+Action= Change

Pakistan
Joined June 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
My video discussing: Afghan Refugee forceful Deportation by Pakistan Government: It violates -International Human Rights Law, -International Refugee Law, - Citizenship Act 1951 of Pakistan, - Pakistan’s Constitution’s right to Due legal Process
3
1
21
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
ترجمہ اُدھر ماہ رنگ کی بلند للکار ہے اِدھر ہے منظور پشتین کی مزاہمت مظلوم کی آواز ضرور عرش تک پہنچی گی ہمیں یہ لگتا ہے کہ ایک ہوجائیں گے بلوچ و پشتون
8
89
428
@asimjaan
Asim Jaan
4 months
بلوچ عورت اور مرد اس خونی ریاست کے خلاف شانہ سے شانہ ملائے ساتھ کھڑے ہیں۔ اجتماعی مزاہمت ہی سے پدرشاہی کا خاتمہ ہوگا اور ایک نیا سماج تشکیل پائے گا جہاں مرد کے عورت پر جبر کا خاتمہ ہوگا۔
10
45
185
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
بلوچ لانگ مارچ ڈیرہ غازی خان میں۔ تم قتل کرو گے ، ہم نکلیں گے
3
16
79
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
وزیر داخلہ نے سفید جھوٹ بولا۔ ۱- پشتون تحفظ موومنٹ 6 سال سے پُر امن تحریک چلا رہی ہے اور پاکستان کی ریاست و فوج نے اس پر نہ ختم ہونے والا جبر کیا ہے۔ ۲- بلوچ یکجہتی کمیٹی کے حالیہ گوادر گرینڈ جلسہ میں شمولیت کے لئے سفر کرنے والوں پر بلوچستان کے درجن بھر شہروں میں تشدد کیا گیا
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
2 months
جو لوگ ریاست کو مانتے ہیں،انکو سر پر بیٹھائیں گے اور جو اسلحہ اٹھاتے ہیں،انکا بندوبست کریں گے:نقوی جبکہ حقیقت اس سے متضاد ہے،اسلحہ اٹھانے والوں کے سامنے فوج پتلون اتار کر بھاگ جاتی ہے جبکہ جو ریاست کو مانتے،پرامن جدوجہد کرتے ہیں،انکو فوج اغواء کرکے انکی مسخ شدہ لاشیں واپس کرتی ہے
36
82
365
1
31
77
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
بلوچ یہجہتی کمیٹی گوادر میں ۱۱ دن کامیاب عوامی طاقت دکھا کر آج تربت میں آئی تو دیکھیں عوام نے کس بڑی تعداد میں اور کس والہانہ انداز میں استقبال کیا۔ اور فوج کہتی ہے کہ تحریک ناکام ہوئی ہے!!!! بلوچ عوامی تحریک تو اس راچی مچی کے بعد جتنی مزیدمضبوط ہوئی ہے، اس کا اندازہ ہی نہیں ہے
@PirdhanB
Pirdhan Baloch
3 months
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر #BalochNationalGathering
59
2K
4K
1
8
52
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
Campaign started - Let’s Stand up for Human Rights - Let’s Share our Pictures…Govt of Pakistan is forcibly evicting 2 million Afghan Refugees, equal to Palestinians in Gaza.
Tweet media one
5
10
52
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
یہاں ابصار عالم بھی racism و فوج کے بنائے بیانیئے کی رو میں بہہ گئے۔ ڈھائی سو سال پہلے ( احمد شاہ عبدالی death 1772) کی جاگیردارنہ دور کے فوجی مظالم کو آج کے افغان مہاجرین سے ملا رہے ہیں، جو مہاجر بننے پر مجبور اسلئے ہوئے کہ پاکستانی اشرافیہ نے اُن کے ملک میں خانہ جنگی کروائی۔ ۱۔
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
ابدالی سے لے کر پاکستان کو تسلیم نہ کرنے اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کو قتل کروانے تک، افغانستان نے ہمیشہ پاکستان کے خطے کی پیٹھ میں چھُرا ہی گھونپا ہے ۔
429
1K
3K
10
19
46
@asimjaan
Asim Jaan
24 days
تینوں سرمایہ دار پارٹیاں نچلے طبقے کی عوامی تحریکوں کی مخالفت پر متفق ہیں۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
24 days
پی ٹی ایم پر مظالم میں تمام سیاسی جماعتیں فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہیں،پیپلزپارٹی نے کراچی میں درجنوں PTM کارکنان پر دھشتگردی کے مقدمات بنا کر گرفتار کیا ھوا ہے،ن لیگ نے پنجاب میں علی وزیر کو نظربند کررکھا ہے اور پختونخواہ میں علی امین جٹ دو دن سے جو مظالم کررہا ہے،سب کے سامنے ہیں
19
140
543
0
6
36
@asimjaan
Asim Jaan
8 days
حد ہوگئی، اب ایک پشتون شپیشلسٹ ڈاکٹر سید عالم محسود کو بھی شیڈول 4 لسٹ میں ڈال دیا۔ ان کا جرم ؟ کہ یہ پچھلے ۲۰ سال سے ایک principled سیاسی موقف رکھتے ہیں اور جمہوریت، انصاف اور جبر مخالفت کے لئے قربانیاں دیتے آئے ہیں۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
9 days
ڈاکٹر سید عالم ایک بہت زبردست ڈاکٹر ھونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے انسانی حقوق رہنما بھی ہیں اور امن اور انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کی وجہ سے بیشمار ریاستی جبر،جیل اور صعوبتیں برداشت کی اور اسی جرم میں اُنکا اور انکے وکیل بیٹے تیمور محسود کا نام دھشتگردوں کی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے
Tweet media one
11
60
137
1
14
36
@asimjaan
Asim Jaan
8 months
Tweet media one
3
0
34
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
Tweet media one
0
4
27
@asimjaan
Asim Jaan
18 days
انقلاب کیلئے تلوار سے پہلے کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔ ~بلوچی کہاوت۔🩵🥀 #_ شُومستان🎭
Tweet media one
0
3
30
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
ایک یونیورسٹی طلباء کے کچھ طلباء کا ہولی تہوار منانا اور ملکی و ریاستی اقدار ، ثقافت، نظریہ اور تصورات ۔۔۔۔سب کی چُولیں ہل جانا۔ لنک میں میری تحریر …
Tweet media one
Tweet media two
5
7
28
@asimjaan
Asim Jaan
17 days
دُکًًی میں بچے تک احتجاج کر رہے ہیں۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
17 days
صرف پشتون بالغ نہیں بلکہ پشتون بچے تک جان گئے ہیں کہ دھشتگردی کے پیچھے وردی ہے اور رات دُکی بلوچستان میں 20 پشتون مزدوروں کی شہادت کے خلاف پشتون طلباء احتجاج کررہے ہیں #په_خيبر_ننګ_وکړئ #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt110ctober
16
440
1K
0
4
29
@asimjaan
Asim Jaan
26 days
پشتون و بلوچ عوامی تحریکوں سے پنجابی حکمران طبقہ کی نمائندہ جماعت “پاکستانی فوج “ کے اوسان خطا ہوگئے ہیں، اور یہ بیغیرت سامنے آ کے عوام کو مقابلہ کرنے کے بجائے پیچھے چھپ کر اپنے پالے ہوئے کتًوں سے رات میں حملے کرواتی ہے، کبھی گڈ طالبان کی شکل میں، کبھی پولیس، کبھی پشتون PTI.
Tweet media one
1
11
26
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
یہ اپنے آپ کو انقلابی کہنے والی پارٹی تحریک انصاف کو KPK کے عوام نے صوبائی اسمبلی کی ۹۰% فیصد سیٹیں دلوائیں، یعنی صوبے کی مکمل طاقت دی۔ پر فروری سے آج تک کئی درجن پشتون ہلاک، ہزاروں مہاجر، پی ٹی ایم کے درجنوں کارکنان گرفتار، پر یہ خصی پارٹی منہ چھپا کر طاقت کے مزے لے رہی ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
2 months
علی امین گنڈاپور کو چپیڑیں فوجیوں نے کروائی ہیں لیکن اسکے باجود انہی کا کتا بنا ھوا ہے اور PTM کے خلاف صوابی پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور آج لیاقت یوسفزئی کے بیٹے ہیواد علی کو گرفتار کر لیا ہے اور پی ٹی ایم کے مزید کارکنوں کے گھروں پر ریڈ کئے جارہے ہیں
Tweet media one
19
97
351
0
6
26
@asimjaan
Asim Jaan
8 months
دبئی کے پبلک پارک میں دوپہر کو روزہ افطار کرتے ہوئے۔ بڑا پُرسکون اور روحانی ماحول ہے۔ ساتھ ساحل پر لوگ نہا رہے ہیں اور Jet Ski کر رہے ہیں۔
Tweet media one
3
0
25
@asimjaan
Asim Jaan
8 days
تمام انسان دوست اور جبر مخاکف دوست ضرور شرکت کریں۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
8 days
بلوچستان میں جاری حالیہ اغواء کاری کی لہر اور پاکستانی دھشتگرد فوج کی انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کل کراچی پریس کلب کے سامنے 3:30 شام احتجاج کیا جائے گا اور دوستوں سے شمولیت کی اپیل ہے آواز اٹھائیں،اس سے پہلے آپ اٹھائے جائیں #EndEnforcedDisappearances
6
154
601
0
5
25
@asimjaan
Asim Jaan
26 days
خیبر ، جہاں پشتون قومی عدالت منعقد ہوگی، پر پشتون عوام امن کے گیت گا رہے ہیں۔ فوج کو یہ بھی برداشت نہیں ہوسکا اور رات گئے، اندھیرے میں چھپ کر، ان پر حملہ کر کے کارکنان پر تششد کیا اور ٹینٹوں کو جلا دیا۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
26 days
پی ٹی ایم کارکن 11 اکتوبر کو ھونے والی پشتون قومی عدالت کے لئے خیبر پہنچ چکے ہیں اور قومی عدالت کی جگہ مقرر اور تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور یہاں پاکستانی فوج کے ناجائز بچوں طالبان کی طرح گولیوں کی آواز نہیں بلکہ امن کے نغمے گائے جارہے ہیں #PashtunNationalCourt11October
19
76
368
1
9
21
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
سوات کا یہ پشتون باپ بھی اسلام آباد بلوچ دھرنے پہنچ گیا۔ ریاست سے سوال کر رہا ہے کہ میرے بیٹے کہاں ہیں؟
@ZubairShahAgha1
Zubair Shah Agha
10 months
پاکستان آئی ایس آئی جنرل کرنل میجر حکومت خدا اور رسول کا واسط ہے میرے پانچ بیٹوں کو واپس دو میرے بچے بے گناہ ہے سوات کبل کےپشتون بزرگ کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنےمیں فریاد مشرمنظور پشتون کو مظلوم بزرگوں کی اواز بنے کی بنیاد پر پنجاب حکومت نے اغوا کیا ہے #WhereIsManzoorPashteen
28
1K
2K
1
5
21
@asimjaan
Asim Jaan
5 months
دریائے سوات کے کنارے واقع دوست کے گھر، لہروں کی مدھر آواز کو سرہانا بنا کر خوشگوار نیند۔
Tweet media one
1
0
22
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
پشتون و بلوچ جبر زدہ قوموں کی حکمران قوم کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے رد عمل میں امن کی مانگ لئے تحریک بڑھ کر اب قومی خودمختاری کے مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے۔
Tweet media one
1
3
20
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
Among the dates. (Note: There are male and female date trees. There are dozens of varieties of dates, each with its own unique color, taste, texture, level of sweetness. )
Tweet media one
1
0
21
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
ہم عوام کی محنت کی کمائی پر بجلی، پٹرول، GST ، انکم ٹیکس، مہنگائی کے پیچھے چھپ کر ڈاکہ ڈال کر اسی پیسے سے چھوٹی قوموں پر مزید قبضہ گیریت کی فنانسنگ سرمایہ دار اور فوجی اشرافیہ کا مجرمانہ گٹھ جوڑ کیا پنجاب و کراچی کو اس کی مخالفت نہیں کرنے چاہیئے یا ایک اور 1971 کو دھرانے کا شوق
Tweet media one
1
7
19
@asimjaan
Asim Jaan
20 days
جب جبر کرنے والے کا نام لو تو کہتے ہیں یہ نہ کرو، یہ نسل پرستی ہے۔ اور خود نسل پرستانہ جبر کی آخری حد تک نہیں چھوڑی
Tweet media one
1
2
19
@asimjaan
Asim Jaan
7 months
1500 hundred year old Hagia Sophia church, recently again turned into mosque by Tayyab Erdogan Govt, sadly.
Tweet media one
1
1
16
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
آتے ہیں وہی جنہیں سرکار بلاتے ہیں
Tweet media one
1
4
15
@asimjaan
Asim Jaan
14 days
بلوچوں کا بھٹی پختونوں کا بھٹی
Tweet media one
Tweet media two
2
3
19
@asimjaan
Asim Jaan
15 days
پاکستان : چھوٹی قوموں کی قتل گاہ =========== بچی کے رشتہ دار کو فوج نے دس سال سے غائب کیا ہوا ہے۔ جب پوچھا کہ اس کا نام بتائو تو معصوم تصویر دکھا کر کہتی ہے “ نام لونگی تو رونا آئے گا”۔ یہ ہے اس قاتل ریاست کے کرتوت جسے پنجابی اپنا پاکستان کہتے ہیں،اور جو باقی قوموں کی قتل گاہ ہے۔
0
11
19
@asimjaan
Asim Jaan
7 days
یہ ہے منہ بولی جمہوریت پسند، لبرل، عوامی پیپلز پارٹی کا اصل مکروہ طبقاتی چہرہ۔ پچھلے دو ہفتے میں ۱۵ سے زیادہ بلوچ نوجوانوں کو فوج نے ماورائے عدالت اغوا کیا ہے۔ آج کراچی میں اس ظلم کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر پی پی پی حکومت کا جبر دیکھیں۔ یہ فوج کی سویلین پارٹنر ہے۔
@Jam__Baloch
Jamal Baloch
7 days
The colonized never forgets.
Tweet media one
6
194
610
0
4
18
@asimjaan
Asim Jaan
18 days
تحریک انصاف میں شامل پشتون MPAs انتہا کے منافق، مڈل کلاسیئے مفاد پرست ہیں۔ یہ الیکشن محض فوج کے پراجیکٹ عمران کے ۔۔سے لٹکنے اور بینڈ ویگن پر چڑھنے کی بنیاد پر الیکشن جیتے نا کے کسی اپنی شخصی خصوصیت پر۔ ان کا سیاست میں رہنے کا واحد مقصد اپر کلاس میں شامل ہونا ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
18 days
وفاق کے حکم مطابق PTM کو اجتماع کی اجازت نہیں دیں گے:بیرسٹر سیف وفاقی حکومت کے بنائے مقدمات میں سزایافتہ عمران خان کو رہا کروانے اسلام آباد کیوں جاتے ھو؟ اپنی دفعہ وفاق غلط،ہماری دفعہ وفاق درست #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October
69
112
408
1
4
17
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
اور تم اپنی فوج کے کون کون سے بہروپ کو جُھٹلائو گے
Tweet media one
0
5
14
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
پشتون تحفظ موومنٹ کے ممبران کی کوئٹہ کے بلوچ مظاہرے میں شرکت۔
@ZubairShahAgha1
Zubair Shah Agha
10 months
جبری گمشدگیوں ماورائے عدالت قتل کے خلاف لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام اباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جاری دھرنے کی حمایت میں کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ پی ٹی ایم کی دوستوں کی شرکت #ReleaseManzoorPashteen #MarchAgainstBalochGenoscide
9
443
1K
0
2
15
@asimjaan
Asim Jaan
11 days
پنجابی حکمران اشرافیہ کے دو گروہ ( سرمایہ دار سیاست دان + فوجی جرنیل) شکلیں، پارٹیاں بدلتی ہیں، پر دونوں مل کر کام کرتے ہیں، اندرونی تنازعات کی نوعیت بنیادی نہیں بلکہ سطہی ہے۔ نچلے طبقات پر استحصال جاری رکھنے اور چھوٹی قوموں پر قبضہ گیت وائم رکھنے پر مکمل اتفاق و اشتراک ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
11 days
پاکستان میں صرف چہرے ہی بدلتے ہیں،کنجرخانہ ستر سال پرانے والا ہی چلتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
23
80
532
0
0
17
@asimjaan
Asim Jaan
20 days
پاکستانی فوج جو اصل میں پنجابی فوج ہے میں غیرت نام کی کوئی رمق نہیں ہے، یہ رات کو اکیلی بلوچ عورتوں کو حراساں کرتی ہے ، تاکہ ان کو انسانی حقوق کے مشن سے ڈرا ک�� روکیں۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
20 days
پاکستانی فوج بیغیرتی کی ہر حد عبور کرچکی ہے اور پہلے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو نیویارک ایک کانفرنس میں جانے سے روکا،پاسپورٹ ضبط کیا اور اب کراچی ائیرپورٹ سے واپسی پر گاڑی روک کر بدتمیزی کی جارہی ہے ان فوجیوں کا ہمیشہ وطیرہ رہا ہے کہ نہتے اور خاص طور پر خواتین کے ساتھ بیغیرتی کرتے ہیں
60
570
1K
0
3
17
@asimjaan
Asim Jaan
7 months
ان جیسے کڑوڑوں عام عوام سے ٹیکس وصول کر کے فوج کی عیاشی اور سرمایہ داروں کو سالانہ ۱۷ ارب ڈالر کی سبسڈی دی جاتی ہے۔ تبدیلی کی کوئی بھی تحریک sustainable اور genuine اور organic تب ہوگی جب وہ ان عوام میں سے ہی اُٹھے گی۔
Tweet media one
3
4
17
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
پنجاب کی زرخیز مٹی ۔ موٹروے سے گزرتے دل خوش ہوگیا اور دل نے بہت زور کیا کہ کسی کسان کے مٹی کے گھر میں دو دن تو گزاروں، اور گندم اور کماد کے کھیتوں میں محنت کروں، اور تازہ سبزی نکال کر پکائوں۔ چلو کبھی یہ خواہش پوری کریں گے🩷😊
3
1
16
@asimjaan
Asim Jaan
17 days
PTM کے ہمایتی مقبولِ عام شاعر گلہ من وزیر کو مردار پاکستانی فوج نے پہلے خلیجی ملک سے ڈیپورٹ کروایا، پھر سال جیل میں رکھ کر بدترین تشدد کیا، اور آخر میں اپنے کتوں کے زریعہ اسلام آباد میں دن دھاڑے قتلُ کروا کر قاتل کو اسلام آباد ایرپورٹ سے باہر نکلوا دیا۔ اس کی بیٹی قومی جرگہ میں۔
@Pashteenjana
Manzoor Pashtoon Fan' s
18 days
ګیلامان وزير لور #PashtunNationalJigra11Oct
15
369
2K
1
1
15
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
استنبول کے ابنائے باسفورس کے ساتھ خنک ہوا کا مزا۔ یہ خطہ اپنی جگرافیائی اہمیت کی وجہ سے کئی ہزار قبلِ مسیح سے آباد ہے۔ Greeks نے بھی یہیں اپنی کالونی بسائی تھی، Mediterranean کی دیگر بندرگاہوں کی طرح۔ پھر رومن آئے، پھر بائیزنطائن، پھر مسلم ترک۔
Tweet media one
2
0
16
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
اور تم اپنی فوج کے کس کس بہروپ کو جھٹلائو گے۔
@SofiMongol1
Poonch☭
2 months
بلوچستان میں پنجابی مزدور سندھ میں ڈاکو جابر پختونخوا میں گڈ طالبان،بیڈطالبان پنجاب میں کھسرے اور لبیکی کشمیر میں مجاہدین اتنی اقسام کی فوج اور کونسے ملک میں پائی جاتی ہے۔ @AWGoraya @ShafiqAhmadAdv3
5
10
34
2
3
13
@asimjaan
Asim Jaan
2 years
مین لینڈ پاکستانی عید کی خوشیاں منا رہا ہے، بلوچ اپنے پیاروں کی مسخ شدہ لاشوں و جبری گمشدہ کو رو رہیں ہیں۔ ۔ دو پاکستان ہیں۔۔ ایک میں آئین کی بایکیوں پر شائستہ بحث ہے، دوسرے میں unchecked طاقت کا راج۔اور یہ اپنے طاقت کے راج کے لئے legitimacy مین لینڈ پاکستان سے آخر کرتا ہے۔
@Sarawaan1
یاسر بلوچ
2 years
یہاں عیدیں تو جیسے زخموں پر نمک بن کر اترتی ہیں۔ یہاں عیدیں تو جگر کو چھلنی کرنے والی تیر بن کر اترتی ہیں، یہاں عیدیں تو بس رلانے کے لئے واقعہ کربلا بن کر اترتی ہیں، ایک ماتم ایک سوگ سا چاہ جاتا ہے دلوں میں۔ نئے کپڑے بوسیدہ کفن لگتی ہیں ۔ #EndEnforcedDisappearances
1
64
107
0
5
16
@asimjaan
Asim Jaan
25 days
علی حسن کی سوات میں گرفتاری : سوات سے PTM کےمتحرک کارکن، ہمارے دوست، انقلابی سوشلسٹ تنظیم کے ممبر ہمارے دوست علی حسن کو پولیس گھر سے گرفتار کر کے لے گئی ہے۔ ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ساتھ ہی پرامن سیاسی سرگرمی کو فوجی جبر سے روکنے کی مزمت کرتے ہیں۔
Tweet media one
0
5
16
@asimjaan
Asim Jaan
25 days
پشتون عوام کے 4 دشمن ہیں : 1 بیرونی 3 بیرونی کیا آپ اس رائے سے متفق ہیں ؟
Tweet media one
2
3
16
@asimjaan
Asim Jaan
7 months
مزہبی اور سیکولر پُر شکوہ عمارتیں اور طبقاتی حکمرانی: جاگیردارنہ دور میں ریاستیں اسلئے بلند و بالا عبادت گاہیں بناتی تھیں تاکہ عوام کو مرعوب رکھیں۔ سرمایہ دارنہ نظام میں بینکوں کی پرشکوہ عمارتیں بھی اسی لئے بنائی جاتی ہیں۔ نوٹ: مکمل تحریر لنک میں
Tweet media one
6
5
13
@asimjaan
Asim Jaan
26 days
@JournalistZia پشتون و بلوچ عوامی تحریکوں سے پنجابی حکمران طبقہ کی نمائندہ جماعت “پاکستانی فوج “ کے اوسان خطا ہوگئے ہیں، اور یہ بیغیرت سامنے آ کے عوام کو مقابلہ کرنے کے بجائے پیچھے چھپ کر اپنے پالے ہوئے کتًوں سے رات میں حملے کرواتی ہے، کبھی گڈ طالبان کی شکل میں، کبھی پولیس، کبھی پشتون PTI.
0
1
14
@asimjaan
Asim Jaan
6 months
Ismat Raza Shahjahan جنم دن مبارک Epitome of grace, resistance, grit …. admirable combination of Softness ( compassion for humanity) & Strength (indomitable will to fight for it). A great Marxist Strategist &Tactician, from whom a lot can be learnt by us activists.
Tweet media one
4
1
14
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
گلگت بلتستان کے ایکٹوسٹ بھی بلوچ لانگ مارچ سے یکجہتی کے لئے اسلام آباد ریس کلب پہنچ گئے
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
10 months
گلگت بلتستان کے سیاسی رہنما کامریڈ بابا جان جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ مارچ کے احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد پریس کلب میں موجود ❤ جدوجہد تیز ہو۔۔۔۔ #BalochLongMarch2Islamabad #BalochGenocide
Tweet media one
3
16
141
0
3
14
@asimjaan
Asim Jaan
19 days
اس پنجابی فوج کی ہراسانی سے بلوچ لڑکیاں جیسے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ محفوظ ہے نہ ۷۰ سال کے پشتون، بلوچ بوڑھے جیسے ماما قدیر بلوچ اور شمس لالا۔ نہ عوامی ادیب جیسے ارمان لونی جسے قتل کیا نا عوامی شاعر جیسے گلہ من وزیر جسے بھی قتل کروایا۔ یہ ایسا دشمن ہے جس میں غیرت بھی نہیں ہے۔
@yousafzailaiba3
Laiba Yousafzai لایبه ایسفزیی
20 days
Mardan police had arrested #PTM Mardan member Shams Lala. #PashtunNationalCourt11October
Tweet media one
5
82
253
0
3
15
@asimjaan
Asim Jaan
2 years
انگریز گیا پر کالونیل سٹرکچر چھوڑ گیا اور وہی ہماری حکمران اشرافیہ بن گئے۔ اسی لئے پاکستان کے عوام کی جدوجہدِ آزادی، انصاف اور برابری جاری ہے۔ باچا خان نے ۱۵ سال انگریز کی جیل میں، اور “ آزادی” کے بعد ۱۸ سال پاکستان کی جیلوں میں گزارے۔
Tweet media one
0
2
15
@asimjaan
Asim Jaan
7 days
کیا آپ میرے اس رائے سے اتفاق رکھتے ہیں ؟
Tweet media one
4
1
15
@asimjaan
Asim Jaan
5 months
ظلم اور جبر۔ فوج اور سیاسی اشرافیہ نے ملی جلی گٹھ جوڑ سے سماج میں مزہبی تعصب کے فرانچائز کھولے ہوئے ہیں، تاکہ عوام تقسیم رہیں اور ان کے استحصال کے خلاف مجتمع نہ ئوسکیں۔ ہل عوام سطح پر پروگریسس مزاہمت میں ہیں۔
3
4
13
@asimjaan
Asim Jaan
6 months
آج پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک سال سے جاری زبردست عوامی تحریک پر کی جانے والی ٹویٹر سپیس میں میری contribution : یاد رہے کہ “ جوائنٹ ایکشن کمیٹی” نے اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ۱۱ مئی ۲۰۲۴ کو پورے کشمیر سے مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال دی ہوئی ہے۔
1
4
14
@asimjaan
Asim Jaan
25 days
پشتون عوام کے 4 دشمن ہیں : 1 بیرونی 3 اندرونی کیا آپ اس رائے سے متفق ہیں ؟
Tweet media one
5
1
14
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
فلسطینی مزاہمت کے ساتھ یکجہتی اور سرمایہ دارنہ امپیریلسٹ جبر کی مزمت مزاہمت زندگی مفاہمت موت
Tweet media one
2
0
13
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
پوسٹر مہم شروع - افغان مہاجر بیدخلی بند کرو ====================== آئیئے سب باشعور افراد پوسٹر ہاتھ میں لئے تصویر کھینچیں اور اسے شیئر کریں گے۔ آئیئے بین القوامی طور پر طے انسانی حقوق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کی ریاستی پامالی پر آواز اٹھائیں۔ #StopEvictingAfghanRefugees
Tweet media one
2
5
12
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
Baloch long march under mama qadeer…Dec 2013, moving from Karachi towards Thatta.
Tweet media one
0
5
11
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
اپنے ہی عام شہریئوں کو مارنے والی قاتل فوج، اور شہری بھی ہمیشہ پشتون اور بلوچ ہی ہوتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ فوج نسلی تعصب نہیں رلھتی؟
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
2 months
کل رات جنوبی وزیرستان انگور اڈا کے علاقے میں پاکستانی قاتل فوج نے سویلین آبادی پر مارٹر گولے فائر کئے اور اس سے دو عام شہری شہید اور سات زخمی ھوگئے اور لواحقین نے انگور اڈا فوجی کیمپ کے سامنے لاشیں رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے #PashtunNationalCourt11October
17
99
259
1
6
14
@asimjaan
Asim Jaan
1 month
A comprehensive coverage of the Baloch issue by BBC Urdu.
@Saherb1
Sahar Baloch
1 month
My report from Makran where I asked general public, politicians as well as activists whether Pakistan is losing its control over Balochistan? We spoke with @sakhtarmengal @MahrangBaloch_ and Abdul Malik Baloch.
20
242
688
0
1
12
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
پنجاب سے آئے مزدوروں کی اصلیت
@Love_Democrracy
Democracy
3 months
یہ وہ پنجاب سے آئے ہوئے مزدور ہیں. جب یہ مارے جاتے ہیں تو وہاں سے آوازیں آتی ہیں کہ میرا کزن بلوچستان گیا تھا حجام تھا یا دیاڑی کر رہا تھا, لیکن یہاں یہ فوج کے ساتھ مل کر بلوچ کے بچوں خواتین نوجوانوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے.
Tweet media one
185
1K
3K
1
7
13
@asimjaan
Asim Jaan
11 months
کونسی مچھلی خریدوں؟ مشورہ دیں
Tweet media one
Tweet media two
4
0
12
@asimjaan
Asim Jaan
1 month
فوج اب پشتون عوام میں پوری طرح غیر مقبولیت اور گڈ طالبان پالنے کی ہر پشتون کو خبر ہونے کے بعد ننگی ہونے کے بعد desperatation میں ایسے اوچھے ہتھ کنڈوں پر اُتر آئی ہے۔ پر یہ ایسے اوچھے اقدام جتنے مزید لے رہی ہے اسے الٹے پڑ رہے ہیں، عوام کا اس سے غصہ اور لاتعلقی مزید بڑھ رہی ہے۔
@Rauf_AFR2
Rauf Afridi
1 month
میر علی وزیرستان میں پاک فوج اور ان کے بنائے ہوئے خود ساختہ دہشتگردوں کے درمیان نام نہاد جنگ کے دوران معصوم جانور مارٹر گولوں کی زد میں آکر جل گئے، جبکہ مقامی لوگوں کی دکانیں بھی نذر آتش ہو گئیں۔ پاک فوج جان بوجھ کر عوامی مقامات اور بازاروں پر بمباری کرتی ہے تاکہ عوام میں خوف و
Tweet media one
Tweet media two
64
1K
3K
0
4
12
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
Such series of incidents in quick succession means they are coordinated and hv a nod from the state. Ruling elite/ military is aiming to divert attention of masses from the it’s imposed extreme poverty and corruption by stoking religious hatred thru its lackeys such as TLP etc.
@MonaChaudhryy
Mona Farooq Ahmad
1 year
The madness continues... Two more Ahmadi places of worship attacked in Sheikhupura. The heinous crime was done in the presence of Police. This is 34th such attack this year in Pakistan, in which minerates & arches are demolished. May God have mercy & bring His own justice.
22
96
125
0
3
11
@asimjaan
Asim Jaan
23 days
ہزاروں بلوچ عورتیں فوج کے ماورائے عدالت اٹھائے اپنے رشتہ داروں کی تصویریں لئے پچھلے ۲۰ سال سے روڈوں پر احتجاج کررہی ہیں۔ مگر پنجاب کے ترقی پسندوں کی وسیع اکثریت، کچھ استثنیات چھوڑ کر، اس انسانیت دشمن قتل عام، تشدد، اغوا پر بالکل بے پرواہ ہیں۔ قومی تقسیم اسی وجہ سے پھیلی ہے۔
@VeengasJ
Veengas
23 days
. @SeemaBalochh last year, holding a picture of her brother at Karachi Press Club while demanding his release. She has been protesting for years. "No one is listening to us, and those who do pretend to be indifferent," she said. #SaveShabirBaloch Video: on October 4, 2023
2
107
311
0
5
13
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
“ پاکستانی ریاست کے نظریاتی راکٹ لانچنگ پراجیکٹس “ جن کا ہدف چاند سے بھی آگے ہے۔۔۔پر میرا تازہ مضمون : مثلاً محکمہ زراعت کا لانچ کیا ہوا ایک شروع میں کامیاب اور بعد میں اپنی افادیت اور شیلف لائیف کھو دینے والا راکٹ یہ لال ٹوپی والا تھا”
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
4
12
@asimjaan
Asim Jaan
7 months
ترکی کی سبزیاں بہت تازہ اور لذیز ہیں۔ یہ لمبی پھلی تو اتنی نازک ہے کہ پکانے پر مکھن کی طرح نرم و ملائم ہے۔ یہ بہت کم ممالک میں دستیاب ہے. ٹماٹر تازہ، بینگن خستہ، شملہ مرچیں مخصوص خوشبو بکھیرتی ہوئیں۔
Tweet media one
0
1
13
@asimjaan
Asim Jaan
27 days
پشتون ، بلوچ سیاسی ایکٹوسٹس پر پنجابی dominated ریاست پچھلے ۲۰ سال سے جبر کر رہی ہے۔ مگر لبرل ، ترقی پسند پنجابیوں کی وسیع اپنے ہم زبان حکمران طبقہ ( فوج اشرافیہ + سیاسی اشرافیہ ) کے جبر کی اس نسل پرستانہ شکل کو تسلیم کرنے اور اسی کی مزمت کرنے کو تیار نہیں۔
@mmatalpur
Mohammad Ali Talpur
27 days
#FourthSchedule use by Pakistan against Baloch is an act of Terror and a policy of ensuring erasure and disenfranchisement. Placing Respected Sibghatullah Shahjee in this list is illegal and unjust act of Terror against him. Pakistan should remember it cannot break will of People
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
122
317
0
7
13
@asimjaan
Asim Jaan
8 months
Discussions in Abu Dhabi Park: Explaining to a literary critic friend journey of humanity from Fuedalism to Capitalism & basic characteristics that delineate these systems of production. Understanding this a prerequisite for thinking why humanity needs to go beyond Capitalism
Tweet media one
1
0
11
@asimjaan
Asim Jaan
6 years
فوج اور تحریک لبیک پاکستان کی آپس میں کیا رشتہ ہے ؟
8
2
5
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
پنجاب کا سرمایہ دار طبقہ اور جرنیل ================= دونوں نے مل کر پنجاب ہی کے نچلے طبقات کا استحصال کیا ہے، اور دوسری قوموں کے نچلے طبقات پر جبر- یہ کل بھی ایک تھے، آج بھی ایک ہیں۔ پاکستان کی ساری قوموں کے نچلے طبقے مل کر اس استحصالی گٹھ جوڑ کو توڑ دیں گے۔
2
5
12
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
Bengali Working class in Ghazipur has joined students and calling for a general strike. If workers in others cities follow, this will be the death knell for the Awami League regime.
@marxistJorge
Jorge Martin ☭
3 months
Thousands of Bangladesh garment workers at Gazipur observe the call for a general strike to bring down the regime. Reports of garment workers strikes in Kaliakoir as well.
11
179
583
0
7
13
@asimjaan
Asim Jaan
2 years
Pashtuns want NO MORE Military operations on their lands and people. They can themselves maintain peace and PTM can, through mass mobilization, isolate any militants. The only demand is that the military stop sponsoring good & bad Taliban for its strategic depth & Afghan policy.
3
3
12
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
مشرقی رومن سلطنت Byzantium کے تاریخی شہر قسطنطنیہ میں، ۱۵ صدی میں مسلم ترکوں نے قبضہ کر کے نام استنبول رکھا، چرچ Hagia Sophia کو مسجد بنایا۔ ۵۳۷ ء بادشاہ Justinian کے عہد کیعمارت آج ۱۵۰۰ سال بعد بھی اسی شان سے کھڑی آرکیٹیکچرل عجوبہ، بغیر pillars سب سے بڑا dome رہا ہے
Tweet media one
1
0
12
@asimjaan
Asim Jaan
6 months
مسافر ہیں ہم بھی، مسافر ہو تم بھی کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی Edirne, Turkey
Tweet media one
1
0
12
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
شارجہ سے استنبول کی جانب سفر۔ کوئی دوست ترکی میں ہو تو ملاقات کا شرف بخشیں۔
Tweet media one
0
0
12
@asimjaan
Asim Jaan
1 month
اس قبضہ گیر فوج سے نہ حیوان محفوظ نہ انسان محفوظ خیبرپختونخوا
Tweet media one
0
0
10
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
قاتل پنجابی فوج اور اس کے پیچھے کندھا دیئے ہوئی پنجاب کی سرمایہ دار، زمیندار طبقہ۔ چھوٹی قوموں، سندھی، بلوچی، پٹھان پر جبر سے اپنا قومی اور طبقاتی استحصالی نظام قائم کیا ہوا ہے۔ پر اب عوامی مزاہمت اس ۷۵ سالہ قومی استحصال کے خلاف لھڑی ہوگئی ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
3 months
ابھی آپ زندہ بھٹو کے کسی کڑچھے چمچے کو کوئی بات کریں تو منہ پھاڑ کر اینٹی اسٹبلشمنٹ کی بات کرے لیکن بلوچستان میں فوج اور زندہ بھٹو کی حکومت سیاسی کارکنوں کا خون بہا رہی ہے اور گوادر میں بلوچ قومی اجتماع میں جانے سے روک رہی ہے۔ لعنت بر بھٹو و آل بھٹو #BalochNationalGathering
24
660
1K
3
2
11
@asimjaan
Asim Jaan
1 month
ژوب میں پی ٹی ایم کے کارکنان پر غداری کا مقدمہ۔ ریاست سیاسی آزادی بھی نہیں دے رہی۔
0
0
12
@asimjaan
Asim Jaan
9 months
میں 2300 قبل مسیح میں فراعینِ مصر کا مشیر برائے زراعت و انہار تھا۔
Tweet media one
2
0
13
@asimjaan
Asim Jaan
11 months
انقلابی شاعر عاطف توقیر کے ساتھ دبئی میں ایک شام۔ رات 4 بجے تک پُر مغز گفتگو رہی : سوشل ڈیموکرسی بمقابلہ سوشسٹ انقلاب، قومی آزادی و طبقاتی جدوجہد، مزہب و عقلیت، ادیب کا سماج میں کردار۔ عاطف جزبہ، تخلیقیت، آئیڈلزم کی جستجو اور انسان دوستی کا ایک حسین مجموعہ ہیں۔ مزاہمت زندگی
Tweet media one
0
1
13
@asimjaan
Asim Jaan
6 months
Most Immigrant Pakistani Professionals one encounters in twitter spaces living in Europe/North America are ardent defenders of Capitalism & Bourgeois Democracy. Can they explain following which liberal theory & justification did these Societies Colonized the rest of the world?
Tweet media one
8
0
10
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
جعلی لبرل پھر بھی کہتے ہیں کہ فلسطینی کیوں مسلح جدوجہد کرتے ہیں۔
Tweet media one
0
3
11
@asimjaan
Asim Jaan
24 days
یہ پشتون تحفظ موومنٹ کے ممبران ریاست نے ۱۱ اکتوبر کے قومی جرگہ سے ڈر کر
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
25 days
پشتون قومی جرگے کی وجہ سے عالمزیب محسود،شاہ فیصل غازی،شاکر مومند،عثمان خان سمیت سینکڑوں PTM کارکنان گرفتار ھوچکے ہیں البتہ کل اسلام آباد احتجاج میں پختونخواہ سے پوری PTI جارہی ہے لیکن PTI کا ایک کارکن گرفتار نہیں ھوا ہے #StopCrackdownOnPTM #PashtunNationalCourt11October
Tweet media one
14
126
309
0
2
12
@asimjaan
Asim Jaan
26 days
پشتون و بلوچ عوامی تحریکوں سے پاکستانی فوج کے اوسان خطا ہوگئے ہیں۔ خیبر میں پی ٹی ایم کے ۱۱ اکتوبر قومی جرگہ کے مقام پر کل رات ریاست نے تاریکی میں چھپ کر حملہ کیا اور آنسو گیس شیلنگ کے بعد ٹینٹ جلا دیئے۔
@JournalistZia
Zia Ullah Hamdard
26 days
مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا تھا۔ آج پتہ چلا کہ وہ بزدل دشمن کون ہے! مرګ يې راغلې دې ۔۔فرنګ ته لاره مه بنداوائي که په مخ ډېر لاړ شي ۔۔خيبر ته به ځي چرتا به ځي ؟ ملا چې منډه اووهې ۔۔نو د جوماته پورې۔۔۔ پښتون چې برېت تاو کې ۔۔سنګر ته به
Tweet media one
12
86
273
1
4
12
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
فوج نے بلوچ خواتین دھرنے پر اپنے میڈیائی اثاثوں کے پٹًے کھول دیئے ہیں۔ انہوں نے اپنی جرنلزم کے ڈگریوں اور فوجی آئی ایس پی آر کی ٹریننگ کے بعد ریاستی بیانیا کھڑا کیا۔ مگر ماہ رنگ بلوچ اپنے سٹریٹ فارورڈ جوابات سے اس سرکاری بیانیئے کی ہوا نکال رہی ہے۔
@mazdaki
Mohammad Taqi
10 months
Always knew this Ghareeda Farooqi is a godawful, odious woman who owes every bit of her media existence to Pakistan’s malicious miltablishment. Glad that she’s proving it herself #MarchAgainstBalochGenocide
74
136
578
0
2
12
@asimjaan
Asim Jaan
4 months
TLP, Good Taliban, sectarian outfits are growing not only under military’s nose but with their assent, covert and overt…to use them as local franchises, allowing them to gain power, influence at local levels so they can act as local collaborators to crush progressive politics.
@Arshadyousafzay
Arshad Yousafzai
4 months
A military officer, in a fit of rage, declares he can do whatever he wants—meanwhile, terrorists like TLP and the 'Good Taliban' are practically setting up shop right under his nose. Irony at its finest!
80
199
824
1
3
11
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
عوامی مزاہمت کامیاب، بوٹوں والی سرکار ناکام
Tweet media one
0
0
11
@asimjaan
Asim Jaan
8 months
اچھرہ بازار عورت ہراسانگی سانحہ، Patriarchy, مزاہب اور سرمایہ دارانہ نظام : میری تحریر: 27 جنوری 2023
Tweet media one
2
4
11
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
پنجاب کا سرمایہ دار طبقہ اور جرنیل۔ دونوں نے مل کر پنجاب کے نچلے طبقات کا استحصال کیا اور دوسری قوموں پر جبر -سندھی پشتون سرمایہ دار جونیئر پارٹنر یہ کل بھی ایک تھے، آج بھی ایک ہیں پاکستان کی ساری قوموں کے نچلے طبقے مل کر اس استحصالی گٹھ جوڑ کو توڑ دیں گے
1
4
9
@asimjaan
Asim Jaan
6 months
Mermaid and Me زندگی ہی میں حور مل گئی ، اب جنت کا کیا کرنا۔ جنت والی حور، اپنی تفصیلات کے ساتھ مولانا طارق جمیل کو مبارک۔
Tweet media one
3
2
12
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
The Pakistani State, dominated by Punjabi Army and Elite, is not mending its ways and had become more murderous and monstrous both on the Baloch and Pashtuns. A robust response from PTM and BYC is required to stop is killing spree of peaceful political citizens.
@Jam__Baloch
Jamal Baloch
2 months
Today, Pakistani forces abducted two of this Baloch mother's young sons in front of her eyes and later brutally killed them in a fake encounter in Kalat, #Balochistan .
Tweet media one
22
197
356
0
6
11
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
@marvisirmed @Hani_Baloch7 بلوچ مارچ اور دھرنا۔۔ریاستی اور سٹکچرل جبر کے خلاف عوامی مزاہمت کی آواز۔ دھرنے سے میرے تاثرات
1
2
11
@asimjaan
Asim Jaan
10 months
@mazdaki فوج نے بلوچ خواتین دھرنے پر اپنے میڈیائی اثاثوں کے پٹًے کھول دیئے ہیں۔ انہوں نے اپنی جرنلزم کے ڈگریوں اور فوجی آئی ایس پی آر کی ٹریننگ کے بعد ریاستی بیانیا کھڑا کیا۔ مگر ماہ رنگ بلوچ اپنے سٹریٹ فارورڈ جوابات سے اس سرکاری بیانیئے کی ہوا نکال رہی ہے۔
0
2
9
@asimjaan
Asim Jaan
21 days
یہ دیکھیں PTM کے قومی جرگہ میں عوامی گرم جوشی کی سطح۔ یہ پاکستان فوج کے جانب سے پشتونوں پر ۲۰ سال سے ناختم ہونے والے جبر کا نتیجہ ہے جو پنجاب کے اشرافیہ طبقہ کے مفادات کی نمائندہ تنظیم ہے۔ پنجاب کے ترقی پسند حلقوں کی اس جبر پر خاموشی ان کی اس پر رضامندی کی جھلک دیتی ہے۔
@PashtunNJirga
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)
21 days
Do you see how ridiculous it is to declare #PTM a proscribed organisation? How can you ban millions of Pashtuns? PTM is the Pashtun people! PTM is the new awakening of Pashtuns. #PTMZindabad #PashtunNationalCourt11October
0
441
2K
0
4
11
@asimjaan
Asim Jaan
1 year
گلوکار کو گاتے ہوئے کچھ جگہوں پر وقفے اور کچھ الفاظ پر زور دینا پڑتا ہے تاکہ شعر کے مقصود معنی قاری کو پہنچ سکیں۔
@irfaniyat
Irfan
1 year
It's important for ghazal singers to have a strong understanding of the poetry, the musical structure, and the intended emotions of a ghazal to appropriately place the pauses and create a captivating performance that respects the essence and nuances of this art form. #JagjitSingh
36
224
1K
0
4
11
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
A discussion on the Baloch issue & broader National Question in Pakistan. Although the issue not thoroughly discussed to the desired level & Baloch voices were not given due representation but it is a starter. Matter needs further debate among serious academics & activists.
@JournalistZia
Zia Ullah Hamdard
2 months
108
10
24
1
1
9
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
اس کو لے کے ساتھ گنگنائیں
Tweet media one
0
6
11
@asimjaan
Asim Jaan
1 month
اس قول کو بلوچ اور پشتون پر پاکستانی فوج و اشرافیہ کی مسلط کردہ قبضہ گیری اور قتل و غارت گری کی روشنی میں پڑھیں۔ پھر یقین آئے گا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور پشتون تحفظ موومنٹ صرف اپنی قوم کی ہی نہیں بلکہ پنجاب کے محکوم طبقہ کی آزادی کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں۔
Tweet media one
0
4
10
@asimjaan
Asim Jaan
3 months
بلوچ عوام کے کاروان پورے بلوچستان سے کل کے گوادر اجتماع کی طرف رواں دواں۔ لبرلز کی ڈارلنگ، فوج کی ٹائوٹ، بکائو و جعلی بلوچ سرداروں پر مشتمل پیپلز پارٹی حکومت فوج کے پارٹنز کا کردار ادا کرتے اپنا اصلی استعماری چہرہ واضع کر رہی ہے۔ پر عوامی مزاہمت نہ رکے گی۔
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
3 months
یہ بلوچستان ہے اور انسانی حقوق ،شدید جمہوریت اور زندہ بھٹو والی جماعت کے صوبے میں پرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف FC اہلکار بدترین غنڈہ گردی کررہے ہیں اور بھٹو کے کسی وارث اور کسی کارکن کو یہ مناظر دیکھ کر شرم نہیں آئے گی #BalochNationalGathering
6
206
510
2
0
11
@asimjaan
Asim Jaan
2 months
Pakistan Military - is an Organized Gang of kidnappers, torturers and cold blooded killers. It is also a Gang of looters of public exchequer & monopolistic criminal business enterprise. This IS THE STARK REALITY 👿, and there is no softer words to describe it.
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان: مکران کے رہائشی نوجوان اسد ولد عثمان سکنہ مند کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے اغوا کر لیا۔بتایا جارہا ہے کہ بحرین نے اسد کو 28اگست 2024 کو بغیر کسی وضاحت کے بحرین سے نکال کر پاکستان واپس بھیج دیا۔ جب وہ کراچی پہنچے تو 29اگست کوکراچی ائیرپورٹ سے خفیہ اداروں نے لاپتہ کردیا
Tweet media one
0
30
65
1
3
10