The Baloch Circle Profile Banner
The Baloch Circle Profile
The Baloch Circle

@TBalochCircle_

Followers
1,232
Following
0
Media
493
Statuses
1,283

Bridging The Gaps Between The People of Balochistan 2 the World. Exposing atrocities of Pakistan-Iran.

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
6 months
The Baloch Circle welcomes unsolicited articles from its readers. It could be opinions, research articles, fact-checks or anything. Feel free to pitch us your original write-ups in English/Urdu/Balochi. Kindly fill the form and make your submission. 👇
3
12
19
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
سخی سرور چیک پوسٹ پر بلوچ ڈرایورز کے ساتھ پنجاب پولیس کی درندگی کی ویڈیو دیکھیں اور شہیر کریں۔ #Balochistan
82
438
723
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
لکی مروت پولیس اور فوج آمنے سامنے لکی مروت: پولیس اور عوام کا ضلع بھر سے فوج کو نکالنے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا۔۔
11
57
227
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
0
19
162
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان: 12 جولائی 2024 کے رات خیر دین بلوچ ولد عزیز اللہ کو رات 3 بجے اس کے گھر سے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے لاپتہ کیا جو تاحال لاپتہ ہے تمام سوشل ایکٹیوسٹ اور بلوچ ہمدردوں سے گزارش کی جاتی ہیں خیر دین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں #ReleaseKhairDeenBaloch
Tweet media one
5
53
129
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
آج کا بلوچستان بلوچ کے مزاحمت کا بلوچستان #thebalochcircle #BalochNationalGathering
0
35
119
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
مستونگ:قابض پاکستانی خفیہ ایجنسیوں اور ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جانبحق۔ #Balochistan #Mastung
1
45
116
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
6 ستمبر رات 8 بجے سے 12 بجے تک ایکس مہم میں حصہ لے کر پچھلے دو سال سے جبری لاپتہ ممتاز بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMumtazBaloch
1
36
116
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچستان: خاران گرلز کالج میں فورسز کی چوکیاں قائم کرنے اور سیکورٹی کے نام پر قبضے کے خلاف طالبات کا احتجاجی دھرنا #Balochistan
2
45
112
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
Rights activist @SammiBaluch with valid papers was to leave for Muscat from Karachi Airport. She was not only stopped but detained for four hours. She was offloaded from The airline. #Pakistan
Tweet media one
5
45
112
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
28 جولائی کو پشتون بلوچ کے ساتھ کھڑے ہونگے ۔ بلوچوں کے ساتھ ملکر اس ریاست سے آزادی لیں گے۔ منظور پشتین کا اعلان @ManzoorPashteen #بلوچ_راجی_مُچی #BalochNationalGathering
9
26
103
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 years
A video from yesterday shows a hospital full of dead and injured after #Iranian forces opened fire on unarmed Baloch protestors in #Zahedan , western #Balochistan . According to reliable sources, more than 50 Baloch civilians were killed in the incident.
4
60
87
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
تم بزدل ریاست ہو ہم سے جیت نہیں سکتے کیونکہ جنگ کا فیصلہ عوام کرتی ہے۔ مستونگ دھرنے سے @sadiabalochssb خطاب کررہی ہے #BalochNationalGathering
0
32
94
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
Faizan Usman, son of Dr Usman Baloch and cousin of Gul Hassan Khan Baloch, President of DSF Islamabad/Rawalpindi, has been missing for the past 59 days, with his whereabouts still unknown. Faizan, He is 17 years old. #EndEnforcedDisappearances @mmatalpur
Tweet media one
8
37
98
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
سب یاد رکھا جائے گا A must watch #Balochistan
0
33
96
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
پختونخواہ: پرامن احتجاج پر پاکستانی فورسز کی فاہرنگ 20 افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک #StopStateTerrorism
0
40
93
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
گزشتہ رات تونسہ میں بلوچ سیاسی و سماجی کارکن ذولفقار بلوچ کے گھر میں گھس کر چادر اور چار دیواری کی پامالی کر کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا #BalochNationalGathering #BalochRajaiMuchi #GwadarIsUnderSiege
0
43
89
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
Dr @MahrangBaloch_ calls the nation to join the #BalochNationalGathering on 28 July 2024 Gwadar. یک شمبے بیس و ہشت جولاِئ آ تینے گوادر آ سر کننگ ننا و نما کل ہنا قومی فرض ء۔
0
23
84
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
29 days
جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور دیگر قوم پرست تنظیموں سمیت صوفی سنگت کی قیادت میں شہید شاہنواز کنبھار کے گھر پہنچ کر شاہنواز کے والد اور گھر والوں سے تعزیت کی، اس کیبعد شاہنواز کی آخری آرامگاہ پر حاضری دی، جہاں اجرک چڑھائی گئی اور پھول نچھاور کیے۔
3
28
86
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
CTD کے ہاتھوں لاپتہ عزیز احمد ولد افضل خان اسپتال میں دم توڑ گیا ایک سال قبل CTD نے گرفتار کیا اور عدالت نے بے گناہ قرار دیکر رہائی کا حکم دیا۔ پھر دوبارہ اغوا کر لیا 15 روز قبل عزیز احمد کو خیات آباد ٹول پلازہ پر شدید زخمی حالت میں پھینکا گیا، جسکے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا
Tweet media one
1
29
83
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
10 days
گوادر کورٹ میں راجی مچی کے دوران بنائیگئے جھوٹےکیسز پر عبداللہ میر ، بالاچ قادر اور ابو بکر کی ضمانت منظورکی گئی لیکن ابھی پاکستانی فورسز و ایجنسییز نے گوادر کورٹ کو گھیرے میں لے رکھا ہے تاکہ ان لوگوں کو جبری لاپتہ کیا جائے۔ قوم سے آواز اٹھانے کی اپیل #Balochistan @MahrangBaloch_
0
30
84
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
Mahrang Baloch met the 2 young, resilient children of the Braves Nargis Mohammadi, the Nobel laureate of 2023, at a reception by the Norwegian Helsinki Committee. event was chaired by Norwegian Nobel Prize Committee & Norsk PEN Secretary General, Jørgen Watne Frydnes @PEN_Norway
Tweet media one
Tweet media two
0
18
72
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
On March 27, 1948, a dark chapter was written in the history of Balochistan. @MuradMandish Baloch, representing the Baloch Peoples Congress, addresses a protest at Dam Square, #Amsterdam , shedding light on the illegal occupation of Balochistan by Pakistan. #27MarchBlackDay
0
23
67
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان: 31 اگست کی رات کونشکلات تمپ سے پاکستانی فورس نے دو نوجوان کو لاپتہ کر دیا تھا جن کی شناخت نصرت والد حسین اور داد دوست والد ماسٹر حاصل سے ہوئی ہے۔نصرت اور داد دوست کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
2
30
70
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
مستونگ : گزشتہ روز ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ کی شناخت فرید رئیسانی کے نام سے ہوئی ہے جس نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی اور دو لیویز اہلکار موقع پر جانبحق ہوئے۔ #Balochistan #TBCNewsReport
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
مستونگ:قابض پاکستانی خفیہ ایجنسی��ں اور ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جانبحق۔ #Balochistan #Mastung
1
45
116
1
39
68
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
نظریاتی طور یہ ملک(پاکستان) ٹوٹ چکا ھے ۔ @ManzoorPashteen #Pakistan #BalochNationalGathering #PashtunNationalCourt11October
2
21
68
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
3
20
59
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچستان: مکران کے رہائشی نوجوان اسد ولد عثمان سکنہ مند کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے اغوا کر لیا۔بتایا جارہا ہے کہ بحرین نے اسد کو 28اگست 2024 کو بغیر کسی وضاحت کے بحرین سے نکال کر پاکستان واپس بھیج دیا۔ جب وہ کراچی پہنچے تو 29اگست کوکراچی ائیرپورٹ سے خفیہ اداروں نے لاپتہ کردیا
Tweet media one
0
30
66
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
Pakistan #EndEnforceddisappearances In Balochistan.
Tweet media one
1
34
64
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
BLA has released photos of two "Fidayeen" (self-sacrificers) on its official channel, 'Hakkal,' who took part in BLA's #OperationHerof . Notably, one of the fighters is a woman, marking a significant development.
Tweet media one
2
13
59
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
اسلام اباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں پی ٹی آئی کے ایک وکیل پر پولیس کا تشدد #PakistanUnderFascism #Pakistan
0
13
64
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
BLA کے ہاتھوں شکست کیبعد پاکستانی فوج نے جبری لاپتہ افراد کی لاشیں پھینکنا شروع کردی۔ سعید غلامانی اور فیاض جتک کی مسخ شدہ لاشیں خضدار اور کویٹہ سے برآمد۔ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری #EndEnforceddisappearances @HamidMirPAK @usembislamabad @hrw
Tweet media one
Tweet media two
0
17
61
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے. بانک حوران بلوچ #Balochistan
2
22
66
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
شہید فرید بلوچ کے والدہ کا بیان: بلوچ راجی مچھی گوادر ہماری بقا کی جنگ ہے یہ جنگ ہم سب کی جنگ ہے اور یہ جنگ ہماری ان شہیدوں کی قربانیوں کی جنگ ہے جنہوں نے اپنا سب کچھ اس وطن پہ قربان کر دیا. #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
0
16
58
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
The relatives of the #Gwader Martrys have been waiting for their bodies in the state of fasting since yesterday morning in Gwadar Civil Hospital. The people Balochistan are requested to give these families a voice. #Balochistan .
4
15
52
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) بلوچستان میں ریاستی بربریت اور حالیہ پرتشدد پالیسیوں سے نمٹنے کے لیے X (سابقہ ٹویٹر) پر ایک مباحثہ کا اہتمام کر رہی ہے عنوان: بلوچستان کا انسانی بحران: نسل کشی کا قانونی ڈھانچہ اور انصاف کے لیے جدوجہد وقت: رات 10:00 بجے تاریخ: 12 ستمبر 2024 دن: جمعرات
Tweet media one
0
30
62
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 years
#BREAKING : Umbrella organization of Baloch armed groups, #BRAS said it is behind the attack on a Pakistani #helicopter carrying high-ranked officials, including Corps Commander 12. Pakistan army media wing earlier claimed the heli crashed due to bad weather.
Tweet media one
2
9
33
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
بلوچ ایکٹوسٹ بیبو بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے کویٹہ دھرنا میں میڈیا سے گفتگو کررہی ہے @Beebow74394994 #EndEnForcedDisappearances
0
15
53
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
میں پل دو پل کا قصہ نہیں جو مٹ جاؤنگی تاریخ ساز ھوں تاریخ بنا کے جاؤنگی تم آزما لو اپنے تمام حربے میں اپنی قوم کو طاقت بنا کے جاؤنگی تمہارا ظلم سیاہ کاریوں کا قصہ ھے میں ماہ رنگ ھوں جہد کے ہر رنگ میں نظر آونگی۔ حانی بلوچ @Hani_Baloch7 @MahrangBaloch_ #BalochNationalGathering
0
14
49
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
10 days
معدنیات اور خزانوں کو قبضہ کرنے کیلئے سرکاری کارروائی کو دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے، جو ناقابل قبول ہے. محمودخان اچکزئی #PashtunNationalCourt11October
Tweet media one
Tweet media two
1
24
58
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
اسلام آباد میں ویگو ڈالے والے آئے اور میرے سامنے میرے بچے فیضان عثمان کو اغوا کر کے لے گئے۔ابھی تو اس نے بہت کچھ سیکھنا سکھنا تھا. @drusmanbaloch #EndEnforceddisappearances
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
Faizan Usman, son of Dr Usman Baloch and cousin of Gul Hassan Khan Baloch, President of DSF Islamabad/Rawalpindi, has been missing for the past 59 days, with his whereabouts still unknown. Faizan, He is 17 years old. #EndEnforcedDisappearances @mmatalpur
Tweet media one
8
37
98
0
24
59
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
مستعفی ہونے کا اعلان چاغی دالبندین سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما باسط بلوچ نے مستونگ میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے @VeengasJ
Tweet media one
1
12
53
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
بلوچستان: گوادر: خواتین بچوں سمیت ہزاروں مظاہرین گوادر کو غیرانسانی باڑ میں بند کرنے کے خلاف @BalochYakjehtiC کے کال پر عوام احتجاجی ریلی میں شریک کررہے ہیں۔ @ShahGBaloch #StopFencingGwadar
0
20
56
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
راجی مچی کیلئے چندہ جمع کرنے پر نوالین لیاری سے تین لڑکوں کو کلاکوٹ تھانے کی پولیس نے اٹھالیا۔ #BalochNationalGathering
Tweet media one
0
16
53
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچستان: چاغی کے علاقے چھتر میں ایف سی کے ناروانہ سلوک کے خلاف ہڑتال. #Chaghi #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
0
20
50
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
*گوادر ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی نئی ویڈیو پیغام ہم بین الاقوامی انسانی حقوق کے تنظیموں سے کہ بلوچستان میں جاری ظلم جبر اور فوج کشی پہ نظر ثانی کرے اور بلوچوں کو پرامن پولیٹیکل ایکٹیوٹیز کرنے دیا جائے* @MahrangBaloch_ @UN @usembislamabad @amnesty @hrw @UNWatch
0
23
53
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان: بارکھان سے ہم نیوز کے نمائندہ حیات کھیتران کو ایف سی کیمپ کوہلو بلا کر نامعلوم مقام میں منتقل کر دیا ہے خاندانی ذرائع #EndEnforcedDisappearances @humnews_urdu @geonews_urdu @ARYSabirShakir @HamidMirPAK
Tweet media one
0
20
50
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچستان میں جاری کریک ڈاؤں کیخلاف بلوچ ڈائسپورہ کا جرمنی کے شہر ھنوفر میں مظاہرہ اور احتجاج ریلی، بلوچستان سمیت بیرون ممالک میں بلوچ راجی مُچی سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ #BalochaNationalGathering #Germany
0
14
50
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچستان #نوشکی ۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے پر فائرنگ اور ساتھیوں کے زخمی و شہید کرنے کے خلاف مظاہرین کا قومی شاہراہ این 40 اسٹیشن قلم چوک پر دھرنا جاری این 40 پر ٹریفک بند #BalochNationalGathering
0
17
50
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
The Epic Map @Locati0ns has added the flag of occupied #Balochistan in the list of Largest Stateless Nations in the world.
Tweet media one
1
27
46
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
میرے نزدیک بلوچ، پشتون اور سندھی نہ ایک دوسرے سے کم مظلوم ہیں اور نہ ہی زیادہ مظلوم ہیں۔" "اگر یہ تینوں آپس میں ہاتھ ملاتے ہیں، تو پھر وہ آپ کے قریب آنے کی جرات نہیں کریں گے۔" سردار عطا اللہ مینگل #TributeToSardarAttaUllahMengal
3
14
49
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
دروت بلوچ راج! انچو کہ شما سر پد اِت بلوچ چُک چینی ءِ ھلاپ ءٓ گْوادر ءَ ￴ 28 جولائی ءٓ یک راجی مُچی ءِ ھڈ دیگ بوھگ ءٓ اِنت ھمے بابت ءٓ کُل بلوچ راج ءٓ گوں دستبندی اِنت کہ اے راجی مُچی ءَ ￴بھر بہ زُور اِت ءُ ￶سوبمند بہ کن اِت #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
0
13
49
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
شہزاد بلوچ ولد محبوب ملازئی کو آج صبح سیکورٹی فورسز نے گدان ہوٹل خاران سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا فیملی زرائع #ReleaseShehzadBaloch @VBMP5 @hrw @amnesty @ImaanZHazir
Tweet media one
0
20
47
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچ ماتم نہیں مزاحمت کرتے ہیں"۔ #TheBalochCircle
1
10
42
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
یورپ میں انسانی حقوق کے حوالہ سے منعقد بین القوامی کانفرس میں شرکت کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ کے زیر اہتمام #کراچی میں صباء دشتیاری کے برسی کی مناسبت سے منعقد پروگرام میں خیالات کا اظہار کررہی ہے۔ @MahrangBaloch_ #Balochistan
0
16
49
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
23 days
کوئٹہ:کلی جیو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،بی این پی رہنماء آغا خالد شاہ جانبحق بی این پی کے رہنماوں نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آغا خالد شاہ بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن تھے جبکہ آغا خالد شاہ کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی @sakhtarmengal #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
15
51
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کال پر ہزاروں بلوچ ریڈ زون دھرنے کی طرف روانہ @MahrangBaloch_ @ImaanZHazir #ReleaseZaheerBaloch
1
15
47
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
تربت: جبری لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل, دھرنا میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک ہیں۔ #EndEnForcedDisappearances
0
18
43
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
4 months
پشتون وطن پر ایک نئی ڈالری جنگ مسلط کرنے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں. #فوجی_آپریشن_نامنظور
3
19
45
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
کل دوپہر 1 بجے بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ناروے میں انسانی حقوق پر ہونے والے کانفرنس سے خطاب کریں گی۔ کانفرنس میں 44 ممالک نماہندے شرکت کررہے ہیں۔ @MahrangBaloch_ #EndEnForcedDisappearances #StopBalochGenocide
Tweet media one
0
13
47
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
The #Pakistani army is harassing the peaceful protest sit-in of the relatives for the recovery of Baloch student Khudadad Siraj. It should be remembered that these relatives have been protesting on CPEC Road for three days now. #ReleaseKhudaDadSiraj #EndEnForcedDisappearances
1
15
42
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچستان بھر سے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے گل زادی بلوچ #BalochaNationalGathering
2
11
44
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
پاکستانی فورس کے ہاتھوں نوجوان جبرا" اغواہ جھاؤ ملان سے ایک شحض کو کل ایف سی والوں نے گرفتار کیا. عوام نے آج احتجاجا" سڑک ٹریفک کی آمد و رفت کیلیے بند کر کے دھرنا دے رھے ہیں. #EndEnForcedDisappearances . #StopBalochGenocide @hrw @amnesty @usembislamabad @StateDept
1
20
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل پاکستان کے نیشنل اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے. @sakhtarmengal #Balochistan
Tweet media one
0
6
49
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
ڈیرہ غازی خان، راجن پور تونسہ و کوہ سلیمان کی گاڑیاں بلوچ راجی موچی کے قافلے میں شامل @sadiabalochssb #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
Tweet media one
0
10
43
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
A dramatic scene at the #Gwadar Port Authority with simultaneous explosions and firing, showing chaos and danger, with #Chinese engineers working in the background. #Balochistan .
Tweet media one
0
14
42
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
Dr @MahrangBaloch_ has just landed in Oslo, Norway, to participate in a major conference bringing together rights activists from 44 countries. She will be speaking about enforced disappearances, rights abuses, and extrajudicial killings in #Balochistan . #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
0
7
44
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
22 days
تحریک طالبان پاکستان اور لشکر اسلام کےخیبر ایجنسی میں مشترکہ حملے میں 7 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 12 زخمی جبکہ 4 لاپتہ۔کئی گاڑیاں نذر آتش، طالبان نے اس کارروائی کو عمر خالد خراسانی کے انتقام سے منسوب کی ہے۔ #TTP #KPK
4
6
46
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
بلوچستان بار کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لئے حکومت کی طرف سے 50 لاکھ روپے کی امداد اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو مسترد کرتے ہوئے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا بلوچستان بار کونسل نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کیاہے
Tweet media one
30
15
44
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
Ustad. @mmatalpur declared Forced disappearances as collective punishment. Join the X campaign on 27 March from 7 PM till midnight to demand the immediate release of Kabeer, Ataullah & Mushtaq Baloch who forcibly disappeared from Khuzdar in March 2009. #EndEnforcedDisappearances
2
17
38
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
"فوجی چوکی گرلز کالج سے ہٹاؤ " خاران کے گرلز کالج میں فوجی چوکی قائم کرنے کے خلاف طلبہ وطالبات احتجاج کر رہے ہیں طلبا کا کہنا ہے تعلیمی اداروں سے فوجیوں کو باہر نکال دیا جائے #Balochistan @sakhtarmengal @HamidMirPAK @ImaanZHazir @AsadAToor
Tweet media one
1
18
45
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
نصراللہ بلوچ چیئرمین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اپنی گرفتاری اور کل پیش آنے والے ریاستی جبر و پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تفصیلات بتارہے ہیں۔ @VBMP5 #EndEnforcedDisapperances
0
14
37
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت فدا شھید چوک پہ احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری، بلیدہ زامران سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین لانگ مارچ کرکے تربت میں ڈی سی آفس پہ دھرنے دیے ہوئے ہیں دھرنے میں تربت سے درجنوں لاپتہ افراد کے سینکڑوں لواحقین موجود ہیں #EndEnforcedDisappearances
1
12
38
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
6 months
جب راشد کا کیس لگتا ہے میں دعا کرتی ہوں کہ کیس پھر سے cancel نا کیا جائے۔کیونکہ میرے لئے بحیثیت ایک انسان اور وکیل کوئی جواب نہیں ہوتا۔ جب عدالت بار بار ایک آرڈر دوہرا کر اس پر عمل درآمد نہیں کرواتی، میرے پاس کوئی جواب نہیں۔"یہ انصاف کا قتل ہے"۔ @ImaanZHazir @FaridaBaloch_
Tweet media one
0
15
42
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
بلوچستان کے شہر نال سے سوشل ایکٹویسٹ امیراحسان بلوچ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری طور پر اغواہ کر لیے گئے۔ نوٹ: ضلع خضدار سے آج یہ دوسری جبری گمشدگی رپورٹ ہوئی ہے۔ #ReleaseIhsanBaloch #EndEnForcedDisappearances @hrw @amnesty @usembislamabad
Tweet media one
0
14
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچستان: مستونگ سے گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ صحافی بھائی سمیت بازیاب۔ صحافی ظہیر مینگل اور انکے بھائی محمد عامرکو7 ستمبر کی شپ کلی ٹنڈلان مستونگ میں ان کے گھر سے قابض فورسز نے چھاپہ مارکر اپنے ہمراہ لے گئے تھے. #Balochistan
Tweet media one
0
14
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
Wahab Baloch, BYC leader, explaining that the government doesn't allow them to hold a peaceful rally in Karachi. #BalochNationalGathering
0
13
40
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیرمین جیہند بلوچ کی اہلیہ رضوانہ بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ اور سینئر وائس چیئرمین شیر باز بلوچ کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل #BalochNationalGathering
0
15
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
18 days
Tweet media one
0
10
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
بلوچ راجی مُچی کے لیے چندہ جمع کرتے ہوئے ہماری 13 خواتین اراکین کو آواران بازار سے پولیس اور ایم آئی نے حراست میں لینے کے بعد تھانے منتقل کر دیا ہے۔ بلوچ عوام سے التجا کرتے ہیں کہ وہ فورا پولیس تھانے آواران پہنچ جائیں @BYCAwaran #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
Tweet media one
0
11
38
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 months
ورثا کی تلاش میں مدد کیجیے صحبت پور: پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ڈسکو موڑ پر ایک شخص کو گاڑی سے پھینک کر فرار ہوگئے ۔ یہ شخص اپنا نام اکرم ولد جمیل زیور بتا رہا ہے ، رہائی پانے والے شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے #Balochistan
Tweet media one
0
22
39
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
بلوچستان: آدم والد نسیم جو دہشت زرین بگ کا رہاہشی جیسے کوسٹ گارڈ نے 8 جولائی 2024 کو ایران سے آتے وقت کنٹانی ھور سے لاپتہ کر دیا تھا تا حال آدم کے بارے کچھ خبر نہیں لواحقین پریشان ہے لواحقین نے اپیل کی ہے آدم کو بازیاب کیا جائے #TBCNewsReport #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
21
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
1 month
Where is Mumtaz Baloch #ReleaseMumtazBaloch
Tweet media one
2
20
40
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 years
#Bolan under siege for the 5th day. 6 gunship helicopters & military UAVs have been traced in the area today. The continuous attack and unannounced curfew has caused severe food shortages and increased difficulties for civilians in need of urgent medical assistance.
Tweet media one
0
10
32
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
5 months
عنایت اللہ بنگلزئی اور عبد الفتاح بنگزٓئی پر کوئی الزام ہے تو انہیں منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کیا جائے. #EndEnForcedDisappearances #Balochistan @VBMP5
0
6
38
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
A DAY TO REMEMBER BLACK DAY 27 MARCH 1948. #27MarchBlackDay #76YearsOfBalochistanOccupation
Tweet media one
2
21
32
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
16 days
آواران ڈی سی آفس کے سامنے دلجان کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنے پر بیٹھے شرکاء کو انتظامیہ کی طرف سے ٹارچر اور پرامن دھرنے کو ختم کرنے کیلیے دھمکیاں دینا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے جسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں @VBMP5 #Balochistan #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
0
19
41
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
2 years
Hafeez Zehri to be tried in Military Court. He is a businessman and was disappeared by UAE agencies working with Pakistan in January this year. He has been shifted to Central Jail in Karachi with allegations imposed by agencies. #ReleaseHafeezZehri #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
0
15
32
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
23 days
پنجاب پولیس آگے عوام پیچے! مظاہرین پر تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کی اطلاعات #Pakistan
3
17
40
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
4 months
بلوچستان میں ریفرنڈم کروائیں پتہ چل جائے گا کہ بلوچستان کے لوگ آپ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، اسد اللہ بلوچ #Balochistan @StateDept @usembislamabad @UN
0
15
37
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
7 months
Two more bullet-riddled dead bodies of forced disappeared persons are found. Zaman and Shoaib forcibly disappeared in August last year in 2023 from their home in #Karachi in front of their families by #Pakistani forces. #EndEnForcedDisappearances @amnesty @hrw @usembislamabad
Tweet media one
0
15
31
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
سماجی و انسانی حقوق کے کارکن کامریڈ رحمت اللہ بلوچ گزشتہ رات کلی بنگلزئی کوئٹہ سے قابض پاکستانی ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ #EndEnForcedDisappearances #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
Tweet media one
0
16
38
@TBalochCircle_
The Baloch Circle
3 months
پنجگور سے بلوچ راجی کاروان کے مناظر #WeSupportBalochRaajiMuchi #Balochistan
0
11
33