AzharUddinSays Profile Banner
Azhar Uddin Profile
Azhar Uddin

@AzharUddinSays

Followers
1K
Following
1K
Statuses
2K

ظلم کے خلاف ایک ماں کی طرح چیخیں یا چھوٹے بچے کی طرح روئیں لیکن خاموش مت رہیں! ~میخائل بلگاکوف

Occupied Gilgit Baltistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
1 year
تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی ثقافتی ٹوپی کسی ایسے سر پر رکھی گئی جو اس ٹوپی کی عظمت کے قابل ہے۔ بلوچ ماؤں اور بہنوں کو سرخ سلام جو اس ٹھٹھرتی سردی میں روڈوں پر ظالم ریاست کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں۔ #BalochLongMarch2Islamabad #Balochistan #BalochMissingPersons #BalochGenocide
26
858
3K
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
13 hours
Ya Ali Madad Recent visit of Noor e Imamat, Shah Rahim Al-Hussaini Hazir Imam to Nasirabad, Hunza on June 8th 2024. A moment of immense joy and spiritual significance.
0
0
0
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
1 day
امام چلے گئے۔ فکری رنگا رنگی اور انسانی تنوع کو دنیا کا حسن کہنے والے امام چلے گئے۔ ازقلم : فرنود عالم آواز : رضیہ سلطانہ Part : 3
1
0
3
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
1 day
امام چلے گئے۔ فکری رنگا رنگی اور انسانی تنوع کو دنیا کا حسن کہنے والے امام چلے گئے۔ ازقلم : فرنود عالم آواز : رضیہ سلطانہ Part : 2
0
0
1
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
1 day
امام چلے گئے۔ فکری رنگا رنگی اور انسانی تنوع کو دنیا کا حسن کہنے والے امام چلے گئے۔ ازقلم : فرنود عالم آواز : رضیہ سلطانہ
0
0
2
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
مولانا حاضر امام شاہ رحیم الحسینی کو اسوان شہر کے ڈپٹی گورنر شہر کی چابی پیش کر رہا ہے۔
Tweet media one
0
0
3
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
چلاس۔ حقوقِ دو، ڈیم بناؤ تحریک زور پکڑنے لگا۔ ہزاروں لوگوں کی شرکت۔ شدید نعرہ بازی
0
0
0
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
اے ارض مصر میں تیرے اس خاک پہ قربان
Tweet media one
0
0
1
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
حقوق کے حصول کے لیے دیامر والوں نے قرآن پر حلف اٹھالیا ۔ حقوق دو ، ڈیم بناؤ
Tweet media one
0
1
7
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کا چلاس ائیرپورٹ پر دھرنا جاری ۔ حقوق دو ، ڈیم بناؤ
1
16
44
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
ریاستِ پاکستان نے متنازعہ خطہ گلگت بلتستان کے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے قبل مقامی عوام کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا تاہم اس معاہدے پر تاحال عمل نہیں ہو سکا۔حقوق کی پامالی اور حکومتی بے حسی کے خلاف عوام نے "حقوق دو، ڈیم بناؤ" تحریک کے تحت احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
2
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
2 days
Tweet media one
0
24
0
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
Sayedna Nasir Khusaro had told, “On the surface of earth, there is only the Ismaili community, whose one eye remains with tears and in other eye the tears of happiness, when their one Imam left the world and the next Imam ascends.” Source:- Book: *Jampudeep Na Sultan*
Tweet media one
Tweet media two
5
22
193
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
Raise your daughters in same way to be strong, confident, and empowered❤️🌸
0
0
0
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
ہم پر تشدد کرنے والے پولیس آفیسران ہم سے معافی مانگیں۔ یہ پنجاب نہیں ہے یہ گلگت بلتستان ہے۔ شرافت سے رہوگے،ہم بھی شرافت سے رہیں گے۔ بدمعاشی کروگے ہم سے بڑا کوئی بدمعاش نہیں۔ طالب علم رہنما راجہ عابد کا خطاب جیو جوان
0
6
18
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
چلاس شہر میں کمسن بچوں کو محض احتجاج کرنے پر گرفتار کرنا ناقابل قبول ہے، ببے حس حکمران اور ان کے بےشرم آقاؤں نے گلگت بلتستان میں جبر کے سب ریکارڈ توڑ دیے ہیں، چلاس کے غیور عوام کو چاہیے کے اس پر احتجاج کرے سابق وزیر اعلیٰ و رہنما تحریک انصاف گلگت بلتستان خالد خورشید خان
Tweet media one
0
0
2
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
لینن کہتے ہیں ریاست اپنی ناکامی کے آخری دور میں انتہائی پرتشدد ہو جاتی ہے۔ ایک میڑک کلاس کے بچے سے اتنا ڈر گئے۔ زندہ باد راجہ عابد۔
0
1
3
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
بے حسی کا عالم دیکھیں ایک بچے سے یہ ریاست کتنی خوفزدہ ہے۔ نوجوان طلبہ رہنما راجہ عابد کو طلباء کے حقوق کیلے آواز اٹھانے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا یاد رہے گزشتہ دنوں اس کی تقریر سوشل میڈیا سے لیکر نیشنل میڈیا تک وائرل ہوئی تھی۔ راجہ عابد کی مزاحمت پر سلام پیش کرتے ہیں
0
0
2
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
3 days
کچھ روز قبل ہم نے چلاس میں جو احتجاج کیا تھا ہمارے محض چار ہی مطالبات تھے ابھی تک اُس پہ عمل درآمد نہیں ہوا۔ میں چلاس کے طلباء سے مخاطب ہوں کل بروز ہفتہ صبح ساڑھے نو بجے صدیق اکبر چوک چلاس میں جمع ہوجائیں۔ صدر بی این ایف سٹوڈنٹ ونگ گلگت بلتستان راجہ عابد محفوظ
1
2
14
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
5 days
MUBARAK HO🌸🙌
0
0
0
@AzharUddinSays
Azhar Uddin
5 days
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر بابر اعوان نے پرنس کریم آغا خان کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی خدمات کو سراہا۔
0
0
0