Love_Democrracy Profile Banner
Democracy Profile
Democracy

@Love_Democrracy

Followers
20K
Following
25K
Statuses
5K

Human rights activist, social activist.

Pakistan
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Love_Democrracy
Democracy
1 year
میں بلوچ قوم سے بہت شرمندہ ہوں۔ میں لاپتہ افراد کے بارے میں اپنے تبصروں پر تمام بلوچ بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں, کیونکہ میں لاپتہ افراد کے مسئلے کو نہیں سمجھ سکا لیکن اب میں نے محسوس کیا کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ عمران ریاض خان #imranraizkhan
64
601
2K
@Love_Democrracy
Democracy
8 days
اور "تو" PTI کا وہ کتا جو گھر کا نا گھاٹ کا 🤣
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
9 days
PTI ka Zabardasti ka Mama
Tweet media one
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
8 days
بلوچستان میں لوگ بی ایل اے کو اپنی فوج سمجھتے ہیں اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ میں نے بلوچستان میں ایک سروے کیا اور ایک ہزار لوگوں سے پاکستانی فوج اور بی ایل اے کے بارے میں پوچھا کہ آپ کی فوج کون سی ہے؟ حیران کن طور پر، 99 فیصد لوگوں نے کہا کہ بی ایل اے ہماری فوج ہے۔
0
0
3
@Love_Democrracy
Democracy
9 days
0
0
0
@Love_Democrracy
Democracy
23 days
عقل کے اندھوں کو ٹک ٹاک اور ایکس میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا. ٹھیک کہتا ہے عمران خان ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے.
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
23 days
بینظیر نے تو کہا تھا کہ جمہوریت بہترین انتقام لے گی لیکن سندھ میں تو آج آمریت سر چڑھ کے بول رہی ہے. @BBhuttoZardari @AseefaBZ
@NidaKirmani
Nida Kirmani
23 days
Major crackdown against @BYCKarachi awareness rally in Lyari. Beating & dragging peaceful protesters. Still not sure how many have been arrested. Please condemn this cruelty in your loudest voices. @BalochYakjehtiC
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@Love_Democrracy
Democracy
23 days
مسٹر بلاول تمھاری جمہوریت کا سندھ میں جنازہ نکل رہاہے غور سے دیکھو ۔ بختاور بھٹو سے ڈرون کیمرہ ٹکرا گیا تو کمیشن بنانے پہ ��ضد تھے۔ کیا عورتیں صرف تم لوگوں کی ہیں اور کسی کی عزت نہیں اور کوئی عورت نہیں اس ملک میں؟ کسی کے شہری حقوقِ نہیں ؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
23 days
بلوچ مظاہرین کے خلاف سندھ پولیس کا کریک ڈاؤن دیکھ کر آج محترمہ بینظیر بھٹو یاد آ گئیں 2007 میں خیر بخش مری کے ساتھ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کی پالیسی بلوچوں کو پاکستان سے متنفر کر رہی ہے میں پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دونگی آج کی پیپلز پارٹی کو سوچنا چاہیئے کہ بلوچوں کے متعلق انکی پالیسی اور مشرف کی پالیسی میں کوئی فرق رہ گیا یا نہیں؟
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
3 months
مطلب وہ زور زبردستی عزت لوٹنا چاہتا تھا تو ہم نے مرضی سے دے دی اور رونے اور شور کرنے کے بجائے مزے لئے ۔۔۔
@MeFaheem
Muhammad Faheem
3 months
آئینی ترمیم میں 56کلاز سے ہم 22پر لے آئے پھر اندر سے ممبران خرید لئے گئے ہمارے 8ووٹوں کی ضرورت تھی اور انہوں نے 11ووٹ خرید لئے اور پناہ گاہ میں محفوظ کرلیا تھا اگر ہم ووٹ نہ کرتے تو اصل ڈرافٹ سے بھی گندا ڈرافٹ آتا اور وہ منظور ہوجاتا تو ہماری ایک ماہ کی محنت کا کیا فائدہ ہوتا مولا افضل الرحمن
0
0
3
@Love_Democrracy
Democracy
3 months
@HamidMirPAK Shame on @ICT_Police .. Islamabad Police must be considered as an abductor group. People of Islamabad must take action this abductor group (@ICT_Police ).
0
0
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
Thank God, you didn't keep his name: Mir Zulfiqar Mehmood Choudhry Bhutto. 😊
@BakhtawarBZ
Bakhtawar B-Zardari
4 months
Mir Zulfikar Mahmood Choudhry 💚 October 20 2024 “𝘐𝘯 𝘵𝘩𝘦 𝘯𝘢𝘮𝘦 𝘰𝘧 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩, 𝘵𝘩𝘦 𝘔𝘰𝘴𝘵 𝘎𝘳𝘢𝘤𝘪𝘰𝘶𝘴, 𝘵𝘩𝘦 𝘔𝘰𝘴𝘵 𝘔𝘦𝘳𝘤𝘪𝘧𝘶𝘭. 𝘔𝘢𝘺 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘯𝘢𝘮𝘦 𝘣𝘦 𝘢 𝘣𝘭𝘦𝘴𝘴𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘰 𝘩𝘪𝘮 𝘢𝘯𝘥 𝘣𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘩𝘪𝘮 𝘨𝘰𝘰𝘥 𝘩𝘦𝘢𝘭𝘵𝘩 𝘢𝘯𝘥 𝘧𝘰𝘳𝘵𝘶𝘯𝘦. 𝘖 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩, 𝘮𝘢𝘬𝘦 𝘩𝘪𝘮 𝘢 𝘤𝘩𝘪𝘭𝘥 𝘰𝘧 𝘤𝘰𝘮𝘱𝘢𝘴𝘴𝘪𝘰𝘯 𝘢𝘯𝘥 𝘭𝘰𝘷𝘦. 𝘎𝘶𝘪𝘥𝘦 𝘩𝘪𝘮 𝘰𝘯 𝘵𝘩𝘦 𝘱𝘢𝘵𝘩 𝘰𝘧 𝘰𝘶𝘳 𝘣𝘦𝘭𝘰𝘷𝘦𝘥 𝘗𝘳𝘰𝘱𝘩𝘦𝘵 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 صلى الله عليه وسلم 𝘢𝘯𝘥 𝘴𝘱𝘳𝘦𝘢𝘥 𝘩𝘪𝘴 𝘭𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘰𝘧 𝘸𝘪𝘴𝘥𝘰𝘮 𝘢𝘯𝘥 𝘣𝘦𝘯𝘦𝘷𝘰𝘭𝘦𝘯𝘤𝘦 𝘪𝘯 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘸𝘰𝘳𝘭𝘥.” @mahmoodchoudhry 🤍♾️
Tweet media one
0
0
2
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
چیف جسٹس وزیر اعظم کے مرضی کا ہو گا. اور وزیر اعظم آرمی چیف کی مرضی کا ہو گا. اور آرمی چیف امریکہ کی مرضی کا ہو گا. ترمیم کا خلاصہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
0
0
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
کوئی حرج نہیں حنا بی بی جس طرح کچھ عرصہ پہلے یوتھیا فوج اور ایجنسیوں کی عزت میں زمین و آسمان ملایا کرتے تھے اور اب وہ ان کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے... اور اب فوج اور ایجنسیاں پٹواریوں کے ابو بن چکے ہیں۔ دیکھیں گے کہ اب فوج اور پٹواریوں کا رومانس کب تک چلتا ہے؟
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
4 months
خود ساختہ گمشدگی کو ایجنسیوں کے سر ڈالنا انتہائی گھٹیا اور غلیظ عمل ہے۔یہ اغوا اختر مینگل اور لانگو جیسے لوگوں کی حرکت ہے۔ خود یہ الشفاء ہسپتال سے ڈائیلسز بھی کرواتے رہے جسکے ثبوت منظرِ عام پر آچکے ہیں ، ایجنسیوں پر الزام لگانا انتہائی شرمناک ہے
0
0
2
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
کھانا بچے گھر سے کھا کر آتے ہے. آپ بچوں کو بس معیاری تعلیم اور کتب مہیا کر دے.
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
4 months
Good news.....Islamabad government schools meal plan is now covering 55000 students daily @EduMinistryPK #Pakistan #education
0
0
2
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
صرف پٹواری ہی اس بات پر یقین کر سکتے ہیں ورنہ پاکستانی قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ حقیقت کیا ہے کیونکہ یہ 21ویں صدی ہے اور یہ سوشل میڈیا کا دور ہے. بکاؤ الیکٹرانک میڈیا کا دور نہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں جو بیانات دیے ہیں وہ اصل حقیقت ہے۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
قاسم رونجھو نے چند گھنٹے کے بعد اختر مینگل کے ہمراہ اپنی پریس کانفرنس کی تردید کر دی یہ تردید بتا رہی ہے کی پاکستان کی سیاست کدھر جا رہی ہے؟
Tweet media one
1
0
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
ایک بار عظیم عمران خان نے پاکستانی قوم سے کہا ....! کہ مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے. آپ بہت سست ہو, آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے.
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
@HamidMirPAK @BBhuttoZardari @OmarAyubKhan Today, the grandson of firstl dictator stood with the constitution of Pakistan, while the grandson of the first elected prime minister stood with the manipulators of the constitution of Pakistan.
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
@FarooqTariq3 اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہمیشہ منافقانہ کردار ادا کرتا ہے۔
0
0
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
RT @ARYSabirShakir: سردار عطااللہ مینگل والد محترم سردار اختر مینگل
0
534
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
RT @sherafzalmarwat: میں تمام پاکستانیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کے سولہ ایم این ایز اور دو سینیٹرز آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دین��…
0
5K
0
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
بی این پی نے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے والے اپنے دو سینیٹرز کو بڑی بہادری سے برطرف کر دیا۔ اب کیا پی ٹی آئی اپنے ایم این ایز سے مستعفی ہونے کو کہے گی اور کیا پی ٹی آئی بی این پی کی طرح ان ایم ایم اے کے خلاف سخت کارروائی کرے گی؟ @adeelraja @ARYSabirShakir @Matiullahjan919
@AzazSyed
Azaz Syed
4 months
Following is the list of MNAs supporting govt although elected with the support of #PTI 1-MNA ch ilyas 2- MNA usman Ali 3- MNA mubark zaib 4- MNA zahor Qureshi 5- MNA Aurangzeb khichi Besides the above following are they guys present in the lobby as reserves 1- MNA Riaz fatyana 2- MNA zain Qureshi 3- MNA Miqdad husain 4- MNA Brig(r)Aslam ghuman
0
0
1
@Love_Democrracy
Democracy
4 months
@BBhuttoZardari Shame on you, Khusra
0
0
1