سنا تھا پی ٹی آئی والے بدتمیز ہیں، سوشل میڈیا پر بدتہذیبی پھیلا رہے ہیں، لیکن اب یقین سے کہہ سکتی ہوں کی ن لیگ کے سوشل میڈیا کے گلو بٹ ہی طوفانِ بدتمیزی مچاتے، خواتین،بزرگ،بچوں سب کو گالم گلوچ کرتے ایک مہم پر ہیں اور الزام بچارے پی ٹی آئی والوں پر۔۔
The less than 800 people turn out show how much faith the masses have in Imran’s promises after 3 years of absolute destruction & lies. Couldn’t photoshop or hide in broad day light. Better to absolutely ignore his attention seeking irrelevance & focus on much needed governing.
A true Leader lives in the heart of people no matter how much time is passed,when you win the heart of nation,no punishment can ever erase you from the memories. Bhutto is one of the greatest and most popular leader and no party can deny that.
پی ڈی ایم اپوزیشن میں IMF پروگرام میں رکاوٹیں ڈالتی رہی،میڈیا کوریج کے بغیر قوم نے عمران خان کو کئی ارب دی��،اب مشورےدے رہے ہیں فنڈ کو ایسے شفاف بناؤ اسے دے دو وغیرہ ان کی سیاست اور صحافت irrelevant ہوگئی ہے”شاپر ڈبل“کرالیں جیسے مشورےدےکر relevant بننے کی کوشش۔رپورٹ کارڈ میں گفتگو
مجھے میڈیا چھوڑے4سال ہوچکے،ٹویٹرکااستعمال کئی سال بعد 9اپریل کے بعد کیا،جولوگ ذاتی یا پروفیشنلی جانتے ہیں کہ میں شروع سے خان صاحب کی حامی رہی ہوں،جیو کےوقت بھی،حکومت کی پرفارمنس پر مخالفت بھی کی،اور اب بھی صرف سوشل میڈیا کا استعمال عمران خان کیوجہ سے،تو بحث سوچ سمجھ کے کریں 😂
آج پورے پاکستان کو پیغام دے دیا گیا کہ آپکی جان و مال عزت کی پہلے بھی کوئی قدر اور اوقات نہی تھی،اب آپ کے ایمان کی بھی کوئی اہمیت نہی،لوگوں کے دین،مذہب،نکاح،طلاق،ایمان کا فیصلہ بھی عدالت کیاکرے گی ۔۔اگر پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر کا یہ حال ہوگا تو اپنا اپنا سوچ لیں۔۔