Imran Khan's popularity graph is going down now. No doubt VONC gave a new life to his politics but the way he locked horns with powerful quarters and then absurdly taking U turns from here and there has completely destroyed his narrative and politics.
ماں اور بیٹی کا رشتہ بہت مضبوط اور خوبصورت ہے۔ آج صبح سے دل بہت بے چین اور کھبراہٹ تھی۔ آفس سے واپس آ کر پتا چلا امی واک کرتے ہوئے گر گئیں۔ کچھ زخم آئے ہیں، مجھے نہیں بتایا کہیں میں پریشان نہ ہو جاؤں۔ دعاؤوں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ سب کے ماؤوں کو سلامت رکھے۔
ن لیگ کو اگر نوجوان طبقے کے دل میں جگہ بنانی ہے تو شریف فیملی کو اپنے خاندان سے باہر کے لوگوں کو دل بڑا کر کے فئیر چانس دینا ہو گا۔ ن لیگ میں آپکی فیملی سے باہر بھی اہل لوگ ہیں۔ اگر ہر معاملے میں اپنی فیملی کا بندہ ہی فٹ کرنا ہے تو کاروبار کریں سیاست نہیں
اب مفتاح صاحب کی عزت دل میں اور بڑھے گی۔
ن لیگ کو شاید اندازہ نہیں پاور اپنے خاندان تک محدود رکھنے پر اور ایسے فیصلے کرنے سے لوگ اب ان سے چڑنے لگے ہیں
ن لیگ کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
You may disagree
BUT
In these times when petty interests and power politics that is completely ignoring the needs, rights and well being of an ordinary citizen, PPP has been emerging as the only mature, saner and wiser Party.
Wow… A must watch for all those who want to cast their vote in next elections. It will help you decide who shouldn’t you vote for.
Khan still loves Buzdar 😶
Salute to the thousands of Sanitation workers who have worked tirelessly to keep our cities clean.
Heartening to see CM
@HamzaSS
personally monitoring the cleanliness drive.
Over 12000 workers were deployed in lahore alone along with thousands more across Punjab.
#Kudos
جتنی خوامخواہ جذباتی عوام اسوقت ہو چکی ہے
اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو حکومت کے حامیوں کا Nervous Breakdown ہو جائے گا
اور اگر ناکام ہو گئی تو اپوزیشن کے حامی اپنا سر پھاڑ لیں گے
بچیں گے صرف وہی جو Neutral ہیں 😃
#NoConfidenceMotion
Ammi Abu got vaccinated Alhamdulillah. Excellent arrangement at Lahore Expo centre. Shukkar hai Allah ka is hukoomat ne koi kam Acha Kia Aur boht acha Kia, said my Mom 🤣
ویسے ان اراکین کی کیا Self Respect ہوتی ہو گی جنہیں پہلے ہوٹل میں بند کر دیا جاتا ہے اور پھر بس میں بھر کر اسمبلی لایا جاتا ہے، تاکہ ادھر اُدھر نہ ہو جائیں۔
#CMPunjabElection
I remember a lot of My fellows in Kinnaird College who were excellent in studies and some of them were position holders and Yes they used to wear Hijab. Hijab has nothing to do with your class participation and intellect
"قائدِ اعظم یونیورسٹی میں حجاب، برقع عام ہو گیا ہے، اب تو آپ کو **نارمل** لڑکی شاد و نادر ہی نظر آتی ہیں"
ڈاکٹر پرویز ہود بائی
اور جب سے حجاب عام ہوا ہے، ہودبائی تتے توے پر بیٹھے ماتم کر رہے ہیں.. قابل رحم حالت ہے ان سب کی
Was talking to my mother who started supporting IK after VONC
Me: Ammi trump finally arrest hogya, IK abhi tak bahir hai
Ammi: Tu usne konsa kuch ghalat Kia hai, wo Kyon arrest hoga 🤣🤣
We hve been strongly condemning PTI walas despicable behaviour in London, they r horrible. But the abusive language used by a Journalist there can’t b justified. Teray jaisi Meray Ghar Hondi te mein jutti La lenda tells a lot abt what’s wrong with the men in our society.
Na Naya Na Purana Hamara Pakistan
Sounds good… No?
Now allow me to ask a question… Where’s our fellow Mudassir Naaru and all others?
When will they come back?
This could be a little step towards building “Hamara Pakistan”
عمران خان نے ایک جلسے میں کہا تھا میں پیاز ٹماٹر کے ریٹ کم کرنے نہیں آیا
آج وہی عمران خان دال آٹے کے ریٹ پڑھ پڑھ کر سنا رہے ہیں ۔
عوام تو پتہ نہیں کب سے خوار ہو رہے ہیں، اُن کی تکلیف کا اندازہ بس اپوزیشن میں آ کر ہوتا ہے۔
طاقت اور اختیار کے اس آخری مرحلے میں مقاصد اور اہداف سامنے رکھے گئے ہیں۔ آئین، قانون اور اصول کی بجائے ذاتی مفادات کے حصول کا لائحہ عمل اور طریقہ کار کون اور کہاں طے کر رہا ہے یہی اصل سوال ہے۔ طاقت کے کئی ایک مراکز موجود ہوں تو نتائج عوام کی تقسیم اور تفریق کی صورت ہی ہو سکتے ہیں
تعیناتی اور اُس کے گرد گھومتی سیاست جی ٹی روڈ کے سفر پر ہو یا ایوان اقتدار میں براجمان، اصل اختیار کہیں اور ہے۔ واہ ری جمہوریت، اس سے بہتر ہے کہ پارلیمان کو تالا لگا کر عوام کے سامنے آئین کی سربلندی کے نعرے نا لگائے جائیں۔
کام عاصمہ شیرازی
واہ ری جمہوریت!
This is a disturbing & disastrous trend on Tik Tok! Young people desperate 4 followers are setting fire to our forests during this hot & dry season! In Australia it is lifetime imprisonment for those who start wildfires. We need to introduce similar legislation
@WildlifeBoard
دوسروں کا منہ لال دیکھ کر اپنے منہ پر تھپڑ مارنے سے وہی حال ہوتا ہے جو اس وقت مسلم لیگ ن کا ہے۔ پی ٹی آئی کو جواب دینا ضرور بنتا ہے لیکن پارٹی اور سینئر لیڈرز کے آفیشل اکاؤنٹس سے ایسے ایسے ٹوئٹس اور بیانات دیے جا رہے ہیں کہ ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
اُنہوں نے پی ٹی آئی والوں کے سامنے ثبوت رکھے اور قائل کیا کہ شریف اور زرداری خاندان چور اور کرپٹ ہیں۔
اُنہوں نے پی ڈی ایم والوں کے سامنے ثبوت رکھے اور قائل کیا کہ پی ٹی آئی رہنما دہشتگرد ہیں۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ
لیکن زلفی بخاری، شہباز گل، شیخ رشید اور بہت سوں کے بارے میں ناقدین کہتے تھے کہ حکومت جانے کے بعد یہ لوگ عمران خان کے آس پاس بھی نظر نہیں آئیں گے۔ وہ تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔
پنجاب کے وزیراعلی پرویز الہی کا پرانے دفتر واینکسی استعمال نہ کرتے ہوئے حکم دیا وزیر اعلیٰ انیکسی نئی بلڈنگ تعمیر کی جائے جس قیام کیلئے صوبائی ترقیاتی بورڈ میں42 کروڑ 77 لاکھ منظور کرلئے گئے۔ یہی پیسہ تعلیم صحت صاف پانی کی فراہمی پر لگاتے کتنا اچھا ہوتا لاکھوں افراد مستفید ہوجاتے