Nisar Awan Official Profile Banner
Nisar Awan Official Profile
Nisar Awan Official

@__pti0

Followers
2,732
Following
2,522
Media
528
Statuses
57,094

♤♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤ ♤♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤

Living In Imran Khan's Era
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
"رفوگر" 😂 کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے ایک رفوگر رکھا ہوا تھا۔ وہ کپڑا نہیں باتیں رفو کرنے کا ماہر تھا۔ وہ بادشاہ سلامت کی ہر بات کی کچھ ایسی وضاحت کر دیتا کہ سننے والے سر دھننے لگتے کہ واقعی بادشاہ سلامت نے صحیح فرمایا۔ ایک دن بادشاہ سلامت دربار لگا کر اپنی جوانی کے شکار کی 1/5
36
191
565
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
امریکن کانگریس میں رپورٹ پیش ہوئی ہے ■ یوکرین روس جنگ میں روس کے 20 ہزار اور یوکرین کے 364000 لوگ مر گئے ہیں۔ ■ یوکرین کو مہیا کی گئی نقد امداد یوکرین کی اسٹیبلشمنٹ کھا گئی ہے جبکہ بہترین اسلحہ بیچ دیا گیا ہے مطلب کیا؟😳 ظالم اسٹیبلشمنٹ دوران جنگ بھی اپنے ملک سے غداری 1/2
20
300
1K
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
جب ناقابل شکست منگول دم دبا کر آگے آگے بھاگ رہے تھے اور چھوٹا سا لشکر انہیں کاٹ رہا تھا تیرھویں صدی آدھی گزر چکی تھی۔ منگول جرمنی سے لے کر ہندوستان تک ہر جگہ پر قابض ہو چکے تھے۔ منگولوں کے قہر سے مصری-ترکی سلطنت جسے سلطنت مملوک کہتے تھے اور حجاز مقدس بچے ہوئے تھے۔ 1/20
Tweet media one
17
96
432
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
دوسروں سے ڈکٹیشن لے کر فیصلہ کرنے والے جج کا عبرتناک انجام صدام حسین کو پھانسی دینے والے جج کی جان نہیں نکل رہی۔ بستر مرگ پر موت کی بھیک مانگتے ہوئے۔ توبہ بھی نصیب نہیں ہو رہی۔
18
332
343
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
کر رہی ہے؟ اسے کوئی پرواہ نہیں؟ ■ نیٹو کے سینکڑوں آفیسر یوکرینی افواج کو زیر زمین بنکرز میں ٹریننگ دے رہے تھے۔ روس نے محفوظ ترین بنکرز کو زیر زمین مار کرنے والے میزائلز مار کر نیٹو آفیسرز کو بنکرز میں ہی دفن کر دیا ہے۔😳 2/2
3
59
292
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
اگلے دن رفوگر بوریا بستر اٹھا کر جانے لگا تو بادشاہ پریشان ہوگیا۔ پوچھا: کہاں چلے؟ رفوگر بولا: بادشاہ سلامت میں تو بس چھوٹے موٹے تروپے لگا لیتا ہوں۔ آپ نے اگر شامیانے سلوانے ہوں تو مریم اونگزیب کو رکھ لو۔ 🤣 5/5
21
61
308
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
سعودی حکومت کے اہم اقدام: ● یو ایس ایس آر میں 90 سال تک قرآن پر پابندی رہی۔مسلمانوں لی حالت یہ تھی کہ بسم اللہ پڑھ کر خنزیر کھاتے تھے۔باقی دین کا کچھ پتا نہیں تھا پھر سعودی حکومت نے قرآن کے ترجمے کروا کے تمام مسلمانوں میں بانٹے اور وہاں کے مسلمان احکامات سے واقف ہوئے 1/2
3
53
273
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
جرنلسٹ "مونا حبیب" جو PTI مخالف "نیا دور" پروگرام کرتی تھی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مونا نے 2014 میں اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے ساتھ ناجائز مراسم قائم کئے جس کا انعام "عماد زبیری" جو CIA ایجنٹ اور بزنس مین ہے نے مونا حبیب کو امریکہ میں یونیورسٹی فیس 25000 ڈالر ادا کئے
Tweet media one
Tweet media two
22
95
223
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابر ہے::: کافر جج میتھیو نیکلن ججز اپنے بیوی بچوں کے نام پر آمدن سے زاید اثاثوں کے لئے ذمہ دار نہیں :::: 10 مسلمان ججز کا لارجر بنچ جس میں 8 الحاج تھے
Tweet media one
8
158
207
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
دوسرا زاویہ ■ کل چوہدری پرویز الہی نے سپیکر کے پی اور سپیکر پنجاب پر ایک ٹویٹ ٹھوکی۔جب PTI کا سخت ردعمل آیا تو فوری ڈیلیٹ کر دی۔ ■ اب تک چوہدری صاحب کے گھر پر جتنے بھی حملے ہوئے ان میں چوہدری صاحب ہمیشہ گھر میں نہیں ہوتے تھے اور اب بھی ایسا ہی ہے۔آپ نہیں جانتے؟ 1/3
@shafqatmm1
Shafqat Ch
1 year
عدالتوں کیلئے حکومت کا پیغام لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود پولیس کا چوہدری پرویز الہی کے گھر پر دھاوا ۔ بکتر بند گاڑی سے ٹکر مار کر گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل خاتون سمیت کئی افراد گرفتار اب بس ایک کسر باقی رہ گئی ہے کہ پولیس کسی دن اسی طرح کسی اور بکتر بند سے ٹکر مار کر
158
2K
4K
14
54
174
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
گنگچھے براہ۔ بلتستان مبینہ میجر صاحب نے تیز رفتار گاڑی سے چھ بچوں کو کچل دیا۔تین موقع پر شہید۔ 3 ہسپتال میں چل بسے میجر صاحب فرار ۔ ایف آئی آر؟؟ درج کروا کر دکھاؤ
Tweet media one
16
120
142
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
قابلیت اس وقت شمالی کوریا کا صدر روس کے دورے پر ہے مگر اس کو نیوکلئیر facility کا دورہِ کروایا گیا ہے جو کہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ روس چین کا اتحاد اور روس یوکرین جنگ بھی سامنے ہے بھارت کا علاقہ چین نے چھین لیا ہے مگر بھارت پاکستان پر حملے کو تیار ہے۔ مقبوضہ کشمیر 1/6
Tweet media one
4
47
144
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
حضرت حسان بن ثابت رض ایک شاعر تھے جو لڑائی نہیں کر سکتے تھے۔نبی صلي الله عليه وسلم نے فرمایا "اے حسان تیرے شعر کفار کا سینہ چاک کرتے ہیں" ثابت ہوا کہ جو جتنا جوگا ہے اتنا کرے۔سوشل میڈیا؛ میڈیا؛ شاعری؛ دین؛ پوسٹرز؛ فوٹوگرافی؛ تعلقات اور فزیکلی دشمن کامقابلہ کریں آواز اٹھائیں
12
66
128
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
جناب شفقت چوہدری صاحب @shafqatmm1 کی رہائی ہو گئی ہے #ReleaseShafqatCh #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو پر محنت کرنے والوں کو مبارک ہمارے دل بہت خوش ہیں مگر شفقت صاحب کی تکلیف پر رنجیدہ بھی
Tweet media one
15
80
133
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
تلہ کنگ بازار میں مولوی صاحب نے لفافے بکھیر کر آنٹی کو پہلے سے تیار شدہ گندے فروٹ کا لفافہ تھما دیا پھر ہم کہتے ہیں کہ چور اوپر کیسے آئے؟ حاجی اور حافظ ہم پر مسلط کیوں ہیں؟
25
101
120
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
آج قاسم علی شاہ "یونیورسٹی آف گجرات حافظ حیات" میں چیف گیسٹ تھے طلباء اور طالبات نے بائیکاٹ کر دیا 😂 #پوٹیویشنل_سپیکر
6
44
116
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
دوسری دنیا نے تو صرف "اسرائیل" کو تسلیم کیا تھا پاکستان نے بظاہر "گریٹر اسرائیل" کو تسلیم کر لیا ہے
9
56
115
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
دو نہایت سینئر اور محب وطن جرنلسٹس اس وقت بلاوجہ اغوا ہیں۔ آواز اٹھائیے @OryaMaqboolJan @ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseOryaMaqboolJan #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #اوریا_مقبول_جان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
4
116
117
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ایسا الجھا دیا کہ وہ غلطیوں پر غلطیاں کرتے گئے۔ منگولوں کے دماغ سلطان بیبرس کے شکنجے میں جکڑے گئے۔ منگول بیبرس کے سامنے بت بن کر رہ گئے۔ آج بھی مائینڈ گیمز کا ماسٹر سپر پاور کو تگنی کا ناچ نچا رہا ہے۔ نتیجہ منگولوں والا ہی ہو گا ان شاءالله تعالي 20/20
4
14
120
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
بالکل سر ان مٹھی بھر نے 8 لاکھ فوج کو جکڑ رکھا ہے اور 22 کروڑ عوام کو برباد کر دیا ہے سر الحمدللہ میرا سوا 6 فٹ کا بھتیجا آرمی میں جا رہا تھا ہم نے اس کو بچا لیا ہے۔ وہ اپنا کاروبار کرے گا
Tweet media one
4
58
112
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران ریاض خان صاحب کا دوسری بیوی سے پہلا بیٹا پیدا ہوا ہے۔ مبارک ہو بھائی @ImranRiazKhan پٹواری بھی ماموں بن گئے 😂😂😂
7
32
99
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ایک قیدی اور اشتہاری مینار پاکستان پر جلسہ کر رہا ہے اور ایک آزاد جیل میں قید کاٹ رہا ہے پھر کہتے ہیں کہ یہودی دنیا میں فساد برپا کرتے ہیں اصل یہودیوں کو ڈھونڈنا ہو گا
15
64
98
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
الیکشن شروع ہوتے ہی ایک عجیب قسم کی مخلوق ظاہر ہوتی ہے جس کی خوبیاں ہوتی ہیں 👈 نڈر ؛ بے باک ؛ اعلی تعلیم یافتہ ؛ نہ جھکنے والا نہ بکنے والا ؛ جرأت مند ؛ غیرت مند وغیرہ وغیرہ الیکشن ختم اور یہ خوبیوں کے بالکل برعکس نکلتے ہیں ڈرپوک؛ جاہل؛ کمینے؛ بوٹ چاٹ؛ بکاؤ ؛ بے غیرت اور کرپٹ
Tweet media one
14
55
97
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
کہانیاں سنا کر رعایا کو مرعوب کر رہے تھے۔ جوش میں آکر کہنے لگے کہ ایک بار تو ایسا ہوا کہ میں نے آدھے کلومیٹر سے نشانہ لگا کر جو ایک ہرن کو تیر مارا تو تیر سنسناتا ہوا گیا اور ہرن کی بائیں آنکھ میں لگ کر دائیں کان سے ہوتا ہوا پچھلی دائیں ٹانگ کے کھر میں جا لگا۔ 2/5
1
22
96
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
● سعودی حکومت نے ان ریاستوں میں مساجد بھی بنوائیں۔علماء نے نئے سرے سے دین کے لئے بہت کام کیا۔ ● سعودی حکومت حرم پاک میں ہر زائر کو مفت قرآن دیتی ہے جو کہ اس کی مادری زبان میں ترجمہ کے ساتھ ہوتا ہے۔ 2/2
0
13
83
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
#ReleaseShafqatCh شفقت چوہدری کی مسکراہٹ ہی تمہاری شکست ہے یہ پہلی بار نہیں جب شفقت چوہدری صاحب کو اغوا کیا گیا ہے۔ تم کھڑے تھے لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
Tweet media one
8
70
94
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
بادشاہ کو توقع تھی کہ عوام داد دے گی لیکن عوام نے کوئی داد نہیں دی۔ وہ بادشاہ کی بات پر یقین کرنے کو تیار نہیں تھے۔ بادشاہ بھی سمجھ گیا کہ ضرورت سے زیادہ لمبی چھوڑ دی۔ اپنے رفوگر کی طرف دیکھا۔ رفوگر اٹھا اور کہنے لگا حضرات میں چشم دید گواہ ہوں اس واقعے کا۔ دراصل بادشاہ 3/5
1
19
93
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
■ یہ سب کچھ وہ کر رہے ہیں جو چوہدری پرویز الہی کو ہیرو بنانا چاہتے ہیں تا کہ اگلے وزیراعلی پنجاب کے امیدوار ہوں۔ اگر انہوں نے یہ کیا ہے تو پھر ان کے پاس ٹیکنالوجی موجود ہے جس سے وہ چوہدری صاحب کو غائب نہیں ہونے دیتے؟ نہیں؟ ■ مجھے آپ سے اتنی سادگی کی بالکل امید نہ تھی🙂 3/3
7
18
93
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ویڈیو دیکھیں مزا نہ آئے تو کہنا کوئی اتنا کند ذہن بھی ہو سکتا ہے کیا؟
3
42
85
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
سپریم کورٹ میں جمع ہونے والی رپورٹس کا خلاصہ الیکشن کمیشن: سیکیورٹی کا مسئلہ ہے سیکرٹری دفاع: پیسے نہیں ہیں وزارت خزانہ: الیکشن اکٹھے کروانے ہیں گورنر سٹیٹ بنک: میں مجبور ہوں جبکہ سپریم کورٹ نے سبکو اپنے ادارے کی رپورٹس جمع کروانے کا حکم دیا تھا اور یہ دوسروں کی ترجمانی کر رہے
4
47
82
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
آپ آڈیو لیک کریں۔ ہم ویڈیو لیک کرتے ہیں 😂 #آب_حیات #ایسے_تو_ایسے_ہی_سہی
8
60
80
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
عمران خان کی تعریفیں شروع کر دو جو بھڑک جائے وہ پکا چور ہے
Tweet media one
1
51
83
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
سلامت ایک پہاڑی کے اوپر کھڑے تھے اور ہرن بہت نیچے تھا۔ ہوا بھی موافق چل رہی تھی ورنہ تیر آدھا کلومیٹر کہاں جاتا ہے۔ جہاں تک تعلق ہے آنکھ کان اور کھر کا تو عرض کر دوں کہ جس وقت تیر لگا ہرن دائیں کھر سے دایاں کان کھجا رہا تھا۔ عوام نے زور زور سے تالیاں بجا کر داد دی۔ 4/5
1
22
90
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
کرکٹ کی کپتانی کے لئے لڑائیاں جھگڑے سازشیں کیوں؟؟؟ سیدھی سی بات ہے کہ "میچ فکسنگ" کپتان کرتے ہیں۔ کپتان کو دولت ہی دولت ملتی ہے۔ حالیہ 2023 ورلڈ کپ میں بہت کچھ غیر معمولی ہوا *بھارت بہت طاقتور۔ بہت جوا لگا۔ مگر ہار پر bookies اربوں ڈالر لے اڑے *بہترین سٹارٹ کے بعد KL Rahul 1/2
4
31
86
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
1 سال میں غلط ثابت ہونے والے 👇 ■آئی ایس آئی نمبر ون ہے ■شہباز شریف بہترین ایڈمن ہے ■فوج ہماری ہے اور غزوہ ہند لڑے گی ■فضل الرحمن مولانا ہے ■ٹی ایل پی عاشق رسول ہے ■ہمیں باہر سے خطرہ ہے ■جرنیل کرپشن سے نفرت کرتے ہیں ■اداروں کی وجہ سے عوام سکون سے سوتے ہیں
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
یہ پیغام مراد سعید کو بھجوایا گیا ہے۔ سوات کے اس بیٹے نے ابھی بھی آدھا پیغام اس لیے پبلک نہیں کیا کہ وہ وطن کا وفادار ہے اور کسی صورت اپنے ملک کی بدنامی نہیں چاہتا۔ حملہ آوروں نے کچھ اور بھی کہا ہے۔ 💔
810
11K
22K
3
64
76
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
ایک سوال: ایٹمی اثاثوں کو سڑکوں پر احتجاج کرتی عوام استعمال کریگی؟ کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ بیرونی آقا کے پاس پڑے ہوں یا انکے غلاموں کے پاس یا سرے سے ہوں ہی نہ؟ بیرونی دشمن نے تو انت عوام کیلئے چکی ہوئی ہے؟ محافظ تو خاردار تاروں والی اونچی دیواروں کے اندر رہتے ہیں #کرپٹ_لیڈرشپ
Tweet media one
3
51
80
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
بریکنگ نیوز نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نہیں لائی بلکہ حسین نواز عرف گونگلو نے کہا کہ "ابا جی جاؤ دفع ہو جاؤ پاکستان۔ اب گالیاں کھا کھا کر ہماری اخیر ہو گئی ہے۔"
14
47
78
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
"کشمیر" لیتے لیتے "کشمیر بناسپتی" لینے سے بھی گئے #بزنسمینوں_کے_کمالات
14
34
78
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
میں جنرل باجوہ سے شدید نفرت کرتا ہوں مجھے اس کی ہر ہر حرکت پر اعتراض ہے مگر حامد میر نے "چیف آف آرمی سٹاف" پر الزام لگایا ہے۔اس کے پیچھے PDM ہے۔ اگر جنرل باجوہ نے سودا کیا تھا تو کیا #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور اس کو reverse کرے گی؟ Clarify @OfficialDGISPR It's not time to be quite
1
37
68
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
بیگم صفدر نے "بچپن سے لے کر پچپن تک" اپنے باپ کی نہیں مانی ایک فقرے تاریخی چھترول 😂
2
43
77
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
ڈینٹونک کا بندر 1987 2023
Tweet media one
Tweet media two
6
54
80
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
کل "ہوا میں اڑنے والا" آج چلنے کے قابل بھی نہیں۔ "زمین پر چلنے" والا "ہوا میں اڑنے والے" کو ٹھکانے لگانے کے لئے لے جا رہا ہے۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
2
52
77
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
کچے کے آپریشن پر 3 ارب لگانے بجائے آدھا ارب ڈاکوؤں کو دے دیتے تو وہ کچا چھوڑ کے پارلیمنٹ میں آ بیٹھتے #عقل_نئی_تے_موجاں_ای_موجاں
Tweet media one
8
38
73
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
یہ دیکھیں کہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے۔بیچارے جوان اپنے ہی ملک میں انجان بن گئے ہیں۔ اگر ان جوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو کسی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ سنبھل جائیں
4
39
65
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
Incredible Transformation 😂 April 2022 April 2023
Tweet media one
Tweet media two
12
49
75
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
ECP & IG Punjab meeting on 08.03.2023 آئی جی نے 16۔03۔2023 کو ہونے والے جعفر ایکسپریس پر بمب حملے کی پیشگی اطلاع دی۔ مطلب کہ یہ حملہ آئی جی پنجاب نے کروایا یا اس کے سہولت کاروں نے ثبوت حاضر ہے 👇👇👇 @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @RealWaqarMaliks @SdqJaan @ImranARaja1
Tweet media one
0
57
69
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
پاکستانیو جو کچھ ن لیگی حکومت نے پہلے ہماری حالت کی ہے نواز شریف مکمل تباہی کرنے کے لئے واپس آ رہا ہے اگر اب خاموش رہے تو "ہماری داستان نہ ہو گی داستانوں میں" جرنیلوں کے جزیرے پہلے ہی تیار ہیں #نواز_شریف_نامنظور
16
65
70
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
پاکستانیو کالے کپڑوں والے آ گئے اب دیکھو انقلاب کیسے آتا ہے #زمان_پارک_پہنچو #زمان_پارک #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #ZamanPark_under_attack #Zaman_Park
@__pti1
Nisar Awan Official
2 years
::::::: Prediction Time ::::::: 1۔ بہت سے کالے کپڑوں میں ملبوس لوگ سڑکوں پر نکلیں گے اور پھر ہر طرف چھا جائیں گے 2۔ عمران خان "عود" کا عطر استعمال کریں۔ بہت ضروری ہے۔ جراثیم بھی ختم؛ موڈ بھی اچھا؛ روحانی تسکین اور شیطان سے حفاظت۔ لگانے سے پہلے اعوذباللہ پڑھ لیں
3
28
100
3
46
78
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
آج رات اگر قوم جاگ گئی تو پھر کبھی شب خون نہیں مارا جا سکے گا ورنہ اللہ حافظ #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #Zaman_Park
2
43
75
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
سرکاری سکولوں کے محنتی اساتذہ 🙂 پاکستان میں صرف ایسے محنتی ٹیچر محفوظ ہیں #ReleaseShafqatCh #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو
Tweet media one
13
57
72
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
بہت سے تلخ حقائق 1۔ پاکستانی جرنیلوں کا بس چلے تو ایٹم بمب اپنی ہی عوام پر گرا دیں۔ طارق فاطمی کے سنہری الفاظ بالکل سچ ثابت 2۔ فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی۔ غلط ثابت 3۔ دس لاکھ سیکیورٹی اہلکاروں میں ایک بھی مرد نہیں۔کاغذی شیر 4۔ فوج صرف ملی نغموں اور ڈراموں میں عظیم ہے
16
72
71
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
الاقصي پر حملے کے وقت اگر آپ کے ملک پر "طاغوتی طاقتوں" کا قبضہ ہو تو پھر مسلمان کیا کریں؟؟؟؟ تمام مسلمانوں کے لئے ایمان بچانے والے 2 منٹ
13
59
64
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
حکومتی جیو فینسنگ ڈیٹا کے مطابق 6 مئی 2023 کو (5:30 سے لیکر 7:30 تک) پاکستان میں 2786 جگہوں پر 400 یا اس سے زیادہ لوگ ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔ اگر اتنی جگہوں پر احتجاج شروع ہو گیا تو حکومت ہر ایک جگہ پر 2 سے زیادہ پولیس والے نہیں دے پائے گی۔ #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں #محبت_مافیا
1
39
65
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
اس بھائی کے 5 بچے UAE میں حکومتی ادارے میں پھنس گئے ہیں اور یتیمی کی زندگی جی رہے ہیں۔ قصور اماراتی عورت سے شادی ہے۔ پلیز RT کریں کہ اس کی آواز UAE کے حکمرانوں تک پہنچ جائے @HamdanMohammed @HHShkMohd @HHShkMohd @Maitha_MRM Please listen to this poor guy n forgive poor family.👇
6
66
68
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
مطلب ہووے تے نور محمد ۔۔۔۔ نہ ہووے تے نورا کوئی کسے دا یار نہ بیلی جد کم ہو جاوے پورا #ReleaseShafqatCh #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو اغوا کار کبھی شفقت چوہدری کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہوتے تھے کہ ہمارے حق میں ٹرینڈ کر دیں۔ 🙂
6
57
70
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
سوچیں نواز شریف پاکستان آ جائے اور پھر ایک زبردست عوامی تحریک کے نتیجے میں نواز شریف اور اس کے سہولت کاروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں ہائے سارے قومی مجرم ایک ہی وقت میں ٹنگے جائیں ان شاءالله تعالي #نواز_شریف_نامنظور
17
49
72
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
کمپنی چیف کی چینی وزیرخارجہ سے ہلکی سی ملاقاتی اس بندے نے 23 کروڑ عوام کی ---- میں ڈنڈا دیا ہوا ہے مگر چینی وزیرخارجہ کے سامنے گھگھی بندھی ہوئی ہے۔ مقصد کیا تھا اس دورے کا؟ نہ چین نے بتایا نہ فوج نے؟
6
50
65
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
پنجابی کہاوت ہے کہ چوری دے تھان۔۔۔ تے ڈانگاں دے گز عوام کے ٹیکس کے پیسے کو بے دریغ ایک 20ویں گریڈ کے سرکاری افسر کی تشہیر پر اڑایا جا رہا ہے یہ پیسہ دراصل "بے یارومددگار شہید" ہونے والے جوانوں کی سیفٹی کے لئے تھا
7
39
64
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
بند کمروں کے فیصلوں اور میرٹ پر فیصلوں کا فرق #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں #محبت_مافیا
Tweet media one
4
51
66
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
ابتک جتنے بھی غدار گرفتار ہوئے۔وہ کسی بھی جگہ پر رکھے گئے۔ان کو ننگا کر کے ان کے نازک اعضاء پر تشدد کیا گیا اور چیخیں ریکارڈ کی گئیں مطلب کہ تشدد کرنے والے نہیں بلکہ کوئی اور ہے جو اس اذیت پر تسکین حاصل کرتا ہے (مطلب کہ کوئی شدید متشدد ترین ذہنی مریض بہت اہم عہدے پر براجمان ہے)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
38
63
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
سر 1970 میں ڈالر 4.70 روپے کا اور پٹرول 1.50 روپے لٹر تھا پھر دنیا کا سب سے طویل العمر کبھی نہ مرنے والا انسان (بھٹو) اور دنیا کا سب سے طویل العمر (بھوکا) شیر آ گیا۔ دونوں کی لمبی عمر کا راز "لمبے بوٹ" تھے (((نتیجہ سڑکوں پر دیکھ لیں)))
0
28
62
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ایک نگران حکومت سے 4500 ایکڑ زمین ہتھیانے کے بعد 👇 ایک ادارے کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران کا پاکستان کے کل رقبہ کے 20% سے زیادہ رقبے پر قبضہ ہو چکا ہے۔ (جس کی کل قیمت گورنمنٹ ریٹس پر 6750 ارب ڈالر ہے)
2
43
62
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
جو دھرتی؛ عوام؛ آئین؛ ادارے اور اپنے حلف سے غداری کر سکتا ہے اس کے لئے ایک گنجا کیا چیز ہے؟ سمجھنے والوں کے لئے اشارہ ہی کافی ہے 😂 #نواز_شریف_نامنظور #نواز_تیری_زندگی_شرمندگی
15
47
63
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اور اداروں پر الزامات غلط ہیں۔ ہم نے مان لیا۔ آپ کا شکریہ سر جی اب اگر ہم کہیں کہ جس نے یہ 👇 سب کیا اس "ک ک ب" پر اور اس کے والدین پر لعنت۔اس کی نسلیں اسی زمین پر ابو لہب کی طرح برباد ہوں۔ تو یقینا آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا
Tweet media one
2
42
57
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ جس کو آپ اٹھاتے ہیں وہ قوم کا جنون بن جاتا ہے۔آپ سے ہمیں شدید ترین نفرت ہے۔ ہمیں آپ کے ہر اقدام سے ضد ہو گئی ہے۔ #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
0
42
68
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
■ ایک گروہ تاقیامت ج کرتا رہے گا ■ الله انکے لئے لوگوں کے دلوں کو ٹیڑھا کرتا رہے گا جو انکو نقصان نہ دے سکیں گے۔رزق انکو ٹیڑھے دل والوں سے ملے گا(مسلم ممالک کی aid) ■ مومنین کا ٹھکانہ شام ہو گا ■ یقینا یہ گروہ طالبان نہیں ہیں جو اپنے علاقے تک محدود ہیں ■ نہ ہی پاک آرمی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
51
65
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ہم انصافینز کو "یوتھیا" بولنے والوں کے لئے ایک پیغام چلو اب ہم آپ کے یوتھیا ہو گئے سب سالے سامنے آئیں جن کی بہنیں available ہیں۔ تمام انصافینز یہ ٹویٹ کاپی کر کے اپنی dp پر لگائیں
Tweet media one
8
47
63
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
بریکنگ نیوز جنوبی امریکی ملک "بولیویا" کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اسرائیل کی شدید مزمت ۔ ہر قسم کے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے Bolivia's total population: 12.38 million Christians: 90% No religion: 10% 👉Muslims👈: 0% شفايفك جناين ورد محفور عليها
Tweet media one
9
50
65
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
■ میری 3 نسلیں چوہدری کے خاندان سے تعلقات میں ہیں۔ہم ان کو اچھے سے جانتے ہیں۔ جب بھی est vs pti آیا تو چوہدری صاحب نے عمران خان کی چھترول کر دی ■ وفاقی حکومت یا نگران یہ حرکت کریں گے جبکہ سپریم کورٹ میں وہ شدید مشکلات کا شکار ہیں؟ مذاکرات کا لمبا چلنا ہی ان کے لئے مفید ہے؟ 2/3
1
12
68
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
اوریا مقبول جان گرفتار ہو گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون۔ #اوریا_مقبول_جان_کو_رہا_کرو
1
52
64
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
حیرانگی ہے کہ غزہ پر ظلم و ستم پر آواز صرف PTI والے اٹھا رہے ہیں مذہبی اور سیاسی جماعتیں؛ حکومت؛ فوج سب پر پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے کیا صرف PTI والے مسلمان ہیں؟؟؟؟
13
39
56
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
@ida_shaa پرسوں 10,000 یوکرینی فوجیوں نے روس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے وجہ یہ کہ یوکرینی اس لئے لڑ رہے تھے کہ امریکہ نیٹو ممالک کو لے کر مدد کو آ جائے گا۔ امریکہ 1971 کی طرح کبھی نہیں آیا اور یوکرینیوں کو پتا چل گیا کہ ہم صرف موت کو دعوت دے رہے ہیں مر کر کون سا جنت میں جانا۔کوئی محرک نہیں
0
8
65
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
ہم آرمی چیف سے بھرپور گزارش کرتے ہیں کہ 23 مارچ کو پریڈ کی بجائے "ظل شاہ" کے ساتھ کئے گئے سلوک کی ویڈیو پوری قوم کو دکھائی جائے تا کہ عوام کے دل سے اللہ کا خوف ختم ہو جائے اور کمپنی کا خوف بیٹھ جائے (بے شک کمپنی شدید ترین ظالم ہے)
1
42
61
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
ایسا خوفناک وقت آیا ہے کہ اشرافیہ کھل کھلا کر بے شرمی سے کہہ رہی ہے کہ ہم امریکی آلہ کار ہیں۔اگلی حکومت ہماری ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ ان کے اشاروں پر ناگن کی طرح ناچ رہی ہے پاکستان کی اشرافیہ اتنی ننگی کبھی نہیں ہوئی تھی۔اس کے بعد صرف انقلاب ہے میری پیش گوئی جنوری 2023 کا آخری عشرہ
Tweet media one
5
43
62
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
یہ بالکل سچ تھا۔👇 باجوہ ڈرپوک تھا۔ بس ہم زمانہ جاہلیت میں دفاع کرنے نکل پڑے تھے۔ کبھی نوٹ کیا کہ جب سے رجیم چینج ہوئی ہے۔ تب سے ہمارے کمنٹس میں پاک آرمی کو گالیاں دینے والے انڈین اکاؤنٹ غائب ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ اب ففتھئے آ گئے ہیں صحیح پھدو بنائے رکھا ہمیں 😂
Tweet media one
0
37
51
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
بریکنگ نیوز عمران خان پر قاتلانہ حملے کی FIR کے پنجاب پولیس کی جانب سے مدعی عامر چوہدری کو بھی دل کا دورہ پڑا۔ دنیا چھوڑ گئے عمران خان کے خلاف سازشیں کرنے والو بھاگو۔۔دل کا دورہ اپنی غار سے نکل چکا ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ وعدہ معاف گواہ بن کر کسی کو پھنسا دیں۔آپکو جانا ہو گا
Tweet media one
1
45
54
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته اللهم ارحم أمة محمد صلي الله عليه وسلم شدید بارش دوبارہ شروع بجلی کی کڑک اور چمک بہت سے لوگوں کی فصلیں بری طرح خراب اوریا مقبول جان صاحب @OryaMaqboolJan نے اہل نظر کے حوالے سے بہت واشگاف خبر دی تھی مگر شاید کسی نے سیریس نہیں لیا #اجتماعی_توبہ
15
35
57
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
جہنم کا تصور دنیا میں ظالم لوگوں نے اتنے ظلم و ستم کئے اور کر رہے ہیں کہ ان سب کی سزا اس دنیا میں انکو دینا ناممکن ہے اسی لئے الله نے جہنم بنائی کہ ان کے مظالم کا پورا پورا حساب چکایا جائے طاغوت= جو خود بھی کفر کرے اور دوسروں کو بھی الله کے راستے سے روکے جیسے اس وقت امریکہ
Tweet media one
3
42
59
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
زمان پارک میں حملہ آوروں میں سے کسی نے نماز ادا نہیں کی چاہے وہ کسی بھی ادارے کے ہوں مگر مظلوموں نے الحمدللہ باجماعت نمازیں ادا کی ہیں #زمان_پارک_پہنچو #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #Zaman_Park #کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری #ZamanPark
3
36
57
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
ہم دھڑلے سے ہر غلط کام اس لئے کرتے ہیں کہ ہمیں "کل اپنے زندہ رہنے" کا پختہ یقین جو ہے 😭 کتنے جوانوں سے قبریں بھری پڑی ہیں جنہوں نے "بڑھاپے میں توبہ" کرنی تھی 😭
17
39
60
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
اور پھر اس نے پورا ملک ہی جیل میں بدل ڈالا #ارشد_شریف_شھید
Tweet media one
3
42
58
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
اہم ترین سوالات: یہ کون لوگ ہیں جو نہایت منظم طریقے سے اسلام کو tool کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور بدنام کر رہے ہیں؟جو علماء اور اسلامی اقدار کو متنازع بنا رہے ہیں؟ کیا وہ مسلمان ہیں؟ یہ کہاں جا کر رکیں گے؟ مزید حقائق @ImranRiazKhan کے vlog میں 👇
Tweet media one
3
31
52
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
نہ اس عجیب و غریب مخلوق کے پاس نوکریاں ہیں اور نہ ہی کاروبار بچے ہیں اتنی جلدی جلدی پتا نہیں کہاں جاتے ہیں؟
13
47
53
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
بھارتی لوک سبھا کا ہنگامی اجلاس بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ ٹی 20 کے فائینل میں پہنچانے کے طریقوں پر غور دہلی ایئرپورٹ کا نام بدل کر "ورلڈ ٹی 20 فائینل" رکھنے پر غور
2
32
56
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
پاکستان کی تباہی کے بعد ●آپریشن رجیم چینج کے تمام سہولتکاروں پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ●جی 20 میٹنگ مقبوضہ کشمیر میں؟ مطلب مسئلہ کشمیر ختم؟ تو پھر فوج ختم کریں۔یہ صرف عوام کو اغوا اور تشدد کر رہے ہیں۔کرپشن کر رہے ہیں ●فوج اور ISI اپنے ذاتی پیسے سے سیاست کریں۔عوام کے ٹیکس سے نہیں
3
36
56
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
نامعلوم افراد کے کارنامے 👇👇👇 ایوب خان بمقابلہ محترمہ فاطمہ جناح ایوب خان جیت گیا اور پاکستان ہار گیا (((مگر نامعلوم افراد بچ نکلے بلکہ اور زیادہ بے شرم اور ڈھیٹ ہو گئے)))
1
43
52
@__pti0
Nisar Awan Official
11 months
@MirMAKOfficial مولانا فضل الرحمان اسرائیل گئے ہیں۔ غزہ نہیں یہ مولانا فضل الرحمان کا اسرائیل کا پانچواں خفیہ دورہ ہے۔ اس سے پہلے پچھلے رمضان میں عمرہ کے بہانے بھی مولانا فضل الرحمان "جدہ" میں اسرائیلی وفد سے مل چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور ان کے مہرے 80s میں رہ رہے ہیں جبکہ عوام 2023 میں
5
42
59
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ہم اب بجلی کا بل جمع نہیں کروائیں گے
Tweet media one
3
46
57
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
"منی وائرلیس کیمرا" کا کامیاب تجربہ بیڈروم؛ باتھ روم اور ہر قسم کے روم تک مار کرنے کی زبردست صلاحیت 90 میٹر کے اندر ہر قسم کی آواز ریکارڈنگ کرنے کی صلاحیت چیف صاحب کی تمام ٹیم کو مبارکباد صدر و وزیراعظم سر پکڑ کر بیٹھ گئے
Tweet media one
1
31
51
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
بارش کا قطرہ سیپ کے منہ میں جائے تو موتی بنتا ہے اور اگر گندگی میں جائے تو کیچڑ بنتا ہے۔ قصور بارش کا نہیں ایسے ہی قصور فوج کا نہیں بلکہ 😂
Tweet media one
14
32
54
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
♧ففتھیوں نے ناچ ناچ گھنگرو توڑ دئیے♧ اور ابو جی نے جھوٹ بولنے پر توبہ کر لی۔اصل حقائق بھی بیان کر دئیے ♧مگر یاد رکھئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو 3 بار کے بعد چوتھی بار حرام کھا لے اسکی قبول نہیں(ترمذی 1865●ابن ماجہ 3392)♧ اسلئے ففتھئے کبھی توبہ نہیں کریں گے
Tweet media one
@dtnoorkhan
Noman Khan
1 year
ان سوالات کا جواب کوئی سمجھدار ہے PTI والا جو دے سکتا ہے کہ کیوں بار بار PTI کے پلیٹ فارم سے گستاخیاں کی جا رہی ہیں؟خدارا سیاست کریں لیکن دین کو استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔ @syed_bacha
101
48
117
6
31
48
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
محمد بن عروة یمن کے گورنر بن کر شہر میں داخل ہوئے اور استقبال کیلئے آئی عوام کے سامنے ایک فقرے کی تقریر کی "لوگو یہ سواری میری ملکیت ہے۔حکمرانی کے بعد میں اس سے زیادہ لیکر نکلوں تو مجھے چور سمجھنا" پھر عمران خان ایک "ڈائری" لے کر وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا اور وہی لے کر نکلا
Tweet media one
2
41
50
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
قرآن خوانی کو جبرا روکنا توہین مذہب ہے توہین مذہب کا آرڈر دینے والے پر 295c لگائی جائے روکنے والے اہل کاروں پر توہین مذہب میں معاونت کا مقدمہ کیا جائے کیا ہو اگر کچھ عرصہ بعد نماز اور کلمہ پڑھنے پر پابندی لگ جائے؟ #توہین_مذہب_نامنظور #توہین_قرآن_نامنظور #قادیانیت_مردہ_باد
0
52
52
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
بلاول کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند صرف 2 ماہ کے لئے اپنا "کاروبار" اس بچے جمہورے کے حوالے کر سکتے ہیں؟؟؟ کاروبار کو صرف کاروبار پڑھا اور سمجھا جائے 😳 #تابوب_میں_آخری_کیل
Tweet media one
1
32
51
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
حقیقت ٹی وی بھائی پرسوں سے غائب ہیں اگلے کافی دن ان کی ٹویٹس اور ویڈیوز کا انتظار مت کیجئے (اینٹوں سے ورزش کر رہے ہیں) #WeStandWithHaqeeqatTV
9
33
52
@__pti0
Nisar Awan Official
10 months
فلسطینیوں نے اپنی زمینیں یہودیوں کو بیچیں۔ 50% زمینیں زبردستی ہتھیا لی گئیں اور 90% فلسطین پر اسرائیل بن گیا۔ تقریبا 1 لاکھ ایکڑ پاکستانی زمین 30 سالہ لیز پر یہودی کمپنیوں/دوست ممالک کو لیز پر دی گئی ہے جبکہ ریکوڈک اور دوسرے اثاثے بیچ دئیے گئے ہیں یہ حافظ عاصم منیر نے کیا ہے
15
47
50
@__pti0
Nisar Awan Official
2 years
پاکستانی کوئی بھی کام "عوام" کی جان نکالے بغیر کرتے ہی نہیں فائینل میں پہنچنا ہی تھا تو حاجی صاحب کے نقش قدم پر چلنا ضروری تھا کیا؟؟؟؟
0
32
48
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
#پاکستان_پوچھتا_ہے ظلم و ستم اور زلزلے کے جھٹکے اللہ کی طرف سے فرعونوں کو وارننگ؟؟؟ وہ نہیں سمجھیں گے
0
18
48
@__pti0
Nisar Awan Official
1 year
ثابت ہوا کہ اس اشرافیہ میں صرف عمران خان ہی واحد مسلمان تھا سوال: کیا پاکستان میں اہم ترین عہدوں پر طاغوت بیٹھ سکتے ہیں؟؟؟ (طاغوت = الله کے رستے سے بھٹکے ہوئے ایسے لوگ جو دوسروں کو بھی الله کے رستے سے زبردستی روکتے ہیں)
9
28
47