![Zubair Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1788190280618795008/UEudCAlb_x96.jpg)
Zubair Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ
@ZubairK46378406
Followers
1K
Following
32K
Statuses
50K
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے 🇵🇰💯❤️
Joined January 2023
RT @PTIofficial: سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا "کھلا خط"، یہ ایک "اوپن لیٹر" ہے یعنی ڈاکیے کا انتظار کرنے کی…
0
3K
0
RT @KaliwalYam: @TeamiPians @ImranKhanPTI جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو وہ معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں، پہلے انصاف قائم ہوتا ہے پھر خوشحالی آتی ہ…
0
20
0
RT @ahmad__bobak: عمران خان نے اپنے تیسرے خط میں واضح لکھا ہے کہ میں اپنی جماعت یا اپنے لیے کوئی ڈیل یا فیور تصور نہیں کررہا، بلکہ ملک کن م…
0
275
0
RT @PTIofficial: “میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل…
0
279
0
RT @khurramzeeshan: وختہ باغی یم دا خود سر سرا مے واجنگاوا چرتہ دا سم یو زوراور سرہ مو واجنگاوا ماتہ دا خپل مفاہمت پالیسی ماراکوا پختون…
0
48
0
RT @agentjay2009: #NationWantsKhanFree سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط: (فروری ۱۳، ۲۰۲۵) میں اپن…
0
842
0
RT @ImranARaja1: “وہ کہاوت ٹھیک ہی نکلی کہ PTI کا توڑ بھی خود PTI ہی ہے اور یہ بات اب سچ ثابت ہو رہی ہے” ۔۔ پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے سب ا…
0
482
0
مرشد کا آرمی چیف کو ایک اور خط🔥 #ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں
سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط: میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا- بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی ساکھ کی بحالی اور وطن عزیز کا مفاد مقصود ہے۔ اس امر کے باوجود کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اورروزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے باعث عوام اور فوج کے درمیان ہم آہنگی نہیں ہے۔ میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی، ملک کا بچہ بچہ واقف ہے کہ آرمی چیف ہی اس ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی ہو یا اراکین پارلیمینٹ کی خرید و فروخت، عدلیہ کی تباہی ہو یا عوامی رائے دہی پر قدغن کے کالے قانون، ناصرف ہماری باشعور قوم بلکہ عالمی برادری کو بھی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے کون سے "نامعلوم” ہاتھ کارفرما ہیں۔ لہذا میری ان سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کیا کریں کیونکہ یہ صرف من حیث الادارہ فوج کی بدنامی کا سبب بنتی ہے۔ میں پانچ نکات پر روشنی ڈالوں گا جس کی وجہ سے پاکستان آج تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے: ۱- دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے قوم کی جانب سے مسترد شدہ چہروں کو ملک پر مسلط کرنا: اسٹیبلشمنٹ کی اس پالیسی کی وجہ سے ملک کا شدید نقصان ہو رہا ہے۔ ابھی چند سال قبل تک جن کی سرے محل اور مے فئیر فلیٹس جیسی بے شمار کرپشن کی داستانیں قوم کو سنائی جا رہی تھیں، انہی کے لیے پوری ریاستی مشینری اور ایجینسیز کو استعمال کر کے ناصرف قبل از انتخابات بدترین دھاندلی کی گئی بلکہ پولنگ ڈے اور اس کے بعد بھی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا گیا اور ان کو قوم پر مسلط کر دیا گیا۔ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شریف خاندان اور زرداری پر کیسز سیاسی نوعیت کے تھے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے دور میں نیب کے کوئی کیسز نہیں بنائے گئے- انٹیلی جنس ایجینسیوں نے انکی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کئے- جنرل احتشام ضمیر اور فاروق لغاری نے ان کے اربوں روپے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ڈوزئیر دئیے تھے کہ یہ لوگ کتنے کرپٹ ہیں- نیب تو ہمارے کنٹرول میں بھی نہیں تھا، جنرل باجوہ نیب کو کنٹرول کرتا تھا- انکے خلاف تمام کیسز ہمارے دور سے پہلے بنائے گئے- ہمارے دور میں صرف شہباز شریف کے خلاف مقصود چپڑاسی والا رمضان شوگر مل کیس بنا- اس کیس کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ قوم نے دیکھا کہ انھی نیب زدہ چہروں کو ڈیل کی ڈرائی کلین مشین سے گزار کر دوبارہ پاکستان پر مسلط کر دیا گیا۔ نیب ترامیم کے ذریعے این آر او دینے کے اس عمل سے ملکی معیشت کو ۱۱۰۰ ارب روپے کا نقصان ہوا۔ اس فراڈ کے تانے بانے ملائیں تو تمام کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ایک ہی ہاتھ کی طرف جاتی ہیں اور اسکا سارا نزلہ فوج پر گر رہا ہے- ۲ - جمہوریت کا خاتمہ: جمہوریت اخلاقیات پر چلتی ہے- حکومت کے پاس اخلاقی قوت ہو تو ہی جمہوریت چل سکتی ہے- 30 سال لگا کر پاکستان میں رفتہ رفتہ جمہوریت کی کچھ بحالی ہوئی تھی، عدلیہ مسلسل جدوجہد سے خودمختار ہوئی تھی اور میڈیا کچھ آزاد ہوا تھا اور ملک بہتری کی طرف جا رہا تھا۔ لیکن پہلے سازش سے ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، پھر ناصرف ایک جعلی حکومت کو مسلط کیا گیا بلکہ ان کو دوبارہ ملک پر مسلط کرنے کے لیے آئین توڑا گیا، انتخابات ملتوی کیے گئے، الیکشن سے پہلے ہر حربہ آزمایا گیا، قاضی فائز عیسٰی کے ذریعے ہمارا نشان چھینا گیا، ہمارے ترجیحی امیدواروں کو میدان سے ہٹوایا گیا، حتیٰ کہ الیکشن کمپین تک نہیں کرنے دی گئی- یہ سب کرنے کے باوجود جب الیکشن میں پاکستانی عوام نے ہمیں دو تہائی سے بھی زیادہ نشستوں پر کامیاب کیا تو فارم 47 کے ذریعے رزلٹ تبدیل کر کے صرف 17 سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو ملک پر مسلط کر دیا- اور اس انتخابی فراڈ کو چھپائے رکھنے کے لیے اور تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش میں جمہوریت کو مکمل طور پر پاؤں تلے روند دیا گیا ہے۔ الیکشن آڈٹ کے خودمختار ادارے “پتن” کی رپورٹ اس سلسلے میں سب کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے کہ کیسے اس ملک میں جمہوریت کا نقصان کر کے دھاندلی کے 64 نئے طریقے اپنائے گئے۔ میڈیا پر بدترین قدغنیں لگا کر اور انسانی حقوق کو پامال کر کے جمہوریت کے تمام ستونوں کو برباد کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کو ان کے نمائندگان چننے کا حق نہیں ہے۔ الغرض جمہوریت کے تمام بنیادی ستون بشمول خودمختار عدلیہ، حق آزادئ رائے، آزاد میڈیا اور انسانی حقوق ختم کر دئیے گئے ہیں۔ اس سب کے پیچھے بنیادی طور پر تحریک انصاف کو کچلنے اور الیکشن ڈاکے پر پردہ ڈالنے کی قبیح کوشش کارفرما ہے۔ 1/3
0
0
0
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط: میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے…
0
13K
0
RT @agentjay2009: آج ایک بیان سننے میں آیا کہ ”پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے“ یہ دکھائیں ان کو ترقی!! رجیم چینج کے بعد بربادی ہی بربادی ہوئی…
0
700
0
RT @agentjay2009: ایک ضروری اعلان: #ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں وہ خط ایک #OpenLetter ہے۔ شکریہ!
0
995
0
RT @babakodda18plus: واہیات ذرائع کے مطابق عاصم منیر نے مریم نواز کو سرخ رنگ کا دوپٹہ بھیجا ہے اور کہا ہے کہ ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر یہ پہن…
0
308
0
RT @Ali_MuhammadPTI: پاکستان تحریک انصاف صرف میری سیاسی جماعت نہیں میرا گھر ہے میرا مشن ہے میرا پیار ہے۔ اپنی پوری جوانی دی ہے اس جماعت کو…
0
241
0
RT @ImranARaja1: 9 مئی کو حد کر دی گئی، اب آپ کو بنیادی انسانی حقوق یاد آ گئے ہیں ؟ مسرت ہلالی کی ملٹری ٹرائلز کی وکالت ۔۔ “جسٹس مسرت ہلالی…
0
606
0
RT @SohailAfridiISF: پشاور ہائی کورٹ سے مجھے 26 نومبر کے جھوٹے کیسز میں 6 مارچ تک ضمانت مل گئی ہے۔ دوسری طرف میں نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ…
0
453
0
@MehwishQamas وکٹ کی دونوں طرف سے کھیلنے والوں کو پارٹی سے نکال دینا چاہیے باقی مرشد کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر❤️
0
0
1