Yasser Naveed Profile Banner
Yasser Naveed Profile
Yasser Naveed

@YasserNaveed

Followers
5,413
Following
3,981
Media
2,020
Statuses
7,414

human rights defender ,social media and political activist ,strongly believe on complete independence of Jammu Kashmir

Muzaffarabad
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
یہ تحریک ایسے ہی نہیں شروع ہوئی اس کے پیچھے ٹھوس وجوہات ہیں . فیصل کشمیری #RightsMovementAJK
6
111
243
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
ہم ان پہاڑوں کے باسی ہیں اور یہی ہمارا گھر ہیں اس لیے باہر سے آ کر حملہ کرنے سے پہلے یاد رکھنا یہاں سے واپسی کے راستے صرف ہمیں معلوم ہیں #RightsMovementAJK
2
98
235
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
یہ سرینگر نہیں بلکہ مظفرآباد ہے جہاں ابھی آزادی نہیں مانگی بلکہ صرف اپنا حق مانگا ہے #RightsMovementAJK
26
112
226
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
اس کو کہتے ہیں شٹر ڈاون ،غیر ملکی افواج کو بھی واپس جانا پڑے گا۔ تمہیں ایک دن یہاں سے واپس مڑ کے جانا ہے تو باعزت طریقے سے ابھی چلے جاو #RightsMovementAJK @CellJklf @Jkvoices1 @AssemblyAjk @HamidMirPAK @ZaraHatKay_Dawn @shazbkhanzdaGEO @PTIofficial @PTIOfficialLHR
12
49
144
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
آج یوم سوگ ہے ہڑتال نہیں ،مطالبات کاگی حد تک منظور کیے جا چکے ہیں البتہ جن لوگوں کی شہادت ہوئی اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ ہے ہمارا تاکہ نشاندہی ہو سکے کس کے کہنے پہ یہ شہادتیں ہوئیں ۔ شوکت نوازمیر #RightsMovementAJK
3
51
131
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
غیرملکی غاصبو چھوڑ دو کشمیر کو اس پار ہو اس پر ہو چھوڑ دو کشمیر کو #RightsMovementAJK
3
43
121
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
اگر پاکستان نے رینجرز کو واپس بلا لیا ہے تو ایہ اچھا اقدام ہے کیونکہ طاقت کے زور پہ ریاست جموں کشمیر کے عوام کو دبا نہیں سکتے۔ یہ گاڑیاں ،ڈالے اور فوجیں ہمیں نہ دکھاو ،ہم نے آنکھ کھولی تھی تو یہی دیکھتے آ رہے ہیں ۔ مذاکرات بھی نہیں کریں گے ہم ۔نوٹیفکیشن کرو ہمارے مطالبات کا
12
36
116
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
آزادکشمیر کی حسین وادی بنجونسہ سے تعلق رکھنے والے عمرریاض نے مقامی طور پر تحریک میں اپنے منفرد نعروں سے نئی جان ڈال دی۔ اب یہ ہر ایک شخص کی تحریک بن چکی ہے جہاں سے پیچھے ہٹنا اب کسی کے بس میں نہیں ۔ سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
1
51
114
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
کوٹلی سے سہولت کاروں کو بھگا دیا ہم نے #RightsMovementAJK
3
43
115
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کے حقوق کی جدوجہد کو ہر حال میں جاری رکھا جائیگا۔ اگر۔دیگر ماطلبات کے ساتھ یہ کہا گیا کے اگرپاکستان سے فورسز کو آزادکشمیر میں اس تحریک کو کچلنے کیلیے لایا گیا تو اس کو ریاست پہ بیرونی حملہ تصور کیا جائیگا۔ اس تحریک کو
1
46
110
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
Dozens of protesters, their family and friends, as well as local activists were detained in Rawalakot and Muzaffarabad as they torched their electricity bills on the roads in anger and tossed them into the nearby Neelum River last week. Police used teargas to disperse the crowd
1
49
94
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
یہ ہیں میرالگلہ بنجونسہ کے پہاڑئیے بچے اور خواتین۔ یہ رہتے تو اسلام آباد کی آنکھ سے اوجھل دور پہاڑوں میں ہیں لیکن انہیں اپنے حقوق کا پتہ ہے کے کس نے دبائے ہیں اور کیسے لیے جاتے ہیں ۔ ان کو نظرانداز کرنا ہی آپ کی بڑی بھول ہو گی #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @SaboohSyed @BBCUrdu
0
34
95
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
کوئی پوچھے تو کہنا کے راولاکوٹ گئی تھی😀😁 عزت سے آو گے تو عزت سے بھیجیں گے، غنڈہ گردی کرنےآو گےتو ایسے ہی واپس جاو گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
19
87
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
پولیس گردی صرف سرینگر میں نہیں ہو رہی بلکہ مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے دیگر شہروں میں بھی پولیس گردی کی جا رہی ہے۔ انجمن تاجران آزادکشمیر کے صدر شوکت میر کی اہلیہ بتا رہی ہیں کے کس طرح پولیس نے حملہ کیا، بچوں کو خوفزدہ کیا اور گھر میں ویڈیوز بناتے رہے۔ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔
6
34
88
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
عوام علاقہ تراڑ کی راولاکوٹ میں زبردست انٹری۔ یہ تحریک اب گاوں گاوں پھیل چکی ہے اور ریاست کا ہر فرد اب جموں کشمہر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہے #RightsMovementAJK @HRCPAJK @AssemblyAjk @jkpdp @ANPMarkaz
1
52
90
@YasserNaveed
Yasser Naveed
7 months
سرینگر جیل سے فرار کی کہانی تدوین سعید اسد آواز صنم شہزادی #MaqboolButt @Sanamshehzadi17 @SanamShehzadi14 @
0
44
88
@YasserNaveed
Yasser Naveed
10 months
تراڑکھل طلبہ تحریکیں پورے سماج کو جھنجوڑ کر رکھ دیا کرتی ہیں، طلبہ یونین پر پابندی حکمران طبقے نے اسی خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی تھی لیکن جب ظلم و جبر حد سے بڑھ جائے تو یہ ایسی قوت ہے جسے کوِئی نہیں روک سکتا۔ #RightsMovementAJK @FrontStudents @StudentUniverse @FFStudentsorg
1
46
88
@YasserNaveed
Yasser Naveed
7 months
ہمارے قائد #MaqboolButt نے پوری ریاست کی مکمل ْزادی کی بات کی تھی۔ ریاست کے کسی حصے میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے
0
35
86
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
اس آزادکشمیر نامی سیٹ اپ کو حکومت کہنا بھی حکومت کی توہین ہے۔ اس پورے عمل میں ان کی حیثیت ہی نہیں رہی کوئی۔ ہمارے مطالبات اگر مانے گئے تو وہ ڈائیریکٹ وفاق سے بات چیت سے مانے گئے۔ یہاں کے حکمران طبقے کو ذرا بھر شرم نہیں جب کریڈٹ لینے کی بات کرتے ہیں۔ امجد ایڈووکیٹ
6
40
87
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
مظفرآباد ایمز اسپتال کے ملازم سجاد نقوی پر خاتون ملازمہ کے سنگین الزامات،اگر ہم اس بہن کو انصاف دلانے میں کامیاب ہو گئے تو پھر غزہ اور سرینگر کی خواتین کو بھی انصاف دلانے کی امید پیدا کی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کے دیر ہو جائے آئیں ہم سب آواز اٹھائیں تاکہ یہ بہن بیٹی اور اس کا
8
34
81
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
@RASHIDMAHMOODTV بچپن سے آپ کو دیکھتے آئے ہیں کبھی سوچا بھی نہ تھا ایک وقت میں آپ کا یہ ٹویٹ دیکھوں گا ۔ اس ملک میں مہوش حیات کی طرح کی سفارش ہونی چاہیے جنہیں عنقریب نشان حیدر بھی دیا جائے گا
3
7
78
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
اس تحریک کی اب تک کی کامیابی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کے ہم مختلف جماعتوں کے ہوتے ہوئے بھی اپنے حقوق کیلیے ایک ہیں۔ اڑھائی اضلاع کا نام نہاد وزیراعظم ہمیں تڑیاں لگاتا ہے اس خطے میں جہاں نہ ہسپتال نہ سڑکیں ہیں اور نہ ہی سہولیات۔ #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @AssemblyAjk
5
27
83
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
میرپور آزاد کشمیر میں عوام کا سمندر امڈ آیا ، ہزاروں کی تعداد میں عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ آواز دو اور ریاست جموں کشمیر کا کونہ کونہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہے #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @GulBukhari @GFarooqi @hrw @HRCP87 @Jkvoices1
5
43
83
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
تحریک چلائی ہے اور تحریک جاری رہے گی پرامن طریقے سے۔ #RightsMovementAJK
1
31
81
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
یہ کشمیر میں آ کر لوٹ کر واپس چلے جاتے ہیں اور مقامی طور پر کچھ سہولتیں نہیں دیتے۔ ہم بسہر نکل آئے ہیں۔ منزل پہ ہی پڑاو ڈالیں گے قاری نصیر کا تراڑکھل میں خطاب #RightsMovementAJK @
2
33
77
@YasserNaveed
Yasser Naveed
10 months
کیا اندھیرنگری ہے یہ؟ کون لاپتہ کر رہا ہے ان لوگوں کو جن کا سیاست سے بھی کوٙی تعلق نہیں اور نہ ہی وہ کسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں؟ اگر وزارتوں کے چکر سے نکل کے ان کا بھی پتہ کریں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ @AssemblyAjk @ajkpolice15 @HamidMirPAK @mubasherlucman @jammukashmirtv
4
36
76
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
ہمارا بڑا واضح موقف ہے کے ہم مکمل آزاد و خودمختار ریاست کی جدوجہد کر رہے ہیں لیکن جمہوری طریقے سے اگر لوگ انڈیا پاکستان میں سے کسی کا انتخاب کریں انہیں پورا حق ہے #SaveYasinMalik @Jkvoices1 @CellJklf @TeamJKLF @Aadiiroy2 @AJKGB_
0
35
73
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
یہ وطن ہمارا ہے اور اس کی حفاظت قابضین نہیں بلکہ ہم کریں گے مقبول بٹ شہید #SaveYasinMalik
1
30
73
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
جناب انوار الحق صاحب آپ نے کہا تھا ناں کچھ شرپسند عناصر ہیں جنہیں آہنی ہاتھوں سے روک دیا جائیگا۔ یہ پاکستان کا قومی میڈیا ہے کیونکہ انٹرنیشنل میڈیا نے کوریج دینا شروع کیا تو پھر ان کیلیے خاموش رہنا مشکل ہو گیا تھا.شکریہ @geonews_urdu @GeoReportCard @JKNC_ #RightsMovementAJK
4
33
73
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
تحریک پرامن ہے اور پرامن رہے گی بھلے جتنی سقزشیں کر لو #RightsmovementAJK
1
38
72
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
یہ آزاد کشمیر کا ایک سکول المدینہ پبلک سکول دھڑے ہے کسی قوم پرست جماعت کا جلسہ نہیں ،وہی آزادکشمیر جس کے بارے میں دنیا کو بتایا جاتا ہے کے جہاں کی سو فیصد آبادی بس الحاق پاکستان چاہتی ہے۔ یہاں کسی نے مہم نہیں چلائی بلکہ عام بچوں کے والدین ہیں جو سکول کی تقریب میں آئے تھے۔ ان سے
8
26
71
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔راولاکوٹ میں ریاستی دشت گردی کے خلاف عوام کا بھر پور احتجاج۔ اپنے حقوق کیلیےمزاحمتی تحریک کا آغاز ہو چکا #ResistanceMovementAJK
2
19
65
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
JK Voices کل ٹرینڈ میں شامل ہونے والے تمام ممبرز کا شکریہ جنہوں نے اس ٹرینڈ میں ساتھ دیا اور ٹرینڈ رپورٹ کروانے والوں کابھی شکریہ جن کی وجہ سےانہیں اور ہمیں خود اپنی اہمیت کا اندازہ ہوگیا🌹 #ریاست_جموں_کشمیر Top 24 : 17.2K #SaveRiversSaveLivesAJK Top trends for 28 August 2020
Tweet media one
8
30
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
اور یہ ہے سرزمین جموں کشمیر کا شہر راولاکوٹ جس نے ظلم،جبر ،استحصال، مہنگائی اور لاقانونیت کیخلاف تحریک کی بنیاد ڈالی اور آج اس تحریک نے پاکستان کی مظلوم عوام کو بھی ان مسائل کیخلاف آواز اٹھانے پر گامزن کر دیا۔ #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @WapdaPK @HRCPAJK @lubna
1
34
70
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
سلام اس عظیم ماں کو جو مقبول بٹ شہید کی ساتھیوں کیلیے آج بھی ایک مثال ہے #MaqboolBhat
2
19
66
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
A man is desperate to enter plea into hospitals but refused by 3 hospitals. As a human its a basic right he should get from state but state is involved into non issues #IndiaNeedsOxygen
3
28
64
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا #RightsMovementAJK
3
32
68
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
جموں کشمیر اگر مسئلہ نہیں تو لاہور ڈیکلئریشن کیوں کیا،شملہ معاہدہ کیوں کیا؟ بس پہ چڑھ کے لاہور کیوں گئے؟ ہمارا پرادھان منتری کیس لے کر اقوام متحدہ میں گیا اور یہ طے پایا کے استصواب رائے ہو گا لیکن ڈر کے مارے وہ بھی نہیں کرایا. ہماری ریاست ہے اور ہم ریاست کو بحال کروانا چاہتے ہیں
0
42
67
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
حضرات ایک ضروری اعلان اہلیان میرپور کی طرف سے۔ میرپور جاگے گا تو بجلی مفت ملے گی۔ میرپور کے عوام نے جس انداز سے حالیہ تحریک میں جان ڈالی اس کے بعد اب یہ امید کی جا سکتی ہے کے منگلا ڈیم کی حق ملکیت کے باعث میرپور کے عوام کی جدوجہد مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ #RightsMovementAJK
2
26
66
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
یہ کوٹلی ہے آج کے دن اور یہ ریاست کے باغیرت شہری ہیں جو تقسیم کشمیر کے فارمولے پر عمل کرانے والوان کے خلاف باہر نکلے ہیں لیکن میڈیا انہیں نہیں دکھائے گا لیکن کیا آزادی کی تحریکوں کو ایسے ہتھکنڈوں سے روکا جا سکا ہے جو اب رکیں گے؟ #5FebFakeKashmirDay @ImranKhanPTI @MaryamNSharif
7
37
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
اسی دوران آدھی رات کو شہید چوک کوٹلی تحریر اسکوائر کا منظر پیش کر رہا ہے ، گرفتاریوں ،تشدد ،لاٹھی چارج اور پولیس کے ہاتھوں کی جانے والی غنڈہ گردی کے خلاف عوام غم و غصہ #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @ShamsJKTV @WahidKashir @1s21a @KhSaad_Rafique @CellJklf @RafiqueDar @JKNC_
1
35
64
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
تراڑکھل کے عوام نے کل جس طرح آزادی پسندوں کا ساتھ دیا وہ اپنی مثال آپ تھا۔ ایک طرف پاکستان کا وزیراعظم اور دوسری طرف ریاستی بیانیے کے ساتھ چند تنظیمیں لیکن ہر طرف غیرملکی تسلط کے خلاف آواز بلند ہو رہی تھی۔ یہ جموں کشمیر ہے اسے فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو #کشمیربنیگاخودمختار
3
25
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
نادانستہ طور پر اگر میری کسی بات کیوجہ سے حویلی کے دوستوں کی دل ازادی ہوئی یے تو اس کیلیے میں معذرت خواہ ہوں ۔ #RightsMovementAJK @MuhammaYaSirr @sabirgul2001 @Faizan_Khan_614 @Qmraziz
5
25
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
Better to die standing than to live on your knees. Our National Hero is #MaqboolButt
2
39
58
@YasserNaveed
Yasser Naveed
7 months
یہ وطن ہمارا ہے، اس کی حفاظت ہم کریں گے اور اس پر حکومت بھی ہم کریں گے۔ #MaqboolButt @pmln_org @MediaCellPPP @HRCAJK
0
34
64
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
کس حیثیت سے اس شخص کے پاس یہ اختیار ہے کے ریاست جموں کشمیر کا ریاستی تشخص پامال کرے؟ ریاست بھر کے عوام نے مودی کے جس فیصلے کو ماننے سے انکار کیا ، تنویرالیاس کے اسی اقدام کو کیسے تسلیم کر سکتے ہیں؟ @HamidMirPAK @farooq_pm @ShamsJKTV @Sudhanoti #ShutUpPM_AJK @JKCHR @rajaisb
10
26
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
قابض ریاست کے کسی بھی حصے میں ہو وہ بلا مذہب و قومیت قابض ہی ہوتا ہے اس لیے اس کے خلاف ہر حال میں جدوجہد جاری رہنی چاہیے #JKLFprotestAJK
1
24
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
10 months
اسلام آباد سے خط آیا! آذاد کشمیر کے سرکاری خزانے سے پچاسی کروڑ روپے اسلام آباد منتقل کیے جائیں- مصرف کشمیر کونسل کے ان ملازمین کی تنخواہیں بتایا گیا جن کا آذاد کشمیر حکومت کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں- یہ بتانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں کی گئی کہ وہ کون ہیں، کہاں تعینات ہیں، کیا کام
Tweet media one
3
36
62
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
یہ علی سوجل ہے آزادکشمیر کا چھوٹا سا گاوں جہاں عوام کی کثیر تعداد نے باہر نکل کر حکمران طبقے کو یہ پیغام دیا کے بس اب بہت ہو گیا۔ ہم بھریں ٹیکس اور تم کرو عیاشیاں ، ایسا نہیں چلے گا۔ مفت بجلی اور آٹے پر سبسڈی ہمارا حق یے #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @shaukatkashmiri
1
33
61
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
11فروری کودنیا بھر میں ریاست جموں کشمیر کےباشندے اپنےعظیم قائد مقبول بٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ٹویٹر پہ ہیش ٹیگ #MaqboolButtJKStateHero کے ساتھ مقبول بٹ کے اقوال،افکار،تصاویر شئیر کریں گے۔ آئیے پاکستان کے ساتھ ساتھ اس ہیش ٹیگ کو ورلڈ پینل کرنے میں ایک آواز بن جائیں
Tweet media one
0
27
58
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
انقلابی دوست کامریڈ اظہر کاشر کی بیٹی کا اہم پیغام ۔ #RightsMovementAJK
1
17
59
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
جس یسین ملک کا کیس پاکستان دنیا کے سامنے پیش کرنے کا واویلہ کر رہا ہے یہ اسی یسین ملک کے کارکن ہیں جو انڈیا پاکستان سے ریاست سے انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں اور وہی پاکستان ان ان پہ تشدد کیا۔ دوغلی پالیسی نامنظور #JKLFUnderAttack @HamidMirPAK @azharmk @GulBukhari @atifthepoet
1
18
50
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
اسے خبر تھی کہ تاریخ اس میں زندہ ہے کہ اس کا نام ستاروں میں کب سے لکھا تھا #SajidSadiqAJK
Tweet media one
9
8
54
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
یہ سرزمین پونچھ کا گاوں کہکوٹ راولاکوٹ ہے جہاں لوگوں نے مل کر اپنے بل جلا دئیے کے ہم بل جمع نہیں کرائیں گے۔ انہوں نے اپنے حق کیلیے آواز بلند کی کے یہ ہمارا حق ہے ساڈا حق اتھیں رکھ۔ اگر حکمران طبقے کو کچھ نظر نہیں آ رہا تو ان کا ہی قصور ہے عوام کا نہیں #RightsMovementAJK
1
22
57
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
یہ پرامن تحریک ہے اور اس کا واحد مقصد اپنے حقوق کی جدوجہد ہے۔ بارہا مرتبہ ہم سے غلط بیانی کی گئی اور ابھی بھی حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ رہی ہے اور ہمارے لوگوں کو گرفتار کر کے معاملات کو خراب کرنا چاہتی ہے۔ گرفتار لوگوں کو رہا کر کے حالیہ واقعات میں ملوث عناصر کیخلاف تحقیقات کی
0
33
56
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما فیصل جمیل کا رہائی کے بعد اہم اعلان۔ اگر کسی نے بات کرنی ہے تو ہمارے ساتھ بات کرے کے معاہدوں کے نام پہ کیسے کیسے ڈر��مے رچائے گئے کشمیرہوں کے ساتھ۔ سرعام ڈاکے مارے گئے اور حکمران طبقہ اس میں شامل ہے۔ ہم اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں
0
26
53
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
مزاحمت کی سرزمین پونچھ کی مزاحمتکار نوشین کنول جنہوں نے کل کی ہڑتال میں بھرپور کردار ادا کیا راولاکوٹ کے مظاہرے کو لیڈ کر رہی ہیں ۔ یہ پیغام ہے حکمران طبقے کو ہم بھیک نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہے ہیں #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @SaboohSyed @asmashirazi @ZaraHatKay_Dawn
Tweet media one
1
17
56
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
شہید کشمیر مقبول بٹ کا تاریخی خطاب یہ وطن ہمارا ہے ، اس کی خاطر ہم لڑیں گے ، اس کی حفاظت ہم کریں گے اور اس پر حکومت بھی ہم کریں گے۔ #MaqboolButtOurHero
1
12
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
7 months
پلندری جاگ اٹھا اور اپنی روایت جگا دیا #RightsMovementAJK
0
25
54
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
اہلیان کوٹلی کو سلام جو ریاست بھر سے آئے ایکشن کمیٹی کے قافلوں کی خدمت میں مصروف ہیں #RightsMovementAJK @kotli_jk @HRCAJK @
1
19
53
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
جب پنجرے توڑے جائیں گے، تو ہمارے خواب سچ ہوں گے، جب برف پہاڑوں پر سے پگھل جائے گی، تو ہمارے خواب سچ ہو جائیں گے (مقبول بٹ) #MaqboolButt
Tweet media one
0
7
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
یہ تحریک اب کسی سیاسی جماعت یا کسی لیڈر ہاتھ میں نہیں بلکہ یہ عام آدمی کی تحریک بن چکی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹیاں ایک انقلاب کی بنیاد ڈال رہی ہیں۔ یہ عام مزدور طبقہ ہے جو اس لیے اس تحریک کا حصہ بنا ہے کیونکہ عوام ایکشن کمیٹیاں ان کے مسائل کی بات کر رہی ہیں ۔ #RightsMovementAJK
0
36
51
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوح ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور اہل حکم کے سر اوپر #RightsMovementAJK
0
32
54
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
یہ بھمبھر ہے جہاں کی آواز نے نام نہاد وزیراعظم کو یہ پیغام دیا ہے کے ہمیں مسائل کا حل چاہیے، آٹا سستا چاہیے۔ وزیراعظم کے نام پہ بلیک میلنگ نہیں چلے گی #RightsMovementAJK
1
25
52
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
معاہدہ کراچی جس کے تحت گلگت بلتستان کا کنٹرول پاکستان کے حوالے کیا تھا اس پہ آزاد حکومت کے صدر سردار ابراہیم کے دستخط جعلی تھے۔ سردار ابراہیم نے بعد میں تسلیم کیا کے میں نے دستخط نہیں کیے۔ حامد میر #جعلی_دستخط @HamidMirPAK @sabirgul2001 @shaukatkashmiri @farooq_pm @JKCHR
4
30
52
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
دنیا بھر میں موجود جموں کشمیر کے باشندوں نے یسین ملک کی رہائی کیلیے احتجاج کیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو پیغام دیا کے یسین ملک اس جرم کی پاداش میں سزا بھگت رہا ہے جو جرم دنیا کے تمام آزاد ممالک نے آزادی کیلیے کیا۔ ہم آزادی مانگنے کے اس جرم کو تسلیم کرتے ہیں #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
22
49
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
نیلم جہلم پراجیکٹ کیلیے دریاوں کا رخ موڑ دیا گیا، فاروق حیدر صاحب آپ کا تعلق بھی مظفرآباد سے ہے۔ کیسےآپ نے چھ لاکھ زندگیاں خطرے میں ڈال دیں؟ آپ کیسے مودی سے سوال کر سکتے ہیں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے بارے میں ؟علی عبداللہ کا سوال #سوال_تو_کشمیری_پوچھیں_گے @farooq_pm @khanali9111
5
20
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
AJK کے دریا کی حالت دریا سے ترقی کر کے نالہ بن گیا کیونکہ دریاوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ کشمیر اپنے دریاوں کی وجہ سے مشہور ہے وہاں کے لوگ پانی اور بجلی کیلیے ترس رہے ہیں۔سوال کرنے والے انڈین ایجنٹ کا اعزازی خطاب پاتے پیں۔اک نظر ادھر بھی #SaveRiversSaveAJK @HamidMirPAK @yamin_f
6
17
47
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
عوام نہیں مانتے ظلم کے ظابطے۔ ہم بھیک نہیں بلکہ قپنا حق مانگ رہے ہیں #RightsMovementAJK @Independent_JK @_Mansoor_Ali @rajaisb @PTI @
0
33
52
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
قاری نصیر صاحب کے نام سے جعلی آئی ڈی سے جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اس حوالے سے قاری صاحب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ موجودہ تحریک عام آدمی کی تحریک ہے اور چٹان کی طرح کھڑے ہیں #RightsMovementAJK @KashmiriWaheeda @jammukashmirtv @CellJklf @WahidKashir @MuhammaYaSirr
3
20
51
@YasserNaveed
Yasser Naveed
7 months
اے رات بھر کے تھکے مجاہد اے روشنی کیے شہید اوّل آزادیوں کا نصاب تم ہو شجاعتوں کی کتاب تم ہو جو مائیں دیکھیں وہ خواب تم ہو لہو چمن کا گ��اب تم ہو #MaqboolButt @NewsTalafi
Tweet media one
0
23
49
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
دوستو کیا ہم سب مل کر مظفرآباد سے میرپور تک اہم شاہراوں کے اطراف چنار یا دیودار کے درخت لگانے کی مہم کامیاب بنا کرآنیوالی نسلوں کو گرین جموں کشمیر دے سکتے ہیں؟ @farooq_pm #GreenJammuKashmir #ایک_گھرایک_چنار @Jalalmughal @MrSid508 @LubnaHaroon8 @mushtaqminhas @Jkvoices1 @T_FFYR
Tweet media one
7
12
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
پابندیوں کے باوجود سرینگر کی گلیاں یسین ملک کے نعروں سے گونج اٹھیں #ReleaseYasinMalik
0
20
47
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
The poll, conducted for the Sunday Hindustan Times newspaper, showed that 66 per cent of respondents in the Kashmir valley wanted “complete freedom to entire Jammu and Kashmir as a new country.” #ShutUpTanveerIlyas @HamidMirPAK @ZaraHatKay_Dawn @farooq_pm @LKDSolidariTea
3
24
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
کچھ تلخ حقیقتیں جن سے کترانےکے بجائے ان کا سامنا کرنا زیادہ اہم ہے۔ چند لوگ کشمیری قیادت کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ کریں گے تو ان کے نتائج ایسے ہی نکلیں گے۔ صرف یہ کہہ دینا کے جو بھی بولے گا وہ انڈین ایجنٹ ہے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ جن کے گھر بار اجڑ گئے ،خاندانوں کے خاندان
3
21
49
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
سن لو قابضین یہ آوازیں گلگت بلتستان سے ہیں کے وہ مسئلہ کشمیر کا اہم فریق ہیں #عبوری_صوبہ_نامنظور
1
21
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
1 year
یہ پلندری ہے دیکھ کو اور سن لو۔ یہ خطہ حق مانگنے باہر نکلا ہے اور تم میں اتنی طاقت نہیں کے انہیں روک سکو #RightsMovementAJK
Tweet media one
4
30
49
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
جب انڈیا کے خلاف بولیں تو پاکستانی میڈیا کوریج دیتا ہے تو انڈیا کہتا ہے یہ دیکھیں ان کی ڈوریں کہاں سے ہل رہی ہیں اور جب پاکستانی ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور انڈین میڈیا کوریج کرتا ہے تو پاکستانی کہتے ہیں یہ دیکھو ان کی ڈوریں کون ہلا رہا ہے۔ #StandWithTanveerAhmed
6
19
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
دیکھو حامد اگر اس طرح کا فیصلہ برطانیہ میں آتا تو وہ وزیراعظم اسی وقت شرم سے استعفی دے دیتا، میری طرف کیا دیکھ رہے ہو میں ڈھیٹ قسم کا انسان ہوں مجھ سے یہ توقع مت کرنا😀😀 یہاں بندہ بے شرم ہونا چاہیے @HamidMirPAK @ImranKhanPTI
2
23
47
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
یہ تحریک جاری رہے گی اور کل میرپور ڈویژن سے لوگ نئے جوش و جذبے کے ساتھ روانہ ہوں گے اور ہم پونچھ ڈویژن میں ان کا بھرپور استقبال کریں گے اور دیگر قافلوں کے ساتھ شامل ہو کر مظفرآباد روانہ ہوں گے جہاں غیر معینہ مدت کیلیے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیں گے۔ ارباب ایڈووکیٹ کا ساتھیوں
2
17
48
@YasserNaveed
Yasser Naveed
5 months
میں گواہ ہوں اس واقعہ کا جب پاکستان کے پانچواں آرمی چیف ، جنرل یحییٰ خان نے مقبول بٹ کو بلا کر کہا تم ہمارے لیے کام کرو تو اس نے جواب دیا میں نہ آپ کا ایجنٹ ہوں اور نہ کسی اور کا ،میں ریاست جموں کشمیر کے عوام کا ایجنٹ ہوں ۔ افتخار احمد #MaqboolButt @HamidMirPAK @jawabdeyh
0
17
46
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
Meanwhile UK raising its voice against human rights violation all over the world one of UK citizen Tanveer Ahmed is struggling for life in Pakistan @ukhumanrightsb @hrw @BorisJohnson @ClaireLKD @UKLabour @LabourSJ @ScotHumanRights @NicolaSturgeon @HamidMirPAK @farooq_pm
Tweet media one
5
35
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
Today at London during protest against illegal detention of Kashmiri leader Yasin Malik #ReleaseYasinMalik
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
35
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
فاروق حیدر صاحب آپ کے وزیر نے اپنے ساتھیوں سمیت خواتین کو اس لیے برا بھلا کہا کے انہوں نے پا��ی نہ ہونے کی شکایت کیوں کی؟ کیا یہی ہماری روایات تھیں؟ایسے بات کرتے ہیں نمائندے؟ ووٹ کو عزت دینے رائیونڈ جانے سے پہلے خواتین کو عزت دیں @MaryamNShariif_ @MurtazaViews @farooq_pm
5
18
44
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
ہما واضح موقف ہے کے ہم ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری کی بات کرتے ہیں۔ جو ریاست کی اکثریت فیصلہ کرے گی وہ انڈیا پاکستان کو قبول کرنا پڑے گا #ReleaseYasinMalik
4
22
46
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
گلگت بلتستان کو صوبے کے چورن کے بجائے حقوق دئیے جائیں #WeRejectGBProvince
Tweet media one
1
22
43
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 months
مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ #RightsmovementAJK
0
22
46
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
یہ کیسی تقسیم ہے جس میں آپ اپنے پیاروان کو دیکھ تو سکتے ہیں لیکن ان سے مل نہیں سکتے،انہیں چھو نہیں سکتے؟ کیا جموں کشمیر اسی کائنات کا حصہ ہے ؟کیا باقی دنیا کے قوانیں یہاں لاگو نہیں ہوتے؟ ان کا قصور صرف یہ ہے کے یہ جموں کشمیر میں پیدا ہوئے؟ #FreeYasinMalikFreeKashmir @farooq_pm
0
21
35
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 months
آزادکشمیر میں حکومت بدمعاشی پہ اتر آئی ہے اور ان کے مضحکہ خیز بیانات کے یہ خطہ سول وار کا متحمل نہیں ہو سکتا اس بات کی نشانی ہے کے یہ حکومت خود عوام کو سول وار کی طرف دھکیل رہی ہے۔ وکلا درخواست لے کر تھانے جاتے ہیں تو ان پہ تشدد اور گرفتاری حکومت کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے
0
24
46
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
آپ اس وقت تک محب وطن ہیں جب تک ہندوستان سے آزادی اور اپنے حقوق کی بات کریں لیکن جیسے ہی پاکستان سے یہی بات کریں تو آپ غدار ،دہیریے اور ملک دشمن بن جاتے ہیں۔ آزادی کے مطلب کو پاکستانی ڈکشنری سے گزارنا پڑتا ہے جہاں انٹرنشینل ڈکشنری کے معنی بدل جاتے ہیں۔ ہمیں قابضین سے آزادی چاہیے
2
16
41
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
Message for Pakistani Government. People of pakistani administrative Jammu Kasmir want relief and if they don't get relief they will be back in the streets. Kamal Hyder #RightsMovementAJK @AlJazeeraWorld
1
39
46
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
حکمران طبقے کیلیے اپنی شکست تسلیم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ نام نہاد نمائندوں کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہے کے کل کو عوام میں جائیں گے تو کس قسم کے عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے پرانے ٹیرف کے ساتھ بلات بھیجے گئے حالانکہ یہ طے کہا گیا تھا کے نئے ٹیرف سے بل بھیجے جائیں گے
1
19
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 months
جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں سردار شبیر ،امان کشمیری اور تراڑکھل کمیونٹی کے ممبران پر چار بیاڑ فیسٹول کی طرف جاتے ہوئے حملہ کیا گیا جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ جکمران طبقے کی بوکھلایٹ نے ثابت کر دیا ہے کے مطالبات کی منظوری انہیں قبول نہیں اور نہ ہی وہ عوام کو کوئی
0
29
45
@YasserNaveed
Yasser Naveed
9 months
یسین ملک جموں کشمیر کے عوام کی آواز بن چکا ہے۔ یسین ملک کا نام آتے ہی ایک آزاد و خودمختار ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتے محسوس ہوتا ہے۔ جیلوں سے آزادی کے متوالے کب گھبرائے ہیں۔ #ReleaseYasinMalik @HamidMirPAK @jammukashmirtv @CellJklf @OfficialJklf
Tweet media one
4
22
44
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
قانون باشندہ ریاست (اسٹیٹ سبجیکٹ رول) کا تعلق ریاست پاکستان سے نہیں ریاست جموں و کشمیر سے ہے ۔ @HamidMirPAK @MaryamNSharif @pmlnsmw #ShutUpPM_AJK
Tweet media one
1
23
42
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
قسم خدا کی تو سرخرو ہے #MaqboolButt
Tweet media one
0
8
40
@YasserNaveed
Yasser Naveed
2 years
جنت سے میرے حصے کی اک نہر کھینچ کر مولا تُو اِس جہان کے پیاسوں میں بانٹ دے۔
Tweet media one
2
6
39
@YasserNaveed
Yasser Naveed
3 years
دھرتی کے بیٹوں کا قصور صرف یہ ہے کے آزادکشمیر نامی اس علاقے میں الیکشن کے نام پہ جو ڈرامہ رچایا جا رہا ہے اس کو بے نقاب کر کے یہ واضح پیغام دے رہے ہیں کے ریاست کو فتح کرنے کیلیے جو یلغار کی جا رہی ہے یہ ریاست کی غلامی میں مزید اضافے کا باعث بنے گی #IndependentJammuKashmir
1
24
37
@YasserNaveed
Yasser Naveed
11 months
قاری نصیرصاحب کی قیادت میں وفد نے ڈپٹی کمشنر اور انتظامیہ کو اپنے موقف سے آگاہ کر دیا کے ہم کیوں باہر نکلے ہیں اور ہمارے مطالبات کیا ہیں #RightsMovementAJK @HamidMirPAK @ZaraHatKay_Dawn @AssemblyAjk @jammukashmirtv @DailyPTimes @AbsarAlamHaider @LatifAkbarAJK @
1
15
41
@YasserNaveed
Yasser Naveed
4 years
Hunza sit-in to demand freedom for Baba Jan & other political prisoners in GB. The numbers are growing everyday, yet the mainstream media blackout continues. Pakistanis, please listen to what the people of Hunza are saying. #ReleasePoliticalPrisonersJKGB
2
43
42