WaqasAwan666 Profile Banner
Waqas Awan Profile
Waqas Awan

@WaqasAwan666

Followers
12K
Following
2K
Statuses
10K

Journalist at @Sunotvhd | Member Lahore Press Club | Former GNN | Live And Let live | Covering Courts in LHR |

Lahore, Pakistan
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WaqasAwan666
Waqas Awan
1 day
عمران خان کی کال پر لاہور میں آئی ایل ایف کے وکلاء احتجاج کا ایک منظر پورا احتجاج ایک فریم میں سما گیا یہ جو چند آئے ہیں وہ بھی لاہور ہائیکورٹ کے اندر ہی احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ باہر نکلنے کی ہمت نہیں ہے شائد اسی وجہ سے آئی ایل ایف تحلیل ہوئی ہے ایسے احتجاج سے خاموشی سے بہتر
1
0
9
@WaqasAwan666
Waqas Awan
1 day
نا نجانے سب ماں کیوں بننا چاہتے ہیں
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 day
مسلم لیگ ن پاکستان کی ماں ہے۔ پروفیسر احسن اقبال
1
1
10
@WaqasAwan666
Waqas Awan
1 day
ماشاءاللہ نئے سفر میں کامیابی کی منازل طے کریں اپ
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
1 day
الحمداللہ ،،،زندگی کے نئے سفر کی شروعات
Tweet media one
0
0
1
@WaqasAwan666
Waqas Awan
2 days
RT @m__ashfaq: ایکسکلوزیو لیڈ اسٹوری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
5
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
2 days
8فروری 2024 عوام کے حق پر سب سے بڑے ڈاکے کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا بطور رپورٹر اس دن جو دیکھا وہ ناقابل یقین تھا عوام نے ہر طرح کی مشکل رکاوٹ کے باوجود ووٹ کی طاقت سے تاریخ رقم کی مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ ووٹ کی طاقت سے اوپر بھی ایک طاقت ہے
0
0
24
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
@mohsinsami85 چھڈو پائین سو جاو جب جواب نہ ہو تو بحث برائے بحث کا فائدہ نہیں
0
0
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
@mohsinsami85 میں تو ایک رپورٹر کی بات ہی نہیں کی میں تو جرنل بات کی ہے ۔۔
1
0
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
@mohsinsami85 اوکے کونسی غذا ملتی ہے بچوں کو سکول میں اپ نے میرے سوال کا جواب ابھی تک نہیں دیا کیا سوالات میرٹ پر تھے
1
0
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
@mohsinsami85 نیو ٹریشن پراجیکٹ کیا ہے بھائی انہوں نے انگلش میں بولا میں اردو میں لکھا مدعا یہ نہیں ہے اپ بھی صحافی ہیں کیا جو سوالات ہوئے وہ صحافتی معیار پر پورا اترتے ہیں اور جسٹفائی کرتے ہیں
2
0
1
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
@mohsinsami85 اپ کہتے ہیں تو اس خاتون صحافی کا نام بھی بتا دیتا ہوں
2
0
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
4 days
عمر بھائی دل سے بتائیں کیا جو سوال کیے گئے وہ واقعی صحافیوں کے سوال تھے ۔۔۔ یہ تو کارک��وں کا بھی حق مار رہے ہیں
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 days
لبرٹی چوک لاہور میں مریم نواز کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے خط سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا
2
1
13
@WaqasAwan666
Waqas Awan
5 days
کیا یہ سزا صرف انفرادی طور پر بھیک مانگنے والوں کے لیے ہےیا پھر اسکا اطلاق ملکی سطح پر بھیک مانگنے والوں پر بھی ہو گا
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
5 days
بھیک مانگنے پر 10 سال سزا ہو گی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے قانون منظور کر لیا
1
5
32
@WaqasAwan666
Waqas Awan
7 days
ہمارے دل عزیز ارشد علی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے شادی مبارک ہو میرے دوست اللہ خوشیاں نصیب کرے @ArshadAliUma
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
0
40
@WaqasAwan666
Waqas Awan
8 days
RT @m__ashfaq: Alhumdolilah ❣️
Tweet media one
Tweet media two
0
6
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
8 days
مشرف دور میں بھی عدلیہ کو فتح کیا گیا تھا لگ بھگ 100ججز سسٹم میں شامل کیے گئے تھے اسی طرح عہدوں کی بندر بانٹھ کی گئی تھی پھر وقت نے بازی پلٹی اور وہ 100 ججز نا صرف برطرف ہوئے بلکہ اپنے نام کے ساتھ سابق جج لکھنے سے محروم رہے تھے لہزا عہدہ لینے سے پہلے ماضی سے سبق ضرور سیکھیں
6
145
486
@WaqasAwan666
Waqas Awan
8 days
ججز یا گریڈ 17 کے بیوروکریٹس
0
1
36
@WaqasAwan666
Waqas Awan
8 days
RT @m__ashfaq: الحمدللہ تینوں صوبوں سے تین ججز کو ٹرانسفر کرنے کی خبر درست ثابت ہوئی صدر پاکستان نے نوٹفکیشن جاری کردیا
0
102
0
@WaqasAwan666
Waqas Awan
13 days
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف 2020 میں رمضان شوگر ملز کیس چلا ،چار سال یہ کیس احتساب عدالت میں چلتا رہا پھر اینٹی کرپشن منتقل ہوا اج مدعی نے بیان دے دیا کہ میں نے تو کبھی درخواست ہی نہیں دی پتہ نئی میرا نام کیسے استعمال ہو ۔ لہذا اب یہ مقدمہ بھی ختم ہوگا
0
5
57
@WaqasAwan666
Waqas Awan
14 days
ایڈیشنل ججز جنہیں آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے نازک کندھوں پر بھاری زمہ داریاں ڈال دی گئیں ہیں ۔ کو کسر نہ رہ جائے گی عدالتی نظام کو تںاہ کرنے میں
2
47
255