ArshadAliUmar Profile Banner
Arshad Ali Profile
Arshad Ali

@ArshadAliUmar

Followers
9K
Following
15K
Statuses
8K

Court Reporter @SAMAATV || https://t.co/jm7uOXJGZI || https://t.co/siwn2DFbUU

Lahore, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
2 years
احتساب عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پلاٹ الاٹ منٹ کيس ميں بريت کا تفصيلی فيصلہ جاری کر ديا۔ احتساب عدالت کے جج راؤ عبد الجبار نے تحریری فیصلہ جاری کیا ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا فیصلہ #Samaa #Exclusive @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
6
9
62
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
1 hour
لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کی حد تک معاملہ موخر، دیگر ہائیکورٹس سے چھ ججز کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیاگیا
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
1 hour
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس عامر فاروق سپریم کورٹ کے جج تعینات
0
5
18
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
1 hour
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس عامر فاروق سپریم کورٹ کے جج تعینات
1
4
24
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
7 hours
ہائیکورٹ کے نو نئے ایڈیشنل ججز سے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے عہدے حلف لیا
0
3
10
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
7 hours
لاہور ہائیکورٹ کے نو نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
0
1
4
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
8 hours
لاہور ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ایک اور درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کر دی
0
6
40
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
2 days
الحمداللہ ،،،زندگی کے نئے سفر کی شروعات
Tweet media one
8
1
36
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
2 days
0
0
1
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
2 days
RT @miandawoodadv: Many Congratulations To @ArshadAliUmar
Tweet media one
0
7
0
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
14 days
رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا معاملہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا نذر عباس نے جان بوجھ کر توہین عدالت نہیں کی فیصلہ نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا ہے، فیصلہ
0
3
25
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
14 days
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یکم فروری کو آل پاکستان وکلاء کنونشن طلب کرلیا آل پاکستان وکلاء کنونشن ہائیکورٹ بار میں ہوگا
0
18
143
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
14 days
سیشن کورٹ لاہور لیسکو اہلکاروں سے بجلی کا میٹر چھننے اور الجھنے کا مقدمہ گلوکار جواد احمد کی عبوری ضمانت میں 30 جنوری تک توسیع عدالت نے پولیس سے حتمی رپورٹ طلب کرلیا
0
3
53
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
16 days
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے
0
9
60
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
20 days
اشفاق صاحب نے ایک مرتبہ پھر بڑی خبر بریک کی تینوں ججز کے خط سے متعلق باقی دوست آج خبر دے رہے ہیں ویلڈن
@m__ashfaq
Muhammad Ashfaq
20 days
جسٹس سید منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ سے ملک اور جسٹس عقیل عباسی کی جانب سےچیف جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو لکھے گئے خط کی تفصیل
0
5
50
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
24 days
لاہور کی اے ٹی سی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی
0
2
21
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
24 days
لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک پر وکلاء کا احتجاج عمران خان کی سزا کے خلاف آئی ایل ایف کے وکلاء کا احتجاج
0
0
7
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
24 days
احتساب عدالت اسلام آباد بشری بی بی کو سات سال قید کی سزا سنا دی گی
0
1
27
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
24 days
احتساب عدالت نے عمران خان کو چودہ سال قید کی سزا سنا دی گی
0
2
35
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
25 days
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری ،،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
2
15
70
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
26 days
عمران خان کی بھانجی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ میں گرفتاری مطلوب نہیں ہے لاہور پولیس کا عدالت میں بیان حاجرہ نیازی نے عبوری ضمانت اے ٹی سی عدالت سے واپس لے لی
0
9
44
@ArshadAliUmar
Arshad Ali
26 days
لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کی نیب نوٹسز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی ہائیکورٹ کا۔دو رکنی بنچ سماعت کرے گا وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ دلائل دینگے
0
4
26