![Muhammad Ashfaq Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1449387455065559045/8SCJ7UvB_x96.jpg)
Muhammad Ashfaq
@m__ashfaq
Followers
27K
Following
3K
Statuses
10K
Broadcast journalist, currently with @roznamadunya. Previously worked with @Newsonepk.
Lahore paksitan
Joined April 2011
الحمداللہ حرف بہ حرف میری ایکسکلوزیو نیوز دو روز بعد درست ثابت ہوئی @ImranKhanPTI
@ajmaljami
@roznamadunya
@CMShehbaz
@RaiShahnawaz
28
82
464
بعض دوستوں کی معلوم اے کے لیے قائمقام چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری وفاقی حکومت کرتی ہے جوڈیشل کمیشن نہیں کرتا ۔ لہذا جسٹس میاں گل حسن صاحب کو Supreme Court of Pakistan Act Article 181 of the Supreme Court of Pakistan Act allows the President to appoint a High Court Judge to temporarily act as a Supreme Court Judge. تعینات کیا گیا ہے
1
24
99
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور جناح ہاؤس اور زمان پارک کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات پر سماعت آج ہو گی عدالت نے فرد جرم میں ترمیم کیلئے پراسیکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل کوٹ لکھپت جیل جا کر سماعت کریں گے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزموں کی حاضری مکمل کی جائے گی عالیہ حمزہ ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت دیگر کوٹ لکھپت جیل میں پیش ہوں گے
0
12
56
*لاہور ہائیکورٹ کے نومنتخب ایڈیشنل ججز کی حلف برداری* لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نو منتخب ججز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گی۔ نو منتخب ججز کی حلف برداری تقریب آج صبح 11 بجے ہوگی۔ حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ کے فرنٹ لان میں ہوگی۔
0
7
47