Rai Shahnawaz Profile Banner
Rai Shahnawaz Profile
Rai Shahnawaz

@RaiShahnawaz

Followers
7,017
Following
1,377
Media
752
Statuses
14,272

پنجابی Multimedia Journalist from Pakistan, currently with @UrduNewsCom | previously worked at @ExpressNewsPK and @CTV_Digital

Lahore, Pakistan
Joined April 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
پاکستان کے موجودہ حالات کو درستگی سے سمجھنے کے لیے یہ بیان اپنے اندر تمام تر داستان لیے ہوئے ہے۔ اسے اپنی پروفائل میں پن کیجیے۔۔۔ میں تو کر رہا ہوں۔۔۔۔
Tweet media one
2
7
27
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
سنوکر کے عالمی چیمپئن احسن رمضان کے والدین نہیں ہیں اور وہ اپنی بڑی بہن ماریہ کو ہی والدہ سمجھتے ہیں۔ آج لاہور پہنچنے پر انہوں کی اپنی بہن کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیا۔ دونوں بہن بھائی ایک قابل فخر مثال ۔۔
91
2K
12K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
عمران ریاض خان کی لڑائی یہ ہے کہ فوج اس کی پسندیدہ جماعت کو طاقت کے زور پر اقتدار میں بٹھائے ورنہ وہ فوج کے خلاف بولتا رہے گا۔ اس کو آزادی صحافت کی لڑائی سے برائے مہربانی نہ جوڑا جائے۔
1K
1K
6K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
یہ تو واقعی وزیر اعظم پاکستان کی تقریر ہے۔۔۔
50
613
6K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
اگر میں بھارت کے سفیر کو کہوں کہ جب تک مودی اقتدار میں ہیں انڈیا سے تعلقات ٹھیک ہونا ممکن نہیں۔ تو کیا یہ مداخلت ہے؟ وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی کامران خان شو میں بات چیت
421
1K
6K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
یہ ضلع حافظ آباد ہے۔ قائد آباد قصبہ اور علی پور چھٹہ روڈ ۔۔ اس تصویر کو دیکھ کر صبح صبح دل خراب ہو گیا ہے۔ مانا کہ قومیں سڑکوں سے ترقی نہیں کرتیں۔۔ لیکن جناب قومیں اپنے بچوں کو جوہڑوں میں گرا کر بھی ترقی نہیں کرتیں ۔۔ @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
Tweet media two
181
2K
5K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جنرل عاصم منیر کو آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ قاضی فائز عیسیٰ کو جج کے عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ قدرت کا نظام ہے ایک آرمی چیف بن گیا اور ایک چیف جسٹس بننے جا رہا ہے۔
242
1K
5K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
نہ تو کوئی یہاں یہ کہنے والا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ نے شلوار قمیض پہنی ہے نہ کوئی یہ بتانے والا ہے کہ روسی وزیر خارجہ کی بغل میں ہمارا وزیر خارجہ ہے اور کوئی یہ جتانے والا بھی نہیں کہ انڈین وزیر خارجہ نکر میں لگا ہے ورنہ آج پاکستان میں شادیانے بج رہے ہوتے۔ فرق صرف یہی ہے
Tweet media one
437
2K
5K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
ایک تفصیلی کلپ جس میں تحریک انصاف کے اراکین پولیس والوں کو گھسیٹ رہے ہیں
420
3K
4K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جسٹس ر مقبول باقر کے آج کے الوداعی خطاب میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں جس میں انہوں نے کہا ’حساس مقدمات میں مرضی کے ججوں کو بنچ سے باہر رکھنا درست نہیں‘
42
719
3K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
متوقع ڈراپ سین: 26 مارچ کو اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔ اپوزشین اپنا لانگ مارچ روک لے گی۔ خان صاحب کا 27 کا جلسہ اپنی افادیت کھو دے گا۔ باغی ایم این ایز کو پارلیمنٹ آنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ خان کے پاس صرف استعفی کا آپشن یا وزیراعظم سے بزور طاقت ہٹایا جانا
651
383
3K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
لاوا اب گلوبل ہو گیا ہے ۔۔
54
703
3K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
عمران خان کے مریم نواز بارے جنسی ریمارکس انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ہر جلسے میں خان صاحب تہذیب سے عاری ہونے کا پیمانہ تھوڑا اور بڑا کر دیتے ہیں۔
846
495
3K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
6 years
"اگر تحریک انصاف کی حکومت میں کسی ایجنسی نے کوئی بندا اٹھایا یا تو وہ ایجنسی نہیں یا میں نہیں" #ReleaseAmmarAliJan #ReleaseRaziDada #RaziDadaAbducted
239
1K
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
تازہ ترین صورتحال: نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو چیف منسٹر پروٹوکول دے دیا گیا۔ وزیر اعلی آفس کے تمام افسران نے حمزہ شہباز کو رپورٹ کر دیا۔ حلف کی تقریب جو آٹھ بجے رات بھی ہونا تھی اس کے سارے انتظامات بھی وزیر اعلی دفتر کے سٹاف نے کیے۔ انتظامات ابھی بھی ویسے ہی ہیں ۔ 1/2
23
345
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
اب یہ پنجاب میں کون سا والا راج ہے بھلا؟ عمران خان کی پارٹی سے محرف ہونے والے سابق ایم پی اے نذیر چوہان کو پولیس اٹھا کر لے جارہی ہے۔
462
865
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
لاہور سے تحریک انصاف لوگ نہیں نکال پائی۔۔ وجہ راہنماوں کی نا اہلی یا کال کو لوگوں۔ ے سیریس نہیں لیا؟
97
314
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
کیا کچھ عرصے کے لیے عدالتوں میں ٹرسٹی جج بھی لگائے جا سکتے ہیں؟
37
436
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
ملک کا وزیر اعظم اکثریت کے بغیر ہی رہے گا۔۔ یہ تھا سرپرائز 😂
29
228
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
جڑانوالہ کے مسیحی خاندانوں نے رات اپنے ہی ملک میں اپنی جانیں بچانے کے لیے کھیتوں اور کھلیانوں میں گزاری ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
178
830
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
اصلی اسلامی تے انگریزی ٹچ مکس۔۔۔۔
69
490
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
عمران خان کو ساری تفصیل بتائی کہ کیسے ظل شاہ ہماری گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوا۔ عمران خان نے ہمیں شاباش دی اور راجہ شکیل نے حلیہ تبدیل کر کے کچھ دن ادھر ادھر ہو جانے کا کہا۔
339
958
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
مارچ کے پہلے ہفتے کی لندن میں جس ملاقات کے چرچے ہو رہے ہیں وہ اصل چار مارچ بروز جمعہ نواز شریف صاحب @NawazSharifMNS اور حسین حقانی صاحب @husainhaqqani کے درمیان ہوئی۔ اس لمبی ملاقات میں دونوں نے جمعہ بھی اکھٹے پڑھا۔
138
318
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
خبر یہ ہے کہ اپوزیشن کو اس وقت خبر ہوئی جب فکس میچ کے پہلے دو اوور ہو چکے ہیں۔ اتوار کو ٹاس بھی ٹیمپر سکے سے ہوئی دونوں طرف ہیڈ تھا۔ اور اب کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔
86
151
2K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
پاکستان کے محسن ڈاکٹر مبارک علی کی آواز بنیے۔۔۔ ایسی شخصیت جنہوں نے ساری عمر اس قوم کے بچوں کے لیے وقف کی ان کے ساتھ پبلشرز کا سلوک دیکھ کر دل بجھ گیا ہے۔ فکشن ہاؤس والوں سے ایسی توقع نہیں تھی۔
74
777
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
تحریک انصاف کے پرامن کارکنان نے پولیس کی ایک گاڑی تباہی کر دی
197
722
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
لاہور ہائی کورٹ میں مکالمہ : فواد چوہدری: ہم گرفتاریوں پر آئی جی کے ساتھ بیٹھ کر طے کر لیتے ہیں آئی جی: میں گرفتاری کے معاملے پر کسی کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔ یہ نہیں ہوگا کہ ہم ملزمان کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں کہ کس کو گرفتار کرنا ہے کسے نہیں
27
374
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
سیاسی ہیش ٹیگ والے صحافی نہیں ہو سکتے اور یہ سب کے لیے ہیں ۔۔
38
113
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
یہ پہلا پراجیکٹ ہے جو ایک ہی وقت میں گلے اور ٹانگوں میں اکھٹے پڑ گیا ہے۔
14
162
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
یہ اے آر وائے عجیب خبر نہیں چلا رہا؟ 🤔👀 #SindhHouse
Tweet media one
129
303
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جن کو یہ لگ رہا ہے کہ ہمارے کچھ اینکرز اور یوٹیوبرز اچانک انقلابی ہو گئے ہیں ان کو نوید ہو کہ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ ان کے ہاتھ سونے کی کان کو لگ گئے ہیں۔ ایک منجھا ہوا یوٹیوبر جس کے ویوز حال ہی میں ہر ویڈیو پر دس لاکھ سے زیادہ آرہے ہیں وہ ماہانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ کما ۔۔ 1/2
43
232
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
ایک اور کلپ جس میں پولیس اہلکاروں کو باقاعدہ اسمبلی فلور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا تشدد کے مقابلے میں ردعمل نہ دینا قابل تحسین ہے۔
122
538
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
خان صاحب کیا آپ نے جھوٹ پر بیانیہ بنایا؟ کیا آرمی چیف نے آپ کو کامرہ کامرہ میں نہیں بتایا تھا کہ سائفر آیا ہے اور آپ نے کہا کہ ایسےسائفر تو آتے رہتے ہیں۔ خان صاحب کا جواب سنیے
53
354
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
8 months
بات یہ ہے کہ عدالت کے پاس دو راستے تھے ایک قانون کے مطابق فیصلہ کرنا اور دوسرا تھا ایک پنچائیتی فیصلہ کر نا۔۔۔ کتنی دلچسپ بات ہے اکثریت یہ چاہتی ہے کہ قانون کا اطلاق نہ کیا جائے۔
111
364
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پر تشدد کرتے ہوئے۔ مکے مارے گئے اور بال کھینچے گئے۔ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری تحریک انصاف کے ہی منتخب کردہ ہیں
149
394
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
A classic example of everything...
Tweet media one
Tweet media two
37
280
1K
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
سپریم کورٹ کے حالیہ تین سیاسی فیصلوں نے ملک میں جاری سیاسی بحران میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جبکہ تینوں فیصلوں میں ایک ہی طرح کی زبان استعمال ہوئی۔ 1) پنجاب کے پچیس اراکین اسمبلی کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا 22 مئی 2022 2) پرویز الہی کو رات 11 بجے حلف اٹھانے کا فیصلہ 26 جولائی 2022
13
236
953
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
مرحوم ارشد شریف کی میت پر ایک گروہ وی لاگ کر کے ڈالر چھاپ رہا ہے دوسرے گروہ نے اپنی سیاست کو بھی اس کی میت کے پیچھے چھپا لیا ہے۔ مردے سے معاشی اور سیاسی مفاد لینے والے گدھوں سے بھی بدتر ہیں۔
44
213
912
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
یہ کیسا وزیر اعظم ہے نہ کٹے نا مرغیاں۔۔۔ حد نہیں ہو گئی ویسے۔۔۔ آج ویسے پہلے دن محسوس ہوا کہ شہباز شریف نے کام شروع کر دیا ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
29
260
995
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ اس کیس کو سننے والے بنچ کے سربراہ چیف جسٹس اطہر من اللہ ، عمران خان نے وکیل حامد خان اور عدالتی معاون منیر اے ملک، افتخار چودھری کی عدلیہ بحالی تحریک کی اکھٹے قیادت کر رہے تھے۔ اور ان کا تعلق وکلا کے پروفیشنل گروپ (عرف عام حامد خان گروپ) سے تھا۔
24
199
958
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
سموسے والے ڈاکٹر صاحب صرف اس وجہ سے بلاک کر گئے ہیں کہ میں نے صرف یہ کہا کہ اگر سموسے سے منع کرنے والے ڈاکٹر کے اپنے چہرے پر چربی چڑھی ہو تو اس کا مطلب ہے شہرت کے لیے سودا بیچ رہا ہے۔ کیا غلط کہا کچھ؟
Tweet media one
49
165
902
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جب افتخار چوہدری نے ایک فیصلے سے 100 پی سی او ججز کو فارغ کیا تو چار ایسے تھے جن کو ایک موشگافی سے واپس رکھ لیا۔ تاریخ گواہ ہے ان چاروں نے بعد پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ۔۔۔۔۔ آہو ۔۔۔پر گہرے نقوش چھوڑے۔
11
201
860
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جادو کی جپھی کے بعد حاضر ہے "زبردستی کی جپھی" آج کی پروقار تقریب میں۔۔۔
11
58
892
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
کہاں ہیں وہ اولیا اللہ جو کہتے تھے کہ جب خان فوج کو سیدھا ہوا لوگ الطاف بھائی اور نواز شریف کو بھول جائیں گے۔
27
126
872
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
Missing MPA's for now: PMLN: 1 PTI: Many #CMPunjabElection
147
107
848
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
حکومت اپنے ممبران کو ووٹ دینے سے پہلے نااہل کرناچاہتی ہے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ قانون کا مطلب غلط چیز سے روکنا ہوتا ہے۔ غلط کام ہونے کے بعد قانون کا کیا فائدہ۔ چوہدری صاحب سے ایک سوال ہے کیا ایک ممکنہ قاتل کو پہلے پھانسی دی جاسکتی ہے؟ @fawadchaudhry
38
150
836
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
آیان علی @AYYANWORLD کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ برے کو صرف گھر چھوڑ کے نہیں آتیں بلکہ اس کو لے جا کر اس کے گھر میں بٹھاتی ہیں اور ساتھ پانی کا ایک ٹھنڈا گلاس بھی رکھتی ہیں اور واپسی کنڈی لگا کے آنا نہیں بھولتیں ۔ More power to you super girl.
48
84
777
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 years
I still unable to understand what they got from all of it??? This baba ji sums it up what happened in #NA120 .
57
533
772
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
8 months
میرا خیال ہے کم از کم کورٹ رپورٹرز کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ ایک مہرے جج کا ایک آزاد جج سے تقابل کریں۔ فیصلے سے اختلاف آپ کا حق ہے کہ قانون کی عملداری کو پس پشت ڈالنا چاہیے تھا۔ لیکن آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ فیصلہ جی ایچ کیو سے آیا۔
@saqibbashir156
Saqib Bashir
8 months
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف جسٹس قاضی فائر عیسی ایک معاملے پر تو سیم پیج پر آگئے مبارک باد کے مستحق ہیں
129
283
1K
103
213
783
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
عثمان بزدار بحال نہیں ہوئے۔ ایک جج نے اختلافی نوٹ لکھتے ہوئے انہیں بحال کیا ہے۔ لیکن چونکہ چار ججز نے اس بات سے اختلاف کیا ہے۔ اور کل ایک بجے دوبارہ انتخاب کا حکم دیا ہے۔ لہذا فیصلہ وہ ہوتا ہے جو اکثریت کا ہو۔
10
93
699
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
5 years
Here are the moments when @geonews_urdu stopped Maulana Fazul Rehman's presser but astonishingly they gave a verbal clarification of this censorship and holding @reportpemra responsible for this. Strange times in #Pakistan
53
282
700
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
If you have a heart and soul alive in you then these images are enough for you. #AsadToor
92
246
704
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 months
دوراندیشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ لیکن مشاہد اللہ اس حد سے بھی آگے کی چیز تھے۔۔۔
8
254
651
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
صرف کلمہ چوک میں رات دس بجے تجارتی سامان سے بھرے چار کنٹینرز کو نذرِ آتش کیا گیا۔ دو سے اڑھائی سو مشتعل افراد جو موٹر سائیکلوں پر لاہور کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں وہ بھی اپنے طریقے تبدیل کر رہے ہیں۔ آج سے رستے بند کرنے والے کنٹینرز کو آگ لگانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
65
296
560
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
رہے ہیں۔ ایک دو اینکرز نے تو ٹی وی کی نوکری کو ہی لات مار دی ہے۔ اس وقت مسئلہ کسی نظریے کا نہیں بلکہ دونوں ہاتھوں سے پیسہ کمانے کا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حب الوطنی، مذہب فروشی، نظریاتی پھکی اور غیرت کا چورن بیچنے والوں کے سامنے ان کے بنانے والے بھی بے بس ہو چکے ہیں۔ 2/2
13
102
590
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
جڑانوالہ میں ایک کے بعد ایک چرچ جلایا جا رہا ہے اور حکومت کا دور دور تک نام و نشان نہیں۔۔۔ @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
107
262
568
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
پیارے بچو کیا آپ کو پتا ہے؟ کہ اگر آپ کا تعلق میڈیا یا شادی کی فلم بنانے والوں سے ہے اور آپ کی گاڑی میں 15 سال پرانی ٹیکنالوجی کا کیمرہ ہے تو آپ کینٹ سے نہیں گزر سکتے۔ لیکن اگر آپ کے پاس HD اور 4K خفیہ ویڈیو بنانے والا موبائل فون ہے تو آپ کےلیے پابندی نہیں ہے۔ اور یہ 14 سال پہلے۔
21
63
572
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
4 years
سوشل میڈیا پے وائرل ہونے کے بعد اقبال کے مجسمے کو اکھاڑا جا رہا ہے۔
Tweet media one
33
96
563
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
4 years
جن کے لئے چھٹی منائی جاتی ہے بھوک انہیں چھٹی نہیں لینے دیتی۔۔۔۔ #LabourDay
Tweet media one
8
78
569
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
جرنیلوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا ، جج بھی تقریبا پیچھے ہٹنے کو ہیں، ساتھی بھی تیزی سے جا رہے۔۔۔ کھڑے ہیں تو یو ٹیوبر کھڑے ہیں یہ بات تو ماننی پڑے گی۔
36
53
552
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
Beautiful, Peaceful and sane Pakistan.
Tweet media one
26
52
565
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
آنیسٹلی اگر تحریک انصاف کا یہ پاور شو ہے جس کی قیادت خود خان صاحب کر رہے ہیں تو بہتر صلح کا عمل شروع کر دیں۔
Tweet media one
93
84
531
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
ہم ساری عمر جرنیلوں کو گالیاں نکالتے رہے ہیں لیکن اصل بدیانت مجرم تو بھوٹان کے جج ہیں۔ اگر یہ آئین اور قانون کے محافظ ہوتے تو ملک اس نہج پر کبھی نہ پہنچتا۔
24
157
507
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
پنجاب اسمبلی ڈرامے کا ڈراپ سین: پرویز الہی نے اپنے خلاف عدم اعتماد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی عدم موجودگی میں ختم کروا لی۔ اور اجلاس چھ جون تک ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد قائم رہے گی۔ ایجنڈے پر دونوں تحاریک تھیں۔
13
87
527
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
ایک عورت اوراس کاہمسایہ سنسان جنگل سےجارہے تھے۔عورت نے اس شخص سےکہا کہیں آپ اس موقعےکافائدہ اٹھاکر میرےساتھ زبردستی تونہیں کریں گے ؟ اس شخص نے جواب دیا دکھائی نہیں دے رہاکہ میرے ایک ہاتھ میں بکری اورڈنڈا ہے اور دوسرے ہاتھ میں مرغا،رسی اور بالٹی ہے،میں کیسے کچھ کر سکتا ہوں ؟ عورت:
Tweet media one
14
78
489
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
۔۔ حلف کے تمام انتظامات آئینی طور پر چیف سیکرٹری پنجاب کی ذمہ داری ہیں۔ انہوں نے سارے انتظامات مکمل کر لیے تھے آخری وقت میں گورنر پنجاب نے وزیر اعلی کے حلف کو موخر کیا تو اب چیف سیکرٹری ایک عجیب پوزیشن میں ہیں کہ آرٹیکل 130 پر عمل درآمد کیسے کرنا ہے۔ 2/2
8
87
478
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
خدیجہ شاہ کے آڈیو نوٹ سب سے خوبصورت بات صرف ایک ہے۔۔۔ میں نے اپنے ملک (امریکہ) کی ایمبیسی سے رابطہ کر لیا ہے۔ اب میں گرفتاری دینے جا رہی ہوں۔ ادارتی نوٹ: وہ سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور حقیقی آزادی تحریک سچی پیروکار ہیں۔
9
136
448
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
اس وقت سوائے جیو کے کوئی ٹی وی چینل بھی سپریم کورٹ کے دو ججوں کے فیصلے کو ایک بڑی خبر کے طور پر نشر نہیں کر رہا۔ یاد رہے پاکستان کا 90 فیصد میڈیا اس وقت پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے پاس ہے۔ اور ان سب کے اربوں روپے کے کیس عدالتوں میں لگے ہوئے ہیں۔ کچھ چینل اثر زائل کر رہے ہیں
Tweet media one
13
144
456
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
یعنی عمران خان سے گم ہوا سائفر ایک امریکی اخبار کو مل گیا اور انہوں نے چھاپ دیا۔ دلچسپ
40
74
454
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
بریکنگ : لاہور ہائی کورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی کو کل صبح ساڑھے گیارہ بجے نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لینے کا حکم دے دیا
37
46
479
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
یہ غدر صرف پاکستان میں ہی کیوں مچا ہوا ہے؟ کوئی ہے پوچھنے والا؟ یا بتانے والا؟
Tweet media one
70
154
428
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 months
میرا ایک سادہ سوال ہے! 2018 کے انتخابات میں جیو نیوز کی والدہ ماجدہ میں سچ بولنے کی اتنی سکت کیوں نہیں آئی تھی؟ کیا اس وقت ڈر زیادہ تھا یا اب کی بار والد قابل قبول نہیں ہیں ؟ مجھے یاد ہے جب فوج نتیجہ چھین رہی تھی تو میں جیو نیوز بار بار لگا رہا تھا لیکن جیو نیوز مردہ تھا
18
216
448
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
آج کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ہر اس شخص نے میجر عادل کے لیے آواز اٹھائی جو دہائیوں سے لاپتہ افراد کے لیے آوازیں اٹھا رہے ہیں۔ ان کے ٹویٹس میں شائستگی کے ساتھ یاد دھانی ضرور تھی کہ یہ سب لوگ جن کا آج لاپتہ ہوا دوسروں کا ہمیشہ مذاق اڑاتے رہے بلکہ لاپتہ افراد کو مکمل دشمن تک کہا
12
57
440
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
کسی نے چند لفظوں میں پوری کہانی بیان کر دی۔۔
Tweet media one
16
162
444
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جو ہم پے گزری سو گزری مگر شب ہجراں ۔۔ ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے۔۔۔ #Pak_StandsWithYasinMalik
Tweet media one
4
122
439
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 years
When I argued that I have accredition to monitor the electoral process, military man said "ooper sy order nhi hai". #NA120
Tweet media one
34
352
417
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 months
ایک خبر یہ بھی آ رہی ہے کہ اس وقت میڈیا ملک ریاض کی لائن لے رہا ہے۔ اور اگلے کچھ دنوں میں جنرل ر فیض اور ملک ریاض ایک اور 9 مئی کرنے کی پلاننگ کر چکے ہیں۔ صورت حال سنبھلنے کی بجائے اور خراب ہونے کے چانس بڑھ گئے ہیں۔ اس لڑائی میں میڈیا کی چاندی ہی چاندی ہے۔
17
174
428
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
کرناٹک کے ہندو جنونی ، میاں چنوں کے مسلمان جنونیوں سے بہتر انسان ثابت ہوئے
9
56
430
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
آج کے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد سپریم کورٹ میں نیوٹرل ججز کی تعیناتی کی راہ ہموار ہو گئی۔
9
56
421
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
لاہور ہائی کورٹ کا جرگہ جاری۔۔ جج صاحب قانون کی بجائے درمیانی راہ نکالنے کے لیے سرگرم۔۔۔
18
121
399
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
پی پی 228 لودھراں سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے پیر رفیع الدین بخاری حکومتی اتحاد والے ہوٹل پہنچ گئے۔ ووٹ حمزہ کو دوں گا۔ پیر رفیع
15
39
412
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
کیا خوبصورت بات ہے جیو ٹی وی اپنے اینکر شاہزیب خانزادہ کو اور وزیر دفاع خواجہ آصف کو شو کے دوران میوٹ کر رہا ہے۔ جہاں ملک ریاض کا نام آتا ہے وہاں آواز بند۔
8
146
418
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
7 years
Hereby I deny your constitutional right. You damn bloody civilian! Milatry has blocked media to monitor elections. #NA120
Tweet media one
55
357
399
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
پچھلے دنوں ایک سابق سپریم کورٹ کے جج سے ملاقات ہوئی وہ الیکشن کروانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر خاصے بھنائے ہوئے تھے۔ عرض کی کہ الیکشن کروانے کا فیصلہ تو دے دیا عدالت نے اگر فیصلہ ٹھیک نہیں تو آپ کے خیال میں کیا ہونا چاہیے تھا؟ فرمایا: سیکرٹری خزانہ کو بلا کے کہو پیسے
10
40
410
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
صرف ریکارڈ کے لیے: تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔
49
101
337
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
جامی صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج بھی حلف برداری کی تقریب کے لیے Prison Vans کا سہارا لیا گیا۔ گویا تاریخ دہرائی گئی ہے۔ تصویر اول نہر اور تصویر دوئم گورنر ہاؤس پنجاب کے گیٹ کی ہے۔ جو مورخہ 30 اپریل یعنی آج ہی کھینچی گئی۔ @ajmaljami
Tweet media one
Tweet media two
26
108
396
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
خلیل تمہارا فرسودہ ادب پہلے ہی کھا گیا سب کچھ ۔۔۔۔
@KrqOfficial
Khalil Ur Rehman Qamar
1 year
مریم تمہارا انتقام میرے ملک کو کھا جائیگا
855
6K
24K
6
64
390
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
4 years
��یرے دادا جی تعویز دھاگہ کیا کرتے تھے۔ چار چیزیں وہ ہر ایک کو منع کرتے۔ بڑا گوشت نہیں کھانا، بادی چیزیں نہیں کھانی، کسی پیدائش والے گھر نہیں جانا اور کسی میت والے گھر نہیں جانا۔
26
41
400
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
An Indian shady company @declaracion (of course with wrong spelling) in the guise of human rights, is not only supporting @ImranKhanPTI and @PTIofficial but also trolling Pakistani journalists and citizens. What a time
Tweet media one
Tweet media two
10
204
358
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
ایک کا حلف ساڑھے تین مہینے نہیں ہونے دیا گیا اور ایک کا ساڑھے تین گھنٹے میں ۔۔ خوبصورت انصاف
5
119
355
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
This guy claims he has the evidence of the torture on Shahbaz Gill. @ICT_Police please investigate the matter and contact this person. He belongs to a very credible TV channel.
@AbdulqadirARY
Abdul Qadir
2 years
شہباز گِل پر مبینہ تشدد کی تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں، ایک شخص کیلئے اس سے مشکل وقت اور کیا ہو گا کہ اسے بطور ثبوت اپنی برہنہ تصاویر بنوانی پڑیں۔ ایسے مناظر ہیں جنہیں شایدسوشل میڈیا پر پوسٹ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
1K
7K
23K
29
148
366
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
Zahoor at his best!
Tweet media one
11
91
343
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
جنرل باجوہ کے اعتراف جرم کے بعد۔ ان تمام صحافیوں کی فہرست جاری ہونی چاہیے جنہوں نے فوج کے لئے کام کیا اور کروڑوں روپے بنائے۔ اور اب بھی وہی جعلی بیانیہ بیچ رہے ہیں جو اس وقت فوج نے دیا تھا۔
11
92
320
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
3 years
لاہور برکت مارکیٹ اشارے پر ایک بزرگ رکشہ ڈرائیور نے روکا تو کہتا ہے میرے بچے بھوکے ہیں راشن نہیں ہے گھر میں اور ساتھ وہ رونا شروع ہو گیا۔ میں نے کمال ضبط کا مظاہرہ کیا جتنا ممکن تھا مدد کی۔ جب وہ آگے نکل گیا تو میرے بھی آنسو نکل آئے۔ @ImranKhanPTI خان صاحب سوچا آپ کو بتا دوں
19
67
363
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
عہدہ وہ جو سر چڑھ کے بولے۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
4
20
343
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
کوئی صرف بتا دے کہ اگر عمران خان کی حکومت گھر بھیجنا بیرونی سازش ہے تو عمران خان کا خود اپنی حکومت ختم کرنا کس کھاتے میں جائے گا؟
16
52
347
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان کے سٹاف آفیسر شہباز گل کو الیکشن کمیشن کی تحریری ہدایت پر پولیس نے گرفتار کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شہباز گل نے ضابطہ اخلاق کی شق 5 اور 6 کی خلاف ورزی کی اور نقص امن کا باعث بنے۔ پولیس، انتظامیہ شہباز گل کی گرفتاری کو یقینی بنائے۔ الیکشن کمیشن کا حکم
Tweet media one
Tweet media two
9
126
329
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
1 year
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو ملزمان کے ساتھ بیٹھ کر تین بجے تک معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی۔ تین بجے تک پولیس ایکشن پر پابندی میں توسیع۔ آئی جی: عدالتی وارنٹ نے بارے میں حکم صادر فرما دے جج: وارنٹ کا کیس ہمارے پاس نہیں ہے۔
23
93
325
@RaiShahnawaz
Rai Shahnawaz
2 years
سپریم کورٹ کے دو جج صاحبان کے اختلافی نوٹس نے ارکین اسمبلی سے ووٹ کا حق چھیننے کے سپریم کورٹ کے اپنے ہی فیصلے کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ اپنے ہاتھ سے نیا آئین نہیں لکھ سکتے جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کا مشترک نقطہ! بنچ کا فیصلہ آنے سے پہلے اختلافی نوٹ جاری
Tweet media one
Tweet media two
15
176
328