tooba javed Profile Banner
tooba javed Profile
tooba javed

@Toobajaved14

Followers
8,242
Following
963
Media
891
Statuses
16,337

A social media enthusiast looking to build a network engaged in bringing a positive change in the society.. @divisional vice president PMLN #SMT Gujranwala.🐅

Gujranwala, Pakistan
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
جن میں اکیلےچلنے کے حوصلے ھوتے ہیں ! ایک دن ان ہی کے پیچھےقافلے چلتے ہیں! @MaryamNSharif #peopleVerdicts #NA120
Tweet media one
83
283
1K
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
At Minar e Pakistan With SMT Vice President Gujranawala Resham Saleem 👐🐅❣❣ @ReshamSaleem3 #خوش_آمدید_نوازشریف
Tweet media one
65
93
1K
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ نواز شریف انشا اللہ 2018 میں لینے جا رہا ھے ۔مریم نواز #MaryamNawazInSialkot
148
246
962
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی کے لئے درخواست جمع کرانا میرے لئے ایک اعزاز ہے امید ہے پارٹی قیادت اس حوالے سے بہترین فیصلے کرے گی انشا اللہ!! ن لیگ کی قیادت ملکی مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار اد کرے گئ۔.
Tweet media one
Tweet media two
92
89
921
@Toobajaved14
tooba javed
8 months
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حلف برادری تقریب میں شرکت #govenerhouse
Tweet media one
30
41
878
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
About Yesterday At 180-H Model Town Lahore.❤️ اللہ کے فضل سے اللہ کے کرم سے ملک بچالو نواز شریف🦁🦁🐅
Tweet media one
Tweet media two
33
50
768
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
میں طوبی جاوید گوجرنوالہ سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے 21 اکتوبر بروز ہفتہ لاہور مینار پاکستان جارہی ھوں۔۔ پھر کون کون خواتین کہاں کہاں سے مینار پاکستان پہنچ رہی ہے؟؟ #میں_مینارپاکستان_جاؤں_گی
33
147
629
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
جلالپور میں ن کا جنون ❤️ #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
70
60
627
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
بہت شکریہ سیف اعوان صاحب میرااورمیرے خاندان کا مسلم لیگ ن سے تعلق بہت دیرینہ ھے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی کے لئے درخواست جمع کرانا میرے لئے ایک اعزاز ہےامید ہے پارٹی قیادت اس حوالے سے بہترین فیصلے کرے گی اور تعلیم یافتہ ورکرز کواسمبلی میں لائےگی انشااللہ @MaryamNSharif
@saifullahawan40
Saif Awan
11 months
میں نے آج ایک ن لیگ کے ٹکٹ کی خواہشمند خاتون کی درخواست دیکھی،میں حیران رہ گیا،اس خاتون نے MBA کیا اور MA اکنامکس بھی کیا،ن لیگ میں اتنی ہائی کوالیفائی خاتون حنا پرویز،مہوش سلطانہ یا طحہ نون ہیں،PMLN کو اسمبلی میں ایسی پڑھی لکھی خواتین کی اشد ضرورت ہے،انکا نام طوبہ جاوید تھا۔
104
214
1K
49
78
637
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
ووٹ صرف اور صرف نواز شریف کا ۔۔انشا اللہ
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
11 months
ہمارا ووٹ نواز شریف کی امانت ہے اور آپ کا ؟ 😌 @Toobajaved14
Tweet media one
1K
91
1K
190
42
621
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
نواز شریف کے بے گناہی کی گواہئ جے آی ٹی کا ہیرا واجد ضیا خود ہی دے گیا ۔۔مریم نواز #MaryamNawazInSialkot
28
156
546
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
صدیوں بعد قوموں میں ایسے ڈرامہ ور پیدا ہوتے ہیں!
Tweet media one
65
125
480
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
نائب صدر و چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) محترمہ مریم نواز 09 دسمبر 2023ء دن 01:00 بجے جلالپور جٹاں سٹیڈیم میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ @MaryamNSharif @pmln_org
Tweet media one
50
75
466
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
Post your pic from Minar-e-Pakistan jalsa.🐅🐅
Tweet media one
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
1 year
Post your pic from Minar-e-Pakistan jalsa..😌🦁
Tweet media one
281
201
3K
25
23
401
@Toobajaved14
tooba javed
10 months
محترمہ مریم نواز نےخواتین کو متحرک کرکے مسلم لیگ ن میں نئی روح پھونک دی ہے خواتین ونگ پنجاب کی صدرسیدہ نوشین افتخار کا کردار انتہائی قابل ستائش ہےجنہوں نے خواتین کو بڑی تعداد میں سیاسی جد وجہد کے میدان میں اتارا اور انہیں کام کرنےکا حوصلہ دیاہے @SyedaNosheenPK @MaryamNSharif
Tweet media one
29
48
341
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
یہ وہ جیالے ہیں جنہوں نے کل اپنے لیڈر کے لئے جہموریت کے لئے آنسوگیس اور لاٹھی چارج کا مقابلہ کیا ۔۔کوئی بھی میڈیا نہیں بتائے گا ووٹر آج بھی نواز شریف کے لئے جان دینے کو حاضر ھے ۔۔۔ان لوگوں کو سلام جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کے مار کھائی ۔۔۔ #SherAyaSherAya
Tweet media one
Tweet media two
12
165
316
@Toobajaved14
tooba javed
10 months
انشا اللہ #ووٹ_پھر_نواز_کا
Tweet media one
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
10 months
انشاء اللہ #ووٹ_پھر_نواز_کا
Tweet media one
157
175
1K
27
42
320
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
ھے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار جستجو جو کرئے وہ چھوئے آسمان ۔۔۔🐅🐅🐅 نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا جذبہ روک سکو تو روکنے والوں دیکھ لو ۔۔۔۔یہ ھوتا ھے عوامی لیڈر اور اس سے محبت کرنے والی عوام ۔۔۔😍😍 #ChistianKiAwazSirfNawaz
12
104
298
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
"ووٹ کو عزت دو" صبح سب سے پہلا ووٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دونگی ۔۔انشاءاللہ ہماری پارٹی کو فتح سے نوازے ۔۔ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ شیر آرہا ھے 🐅🐅🐅 #SherAaRahaHai
Tweet media one
40
71
292
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پورے پنجاب کی بجلی لگتا عثمان بزدار کے گاوں میں دے کر غریب وزیراعلی کی پسماندگی دور کی جا رہی ھے ۔۔🙄🙄
4
78
283
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
عورت کی شراکت بدلے گی سیاست ! #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
12
52
278
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
مریم نواز ایک ابھرتی ہوئی تمام صلاحیتوں سے لیس پاکستان کی لیڈر ہیں اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے۔ آپ ان کو کتنا بھی ڈاون کریں انھوں نے ایک نام بنا لیا ہے انکی سیاست مستقبل کیلئےبھی اچھی ثابت رہےگی۔ @MaryamNSharif
102
34
287
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
تیرا انج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب خیال ہوسی🐅 Alhamdulillah! PMLN made history on Saturday with its massive & historical jalsa Muhmmad Nawaz sharif marked his grand re-entry into Pakistani politics in the hopes of reviving the political fortunes of pakistan & party.
9
53
275
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
First Ever Air Conditioned Rickshaw Introduced In Lahore👍👍😋😋 #ProudPakistani
Tweet media one
15
91
268
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
جلاں پور جٹاں پنڈال سے براہ راست #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
16
58
243
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
خلائی مخلوق کا مکمل ہولڈ ہے اس وقت پولنگ اسٹشین پر اور عملہ بھی بلکل کوپریٹو نہیں ھے۔۔ کوئی فون سے تصویر نہیں بنا سکتا اور نہ ہئ فون کا استعمال کر سکتا ھے۔۔لیکن اللہ کی مدد مسلم لیگ ن کے ساتھ ھے انشاء اللہ ہم جتتیں گے ۔ #SherAaRahaHai @kdastgirkhan
Tweet media one
11
83
224
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
جو لوگ یہ کہ رئے خان نے بہت اچھی تقریر کی ھے ۔۔تمیز دار سلجھی ھوئی بلا بلا ۔۔ جب تک کتے کو ہڈی نہیں ملتی وہ بھونکتا بھی رہتا ھے اور ٹانگ کو بھی پڑتا ھے ۔۔ اور خان کی مثال اسی کتے جیسے ہے حکومت کی ہڈی ملی تو تمیز بھی آگئ۔لیکن یاد رکھیں کتا ہمیشہ کتا ہی ھوتا ھے ۔
27
74
223
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والہ۔۔جہموریت کا حسن میاں محمد نواز شریف ۔😍😍 #WeStandWithNawazSharif
Tweet media one
6
90
202
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پرانے وقتوں میں فرعون تو ھوتے ہی تھے ۔۔اج کل پاکستان میں بھی فرعونیت کا راج ھے ۔۔فیصلہ پر فیصلہ فرعون جب مرتا ھے تو زمین بھی جگہ نہیں دیتی ۔۔ اور انشااللہ بے انصاف ججز کو بھی موت کے بعد دفن ھونے کی جگہ نہیں ملنی ۔۔ #HanifAbbasi
6
78
202
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
گوجرنوالہ سے شازیہ سہیل میر کی قیادت میں قافلہ اپنے قائد کے استقبال کےلئے لاہور کی طرف روان دواں ۔۔ #SherAyaSherAya @mrsshaziasohail @MaryamNSharif
0
85
192
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
❣❣❣🥰
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
1 year
What a great Day With My Favourite ❤️🫶🏻 #Lahore_Jalsa @Toobajaved14
Tweet media one
87
64
2K
9
7
207
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
جہاں جہاں نواز شریف صاب جا رئے اس دن اس شہر میں عید کا سا سماں ھوتا ھے ۔۔ آج شیخوپورہ کی عوام دل کھول اپنے قائد کا استقبال کریں گے ۔۔ووٹ کے تقدس کی بحالی میں اپنے قائد کا ساتھ دیں گے۔۔ #SheikupuraRoarsWithNawaz
Tweet media one
12
86
191
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
’’طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں‘‘ نواز شریف کی اصل طاقت یہ عوام ھیں۔۔۔🐅🐅🐅 @MaryamNSharif #PMLNBheraConvention
4
55
183
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
میری طرف سے عمران خان جیسے سیاست دان کے لئے وزیر اعظم بننے پر آج بھی لعنت ھے کل بھی لعنت ھے اور ہمیشہ لعنت ہی رئے گی ۔۔اور عوام کو اسطرح کا گندہ وزیر اعظم 5 سال بعد یاد بھی نہیں رہنا ۔۔
15
43
189
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دورِ نا گوار میں جینا کمال ہے!!
Tweet media one
@ReshamSaleem3
Resham Saleem🇵🇰🦁
11 months
اسی میں خوش ہیں سو طے کیا ہے کہ ہم کریں گے نئے برس بھی یہی محبت نئے سرے سے😌🫶🏻 #دسمبر
Tweet media one
85
68
1K
18
13
197
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
صدیوں کا انتشار فصیلوں میں قید تھا دستک یہ کس نے دی کہ عمارت بکھر گئی.. #ZulmMittJayeGa
1
78
178
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پاکستان کی تاریخ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی باتیں لطیفوں کی شکل میں یاد رکھی جاہئیںگی ۔۔😁
10
40
183
@Toobajaved14
tooba javed
3 years
عمران خان کے 2011کے جلسے اور بیگم کلثوم نواز کے مقابلے میں یاسمین راشد کے ضمنی الیکشن کے تمام اخراجات میں نے اٹھائے،2014کے دھرنے میں کھانا،گاڑیوں کا ڈیزل میں نے دیا،میرے جتنی PTI کے کسی رکن نے قربان دی تو وہ سامنے آئے:علیم خان
2
32
187
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
کوئی اور نہیں وزیر اعظم صرف اور صرف نواز شریف ۔۔ آج بھی ھے اور کل بھی ہوں گے انشااللہ @MaryamNSharif #MinusNawazRejected
15
97
175
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
امید سحر محترمہ مریم نواز کے جلال پور جٹاں میں 9دسمبر کو یوتھ کنونشن کی تیاریوں کے لئے یو سی 70 گوجرانوالہ سٹی میں خواتین کی تقریب کا انعقاد @MaryamNSharif @SyedaNosheenPK @NuzhatSadiq
Tweet media one
19
40
184
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
جہلم میں پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی آٹھ ہزار کرسیوں نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرلی فواد چوہدری😂😂😂
13
55
176
@Toobajaved14
tooba javed
4 years
آپ آج نواز شریف اور 22 کروڑ عوام کے حقوق کی جدوجہد کیلیے میدان میں اُترے ہو آپ سب کے جذبے کو سلام کرتی ھوں۔۔ @MaryamNSharif #PDMGujranwalaJalsa
3
38
186
@Toobajaved14
tooba javed
5 years
اگر مذہب کارڈ کا استعمال ہوا تو ن لیگ پیچھے ہٹ جائے گی۔۔ خواجہ آصف اسطرع کی مچیور سیاست کی مسلم لیگ کو اس وقت ضرورت ھے ۔۔ سیاست اور مذہب علیحدہ علیحدہ رکھنا بھی جہوری عمل ھے۔۔ @KhawajaMAsif
9
41
177
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
نااہلی کی بھی کوئی بنیاد ہوتی ھے کہ عدالت ثبوت کے ساتھ کہتی کہ ہمارے پاس ثبوت آ گئے ہیں لیکن ایک امکان کے مفروضے پر عوام کے منتخب وزیراعظم کو نااہل کر کے گھر بیجھج دینا ۔۔۔بغض نواز کی انتہا ھے ۔۔ #BughazInsafNahi
5
83
164
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
شاہ محمودقریشی آج جو سبق اجتجاج کا مسلم لیگ ن کو دے رہا ۔۔ کیا اس وقت یہ کھسرا تھا جب دھرنے دیا گیا تھا ۔۔۔اور کینٹر پر چھڑ کر ناچا کرتا تھا ۔۔
7
38
171
@Toobajaved14
tooba javed
5 years
میرا اور نواز شریف کا بیانیہ اک ہی ھے ۔ شہباز شریف بھی اپنے بھائی کے ساتھ وفادار ہیں ۔ #MaryamRoars
1
72
177
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
مانیکا فیملی کے نواسے نواسیوں کی موجیں لگی ھوئی ۔۔۔کبھی نانی امی کی شادی خانہ آبادی کھاتے ۔۔کہیں نانا جان کی شادی دیکھ رہے۔۔بڑے ہو کر فخر سے بتایں گے ۔۔ہمارے نانا نانی کی شادیوں میں ہم بھی موجود تھے ۔💃💃🤣💃🤣
Tweet media one
16
71
173
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
اگر معیشت کو بحال اور روزگار لانا ہے تو نواز شریف کو لانا ہے۔ #وزیراعظم_نوازشریف
Tweet media one
17
50
172
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
خودکالے کوٹ میں سیاست کرتے ہیں اور دوسروں پر پابندی لگاتے ہیں۔نوازشریف اور مریم نواز کی تقریروں سے اتنا خوف کیوں؟ حق سچ سے ڈرنے والوں۔۔ عوام تک تو ووٹ کو عزت دو کی آواز پہنچ چکی۔۔ #HaqKiAwazRokLo @MaryamNSharif
Tweet media one
3
74
157
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
میں امید روشنی محبتوں کی تہذیب کا علمبردار ہوں کٹھن راہوں، نئی منزلوں اور رفعتوں کا شہسوار ہوں..🐅🐅 #IamNawazSharif
6
62
159
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
وسیے جتنا خان صاب کو وزیر اعظم کی کرسی کا شوق ھے ۔۔انکا تو دل کرتا ھو گا ہر صوبے کے وزیر اعلی بھی خود ھوں اور باقی اہم وزارتیں بھی اپنے پاس رکھیں ۔۔روز فصیلہ کرتا ھو گا اور صبح اسی فصیلے سے یوٹرن لے لیتا ھوگا ۔۔🙄🙄🙄
8
42
157
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
ہیروں سے کوئلے بننے کا سفر ۔۔۔۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ھوتی ھے ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3
62
156
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
کچھ pti کے سپوٹر فرما رئے۔۔ گوجرانوالہ کو گدھےسیلیکٹ کرنے کی عادت ھے۔۔ تو گوجرانوالہ سے لوگوں نے کتے سیلیکٹ نہ کر کے عقل کا اور ووٹ کا صیح حق استعمال کیا ھے ۔۔کتے اور گدھے کا فرق جان کے جیو ۔۔ ان کو تو اپنی جیت بھی ہضم نہیں ھو رہئ۔
8
44
155
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں۔۔ #HaqKiAwazRokLo
5
70
156
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
قائد میاں محمد نواز شریف ❣❣
@pmln_org
PMLN
11 months
Leadership with a vision! "Our goal is not power but a flourishing Pakistan."
281
406
1K
8
25
159
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
وقت کے آمروں کو للکارنے والی ایک توانا آواز میری آواز تیری آواز مریم نواز مریم نواز #بہادر_باپ_بہادر_بیٹی @MaryamNSharif
Tweet media one
8
51
150
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پاکستان کو نڈر بیباک طلعت حسین جیسے صحافیوں کی ضرورت ھے۔ یہ بندہ رزق حلال کماتا ھے ۔اسلئے سچ بول رہا ۔ اللہ تعالی اس بندے کی حفاظت کرئے۔۔ @TalatHussain12
9
43
147
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
تعظیم کرو ، تکریم کرو میرے حق کی نہ تذلیل کرو اب میرے حق کو ووٹ دوں #VoteKoIzzatDo
Tweet media one
5
36
138
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
حاوی منیڈیٹ سے عوام کے منتخب وزیر اعظم کو سیسلین مافیا جیسے الفاظ سے نوازنے والے انصاف کے علمبردار کیا کوئی اعلی درجے والے ہیں ۔۔کیا خود عدلیہ کے وقار کا خیال رکھا گیا ۔۔ #BughazInsafNahi
3
66
124
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
نواز شریف کا سب سے بڑا قصور ان کی مقبولیت ہے جو کسی کو برداشت نہیں ہو رہی،جب غلط فیصلے آہیں گے تو عوام کی جانب سے اپنے منتخب نمائندوں کیلئے ردعمل بھی جلسوں میں ان کی شمولیت سے پتہ لگ رہا ھے ۔۔ #نکالنے_والے_بھی_سوچتے_ہوں_گے
5
62
133
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
😂😂😂😂
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
CM Punjab needs a new glasses
Tweet media one
32
188
358
8
44
129
@Toobajaved14
tooba javed
10 months
Well said
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
ایک ھی خاندان کی دو دو خواتین کو ٹکٹس،ایک ھی خاندان کے دو دو مردوں کو ٹکٹ،معذرت کے ساتھ آپ سیاسی جماعت نہیں فیملی اوریئنٹڈ فین بیسڈ جماعت چلارھے ھیں۔اگر کسی کی بہن،بیٹی،ماں،بھائی،بیٹا بچ گیا ھوگا تو سینیٹ میں ایڈجسٹ ھوجائے گا۔
194
457
2K
14
12
132
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
ووٹ ایک چھوٹی سی پرچی جس کی دیکھا جاے تو کوئی حیثیت نہیں لیکن عوام کا طاقتور ہتھیار اور عوام کے کی قوت کا مظاہرہ اسی پرچی سے لودھراں کی عوام نے نواز شریف پر اعتماد کر کے دیاھے ۔۔ #JawabMileyGa
5
51
111
@Toobajaved14
tooba javed
4 years
گوجرانوالہ کی عوام کا جوش وخروش ❣❣ #گوجرانوالہ_جلسہ
6
28
126
@Toobajaved14
tooba javed
1 year
پرجوش عوام عکس نواز کا استقبال کرنے کے لئے تیار #کشمیر_میں_امید_سحر
1
54
108
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
ابھی حکومت اور ملک چلانےکے خواب ھیں ۔۔۔ مہرے غلط چال چل گے ۔۔۔😂😂
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
جس سنجیدگی سےنگراں وزیراعلیٰ کےنام پرکام کرناچاہیےتھاہم نہ کرسکے،میاں محمودالرشید
28
9
49
1
30
123
@Toobajaved14
tooba javed
10 months
مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ آج گوجرانولہ سے موزوں امیدواروں کا انتخاب کر رہا ھے۔انشااللہ گوجرانولہ مسلم لیگ ن کا مضبوط قلعہ ھے ۔ الیکشن 2024 میں بھی بھرپور طریقے سے بھاری مینڈیٹ کے ساتھ مسلم لیگ کی جیت کویقینی بنائےگا۔۔
2
14
124
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
ٹارگٹ تھا نواز شریف کو جیل میں رکھ کر اقتدار حاصل کرنا لیکن ھوا کیا اک اناڑی حکومت وجود میں آگئی۔ ساڑھے 3 ارب ڈالر ملنے والی ن لیگ کی حکومت کو اسحاق ڈار 24 ارب ڈالر پر لے گئے۔ 16 ارب ڈالر خزانے میں پڑئے ہیں اور اناڑی حکومت رو رہی ھے ۔۔کرنا کیا ھے ؟؟؟ بھیک ہی مانگی ھے کیا ؟؟
3
45
117
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
گوجرانولہ سے مسلم لیگ کے تمام امیدوار جیت گے ۔۔ گوجرانوالہ سے عوام نے بتا دیا ھے ان کو نواز شریف سے بے حد محبت ھے ۔ ووٹ کا پہرہ جو فوج نے دیا عمران خان کے لئے اسکو گوجرانولہ کی عوام نے چلنے نہیں دیا۔۔ #ElectionPakistan2018
8
22
112
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
نواز شریف وہ شیر ہیں جس نے ملک سے وفاداری کی، مگر بدلے میں عوامی لیڈر کو گھر بیجھج دیا گیا۔ ۔آجکے جلسے میں شیخوپورہ کی عوام بھی اپنی آنکھیں بچھائے نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کے لئے تیار ہیں ۔۔ #SheikupuraRoarsWithNawaz
6
54
111
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
گوجرانوالہ سے مسلم لیگ کی خواتین MNA شازیہ سہیل میر اور اور عذرا صابر MPA اور سینٹر نزہت عامر کے ساتھ مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف کےلئے اظہار یکجہتی کے لئے اڈیالا جیل کے سامنے مظاہرہ @MaryamNSharif @NuzhatSadiq
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
41
120
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
اور آپ جسیے صحافی پیسوں کے لئے اپنی زبان اور خود کو مختلف چینلز پر ذلیل وخوار کرتے ہیں۔۔
10
29
118
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
تبدیلی کی ہوا چل پڑی۔ سوات سے تحریک انصاف کی MNA مسرت زیب مسلم لیگ ن میں شامل۔ 🇵🇰🐅 2 دن میں PTI کی 3 وکٹ، کل NA 167 پاکپتن سے رضا مانیکا، مانسہرا سے MPA وجیہ الزماں خان نے پارٹی چھوڑ دی اور آج مسرت زیب ۔۔👍👍🐅🐅🐅
4
41
115
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
I am not afraid of stroms for I am learning how to sail my ship... @MaryamNSharif #staystrong
Tweet media one
9
23
110
@Toobajaved14
tooba javed
11 months
اپنی قائد یوتھ کے دلوں کی دھڑکن مریم نواز کے یوتھ کنونشن میں شرکت کے لئے گوجرانوالہ سے جلال پور جٹاں سٹیڈیم روانگی جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
5
44
104
@Toobajaved14
tooba javed
3 years
مریم نوازشریف کو Smash کیےجانےکی دھمکیوں کے باوجود مریم نواز شریف کا دل پاکستان اور اسکی عوام کے لیے دھڑکتا ہے۔اسلئے سلیکٹرز اور سلیکٹڈ میانں محمد نواز شریف کی بیٹی سے ڈرتے ہیں۔ #مریم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
6
33
116
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
مراد سعید کی دم پر لگتا کچھ زیادہ ہئ پاوں آگیا ھے ۔۔😂😂😂 عابد شیر علی مراد سعید کی طرف مراد سعید عابد شیر علی کی طرف ۔۔🤣🤣عابد شیر علی اک دفعہ دھلائی کر ہئ دیتے اسکی #Budget2018
9
19
107
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
جس دن عمران خان نے حلف اٹھانا ھے اسکی دن سیاسی تقریر کچھ ایسی ھونی ۔۔ میں نے قائد اعظم کا نیا پاکستان بڑی مشکل سے بکسے چوری کر کے لیا ھے ۔۔اسلئے مجھے بکسہ وزیراعظم لکھا اور سمجھا جائے ۔۔🤑🤑
4
29
108
@Toobajaved14
tooba javed
10 months
4 دفعہ الیکشن جیتنے والے محمود بشیر ورک صاحب۔۔ عطا تارڑ اپنے بھائی بلال تارڑ کی ٹکٹ پر لڑ لیں۔۔
@SanayaButt1
Sanaya Butt ❤️❤️
10 months
گوجرنوالہ این اے 77 ٹکٹ کا حقدار کون تھا محمود بشیر ورک / عطاء الللہ تارڑ ?
Tweet media one
168
15
240
23
9
110
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
اللہ غفورورحیم اور بے نیاز ھے ۔۔ اللہ آپ کی ماں کو صحت دے اور آپکی مشکلیں آسان کرئے آمین۔۔۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 years
ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو مگر وہ جواب نہیں دیتیں۔ بہت دل کرتا ہے کہ وہ آنکھیں کھولیں، ہم سے بات کریں۔ اللّہ دعا سنتا ہے۔ دعا کیجیے
3K
1K
7K
5
24
98
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
Pic of the day 😍😍 @MaryamNSharif @CMShehbaz
Tweet media one
5
16
114
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
خاموشی اک نعمت ھے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ آوازیں بلند علم کی شدید کمی اور دلائل کی کوئی وقعت نہ ھو ۔ #KhamoshChirya
5
35
102
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
Pic of the day 😊😊 @MaryamNSharif
Tweet media one
3
13
111
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
مائی ڈیر اسلام آباد i love you too ... نواز شریف کی خوشی کی کوئی انہتا نہیں آج ۔۔ آپ کو دیکھ کے لگ رئا ھے آج سے 2 مہینے بعد آپ کی حکومت ھو گی ۔۔نواز شریف #PMLNIslamabadConvention
3
41
103
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
یا اللہ جسٹس شوکت صدیقی کی حفاظت کرنا ۔۔
16
17
115
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
سماچینل پر کتے کی طرع بھونک رہا مبشر لقمان مریم نواز کی مسکراہٹ کو لے کر ۔۔ اوئے کتوں مسکرانہ صدقہ جاریہ ھے ۔۔اور وہ ھو سکتا وہاں کسی سپوٹر کو دیکھ کر مسکرائی ھوں ۔۔۔۔ اتنا baised اور گندی rating ھے ہمارے چینلز کی۔۔مسکرانہ بھی منع ھے کیا آب ۔
15
32
107
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
Next prime Minister of Pakistan In sha Allha 🐅🐅🐅 @president_pmln
Tweet media one
11
14
102
@Toobajaved14
tooba javed
5 years
نواز شریف عشق بھی ہے اور ضد بھی ہم سب کے دلوں کی دھڑکن بھی نواز شریف وہ شیر ھے جو عوام کے دلوں میں بستا ھے ۔۔نہ وہ کل جھکا تھا نہ وہ آج جھکا ھے ۔۔ ڈٹ کے کھڑا ھے اپنی عوام کی بقا کےلے #جھکا_نہیں_نوازشریف
0
48
106
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
The nation' s voice🐅🐅🐅 @MaryamNSharif A successful woman who bulid a firm foundation with the bricks others have thrown at her ...warmly welcome by the peopels of Manshera today .. #MaryamNawazinManshera
Tweet media one
8
68
104
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
پنجاب سے ووٹوں کا بدلہ بجلی نہ دے کر لیا جا رہا .چلیں نئے پاکستان میں جہاں اور بہت سی مشکلات کا سامنا عوام کو کرنا پڑنا وہاں بجلی کی بندش بھی کر لیں گے۔ ووٹ کی عزت کےلئے یہ سواد مہنگا نہیں ھے ۔ہمارا لیڈر اگر جیل کر گرمی جھیل رہا تو اسکا پنجاب بھی اسکے ساتھ ھے 🐅 #NawazSharif
8
21
103
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
آج پاکستان کی سب سے بڑی لعنت نے حلف اٹھا لیا ھے ۔ لعنت بھی کیسا لفظ ھے جو ڈالتا ھے اسی پر واپس آتی ھے ۔۔پی ٹی آئی کے صدر نے آج پارلمنٹ کی لعنت قبول کر لی۔۔
8
34
103
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
جب سرور صاب مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے گورنر بننے تھے تو ان کا شراب کا کاروبار تھا ۔آج کاروبار تو وہی ھو گا لیکن پی ٹی آئی میں آکر وہ پاک صاف شہد کے کاروبار میں تبدیل ھو گیا نئے پاکستان کا پہلا اصول ہر حرام کام کو مدینہ کی ریاست سمجھتے ھوئے حلال سمجھا جائے گا۔ تبدیلی آ گئ جے 😀
10
34
103
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
کس نے کس کو دیکھ کر رنگ پکڑا 😁😁
Tweet media one
9
30
93
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
میم مریم کے بغیر ٹیوٹر بھی اداس ھو گیا ھے ۔۔we miss u mam 😢😢 @MaryamNSharif
14
21
93
@Toobajaved14
tooba javed
7 years
اورنج ٹرین پر وجیکٹ عام اور مزدور طبقہ اور کم۔آمدنی والوں کے لیے شاندار سواری ۔۔ کیا 2013 میں ایسا کچھ تھا ؟؟؟ #2013WalaPakistanYaadHy
1
39
91
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
قریشی صاب پنجاب کو شہباز شریف صاب نے ترقیاتی کاموں سے سونے کی چڑیا بنا دیا ھوا ھے آپکی اور آپکی پارٹی کی بری نظر ھے کیسے پنجاب کو کھانا ۔۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
ملتان: ہمیں موقع دیا تو پنجاب کو سونے کی چڑیا بنائیں گے، شاہ محمود قریشی
30
2
40
7
30
88
@Toobajaved14
tooba javed
4 years
میاں محمد نواز شریف کا۔۔ میاں محمد شہباز شریف کا۔۔۔
Tweet media one
6
16
98
@Toobajaved14
tooba javed
6 years
انڈیا میں چیف آف آرمی سٹاف وزیر اعظم سے مل نہیں سکتا ۔۔ اور اک ہمارا پیارا پاکستان ھے سب کچھ چیف آف آرمی سٹاف کرتا ھے ۔۔جہموریت کا حسن
2
29
97