’جب ہم خان صاحب کو ہنسا نہ پائے:‘ انڈپینڈنٹ اردو کے انٹرویو کا احوال
پاکستان میں حکومت کی آج کل سرتوڑ کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے اور اس کے مختلف گروپس بن جائیں، لیکن ایک دلچسپ گروپ کے بارے میں علم لاہور کے زمان پارک میں عمران خان کی