کوئٹہ سے جس کو جتوایا گیا اس نے ہر پولنگ سٹیشن سے 10 سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کیے
ان پولنگ اسٹیشنز پر ری کاؤنٹنگ ہوئی جہاں ووٹ پڑا ہی نہیں تھا
اس اچھا تھا یہ الیکشن جی ایچ کیو سی اناؤنس کر دیتے یہ ڈرامہ کیوں رچایا گیا
اختر مینگل
@MunizaeJahangir
@sakhtarmengal
#Balochistan
میری والدہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کی بجائے اسلام آباد پولیس اغوا کرکے کسی اور تھانے لے گئی جب میں اپنی والدہ کی تلاش میں سیکرٹریٹ تھانہ پہنچی تو میری والدہ وہاں پر چیخ رہی تھی کہ مجھ پر تشدد کیا جا رہا ہے :ایمان مزاری
@MunizaeJahangir
.
@ImaanZHazir
بریکنگ : چیف الیکشن کمیشن کی سینیئر اینکر منیزے جہانگیر سے گفتگو
انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے فارم 45 کی تصاویر براہ راست آر او تک پہنچائی جائے گی۔
نتیجے جاری کرنے کا عمل تعطل کا شکار ہوگا۔
سکندر سلطان چیف الیکشن کمشنر
@MunizaeJahangir
@ECP_Pakistan
@Aaj_Urdu
#Elections2024
سندھ حکومت نے جس طرح ہمارے اوپر تشدد کیا یہ اُن کی طرف سے پہلی دفعہ نہیں ہو رہا ،گزشتہ تیرہ سال میں مجھے میرے والد کے حوالے سے یقین دہانیاں کرائی جا رہی ہیں :سیمی دین بلوچ
@MunizaeJahangir
.
#BalochStudents
میرے کیس پر سو موٹو لیا گیا اور جو آخری سماعت ہو ئی اس کو سات مہینے ہو گئے ہیں میرے کیس میں بظاہر کوئی پیشرفت نہیں ہو ئی ، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس نظر آرہے ہیں:مطیع اللہ جان
@MunizaeJahangir
.
@Matiullahjan919
جہاں فوج کی قربانیاں ہیں وہ تو آنکھوں پر اٹھانے کے قابل ہے، جہاں سیاست اور حاکمیت میں مداخلت ہے اور اپنے دائرے سے تجاوز ہے وہاں ہم نوازشریف کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، خرم دستگیر
@MunizaeJahangir
Ayaz Sadiq says he doesn't feel that assemblies will complete tenure. Exclusive with Ayaz Sadiq at 10pm tonight at aaj news program spotlight.
@MunizaeJahangir
"جب تک عمران ریاض کی فیملی کسی کو نامزد نہ کرے ہم کیسے کرسکتے ہیں؟ فوٹیج میں موجود لوگوں کی شناخت نہیں ہوئی، ہوگی تو کاروائی کریں گے۔ یہ لوگ واپس آتے ہیں تو کہتے ہیں فلاں عزیز کے ہاں گئے تھے۔" رانا ثنا اللہ
@RanaSanaullahPK
@ImranRiazKhan
@MunizaeJahangir
#عمران_ریاض_کورہاکرو
کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے ،پراجیکٹ عمران خان کو چلانے والوں کا نام کیوں نہیں لیا جا رہا ، ٹی ٹی پی کے لوگوں کو یہاں لاکر آباد کیا گیا ان پر مقدمہ کون چلائے گا :افراسیاب خٹک
@MunizaeJahangir
.
@a_siab
@Aaj_Urdu
مجھے ٹارگٹ کیا گیا کیونکہ میں نے پچھلے دس مہینے میں حالات درست کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے لئے کبھی کسی سے رابطہ نہیں کیا
میں پشاور کے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او کو اپنے ساتھ ہونے والے زیادتی کا ذمےدار سمجھتا ہوں۔
تیمور سلیم جھگڑا
@MunizaeJahangir
@Jhagra
#Islamabad
#Peshawar
وزیر اعظم نے ایک تفریحی چینل پر انٹرویو میں کہہ دیا کہ absolutely not ۔۔۔۔ تو اس پر ایسی کونسی کامیاب سفارتکاری کی :خرم دستگیر
@MunizaeJahangir
.
@kdastgirkhan
سپریم کورٹ کی طرف سے 42 دن بعد سو موٹو لینا امید افزا ہے ، انصاف کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پُرامید ہیں ،ایف آئی آر ارشد شریف کی والدہ کی مدعیت میں درج ہونی چاہیے :جویریہ صدیق
@MunizaeJahangir
.
@javerias
#ArshadSharifShaheed
منیزے : پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جس دن عدم اعتماد کی تحریک آئے گی اس دن 10 سے 15 ارکان لاپتہ ہو جائیں گے ؟
بلاول :وہ لاپتہ نہیں ہوں گے اگر لاپتہ ہوئے تو ہمارا اسلام آباد کا پلان تبدیل ہو جائے گا ہم لمبے عرصے کے لیے رک سکتے ہیں ۔۔۔
@MunizaeJahangir
.
میں چالیس سال کی عمر میں بیوہ ہو گئی ہم سے زیادہ امن کوئی نہیں چاہتا میں نے جب مذاکرات کے حوالے سے وزیر اعظم کا بیان دیکھا تو مجھے بہت دکھ ہوا:ثمرہ ہارون بلور
@MunizaeJahangir
.
@SamarHBilour
#TTP
نیشنل پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی اور اے پی ایس میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے مظاہرہ کیا اور عمران خان کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے ٹی ٹی پی کو معاف کرنے کی بات کی تھی ۔۔۔ والدین کا کہنا تھا کہ قاتلوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔۔۔
میرا نام ECL میں ہے اور میرا شناختی کارڈ بلاک ہے ،بدقسمتی سے پارلیمنٹ کمزور ہے ،سویلین spaceبڑھنے کی بجائے کم ہوئی ہے ،جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کی مقبولیت کم ہوئی ہے :محسن داوڑ
@MunizaeJahangir
.
@mjdawar
#ImranKhan
اگر یہ ثابت کردیں کہ میں نے خط آئی ایم ایف کو بھیجا ہے تو میں استعفی دے دوں گا اگر مفتاح جھوٹ بول رہے ہیں تو وہ استعفی دیں :تیمور سلیم جھگڑا
@MunizaeJahangir
.
@Jhagra
#IMF
ہمیں اس حکومت سے زیادہ توقعات اس لیے ہیں کہ یہ electedہے selectedنہیں ۔۔۔ بلوچستان کے حوالے سے صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتیں بے بس ہیں :سردار اختر مینگل
@MunizaeJahangir
.
@sakhtarmengal
#ChaghiBleeds
انتخابات ملتوی ہونے کی صورت آفیشل سیکرٹ ایکٹ،پیمرا ترمیمی بل اور ملٹری ایکٹ ترمیمی بل کو سیاسی مخالفین کی آواز دبانے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان
@Aaj_Urdu
@MunizaeJahangir
@SenatorMushtaq
لوگوں پر بغاوت کے مقدمات بنانے سے سیاسی نقصان ہوتا ہے ،رانا ثنا اللہ بتائیں کہ فواد پر مقدمہ بنانے کی کیوں ضرورت پیش آئی ،ہتھکڑی لگائی گئی ،سیاسی لوگ بھاگتے نہیں :شاہد خاقان عباسی
@MunizaeJahangir
.
@Aaj_Urdu
@fawadchaudhry
ہمیں ابھی تک فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ،ہم تین لوگ تھے ،ہم دو بہنیں اور میرے ابو،بہن کی شادی ہو گئی ،جب میرے ابو کو سزا ہوئی تو مجھے اکیلے خود کو سنبھالنا پڑا ،ہمارے خاندان کو توڑ دیا گیا :طالعہ ملک ،ادریس خٹک کی بیٹی
@MunizaeJahangir
.
@taliakhattak
بلوچستان میں واحد ہماری پارٹی ہے جس نے پبلک گیدرنگ کی لیکن نتائج اس کے برعکس آئے
میں نے کہا تھا کہ 2018 کے الیکشن فیض آباد کے الیکشن تھے اور اس بار کے الیکشن فیصل آباد کے الیکشن ہیں
اختر مینگل سربراہ بی این پی
@MunizaeJahangir
@sakhtarmengal
#ResultsUpdate
#Establishment
عمران ریاض خان اخر کہاں گئے ؟
مجھے نہیں معلوم کہ ان کی حراست گرفتاری یا گمشدگی کس کیٹگری میں آتی ہے میری پلیٹ پر اور بھی بہت سارے مسائل ہیں صرف عمران ریاض نہیں ہے
میرے پاس کوئی مصدقہ اطلاع ہوئی تو میں اپ کو دوں گا: مرتضی سولنگی
@MunizaeJahangir
@murtazasolangi
@ImranRiazKhan
صرف جیو ہی اکیلے سب سے آگے تھا، ہمارا بیک اپ کوئی نہیں تھا، ایسا وقت آتا ہے جب آپ راستہ نکالتے ہیں، کہ آپ زندہ بھی رہیں اور اپنی بات بھی کہہ سکیں، سہیل وڑائچ
@MunizaeJahangir
منیزے :آپ چاہتے ہیں کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں پھر توسیع ہونی چاہیے ؟
بلاول :ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔۔ اس عوامی مارچ کو اس کے ساتھ نہ جڑیں ،ہم وزیر اعظم کا کھیل کھیلیں گے، ہم کسی اور کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے:بلاول بھٹو
@MunizaeJahangir
.
گوادر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے طالبہ نفیسہ بلوچ نے کہا کہ ہم مائیں بہینیں مکران کے مظلوم عوام کی آواز ہیں میں ڈرنے والوں کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ ظلم اور جبر کے باعث ڈر اور خوف ختم ہو جاتا ہے
@MunizaeJahangir
.
#Gwadar
@MHidayatRehman
جہاں تک میں نے شاہ زین بگٹی کا بیان پڑھا ہے تو اس نے تو یہ کہا ہے کہ ابھی تو مجھے بریفنگ بھی نہیں دی گئی کہ مجھے کس کےلئے اور کہاں بھیجاجا رہا ہے:اختر مینگل
@MunizaeJahangir
.
@sakhtarmengal
#Balochistan
نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کیا جا رہا ہے یہ قاسم کے ابو کے خلاف سازش ہے :دیکھئے اظہر صدیق کی خصوصی گفتگو رات دس بجے آج ٹی وی پر
@tariqchaa
@AzharSiddique
پی ڈی ایم حکومت میں لاپتہ افراد کی تعداد میں اتنا اضافہ ہوا کہ ہم گنتی ہی بھول گئے۔لاپتہ افراد کے معاملے پر ہم ترمیمی بل لیکر آئے تھے وہ بل ہی لاپتہ ہوگیا۔اختر مینگل
@Aaj_Urdu
@MunizaeJahangir
@sakhtarmengal
ابھی گیم ختم نہیں ہوئی دوستوں کو منالیں گے چودہ لوگوں کے تحریک پر دستخط ہیں لیکن وہ ان کے ساتھ نہیں ہیں :لیاقت شاہوانی
@MunizaeJahangir
.
@LiaquatShahwani