Shan Profile Banner
Shan Profile
Shan

@Shan__afridi

Followers
160
Following
369
Media
17
Statuses
576

Proud Pakhtoon! Da gaaz aw da maidaan

Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shan__afridi
Shan
28 days
@GFarooqi یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 190 کی خلاف ورزی ہے۔ آرٹیکل 190 کہتا ہے کہ تمام انتظامی اور عدالتی ادارے پاکستان بھر میں سپریم کورٹ کا حکم مانیں گے۔ ان جاہلوں کو چاہیے کہ آئین پاکستان کا نام تبدیل کرکے "حافظ کا قانون" رکھ دیں۔
6
8
101
@Shan__afridi
Shan
21 days
@TararAttaullah We Pakistanis are ashamed that we are being represented by the those in the UN who has the lowest IQ level in all over Pakistan. It is requested to the world that dont make an image about Pakistan looking or listening to these idiots.
2
1
65
@Shan__afridi
Shan
19 days
@hinaparvezbutt یہ ملک تمہارے باپ کا ہے؟! آئین یہ کہتا ہے کہ آپ کہیں بھی احتجاج کرنے جا سکتے ہیں، تو آپ دو ٹکے کی ہو کر علی امین کو روکیں گے؟ ہاں، کیونکہ راولپنڈی میں آپ کے باپ بیٹھے ہیں۔ اپنے باپ کو بتا دیں، انسان کے بچے بنیں۔ نوکر ہیں اور نوکری کریں۔ ہمارے احتجاج میں ٹانگیں اڑا رہے ہیں
0
4
61
@Shan__afridi
Shan
24 days
@GFarooqi کیا آپ نے آئین کی دفعہ 184(3) پڑھی ہے؟؟؟ اتنے لفافوں کا کیا کریں گی آپ؟ تھوڑا پڑھ لیا کریں۔ اچھا، میں بتا دیتا ہوں۔ اس آرٹیکل کے مطابق سپریم کورٹ کو یہ حق ہے کہ وہ کسی بھی اہم عوامی مسئلے پر مداخلت کر سکتی ہے، جو کسی بھی سیاسی جماعت کے مفادات کو متاثر کر سکتی ہے۔
3
5
58
@Shan__afridi
Shan
1 month
@DGISPR14 ہم ان کو ایک کامیاب ڈکٹیٹر اور اغواء کار کے ساتھ ساتھ ایک بہترین بزنس مین ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
0
3
54
@Shan__afridi
Shan
1 month
@DI313_ Except its Own Army who are working tirelessly to destroy Pakistan.
3
1
52
@Shan__afridi
Shan
21 days
@MadihaShahAdv آپ کا مطلب یہ ہے کہ پی ٹی آئی والے پاکستانی نہیں؟ خود کو اعلیٰ درجے کا پاکستانی سمجھنے سے پہلے ذرا سوچیں کہ 70% عوام پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہے، اور آپ چند ہزار لوگ خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں۔ آپ کو لگتا ہے کہ پاکستان کا وجود چیف جسٹس، چیف آف آرمی، یا چیف الیکشن کمشنر پر منحصر
5
2
45
@Shan__afridi
Shan
14 days
@DGISPR14 ہم ساتھ دیں گے۔ ہم نے سوچ لیا ہے کہ ساری قبروں میں فوجی سیمنٹ کے علاوہ اور کوئی سیمنٹ استعمال نہیں کیا جائے گا۔ تاکہ یہاں بھی عوام فوج کو سپورٹ کر سکے۔ تاکہ فوج ڈی ایچ اے اور دوسرے فلاحی اداروں میں ملک کی عوام کی خدمت کر سکے۔
4
3
44
@Shan__afridi
Shan
12 days
@siasatpk وقت ہی بتائے گا کہ آنے والے دنوں میں کون باقی رہے گا۔ تم لوگوں کا وقت قریب آ چکا ہے۔
0
2
32
@Shan__afridi
Shan
1 month
@GFarooqi آپ کا کہنا یہ ہے کہ صحافی جو بھی کریں، ان پر سوال نہ اٹھائے جائیں؟ چاہے جتنے بھی لفافے لیں؟ محترمہ! آپ یہ سمجھ لیں کہ جتنا گندا میڈیا اور صحافت ہے، اتنا پورے پاکستان کے اور کسی ادارے میں نہیں ہے۔ دو پیسوں کے عوض اپنا ایمان بیچنا آپ لوگوں نے ہی شروع کیا ہے۔
0
3
31
@Shan__afridi
Shan
12 days
@GFarooqi اگر ہزاروں لوگ ہیں تو کرلو گرفتار سب کو۔ ایک لفافہ لاکھوں لوگوں کو ہزاروں میں بدل سکتا ہے۔ اس کا اندازہ اب ہوا مجھے۔ پی ٹی آئی کے لوگ کم ہیں تو پھر انٹرنیٹ بند کرنا۔ اتنے کنٹینرز لگانا یہ سب تو فضول ہے پھر۔ ملک کو آزاد چھوڑ دو۔ ایک ہزار لوگ کیا بگاڑ لیں گے۔
1
4
31
@Shan__afridi
Shan
14 days
@SheikhWaqqas علی امین میرے صوبے کا وزیراعلیٰ ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ کو لگتا ہے کہ لوگ علی امین کی وجہ سے نکلیں گے تو آپ کی سوچ غلط ہے۔ عمران خان کی وجہ سے آپ لوگوں کا وجود ہے۔ ورنہ عوام آپ کو پہچاننے سے بھی انکار کر دیتی۔
0
3
29
@Shan__afridi
Shan
21 days
@siasatpk @amirkingkhan جو بندہ پاکستان میں رہتا ہی نہیں وہ اس کو بہترین بول رہا ہے۔ او بھائی، ہم سے پوچھو! اس سے جان چھڑوا دو ہماری۔
0
3
24
@Shan__afridi
Shan
1 month
@GFarooqi چلو مان لیا کہ علی امین کو اغوا کیا گیا تھا! لیکن آپ کو اس بات پر فخر کیسے ہو سکتا ہے؟ میڈیا والے تو اظہارِ رائے کی آزادی کے علمبردار ہوتے ہیں! آپ اس اغوا کو بھی درست مان رہے ہیں؟ اور جھوٹ کا یہ حال دیکھو کہ کہتے ہیں "پاؤں پکڑ لیے!" جتنی مشہور یہ ویڈیو بنانے میں فوج ہے، ایسی
2
0
22
@Shan__afridi
Shan
1 month
@pakistanwalli کچھ عرصے بعد آپ کو جی ایچ کیو سے منظور شدہ حجامت کرنے والی فوج ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ، آپ کو جی ایچ کیو سے منظور شدہ دودھ والے بھی ملیں گے جو قومی مفاد کے نام پر دودھ بیچیں گے۔ یہ لوگ ہر کام میں اتنی مہارت رکھتے ہیں کہ کاش اپنے اصل فریضے، یعنی دفاعِ وطن، میں بھی کچھ مہارت دکھا
1
2
19
@Shan__afridi
Shan
1 month
@JuGno_Bloch یہ سمجھ سے باہر ہے کہ اسے تجزیہ کرنے کے لیے کون مشورہ دیتا ہے۔ یہ وہی شخص ہے جس نے سپریم کورٹ کو گالیاں دیں اور پھر وہیں جا کر معافی مانگی۔ اور سپریم کورٹ کے آگے سجدہ بھی کر ڈالا۔ اتنے ذلیل آدمی سے کوئی تجزیہ کرواتا ہے بھلا؟
0
2
19
@Shan__afridi
Shan
19 days
@AzmaBokhariPMLN کیپشن لکھنا ہے تو حقیقت لکھو: جنرلوں سے تنگ آ کر ایک بندہ گھر میں گھس کر للکارنے آ رہا ہے۔ کہ سدھر جاؤ۔ ابھی تو احتجاج ہے، اس کے بعد مزاحمت ہوگی۔
1
2
17
@Shan__afridi
Shan
26 days
@jokkeerrr2 لوگ جمع ہوتے ہیں کیونکہ لوگ آپ کے ظلم کا شکار ہیں۔ اگر آپ نارملائز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بدلنا ہوگا۔ عوام نہیں بدلے گی۔
0
1
18
@Shan__afridi
Shan
27 days
@GFarooqi 213 سیٹوں پر ترمیم نہیں ہو سکتی۔ اور سپریم کورٹ کے مطابق مخصوس سیٹیں PTI کو ملنی ہیں! تو قانونی کوئی راستہ نہیں۔ ہاں اگر 10، 15 ایم این ایز کو اغوا کر لو تو ہو سکتا ہے پھر ترمیم۔
2
1
18
@Shan__afridi
Shan
19 days
@siasatpk یارا منیر بھائی، خدا کا واسطہ ہے ہماری جان چھوڑ دو۔
0
0
17
@Shan__afridi
Shan
1 month
@salmanAraja آئین کے مطابق، اگر سینیٹ یا پارلیمنٹ کی تمام نشستوں پر اراکین ��وجود نہ ہوں، یا خیبر پختونخوا کی نمائندگی سینیٹ میں مکمل نہ ہو، تب بھی آئین کسی بل کی منظوری کی اجازت دیتا ہے۔ آئین میں اس حوالے سے کوئی واضح پابندی نہیں ہے کہ تمام نشستیں پر ہونا لازمی ہے۔ اگر پاکستان تحریک انصاف
1
3
17
@Shan__afridi
Shan
19 days
@Marriyum_A چلو ایسا کرو، اگلے ہفتے آپ لوگ ایک جلسہ پشاور میں کرو۔ ہم بھی دیکھیں گے کہ تم لوگوں کی کتنی مقبولیت باقی ہے۔
0
2
13
@Shan__afridi
Shan
15 days
@siasatpk @NawazSharifMNS تم حکومت میں تھے۔ تم اس وجہ سے نکالے گئے کہ کیوں کہ آپ صادق اور امین ثابت نہیں ہوئے۔ آپ نے چوری کی، جس کی وجہ سے آپ نکالے گئے۔
0
0
12
@Shan__afridi
Shan
15 days
@saifullahawan40 بھیڑوں میں چلنے والے گدھے تم ہو۔ ہم شعور رکھنے والے لوگ ہیں جن کو اچھے برے کی تمیز ہے۔
0
0
12
@Shan__afridi
Shan
1 month
@IntelPk_ اب اس کا پی ٹی آئی سے کیا لینا دینا؟ جھٹکے تو تم لوگوں کو لگ رہے ہیں۔ پتا نہیں اتنا بےشرم کوئی کیسے ہو سکتا ہے۔
0
0
11
@Shan__afridi
Shan
23 days
@pakistanwalli 100 votes ??? Are you crazy ! He is gonna get a one vote of his own. We the afridi Tribe disowned him already.
1
1
11
@Shan__afridi
Shan
1 month
@siasatpk یہ وطن تمہارا ہے۔ ہم ہیں، خواہ مخواہ اس میں۔
0
0
9
@Shan__afridi
Shan
1 month
@Koh_e_Yar تم نے اتنا خون لے لیا ہے کہ اب دل نہیں مانتا کہ تمہیں عزت دیں۔ سیدھی بات ہے، بہت ہو چکا اور بس اب ختم۔ کسی ملی نغمے کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ ہم تمہارا اصل مکروہ چہرہ دیکھ چکے ہیں۔
1
0
10
@Shan__afridi
Shan
1 month
@Fati_Bal0ch یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔
1
0
8
@Shan__afridi
Shan
12 days
@pakistanwalli I am sure he is bieng asked about all these in his grave ! And i am sure he is not prepared for this.
0
0
9
@Shan__afridi
Shan
22 days
@GFarooqi جسٹس صاحب کو خیال رکھنا چاہیے مقدس گائے پر سوال اٹھانے سے پہلے۔ پتہ نہیں ان صاحب کو کہ یہ سوال پوچھنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔
0
1
10
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ZarrarPak مارخور نہیں 'حرام خور'
0
0
8
@Shan__afridi
Shan
1 month
@siasatpk واللہ، تم لوگوں نے اس ملکِ خداداد کو واقعی ایک جیل بنا دیا ہے۔ کہیں موبائل پر سگنلز نہیں، کہیں انٹرنیٹ نہیں چلتا، اور کہیں سوشل میڈیا پر پابندیاں ہیں۔ ایسا کرو، ملک کا نام بدل کر "جیلستان" رکھ لو تاکہ پوری دنیا کو حقیقت کا پتا چل جائے۔ کس قدر شرم کی بات ہے کہ اس عظیم سرزمین کو
1
0
9
@Shan__afridi
Shan
14 days
@ShahidHaqNawaz_ میرا دل تھا اس کا جواب دوں، لیکن اس کی باتیں سن کر سمجھ گیا کہ بہت ہی کم IQ کا بندہ منتخب کیا ہے فوج نے۔ فیصل واوڈا کا حلقہ GHQ ہے۔ یہ کسی بھی جگہ کے عوام کو ریپریزنٹ نہیں کرتا۔
0
0
9
@Shan__afridi
Shan
15 days
@siasatpk تمہاری حکومت گری تھی کیا؟؟؟ نااہل ہوئے پر حکومت تو تمہاری تھی۔ اب بھی تمہاری ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو۔ اس ملک کو اور برباد مت کرو۔
0
1
9
@Shan__afridi
Shan
1 month
@IntelPk_ افغانستان کے بارڈر پر تم لوگ جنگ شروع کر رہے ہو تاکہ کچھ ڈالرز مل جائیں۔ لیکن یاد رکھو جہاں روس اور امریکہ جیسے طاقتور ممالک ناکام ہو گئے، وہاں تم جیسے بکاؤ لوگ کیسے جیتو گے؟ خود کو تباہی کی طرف مت لے جاؤ۔
2
0
8
@Shan__afridi
Shan
1 month
@soldierspeaks ہاں، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ یہ سیاست کرنا جانتے بھی نہیں۔ یہ صرف ظالم آمریت چلانا جانتے ہیں! اور یہ سیاسی جماعتوں کے مخالف نہیں، یہ پاکستان کی عوام کے دشمن ہیں!
0
1
8
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ANPMarkaz We all Pashtuns dis’s own him. He is not the representative of Pashtuns
0
0
7
@Shan__afridi
Shan
1 month
@MaleehaHashmey یہ لوگ دوسروں کو ذلیل کریں، ان پر ہر طرح کی تنقید کریں، مگر ان پر کوئی تنقید نہ کرے۔ ہر قسم کے الزامات لگائیں، مگر کوئی انہیں کچھ نہ کہے۔ علی امین نے کسی کا نام نہیں لیا، جو چور اور لفافہ ہے، وہ خود غصے میں آ رہا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا!
0
1
7
@Shan__afridi
Shan
15 days
@siasatpk @MaryamNSharif دنیا میں کچھ ایسے بھی براعظم ہیں جہاں بہت بُرے حالات ہیں۔ آپ نے نام سنا ہوگا، "افریقہ"۔ میری آپ اور شریف خاندان کے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ وہاں جا کر وہاں کی سیاست میں حصہ لیں اور ان لوگوں کی خدمت کریں۔ پاکستان کو تو آپ لوگوں نے پہلے ہی اتنا کامیاب بنا دیا ہے۔
0
1
7
@Shan__afridi
Shan
1 month
@soldierspeaks پبلک سروس کمیشن میں ایک جنرل کا لیڈ کرنے کا مقصد ایک سادہ بات ہے۔ پاک فوج میں اب بہت سارے ریٹائرڈ کیپٹن یا دیگر فوجی افسران کمشنر یا ڈی پی اوز ہوں گے۔ بہت سارے لوگ ایڈمن میں فوج کے ہوں گے۔ ان کو ہینڈل کرنا اور ان سے اپنا کام کرانا آسان ہوگا۔ بلکہ سمجھ لیں کہ وہ فوج کا ایک حصہ ہوں
0
0
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@realrazidada تو مت بانٹو اپنی عورتوں کا دودھ، تاکہ عام لوگ اس بیماری سے بچ سکیں۔
0
0
7
@Shan__afridi
Shan
12 days
@FarhanKVirk ہمیں نہیں جاننا یہ۔ ہمیں صرف یہ پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چُرایا گیا ہے۔ ابھی اس پر بات کرو، باقی بات بعد میں کریں گے۔
0
0
6
@Shan__afridi
Shan
1 month
@soldierspeaks جس آئین کو آپ نہیں مانتے، اسے ہم بھی نہیں مانتے۔
0
2
6
@Shan__afridi
Shan
1 month
@DGISPR14 ہاں جیسے پتہ نہیں کون سی جنگ لڑ رہے ہو! اپنے لوگوں کو مار کر اور ان کے بچوں کو غائب کر کے جو عزت کمائی ہے ناں، وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔
0
1
6
@Shan__afridi
Shan
14 days
@MaryamNSharif تصویروں سے کچھ نہیں ہوتا۔ ضمیر جگاؤ اپنا۔ آرٹسٹ کو آپ نے عوام کے ٹیکس سے کچھ دینا ہے۔ خاندانی بادشاہت جو ہے آپ کی۔
1
0
6
@Shan__afridi
Shan
20 days
@pmln_org مجھے ابھی سے شرم آ رہی ہے، پتہ نہیں یہ کیا بولے گا۔ اسے کہو "شبانہ روز" کا لفظ استعمال نہ کرے، پلیز۔
0
0
5
@Shan__afridi
Shan
24 days
@RShahzaddk اب ذمہ داری وزیراعلیٰ کی ہے؟ آپ لوگوں نے حافظ صاحب کو صرف اغواکاری کے لیے رکھا ہوا ہے؟
0
0
5
@Shan__afridi
Shan
16 days
@pmln_org بے شرمو۔ 38 فیصد تک پہنچائی ہے تم لوگوں نے تھی۔
0
1
4
@Shan__afridi
Shan
2 months
@soldierspeaks جرنیلوں کے پاس نہ تو طاقت بچی ہے اور نہ ہی عزت! یہ صرف پیسوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں، عوام کی حفاظت کرنے کا ان میں کوئی احساس نہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنی حماقتوں کا حساب دیں! عزت سے سرینڈر کریں یا عوام کے غضب کا سامنا کریں! #جرنیلوں_کی_ناکامی #پاکستان
0
3
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@stairwayto3dom This is Heartbreaking. If i was there i wouldn’t wait to defend that poor dog. 😢
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
1 month
@soldierspeaks گورنر راج نہیں مانا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کی عوام اِدھر اُدھر کی حکومتیں گرانے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ جس نے بھی عوامی حق پر ڈاکا ڈالا، اُس کا مقابلہ کیا جائے گا۔follow me pls.
0
2
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@FarhanKVirk بیک وقت فتنہ اس لیے اٹھ رہا ہے کیونکہ لوگ ظلم اور جبر سے تنگ آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پاکستان کی آزادی سے لے کر اب تک کتنے ہی فوجی آپریشن کیے جا چکے ہیں۔ آپ کو لگتا ہے کہ یہ غصہ صرف عمران خان کے جیل میں ہونے کی وجہ سے ہے؟ یا تحریک انصاف پر ہونے والے ظلم کی وجہ
0
1
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ZarrarPak جنہوں نے جزیرے بنائے، انہوں نے بجٹ ہڑپ کیا ہے۔ یہ عام پاکستانی ہیں جو پچیس ہزار کی نوکری کر رہے ہیں۔ ان سپاہیوں کی مثال غلاموں جیسی ہے، جو اپنے مالک کے حکم کے محتاج ہیں۔
1
1
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@KazmiWajahat اتنی پابندیاں، ظلم، سڑکیں بند، لوگوں کو غائب کرنا، خاندانوں کو دھمکیاں دینا، ٹی وی پر کوریج نہ دینا، اور پھر بھی اتنی بڑی تعداد میں لوگ آئے۔ ذرا سوچو، اگر یہی سب ان کے ساتھ ہوا تو شریف خاندان اور زرداری خاندان کے علاوہ کوئی عام شہری ان کے جلسے میں نظر نہیں آئے گا۔
0
1
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@Ali_MuhammadPTI یہ دفاع وطن کا دن اُن شہیدوں کے نام ہے جو گمنام رہے، جو مختلف آپریشنز میں شہید ہوئے۔ یہ دن اُن لوگوں کے نام ہے جو اپنے بچوں کے لیے روزی روٹی کمانے بازاروں تک نکلے اور بم حملوں میں مارے گئے۔ یہ دن اُن معصوم بچوں کے نام ہے جو ملک خداداد میں ڈرون حملوں کا نشانہ بنے اور شہید ہوئے۔
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
23 days
@fawadppp @BBhuttoZardari @PPP_Org @MediaCellPPP @MuradAliShahPPP @BilalAhmedPPP @ZainabAliPPP @KhawajaSyed @UsmanAwanPPP @VicePresPPPP @NasirAbbasiPPPP @ShahSha34773753 پارلیمنٹ سب سے بالاتر ہے۔ لیکن پتہ ہے پارلیمنٹ کب بنتی ہے؟ پارلیمنٹ تب بنتی ہے جب پاکستان کے عوام اپنے نمائندوں کو انتخابات کے ذریعے پارلیمان بھیجیں، نہ کہ وہ پارلیمنٹ جو فارم 47 کی پیداوار ہو۔ عزت کمانی پڑتی ہے بھائی، اگر پارلیمنٹ کو عزت چاہیے تو پہلے خود کو اس قابل بنائے۔ چور
0
2
5
@Shan__afridi
Shan
1 month
@GFarooqi ویسے جتنی تکلیف آپ کو ہو رہی ہے، واللہ، اتنی ہی عاصم منیر کو بھی ہو رہی ہوگی۔ پورے ٹوئٹر پر سب سے زیادہ درد میں تو آپ ہی ہیں۔ بہتر ہے برنول لگا لیں، شاید کچھ سکون مل جائے۔
0
0
5
@Shan__afridi
Shan
14 days
@KhawajaMAsif تم وزیرِ دفاع ہو یا وزیرِ بکواس؟
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
1 month
@AimalWali Yeah. One reason is that how could you be a part of Peoples system, it is your and your family’s history to be a puppet of Zardaris.
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
25 days
@enkidureborn جس ملک میں مذہب کے دکاندار بیٹھے ہوں، اور ایسے لوگ بھی جو عوام کو غدار اور محب وطن کا سرٹیفکیٹ دیتے ہوں، وہاں پر یہ سب نارمل ہے۔ بہت کم چیزیں عدالتوں میں جائیں گی۔
0
1
4
@Shan__afridi
Shan
1 month
@SammiBaluch ڈومیسائل دیکھ کر یہ لوگ آگے جانے دیتے ہیں۔ ایک پاکستان کا خواب تب تک ادھورا ہے جب تک اس پر ان کالے جرنیلوں کا گِدھوں کی طرح سایہ ہے۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@SammiBaluch Stay strong. And please be careful.
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
30 days
@pakistanwalli We expect that they will do some fake attacks as they did before. And they will k*ll few Pashtuns or baloch in the name of counter terror attacks.
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ZarrarPak ہم کیوں جلیں گے؟ خود بڑا ہو کر حقیقت جان کر خود جلے گا۔
0
0
4
@Shan__afridi
Shan
2 months
@247negan یہ وہی لوگ ہیں جن کے خاندانوں کو پاک آرمی نے غائب کیا ہے۔ اب ان کے پاس کچھ نہیں بچا، یہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ چلو دیکھ لو، کتنی جنگیں جیتی ہیں پاک آرمی نے، یہ بھی آزما لو۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@kyayaarpriii Just say “cheen tapak dum dum” 😝
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@pakistanwalli He got blood in his mouth. Blood of the innocents.
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@MadihaShahAdv اس کی اوقات کیا تھی؟ آج جو یہ بول رہا ہے، اسے جانتا کون تھا؟ عمران خان کے نام پر سیاست میں آیا، اور اسی میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹو بن گیا۔ اور اب جا کر یہ غصہ دکھا رہا ہے؟ واللہ، جس دن تم نے سپریم کورٹ کے دروازے پر سجدہ کیا، اسی دن تمہاری اوقات سب پر عیاں ہو چکی تھی۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@jokkeerrr2 بھائی، میں عمران خان کا سپورٹر ہوں اور آج تک پٹواریوں کی خوب درگت بنائی ہے۔ لیکن میرے فالوورز بہت کم ہیں۔ براہِ مہربانی مجھے فالو بیک کر لیں۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ImranRiazKhan یہ لوگ بہت پہلے اپنا ضمیر بیچ چکے ہیں۔ کچھ لوگوں کو امید تھی کہ شاید نوجوان خون کچھ کرے گا، لیکن وہ بھول گئے تھے کہ چاہے خون نوجوان ہو، مگر ہے تو زرداری کا! اِن کے منہ سے سچ اور حق کی بات سننا ایسا ہی ہے جیسے کسی ہیجڑے سے بچہ پیدا ہونے کی امید رکھنا۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
2 months
@Rabz_729 پٹھان اور بلوچ پنجابیوں سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ اس کی وجہ پنجابی فوج کا وہ ظلم ہے جو ان کے علاقوں میں کیا گیا ہے۔ جبری گمشدگیاں، ظلم و ستم، اور ناانصافی نے ان کے دلوں میں گہرا زخم چھوڑا ہے۔ #JusticeForBalochistan #PashtunRights
1
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@CSMR786 کیا ان میں کابینہ کے لوگ بھی شامل ہیں؟ کیا ان میں اس کا اپنا خاندان بھی شامل ہے؟
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
21 days
@Muqaddaskhan86 @MaryamNSharif توبہ توبہ! کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے۔ عجیب بات ہے کہ بانیِ پاکستان اور منڈیٹ چور کو ایک تصویر میں دیکھنا پڑ رہا ہے۔ جس نے بھی یہ "شاہکار" بنایا ہے، اسے فارم 45 اور فارم 47 کی اسٹڈی کرائی جائے۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 month
@Mere_Sapne_abid @GFarooqi ہر وہ صحافی جو سچ کو چھپائے اور جھوٹ پھیلائے، وہ ضمیر فروش ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
14 days
@GFarooqi آپ کی یہ اطلاع جی ایچ کیو سے آتی ہے نا!!! بتا دو۔ شرماؤ مت۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
24 days
@ARYSabirShakir 104. ہم سب (آٹھ جج اور ہمارے تین ساتھی) اس بات پر متفق تھے کہ ریٹرننگ افسران اور الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی، اس کے امیدواروں اور ووٹروں کی غیر قانونی کارروائیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے ان کے آئینی اور قانونی حقوق، خصوصاً مخصوص نشستوں میں ان کی تناسبی نمائندگی کا حق متاثر ہوا ہے۔
0
1
2
@Shan__afridi
Shan
2 months
@soldierspeaks یہ وہی تنگ نظر اور مغرور ذہنیت ہے جس نے مشرقی پاکستان میں آپریشن سرچ لائٹ کیا اور نواب اکبر خان بگٹی کو مار ڈالا. تاریخ سے سبق نہیں سیکھا، بلکہ اسی خود غرضی اور ظلم کے راستے پر چل رہی ہے جو قوموں کو برباد کرتی ہے یاد رکھو، ظالم کا انجام عبرت ناک ہوتا ہےاور تاریخ ان کو کبھی معاف
0
2
3
@Shan__afridi
Shan
14 days
@siasatpk اس گدھے کی پرابلم کیا ہے؟ یہ کون سی جگہ کو ریپریزنٹ کرتا ہے؟ پتہ نہیں یہ فوج پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کے لیے اور کتنا گرے گی۔
0
0
3
@Shan__afridi
Shan
1 year
@Anubis_Pak @anwaar_kakar There hearts are made of stone.
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@pakistanwalli میں یہی سوچتا تھا کہ اس بندے نے ایسا کیا کام کیا ہے جو اسے اتنی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اب پتہ چلا کہ قصہ تو اور ہے۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
24 days
@pmln_org آپ کا کہنا ہے کہ جو آپ کے حق میں آتا ہے، وہ ملک بچانے کی بات ہوتی ہے، جبکہ جو آپ کے مخالف ہے، وہ سیاسی ہوتا ہے۔ قسم سے، تم لوگوں کا رنڈھی رونا بند نہیں ہوگا۔ بےشرم لوگ!
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
25 days
@enkidureborn ان کو لگتا ہے کہ یہ ہمیں بیوقوف بنا لیں گے۔ یہ سب بول کر اپنا فارم 47 چھپا رہے ہیں۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@KaaroMaachi @HassanAyub82 یہ ایف اے والے ہیں۔ ان کو صرف عمران خان کے نام کی اسپیلنگ ہی آتی ہے۔ ابھی آپ کے اس جواب پر یہ 10 دن مشورہ کریں گے، پھر کہیں جا کر سمجھ آئے گی کہ آپ نے کیا لکھا ہے۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ARYSabirShakir پبلک سروس کمیشن میں ایک جنرل کا لیڈ کرنے کا مقصد ایک سادہ بات ہے۔ پاک فوج میں اب بہت سارے ریٹائرڈ کیپٹن یا دیگر فوجی افسران کمشنر یا ڈی پی اوز ہوں گے۔ بہت سارے لوگ ایڈمن میں فوج کے ہوں گے۔ ان کو ہینڈل کرنا اور ان سے اپنا کام کرانا آسان ہوگا۔ بلکہ سمجھ لیں کہ وہ فوج کا ایک حصہ ہوں
0
1
2
@Shan__afridi
Shan
2 months
@Imran1Chaudhry @zehrijournalist یے باتیں حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔ کیا تم واقعی سمجھتے ہو کہ پورے علاقے کے لوگ اپنے ہی گھروں میں قتل و غارت کریں گے؟ جب ہر گھر سے کوئی نہ کوئی غائب ہو رہا ہے یا مارا جا رہا ہے، تو لوگوں کے پاس کیا راستہ بچتا ہے؟کیا وہ پھولوں کے گلدستے بھیجیں گے یا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے؟
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
19 days
@sanamkh22 یہ شیل نہیں ہے۔ یہ وہی دودھ ہے جس کا وعدہ مریم نواز نے کیا تھا، بس وہ مائع شکل میں تھا۔ یہ بس گیس شکل میں ہے۔ ابھی عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
14 days
@siasatpk @MaryamNSharif پلیز کسی دن فارم 47 بھی دیکھ لو کہ کیسے تم لوگوں نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
2 months
"پاکستانی فوج کی بربریت نے نہ صرف انسانی حقوق کو پامال کیا ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے امن کو بھی مجروح کیا ہے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے۔ #انسانی_حقوق #پاکستان"
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
24 days
@sanamkh22 @realrazidada محترمہ، آپ کس جاہل کو جواب دے رہی ہیں؟ میں نے اس کے کئی ٹویٹس کا جواب دیا، پھر پتہ چلا کہ اس کو تو پڑھنا ہی نہیں آتا۔ کوئی ایف اے فیل سپاہی اس کا ٹوئٹر ہینڈل چلا رہا ہے۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
2 months
"عمران خان کا جیل میں ہونا جمہوریت کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے۔ اختلافِ رائے کی آزادی اور انصاف کی بالادستی کے بغیر قومیں ترقی نہیں کرتیں۔ #عمران_خان #جمہوریت"
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@asimawan13 اس ملک کے موجودہ حالات آمریت سے بدتر ہیں۔ اس خط کے بارے میں بتاتا چلوں کہ یہ 3 جنوری 1947 کو لکھا گیا، جس وقت پاکستان نہیں بنا تھا۔ آپ اس پر دیکھ سکتے ہیں کہ قائداعظم کو صرف بیرسٹر لکھا گیا ہے۔ اس وقت کے میجر اور کمانڈنگ آفیسر دونوں برطانوی تھے۔ میں بھی تنقید اور دل میں غصہ
1
1
2
@Shan__afridi
Shan
7 months
@MahrangBaloch_ @HamidMirPAK Army is expert in Enforced disappearance. The increase in enforced disappearances cases shows the Panics army going through !!!
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 year
@Nazranausufzai Sorry. Pak fauj is busy in composing a new song which is about how they managed to bring dollar down about 5 rupees. After fighting and killing 20 terrorists dressed in pashtun cloths.
0
0
0
@Shan__afridi
Shan
2 months
@nawaey_sarosh یہ اتفاق نہیں ہے۔ جب آپ کا فوکس ملک چلانے کے بجائے لوگوں کو غائب کرنے اور گھروں کی عزت پامال کرنے پر ہو، تو تحفے میں پھول نہیں ملتے۔ اب بھگتو اس کو۔
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@hinaparvezbutt پھر پتہ نہیں پاکستان کی عوام کا ذہن فارم 47 پر کیوں چلا جاتا ہے؟
0
0
1
@Shan__afridi
Shan
1 month
@BalochYakjehtiC I want to speak about the constitution of Pakistan. If they pas this law it will be against the constitution.
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
24 days
@pmln_org The Prime minister of Form 47.
0
0
2
@Shan__afridi
Shan
1 month
@ZarrarPak پاکستان فوج کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
0
0
2