Shah Khalid Khan Hamdani Profile Banner
Shah Khalid Khan Hamdani Profile
Shah Khalid Khan Hamdani

@ShahKhalidARY

Followers
3,795
Following
306
Media
1,478
Statuses
6,114

Senior Courts/Sports Correspondent at @arynewsud @ARYNEWSOFFICAL . (IVLP Alumni,USA) (General secretary of RISJA)

Islamabad
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ریلیف کیسے ملا ؟ احتساب عدالت سے سزا یافتہ ملزمان بری کیسے ہوئے جاننے کے لیے شاہ خالد خان کی دی رپورٹرز پروگرام میں خصوصی گفتگو @Ghummans @chghussain @CHGHULAMHUSAlN
11
196
550
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد قدیر کا جسد خاکی تدفین کیلئے قبر تک پہنچا دیا گیا..شدید بارش کا سلسلہ بھی جاری #AbdulQadeerKhan #AbdulQadirKhan #abdulqadeer
71
944
6K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
شکر الحمد اللہ ، اے آر وائی نیوز اسلام آباد میں بحال، شاہ خالد خان @ShahKhalidARY سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواست پر آج چیف حسٹس اطہر من اللہ نے ایک گھنٹے کے اندر نشریات بحال کرنے کا حکم دیا تھا #ARYNewsUrdu
44
508
3K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
عمران خان پیشی کے دوران اسلام آباد پولیس کا مجھ سمیت 7 صحافیوں پر تشدد۔۔۔ پولیس شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاءدار بنے ہوئے ہے
@adeelraja
Adeel Raja
2 years
ای آر وائی نیوز کے بہترین رپورٹر شاہ خالد پر اسلام آباد پولیس کا تشدد!
62
2K
6K
33
740
2K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں پاکستانی وفد میں کون کون شامل تھے۔۔۔ رہنمائی درکار ہے.....؟ #Israel #IsraeliCrimes #IsraeliTerrorists
Tweet media one
20
717
2K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ایک طرف لخط جگر بیٹے اور نواسے کی لاشیں اور دوسری طرف زخمی بیٹے سے ملنے رات ساڑھے بارہ بجے(12:30) DHQ تیمرگرہ آنا ایک ماں کیلئے کسی قیامت سے کم نہیں۔ ملک لیاقت کی بہادر ماں#تیری__جراءت__کو_سلام💔😥 کور دی وران شہ ڈیر غٹ ظلم دے وکو😭
13
242
1K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Tweet media one
9
107
1K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
سندھ ہائیکورٹ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخی کا حکم معطل کردیا,ہزاروں ملازمین کا روزگار بحال، شکر الحمد للہ #ARYNewsUrdu #ARYNews
Tweet media one
20
231
1K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
شہید ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نا کرنے کے خلاف والدہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں، درخواست میں کہا گیا ہے کہ تین نومبر کو ارشد شریف کی فیملی کے فوکل پرسن نے انتظامیہ سے رپورٹ مانگی، انتظامیہ نے کہا ان کے پاس پوسٹمارٹم رپورٹ نہیں پولیس کے پاس ہے رپورٹ #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
469
1K
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اے آر وائی نیوز کی مقبولیت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ آج شہباز گل کیس میں سرکاری وکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اعتراف کرنا پڑا کہ اے آر وائی نیوز ملک کا ہر دوسرا شہری دیکھتا ہے @ARYSabirShakir @arsched @Salman_ARY @AmmadYousaf @Ghummans
Tweet media one
41
116
744
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
سابق چیف جج گلگت بلتستان توہین عدالت کیس کا ڈراپ سین، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ،راناشمیم نے تمام الزامات واپس لے لیے،رانا شمیم نے ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی #Pakistan #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
45
264
646
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
A student of Rawalpindi Medical College, Arshad Sharif- a Rawalian who had left Medicine probably in second year MBBS ! #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
Tweet media two
9
122
609
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@fawadchaudhry @fawadchaudhry اور تو اور ترجمان نیب ندیم خان صاحب بھی نا تو خبر کی تصدیق کرتے ہے اور نا تردید۔۔ مزے کی بات کہ ندیم خان صاحب فون اٹھانے کے زحمت بھی نہیں کرتے میرے خیال میں نیب کے فیصلے کہی اور ہوتے ہے کیونکہ ترجمان نیب کو پتہ تک نہیں ہوتا کہ نیب میں چل کیا رہا ہے @Ghummans
2
192
573
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
پروفیسر کے لقب سے مشہور ہونے والے پاکستان کے نامور آل رائنڈر محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد بین الا اقوامی کرکٹ سے ریٹائیرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے #Cricket #Pakistani #PSL2022 #PSL7 #pslretentions #professor #retirement
Tweet media one
0
21
549
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اگر کوئی پوچھے تو بتانا کہ خان آیا تھا۔۔۔۔ بس اتنا ہی فرق ہے عمران خان اور مریم نواز میں۔۔ #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #ParadeGroundJalsa #ParadeGround #PTIJalsa
Tweet media one
12
135
485
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
Pakistan cricket team superstar Khushdal Shah tied the knot. Other superstar players of Pakistan cricket team Rizwan, Wasim Jr. and Iftikhar were also present on the occasion. Congratulations Khushdil Shah @iMRizwanPak @jawabdeyh @iamfalconwaseem #PakistanCricket
Tweet media one
3
19
485
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرنے سے متعلق درخواست/پی ٹی آئی نے اس وقت کے ایکٹنگ اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا ارڈر جمع کرا دیا۔۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل فرید جوہدری کی جانب سے 13 اپریل کا آرڈر عدالت میں جمع کرا دیا @faisal_fareed #PTIOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
125
457
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے آر وائی کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔پیمرا کے مجاز افسر کو اے آر وائی وزٹ کرکے ٹائم ڈیلے میکنزم دیکھنے کی ہدایت، پیمرا کو پیر کے لیے نوٹس جاری ، جواب طلب #RestoreARY #ARYNewsUrdu #ARYNews
Tweet media one
Tweet media two
9
95
460
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
According to ICC Rules If a batter gets bowled on a free hit delivery, the ball becomes dead, so please tells us about today match @BCCI @ICC @TheRealPCBMedia @BLACKCAPS @TheRealPCB @BCBtigers @ACBofficials @OfficialSLC @englandcricket @SAfridiOfficial @Shoaib_Jatt @shoaib100mph
Tweet media one
34
200
467
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے. 🥰🥰🥰 #PakistanZindabad #PAKvIND #Pakistan #PakistanCricket #IndiaVsPak #IndiaVsPak #IndvsPak #indiaVsPakistan #T20WorldCup2021 #T20WorldCup #ind
Tweet media one
5
14
460
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Tweet media one
3
26
431
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ٹسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلیا میں 8 گھنٹے بعد کامیاب سرجری ہو گئی ہے @shoaib100mph
Tweet media one
10
17
411
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ڈسٹرکٹ کورٹ سے پیمز اسپتال تک صرف 5 منٹ کا راستہ، لیکن اسلام آباد پولیس نے ڈاکٹر شہباز گل کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے پیمز اسپتال تک 5 گھنٹے میں پہنچا دیا #PakistanAt75 #ShahbazGill #ShahbazGil
5
134
353
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@MaryamNSharif ویسے یہ فیصلہ الیکشن میں عوام کو کرنے دیں۔۔ کہ کون لیڈر ہے اور کون گیدڑ۔۔۔ الیکشن میں جائے اور عوام کو اپنا لیڈر منتخب کرنے دیں۔۔۔
13
46
395
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
نیب قانون میں تبدیلی، بڑے بڑے ملزمان کے نیب مقدمات ختم، نیب کے پچاس کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے،وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کے 6 کرپشن ریفرنسز واپس #ShehbazSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
202
363
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@ICT_Police پولیس انکل، جس نے خبر لکھ کر دی ہے یا تو ان کو نہیں پتہ یا پھر جان بوجھ کر نمبر بنانے کے چکر میں ہے آپ۔۔؟ کورٹ نے احاطہ عدالت کا نہیں بلکہ کمرہ عدالت کے لیے پاسز جاری کئے ہے لہذا خبر ٹھیک کر کے دوبارہ ٹویٹ کر دیں @saqibbashir156 @ZeshanSyed08 @awaisReporter @dcislamabad
3
78
354
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر، آن لائن ٹکٹس کی فروخت تاخیر کا شکار۔۔ ٹکٹس تو ملیں گے ضرور، لیکن 50 فیصد نہیں صرف 10 سے 15 فیصد، کیونکہ 50 فیصد میں 25 فیصد کمپلیمنٹری پاسز ہے سیڑھیوں پر کرسیاں رکھنے کی وجہ سے سٹیڈیم میں 10 سے 15 فیصد جگہ کم ہوگئی ہے #PAKvAUS #PindiCricketStadium
Tweet media one
11
16
350
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ پہلے ہی پیمرا کے عمران خان کی میڈیا کوریج پر پابندی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے چکے ہے ہائی کورٹ کا واضح حکم موجود ہے کہ پیمرا کے پاس ڈائریکٹ کسی انفرادی شخص کی تقاریر پر پابندی لگانے کا کوئی اختیار نہیں @Salman_ARY
Tweet media one
2
100
340
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
محمد رضوان کی لاجواب بیٹنگ فارم کا سلسلہ جاری،ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو ہرادیا.تجربہ کار اسپنر عمران طاہر نے 16 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی. #HBLPSL7 #HBLPSL #HBLPSL2022 #PSL7 #Rizwan #RIZIN33 #MultanSultans #multansultan #Karachi #KarachiKings #KarachiKings
Tweet media one
1
16
341
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Tweet media one
6
53
334
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
1 year
@ImranARaja1 کاش پاکستان میں ایساں ممکن ہو جائے تو کیا ہی بات ہوگی
0
14
338
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Happy Birthday speed star @iNaseemShah !!!! Many many return of the day #naseemshah #HBLPSL2023 #MSvsQG
Tweet media one
2
9
340
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اپنی تنخواہ 8 لاکھ سے دستبردار... وزیر اعظم نے اپنی تمام تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان کر دیا #LeakedVideo #ramizraja #أمريكا
30
42
325
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
24 سال کا طویل انتظار ختم ہوا۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بذریعہ چارٹرڈ طیارہ میلبورن سے اسلام آباد پہنچی ۔۔پی سی بی حکام نے ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا۔۔مہمان کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ائرپورٹ سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ #PAKvsAUS #PAKvAUS #Cricket
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
14
296
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
CONGRATULATIONS Arshad Nadeem for New Commonwealth Games and Pakistan Record and winning Gold Medal With the throw of 90.18 M #ArshadNadeem #CWG22india #CWC2022Gold #CWCL2022
Tweet media one
4
52
277
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
کیا ہم آزاد ہے۔۔۔۔۔پولیس گردی نامنظور ۔۔۔۔
Tweet media one
6
57
275
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
*قومی اور انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی*دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی کے احصار میں نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا* #Pakistan #PAKvsEng @englandcricket @TheRealPCB
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
13
270
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کہتے ہیں کہ اگر 4 جولائی 1977 اور 12 اکتوبر 1999 کو عدالتیں بیٹھی ہوتیں توکیا آج تاریخ مختلف نہ ہوتی۔۔۔۔۔۔؟ عدلیہ نے 9 اپریل کی رات بڑا واضح موقف دیا ہےکہ کسی غیرآئینی اقدام کو برداشت نہیں کریگی۔ #IHC #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
4
77
266
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ریلیف کیسے ملا ؟ احتساب عدالت سے سزا یافتہ ملزمان بری کیسے ہوئے جاننے کے لیے شاہ خالد خان کی دی رپورٹرز پروگرام میں خصوصی گفتگو سنیے
4
102
238
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ایک طرف دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ ہے اور دوسری طرف کل انتقال کر جانے والے شیخ خلیفہ بن زاید کی قبر ہے جس کے نام سے یہ عمارت موسوم ہے۔ بس اتنی سی اس دنیا کی حقیقت ہے۔ #Khalifa #KhalifaBinZayed #Pakistan #Pakistanis
Tweet media one
5
52
247
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اے آر وائی اور پی ٹی وی کے مابین کرکٹ رائٹس کے معاہدے سے متعلق ایف آئی اے انکوائری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف ائی اے کی انکواِری معطل کر دی۔پی ٹی وی کے بورڈ ممبرز کو ذاتی حثیت میں پیش ہونے کا حکم @kashifalimalik @Salman_ARY
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
50
231
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
Congrats to the one and only babar azam, captain @babarazam258 is back at number 1 in ICC T20 Ranking. #BabarAzam #PakistanZindabad #Babar #ICCT20WorldCup2021 #PAKvsNAM #pak #Worlds2021 #AfgvsPak
Tweet media one
0
5
243
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار!!! کیا کسی وزیر اعظم سےسخت سوال کرنے پر کسی سرکاری ملازم کو یہ زیب دیتا ہے کہ صحافی سے اس طرح کا غیر مناسب رویہ اپنا کر مائیک چھینے؟ #IshaqDarReturns #audioleak #AudioLeaks #PakistanZindabad #ImranKhan #آپکا_بھائی_عمران_خان #PAKvENG
19
82
221
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج گیا۔ پاکستانی شاہین پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایکشن میں نظر آرہے ہیں #T20 #PakistanCricket
4
14
240
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
پی سی بی کے عجیب و غریب ڈرامے۔۔ سالوں سے انٹرنیشنل میچز کور کرنے والوں کے ایکریڈیشن کارڈز نہیں بنائے گئے جبکہ من پسند لوگوں کو نوازا جا رہا ہے ایک ایک چینل سے تین تین کارڈز بنائے گئے ہیں۔ سوال پوچھنے پر پی سی بی انتظامیہ آپے سے باہر۔۔۔ @iramizraja @TheRealPCBMedia @Shoaib_Jatt
18
25
232
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@ShaukatAzizSid1 صدیقی صاحب یہ لوگ بہت جلدی تبدیل ہوتے رہتے ہیں ان کو ان کے آقاء جو بھی بات کہتے ہے ان پر من وعن عمل درآمد کرتے ہیں
3
5
219
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
شائقین کرکٹ کی آمد کا سلسلہ شروع۔۔۔صبح صبح ہی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔ #PAKvsAUS #PAKvAUS #Pakistan #Cricket #AUSvPAK
0
9
223
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
اب انڈیا کو سمجھ آگیا ہوگا کہ پاکستان نے اپنے مزائیلوں کے نام بابر اور شاہین کیوں رکھے ہیں۔۔ #PakistanZindabad #PAKvIND #Pakistan #PakistanCricket #PakvsIndia #PakVsInd #INDvPAK #IndiaVsPak #IndvsPak #indiaVsPakistan #Worldcup2021 #WorldCupT20 #WorldCup #Pakistan #PakVsInd
Tweet media one
1
11
215
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
کشمیر پریمیئر لیگ، انفرادی انعامات (3لاکھ فی کس) بہترین بیٹسمین: ذیشان اشرف بہترین بولر: آصف آفریدی بہترین وکٹ کیپر: بسم اللہ خان بہترین فیلڈر: محمد وسیم جونیئر بہترین کشمیری کھلاڑی: سلمان ارشاد #KPL2021 @HawksKPL @TigersOfKPL @CurrentGlobal07 @kpl_20 @tanolipak @SAfridiOfficial
2
5
214
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
ماں باپ کے لیے صرف ایک دن نہیں بلکہ اُن کے بغیر ایک دن بھی نہیں۔ جن کے والدین زندہ ہیں اُن کی خدمت کریں، جن کے والدین ایک یا دونوں فوت ہو گئے اُن کے لیے پانچ وقت نماز میں مغفرت کی دعا کریں۔ اللہ ہمیں ہمارے ماں باپ اور ہمارے بچوں کو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین #Mother
Tweet media one
4
20
207
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم.حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ، فیل ہونے والے طلبا کو 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔ @Shafqat_Mahmood @Shoaib_Jatt @amjadalamk @MehwishQamas @arynewsud @NeelumArshad3
Tweet media one
10
16
195
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
ملتان سلطانز نےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی. #HBLPSL2022 #MultanSultans #rizwan #Trending #Multan #multansultan #shanMasood #Peshawar #Pakistan #psl72022
Tweet media one
0
6
199
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@iamqadirkhawaja @babarazam258 @ImranKhanPTI 92 میں شیخ رشید کنوارہ تھا شیخ رشید اب بھی کنوارہ ہے ورلڈ کپ ہمارا ہے
5
6
187
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@Shoaib_Jatt شعیب بھائی عماد وسیم نے 3 اورز میں 42 رنز دئیے ہے اور میچ ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے اس لیے دونو کا کوئی مقابلہ نہیں
7
4
179
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
یوفون نے مری اور مضافات میں سیاحوں کے لیے مفت کالز کی سہولت کا اعلان کردیا۔ صارفین یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل پر مفت کالز کی سہولت استعمال کرسکتے ہیں بیلنس یا لوڈ نہ ہونے کی صورت میں بھی *4357# ڈائل کرکے مفت کالز کی جاسکتی ہیں: ترجمان یوفون #Muree #Murree #MurreeAlert
Tweet media one
0
11
184
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 months
پاکستان نے ورلڈ کپ تیاری کے لیے نیوزی لینڈ , آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کھیلی۔ الحمدللہ ہمارے ساتھ آج وہ بھی مصیبت میں ہیں.
7
36
189
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
شہر اقتدار میں ظلم زور پکڑنے لگا ،نور مقدم کی طرح ایک اور حوا کی بیٹی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ، لرزہ خیز واقعے پر اے آر وائی اینکر ماریہ میمن کے ساتھ پروگرام سوال یہ ہے میں اہم انکشافات @Maria_Memon @SawalYehHai #JusticeForSarah #SarahInam #ImranKhan #ShahnawazAmir
15
47
174
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
حکومت نے چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا..وزیر اعظم شہباز شریف نئے چیرمین پی سی بی کیلئے دو نام دینگے۔ذرائع یہ بتاتے ہیں کہ دو ناموں میں ایک نام نجھم سیٹھی کا بھی شامل ہیں۔۔گورننگ بورڈ دونوں ناموں میں سے ایک نام تجویز کرے گا۔ #Pakistan @iramizraja
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
21
167
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کا پیغام، ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں، مجھے کینیا کے صحافیوں نے بتایا کہ ارشد شریف کا قتل لیا گیا ہے،میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کو ہائی لائٹ کریں،اگر آج ارشد شریف گیا ہے تو کل میری اور آپ کی باری ہے، #ArshadSharifShaheed #ArshadSharif
2
53
164
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،نجم سینٹی نئے چیئرمین پی سی بھی کے لیے مضبوط امیدوار #PAKvENG #AUSvSA
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
10
174
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
Congratulations to the Whole Nation World Beach Wrestling Series competition. Inam Butt Wrestler defeated Azerbaijan Wrestler 2-2 in his fifth and final match today in -90 Kg @InamTheWrestler @SportsBoardPak #Pakistan #PakvsNz
Tweet media one
1
11
169
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
1 year
جمعہ مبارک
Tweet media one
9
1
177
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
محمد رضوان سال کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ جیت گئے.رضوان نے 9 ٹیسٹ میچز میں 455 رنز جبکہ 6 ون ڈےانٹرنیشنل میچز میں 134 رنز بنائے۔رضوان نے 29 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 1,326 رنز بنائے۔محمد رضوانکہتے ہیں کیلنڈر ایئر 2021 کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ جیتنے پر فخر ہے #Rizwan
Tweet media one
3
7
167
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
Bye bye pakistan... Sew you soon insha Allah #doha #Qatar2022 #QatarAirways
Tweet media one
3
0
162
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Khan hasn’t even left his house and there’s a revolution in the country. Imagine what happens when he gets out #ImranRiazKhan #ImranKhanVsWesternSlaves #عمران_خان #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
Tweet media one
3
28
167
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
جمیل فاروقی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،....جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا،۔۔۔۔جمیل فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ بھیجنے کا حکم #JameelFarooqui #PakistanZindabad #Pakistan #PakistanAt75 #FloodinPakistan #flood
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
36
154
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری..اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس،ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے گرائونڈ میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 50 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے، #Cricket #WorldCup #Messi #Kabul #GenshinImpact #BHAFC #NewWorldMMO
Tweet media one
4
4
159
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
زمین انتقال کے بعد بندے کی ھو جاتی ھے اور بندہ انتقال کے بعد زمین کا ھو جاتا ھے !!! بس اتنا سا تماشاء تھا میری زندگی کا #زندگی #LifeIsGood
3
11
159
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اے آر وائی کے اینکر پرسن وسیم بادامی بھائی کے پروگرام الیونتھ آوور میں عمران خان کیس کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے خصوصی گفتگو @WaseemBadami @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL
3
19
154
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
اوور چارجنگ کی شکایات پر مری میں 15مزید ہوٹلز سربمہر سیل کر دیئے گے۔۔اوور چارجنگ کی شکایات سوشل میڈیا اور مری کنٹرول روم پہ موصول۔۔ ہوٹلز ابو ظبی روڈ، گلڈنہ روڈ، اپر جھیکا گلی روڈ اور بنک روڈ پر واقع ہیں۔۔کاروائی اسسٹنٹ کمشنر مری نے کی #MureeTragedy #Muree #MurreeAlert
Tweet media one
5
10
150
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
آج پاکستان کے 11 کھلاڑی 11ویں بار سیمی فائنل میں 11 ویں مہینے کی 11 تاریخ کو 11 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلیں گے #PAKvAUS #PAKVSAUS #Pakistan #PakistanZindabad #PakvsAfg #Australia #AUSvsPAK #SemiFinal #SemiFinals #Rizwan #BabarAzam #Cricket #T20WorldCup21 #T20WorldCup
Tweet media one
9
6
148
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@IftiAhmed221 @abdulahadjawaid Der khatarnak shaway ye rora
2
1
148
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
کے ٹو بیس کیمپ فور کے قریب سے دو لاشیں برآمد، لاشوں کی شناخت ابھی نہیں ہوئی،ہوسکتا ہے یہ لاشیں محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کی ہوں، دونوں لاشوں ایک دوسرے سے کافی فاصلے پر ہیں۔لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے، @ali_sadpara @sajid_sadpara @Shoaib_Jatt @hashmi_shahid @FakharZamanLive
2
4
149
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر کی ایچ ایٹ قبرستان میں تدفین کر دی گئی #AbdulQadeerKhan #AbdulQadirKhan #abdulqadeer #RIPDrAQKhan #RipDrAbdulQaderkhan
3
36
142
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
ہار جانا شکست نہیں، بک جانا، اصولوں اور کردار کا سودا کر جانا شکست ہے #Pakistan #instagramdown #SingaporeOpen2022 #MONEY #PakistanZindabad #BabarAzam
Tweet media one
9
24
147
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
مری اور گردونواح میں آج رات بارش اور برفانی طوفان کی پیشگوئی ہے، 50 سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان اور شدید برفباری کاامکان ہے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ شہری شدید موسم میں گھروں سے باہر نہ نکلیں، نہ ہی مری کا رخ کریں #Murree #Murree #Mafia #MafiaCity #MureeTragedy
Tweet media one
0
16
143
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
سیاست دشمنی کا نام نہیں بلکہ اختلاف رائے کا نام ہے جو بندہ سیاست میں ذاتی دشمنی اور ذاتیات پر اتر آئے وہ سیاسی کارکن نہیں ایک جاہل انسان ہے #ImportedGovernmentRejected #ShahbazSharif #ImranKhanPrimeMinister #BajwaforPakistan
Tweet media one
3
12
149
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
شکر الحمد للہ اے آر وائی نشریات بحال #ARYNewsUrdu #RestoreARY
Tweet media one
8
8
139
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
انتظار ختم۔۔ آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار۔۔پاکستان کا نمبر 1 ایچ ڈی سپورٹس چینل اے سپورٹس #Cricket #T20WorldCup #T20WorldCupsquad #T20WorldCupsquad @arydigitalasia @ARYSports_Web @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL @ARYSabirShakir @saimarahman6 @Salman_ARY @zukhrufkhan88
Tweet media one
12
13
137
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
بیان حلفی میں رانا شمیم کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں،رانا شمیم نے نوازشریف اورمریم نواز کو الیکشن تک جیل میں رکھنے کا بیان حلفی دیا تھا کہ میرے سامنے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے فون کرکے نواز شریف کو رہا نہ کرنے کی ہدایت کی تھی #PAKvsEng
5
39
130
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
فواد چوہدری اگر عدم اعتماد پر 28 مارچ کو اعتراض کرتے تو کیا تحریک پیش کرنے سے پہلے مسترد ہوسکتی تھی؟ چیف جسٹس تحریک پیش ہونے کے وقت بھی مسترد ہوسکتی تھی، اٹارنی جنرل #SupremeCourt
1
5
138
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
پی سی بی کا نیا چئیرمین کون ہوگا ..؟فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے ۔۔وزیر اعظم کو چئیرمین کے لیے دو نام بھیجیں گئے ۔،رمیز راجا اور اسد علی خان پی سی بی بورڈ آگ گورنرز میں نامزد۔۔دونوں تقرریوں کا باضابطہ اعلان جلد وزیر اعظم ہاوس کرے گا @TheRealPCBMedia @Shoaib_Jatt
1
4
140
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اےآروائی کامریم صفدرکومباحثےکاچیلنج۔۔مریم صاحبہ آپ کی جانب سےاےآروائی پرجھوٹے،بےبنیادالزامات کاسلسلہ جاری ہے۔الزامات چھوڑیں آئیں ثابت کریں،اےآروائی دیتاہےآپ کواوپن فورم۔اےآروائی نیوزکےکسی بھی پروگرام یاپاکستان کےکسی پریس کلب میں اپنی پسندکےاینکرکولےآئیں اوربراہ راست مباحثہ کریں۔
2
35
124
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی..ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے کھیلے گی۔۔تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونگے۔ #pakvswi #Pakistan #PakistanCricket #WorldCupT20 #WestIndies @windiescricket @TheRealPCBMedia
Tweet media one
0
12
141
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
پاکستان نیوزیلینڈ کرکٹ سریز منسوخ۔۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. @TheRealPCBMedia @Shoaib_Jatt
Tweet media one
Tweet media two
3
6
135
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
صحافی و اینکر ارشد شریف, ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کچھ دیر بعد ارشد شریف کی درخواست پر سماعت کرینگے @arsched @Afzalbutt01
4
37
135
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
اسلام ذندہ ہوتا ہے ہر کربلہ کے بعد #muharram2022 #muharram1444 #MuharramMubarak
Tweet media one
0
6
140
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
نیب قانون تبدیل ہو گیامطلب نیب تقریبا خرم،قومی احتساب آرڈیننس 1999ء میں ترامیم سے نیب کا نیا قانون بن گیا،نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک ڈپٹی چیئرمین ادارے کے سربراہ ہوں گے،ڈپٹی چیئرمین نیب کا تقرر صدر کی بجائے اب وفاقی حکومت کرے گی* #NAB #Pakistan #earthquake #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
49
128
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
چوہدری پرویز الہی کا بطور وزیر اعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری, چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا #SupremeCourtofpakistan #PervaizElahi #CMPunjabElection
Tweet media one
4
31
129
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
1 year
@ImranRiazKhan صدیق جان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ہم سب ان کے ساتھ ہے
1
24
137
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
@najamsethi in and @iramizraja out…. Thank you so much @Shoaib_Jatt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
9
130
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Yet another draconian act by the PDM government. Pakistan’s largest News Channel #ARYNEWS license suspended by PEMRA for airing @ImranKhanPTI speech. Courts have repeatedly denounced fascist acts of PEMRA but unfortunately vendetta continues against #freedomofspeech @Salman_ARY
Tweet media one
7
48
124
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لیے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری۔۔شائقین کے لیے آرام دے کرسیاں لگائی جارہی۔۔ گراؤنڈ میں 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے میچز کے لیے چار پیچز تیار کی گئی ہیں @TheRealPCBMedia #PakistanZindabad
8
12
133
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Black Day in Media History Without notice, Investigation cancelling the NOC is showing the face of Govt حکومت نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا، 4ہزار خاندانوں کا معاشل قتل #ARYNews #RestoreARYNews
Tweet media one
6
59
124
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
پاکستان مسلم لیگ کا نام ونشان ختم۔۔۔۔۔ #ByElections
3
15
123
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Tweet media one
1
6
130
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
A rare thing happened tonight. West Indies were awarded 5 penalty runs due to illegal fielding by Pakistan. Laws of cricket: 28.1 No fielder other than the wicket-keeper shall be permitted to wear gloves or external leg guards. #WIvsPAK #Pakistan @windiescricket
Tweet media one
2
16
134
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
Welcome to the semifinals, Congratulations @TheRealPCB @TheRealPCBMedia @MuhammadWasim77
Tweet media one
0
11
123
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
2 years
حسن اخلاق یہ ہے کہ تم غصہ کرو نہ کینہ رکھو #SupremeCourtofpakistan #Pakistan #Pakistan #Pakistani
Tweet media one
1
11
124
@ShahKhalidARY
Shah Khalid Khan Hamdani
3 years
رسول اللّٰهﷺ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ کثرت سے درود پڑھنا اور اظہار محبت کا بہترین طریقہ زندگی کے ہر کام میں سنت کی پیروی ہے۔ #EidMubarak #EidMilad2021 #eidemilad #Eidemiladunnabi #EidMilad #EidMiladunNabi2021 #Miladunnabi #milad #Miladunnabimubarak
Tweet media one
1
9
123