Sana Afridi Profile Banner
Sana Afridi Profile
Sana Afridi

@SanaAfridi71839

Followers
820
Following
19
Media
55
Statuses
297

💕 Don't send junk dm message You can contact us for promotion only

Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
انشاء اللہ انشاء اللہ یہاں کا موسم بدلنے والا ہے ۔۔۔یہاں کوئی آنے والا ہے ۔۔۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔۔ پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ پاکستان کی پہچان ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ پاکستان کے خان ہیں آپ عمران خان ہیں آپ @ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
8
24
66
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے #دہشتگرد_گود_میں_بیٹھے_ہے
Tweet media one
2
27
41
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
اور کچھ محبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں زندگی کے کسی بھی مرحلے پر وہ مل جائے تو زندگی پھر سے وہی سے شروع ہو جاتی ہے #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
20
34
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
زړه مې ډېر غمجن دی😥💔😥 My heart is very sad😥💔💔 #نمود_عشق
13
12
27
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
Tweet media one
2
12
23
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
فزکس کی ایک تھیوری ہے کہ کچھ خاص آوازوں سے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں میرے لیے وہ آواز ہمیشہ تمھاری ہنسی کی تھی ۔ !💔
7
3
21
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
خان کے لیول تک پہنچنا تو بس خواب خواب اور خواب منافق جواد احمد شرم کرو منافق جواد احمد شرم کرو #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے
Tweet media one
3
9
20
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
زه تا سره مینه لرم🤭🤗💝 مجھے آپ سے محبت ہے🤭🤗💝 l love you 💝🤗🤭 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
9
1
20
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
میری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ایثار کے جزبے سے سرشار یہ عید ہمیں درس دیتی ہے کہ بڑی کامیابیاں ہمیشہ قربانی سے ملتی ہیں۔ #EidMubark #عيدالاضحى
Tweet media one
4
3
20
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا،جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا،میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہنے والا ہوں. عمران خان
Tweet media one
4
6
20
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
تاسو ټول باید یو ښکلی شعر راته کمنټ کړی❤ آپ سب میرے لیے ایک خوبصورت شاعری کمنٹس کریں۔❤ All of you should comment a beautiful poetry for me❤
Tweet media one
5
1
17
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
4
7
17
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
16
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
قربانی 1. اللہ کے حکم کی تعمیل کرنا 2. حضرت ابراہیم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی 3. دنیاوی لگاؤ ​​کو قربان کرنا 4. اللہ کا شکر ادا کرنا 5. حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے خاندان کی جدوجہد کو یاد رکھنا 6. معافی اور معافی حاصل کرنا #قربانی_سنت_ابراھیم
3
4
14
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Imran khan_March 23rd Speech_ - "Hum sab ka Pakistan hai, aur hum sab mil kar is Pakistan ko aage barhayeinge, aur is ki shaan ko buland karke rahenge!" @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @TeamPakRising @786NoorF @shabanaPTI #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
12
16
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
12
7
16
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
جب مراد سعید سٹوڈنٹ تھا تو پشاور یونیورسٹی اے بلاک نیو ہاسٹل اس کےروم نمبر 19 کے سامنے شعر لکھا ہوا تھا وہ دیکھو لہو بے گناہ بہہ رہاہے تیرا ہم وطن یہ ستم سہہ رہا ہے اٹھو اس سے پہلے کہ تم بھی جھلس جاو سوات تم سے رو رو کے یہ کہہ رہا ہے #آئین_کو_بحال_کرو #PTISwatJalsa
Tweet media one
1
6
16
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
2023 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کے بارے میں عمران خان کے خیالات:ہندوستان ایک مضبوط ٹیم ہے، لیکن ہمارے پاس ان کو شکست دینے کا ہنر اور جذبہ ہے۔""ہماری ٹیم پوری طرح سے تیار ہے اور ہم ہندوستان کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کے منتظر ہیں #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان #PakvsInd
Tweet media one
0
4
15
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
Tweet media one
2
4
14
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
بے شک اللہ الحق ہے۔۔۔!! میرا لیڈر سُرخرو ہوا۔۔۔🔥 #Nation_needs_khan
Tweet media one
2
14
15
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
سلامونه تاسو ټول څنګه یاست؟ السلام علیکم اپ سب کیسے ہیں? #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
7
3
13
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
15
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
میں نے زندگی میں رشتوں اور انسانوں کے اتنے بھیانک روپ دیکھے ہیں ان سے اتنی چوٹیں اتنی ٹھوکریں لگی ہیں کہ ان دل اعتبار کرنے سے ڈرتا ہے اب اگر کوئی سو ثبوتوں کے ساتھ بھی یقین دلائے نہ کہ انسان نہیں بدلتا تو میں یہی کہوں گی کہ اس دنیا میں انسان سے زیادہ بدلنے اور بیزار ہونے والا 2
Tweet media one
3
0
13
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
اپ سب میرے اکاؤنٹ فالو کرو شیئر کریں پلیز جواد احمد تم شرم کرو۔ Please follow my account and share #ReleaseImranKhan
Tweet media one
4
5
15
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
پوری قوم کو میری جانب سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ۔ آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم یکجا ہو کر اپنے معاشی بحران پر قابو پائیں گے اور اس دوران سماج کے قدرے غریب حصے پر کم از کم بوجھ منتقل کریں گے ۔ #Eiduladha24 #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
11
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Imran khan_June 12th Speech_ - "Pakistan ki azadi hum sab ka mission hai, aur hum sab mil kar is mission ko pura karke rahenge!" (Freedom for Pakistan is our collective mission, and we will fulfill it together!) @ImranRiazKhan @786NoorF #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
13
12
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین #قومی_زبان
Tweet media one
5
2
14
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Comment who I haven't followed yet and I will follow #عمران_خان_کو_رہا_کرو
3
2
10
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
پاکستانی ٹیم شرمناک اور بے کار ہے۔ سیاسی سرپرستی نے اسے گہرا کر دیا ہے۔ کرکٹ ایک قومی دکھ اور شرمندگی بن چکی ہے۔ کیا کوئی بڑا استعفیٰ دے گا؟ نہیں! کیونکہ یہ سب بے شرم ہیں۔ #PakvsInd @786NoorF @1liaba
Tweet media one
0
5
11
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
دلی سکون آپ صرف وہاں سے حاصل کر سکتے ہیں جہاں آپ کا دل مطمئن ہوں اور الحمداللہ میرا دل " آپ " کی محبت سے مطمئن ہے #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
3
3
9
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 #قومی_زبان
Tweet media one
3
1
10
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
O people, don't take anyone's right, cooperate with each other and maintain the spirit of help, the Quran says that whoever does injustice will be caught, Hajj Sermon!!! #قربانی_سنت_ابراھیم
3
2
10
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین #قومی_زبان
Tweet media one
2
3
10
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
انہوں نے زبردستی میرا احرام کھلوایا میرے دل پر زخم ہیں جو کبھی ٹھیک نہیں ہوسکتے،،، جو مجھے ماریں گے تو کیا میں ان کیلئے میٹھا بولوں گا،، عمران ریاض خان کے ، میرے دل پر زخم ہیں کبھی ٹھیک نہیں ہوسکتے، #ImranRiazKhan
1
2
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصل مرد چوری نہیں ہوتے #جیل_سے_کلین_بولڈ
Tweet media one
3
5
11
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
And how does it speak in your language? @MirhaAfridi
Tweet media one
5
0
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
Congratulation Elon Musk 🤭🤗 Elon Musk has confirmed the birth of his 12th child @elonmusk @cb_doge مبارک ہو ایلون ماسک ایلون مسک نے اپنے 12ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کر دی ہے۔
2
1
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
Tweet media one
4
2
10
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 #قومی_زبان
Tweet media one
1
0
9
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
نیب کیس، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش، عمران خان نے آج sea green ، فیروزی رنگ کا کرتا پہنا ہوا ہے۔۔۔!!!
0
1
9
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
جن کو اسٹیبشلمنٹ نے ناجائز ایم این ایز کے طور پر پیدا کیا 😂وہ زیادہ عرصہ تک برقرار نہیں رہیں گے، فارم 45 لانے پڑیں گے، حق، سچ کی فتح ہوگی، شعیب شاہین۔۔۔!!! #عوام_کا_بیانیہ_عمران_ہے
0
2
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوراً رہا کیا جائے ،عدالت کا حکم
1
3
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس کیس براہ راست نشر کی درخواست منظور کی جاتی ہے، جسٹس اطہر من الله #عوام_مانگ_رہی_فائنل_کال
Tweet media one
0
1
9
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
1 - شادی شده 2 منگنی شده . 3 - پیار شده 4 - سنگل شده 5 - تباه شده آپ ان میں کونسی پوزیشن پر ہیں ۔ @shabanaPTI @786NoorF @Pathanigirl40 @1liaba @ItsMahiAfridi @bia_itx @_a_izal #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
3
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
کیا آپ نے کبھی قاضی صاحب کو گالی دی ہے اگر دی ہے تو کیوں ؟ #عوام_مانگ_رہی_فائنل_کال
Tweet media one
2
2
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
رات کو میں نے پولیس والوں کو روتے ہوئے دیکھا کہ اللہ سے دعا کریں کہ ہمیں معاف کردیں ہم بہت مجبور ہیں۔۔عمران ریاض خان کی کمرہ عدالت میں گفتگو۔۔۔!! #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
0
1
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
😂
Tweet media one
2
1
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
شریفوں کی جیل ۔۔۔۔ خان کی جیل #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
4
8
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔۔عظمیٰ بخاری۔۔۔!!! ہاں بس دلہن کی کمی ہے مریم کو بھیج دو شاید اس کی حسد اور انتقام کی آگ ٹھنڈی ہو جائے۔۔۔🤧 @falakjavaidkhan #عوام_مانگ_رہی_فائنل_کال
2
0
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
تمہارے انتظار میں ایک پاگل لڑکی کھڑکی کو سونے نہیں دے رہی ہے
Tweet media one
3
0
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
انتہائی رنجیدہ کر دینے والی تصویر! اللّٰہ کے گھر نہیں جاسکتے ؟ کیا یہ مجرم ہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود سنیر صحافی عمران خان کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جانے سے روکنا انتہائی افسوناک ناک اور قابلِ مذمت ہے-اللہ ان کو ہدایت دے @ImranRiazKhan @shabanaPTI
Tweet media one
1
1
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Tweet media one
1
0
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصّے میں آئ ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا نوشی گیلانی 💔 #ReleasaeImranKhan @noshigilani @falakjavaidkhan @shabanaPTI
Tweet media one
0
1
7
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
خدا کی قسم اسلام آباد تو کیا تم پاکستان میں نہیں رہو گے، پاکستان تمہارے باپ کا نہیں، 2 دن میں کشمیر والو نے تمہاری ہوا نکال دی، پشتون نکل آیا تو تمہارا پتہ بھی نہیں چلنا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!! #آئین_کو_بحال_کرو
0
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
کوئی دوسرا وجود نہیں ہے "
1
0
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
پروفائل کھول کر دیکھ لیا کرو۔۔۔۔😂 شاید دل آ جاۓ مجھ پہ.. 🙊😒
Tweet media one
3
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
فائر وال ایک سائبرسیکیوریٹی سسٹم ہے جو پہلے سے طے شدہ سیکیورٹی قوانین کی بنیاد پر آنے والے اور جانے والے نیٹ ورک ٹریفک کی نگرانی اور کنٹرول کرتا ہے۔ یہ ایک بھروسہ مند نیٹ ورک جیسے آپ کا کمپیوٹر یا آفس نیٹ ورک اور غیر بھروسہ مند نیٹ ورک جیسے انٹرنیٹ کے درمیان رکاوٹ کا کام کرتا ہے
Tweet media one
1
1
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
بہت سی چیزیں میری سمجھ سے بالاتر ہیں ،نہ ہی سمجھوں تو بہتر ہے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ #عوام_ما��گ_رہی_فائنل_کال
0
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے اپنے سوشل میڈیا وارئیرز کے نام اہم پیغام: #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @shabanaPTI @DurraniViews @ProfessorPTI
Tweet media one
0
3
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
👇
Tweet media one
1
1
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
اس گلاس میں کیا راز پوشیدہ ہو سکتا ہے؟ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Tweet media one
1
2
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
سوچو اگر تمہارا نکاح مجھ سے ہو جائے؟🤔 آپ کیا کرو گے؟🙈🤗
3
1
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Tweet media one
0
0
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
بانی چیئرمین عمران خان آئین و قانون کی حکمرانی سے بڑھ کر اپنے لئے کسی شے کے طلبگار ہیں نہ اس سے کم کسی شے پر راضی ہوں گے، رؤف حسن #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
0
2
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
کون پشتو سیکھنا چاہتے ہیں ? 😂🤣😂 @MehwishQamas @MirhaAfridi @FatimaPTI_IK @shabanaPTI
0
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
بدقسمتی سے آپ جیل میں ہیں، لوگوں کو آپ سے اُمیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان سے مکالمہ۔۔۔!!!
0
0
6
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
😂🤣
Tweet media one
1
0
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
کیا پی ٹی آئی کی خواتین نے ایک دن بھی جمع ہو کر جیلوں میں قید خواتین کی رہائی کے لیے احتجاج کیا؟ @falakjavaidkhan @shabanaPTI
0
0
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
فائر وال کر سکتا ہے: - اپنے نیٹ ورک تک غیر مجاز رسائی کو مسدود کریں۔ - نقصان دہ ٹریفک کو اپنے نیٹ ورک میں داخل ہونے سے روکیں۔ - بیرونی حملہ آوروں سے اندرونی IP پتے اور نیٹ ورک سیگمنٹ چھپائیں۔ - مشکوک ٹریفک پر لاگ ان کریں اور الرٹ کریں۔
1
1
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
Hi
1
0
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
😥😥😥💔💔 #PakvsImd #INDvsPAK
Tweet media one
0
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
And how does it speak in your language?
Tweet media one
4
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ @hinaparvezbutt #PakistanUnderFascism
Tweet media one
1
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Tweet media one
0
1
5
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Tweet media one
0
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
تحریک انصاف کے حق میں کوئی لیگل ریمارکس آ رہے ہوں تو اسے غصہ آ جاتا ہے “آگے چلیں، جواب نہ دیں، بحث نہ کریں” جب کسی اور پارٹی کا وکیل آئے تو اسے بلا روک ٹوک بولنے دیتے ہیں بلکہ خود اس وکیل کی معاونت کرتے ہیں منافقت اور نفرت کی معراج پر پہنچا ہوا چھوٹا آدمی @MashwaniAzhar
0
1
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
اگر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دے دیں گئیں تو نتیجے میں اسمبلی میں آنے والی خواتین خدانخواستہ کچھ بھی کر سکتی ہیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا متوقع فیصلہ @aimo_99 @lailaReal1 @PTIofficial #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
0
1
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
Absolutely right ❤
@IftiMania
Iftikhar Ahmad
2 months
My hero 🇵🇰
Tweet media one
6K
12K
52K
0
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
ایا څوک کولی شي زما لپاره د نیلي ټاګ بټن هم واخلي؟ کیا کوئی میرے لیے بھی بلیو ٹیگ بٹن خرید سکتا ہے؟ Can anyone buy blue tag buttons for me too? #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
Tweet media one
0
6
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Hello X users how are you doing
Tweet media one
0
0
4
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری
1
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
Join now free 💯 legit ernig Who let the DOGS out? #dogs
1
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
1
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
الیکشن کمیشن نے ان ممبران کو آزاد ڈیکلیئر نہیں کیا بلکہ سنی اتحاد کونسل کا ممبر نوٹیفائی کیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
0
1
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Tweet media one
0
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
@Realsara111 Koi bhi ho 🤭
1
0
2
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
2 months
السلام علیکم سب لوگ یہ جوائن کریں اور یہ 14 اگست کو ود ڈرا دیں گے اور پری میں پیسے کمائے Link👇 #ArshadNadeem #Paris2024 #DonaldTrump
2
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
4 months
Hello, good morning. How are you doing all ? ہیلو، صبح بخیر۔ آپ سب کیسے ہیں؟
Tweet media one
0
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
1 month
join Now 5 days left Free free earning The Tomarket airdrop is coming! 🪂 Claim with this link.👇
0
0
3
@SanaAfridi71839
Sana Afridi
3 months
0
0
3