🦋PTIᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋قرثم
@Qursum12
Followers
6K
Following
21K
Media
1K
Statuses
39K
Being kind is my passion. Being beautiful is your passion. NO DM 😈
Joined January 2022
السلام و علیکم . میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے. @LegacyLeavers_ . ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں “،yes” لکھیں
83
63
315
السلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . حسد ایک ایسا زہر ہے جس کو پیتا انسان خود ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے۔ یا رب ہمارے دلوں کو بغض ، کینہ ، نفرت اور حسد سے پاک کر دے۔ .آمین یارب العالمین.#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان .@LegacyLeavers_
84
72
164
اسلام علیکم . دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . یا اللہ ہمارے اعمال و معمولات کی اصلاح فرما۔ جھوٹ، غیبت ، تنقید ، تمسخر ،دل آزاری ، حق تلفی، منافقت ، تکبر اور ریا کاری سے بچا، آخرت کی فکر نصیب فرما.آمین یارب العالمین .#خان_عوام_کی_جان .@LegacyLeavers_ .#داستان_دل
98
42
133
اسلام علیکم دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو. اے رب کائنات تیرے پیارے نبیﷺ کی حرمت کا مقدمه لڑنے والا ، تیرے نبیﷺ کی شان بلند کرنے والا عمران خان سچا عاشق رسولﷺ ـ جیل میں قید ہے، اے الله اُس کی مدد فرما ـ اُسے جیل سے رہائی دلادے ۔.آمین.#خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا .@LegacyLeavers_
72
33
122
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . *الله تبارک و تعالى ہماری تمام مشکلات کو آسانيوں میں بدل دے اور آسانياں بانٹنے كا شرف عطا فرما. آمین یارب العالمین . #آزادی_خان_کے_سنگ .@LegacyLeavers_
68
101
107
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . اے رب العالمین .ہمیں راہ ھدایت نصیب فرما. ھمیں اپنی رحمتیں, برکتیں اور عنایتیں عطا فرما.ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھنا. آمین یارب العالمین .#اب_نکلنا_ضروری_ہے .@LegacyLeavers_
71
47
101
السلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما.یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا .آمین یارب العالمین .@LegacyLeavers_ . #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
81
74
113
اسلام علیکم دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . یا اللہ پاک عمران خان کو جیل سے جلد رہائی نصیب فرما.اور ان کا سایہ پاکستانیوں کے سر پر سلامت رکھنا .آمین یارب العالمین. اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ. #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ .@LegacyLeavers_
83
53
112
مراد سعید چیختا رہا دہشتگری واپس آرہی ہے مگر اس کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دے کر اسے خاموش کرنے کی کوشش کی گئی.@MuradSaeedPTI. #ہم_تمہیں_ٹکر_دینگے
3
67
95
This is the result of a great man's magnificent leadership as backed by public pulse. There's absolutely no stopping PTI now!. #روئیں_چیخیں_پیٹیں . @LegacyLeavers_
1
71
106
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا . عمران خان سچا عاشق رسول ﷺ ہے اور وہ باطل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا اصل قصور ٹھہرا . #اب_نکلنا_ضروری_ہے .@LegacyLeavers_ .@Azizazjan
6
93
110
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . حضور پاک ﷺ نے فرمایا:.اللہ اور اس کے فرشتے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے خیر و برکت دعائیں کرتی ہیں جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے.#پاکستان_اور_خان_ایک_جان .@LegacyLeavers_
49
77
99
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . اگر آپ زندہ انسان ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں،.لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں. #اب_نکلنا_ضروری_ہے.@LegacyLeavers_
59
58
99
I ۔۔۔۔۔ @Qursum_.I am agree.Arshad Sharif was martyred under a conspiracy, then Imran Khan was shot. Because both of them together were exposing the real criminals of Pakistan. Aitzaz Ahsan. @LegacyLeavers_ .#خان_آ_رہا_پاکستان_بچانے
5
48
96
اسلام علیکم دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . الله کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔ اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے.#خان_عوام_کی_جان .@LegacyLeavers_
66
73
101
You can't wait for others to arrange your life, you have to fight and fight for it yourself; no matter whether the result is happy or sad, what can be comforted is that your life in this world is not in vain. #اب_نکلنا_ضروری_ہے.#عزم_پاکستان_عمران_خان.@LegacyLeavers_
1
457
99
السلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو. اللہ کا وہ ذکر جسکا فائدہ سب سے بڑا ہے جس کا پھل میٹھا جس کا انجام سب سے زیادہ شاندار ہے وہ اللہ واحدہ لاشریک کے حبیب محمَّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم .#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان.@LegacyLeavers_
71
35
82
السلام علیکم. دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو .تکبر چاہے دولت کا ھو، طاقت کا ھو، رتبے کا ھو، حیثیت کا ھو، حسن کا ھو، علم کا ھو، حسب و نسب کا ھو، یا تقوی کاہی کیوں نہ ھو انسان کو رسوا کرکے ہی چھوڑتا ھے. الله پاک هميں تکبر سے بچائے. #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں.@LegacyLeavers_
59
49
91
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . یا اللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اورآسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا. آمین یارب العالمین . #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے.@LegacyLeavers_
56
85
89
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . الله* کی عطاؤ ں پر *الحمد الله* اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا الله كو بہت پسند ہے. بےشک. #داستان_دل .#سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ .@LegacyLeavers_
69
42
85
اسلام علیکم .دنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . جب تک آپ کی ہاتھ سےخیرتقسیم ہورہی ہے تب تک آپ پرزوال نہیں آسکتاخیرکامطلب ہے.علم ۔شعور۔اچھامشورہ۔ دکھ میں دلاسہ۔ مسکراکےسلام کا جواب دینا۔بلاحسدمبارکباددینا. #داستان_دل.#پاکستان_اور_خان_ایک_جان.@LegacyLeavers_
77
31
85
السّلام علیکم.دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . اے ہمارے پاک پرودگار،.وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں، جہاں ہم بے بس ہوں، ان میں ہماری مدد فرما، اور ہمیں اکیلا مت چھوڑنا.آمین یارب العالمین . #صنم_کپتان_کی_شیرنی.@LegacyLeavers_
35
73
86
اسلام علیکم . دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو .حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔۔. 8 ستمبر کا دن بہت زبردست ہونے والا ہے. #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین .کی صدا ہر طرف گونجے گی .@LegacyLeavers_
57
30
88
دنیا میں ہر رشتہ اہمیت کا حامل ہے لیکن ماں باپ کا نعمل بدل کوئی بھی نہیں ہے اے اللہ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ان کو صحت اور تندرستی عطا فرما اور جن جن کے ماں باپ وفات پا چکے ہیں سب کی بخشش فرما . آمین یارب العالمین . @LegacyLeavers_.#خان_کی_كال_حاضر_عوام
38
43
78
السلام علیکم !.اللہ کا راستہ فقط حق اور بھلائی کا راستہ ہے. اللّٰہ کو خود میں تلاش کریں حق اور سچ کے ساتھ۔ اگر ہماری زندگیوں میں سچ اور اچھائی شامل ہو جائے تو ہو سکتا تلاشِ خدا تھوڑی آسان ہو جاۓ بےشک.#داستان_دل.#ReleaseImranRiazKhan
43
9
75
اسلام علیکم .دُنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . جس نے رب کے سامنےجھکناسیکھ .لیا وھی علم والے ھیں کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی اور جاھل کی پہچان تکبر ھے. #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا .@LegacyLeavers_
40
53
80
اسلام علیکم .دنیا میں بسے تمام مسلمانوں کو . ھر وقت الله کے کرم کا شکر ادا کرتے رھو صرف پیسہ ھی رزق نہيں ھے.علم، عقل، ذھن، چہرہ، اولاد، ادب، اور اخلاق بھی رزق میں شامل ھیں مخلص همدرد بہترین رزق میں شامل ھے. #استحکام_خان_سے_ہے .@LegacyLeavers_
45
45
72