Sabah news Profile Banner
Sabah news Profile
Sabah news

@Sabahnews786

Followers
1,409
Following
437
Media
63,523
Statuses
100,363
Explore trending content on Musk Viewer
@Sabahnews786
Sabah news
4 years
ترکوں کے جسم میں پاکستان اورپاکستانیوں کے جسم میں ترکوں کا دل دھڑکتا ہے:احسان مصطفے یرداکل @TurkeyUrdu @TrEmbIslamabad
Tweet media one
5
54
672
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
عمران خان تحریک عدم اعتماد جیت جائیں گے، علی محمد خان #PTI #NoConfidenceMotion
Tweet media one
11
13
351
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
جماعت اسلامی کے علاہ ساری جماعتیں الزامات اور ٹرولنگ میں ملوث ہوتی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Tweet media one
21
65
320
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
سینیٹر مشتاق خان نے پارلیمنٹ میں ججوں، جرنیلوں ،سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے احتساب کا یکساں قانون بنانے کا مطالبہ دیا @SenatorMushtaq @JIKPOfficial @JIPOfficial @Qaisarsharif555 @ShamsAmjadJI @Saturabi
Tweet media one
3
78
197
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
مسجد اقصی لہولہان ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
2
91
187
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سراج الحق کی اپیل پر کل پورے ملک میں ''یوم یکجہتی بلوچستان'' منایا جا ئے گا، قیصر شریف
Tweet media one
2
40
189
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
ابتر سیاسی ومعاشی صورت حال نے ملک کو عالمی طور پر تنہا کردیا ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
6
51
153
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
یوسف رضاگیلانی سمیت48سینیٹرزکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری #BreakingNews @MediaCellPPP #ECP @pmln_org
10
23
156
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
کشمیرکا سودا کرنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
7
50
150
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
بھارتی ایجنٹ” تو ماہنامہ ہلال راولپنڈی میں حامد میر کاکشمیرپرتحقیقی مضمون کیوں؟ via @sabahnews786 @sabahnews786 @MunizaeJahangir @AmberRShamsi @asmashirazi @kirannazish @mehreenzahra @NasimZehra @najiaashar @beenasarwar @nighatdad @Saturabi @HamidMirPAK
21
27
134
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سینیٹ میں سینیٹرمشتاق احمد نے تاریخ کی مہنگی ترین روٹی حکومت اور ارکان کو دکھا دی
Tweet media one
1
39
133
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
اصل میں فلسطین و غزہ آزاد ہے،باقی 57مسلم ممالک غلام ہیں،راشد نسیم
Tweet media one
0
42
137
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پنجاب یونیورسٹی میں شراب فروشی کی مذمت کرتے ہیں،ناظم جمعیت جامعہ پنجاب عبدالقادر آفریدی
Tweet media one
0
30
131
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
اس شہر کو مرنے سے بچا لو۔۔۔تحریر:حامد میر @HamidMirPAK میں لاہور میں بڑے بڑے سیاستدانوں کو بھی ملا۔ صرف چودھری اعتزاز احسن نے مجھے اپنی ایک نظم کے ذریعے شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر تشویش سے آگاہ کیا۔ باقی سب حکومت اور اپوزیشن والے ایک دوسرے پر الزامات۔۔۔
8
15
127
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
عوام کراچی کے حالات سدھارنا چاہتے ہیں تو حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دیں سمیحہ راحیل قاضی
Tweet media one
5
48
129
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
کشمیری رہنماالطاف احمد شاہ نئی دہلی میں بھارتی قید کے دوران شہید #JammuKashmir #AltafAhmadShah #TiharJail @UNHumanRights
Tweet media one
12
42
119
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
کہا عمران کا ڈر ہے … تحریر : مظہر عباس کہا کپتان کا ڈر ہے، کہا کپتان تو ہوگا… کہا عمران کا ڈر ہے، کہا عمران تو ہوگا…کہا احتساب کا ڈر ہے، کہا احتساب تو ہوگا… @MazharAbbasGEO
Tweet media one
5
51
124
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
عبدالرشید ترابی کی حکومتی پیشکش سے معذرت،جماعت ہی کے پلیٹ فارم سے جدوجہد جا ری رکھنے کا فیصلہ @JIPOfficial @aturabiOfficial @JI_AJKGB
Tweet media one
26
29
123
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسرائیلی دورے پر جانے والے پاکستانیوں کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا
Tweet media one
1
39
120
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سینیٹر مشتاق احمد خان کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ناجائز ٹیکس کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان
Tweet media one
2
20
114
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
نئی فلم پرانا اسکرپٹ : تحریر مظہر عباس ہمارے یہاں سیاستدانوں کے تبادلے اس طرح ہوتے ہیں جیسے پولیس والوں کے، آج اس تھانے میں تو کل اس تھانہ میں۔ پوسٹنگ بھی صلاحیتوں کی بنیاد پرکی جاتی ہے @MazharAbbasGEO
Tweet media one
8
24
112
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
محمد حسن خان جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ مرکزی میڈیا کوآرڈی نیٹر برائے پشاور مقرر @JIKPOfficial @JIPOfficial @Qaisarsharif555 @shakil
Tweet media one
0
23
115
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
سینیٹ اجلاس،سینیٹر مشتاق احمد خان کا وزراء کی عدم موجودگی پر شدیداحتجاج، اپوزیشن کا واک آؤٹ @SenatorMushtaq @SenatePakistan @SirajOfficial
Tweet media one
0
38
108
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
جماعت اسلامی کاگو آئی ایم ایف تحریک کا اعلان @JIPOfficial @SirajOfficial
Tweet media one
2
34
108
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
عقیدہ ختم نبوت،شان رسالت ۖ کی حفاظت پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے:لیاقت بلوچ @liaqatbalochji @JIPOfficial
Tweet media one
1
16
105
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے ترقی نہیں بربادی ہوگی:امیر العظیم @JIPOfficial @Ameerulazim
Tweet media one
0
20
111
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پارلیمنٹ،عدلیہ یرغمال ہیں۔حامد میر کا تہلکہ خیز بیان مریم نواز کو لا پتہ افراد کے پاس جانے پر دھمکیاں ملیں سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کیا بات نہیں کرتیں؟ بلوچ نوجوان کی نظم کیسے شائع کی؟ جبری گمشدگی مشاورتی اجلاس میں خطاب
Tweet media one
7
21
105
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے پر وزیر اعظم عمران خان کے مشکور ہیں، مشعال ملک @MushaalMullick @PTIofficial
Tweet media one
13
13
95
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
لیاقت بلوچ کی گوادر جماعت اسلامی کے رہنماء سعید بلوچ کی گرفتاری اور گھر پر پولیس کے دھاوا بول کر چادر و چاردیواری کی پامالی کی شدید مذمت @JIPOfficial @liaqatbalochji @Zayyynabbbb @wadhello_baloch @M_Haroonrajput @Itsbaloch_
Tweet media one
2
28
107
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
غیرسرکاری #قائداعظم کی تلاش۔۔۔تحریر #حامدمیر سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ ایک سامراج دشمن لیڈر قائداعظم کا پاکستان 1/3 @HamidMirPAK
11
23
99
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پرانے چہروں سے نظام میں تبدیلی نہیں آ سکتی، سراج الحق
Tweet media one
1
23
98
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سیکولرازم کا فروغ تحریک پاکستان کے شہداء سے غداری ہے، سراج الحق
Tweet media one
2
17
97
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
جماعت اسلامی کے سوا کسی سیاسی جماعت کے پاس حالات بدلنے کا نسخہ نہیں ہے۔ سراج الحق
Tweet media one
2
29
95
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
سیاسی جماعتوں سے مایوس نوجوانوں کوجماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں،ڈاکٹرطارق سلیم @DrTariqSaleemJI @Qaisarsharif555 @ShamsAmjadJI @Saturabi @JIPOfficial
Tweet media one
0
31
99
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پاکستان کو سیکولر بنانے کی مہمات شروع،کامیاب نہیں ہونے دیں گے:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
3
39
95
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
Mushaal Mullick urges US President Joe Biden, Congressmen to press Narendra Modi to release Muhammad Yasin Malik @MushaalMullick
Tweet media one
2
14
97
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
پاکستان سیاسی گرداب میں۔۔تحریرمظہر عباس افسوس صرف اس بات کا ہے کہ ہم سب سے زیادہ دنیا دیکھنے والے، مغرب کو سب سے زیادہ سمجھنے والے عمران خان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا ورنہ وہ استعفیٰ دے کر ایک اعلیٰ مثال بھی قائم کر سکتے تھے۔
Tweet media one
26
9
96
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
پارٹی اور ایم کیو ایم نے مل کر سندھ کو تباہ کیا، دونوں جماعتیں دہائیوں سے عوام پر ظلم کررہی ہیں۔سراج الحق
Tweet media one
3
38
93
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
پرامن مظاہرین سے مذاکرات کرنے کی بجائے ان پر کریک ڈاؤن کرنا ناقابل فہم ہے،لیاقت بلوچ @liaqatbalochji @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
4
52
92
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
مطیع اللہ جان نے سیاسی جماعتوں کی لنکا ڈھا دی لاپتہ افراد کا مسئلہ کیسے حل ہو گا؟ سینیئر صحافی نے سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں مزید ویڈیوز کیلئے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں
Tweet media one
6
14
92
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اس وقت تقریباً20ہزار یتیم بچوں کے خاندانوں کی سپورٹ کررہی ہے، محمد عبدالشکور
Tweet media one
1
36
89
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
وزیراعظم عمران خان کے کزن نے ہسپتالوں کا بیڑہ غرق کر دیا ہے:سینیٹرمشتاق احمد خان @SenatorMushtaq @JIPOfficial
Tweet media one
0
22
86
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے سینیٹر مشتاق خان اور فوزیہ صدیقی امریکہ جائیں گے #AafiaSiddiqui @SenatorMushtaq @FowziaSiddiqui
Tweet media one
1
27
91
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پشاور۔۔پاکستان نے مشکل وقت میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی، سربراہ حماس امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پوری پاکستانی قوم کا فلسطینیوں کی حمایت پر شکرگزار ہوں @JIPOfficial @SirajOfficial #JI_AlQuds_MillionMarch
Tweet media one
0
32
86
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سیلاب متاثرین کی امداد میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں،سینیٹر مشتاق احمد
Tweet media one
0
49
90
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
الیکشن شفاف ہوئے تو سرپرائز دیں گے:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
5
13
84
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
ناموس رسالت ۖ پوری امت کی قیمتی متاع ہے:حافظ نعیم الرحمن @JIPOfficial @juipakofficial @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
0
19
85
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
گانوں سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا،سینیٹر مشتاق احمد خان رہنما جماعت اسلامی کے حکومت سے بڑے مطالبات ڈی جی آئی ایس پی آرکے سامنے سوال اٹھا دیئے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا یکجہتی کشمیر جلسہ سے خطاب
Tweet media one
2
24
86
@Sabahnews786
Sabah news
9 months
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے 50 سے زائد کارکنان کو احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔ عثمان کھٹانہ @JamiatPK @JIPOfficial
Tweet media one
13
48
87
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سینیٹر مشتاق احمد خان کی اپیل پر خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں احتجاجی مظاہرے
Tweet media one
0
19
77
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
حکومت سودی نظام کے خاتمے کے لیے لیت و لعل سے کام نہ لے،سراج الحق
Tweet media one
0
23
85
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
پارلیمنٹ سپریم، مگر اصل حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کے پاس ہے،سراج الحق @SirajOfficial @Ameerulazim @liaqatbalochji @Qaisarsharif555 @ShamsAmjadJI @Saturabi @JIPOfficial @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org
Tweet media one
1
32
85
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
مولانا ہدایت الرحمن سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان کی اپیل پر ہزاروں کی تعداد میں خواتین اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج کر رہی ہیں ۔ دھرنا چودہویں روز بھی جاری #Balochistan @MHidayatRehman @SirajOfficial @PTIofficial @ImranKhanPTI @MaryamNSharif
1
21
82
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی سرپرائز دے گی،سراج الحق کشمیر کاز پر بھارت کے ساتھ دوستی کرنا اورتجارت کرنا کسی صورت میں ہمیں قابل قبول نہیں:امیر جماعت اسلامی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
3
23
82
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو دیر کا دورہ سے روکنے کا بروقت ٹھیک فیصلہ کیا ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
2
16
80
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
کون کس کو دھوکہ دے رہا ہے؟ انصار عباسی میرا نصاب کے متعلق کسی فرد کی ذاتی رائے سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن اگر وزارت تعلیم میں ایسے افراد کو بھرتی کر لیا جائے جن کی نصاب میں شامل اسلامی حصہ کے متعلق رائے انتہائی متعصب ہو تو پھر1/2 @AnsarAAbbasi
Tweet media one
5
20
79
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
حافظ نعیم الرحمن کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات کراچی کی تعمیر و ترقی و دیگر امور پر تبادلہ خیال @JIPOfficial @SirajOfficial @liaqatbalochji @ShamsAmjadJI @Qaisarsharif555 @Ameerulazim @Saturabi @RashidNasimJI @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
1
24
78
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
کرونا وباءکے دوران حکمران خوشحال اورعوام کنگال ہو گئے:سراج الحق @JIPOfficial @SirajOfficial
Tweet media one
1
29
78
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
بھار ت میں مسلمان بچی مسکان خان کے حجاب کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
0
13
76
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
امیر جماعت سراج الحق کی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ کی مذمت @SirajOfficial @JIPOfficial #AbsarAlam @AbsarAlamHaider #BreakingNews
Tweet media one
2
20
80
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
بھارت میں برقعہ کے خلاف اٹھنے والی تحریک قابل افسوس اور قابل مذمت ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
0
20
76
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
کشمیریوں کے قاتل مودی کے ساتھ اچانک خط و کتابت بے وجہ نہیں، سراج الحق #JamateIslami #ImranKhan #Modi #Kashmir @SirajOfficial @PTIofficial
Tweet media one
1
24
73
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
ن لیگ اورپیپلزپارٹی ذاتی مفادات کیلئے ایک ہوجاتے ہیں لیکن قوم کیلئے نہیں:سراج الحق @JIPOfficial @SirajOfficial
Tweet media one
0
19
78
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
شہزادوں اورشہزادیوں کی سیاست نے ملک کابیڑہ غرق کردیا:سراج الحق | @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
1
23
76
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
کرونا کی وبا نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، نجات کے لیے رجوع الی اللہ کیا جائے:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
1
27
78
@Sabahnews786
Sabah news
4 years
Pakistan’s heart beat in body of Turks & Turks heart beat in body of Pakistanis: Ihsan Musata Yardakul @TurkeyUrdu @TrEmbIslamabad
Tweet media one
1
8
73
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سراج الحق کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے اقدامات کا مطالبہ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا عالمی عدالت برائے انصاف سے رجوع کرنے کا اعلان طالبان قیدی رہا ہو چکے،ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان منتقلی کے انتظامات کئے جائیں
Tweet media one
0
28
69
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
Sherry Rehman tops list of global leaders shaping climate agenda at COP27
Tweet media one
5
23
69
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
JI to honor 4 million women factory workers, resolve their issues if elected; #NaeemurRehman
Tweet media one
0
37
74
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ @ShkhRasheed #SheikhRashidAhmed
Tweet media one
8
10
71
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سینیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی طلحہ اسد اسلام آباد سے اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا @ICT_Police #SenatorAfnanUllah
Tweet media one
0
23
64
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
Opinion,The time I met the brains of al-Qaeda:By Hamid Mir
Tweet media one
3
11
73
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
ریاست مدینہ کا نعرہ لیکر اقتدار میں آنے والی حکومت بھی گزشتہ سیکولر ،کرپٹ حکومتوں کا تسلسل ثابت ہوئی، سینیٹرمشتاق احمد خان @Saturabi @SenatorMushtaq
Tweet media one
0
20
74
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
ویلنٹائن مغربی تہذیب،جماعت اسلامی آج ملک بھر میں یوم حجاب منائے گی #Youm_E_Hijab #ValentinesDay #Jamat_e_Islami #Pakistan @SirajOfficial
Tweet media one
1
22
71
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
میڈیا پر قدغن نہیں ہونی چاہئے،حامد میر پر کوئی مقدمہ نہیں، لیکن وہ ٹی وی پر آ کر اپنا پروگرام نہیں کر سکتے،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
1
12
72
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
حکومت انقلاب فرانس سے سبق سیکھے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے مہنگائی کا سونامی آئے گا،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
1
21
71
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
حافظ نعیم الرحمن سے پی ٹی آئی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات ،پولیس گردی سے آگاہ کیا @JIPOfficial @SirajOfficial @liaqatbalochji @ShamsAmjadJI @Qaisarsharif555 @Ameerulazim @Saturabi @RashidNasimJI @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
0
33
65
@Sabahnews786
Sabah news
4 years
جماعت اسلامی اپنے بیانیہ،منشور،ترازوکے نشان کے ساتھ انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی:لیاقت بلوچ
Tweet media one
1
12
66
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
جماعت اسلامی سیاسی بحرانوں کے حل کیلئے سٹیک ہولڈرز سے رابطے کررہی ہے،لیاقت بلوچ @liaqatbalochji @Qaisarsharif555 @ShamsAmjadJI @JIPOfficial @Saturabi @SirajOfficial
Tweet media one
2
27
72
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
جماعت اسلامی کل پنڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی۔ قیصر شریف
Tweet media one
1
23
71
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
لاہورواقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
0
22
64
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
امریکہ کو زمینی و فضائی رسائی دینے کے معاہدے پارلیمنٹ میں لائے جائیں:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
0
20
68
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
الیکشن کمیشن صوبائی،وفاقی وزرا کی ضمیروں کو خریدنے کے عمل کا نوٹس لے،سینیٹر مشتاق احمد خان
Tweet media one
0
20
65
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
کشمیری عوام حق خودارادیت سے کم کسی چیز پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، مشعال ملک
Tweet media one
2
6
65
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
محمد حسین محنتی کا "گوادرکوحق دو" تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان سے رابطہ
Tweet media one
0
12
67
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
پیچ بحال نہ کرنے پرحافظ نعیم الرحمن کی جانب سے سی ای اوفیسبک مارک زکر برگ اور صدر مملکت عارف علوی کو خطوط ارسال #MarkZuckerberg @finkd @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
0
25
65
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
قائد اعظم یونیورسٹی سے طلبا اغوا مشتاق احمد خان نے معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا اسٹیبلشمنٹ کوبتادیاکونسے اقدامات چھوڑنا ہونگے؟ @SenatorMushtaq @juipakofficial @PunjabJamaat @Jamiat_Talibaat
Tweet media one
0
25
64
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سراج الحق کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت،واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ
Tweet media one
0
24
67
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
مسلمان ممالک مشترکہ فوج قبلہ اول کی حفاظت کیلئے فلسطین میں داخل کریں:سراج الحق @JIPOfficial @SirajOfficial #PalestineMarch_Pak @RabaieAhmed @PalestinePMO
Tweet media one
2
17
60
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
سراج الحق کی اپیل پر کراچی میئر کے انتخابات میں دھونس دھاندلی، منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اغواکے خلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا @JIPOfficial @SirajOfficial @liaqatbalochji @Ameerulazim @Qaisarsharif555 @Saturabi @ShamsAmjadJI @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
2
32
66
@Sabahnews786
Sabah news
1 year
اسلام کی بات کرتے ہوئے ڈر کیسا؟ : تحریر انصار عباسی آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے حال ہی میں ایک بہت خوش آئند فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق وہاں موجود تمام مخلوط تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ اور طالبات کیلئے پردہ کو لازم قرار دے دیا گیا ہے @AnsarAAbbasi
Tweet media one
3
17
63
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
جماعت اسلامی کی صالح قیادت،با صلاحیت ٹیم ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال سکتی ہے۔ میاں محمد اسلم
Tweet media one
1
15
60
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
اے سی سی اے میں 179 ممالک کو ٹاپ کرنے والی زارا نعیم ڈار کی الخدمت فاؤنڈیشن آفس آمد، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن شاہد اقبال سے ملاقات
Tweet media one
1
11
62
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
مدارس پاکستان کے نظریاتی قلعے، اوقاف آرڈینینسز کو مسترد کرتے ہیں،سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
0
19
65
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
امریکہ سے کئے گئے تمام معاہد ے پارلیمنٹ میں پیش کئے جائیں:سراج الحق @SirajOfficial @JIPOfficial
Tweet media one
0
25
64
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
سینیٹ میں مشاق احمد خان نے4نوجوانوں کے قتل کا معاملہ اٹھادیا @SenatorMushtaq @JIPOfficial
Tweet media one
1
19
61
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
Fahim Kayani backs Dr Asif Dar, Thakur, proposes joint action in battle against India @Saturabi @TehreekUk @narendramodi @fahim_kayani
Tweet media one
3
16
54
@Sabahnews786
Sabah news
2 years
سویڈن ہو یا کوئی اور ملک قرآن پاک کی بے حرمتی کر کے عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ، ڈاکٹر فرید پراچہ
Tweet media one
1
22
57
@Sabahnews786
Sabah news
4 years
کشمیر پرکب،کیوں اور کیسے سودے بازی ہوئی،حکمران قوم کو جواب دیں،سینیٹر سراج الحق @JIPOfficial @SirajOfficial
Tweet media one
1
20
57