Liaqat Baloch Profile Banner
Liaqat Baloch Profile
Liaqat Baloch

@liaqatbalochji

Followers
155,251
Following
351
Media
13,022
Statuses
22,394

Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan Former Member of the National Assembly of Pakistan

Pakistan
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
الحمد اللہ میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو آف یونیورسٹی سے PhD تھیسز کے ڈیفنس کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پینل نے کامیابی پر مبارکباد دی اور Oral Exam میں کارکردگی کو Excellent قرار دیا۔یہ اس کے مسلسل محنت میڑک دی پنجاب سکول،جی سی لاہور گریجویشن،ایم ایس سی اکنامکس
2K
310
6K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے حوالے سے امریکہ کو اڈے نہ دینے،خواتین کے لیے باحیاء لباس اور اسلاموفوبیا پر اچھی اور جرات مندانہ بات کی ہے ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔عمران خان ہمت کریں آگے بڑھیں اور قرآن وسنت کی روشنی میں آئین پاکستان کے مکمل نفاذ سے ریاست مدینہ کا نظام نافذ کریں۔
153
383
3K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
علامہ خادم حسین رضوی عاشق رسول،کلام اقبال کے شیدائی اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے مجاہدانہ جذبے رکھتے تھے۔ہر باطل،ہر استعماری قوت کو ایمانی جزبوں سے للکارا۔جنازہ میں عوام کی شرکت عظیم خراج تحسین تھا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
203
2K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
ملی یکجہتی کونسل پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے فرانسیسی سفیر کی پاک��تان سے نکالنے کے مطالبہ کی حمایت کرتی ہے،حکومت اپنے عہد،معاہدہ پر عمل کرے۔تحریک لبیک پر پابندی ختم کرے اور ریاستی تشدد بن کرے۔مزاکرات کرے۔
34
286
1K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
افغانستان کی فوج جو امریکہ اور بھارت اور مغربی دنیا نے 20 سال میں تیار کی عوامی سیلاب کے سامنے تنکوں کی طرح بہہ گئی۔کوئی بھی فوج جس کی پشت پر عوام کی طاقت نہ ہو وہ فوج طاقت ور نہیں ہو سکتی افغان عوام نے برطانیہ،روس کے بعد امریکی استعمار کو شکست دے دی۔
36
200
2K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
تحریک لبیک پاکستان کا فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ معاہدہ کے تحت وزیر داخلہ اور وزیر مذہبی امور نے حکومت کی جانب سے تسلیم کیا،اعلانات اور دعوؤں کے باوجود حکومت نے عملاً جھوٹ اور دھوکے سے کام لیا۔
20
247
772
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
پنجاب اور وفاقی حکومت تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی،غیر جمہوری طریقہ کار اختیار کر رہی ہے۔تحریک لبیک کی قیادت اور کارکنان نے اگر غیر قانونی حرکات کی ہیں اسے ڈیل کرنے کا قانونی راستہ موجود ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ پارٹی پر پابندی کا معاملہ آئین و قانون میں طے
40
206
627
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
بڑی خوشی اور مقام شکر ہے اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے۔آمین
Tweet media one
297
43
1K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
کی محمد سے وفا تو نے ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔
Tweet media one
8
133
1K
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
ملی یکجہتی کونسل پاکستان علمائے اہلسنت کی ملک گیر پر امن ہڑتال،پہیہ جام کی اپیل کی حمایت کرتی ہے۔تاجر،ٹرانسپورٹر،عوام تحفظ ناموس رسالت کے جذبوں سے ہڑتال کا حصہ بن جائیں۔
24
188
806
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
راولپنڈی سٹی ڈسٹرکٹ جماعت اسلامی کے امیر سید عارف شیرازی اور نائب امیر ضیاء اللہ چوہان کرونا سے متاثر ہوئے۔الحمداللہ صحت یابی کے بعد گھروں کو آ گئے ہیں،فیملی افراد کے ٹیسٹ بھی درست آئے ہیں۔فون پر بات ہوئی اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے (آمین)
Tweet media one
Tweet media two
65
87
903
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
حامدمیر، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی صحافت کا اثاثہ وسرمایہ ہیں۔ محنت وجفاکشی سےمقام بنایا ہے۔ تجزیہ و رائےسے اختلاف ہوسکتا ہے، یہ جمہوری حق ہے،لیکن ان کی حب الوطنی/جمہوری رویوں پر شک وشبہ ظلم اور معاشرےکو مزید زوال وبےیقینی کی جانب دھکیلناہے @TalatHussain12 @HamidMirPAK @asmashirazi
134
104
814
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
کراچی میں پی پی پی ،ایم کیو ایم اور تحریک انصاف گٹھ جوڑ ناکام ہو گیا،عوام جیت گئے،حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے بےمثال جہد مسلسل رنگ لائی مفاد پرست عوامی حقوقِ کے دشمن دیوار سے لگے۔ترازو کراچی میں جیتے گا انشاء اللہ
73
136
694
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
6 years
عمران خان وزیراعظم ہیں انہوں نے عدالتی،عوامی مسلہ پر عجلت اور رعونت میں خطاب کیا ہے۔عدالتی فیصلہ کے بعد وزیراعظم کے عدم حکمت پر مبنی خطاب نے عوام پر گہرا زخم لگایا ہے جس کے دور رس اثرات ہوں گے۔
115
211
675
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
پاکستان میں تمام اقلیتیں محفوظ ہیں،اقلیتوں کو عبادت کرنے کی آزادی اور ان کی عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔شیطانی فتنہ یورپ کا پیدا کردہ ہے،قادیانی فتنہ کو فروغ دینے کے لیے یورپ دنیا بھر کے مسلمانوں کی توہین کر رہا ہے
21
136
620
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
6 years
Tweet media one
26
176
544
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
جماعت اسلامی کے ممبر سندھ اسمبلی اور امیر ضلع جنوبی کراچی سید عبدالرشید سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ان کی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آ گیا ہے۔خود ابھی تک بہتر ہیں لیکن پورے جسم میں کمزوری محسوس کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے (آمین)
Tweet media one
73
88
573
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
جماعت اسلامی آئندہ کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گی اور اپنے جھنڈے اور انتخابی نشان کے ساتھ جنرل اور بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔
58
83
577
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
اسلام آباد۔مولانا فضل الرحمان سربراہ پی ڈی ایم ،امیر جمعیت علمائے اسلام کی رہائش گاہ پر ملاقات،عیادت،صحت کے حوالے سے دریافت کیا،الحمداللہ پہلے سے بہت بہتر ہیں ابھی بھی ڈاکٹرز کے زیر علاج ہیں۔ملکی حالات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،اپوزیشن سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
Tweet media one
9
55
539
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
قائد اعظم یونیورسٹی،ایم فل بیکن یونیورسٹی،ایم بی اے یو ایم ٹی اور پی ایچ ڈی ایجوکیشنل لیڈر شپ پلاننگ اینڈ منیجمنٹ میں مکمل کی ہے۔ان دونوں دی پنجاب سکول میں ڈائریکٹر اکیڈمکس بھی ہے۔والدین،خاندان ،احباب،دوستوں اور خصوصاً دی پنجاب سکول کے لیے
80
32
547
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
Tweet media one
9
107
534
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
عمران خان باؤلر رہے ہیں، تھوک لگا کر سوئنگ کرواتے رہے ہیں۔ ان کا خیال تھا ملک کو بھی تھوک لگا کر چلائیں گے۔ تجربے سے ثابت ہو گیا کہ ملک تھوک سے نہیں چلا کرتے۔ خان صاحب ! اب قوم کو تھوک لگانا بند کریں ۔
Tweet media one
405
98
508
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
سید منور حسن صاحب دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Tweet media one
37
53
490
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
تحفظ ناموس رسالت قانون اور توہین مذہب قوانین پر یورپی یونین قرارداد قابل مذمت اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔یورپی ممالک جان بوجھ کر مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔یورپی پالیسی ساز مذہبی منافرت کے ذریعے مزاہب کے درمیان جنگ وفساد کھڑا کر رہے ہیں۔
29
108
451
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
یوم وفات مفسر قرآن،مفکر اسلام مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین
Tweet media one
32
113
482
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
ترازو آئے گا انقلاب لائے گا #ترازومیرانشان
38
142
478
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
لاہور مدرسے میں سانحہ اور دردناک المناک واقعہ نے ہر دینی شعور رکھنےوالےکو پریشان کیا ہے۔ شیطان صفت کردارکو عبرت بنایاجائے اور مدارس و مساجد میں اعلی کردار، پاکبازی کی حفاظت کےلیے اقدامات کیےجائیں۔
18
103
467
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
جماعت اسلامی کراچی نے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں شاندار،مسلسل جدوجہد،عوامی مسائل پر عوام کی ترجمانی کا حق ادا کیا کراچی کے عوام نے شہر کی خوشیاں،تعمیر و ترقی کی بحالی کے لیے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا ہے۔PPP بالادستی کے لیے عوامی مینڈیٹ کی توہین،چوری بند کرے۔
11
113
451
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
کراچی۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان مخدومی سید منور حسن مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،آج انہیں کرونا آئسولیشن وارڈ سے فارغ کر کے نارمل آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ صحت میں اور بہتری اور کامل شفا نصیب کرے۔آمین حافظ نعیم الرحمن نے تفصیلات سے آگہی دی۔
Tweet media one
51
48
442
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
علامہ خادم حسین رضوی کا جنازہ یقیناً پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے تھا،علامہ مرحوم کا ختم نبوت کے تحفظ،ناموس رسالت کے لیے کردار بڑا دلیرانہ،دوٹوک اور مجاہدانہ تھا،اللہ تعالیٰ نے بڑی عزت عطا کی۔
9
53
387
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
اخوت کے چیئرمین،انسانی خدمات کے لیے بے لوث خدمات کے رول ماڈل ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی پر مبارکباد،انسانی خدمات کے لیے کام کرنے والوں کا مشترکہ اعزاز ہے۔ٹیلی فون پر تفصیلی بات ہوئی۔
Tweet media one
8
59
432
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
8 months
Tweet media one
13
93
446
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
لاہور۔کرنل صابر صاحب کے بیٹے اور میرے بھتیجے پروفیسر ڈاکٹر حافظ نبیل بلوچ نے دی پنجاب سکول ٹاؤن شپ جامع مسجد میں تراویح میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل کی۔ماشاءاللہ بہت خوب آواز،قرآت تقریب کے اختتام پر سحرانگیز دعائیں اللہ تعالیٰ قرآن سنانے اور دعائیں قبول فرمائے۔
23
34
427
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
9 months
کامیاب ملین مارچ پر جماعت اسلامی کراچی کے ذمہ داران اور کارکنان کو مبارکباد شاباش
Tweet media one
2
113
437
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
Egypt's respected president Dr Muhammad Marsi died in prison.   We belong to Allah and to Him we shall return Allah Almighty gives you the highest place in Paradise #Morsi
Tweet media one
22
136
410
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
منکرین ختم نبوت قادیانی کافر ہیں،قادیانی آئین پاکستان کے منکر اور اقلیت قرار دئیے جانے کے آئینی فیصلہ کو نہیں مانتے اس لیے حکومت کسی بھی اعلی سرکاری اداروں میں انہیں شامل کرے تو یہ غیر آئینی اقدام ہے۔حکومت بار بار قادیانیوں کو نوازنے کے بھونڈے اقدامات کر رہی ہے۔
15
135
410
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
13
81
399
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
افغانستان طالبان کی پنج شیر محاذ پر کامیابی اور حکومت سازی کے لیے پر اعتماد آغاز پر مبارکباد،تمام عہدیداران امارت اسلامی افغانستان کو مبارکباد کامیابی کی ڈھیروں دعائیں۔توقع ہے کہ اگلے مرحلے پر وسیع تر کونسل میں تمام اسٹیک ہولڈرز اور خواتین کو بھی شامل کر لیا جائے گا۔
22
46
390
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
گوادر میں عوامی احتجاج اور دھرنے سے عوامی مسائل کے حل کے لیے پورے ملک کے عوام کو اپنے مسائل کے حل کا جرآت مندانہ اسلوب دیا ہے۔گوادر کا پرعزم،پرامن،باوقار احتجاج غریب عوام اپنے روزگار کے تحفظ کے لیے ماہی گیروں کا احتجاج ضرور کامیاب ہوگا۔
Tweet media one
10
62
400
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
اسلام علیکم
142
19
391
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کراچی بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی چرائی 10 نشستیں واپس کرے،کراچی کے عوام نے جس پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اسے تسلیم کیا جائے۔الیکشن کمیشن سندھ میں پی پی پی کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہو۔ #مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونےدینگے
12
149
386
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی مالک حقیقی کے حکم پر دارفانی سے وصال فرما گئے،اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے،(آمین)اتحاد امت،چادر اوڑھ تحریک،پاکستان کو ریاست مدینہ کا نظام دینے کے لیے پیر صاحب کی بڑی خدمات تھیں۔ہمیشہ ان سے بڑی محبت کا تعلق رہا خطابت،خوبصورت گفتگو،خوشگوار طبعیت کے دھنی تھے۔
Tweet media one
24
28
382
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
جماعت اسلامی آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کرے گی۔
27
77
381
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
9 months
Tweet media one
22
114
385
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
جو شخص اسلام کےکسی حکم کا حسب ضرورت انکار کردے، ایسا شخص مسلمان نہیں ہے۔ علماء کا اتفاق ہےکہ جس نےاسلام کےاحکام و قوانین میں سےکسی ایک کا انکار کر دیا، اس نے لا الہ الااللہ کا کلی انکار کر دیا۔ رسول اللہ کو آخری نبی تسلیم کرنا دین میں داخل ہونے کی شرط ہے #میرا_ایمان_ہےختم_نبوتﷺ
4
84
366
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکے ہیں۔پی ٹی آئی کے اندر بغاوت،بھگدڈر،دھینگا مشتی طوفان بن گئی ہے۔عمران خان کی زبان،باڈی لینگویج اور طریقہ ورادت بتا رہا ہے کہ اقتدار پر رہنے کے لیے 2018ء کی طرح غیر آئینی،غیر جمہوری سرپرستی چاہتے ہیں۔
43
60
382
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
یوم وفات محترم قاضی حسین احمد مرحوم سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔آمین
Tweet media one
38
71
377
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات،قاتلانہ حملے کی مذمت،عیادت اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی،امیرالعظیم،قیصر شریف بھی ہمراہ تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
65
367
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماؤں نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی صہیونی جارحانہ حملوں اور غزہ کے نہتے عوام پر بمباری ،بستیوں کو تاراج کرنے کے خلاف اتوار 16 مئی کو ملک گیر مظاہرے کیے جانے کی مشترکہ اپیل کی ہے۔
Tweet media one
65
98
350
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
قوم کا ہر فرد مسجد اقصی سے محبت میں نکلنا اپنا فرض سمجھے #لبیک_قدس_مارچ
17
46
348
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
جماعت اسلامی نے 2018ء کے انتخابات کے بعد سوچ سمجھ کر اتحادی سیاست اور ملک پر مسلط روائتی اسلوب حکمرانی کا حصہ بننے کی بجائے تعمیری،مثبت،انقلابی جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہے وقت اور حالات نے ثابت کیا ہے کہ یہ ہی حکمت عملی درست ہے اور اسی پر جمے رہنا ہے۔
47
71
360
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
1 year
اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں نے جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماوں اور کارکنان پر حملہ کر کے اسرائیل کے ساتھی ہونے کا حق ادا کیا ہے۔شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کے سامنے ہر صورت میں احتجاج ہوگا۔ #غزہ_مارچ_توہوگا
11
183
343
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
1/2 ملی یکجہتی کونسل شام میں خلیفہ ثانی حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار شریف پر دہشت گردی،بےحرمتی کی شدید مذمت کرتی یے،اس المناک واقعہ سے اہل اسلام کو شدید دکھ اور صدمہ ہوا۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل مقامات مقدسہ کی بےحرمتی کا فوری نوٹس لیں اور سدباب کا مستقل علاج کیا جائے۔
Tweet media one
42
105
351
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
،اہل ایمان عقیدہ ختم نبوت،تحفظ ناموس رسالت قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں لانے دیں گے۔
15
68
324
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
1 year
ربوہ ریلوے اسٹیشن پر اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان پر جان لیوا حملے کے بعد وہ لمحہ جب قادیانیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تحریک کا آغاز کیا گیا،مسلسل جدوجہد کے بعد بالآخر پارلیمنٹ نے 7 ستمبر 1974ء کو متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا۔
Tweet media one
8
111
339
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
رسول اللہ نے فرمایا"عقل مند وہ ہے جو اپنا محاسبہ کرے اور موت کے بعد آنے والے حالات کی تیاری کرے اور عاجز وہ ہے جو خواہشات کے پیچھے لگا رہے اور اللہ تعالیٰ سے امیدیں باندھے رکھے۔آج کا دن مقابلہ کا ہے،کل کا دن مسابقت کا ہے اور انتہاجنت ہے،اور دوزخ میں جانے والا ہلاک ہونے والا ہے۔
3
59
333
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
10 years
استعماری قوتیں مقامی ایجنٹوں کےذریعےپاکستان کو انتشار سےدوچارکرنا چاہتی ہیں۔جماعت اسلامی ملک کی حفاظت کےلیے کردارادا کرےگی #JItoSaveKarachi
4
331
321
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
الحمدللہ میں بخار اور انفکشن سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر آ گیا ہوں۔ایران کے 9 دن کے دورہ کے بعد لاہور میں ہی بخار ہوا تمام احباب،اور جماعت اسلامی،ملی یکجہتی کونسل،دینی،سیاسی،سماجی تنظیموں کے دوستوں کی دعاؤں اور عیادت کا شکریہ۔
36
23
332
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
جماعت اسلامی کے نائب امیر،بہت ہی محترم ساتھی دوست رہنما ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب عمر رواں خودنوشت شائع ہو گئی،بہت ہی شاندار اور چار دہائیوں کی متحرک تاریخ کو محفوظ کر دیا ہے۔بہت ہی شاندار اسلوب ہے۔مبارکباد
Tweet media one
10
22
316
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
عمران خان نے بحثیت وزیر اعظم اور حکومتی کارکردگی نے پوری قوم کو مایوس کیا،عدم اعتماد تحریک اور لیٹر اسکینڈل نے پی ٹی آئی کو آکسیجن سلنڈر مہیا کیا ہے لیکن یہ عارضی ریلیف ہے یہ آمر نوشتہ دیوار ہے کہ عمران خان نہ حکومت چلا سکے نہ عوام کو ریلیف دے سکے،۔
70
68
326
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
Tweet media one
6
24
322
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
اچانک لال لال۔۔۔سرخ سرخ کے پراسرار نعرے لگے اور شیطانی مقاصد کے لیے ہنگامے اور پرتشدد کاروائی سے چھپے عزائم بےنقاب ہو گئے ہیں،طلبہ طالبات کے جمہوری حق سے محروم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی،اسلامی جمعیت طلبہ زندہ ہے،پائندہ ہے #AttackOnJamiatExpo_ISB
4
136
314
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
وزیر اعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کا نظام دینے کی بجائے بت خانے کی سیاست شروع کر دی،اس موقع پر پی ٹی آئی ،مسلم لیگ اور پی پی پی کے نام نہاد روشن خیال لادین عناصر بےنقاب ہو گئے،یہ عناصر خود بھی رسواء ہوئے اور اپنی پارٹیوں کو بھی دیوار سے لگایا۔
21
64
315
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
10 years
ایم کیوایم نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ رکھاہے۔ حکومت اور ریاستی ادارے کراچی کو آگ و خون میں نہلانے والوں کےخلاف کارروائی کریں #JItoSaveKarachi
6
313
306
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
#DrAbdulQadeerKhan معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔ آمین
Tweet media one
14
42
310
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک ہفتہ میں 60 روپے اضافہ ہوا۔کل گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا۔بجلی آج 8 روپے مہنگی ہوئی۔ آٹا،چینی،گھی سب کچھ مہنگا کر دیا گیا۔عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے مزید اضافہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
18
92
311
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
گوادر بلوچستان میں مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں حقوقِ کے لیے پُرامن،منظم اور تاریخ ساز دھرنا جاری ہے۔وفاقی،صوبائی اور ریاستی اداروں کو گوادر عوام کو مطمئن کرنا ہو گا۔ #گوادر_پولیس_گردی_نامنظور
9
70
289
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
10 years
وزیراعظم کسی بلیک میلنگ میں آئے بغیر قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کروائیں #JItoSaveKarachi
5
285
289
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
جماعتِ اسلامی نے 2018ء انتخابات کے بعد مستقل،طویل المیعاد سیاسی قومی انتخابی حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔الحمداللہ حالات کے مد و جزر اور المناک صورتِ حال نے جماعتِ اسلامی کی حکمتِ عملی کے درست ہونے پر مہرِ تصدیق ثبت کی ہے۔ سیاسی دھڑے اور اتحاد اپنا وقار اور اہمیت کھو رہے ہیں۔
18
74
294
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
ترکی میں آیا صوفیہ کی جامعہ مسجد میں بحالی تاریخی اقدام ہے،ترکی اعلی عدلیہ اور ترکی کے صدر طیب اردگان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ترک صدر نے ایمان جذبوں،مومنانہ حکمت اور ترکی کے اہل ایمان عوام کے جذبوں کی کامل مہارت اور مومنانہ شان سے نمائندگی کی ہے۔
Tweet media one
4
43
293
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
6 years
آسیہ ملعونہ کی رہائی کا فیصلہ آئین و شریعت سے متصادم ہے،اس فیصلے کو عوام میں پذیرائی نہیں ملے گی۔ توہین رسالت کی مجرم کی رہائی کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس یکم نومبر کو منصورہ میں طلب کرلیا گیا۔ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
34
115
277
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
جماعت اسلامی کے کارکنان کو اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا،منظم عوامی کشمیر مارچ منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یہ کشمیر مارچ انشاء اللہ جموں و کشمیر کی آزادی کا سنگ میل ثابت ہوگا۔ #JIKashmirMarch_NowOrNever
Tweet media one
12
90
283
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس اور دو جج صاحبان کی جانب سے سود کے خاتمہ کے لیے پٹیشنز کو قبول کیا،متفقہ فیصلہ کا اعلان کیا،فیصلہ کے فوراً بعد بے اختیار اللہ کے شکر کے جذبہ سے تکبیر کا نعرہ لگایا۔الحمد للہ پوری عدالت میں اللہ اکبر کی صدا بلند ہوئی۔انشاءاللہ اسلام کی حکمرانی آئے گی۔
13
54
290
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
چکوال ضلع کے سابق امیر چوہدری امیر خان انتقال کر گئے،تنظیمی دعوتی دورہ میں حادثہ کا شکار ہوئے۔بڑے حوصلہ،صبر اور استقامت سے معذوری کے دن گزارے۔نماز جنازہ کے موقع پر گفتگو اور امامت کرائی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔آمین
Tweet media one
22
49
295
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
10 years
بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں آگ لگانے والوں کی نشاندہی ہوگئی ہے۔ ایم کیوایم سیاسی جمہوری پارٹی نہیں بلکہ فاشسٹ گروہ ہے #JItoSaveKarachi
4
282
274
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کے ہمراہ تحریک لبیک کے مرکز کا دورہ مرکزی قیادت سے ملاقات،ریاستی تشدد کے خلاف اظہار یکجہتی کیا، شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی۔سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،مرکزی نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، صدر علماء مشائخ کونسل میاں مقصود احمد و دیگر ہمراہ تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
36
263
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم،شہدائے بنگلہ دیش مطیع الرحمن نظامی،عبدالقادر ملا اور قمر الزماں شہید کے ساتھ 1991 میں دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر
Tweet media one
12
44
281
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
پاکستان نے بھارت کو ورلڈ T20 کے پہلے میچ میں عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارکباد #PakvsIndia
7
41
284
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
9 months
Tweet media one
13
71
286
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
دنیا میں سب سے بڑا پاکستانی نہ رہا اللہ تعالی ان کی جدوجہد کو قبول فرمائے،اپنے قریبی اور خاص بندوں میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
19
38
275
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
جماعتِ اسلامی فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مسلسل برسر پیکار ہے،ملک بھر میں احتجاجی اور یکجہتی کے مظاہروں کراچی،لاہور،اسلام آباد،فیصل آباد،گوجرانوالہ لبیک القدس مارچ عظیم الشان رہے۔اب انشاء اللہ 30 مئی 2021 پشاور میں فقید المثال تاریخ ساز لبیک القدس مارچ ہوگا۔
15
51
275
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
عوام دیوالیہ ہو رہے ہیں،حکومت اپنے انتظامی اخراجات میں 50 فیصد کمی لائے،مفت بجلی،پیٹرول پر پابندی،سادہ کی زندگی،سرکاری گاڑی 1300 سی سی سے بڑی نہ ہو،ہفتہ بھر میں صرف جمعہ کی چھٹی ہو اور قومی معیشت کو سود سے پاک اسلامی، معاشی نظام نافذ کیا جائے۔ #پٹرول_قیمت_اضافہ_واپس_لو
10
97
275
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خاتمہ،اسلامی معاشی نظام کے نفاذ کے لیے جماعت اسلامی کی طرف سے آئینی پٹیشن پر طویل مدت سے بحث جاری رہی انشاءاللہ 28 اپریل کو چیف جسٹس آف فیڈرل شریعت کورٹ فیصلہ دیں گے
3
34
274
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
1 year
جماعت اسلامی رحیم یار خان کے 8 ستمبر جلسہ عام کے انعقاد میں ضلعی انتظامیہ خصوصاً DC نے بلاجواز رکاوٹیں پیدا کیں۔ملاقاتوں کے باوجود انکاری رہے،جماعت اسلامی نے پرامن دھرنا دیاجلسہ عام کی اجازت مل گئی۔ڈاکٹر عمر فاروق شیخ کو پرامن احتجاج پر تحسین انشاءاللہ جلسہ عام بھی تاریخ ساز ہوگا
8
98
272
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
قومی سیاست، قومی محاذ پر فساد کی لہریں تباہی کی طرف چل پڑی ہیں۔عمران خان کا اسلوب گذشتہ عرصہ سے اِس تباہی کا ذمہ دار ہے۔میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ نے پوری سہولت کاری کی۔اب کسی کی عزت و احترام محفوظ نہیں۔ قومی قیادت،مقتدر طبقوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ
27
64
273
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
محترمہ بیگم عائشہ منور صاحبہ سے فون پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن صاحب کی صحت کے احوال دریافت کئے۔کئی دونوں خصوصاً گزشتہ ہفتہ بھر سے بستر پر تھے،کروٹ لینا بھی ممکن نہ تھا،اس لیے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا۔اللہ تعالیٰ مکمل صحت،کاملہ وعاجلہ مستمرہ عطا کرے۔آمین
Tweet media one
48
44
272
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
7 years
کراچی۔الحمداللہ متحدہ مجلس عمل بحال ہوگئی۔مولانا فضل الرحمن صدر،لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل، سینیٹر سراج الحق،پیر اعجاز ہاشمی،علامہ ساجد میر، علامہ ساجد نقوی نائب صدورمنتخب پاکستان کی اسلام پسند عوام کو مبارکباد
68
57
269
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
ہمارے گھر پر اس سال بھی خواتین کا دورہ تفسیر قرآن کا اہتمام تھا۔بیگم صاحبہ الحمدللہ بہت اہتمام اور باقاعدگی سے کوشش کرتی ہیں،حافظ سلمان بٹ کی اہلیہ دورہ قرآن کی مدرس تھیں۔الحمداللہ خاندان اور مسلم ٹاؤن کی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔اللہ تعالی تقوی واصلاع کا ذریعہ بنا دے۔آمین
16
35
258
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
9 months
این اے 128 پی پی 171 کا دورہ مساجد میں نمازیوں سے ملاقات/تاجران سے ملاقاتیں/کارنر میٹنگ سے خطاب
5
76
279
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
10 years
تفہیم القرآن، خطبات، دینیات، پردہ جیسی ایک سو سے زائد کتب نے پوری دنیا میں کروڑوں انسانوں ک�� زندگیاں تبدیل کیں #FikreMaududi
1
269
265
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
Tweet media one
4
38
269
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
21 اکتوبر 2020ء انشاء اللہ حزب اسلامی افغانستان کے امیر اور سابق وزیراعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمت یار سے ملاقات ہوگی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب نے ان کے اعزاز میں ناشتہ کی نشست کا اہتمام کیا ہے۔
Tweet media one
5
33
265
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
9 months
8
105
276
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
4 years
فرانسیسی صدر کی حرکت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم حکمران دینی حمیت کا مظاہرہ کریں اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کو عالمی سطح پر جرم قرار دلوائیں۔ #میں_آقاﷺپرقربان
4
84
267
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
6 years
ملک بھر میں نشے کی لعنت نوجوانوں کے لیے پیغام موت بن گئی ہے۔قومی المیہ کے خاتمہ کے لیے قومی قیادت، سارا سماج متحد ہو جائے۔نشے کے عادی نوجوان والدین کے لیے سوہان روح ہیں۔ایک قومی ایکشن پلان اس لعنت سے نجات کے لیے بھی
27
68
255
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
اسلام علیکم
144
11
268
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
3 years
#یوم_یکجہتی_بلوچستان_گوادر
Tweet media one
5
57
263
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
جماعت اسلامی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی کی حمایت نہیں کرے گی۔فوج قومی ادارہ ہے،پوری قوم احترام کرتی ہے منظم ادارہ کے لیے ناگزیر ہے کہ آئین اور قانون کی پابندی کی جائے۔
16
68
256
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
2 years
آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان نے بدترین شرائط کے ساتھ کیا،پوری قوم اسے مسترد کر چکی،اس معاہدہ سے نکلنے کے لیے اتحادی حکومت نے کچھ کرنے کی بجائے مکمل سرنڈر کر دیا اور عوام کے لیے حکومت عذاب بن گئی ہے۔
32
78
268
@liaqatbalochji
Liaqat Baloch
5 years
وزیراعظم عمران خان نے ملائشیا سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچا دیا،مسئلہ کشمیر پر حمایت کرنے والے ممالک کو مایوسی کا پیغام دیا ہے۔پاکستان کب تک امریکی دباؤ پر خوار ہو گا۔امریکہ پر قربان مشرف عبرت کا درس ہے۔
11
111
262