Jamaat Islami Punjab
@PunjabJamaat
Followers
33K
Following
297
Statuses
34K
Official Twitter account of Jamaat -e- Islami #Punjab. Tweets represent party opinion. #VoteForTarazu ⚖️
Lahore, Pakistan
Joined September 2010
گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جماعت اسلامی گوجرانوالہ کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا، امیر ضلع مظہر اقبال رندھا، قیم ضلع سید علی رضاحسنی، سینئر نائب صدر چیمبر احمد نوید رانجھا، سابق سینئر نائب صدر چیمبر شیخ محمد طارق، سابق ایم پی اے محمد توفیق بٹ، ایگزیکٹو ممبر چیمبر حافظ محسن زبیر شیخ، بابر رضوان باجوہ، فرقان عزیز بٹ سمیت دیگر دینی و سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران نے شرکت کی، شرکاء نے مسئلہ کشمیر و فلس طین کو اجاگر کرنے جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر چیمبر آف کامرس کی جانب سے محترم امیر صوبہ کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
0
9
27
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب منصورہ میں جمعیت طلبہ عربیہ ��اکستان کے سالانہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کررہے ہیں۔ @JaveedkasuriJI
0
5
22
پنجاب پولیس کا عوام کے ساتھ سلوک اچھا نہیں حافظ نعیم الرحمٰن نے بڑا مطالبہ کردیا؟ @OfficialDPRPP
1
25
54
احتجاجی تحریک دوبارہ شروع ،17 جنوری کو ملکی گیر احتجاج کا اعلان حافظ نعیم الرحمٰن کا بجلی کی قیمتیں فوری کم کرنے کا مطالبہ! #HafizNaeemurRehman #jip #JamaateIslami #protest #Pakistan #punjab
7
41
77
قاضی حسین احمد رح کی شخصیت ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔ @SamiaRQazi
@JaveedkasuriJI
#QaziHussainAhamd
1
17
42
حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر پی ٹی آئی بڑی تکلیف میں ہے #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے @JaveedkasuriJI @JIPunjabCentral
26
56
85
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کی زیر صدارت منصورہ میں الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی صوبائی ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر اکرام الحق سبحانی نے الخدمت کے تحت چلنے پراجیکٹس کی بریفننگ دی اور آئندہ کے اہداف پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی نائب امراء نصراللہ گورائیہ، ذکر اللہ مجاہد، صوبائی سیکرٹری جنرل الخدمت رانا عثمان ودود و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے، محترم امیر صوبہ نے الخدمت فاؤنڈیشن کے کام کو مزید مستحکم، رضاکاروں کے نیٹ ورک کو منظم اور الخدمت کے سارے کام کے نتیجے میں تحریک اسلامی کے کاموں کو فروغ دینے کے حوالے سے رہنمائی کی۔
0
1
4
#JI_GazaMillionMarch اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان غ زہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
2
11
29
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ @JaveedkasuriJI
0
3
14