Qaisarsharif555 Profile Banner
Qaisar Sharif Profile
Qaisar Sharif

@Qaisarsharif555

Followers
38K
Following
10K
Statuses
18K

Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion

Lahore, Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 days
تَبــَارَكَ الَّــذِي بِيــَدِهِ الْمُلْكـــُ وَهُــوَ عـَلَىٰ كُلِّ شَــيْءٍ قَــــدِيرٌ ○ وہ (ﷲ) جســکے ہاتــھ میــں بادشــاہی ہــے بــڑی بــرکت والا ہــے اور وہ ہــر چیــز پــر قــادر ہــے○ ســورہ ملک
0
1
7
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 days
8 فروری 2024، جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن، جب ہارنے والوں کو فارم 47 پر جتوا دیا گیا #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
Tweet media one
1
19
44
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 days
پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اب بھی ایشیا میں سب سے زیادہ ہیں حکومت کو ہر صورت ان کو کم کرنا ہو گا اور مہنگائی میں کمی لانا ہو گی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب جلد حق دو عوام کو تحریک کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ان شاء اللہ
Tweet media one
2
26
82
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
4 days
امریکہ غزہ تباہی کاذمہ دار،جنگی تاوان دے، ٹرمپ کاغزہ خالی کرانے کابیان احمقانہ،مذمت کرتے ہیں،ٹرمپ کے بیان پر ان سے متعلق امن کی امیدیں رکھنےوالوں کی خوش فہمی دور ہوگئی، ٹرمپ امن چاہتے ہیں تو اسرائیل کےصہیونیوں کو نیویارک میں آباد کریں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن الرحمن
Tweet media one
0
26
60
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
5 days
جماعت اسلامی کا دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو یوم سیاہ کےطور پر منانےکافیصلہ،الیکشن کمیشن کے باہر زبردست احتجاج کیا جائے گا یہ کسی پارٹی کامسئلہ نہیں ہے یہ پاکستان کی عوام اور آئینی کی بالادستی کامعاملہ ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی منصورہ میں پریس کانفرنس @JIPOfficial
4
41
99
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
6 days
ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹ جنگ ختم کرنے کے نام پر لئے اور اب غزہ پر قبضے کی بات کر رہے ہیں اس کی جنتی بھی مذمت ہووہ کم ہے یہ امریکی صدر کا اپنے انتخاب کے بعد پہلا یوٹرن ہے غزہ پر صیہونیوں کے قبضے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا ، غزہ فلسطینیوں ہے اور جلد مکمل آزار ہو گا ان شاء اللہ
Tweet media one
2
22
39
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
6 days
آخر کار وہی ہوا جس کا ڈر تھا رانی پور کی ننھی فاطمہ کو انصاف نہیں مل سکا زیارتی اور قتل ثابت ہونے کے باوجود پیر اسد شاہ ، فیاض شاہ اور دیگر ملزمان جلد جیل سے باہر ہونگے ملزمان کو بااثر افراد اور حکومت کی سپورٹ تھی فاطمہ کی والدہ دھمکیوں اور خوف کے سامنے زیادہ عرصہ نہ ٹھہر سکی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
42
75
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
7 days
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے کرپشن سے بچنے کے لیے رمضان پیکج سے یوٹیلٹی سٹورز کو مائنس کر دیا ہے اور وزارت فوڈ کو یہ ذمہ داری دی ہے وزیراعظم صاحب اگر حکومت کے اداروں میں کرپشن ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟ ان سٹورز کی رپورٹ قوم کے سامنے آنی چاہیے اور ذمہ دار کو سزا ملنی چائیے
1
6
17
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
7 days
حکومت کا عوام سے مذاق جاری وزیراعظم شہباز شریف صاحب ابھی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر اور 2.4 فیصد پر آ گئی ہے پیٹرول ، گیس ، بجلی ، چینی ، دالیں ، ڈالر ، سونا ہر چیز کی قمیت آسمان پر ہیں مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟؟؟
7
22
58
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
9 days
اللّٰہ اکبر اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن ۲۰۲۵-۲۶ کے لئے بہاو الدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اپنا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔ اللّٰہ تعالی راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ،آمین۔ @JamiatPK #JamiatPK #72ndannualmembermeetup #leadership2025
Tweet media one
0
1
7
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
9 days
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام سابق ناظمین جامعہ پنجاب کے ساتھ ارکان و اُمیدواران کے عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔ ناظم جامعہ برادر حافظ انعام الرحمن میزبان تھے شاندار پروگرام تھا سابقین اور موجود جمعیت کو کہنے سننے اور مل بیٹھنے کا موقع ملا ، شکریہ اسلامی جمعیت طلبہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
36
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
9 days
RT @JIPOfficial: لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم لرحمن منصورہ میں موجودہ ملکی و سیاسیی صورتحال پر پریس کانفرنس سےخطاب کررہے ہیں…
0
17
0
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
10 days
ن لیگ کے دور میں کوئی ن لیگ والا گرفتار نہیں ہوتا، تحریک انصاف کے دور میں کوئی تحریک انصاف والا گرفتار نہیں ہوتا، پی ڈی ایم کے دور میں کوئی پی ڈی ایم کا گرفتار نہیں ہوتا ، پیکا ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی منصورہ میں پریس کانفرنس @JIPOfficial
1
61
129
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
11 days
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُمَجِيِد اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْماِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد
1
2
10
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
11 days
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
0
6
19
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
11 days
پیکا قانون کو مسترد کرتے ہیں اور اس کو آزادی اظہار رائے پر حملہ اور عوام کی آواز دبانے کا حکومتی ہتھکنڈا سمجھتے ہیں اور صحافیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جماعت اسلامی اس قانون کے خلاف ہر سطح پر ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
24
59
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
14 days
(Hafiz sb in Multan ) AOA Tomorrow (28 January, Tuesday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in Islamic Centre near Kasuri Chowk Multan at 2pm. @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr
Tweet media one
0
18
63
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
15 days
پرانے دوست سید حسن باری صاحب کو سیکریٹری جنرل اور انیق علی رانا صاحب کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات ھدیةاالھادی پاکستان منتخب ھونے پر ڈھیروں مبارکباد ۔۔۔۔ استقامت کے لۓ دعا گو ھیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی مدد فرماۓ ۔ آمین
1
4
28
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
15 days
@itsmeayazkhan بابر اعظم کے لیے اپنی کلاس ثابت کرنے کا بہت اہم موقع ہے
0
0
0
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
16 days
AOA Today(26 January, Sunday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address press conference in Idara Noor e Haq Opp Islami College Karachi at 11:30Am. @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr
0
3
8