Ayaz Khan Profile Banner
Ayaz Khan Profile
Ayaz Khan

@itsmeayazkhan

Followers
7,441
Following
690
Media
11
Statuses
3,705

I am a Journalist

Lahore, Pakistan
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کے مقدمے میرٹ پہ ختم ہو جائیں گے اور نہ چھوڑنے والوں کے میرٹ پر قائم رہیں گے۔ اسے کہتے ہیں میرٹ کا بول بالا!!!
35
2K
6K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
کچھ ایڈونچر گلے پڑ جاتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی۔ لگے رہیں!!!
33
1K
6K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
پہلے گورے ہمارے فیصلے کرتے تھے اب ہم اپنے فیصلے گوروں کے دیس میں کرتے ہیں۔ لندن تیرے جانثار بے شمار، بے شمار!!!
41
1K
5K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
سارے فیصلے لندن میں ہونے تھے تو وزیراعظم ہائوس بھی وہیں شفٹ کر دیتے۔ آڈیو لیکس کی نوبت ہی نہ آتی!!!
53
1K
5K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
قائد کو الیکٹیبلز مل گئے، سفارتکار بھی ملنے آ رہے ہیں۔ اب ضرورت ہے تو صرف ووٹرز کی۔ دیکھتے ہیں وہ کون لا کے دیتا ہے؟؟؟
144
604
3K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
حکومت کو چاہیے تھا سپریم کورٹ پر بھی ساتھ ہی پابندی لگا دیتی!!!
20
454
3K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
گرفتاری کے شوق نے حکومتی رٹ برباد کر دی۔ امید ہے اب جوش کی جگہ ہوش سے کام لیا جائے گا!!!
46
631
3K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
راجہ ریاض جیسے ہیرے کے لئے پورا سسٹم بھی برباد کرنا پڑے تو گھاٹے کا سودا نہیں# راجہ جمہوریت
28
498
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
پیپلز پارٹی نے پاکستان کو نواز دیا!!!
47
398
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
سپریم کورٹ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کا حکم دیا الیکشن کمشن نے بلے کا نشان واپس لے لیا!!! زبردست
14
501
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
11 months
کوئی انٹرویو دینے والا رہ تو نہیں گیا، بعض سٹار اینکرز کو انتظار!!!
13
388
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
مقدمے ہی نہیں سیاست بھی ختم ہو گئی!!!
17
211
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
یاد رکھیں ہر چیز کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے، جبر کی بھی!!!
13
265
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
امیدواروں کے بعد تائید اور تجویز کنندگان کی گرفتاریاں۔ اس سے بہتر لیول پلیئنگ فیلڈ اور کیا ہو سکتی ہے؟؟؟
21
633
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار آڈیو وڈیو والا ہی رہ گیا ہے!!!
26
438
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
26 days
بائیڈن ��ے انتخابی مہم نہیں چلی، وہ چھوڑ گیا، ہمارے والوں سے ملک نہیں چل رہا پھر بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ واہ کیا بات ہے؟؟؟
23
416
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
بار بار الیکشن یا ایک بار الیکشن؟؟؟
26
216
2K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
الیکٹیبلز سے سلیکٹ ایبلز تک کا سفر!!!
23
210
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
اشرافیہ کو مبارکباد کہ بدترین مہنگائی کی پہلی صبح بھی سناٹا ہے۔ آپ کو اختیار ہے بوجھ ڈالتے جائیں عوام میں ہمت ہے یہ برداشت کرتے جائیں گے۔ ایسی قوم کہاں ملے گی حکمرانی کے لیے۔ اتحاد 13 جماعتی لیکن خواری صرف ن لیگ کے حصے میں۔ واہ کیا بات ہے؟؟؟
31
409
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
ایون فیلڈ سے لیول پلیئنگ فیلڈ تک!!!
22
245
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
وطن عزیز میں کبھی بڑی تعداد میں صحافی پائے جاتے تھے، اب تو اکثریت پارٹی ترجمانوں کی ہے!!!
43
132
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
ڈار صاحب فرماتے ہیں غریب اور متوسط طبقے پر اثر نہیں پڑے گا۔ ایسے طبقے کہاں پائے جاتے ہیں؟؟؟
34
360
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
10 months
سراج الحق صاحب احتجاج کی نہیں صرف استقبال کی اجازت ہے!!!
10
309
1K
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
رانا صاحب کو بریت مبارک، جب مقدمہ بنانے والے پیچھے ہٹنے کے بعد پیچھے آ کے کھڑے ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے!!!
24
248
974
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
یار کوئی بزدار سے بھی ملاقات کے لیے چلا جائے۔ اتنی زیادتی اچھی نہیں
21
64
979
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
قاضی صاحب نوٹس لیں، محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی بن گئے ہیں!!!
28
300
991
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
5 months
جمہوریت کا بہترین انتقام، چھوٹے قائد آصف زرداری کو گھسیٹ کر ایوان صدر لے گئے!!!
17
179
951
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
راجہ صاحب یہ فارم 45 ابھی تک مرمت نہیں ہوئے؟؟؟
18
188
872
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
10 months
منصفوں نے قائد کو دوبارہ بیمار ہونے سے بچا لیا!!!
17
174
815
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
یہ فیصلہ محفوظ اور غیر محفوظ ہونے کے درمیانی وقفے میں کیا ہوتا ہے؟؟؟
83
89
759
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
20 days
مصدق ملک نے یہ نہیں بتایا کہ وہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے پہلے مذاکرات چاہتے ہیں یا بعد میں؟؟؟
4
95
804
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
لگتا ہے الیکشن کی تاریخ جلد آنے ولی ہے ورنہ لانگ مارچ کی تاریخ کا آج اعلان ہو جاتا!!!
8
75
706
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
11 months
قائد کو چاہیے تھا باجوہ اور فیض کا معاملہ پہلے ہی اللہ پر چھوڑ دیتے، چھوٹے قائد کی بلاوجہ دوڑ لگوائی!!!
13
125
674
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
ڈالر نیچے آیا تو ڈار کا ڈر اب اوپر جانے لگا تو سٹیٹ بنک ذمہ دار!
5
129
662
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
میئر کراچی کے لیے حافظ نعیم فیورٹ!!!
15
94
648
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
10 months
کوئی قائد کو بتائے کہ یہ روٹی 20 روپے کی کون کر گیا، بجلی کے بل اتنے مہنگے کس نے کیے، ڈالر کو بے قابو کون کر گیا۔ کوئی تو بتائے!!!
20
159
585
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
26 days
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنا دھیان صنم جاوید سے ہٹا کے آئی پی پیز کی طرف کرے کیونکہ بل نہیں دیے جاتے!!!
4
109
616
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
الیکشن کی تاریخ طے ہو گئی تو پھر ہم بھی چاند پہ جانے کی سوچیں گے!!!
18
77
545
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
آرٹیکل 6 کے ساتھ دس روپے لیٹر مہنگے پٹرول کا بھی تحفہ!!!
2
82
568
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
ن لیگ نے ” باپ “ کے در سے جھولی بھر لی!!!
14
137
553
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
اپنی اناؤں کے مینار اونچے ضرور رکھیں لیکن وطن عزیز کے وقار سے زیادہ نہیں۔ پلیز!!!
6
106
547
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
ملازم کی ڈیوٹی تھی صرف دیکھ کر آ جاؤ۔ تیرے جیسا شوہر کہاں؟؟؟
13
97
534
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
سوال سادہ ہے، 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں یا نہیں؟؟؟
54
146
465
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
پشاور ہائیکورٹ نشانے پہ۔ بلے نے نیندیں حرام کر دیں!!!
4
97
442
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
بس کر دیں، مقدمے اب مذاق بنتے جا رہے ہیں!!!
7
62
452
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
29 days
باقی رہ گئے دو، کیسز کیسے کم ہوں گے؟؟؟
9
34
425
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
ایک بلے کو روکنے کے لیے اتنے گیند باز؟؟؟
16
56
381
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
دہشت گردی ر��کنے کے لیے بھی کوئی دو چار ایڈہاک وزیر داخلہ لگا دیں!!!
10
78
386
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
جمہوریت نے کراچی میں بہترین انتقام لے لیا!!!
14
70
343
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
گنتی ووٹوں کی ہو رہی ہے یا نوٹوں کی؟؟؟
30
78
337
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
توہین عدالت پٹشنر نے کی یا اس پہ فیصلے دینے والے جج نے؟؟؟
2
74
339
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
اے آر وائی کے این او سی کی منسوخی نامنظور۔ اختلاف رائے کو برداشت کرنا سیکھیں!!
3
46
333
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
بہت زیادہ رزلٹ چیلنج ہو گئے ہیں، عدالتوں کو اپنا کچھ بھرم رکھنا پڑے گا!!!
6
94
349
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
پا بشیر کو اب تو چھٹی دے دی جائے۔ پلیز!!!
7
32
333
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
وہ خصوصی طیارے میں آئے ڈالر وغیرہ مہنگا کیا اور واپس چلے گئے!!!
16
52
321
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
جو” نیک نامی “ موجودہ نگران حکومت نے کمائی ہے اس کی کوئی مثال نہیں!!!
7
29
307
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
راجہ بہادر کو معمولی بلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ یہ کرائیں گے صاف اور شفاف الیکشن!!!
6
60
308
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
10 months
قائد کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو دکھا دی گئی، تسبیح کا انہوں نے خود ذکر کر دیا لیکن وہ دکھاوے کے خلاف ہیں۔ سبحان اللہ!!!
6
64
291
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
3 months
ہتک عزت بل سے عزت کرانے کی کوشش!!!
7
75
305
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
ایک شخص سارے ملک کو برباد کر گیا!!!
19
27
285
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
11 months
وزیر اعظم کا نیو یارک میں اپنے ہی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو!!!
15
37
270
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
کپتان کسی 12ویں کھلاڑی کا ذکر کرتا ہے۔ آج ثابت نہیں ہو گیا؟؟؟
3
37
278
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
11 months
پہلے چھوٹے قائد نے مہنگائی کو ریورس گیئر لگانا تھا اب کہتے ہیں بڑا قائد اندھیرے دور کرے گا۔ اللہ خیر کرے!!!
16
41
274
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
پٹرول صرف 35 روپے لیٹر مہنگا، سچ کہتے ہیں تجربے کا کوئی متبادل نہیں!!!
6
47
282
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
لاہور میں پولیس نے ریلی نکلنے سے پہلے ہی کامیاب کر دی!!!
5
32
275
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
پابندی لگ گئی، گرفتاری کا امکان!!!
33
34
280
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
10 months
قاضی صاحب، پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کیس کی لائیو سماعت ختم ہو جائے تو ایک لائیو سماعت الیکشن کیس کی بھی کر لیں۔ شکریہ!!!
8
52
276
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
گرفتاریوں سے معیشت ٹھیک کرنے کا نادر نسخہ!!!
8
24
264
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
پرویز الٰہی کو صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی اجازت، صنم جاوید بھی اہل۔ اب ذرا ضمانت پر رہا بھی کردیں۔ مقابلے کا مزہ تو آئے!!!
3
54
276
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
قائد کی بریت کا فیصلہ چند منٹ ہی محفوظ رہ سکا۔ مریم نواز صاحبہ یہ رینگنے والا نہیں جھٹ پٹ والا انصاف ہے!!!
7
64
262
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
قائد کے ناپسندیدہ جسٹس اعجازالاحسن نے بھی استعفی دے دیا!!!
6
53
263
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
5 months
قائد کو وزارت عظمیٰ نہیں ملی، ڈار کو خزانے کے قریب نہیں آنے دیا جا رہا۔ پھر ان کو کیوں بلایا؟؟؟
10
69
272
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
قائد کو عہدے کا لالچ نہیں لیکن چوتھی بار سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں!!!
8
47
256
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
حسنات کے ابو تیزی سے”انصاف “ کی منازل طے کر گئے!!!
6
51
264
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
ہزار روپے میں پورا چار لیٹر پٹرول ڈلوائیں اور حکمرانوں کو دعائیں دیں۔ A public service message!!!
17
37
246
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
راجہ جی الیکشن کرانے کی تیاری کریں گے یا اپیل میں جائیں گے؟؟؟
10
29
232
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
ن لیگ والے ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ اس ملک میں اگر کوئی اپنی غلطیوں کا اعتراف کرے تو اس ذہنی توازن کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے!!!
2
65
258
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
پارلیمنٹ اتنی سپریم ہے کہ 100 کے ایوان میں صرف 14 سینیٹر بھی کثرت رائے سے قرارد داد منظور کر سکتے ہیں!!!
1
65
239
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
حنیف خالد اگلی نشستوں اور صالح ظافر پچھلی نشستوں پر۔ بہت ناانصافی ہے!!!
5
25
231
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
یہ پڑی ہے ورلڈ کپ کی بیسٹ ٹیم۔ ٹریوس ہیڈ کا لاٹھی چارج، انڈیا کو گھر میں گھس کر مار دیا، آسٹریلیا پھر ورلڈ چیمپئن!!!
4
36
228
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
پوچھا ووٹ کس کو دو گے، جواب ملا جس کا نام لینے پر پکڑ لیتے ہیں!!!
4
40
237
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
انسان کے قتل کی سزا ہے، انصاف کے قتل کی کوئی سزا نہیں!!!
2
60
240
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
ن لیگ کو معصوم لڑ گیا!!!
3
29
235
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
پا بشیر کا ” انصاف “ حسنات کے ابو سے آگے نکل گیا۔ دو سابق وزراء اعظم کو سزا پھر ایک کو جزا دینے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ کوئی مقابل نہیں دور تک!!!
3
55
231
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
9 months
یہ جن کی بات ہو چکی تھی وہ ناکام کیوں ہو گئے؟؟؟
3
40
217
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
سادگی کی ایک اور مثال، وزیراعظم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا ایک اور مشیر مقرر کردیا۔ کوئی مشیر بننے والا رہ تو نہیں گیا!!!
8
39
221
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
یہ حکمران بار بار اعلان جنگ کیوں کر رہے ہیں؟؟؟
20
63
221
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
چاچا اور چاچو کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی!!
8
28
224
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 years
ابھی ایک اور بڑا استعفی باقی ہے
30
5
224
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
بلے کے تین انتخابی نشان جاری کیے جا سکتے ہیں۔ ہارڈ بال کا بلا، ٹیپ بال کا بلا اور ٹینس بال کا بلا!!!
12
28
229
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
یہ کیسا کمشنر ہے جس نے قاضی صاحب کو میڈیا کے ذریعے وضاحت دینے پر مجبور کر دیا؟؟؟
6
41
227
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
6 months
Hafiz Naeem of JI has shown character. Hats off!!!
4
38
223
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
2 months
قومی ٹیم کے لیے محسن نقوی اور وہاب ریاض کی خدمات ہمیشہ یاد رکھنے کے قابل ہیں!!!
4
14
221
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
ڈالر اور پٹرول ٹرپل سنچری کراس کر چکے، بجلی کے بلوں کی سپیڈ شعیب اختر سے تیز۔ واہ کیا ریاست بچائی ہے چھوٹے قائد نے؟؟؟
8
59
199
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
8 months
قیدی کو پھر گرفتار کر لیا گیا!!!
5
32
199
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
لاہور میں آزاد شیروں کا قیدیوں سے مقابلہ!!!
5
34
208
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
جمعے کو نا اہل ہونے والے قائد پیر کو اہل ہو گئے!!!
7
23
205
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
7 months
اے این پی کی لالٹین حلال پی ٹی آئی کا بلا حرام!!!
6
43
202
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 year
حکومت اور قاضی ایک پیج پر لگ رہے ہیں!!!
14
40
192
@itsmeayazkhan
Ayaz Khan
1 month
عطا تارڑ کا دعویٰ ہے کہ سارے فیصلے حکومت نے کیے ہیں۔ جی ٹھیک ہے!!!
6
21
204