![Arch Rival Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1877255208948072448/M1hGeyqr_x96.jpg)
Arch Rival
@RivalScourge
Followers
9K
Following
11K
Statuses
39K
Hunting Agents of Chaos
England, United Kingdom
Joined March 2021
@ImranKhanPTI 2018 میں جناب کی غیرت کہاں تھی جب فیض حمید کی گود میں بیٹھ کر اقتدار کا لولی پاپ منہ میں لیا تھا؟ اپنے دور میں اپنے مخالفین کو پھانسی پر لٹکا دیکھنے کی خواہش کا کیا بنا؟ ہنر مند پاکستانی اسوقت نظر نہیں آئے جب پہلے ہی سال مہنگائی دس گنا بڑھا دی۔ اب رنا بند کریں جیل انجوائے کریں۔
1
0
9
مشاہد حسین سید @Mushahid آپ کا فرمان تھا کہ ٹرمپ خود خان صاحب کیلئے فون کریں گے جو کہ ابتک نہیں ہوا پھر کہا کہ اب طیب اردگان خود جیلر سے چابی لیکر خان صاحب کو باہر نکالیں گے۔ بتانا تھا کہ اردگان صاحب رات تک واپس جا رہے ہیں اور 5 بھی بج گئے۔ وہ خان صاحب سے انکی ملاقات کا کیا بنا؟
17
45
82
پہلے #IMF کو خط لکھا پاکستان کو قرضہ نہ دو۔ جب IMF پاکستان کا دورہ کرنے لگا تو ان کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ اب IMF کو پاکستان کیخلاف سیاسی ڈوزئیر لکھا گیا۔ ان کا اختلاف سیاسی نہیں ریاستی ہے اور جب ریاست کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف انتقامی کاروائی ہو رہی ہے۔
22
61
92
@AkMashal وہ تمہاری دوسری ماں علیمہ خان نے تو پریس کانفرنس تک کر دی کہ خان صاحب کو ہیٹر نہیں دے رہے جبکہ وہ دو بار کہہ چکے ہیں۔
0
0
2
RT @DawarAttiq: ھم سمجھ رھے تھے نئی امریکی حکومت میں شاید ایک ھی بندہ پاگل ھے۔ جناب صدر کی معاون خصوصی اور زرتاج گل سے ملاقات کیجئیے۔ https…
0
90
0
@rizwanghilzai خیبرپختونخواہ میں گیارہ سال سے جن کی حکومت ہے کیا ان سے بھی پوچھا جائے گا یا ساری ذمہ داری وفاق کی ہے؟ خیر یہ بتائیں کرم کے واقعات میں صوبائی حکومت کہاں دفن تھی؟
1
0
1
@affannasir720 اب اتنا تو خان صاحب کو حق دے دیں بیچارہ پہلی کال مڈ کال فائنل کال کے بعد اب مس کال بھی نہ دے 😜
0
0
0
@PoliticalPrism_ فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم کیلئے جس وی آئی پی ڈنر کا اہتمام کر رکھا تھا یہ نظارہ ڈنر سے پہلے ڈنر کا ضائقہ چیک کرنے کیلئے تھا
0
0
0
@PTIofficial ہزاروں لاشیں کہاں ہیں؟ تیزاب سے جلائی گئی لاشیں کہاں ہیں؟ ڈی چوک کے کس مقام پر لاشوں کو زمین میں دفن کیا گیا؟
0
0
0