![Pakistan Voice 🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1815659522762870784/gTRqVUh1_x96.jpg)
Pakistan Voice 🇵🇰
@PakVoice_org
Followers
7K
Following
65
Statuses
1K
Welcome to PakistanVoice. Delivering unbiased, transparent & impactful journalism in Pakistan. Stay tuned for honest reporting. Contact: [email protected]
Joined June 2023
جنید اکبر کیخلاف نامعلوم اکاؤنٹس ٹرینڈ چلا رہے ہیں، لگتا ہے صوابی جلسہ نے ٹھیک جگہ چوٹ پہنچائی ہے! @mugheesali81
#PakistanVoice #PakVoice
0
39
181
خُرم ذیشان کا نوٹس شبلی فراز گروپ نے روکا ہوا ہے۔ @ChNizamDeen #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
1
41
135
عمران خان کی ہدایات نظر انداز: خرم ذیشان کا نوٹیفیکیشن روکا گیا، شیر افضل مروت کو شوکاز کے باوجود علی امین گنڈاپور کا اس سے گلے ملنا اور مروت کا صوابی جلسے کے سٹیج پر موجود ہونا، عمران خان کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ #PakistanVoice #PakVoice
0
14
21
8 فروری کو فضا میں چھوڑے گئے پی ٹی آئی کے پرچم بھارت میں جا گرے، جس سے بھارتی عوام اور سیکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ #PakistanVoice #PakVoice
0
5
32
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کا صدر حماد اظہر جب یہ ٹویٹ کرے کہ میرے خلاف تنقید کرنے والوں کو بلاک کر دیا جائے گا تو اُس میں اور فواد چوہدری میں کیا فرق رہ گیا؟ @RebelByThought
#Pakistanavoice #PakVoice
2
22
96
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،کہ عمران خان کو 500 دن سے زیادہ جھوٹے مقدمات میں جو جیل میں بند کیا ہوا ہے، 2 سال سے پارٹی کارکنان پر جو ظلم ہو رہا ہے،اور جو الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔۔ وہ آئی ایس آئی اور فوجی قیادت نے کروایا ہے،ورنہ فارم 47 کے نمونوں اورمسخرں کی کیا اوقات ہے۔ @sh_basra #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
1
10
42
ایک شہری کا دفاع فوج پر فرض ہے اور شہری کا دفاع فوج کی ریڈ لائن ہونی چاہیے،نہ کہ ہمارا کام فوج کا دفاع کرنا ہے۔ @ASY53 #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
1
86
330
اگر نوبت زید حامد کو لانچ کرنے تک آ گئی ہے تو بہتر ہے معافی مانگ کر صلح کر لیں۔ @AhmadFarhadReal #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
53
1K
4K
🚨 ڈی جے بٹ کو دھمکیاں اور غیر قانونی حراست! معروف ایونٹ آرگنائزر ڈی جے بٹ نے انکشاف کیا کہ انہیں پولیس نے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا اور ایک خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے واٹس ایپ پر دھمکیاں دیں کہ وہ پی ٹی آئی کے جلسے منظم نہ کریں۔ کیا ریاستی ادارے اب قانونی کام کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیں گے جبکہ غیر قانونی سرگرمیاں کھلی چھوٹ سے جاری رہیں گی؟ #DJButt #FreedomOfSpeech
#PakistanUnderStateFascism
#PakistanVoice #PakVoice
0
16
75
خط تو نہیں ملا امید ہے کہ کل عوام کا پیغام ضرور ملا ہوگا۔ #ImrankhanPTI #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
14
867
4K
🚨 ظلم کی انتہا پولیس نے دیواریں پھلانگ کر گھر میں گھسنے کے بعد چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ ملک ندیم عباس بارا اور ان کے دو کم عمر بیٹوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ریاستی جبر کی یہ نئی مثال ناقابلِ قبول ہے! #HumanRightsViolations #StopStateTerrorism
#PakistanVoice #PakVoice
0
7
12
یہ 13 سالہ لڑکا پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے فاروق جاوید مون کا بیٹا ہے، جسے آج پولیس اور ایجنسیوں نے غیر قانونی چھاپے کے دوران اغوا کر لیا۔ فاروق جاوید مون کو لاہور میں پرامن ریلی نکالنے کی سزا ان کے 13 سالہ بیٹے کے اغوا کی صورت میں دی گئی۔ #PakistanUnderMilitaryFascism
#PakistanVoice #PakVoice
0
39
82
ریمیٹنسز روک دیں جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہو۔ #NoRightsNoRemittances
#PakistanVoice #PakVoice
6
299
944
بھاگنے کے طعنے دینے والو ! ہمیں معلوم ہے بھاگنے میں کس کی کیا تاریخ ہے۔ @JunaidAkbarMNA #نشانہ_سیدھا_رکھو #حق_سچ_بات #PakistanVoice #PakVoice
1
27
89