affannasir720 Profile Banner
Zohan Ali Profile
Zohan Ali

@affannasir720

Followers
2K
Following
65K
Statuses
10K

Truth Seeker! Exposing propaganda! Propaganda Buster, Keeping an eye on those who shape the narrative.

Pakistan
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@affannasir720
Zohan Ali
15 days
اس نے کہا یہ وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنائے گا، چوتھے فلور پر چکلہ بنا دیا۔ اس نے کہا میں پروٹوکول نہیں لوں گا، یہ گھر بھی ہیلی کاپٹر میں جاتا تھا۔ اس نے کہا میں کرپشن نہیں کروں گا، چینی آٹے میں اربوں کی دیہاڑی لگا لی۔ اس نے کہا میں اہل لوگوں کو لاؤں گا، عثمان بزدار، محمود خان کو لے آیا۔ اس نے کہا منتخب لوگوں کو عہدے دوں گا، پوری کابینہ امپورٹ کی۔ اس نے کہا میں نئے وسائل کو تلاش کروں گا، وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں اور گاڑیاں بیچ دیں۔ اس نے کہا اختیارات نچلے سطح تک منتقل کروں گا، عثمان بزدار پر بشری بیگم کو انچارج بنا دیا۔ اس نے کہا میں فیور نہیں دوں گا، ملک ریاض کو اک سو نوے ملین پاؤنڈز بخش دئیے۔ اس نے کہا میں جمہوری اصولوں پر چلوں گا، اسمبلی کرنل لیاقت سے چلوائی۔ اس نے کہا میں آزاد خارجہ پالیسی ترتیب دوں گا، سعودیہ کی گھڑی بیچ دی۔ اس نے کہا میں معیشت درست کروں گا، پاکستان کو ڈیفالٹ کی نوبت تک لے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
31
301
541
@affannasir720
Zohan Ali
9 minutes
@MuhammaddSuhail اتنے وکلاء کچہری میں کنٹین پر بیٹھے ہوتے
1
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
20 minutes
@netizen_pk @ARYNEWSOFFICIAL باہر جاتے ہی یہ انسان بن جاتے
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
20 minutes
@RivalScourge اس نے سرکاری پیسہ باپ کا پیسہ سمجھ کر خرچ کیا
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
2 hours
@AsadAToor یہ گن لو بیالیس ہیں
0
0
1
@affannasir720
Zohan Ali
2 hours
@MuzzammilAslam3 ماسوائے ہزارہ دویژن اور پشاور شہر کے پورے صوبے میں عصر کے بعد کوئی باہر نہیں نکل سکتا، وہاں یہ بندہ کہہ ریا انڈسٹری لگے گی بھائی جان پہلے ہسپتالوں میں ادویات دے لو بعد میں یہ چول مارنا
0
0
2
@affannasir720
Zohan Ali
2 hours
ولی خان، بے نظیر، آصف علی زرداری، میاں نواز شریف جب پیشی پر آتے تو اپنا مؤقف دھراتے اور کبھی یہ ذکر نا کرتے کہ ہم کال کوٹھڑی میں ہیں، یا ہمیں کھانا نہیں دیا جاتا، یہ امت مسلمہ کا پہلا عظیم لیڈر جس کے سیل میں اک بار دس منٹ بجلی گئی ہے اور وہ ہزار بار کہہ چکا میری بجلی بند کی گئی، حالانکہ اسے بتانا چاہیے کہ میں واک کرتا ہوں جم کرتا ہوں ران کا گوشت کھاتا ہوں شہد دہی چیا سیڈ لیتا ہوں اتنا سب کچھ ہونے کے بعد احساس ہی نہیں ہوتا کہ جیل آیا ہوں یا پی سی بی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں...!!!
6
9
22
@affannasir720
Zohan Ali
3 hours
@fawadchaudhry تو کیا کریں وکیلوں کو صحافیوں کو حکومت نوکری دے؟ میڈیا کا دور ختم ہو رہا سوشل میڈیا آ گیا ہے وکیل تو ہم دعا کرتے بھوکے مریں دنیا میں اک وکیل بھی نا بچے
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
15 hours
@DawarAttiq الحمداللہ
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
15 hours
@itsLaibaKhan یہ آتے ہی فلاپ ہو گیا ہے
0
0
1
@affannasir720
Zohan Ali
16 hours
@AdvSahibaRana علی امین اور صدیق جان کو اندرون خانہ کسی کی انگلی حاصل ہے
0
1
2
@affannasir720
Zohan Ali
16 hours
@RivalScourge یہ کل بری طرح ناکام ہوئے ہیں پٹ گیا ان کا شو
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
17 hours
@netizen_pk یہ کے پی میں بڑے بڑے جگادڑیوں کے سامنے دو ماہ نہیں ٹک سکے گا
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
18 hours
@AdvSahibaRana یہ سب سے بڑا دکھ ہے پی ٹی آئی کے لیے کہ اس کا ڈیفالٹ کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
18 hours
یہ کوئی سدرہ پی ٹی آئی یا فاطمہ پی ٹی آئی جیسا گمنام اکاؤنٹ نہیں یہ یوتھیوں کا اچھا بھلا دانشور و تجزیہ نگار ہے، اور اس کی جہالت کا عالم آپ دیکھ لیں، ایسا نہیں کہ ان کو پتا نہیں کہ یہ جہالت کا مظاہرہ فرما رہے، ان کو علم ہے مگر پروپیگنڈہ کرنا اگر مشن ہو تو پھر وہ ایسے ہی انہی بنیادوں پر ہوتا.
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
1 day
یہ گراونڈ کی حالت دیکھیںانٹرنیشل کھلاڑی زخمی ہو رہیں ہیں, یہ محسن نقوی اوراسے لانے والوں کو سمجھنا چاہیے یہ ملک کا کیا حال کر دیا۔ منحوس, نااہل, بدکردار اور کرپٹ لوگ نہیں کر سکتے۔
23
51
104
@affannasir720
Zohan Ali
19 hours
@peconomist_ بالآخر پاکستان کے اند��یرے ختم ہوئے
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
20 hours
@SadakatKhanl پاکستان کو بھی یہی مؤقف لے کر اقوام عالم کے پاس جانا چاہیئے
0
0
1
@affannasir720
Zohan Ali
20 hours
@itsLaibaKhan یہ سارے بیرونی فنڈز پر چلتے اور ان کا مقصد مکمل انتشار پھیلانا ہے بلوچستان میں
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
21 hours
احتجاج کی ذمہ داری علی امین کو دینے اور ڈی چوک جانے کے اعلان سے قبل پی ٹی آئی کا اک بھرم بنا ہوا تھا کہ یہ بڑا سخت احتجاج کر سکتے، ملک کی بنیادیں ہلا سکتے مگر جب سے علی امین نے بارہ اضلاع کراس کیے ہیں یہ بات ثابت ہو چکی کہ یہ لوگ عوام کو احتجاج پر قائل نہیں کر سکتے، تب سے اب تک یہ جب بھی احتجاج کرتے اس کے سبب عمران خان مزید گھوڑے لگ جاتے، کل کا تازہ تازہ فلاپ احتجاج بھی مزید معاملات کو سختی کی جانب لے جائے گا.
21
84
117
@affannasir720
Zohan Ali
21 hours
@AdvSahibaRana ناکامی کا سامنا ان کو اپنی کارکردگی کی وجہ سے کرنا پڑ رہا ہے
0
0
0
@affannasir720
Zohan Ali
21 hours
@DawarAttiq @pasha_samina عمران خان اب کبھی دوبارہ وزیراعظم نہیں بن سکتا
0
0
1