میری پی ٹی آئی کے لوگو سے گزارش ہے آپ لوگ ن لیگ سے زیادہ خود اپنے ووٹروں کو ڈرا رہے ہو. صبح یہ ہو جائے گا. صبح وہ ہو جائے گا. میں کہتا ہوں کچھ نہیں کر سکتے ن لیگ والے. ہم بھی پنجابی ہیں. جرآت اور بہادری کے ساتھ ووٹ ڈالنے جائیں عزت ذلت زندگی موت سب اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے.