Rahim Dawar Profile Banner
Rahim Dawar Profile
Rahim Dawar

@RahimDwr

Followers
29,506
Following
185
Media
2,773
Statuses
24,970

Humanist, HR Activist, Member Of National Democratic Movement @NDM_Official !

Waziristan/Peshawar, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RahimDwr
Rahim Dawar
3 years
تیری چاہت پہ ناز ہے مجھے تیری ہر اک بات پے اعتبار ہے مجھے تیر ے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیا ر ہے مجھے #MohsinDawarOurPrid
Tweet media one
16
45
404
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ابھی ہم تغزیت پر ہے لیکن انشاءاللہ تغزیت کے بعد پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم ایک طرف ۔ پر اس ہیجڑا ) @MuradSaeedPTI کے ساتھ ہم قبائیلی روایات کے مطابق بات کرینگے اور وہ ہمارے اوپر الزامات کے جوابات دینگے ۔ نہں دیا توپوری قوم کے سامنے معافی مانگنگے ۔ چیف آف وزیرستان ملک گل عالم وزیر
Tweet media one
593
627
2K
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
کل جب مجھے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پولیس پکڑ رہے تھے.تو ایک پولیس اہلکار نعرے لگا رہا تھا.کہ ہندوستان مردہ باد اسلام زندہ باد.یہ ہم کس طرف جارہے ہیں محسن داوڑ کا قومی اسمبلی میں حطاب
105
601
2K
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
حوالدار صاحب کتنے بندے تھے ؟؟؟؟✌️✌️✌️✌️ #PashtunLongMarch2MiranShah
141
505
2K
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
سردار عارف وزیر شہید کے آبائی گاؤں غوا خو, وانا میں انکے نماز جنازہ کے مناظر
47
409
2K
@RahimDwr
Rahim Dawar
3 years
پی ٹی ایم رہنماء ایم این اے علی وزیر سات ماہ بعد اپنے بیٹے اٹل خان اپنے بیٹیوں کے ساتھ مُلاقات۔ یاد رہے کہ علی وزیر پچھلے سات مہنوں سے کراچی جیل میں جعلی ایف ائی ار میں قید ہے۔ #علی_وزیر_امن_کا_قیدی
Tweet media one
64
185
1K
@RahimDwr
Rahim Dawar
2 years
خیبرپختونخواہ کا ہیلی کاپٹر عمران کیلئے تو ہر وقت خاضر ہوتا ہے لیکن پانچ گھنٹوں تک ان پانچ شہریوں کیلئے نہ پہنچ سکا اور یہ پانچوں اللہ کو پیارے ہوگئے۔
Tweet media one
Tweet media two
64
553
992
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
ابھی محسن داوڑ کی شرقئ تھانے میں علی وزیر کے ساتھ ملاقات ہوئی ۔ ان کو پشاور سے اسلام اباد روانہ کیا گیا جہاں سے بائی ائیر کراچی لے جایا جائیگا۔ مشر علی وزیر کے حوصلے بلند تھے، قوم کو اپنا جدوجہد جاری رہنا کا پیغام #ReleaseAliWazir
Tweet media one
37
149
989
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
مشر محسن داوڑ رات کو دیر سے رہا ہوئے صبح صاویرے ایبٹ اباد میں ان کی حڑ کمر واقعے کے FIR میں پیشں ہوئے پی ٹی ایم کے مشران نے ہر وقت اپنے اپ کو ائین اور قانون کے سامنے پیش کیا ہے لیکن کسی میں ہمت ہے جو ائین تھوڑنے والے بھگوڑوں کو عدالت میں پیش کریں ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
197
951
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
گن سکو تو گن لو ۔۔۔۔۔۔ پحتون تحفظ مومنٹ میرانشاہ جلسے کا ایک جھلک
78
206
886
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
محسن داوڑ اسلام ائیرپورٹ سے اپنے پیغام میں کہہ رہے ہے کہ بطور علام قوم کسی ملک میں زندگی گزارنا ہوں تو اس قسم کے سلوک ہوتے رہینگے علی وزیر کا کہنا ہے کہ اس ملک ہمارے ساتھ دوسرے درجے کی شہری کی سلوک ہورہی ہے
76
277
923
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
جیل میں سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے یوسف بھی لائے جاتے قید خانوں میں #منظور_امن_کا_قیدی
Tweet media one
35
218
861
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ایم این اے محسن داوڑ قومی اسمبلی میں سانحہ APS کے دردناک اقعے کے حوالے سے حطاب کررہے ہے محسن داوڑ نے کہا کہ APS کے شہدا کیلئے جو کمیشن بنی ہوئی تھی انکے والدین چیخ رہے ہیں لیکن ابھی تک کمیشن کا رپورٹ عوام کے سامنے پیش نہ ہوا مطالبہ کرتے ہے کہ کمیشن کو فیصلے کا پابند کیا جائے
26
236
817
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
Waziristan welcomes MNA @mjdawar
25
181
769
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
کل سے ٹویٹر کی دنیا میں محتلف نیوز چینل کے متعلق ٹرینڈز چل رہے ہے لیکن کوئی بھی اس طرح صاف بات نہں کرتا۔ جس طرح محسن داوڑ نے فلور اف دی ہاوس کہہ دی ہے یاد رہے کہ یہ بیان محسن داوڑ نے خڑ کمر واقعے کے تناظر میں جیل سے رہائی کے بعد کیا تھا
34
158
789
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
اتمانزائی قوم کے متاثرین گو عمران گو کا نعرہ لگانے پر مجبور گورنر ہاوس کے سامنے روڈ پر بیٹھ کر احتجاج ریکارڈ کررہے ہے لیکن ابھی تک صوبائی اور وفاقی حکومتیں حاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
30
226
768
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
مشر علی وزیر کی نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں محسن داوڑ کی خیریت درفت کی
Tweet media one
14
77
792
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ځان به دا ستا په مينه ځار کړم لکه پتنګ چې د ډېوې په مينه مرينه
Tweet media one
38
82
719
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
تشدد سے ہمیں نفرت ہے پی ٹی ایم تشدد کے حلاف نکلا ہے جنگ کے حلاف پی ٹی ایم نکلا ہے اگر کوئی ہمیں تشدد کی طرف دھکیل بھی دے تو ہم تشدد نہں کرینگے محسن داوڑ کا قومی اسمبلی میں حطاب #PTMZindabad
78
158
720
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پحتون تحفظ مومنٹ میرانشاہ کا جلسہ ٹارگٹ کلنگ، ری طالبانائزیشن اور لاقانونیت کے خلاف عوام کا ریفرنڈم تھا #PashtunLongMarch2MiranShah
40
214
715
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ہمارے ہزاروں افراد کئی کئی سالوں سے لاپتہ ہے ہم یہ نہں کہتے کہ ان کو رہا کرو لیکن ان کو اس ملک کے قانون کے سامنے پیش کریں اگر گناہ گار ہے تو سزا دی جائے اور اگر بے گناہ ہے تو حدارہ ان کو رہاکرو محسن داوڑ ( @mjdawar ) کا قومی اسمبلی میں حطاب #BringMissingPersons2Court
16
196
709
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
MNA Mohsin Dawar travelling to America on non-governmental short trip to give interviews, lectures attained different debat, visit world top class universities and to discuss the concern issues for the integration of Waziristan, FATA and entire Pushtun belt. @a_siab @mjdawar
Tweet media one
Tweet media two
63
109
711
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
کراچی پہنچے پر ساتھی محسن داوڑ کا استقبال کررہے ہے #PDMKarachiJalsa
Tweet media one
Tweet media two
10
83
735
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
وینې ته اوبه وايه، که ژوند کوې سپېنې سپېنې مه وایه، که ژوند کوې سپي ته زمری، کارغه ته باز وایه سپکو ته درانه وایه، که ژوند کوې دلته ژوند په لوی منافقت کېږي زهرو ته خواږه وایه، که ژوند کوې منیر بونیری صئیب
Tweet media one
5
82
732
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
فرشتہ کی نماز جنازہ ادا کئی جارہی ہے ، جنازے میں مشر منظور پشتین ، محسن داوڑ ،علی وزیر ، نثار مومند ، عبداللہ نگیال ،سلیم لالا سمیت کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت - #JusriceForFarishta
Tweet media one
Tweet media two
21
156
680
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
شمالی وزیرستان پی کے 111 میرعلی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ پی ٹی آئی کی مبینہ دھاندلی کے حلاف روڈ پر نکل چکے ہے ۔ اب سلکٹر اور سلیکٹیڈ دونوں نشانے پر ہونگے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
265
661
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
شہید عارف وزیر کے جنازے کیلئے ڈی ائی خان میں ہزاروں کی تعداد میں پشتون جمع ہوچکے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ لوگ عارف وزیر اور پی ٹی ایم کے بیانئیے کے ساتھ مضبوط کھڑے ہے #StateKilledArifWazir
24
231
682
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
الحمدللہ مشر محسن داوڑ کی خالت خطرے سے باہر ہے 🙏
49
107
683
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ذرا اپنے قوم کی بھی فکر کرو یہ نوکری ایک یا دو سال رہیگی،قوم ہمیشہ رہتا ہے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران محسن داوڑ کی مراد سعید کو نصیحت محسن داوڑ کا قومی اسمبلی میں حطاب #ReleaseManzoorPashteen
33
182
661
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
Bushra Bibi is our pride & #MohsinDawarOurVoice
Tweet media one
Tweet media two
21
60
641
@RahimDwr
Rahim Dawar
3 years
عدم تشدد کے پیروکار منظور پشتین ، علی وزیر ، عبداللہ ننگیال اور محسن داوڑ کی بلوچستان داخلے پر پابندی ہے جبکہ طالبان کھلے عام کویٹہ کے سڑکوں پر جشن منا رہے ہے۔
48
214
634
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ٹویٹر کی دنیا میں بہت سے لوگوں نے خڑ کمر لوگوں کو انصاف اور @mjdawar اور @Aliwazirna50 کے رہائی کیلئے اواز اٹھایااس میں ایک جوان حوشال حٹک فرزندہ جناب @a_siab بھی بہت نمایا تھا خڑ کمر واقعے سے لیکر اج تک اپنے ٹویٹر سے روزانہ کی بنیاد پر ٹویٹس کرکے مشران کیلئے انصاف مانگ رہے تھے
Tweet media one
22
74
622
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
الحمدللہ چیرمین محسن داوڑ کو ہسپتال سے ڈیسچارج کردیا ہے۔ لیکن ڈاکٹرز نے انہں دس دن مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے اسلئے دوست اخباب اور پارٹی کے ساتھیوں سے التماس ہے کہ محسن داوڑ کے صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان کے ارام کا خیال رکھنا ہوگا۔
Tweet media one
28
73
651
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بل پیش کرنے کے دوران صرف محسن داوڑ اور علی وزیر "NO" کہہ رہے ہیں، محسن داوڑ بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس پر بات ہونی چاہیے لیکن اپسکر ان کی بات نہیں سن رہے، @mjdawar
44
228
633
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
کراچی میں پی ٹی ایم کے دوستوں پر سندھ پولیس نے کریک ڈاون کیا ہے یہ پہلا کریک ڈاون نہں ہے اس سے پہلے بھی اس قسم کے بہت سے کریک ڈاون کرچکے ہے لیکن الحمد لکہ کریک ڈاون سے ہم کمزور نہں بلکہ اور بھی مضبوط ہوگئے ہے محسن داوڑ پشاور میں ارمان شہید برسی سے حطاب #WorldWideProtests4Arman
12
209
623
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
میں جب میڈیا کی بات کرتا ہو تو ان سے مراد میڈیا کے مالکان کی ہے نہ کے یہ صحافی جو بچارے حود بھی اس جبر کا شکار ہوئے ہے میں محاطب ان چینل مالکان سے ہو جو ہر روز اپنا ایمان بھی بیھجتے ہے اور ان کو شرم بھی نہں اتی ۔ @mjdawar کا قومی اسمبلی میں حطاب #PashtunEnemyPakMedia
20
191
594
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
ٹویٹر کی دنیا میں دو ہی ہستیاں ہے جوکہ ہر پشتون جوان کوسپورٹ بھی کرتےہےاوراس کی رہنمائی بھی کرتے ہے۰سیاست کی میدان میں بھی سب سےآگے ہے پشتون وطن کی حاطر ہرقسم کی قربانی دی ہےاور قربانی دینے کیلے صف اوّل میں موجود ہے۰بشرہ بی بی۔ افرسیاب حٹک صاحب @a_siab @BushraGohar @mjdawar
Tweet media one
Tweet media two
34
105
593
@RahimDwr
Rahim Dawar
2 years
دنیا والوں اور حاص کر پاکستانیوں گواہ رہنا کہ ہم وزیرستان کے لوگ دہشتگردی اور بدامنی کے خلاف ہے۔ کل یہ نہ کہنا کہ اپ لوگ دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ ہم بخیثیت قوم دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہے ائیں ہمارے اواز کو مضبوط کریں۔
10
196
596
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
جناب افراسیاب حٹک صاحب افعانستان کے دورے سے واپسی پر اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے مشران محسن داوڑ اور علی وزیر صاحب سے افعانستان کے سیاسی صورتحال پر تبادلے حیال کررہے ہے ۔
Tweet media one
57
76
571
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
ہم مزید ریاست سے وفاداری کی سرٹیفیکٹ لینے والے نہیں ، اب ریاست پاکستان نے ہم سے وفاداری دکھانی ہوگی. محسن داوڑ #لر_او_بر_یو_افغان
27
211
575
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
شہید عارف وزیر کی جسد حاکی اسلام اباد سے اپنے ابائی گاوں جنوبی وزیرستان وانا روانہ کردیا گیا ہے #StateKilledArifWazir
Tweet media one
Tweet media two
9
150
580
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
څانګې به نن صبا کښې گل شي مايه په سر کې سرے غوټئ لیدلئي دینه ❤️
Tweet media one
12
74
562
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
عامر پشتون پر سارے پشتون عمزدہ ہے یہ صرف عامر پشتون کی بے عزتی نہں ہے بلکہ وزیرستان ، کویٹہ ، کابل اور سوات وعیرہ کے سارے پشتونوں کی عزت پر حملہ ہے اج کے بعد عامر تہکالی نہں بلکہ عامر پشتون ہے
39
146
574
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
مشر محسن داوڑ ایبٹ اباد سے واپسی پر F8 کچہری اسلام اباد پہنچ گئے وکلاء کے لیگل ٹیم سے ملے کل اسلام اباد پریس کلب میں کریک ڈاون کے دوران گرفتار ہونے والے کارکنان کی حوصلہ افرائی کی اور انہں یقین دلایا کہ انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی جیت PTM کی ہوگئی سارے کارکنان کے حوصلے بلند تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
143
551
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
محسن داوڑ کہتے ہے کہ جس طرح ہماری میڈیا، عدلیہ اور جمہوریت کنٹرول ہے اسی طرح ہمارا ردعمل بھی کنٹرول ہوتا ہے ہم سامنے والے مجرم دیکھتے ہے کہ مجرم طاقتور ہے تو ہمارا درعمل کمزور ہوتا ہے اور مجرم کمزور ہے تو ہمارا ردعمل سخت ہوتا ہے اس طرح سے بھی ہمارے مسائل حل نہں ہو سکتے (۱)
14
143
527
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
مشر محسن داوړ صیب تاسو ټولو ته د اتم نومبر ژوب د جلسی دعوت درکوي #PashtunLongMarch2ZhobSherani
18
92
522
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پاکستانیوں ! احتجاج اور حقوق مانگنے کا طریقہ ہمارے جوانوں سے سیکھ لو اتمانزائی قوم کے دھرنے میں جوان صفائی میں مصروف ہے توڑ پھوڑ تو دور کی بات ھم نے جس جگہ پر دھرنا دیا ہے اس جگہ کی ہر روز صفائی بھی کرتے ہے
22
147
528
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
جیل سے رہائی کے بعد مولا بہرام اور @manzoorpashteen کے @mjdawar درمیان ۔ یاد رہے کہ ملا بہرام نے 145 دن جیل میں گزارے #مزاحمت_زندہ_باد
Tweet media one
Tweet media two
9
80
508
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
پشتون قوم کے ترجمان ایم این اے محسن داوڑ وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کی ظلم اور زیادتیوں کے خلاف وزیرستان میرانشاہ میں احتجاج کی ایک چھوٹی جھلک
44
119
496
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پی ٹی ایم کے بنیادی مطالبات میں لاپتہ افراد (میسنگ پرسن ) کا مطالبہ شامل ہے جس کا مشر محسن داوڑ نے اسمبلی کے فلور پر بھی مطالبہ کیا ہے لیکن ابھی تک وہ مطالبہ بھی پورا نہں ہوا ہے ابھی تک ہزاروں کی تعداد میں ہمارے لوگ لاپتہ ہے #AcceptPTMDemands
20
139
492
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پہلے شک تھا اب مکمل یقین ہوگیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت دھاندلی کی حکومت ہے ابھی اس وقت ہمارے سامنےPK 111 شیوا میں FCکے کرنل کے سامنے PTIکے امیدوار نے باقی سارے پولینگ ایجنٹ پولینگ سٹیشن سے نکال دئیے اپنی مرضی کے مطابق ووٹ پول کررہے ہے ۔ کسی میں ہمت ہے روکنے کی ۔لح لعنت پی ٹی آئی
19
177
498
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
الحمدللہ مشر محسن داوڑ رہا ہوگیا ✌️✌️✌️
Tweet media one
17
89
508
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
الحمدللہ اسماعیل معسود اور عبدالحئ پشاور جیل سے رہا ہوگئے
20
96
490
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے سامنے پارشتہ مومن کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج جاری ہے ابھی تک ہسپتال والے پوسٹ مارٹم نہں کررارہے ہے جب تک پوسٹ مارٹم نہں کرایا جاتا اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
142
482
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
دا انتشار عادات مے نہ دے په خپل حق مئین یم مه دا خپل حق دا پارہ تل تل بغاوت کڑے دے! ,Sign of non-violence
Tweet media one
14
55
479
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
مشر محسن داوڑ پشاور جلسے میں شہید ارمان لونی کے بارے میں بیان
15
120
471
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
دہ اللہ پہ فضل سرہ محسن مشر شہ تازہ دے
Tweet media one
20
36
501
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
احسان اللہ احسان کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، کونسے عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور کونسے جیل میں رکھا گیا تھا؟ محسن داوڑ کے قومی اسمبلی میں حکومت سے سوالات
6
168
482
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
ہم برطانوی ملکہ، امریکن غنڈوں عرب دہشت گردوں سمیت گلبدین اور دیگر انسان خوروں کو خوش آمدید جبکہ عدم تشدد کے پیروکاروں کی بات تک سننا گوارا نہیں کرسکتے! یہی وہ چہرے ہیں جو چند ٹکوں پر اپنی سرزمین کا سودا کرتے چلے آرہے ہیں ۔ اب سوشل میڈیا ایک ایک کرکے ان سب کو بے نقاب کریگی ۔
42
157
483
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
مراد سعید نے مجھے بلاک کیا ہے لیکن ان کو کوئی میرا ٹویٹ دیکھا دے جب کوئی رہنماء قوم کے ساتھ مخلص و دیانت دار ہوں تو عوام اس کے قدر کرتے ہے ورنہ دونوں ہی مشرانوں کے ساتھ نہ تو دولت ہے نہ ہی کوئی گاڑیاں وعیرہ بس اپنے قوم وطن عوام کے ساتھ پیارمخبت کی وجہ سے عوام ان کی عزت کرتے ہے
25
87
468
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پشتون قوم کے عیرت مند مائیں بہنیں بشرہ گوہر اور ثناء اعجاز مہمند میں ہونے والے واقعے میں متاثرہ بہن (ملالہ آف مہمند ) سے اظہار یکجہتی کیلے مہمند پہنچ گئی ہیں @sanaejaz2 @BushraGohar
Tweet media one
37
74
454
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
میں پارلیمنٹ کو تب آزاد سمجھوں گا جب پارلیمنٹ میں پولیس والوں کی طرح فوجیوں کے مظالم پر بھی بات ہوگی محسن داوڑ - نیشنل اسمبلی
15
90
450
@RahimDwr
Rahim Dawar
7 months
وخت به رازی چی غاښ د زهرو به خمار نه لری منصور به ګرزی مستانه ،ملا به دار نه لری
25
66
479
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
حلقہ پی کے 111 شمالی وزیرستان میں تبدیلی سرکار کے امیدوار اپنے آقاؤں کے زور سے دن کی روشنی میں عام حاص لوگوں کے سامنے کھلے عام بدترین دھاندلی کے حلاف آزاد امیدوار جمال داوڑ نے اسی ہی وقت سے روڈ بند کیا ہوا اپنا احتجاج ریکارڈ کررہا ہے لیکن شاید ریاست مدینہ والے سوئے ہوئے ہے
7
175
443
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
محسن داوڑ کی انتھک جدوجہد سے الحمدللہ پشتونوں کے مسائل کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے بعد انشاءاللہ آج وہ پاکستان کے تمام سیاسی جماعتوں سمیت ۲۲کروڑ عوام سے خطاب کر کے پشتونوں سمیت تمام مظلوموں کی آواز بنیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
78
465
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ماڈل ٹاون میں واقعہ ہوتا ہے تو حکومت وقت کے منسٹرز استعفے دیتے ہے لیکن جب حڑ کمر میں واقعہ ہوتا ہے تو حکومت وقت واقعے میں زحمی ہونے والے عوام کے حلاف FIR درج کرتے ہے محسن داوڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں حطاب #WhyBlackLaws4Pashtuns
3
157
453
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
پچھلے مہینے نیشنل اسمبلی میں ایم این اے محسن داوڑ کا وزیرستان میں نیٹ ورک کے متعلق بیان ۔ شکر ہے کہ ایک مطالبے پر تو عملدرآمد ہوگیا اور وزیرستان میں یوفون نیٹ ورک بحال ہوگیا ہے انشاءاللہ سارے نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ 3G اور 4G کی بحالی ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔
25
75
435
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
فرشتہ کے والد نے پشتون قوم سے اپیل کی ہے میرا ساتھ دیجئے جس طرح زینب کے کے کیس پر سپریم کورٹ نے سوموٹوں ایکشن لیا گیا اس طرح فرشتہ کے کیس پر بھی ریاست سوموٹوں ایکشن لے ۔ #JusriceForFarishta
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
126
435
@RahimDwr
Rahim Dawar
2 years
مبارک ہو وزیرستانیوں ! وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں شمالی وزیرستان یونیورسٹی کا اعلان کردیا۔ پہلی بار محسن داوڑ کی کوششوں سے ضم شدہ اضلاع شمالی وزیرستان میں یونیورسٹی بننے جا رہا ہے۔ شکریہ @CMShehbaz شکریہ @mjdawar
10
90
445
@RahimDwr
Rahim Dawar
6 years
شمالی وزیرستان میں آج کے بعد اتوار کو کرفیوں نہں ہوگئی عید کو ہونے والےمزاک��ات میں GOC نے محسن داوڑ کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اتوار کی کرفیوں کو جلد از جلد حتم کیا جائے گا یاد رہے کہ جولائی 2007 سےوزیرستان میں ہر اتوار کو کرفیوں ہوتا تھا @RehamKhan1 @mjdawar @a_siab @a_baittani
Tweet media one
18
71
424
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ایم این اے محسن داوڑ کا تحصیل میرعلی ہمارے گاوں ھرمز میں زبردست استقبال ۔
8
92
432
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
شمالی وزیرستان حیسور کے حیات وزیر کے خاندان کو فوج نے ایک مقامی ملکان کے ذریعے شمالی وزیرستان سے چھوڑنے کو کہا ہے حیات وزیر کے مطابق ان کو 4 دن کا مہلت دیا گیا ہے پوچھنا چاہتے ہے کہ کیس قانون کے تحت ان کو یہ دھمکیاں دی جارہی ہے ؟
Tweet media one
28
154
444
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
PTM's Comrade @AzizPashteen1 Showing his love for his beloved leader MNA Mohsin Dawar by presenting him one of his photograph taken during Welcome by North Waziristan.
Tweet media one
4
58
429
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
میں وزیرستان کا منتحب نمائیندہ ہو لیکن مجھے بکاحیل ائی ڈی پیز کیمپ میں جانے کی اجازت نہں دے رہے ہے ہمیں یہ بتائے کہ یہ کیمپ ہے یا جیل ؟ جب کہیں دھماکہ ہوتا ہےتو فوج نزدیکی بندوں کو اٹھا کر ٹارچر کرتے ہے ایم پی اے میرکلام وزیر کی صوبائی اسمبلی میں حطاب #WorldWideProtests4Arman
8
157
434
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
جناب افراسیاب حٹک صاحب ہر مشکل وقت میں علی وزیر اور محسن داوڑ کے ساتھ اپنی قیمتی رائے شریک کرتے اور انہں اگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے اللہ تعالی ہمارے مشران کے عمر میں برکت فرمائے امین @a_siab #WeDemandFreedom4Judges
Tweet media one
19
73
435
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پی ٹی ایم کے رہنماء محسن داوڑ کی قیادت میں پی ٹی ایم کراچی کی ریلی
12
88
427
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنماء @mjdawar کی قیاست میں ہم نے پشاور سنٹرل جیل میں @Gulalai_Ismail کے والد پروفیسر اسماعیل سے ملاقات کی پروفیسر صاحب کا حوصلہ بہت ہی بلند تھا
12
74
426
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
پشتونحواہ ملی عوامی پارٹی کے سنیٹر عثمان کاکڑ صوبائی اسمبلی کے سامنے جاری اتمانزائی قوم کے دھرنے سے اپنے حیالات کا اظہار کررہے ہے مشر محسن داوڑ اور ایم پی اے میرکلام وزیر بھی موجود ہے
5
101
432
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ستا د یارئ نه به و ناوړم که جلادیان مي سر د تورو سرا وړینه
Tweet media one
25
57
401
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
اسلام آباد احتجاج میں گرفتار ہونے والے پی ٹی ایم / عوامی ورکر پارٹی کے کارکنان کی اڈیالہ جیل سے رہا ہو گئے ہے پی ٹی ایم مرکزی رہنماء محسن داوڑ ، علی وزیر عبداللہ ننگیال اور دیگر پی ٹی ایم ساتھی اڈیالہ جیل کے باہر رہا ہونے والے کارکنان کی استقبال کر رہے ہیں۔ #FreePTMActivists
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
114
424
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد ایم این اے محسن داوڑ کی ارمی ایکٹ پر میڈیا سے گفتگوں
11
117
406
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
بنوں ڈی پی او آفس سے پی ٹی ایم بنوں کے دوستوں ندیم عسکر اور حنیف پشتین کو جان سے مارنے کے خطرات والے لیٹر موصول! سیکیورٹی اداروں نے ان دونوں کو خبردار کیا ہے کہ اپنی نقل و حرکت کو محدود کرو، سیکیورٹی لو، کچھ افغان دہشتگرد آپکو مارنے پاکستان میں گھس چکے ہیں!
Tweet media one
Tweet media two
35
93
383
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
محسن داوڑ پریس کلب سے لیکر ، سڑکوں اور بازاروں سے لیکر پارلیمنٹ تک ہماری مضبوط اواز ہے اور بہت ہی دالیر اواز ہے #MohsinDawarOurVoice
Tweet media one
9
72
413
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
جنان سرہ 🥰
Tweet media one
11
24
422
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
Love and respect for both respectable @AWGoraya & @GulBukhari
Tweet media one
66
29
404
@RahimDwr
Rahim Dawar
3 years
اللّٰهُ اکبر 🇦🇫🕊️
Tweet media one
34
35
408
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
قومی اسمبلی کے اجلاس میں محسن داوڑ اور علی وزیر کو تقریر کا موقع نہ دینے پر اپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ۔
4
86
419
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
محسن داوڑ نے اسمبلی کے فلور پر اپنی پہلی تقریر میں لاپتہ افراد کا ذکر کچھ یو کیا کہ ہمارے ہاں سالوں سے لوگ لاپتہ ہے ہم یہ نہں کہتے کہ ان کو رہا کرو۔ اس ملک میں قانون ہے ان لاپتہ افراد کو قانون کے سامنے پیش کروں اگر کوئی جرم کیا ہے تو سزا دو ورنہ رہا کرو #WhereIsIdrisKhattak
7
138
409
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
Mr Speaker! We are no longer interested in getting the certificate of loyalty from the State, now the state have to show it's loyalty with us. @mjdawar speech In National Assembly #میں_بھی_افغان_ہوں
Tweet media one
15
185
395
@RahimDwr
Rahim Dawar
3 years
یہاں پاکستانی میڈیا پر محسن داوڑ نہں اسکتا۔ منظور پشتین اور علی وزیر نہں آسکتے لیکن احسان اللہ احسان پاکستانی میڈیا پر اسکتا ہے محسن داوڑ کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال ۔
12
105
400
@RahimDwr
Rahim Dawar
8 months
شمالی وزیرستان ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سید جلال وزیر نے حود اقرار کیا کہ ہمارا کوئی پولیس اہلکار نہ زخمی ہے اور نہ ہی کوئی فوتگی ہوئی ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالخق کاکڑ اور پاکستانی میڈیا کو صرف ہم سے نہں پورے ملک کے عوام سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگنا چائیے۔
9
151
400
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
کل پی ٹی ایم دنیا بھر میں شہید ارمان لونی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس منعقد کرنے جارہی ہے یاد رہے کہ ارمان لونی کو پولیس والوں نے پرامن احتجاج کرنے پر شہید کیا تھا ارمان لونی پشتون نوجوان کیلئے ایک رول ماڈل ہے جس سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا #RememberingArmanLoni
@mjdawar
Mohsin Dawar
5 years
PTM will b holding Condolence references across the world tomorrow to commemorate the 1st death anniversary of Shaheed Arman Loni who was cold bloodedly killed by police during a peaceful protest. A role model for Pashtun youth who will always b remembered. #RememberingArmanLoni
Tweet media one
94
658
2K
6
108
390
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
محسن داوڑ کے ابائی گاوں درپہ حیل میں محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت پر جشن منارہے ہے #LegalVictoryOfPTM
17
90
380
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنماء محسن داوڑ ، محترم افراسیاب خٹک ، محترمہ بشرہ گوہر ، محترم فرحت اللہ بابر نے دسویں NFC ایواڈ کے تشکیل نو کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے اج کیس میں پہلی پیشی تھی محترم لطیف لالا نے وقار سیٹھ کے سامنے کیس کی پیروی کی ۔انشاءاللہ جیت ہمارے مشران کی ہوگی
Tweet media one
15
68
398
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنماء محسن داوڑ کی "پحتون ہیروں "کے کم عمر مصنف شمالی وزیرستان گاوں ہمزونی کے رہائیشی بلاول لطیف داوڑ کے ساتھ ملاقات ہوئی ۔ محسن داوڈ نے انہیں شاباش دی ان کے ہمت اور حوصلے کو سراہا ۔ یاد رہے کہ اس بچے نے گیارہ سال کی عمر میں کتاب لکھا ہے
Tweet media one
Tweet media two
17
66
388
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
PTM leader Mohsin Dawar among Pashtun students at Punjab University Lahore Thanks for love & Respect
Tweet media one
Tweet media two
13
67
366
@RahimDwr
Rahim Dawar
4 years
جرت اور بہادری کا دوسرا نام گل بخاری ہے ۔ اللہ ان کو مظلموں کی حدمت کیلئے لمبی عمردے اور اپنی امن وامان میں رکھے۔ جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ @GulBukhari
Tweet media one
34
17
383
@RahimDwr
Rahim Dawar
5 years
ایم این اے محسن داوڑ کی قومی اسمبلی میں شہید ایس پی طاہر داوڑ کی گمشدگی کے بارے میں حطاب ۔ لیکن بد قسمتی سے حکومت وقت نے بے حسی مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ہم طاہر داوڑ جیسے ہستی سے محروم ہوئے @mjdawar #Justice4SPTahirDawar
5
147
360