راہ نوردِ شوق Profile Banner
راہ نوردِ شوق Profile
راہ نوردِ شوق

@RahNawardeShoq

Followers
1,116
Following
128
Media
610
Statuses
22,475

The most common way people give up their power is by thinking they don't have any ~ Alice Walker

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
مآخذ: فارسی سنسکرت چومکھی کامنی ،پراکرتی،سنسکرتی ،گھرنا،اپ بھرنش ،شورشینی،ماگدھی،اردھ،مہاراشٹری،پراچیہ،گوڑ،ڈھئی،اتکلی،مگھئ،راج بھاشا ،بندیلی،اودھی،اردوے معلی،اردو (فارسی ترکی) لشکری سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
13
9
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@JimmyVirkk خدا آپ کی زبان مبارک کرے ۔مجاہدین کا سب سے بڑا کارنامہ خوف کا بت توڑنا ہے۔
4
23
274
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@aliimumtaz خان صاحب امید ہیں سب کے لیے ۔۔اتنی پریشانی تھی ۔۔خان صاحب کی باتیں سن کر اطمینان ہوا
0
24
265
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad احسان اللہ کا یہاں سے محفوظ فرار اور افغانستان سے گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ حکمرانوں کی ترجیحات درست ہوں تو کھنڈر پر بھی نئی عمارت تعمیر ہو جاتی جہاں عدل و انصاف رائج ہو اور نیت خراب ہو تو ہنستا بستا ملک بھی کھنڈر بن جاتا ۔
1
52
227
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
عاصم منیر کا الیکشن کچھ آگے ہونے کا امکان ظاہرکرنا،بکاؤ صحافیوں کی طرف سے معافی مانگنے کی فرمائش وقبولیت کا وعدہ،مختلف اکاؤنٹس سے اچانک سزا و عملدرآمد کا خدشہ دراصل خام خیالی ہےکہ خان کودھمکیوں دباؤ سے سمجھوتے پر مجبور کیاجا سکتا ہے عملاً صورتحال یہ ہےکمپنی کو چائنا سعودیہIMF ⏬
2
24
207
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@Jay_khan98 کینٹ ایریاز اور DHA پر بھی سوال ہونے چاہیئں وہاں یہ کسی کو آسانی سے داخل نہیں ہونے دیتے آخر کس قانون کے تحت ۔
2
40
182
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@JimmyVirkk پاکستان کی سلامتی خان صاحب کی سلامتی کے ساتھ مشروط ہو چکی ہے ۔
1
20
182
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@ii_Riski_ii پارٹی کی بی لائن کی بزدلی کی وجہ سے سارا بوجھ خان صاحب اور عام ورکرز پر پڑ گیا ۔۔
6
14
163
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@MaidahMuhammad افغانیوں کی غنڈہ گردی اصل ہے یا یہ بھی مہاجرین کے خلاف نفرت پھیلانے کا کوئی منصوبہ ہے ؟
11
16
146
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@JimmyVirkk اس عقل کے دشمن عاصم منیر کو کوئی جا کر بتاے "اپنی تو جیسے تیسے تھوڑی ایسے یا ویسے کٹ جائے گی آپ کا کیا ہو گا جناب عالی" نہ سمجھے تو صاف کہہ دے کہ پاکستانی کوئی نہ کوئی جگاڑ لگا لیں گے ،ایسے پنگے نہ لے۔
3
25
144
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@JimmyVirkk عوام تو کچھ کرنے جوگے نہیں مگر خدا خان کو اکیلا نہیں چھوڑے گا انشاء اللہ ۔
5
9
136
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@MaidahMuhammad @dan_cristal دین فروش مولانا نے دین بیچ بیچ کر دنیا اکٹھی کی اور اب وہ ہاتھ سے جاتی نظر آ رہی ہے ۔ کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفر فیصلہ وقت کے دریا میں اتر کر ہو گا ۔
2
21
129
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@javerias دنیا کا کوئی لفظ اس تصویر میں چھپا درد بیان نہیں کر سکتا ہے 💔ارشد شریف شہید ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ۔
Tweet media one
3
27
126
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@JimmyVirkk دنیا کے فائدے سے اگر آخرت کا نقصان ہو جائے تب بھی ؟
5
6
119
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@InayatKhan1 جس کے حوالے کرنا ہے کر دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا ۔۔سلیم سرور جوڑا
2
16
113
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii دھاندلی یا پولنگ سٹیشن پر جھگڑے کے ڈر سے گھر میں نہیں بیٹھے رہنا ۔اس بار ووٹ ملک کی سلامتی اور کپتان کی رہائی کے لیے دینا ہے ۔یہ ظالم ہمارے کپتان کو ہر ممکن تکلیف دے رہے اور انہیں باہر نہیں آنے دینا چاہتے ۔ہم ووٹ سے کپتان کے نظریے اور استقامت کو طاقت دیں گے ۔ہر ووٹ قیمتی ہے ۔
0
38
105
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@JimmyVirkk کپتان کو خدا سلامت رکھے ان کی موجودگی ہی ساری سازشوں کی موت ہے ۔
4
4
100
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@ii_Riski_ii خان صاحب کے مختصر دور حکومت نے عوام کو عزت اور ریلیف دینے کا کمال کیا ہے It has never happened before ہمارے پسماندہ علاقے میں لوگ جھولیاں اٹھا کر دعائیں دیتے ہیں کہ خان بھوتار سائیں ہے ہمیں کرسی پر بٹھا کر مدد دی راہکوں کے بچے بغیر رشوت دیے پولیس اور محکمہ تعلیم میں بھرتی ہؤے ۔
0
21
108
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@JimmyVirkk عمران خان اپنی طرز کے واحد لیڈر ہیں جو گھر کی تباہی تشدد گولیاں لگنے پانچ قاتلانہ حملوں اغواء ناجائز حراست سے لے کر بدترین character assassination تک ایک لمحہ کے لئے بھی کمزور نہیں پڑے آپ دنیا کے عظیم ترین رہنماؤں میں سے بھی ذاتی قربانیوں اور ویژن میں سب سے بڑھ کر ہیں 💖
2
38
101
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad وہ دوسرا بیٹا ہمایوں اختر خان ہے جس کو بکاؤ صحافی اعلیٰ درجے کا بزنس مین اور سیاست میں دلچسپی نہ رکھنے والا clean man قرار دیتے رہے ہیں ۔اربوں روپے کے اثاثے تھے اس کے پاس 😈
2
17
99
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@mfayyaz35f @BSehrai خان جیسا کوئی ہے نہ ہو گا کہا عمران کا ڈر ہے کہا عمران تو ہو گا
0
5
96
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@JimmyVirkk عرب حکمران پہلے اپنے نفس کے غلام ہیں پھر امریکہ کے ۔کل کوئی اور امریکہ کی جگہ آ جائے تو اس کی اطاعت شروع کر دیں گے ۔
1
10
91
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@ImranARaja1 اس مقدمے کو کھولنے کا واحد مقصد پی پی پی کو face saving دینا ہے ۔اگر جنرل ضیاء کی لاش کو علامتی پھانسی دینے کا حکم دیا جائے تو کم از کم کسی جنرل کو سزا پاتے ہم بھی دیکھ لیں چاہے علامتی ہو ۔سارے ڈرامے دیکھنے پر ہم عوام مجبور ہیں تو ہماری بھی کوئی خواہش پوری کی جائے ۔
2
20
79
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
11 months
@JimmyVirkk خان صاحب اسی لیے ملک میں رہنے پر مصر ہیں کیونکہ ان کے ہوتے ہوئے یہ سب کرنا مشکل ہے ۔
1
3
75
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@ii_Riski_ii پھر یہ کہانی سنایا کریں گے لوگو ہم بادشاہ تھے ہمارے تمہارے خدا بادشاہ ،الگ جزیروں میں رہا کرتے ہر دن عید اور ہر رات شبرات ہوا کرتی پھر ایک مرد درویش اٹھا جس نے نعرہ حق بلند کیا ہم اس پر پل پڑے مگر وہ جوان پرچم حق بلند کیے کھڑا رہا ۔خلقت اس کی ہمنوا ہوئ اور ہم رسوا۔ انشاء اللہ
1
14
75
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@Jay_khan98 ذلت ورسوائی کی شرمناک داستان ہے جو سننے والوں کو شرمندہ کرتی ہے مگر کرنے والے ڈھیٹ ہوئے پڑے ہیں ۔
1
16
76
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@ii_Riski_ii جاوید چوہدری کو چھوڑیں ۔پی ٹی آئی کے ہمدرد شہباز کے امریکہ جانے کو مکمل یا جزوی کمپرومائز کیوں کہہ رہے ؟ بہت دکھ ہوتا ہے مجھے یہ سب سن کر شہباز گل نے بہت قربانیاں دیں ہیں کپتان کے لیے ۔ان کے اوپر ایسے الزام سننے میں بھی تکلیف دہ ہیں
3
6
71
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@JimmyVirkk اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑنا آسان آپشن ہے اسی پر برسہا برس سے عمل کر رہے ہیں ۔
1
7
77
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii سو فیصد درست ۔صرف سیاستدان نہیں ریٹائرڈ جنرلز کی کتابوں میں بھی قصے آئیں گے ۔میں نے خواتین کی رہائی کی فلاں میٹنگ میں بات کی خان کو سہولیات کی فراہمی پر زور دیا یہ وہ۔
1
9
70
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@JimmyVirkk رجیم چینج آپریشن کے بعد جس قدر ایکسپوز میڈیا ہوا ہے شاید ہی کوئی ادارہ ہوا ہو ۔انتہائ نان پروفیشنل اور غیر ذمہ دار لوگ بیٹھے ہیں یہاں ۔
1
9
73
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad ملک کے اثاثے ڈھٹائی سے بیچ رہے ہیں ذرا بھی شرم نہیں ہے ان لوگوں کو کراے کی فوج کو ہم نے مستقل پالا ہوا ہے تاکہ وہ ہمیں نوچ نوچ کر کھاتے رہیں مجھے پورا یقین ہو گیا ہے کہ ان کو ملک سے ذرا بھر دلچسپی نہیں ہے ۔
3
12
68
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
11 months
@JimmyVirkk جب گھر ٹوٹے اور چیزیں بکھری ہوئی نظر آتی ہیں تو یہی خیال آتا کہ اللہ کتنے شوق سے بنایا ہو گا گھر یہاں یہ اچھا لگے گا ۔اس کارنر کو ایسے سجانا ۔کوئ عورت ہی سمجھ سکتی گھر کی کیا اہمیت ہوتی ۔
0
4
71
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@AsaddRattay ایسے بہت سے قصے تھے جن پر ہم آنکھیں بند کر کے یقین کرتے رہے ہیں۔ ویسے یہ قصہ آج پہلی بار سنا ہے سبحان اللہ ۔
3
2
62
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@Daraar_a_Daraar @Jay_khan98 میرا بھی یہی خیال ہے اتنے غیرت والے ہوتے میڈیا میں تو آج یہ حشر نہ ہوتا ملک کا۔
1
4
69
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii علی محمد خان کو اگر تعزیت کے لیے جانا تھا تو ارشد شریف شہید ظل شاہ اور عمار فاروق کے گھر جاتے پہلے پھر کہتے کہ میں تو انسانی بنیادوں پر فضل الرحمان صاحب کی خوشدامن کی وفات کی تعزیت کرنے گیا ہوں ۔ایسے کیسے ایسے نہیں ۔
0
12
73
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@JimmyVirkk آپ نے تاریخ سے حوالہ دے کر عمدہ نصیحت کی ہے آگے مرضی کرنے والوں کی ۔ ہم نیک وبد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں مانو نہ مانو جان جہاں! اختیار ہے ۔
2
5
67
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@JimmyVirkk ستم ظریفی دیکھیں کہ ٹرمپ جیسا صاف گو اور پرو امریکی بندہ وہاں کی اسٹیبلشمنٹ کو قبول نہیں ۔۔
0
3
63
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
نے "ہاؤس ان آرڈر"کی صورت میں امداد کا کہا ہے ۔غیرشفاف الیکشن سےامداد نہیں ملنی اور ڈیفالٹ کاخطرہ ہےامریکہ بھی فل سپورٹ کے موڈ میں نہیں ہے۔عوامی جذبات بھڑکےہوئے ہیں الیکشن ان کے خود کے لیےبلین ڈالرز ایمپائر بچانے کا موقع ہے ابھی تک بات reasoning اور constitutional way تک محدود ہے۔
0
6
70
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@JimmyVirkk گوئبلز کے پیروکار جھوٹ کو تب تک دہرانے پر یقین رکھتے ہیں جب تک اسے سچ کی طرح تسلیم نہ کر لیا جائے ۔اس کا حل اپنا موقف بار بار پیش کیے جانا ہے ۔خان صاحب اور ان کے جانثاروں پر اخلاقی الزامات بڑا سنگین معاملہ ہے ۔اس کی تردید مسلسل اور بھرپور ہونی چاہیے ۔
0
21
65
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@AZHARKHAN_PTI کسی بھی عام شہری کے لیے police threat بےتحاشا پریشانی اور غیر محفوظ ہونے کا تکلیف دہ تجربہ ہے۔
1
6
65
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@JimmyVirkk اس جانور نے ہم سے ارشد شریف جیسا ہیرا شخص چھینا ہے خدا کی قسم ارشد نے وقت شہادت جو اذیت برداشت کی جس طرح اس کے ناخن اکھاڑے ہڈیاں توڑیں گئیں پھر شہید کر دیا ارشد کا پاک خون اس کے لیے اور تمام شریک جرم قاتلوں کے لیے دنیا آخرت کا وبال ہے لعنت اللّٰہ علی الظالمین ۔
0
20
69
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@ii_Riski_ii پنجاب میں ایک بات کہی جاتی ہے ۔۔مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔۔بھرم ٹوٹ گیا
1
11
62
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad خان صاحب یہی بات ہمیں سمجھا سمجھا کر تھک گئے کہ ملک انصاف کے بغیر نہیں چلتے جہاں امیر کے لیے الگ قانون ہو اور غریب کے لیے الگ "مگر ہمارا ریسپونس آہو آہو سے آگے نہ بڑھا اب بھگت رہے ہیں ۔
1
15
66
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad مجھے جو بات عجیب لگی تھی وہ مریم کا دلہن کی طرح تیار ہونا تھا ۔یہ دن دولہا دلہن کا ہوتا ہے ان سے زیادہ سجنا سنورنا الگ ہی تھا ۔پھر دولہن کو نظر انداز کر کے محض بیٹے کو توجہ دینا ۔بھئ جسے لا رہے ہو اسے پروٹوکول تو دو ۔
4
8
64
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@Khalif71398225 اتوار کو خان صاحب کے حکم کے مطابق امیدوار چند سو لوگ بھی لے کر نکلیں تو خوف کا بت ٹوٹے گا اگر نہیں نکلتے آٹھ فروری کا ہی انتظار کرتے ہیں اور عوام اس دن ٹرن آؤٹ اسی فیصد تک پہنچا دیتے ہیں تو بھی بہتری کی امید ہے اگر ہم نے دونوں مواقع ضائع کر دیا تو پھر سفر بہت لمبا ومشکل ہے۔
5
15
66
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii ایلن مسک کو کہا کہ بہت سے ایونٹس چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر دل کا سائن مناسب نہیں 💔🥲 کے سائن بھی دے ۔وہ اللہ کا بندہ دھیان ہی نہیں دیتا ۔جس حساب سے لوگ گمشدہ ہو رہے ۔تکلیف کے اظہار کے لفظ ختم ہو رہے حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
1
4
66
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad @khalida_zarar ہاہاہاہا بہت عمدہ ۔۔۔یہ تو ویسے ہی سچویشن ہے کہ کسی موکل نے نئے نئے وکیل سے کہا کہ بھائی کوسزائے موت سے بچا لینا جب دس سال قید ہوئی تو اس نےبقایا فیس دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا کہ بھائی کو پھانسی سے بچا لیا وکیل کہتا 'بس بادشاہو جج تے بری کرن تے تلیا ہویا سی میں دس سال دی کرائ '
1
12
63
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@Jay_khan98 سب کچھ ایسے ہی ہوا ہے ہو رہا ہے مگر آگے بھی جنرلز کے پلان کے مطابق دھاندلی زدہ الیکشن کروا کے مرضی کی حکومت بنوانا،خان صاحب کو تاحیات قید میں رکھنا اور پارٹی کسی اور کے حوالے کر دینے کا منصوبہ پورا ہو گا یا نہیں یہ صرف خدا ہی جانتا ہے ۔دیکھتے ہیں کیا آتا ہے پردہ غیب سے ظہور میں
3
21
62
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
11 months
@Sh_am_92 خان نے جتنے کام کیے ہیں کوئی ایک شخص اتنا کچھ کر ہی نہیں سکتا ۔۔کھیل سے لے کر سیاست تک ہر جگہ کمال کر گیا
2
14
63
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad خواجہ آصف نے زندگی میں ایک بات بڑی صحیح کی "یہ فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ نوچ کر کھا گئی"۔
0
10
61
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@Jay_khan98 فوج پہلے بھی دنیا کی بزدل اور ظالم ترین فوج ہی تھی مگر ان کو عقیدت مند اندھے و بےلوث ملے تھے اب سچائی سامنے آ گئی ہے اور کچھ نہیں ہوا ہے۔
0
21
60
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@ii_Riski_ii انصاف کے نام پر ظلم ہو رہا ہے ۔۔
1
5
55
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad جرنیل نہیں مافیا ہیں بالکل وہی سٹائل ہے ہر کاروبار میں دخل ہر زرخیز زمین پر قبضہ آپس کی رشتہ داریاں جس قدر طاقتور امیر ہو چکے محض بددعاوں سے ان کا کچھ نہیں بگڑنا بلکہ عوام ان سے نفرت شروع کرے سماجی بائیکاٹ کرے یہ ا��حد ضروری ہےاور عوامی حکومت بنائے جو ان ناسوروں کاتگڑا احتساب کرے۔
3
17
55
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@ii_Riski_ii پنجاب کو دبا کر ملک پر قبضہ پکا رکھا جانے کا منصوبہ تو ٹھیک ہے مگر تین بار قاتلانہ حملوں میں خان کو بچانے والا خدا اس کی زندگی آگے بھی محفوظ رکھے وہ ان کے سب منصوبوں کی تباہی ہے انشاء اللہ ۔
0
3
51
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@ii_Riski_ii عمران غازی نے سچ کے لیے بہت تکلیف اٹھائی ہے ۔سب سے خراب کردار بکاؤ میڈیا کا ہے ۔اپنے ساتھی کے لیے آواز تک نہیں اٹھائ اور اب اس کی خراب حالت کے باوجود فوٹو سیشن کے لیے پہنچے جا رہے ۔ان کو تمیز نہیں کہ اسے آرام کی ضرورت ہے ۔وہ بیچارہ مروت میں منع بھی نہیں کر رہا ۔
3
7
58
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@Khalif71398225 کاشف عباسی جیسا محتاط شخص بھی برداشت نہیں تو مطلب ریاست فاشسٹ ہے ۔
1
8
54
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@Khalif71398225 میڈم علیمہ نے سو فیصد درست کہا ہے ہم اس میں اضافہ کرتے ہیں کہ بھائی وکیلو اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ مفت کیس لڑ کر احسان کر رہے بدلے میں ٹکٹ اور سٹارڈم کافی نہیں لگتا تو عوام کو بتاؤ ہم اپنے خان کے لیے آپ کو منہ مانگے پیسے جمع کر کے دے سکتے ہیں ہمارے کپتان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے🥹
3
18
56
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
اہل پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے بیانیہ کو سپورٹ اور ملک دشمن سرگرمیوں کے الزامات پر یقین کرتے رہے ہیں جب یہ لوگ پنجاب پر ٹوٹ پڑےجوانوں کو قتل و گمشدہ کیا عورتوں کو گھسیٹا گھروں کو توڑا تب پتہ چلا غیر محفوظ ہونا کیسا ہوتا لاپتہ کے لواحقین کس عذاب سے گزرتے ہیں ۔بلوچ بھائیوں سے شرمندہ ہیں ۔
@B0oTaOfficial
بوٹا بنوں کربلا
7 months
ڈی جی خان وچ بلوچ لا پتہ افراد دے لوا حقین دھرنا دے رہے لیکن توانوں کسی مین سٹریم میڈیا تے نظر نہی آئے گا۔کیونکہ 76 سال تو میڈیا کمپنی دے کنٹرول وچ ہے بلکہ پورا پاکستان۔ ہون تواڈی زمہ داری ہے دنیا تک بلوچاں دی آواز پہنچاؤ اینا دا سہارا بنو۔
16
2K
2K
1
28
52
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii مذہب عدت کے معاملے میں محض عورت کے بیان پر انحصار کرتا ہے اگر اس کا خاوند بھی عدت کی تاریخ کے تعین میں اختلاف کرے تب بھی عورت کا موقف حتمی سمجھا جاتا ہے۔خاور مانیکا کو دنیا کی آسانی کی خاطر جھوٹ نہیں بولنا چاہیے اگر بولتا ہے پھر بھی بشریٰ بی بی کا بیان ہی درست سمجھا جائے گا ۔
0
11
52
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad یہ سارے منصوبے ناکام بنانے کے لیے محض 8 فروری کو الیکشن کا انتظار کافی نہیں بلکہ عوام کو متحرک ہونا پڑے گا خاص طور پر پنجاب کو ۔یہاں چھوٹی چھوٹی بائیک ریلیز نکلنا شروع ہوئیں ہیں ،کوئ بندہ مروت کی طرح لیڈ کرنے کے لیے آگے اے تو تحریک زور پکڑ سکتی ہے ۔ پنجاب نکلے گا تو سب بدلے گا ۔
1
18
51
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@MaidahMuhammad جو صورتحال چل رہی ان کو گلگت بلتستان اور کشمیر بھی وارہ نہیں یہ وہاں حالات خراب کر کے انڈیا کو مداخلت کی کھلی دعوت دیں گے اور رو دھو کر پنجاب میں بیٹھیں گے آ کر ۔پنجاب ان کا بوجھ اٹھانے کے لیے کافی ہے ۔
3
7
53
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MShuja_ul_mulk @YousafzaiViews مولانا آپ کی سوچ اور طریقہ کار بہت مخلصانہ ہے۔
1
3
55
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@Jay_khan98 پاکستانی سیاست اور حالات لگے بندھے اصولوں اور ماضی کے طریقہ کار سے بہت آگے بڑھ چکے ہیں ۔یہ بات ابھی طاقتوروں کو سمجھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی مگر عنقریب عوامی جذبات کا احترام کرنا پڑے گا اور یہ نوشتہ دیوار ہے ۔
0
14
48
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@RoymukhtarRoy اللہ ۔۔۔یعنی سلمان تاثیر کا قتل انفرادی غصہ نہیں بلکہ سازش تھی ۔مذہب کی آڑ میں جان لی گئی بیچارے کی ۔
4
5
48
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@JimmyVirkk حالات بس اسی صورت بدل سکتے ہیں اگر غیبی مدد سوے ہوئے عوام کو جگانے کا کام کرے ۔کچھ ایسا ہو کہ ہم کپتان کے لیے سڑکوں پر آ جائیں تب ہی وہ باہر آ سکتے ہیں ۔
1
2
48
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad مائدہ آپ مختلف حالات و واقعات پر بہت محنت سے لکھتی ہیں شاید ہی کوئی تحریر مس کرتی ہوں ۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ 👍
2
4
52
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@soldierspeaks عادل راجہ صاحب آپ کو اکاؤنٹ بناتے وقت سے فالو کر رہی ہوں آپ کی تحریروں اور خیالات سے بخوبی واقف ہوں ۔یہ جو آج آپ نے لکھا ہے یہی سوال ہمارے دل میں بھی ہیں کہ کیوں یہ فوج ملک کے تمام تر وسائل پر قابض ہے اور عوام کے حصے میں مسائل کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
0
6
48
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@Khalif71398225 ایجینسیوں کے کسی سیف ہاؤس میں ہی اس وقت وہ مبینہ خودکش حملہ آور بحفاظت موجود ہو گی نشہ آور ادویات کے زیر اثر زبردستی حملہ کرواتے ہیں یا کم عمر بچوں کو اپنے تنخواہ دار مولویوں سے جنت کا لالچ دے کر خودکش بناتے ہیں ۔۔خدا ان کا بیڑا غرق کرے ملک تباہ کر کے رکھ دیا ہے 😠
1
20
53
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@MaidahMuhammad ایس ایچ او کا حلیہ دیکھو شکل مومناں کرتوت کافراں ۔
4
5
52
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@Jay_khan98 ان کو پاکستانی عوام کے ردعمل کی کوئی پروا نہیں مگر عرب دنیا کو ناراض نہیں کرنا چاہیں گے ۔
0
14
51
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@JimmyVirkk حالات جان بوجھ کر بگاڑ رہے تاکہ الیکشن سے فرار حاصل کر سکیں اور اگلے دس سال اطیمنان سے حکومت کرتے رہیں مگر ضروری نہیں سب منصوبے پورے ہوں ۔خدا خان کو سلامت رکھے آمین ۔
1
4
45
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii فوکس خان صاحب کے مکمل معائنہ پر رکھیں ۔وکیل ملاقات کی درخواست دیں ۔میڈم حلیمہ اس معاملے پر میڈیا سے گفتگو کریں گھر کے کھانے کی اجازت اور مکمل طبی معائنہ کے بغیر کسی قسم کی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرنے کی تجویز دیں ۔یہ لوگ خان کی جان کے درپے ہیں ہمیں وہ زندہ سلامت واپس چاہیے ۔
0
17
49
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@javerias جس بندے نے چارٹس خریدے ہیں ،محنت سے سب پر نعرے لکھے ہیں اسے میڈم علیمہ کا نام نہیں آتا ہے 😅
1
7
50
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@ReadinWakil پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن
1
7
50
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
1 year
@soldierspeaks عادل صاحب الیکشن ہوں گے یا نہیں ؟
6
2
46
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@JimmyVirkk نیتن یاہو کا فلسطینیوں کو war animals کہنا ہی اس کے نفرت میں ڈوبے ہوئے پاگل ذہن کی نشانی ہے ۔
0
7
52
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad آپ کی ساری باتیں درست ہیں ۔سوال جو کیا گیا ہے کہ کیوں مستعفی ہؤے ؟ جواب:کسی اور جرنیل کو موقع دینے کے لیے استعفیٰ لیا گیا ہو گا ریٹائرڈ جرنیلوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے آخر انہیں کہیں نہ کہیں تو کھپانا ہے ۔اب عارف صاحب نے بہت کھا لیا ہے کسی باہر کے ملک میں بیٹھ کر عیش کریں گے ۔
0
8
51
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
@FaizullahSwati ان سب حالات میں جس بندے نے پی ٹی آئی پر ہو رہے ظلم کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی ہے وہ الطاف بھائی ہیں ہم نے کبھی سوچا نہیں تھا مگر بھائی حق پرست ثابت ہؤے ہیں ۔
3
7
50
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@soldierspeaks @B0oTaOfficial عادل بھائی ۔۔۔۔جرنیل ڈھائی سال سے ڈنڈے کے زور پر حکومت چلا رہے ہیں یہ باز آنے والے نہیں ہیں جب تک عوام بھرپور اور مسلسل احتجاج نہیں کرتے ہیں ۔
1
10
47
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@javerias @dan_cristal ارشد شریف پاکستان کے شہری تھے آپ کی شہریت رہائش جاب سب کچھ یہاں تھا ۔صحافت پر کمپرومائز نہیں کیا، اس لیے دھمکیاں اور ایف آئی آرز رجسٹر ہوئیں ۔باہر جانے کا واحد مقصد مشکل وقت میں آواز اٹھاتے رہنے کا فریضہ سرانجام دیتے رہنا تھا آپ کی زندگی اور شہادت ہر چیز کا تعلق پاکستان سے ہے ۔
1
18
49
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@chiefofstars آج سپریم کورٹ میں جو ریٹائرڈ بریگیڈیئر کی طرف سے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کالعدم قرار دینے اور دوبارہ تیس دن میں عدلیہ کی نگرانی کی درخواست دائر کی گئی اس کا مقصد الیکشن legetimize یا validate کروانے کے علاؤہ اور کیا ہو سکتا ہے ؟؟؟
2
9
47
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
افغان مہاجرین کو چالیس سال پہلے رفیوجی کیمپس میں محدود رکھنے کی بجائے رشوت لے کر شناختی کارڈ پاسپورٹ تک بناے گئے اور انہیں پاکستانی شہری بنا دیا گیا ۔طویل عرصہ بعد یکدم نکال دینے کا فیصلہ محض رشوت وصول کرنا اور استحصال ہے ۔پالیسی ملکی مفاد میں کل تھی نہ آج ہے ۔
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
حاضر سروس جنرل کے انڈر چلنے والا ادارہ نادرہ کی وین ایک گودام میں افغانیوں کے راتوں رات شناختی کارڈ بنا رہی ہے، ملک و قوم کے اصل دشمن یہ ہیں جو چند ہزار میں اپنا ایمان بیچ کر ملک و قوم سے غداری کررہے ہیں اور اِن کی نظر میں دہشتگرد سوشل میڈیا کی ٹیم ہے۔
91
5K
6K
4
33
40
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@ii_Riski_ii خاندان شریفاں میں شادی جیسے مقدس رشتے کی کیا اہمیت ہونی جنہوں نے پردہ دار عورت کے نکاح پر مقدمہ بنا دیا ۔مذہب عدت کے معاملے میں واضح طور پر عورت کی بات مانتا ہے مگر یہ ان کے بار بار کہنے کے باوجود کہ عدت سابق شوہر کے گھر مکمل کی تھی ،اعتراض کیے جاتے ۔
0
5
46
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
6 months
آج GHQحملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈالنادھونس کی انتہا ہے اس دن کپتان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عوام کے نعروں و پتھراؤ کے بدلہ میں47افراد سیدھی گولیوں سےشہیدکردیےگئے کیونکہ وہ نہتے تھےاگر اسلحہ ہوتاجیسا کہ 2009میں ڈاکٹر عثمان جو سات ماہ قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ کے بعد ⏬
1
13
48
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخاب میں حامد خان گروپ ہار گیا ۔اسٹیبلشمنٹ کا حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ فتح یاب قرار پایا وکیل واحد طبقہ ہے جو پولیس عدالتوں سے نہیں ڈرتے پھر بھی حق کا ساتھ نہیں دے رہےمطلب بک چکے ہیں ۔تھوڑے سے فائدے پر بکنے والے ضمیر فروشوں کی جیت افسوسناک ہے
3
28
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@Jay_khan98 ہم بھی جاننا چاہتے کہ خان صاحب کے حکم پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا ۔
0
9
47
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@JimmyVirkk Pakistan has become the worst place on the earth these days for living.
1
5
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
8 months
@JimmyVirkk اتنے سادہ نہیں ہیں یہ۔ لکھنے والوں کو تنگ ضرور کیا ہو گا ۔
2
1
43
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@B0oTaOfficial @SHaiderRMehdi عادل صاحب حیدر مہدی پارٹی رکن نہیں ہیں سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں اس وقت مروت وقیصر مخصوص نشستیں چھن جانے IBکو سول حکمران کی بجائے فوج کے ماتحت والے فیصلہ خان صاحب کی رہائی کی تحریک چلانےفارم 45 کے مطابق نتائج کےاعلان پر اصرارکی بجائے ان سےاظہار لاتعلقی کرکے کیاثابت کرنا چاہتے ہیں۔
5
16
49
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@sabine_kayani عادل صاحب کے قافلے پر جب حملہ ہوا تھا تو وہیں رک کر مقابلہ کیا تھا کئ دہشتگرد گرفتار کیے تھے مرد مجاہد کل بھی ہمت والا تھا آج بھی ہمت والا ہے ۔
1
6
47
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad اب کہیں جا کر پیارے ہم وطنوں نے خبر کے پیچھے کی خبر پر توجہ دینے سوچنے سوال کرنے کا کام شروع کیا ہے ۔دیر آید درست آید ۔
0
7
47
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@Jay_khan98 پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ۔
0
7
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad تاریخ کا سب سے بڑا سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔
0
10
43
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@JimmyVirkk اگر یہ سچویشن واقعی ایسی ہے تو امت مسلمہ کے لیے بہتری کی امید ہے ۔ایران اسرائیل کو چیلنج کرنے کی پوزیشن میں ہو تو فلسطینی المیہ ختم نہ سہی کم ضرور ہو سکتا ہے ۔دیکھتے ہیں کیا ہوتا ابھی تک تو اسرائیل بدمست ہاتھی کی طرح سب کچھ روند رہا ہے ۔شام اور لبنان پر بھی فضائی حملے کر رہا۔
0
9
45
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad دنیا کی معیشت اور میڈیا پر صیہونی کنٹرول اس قدر ہے کہ اپنے پرائے سبھی مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ۔کوئ اسرائیل کو ناراض نہیں کرنا چاہتا ۔
1
11
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
5 months
@B0oTaOfficial غنڈے ہمارے سر پر چڑھ کر ناچ رہے ہیں ۔۔کل چار پانچ کھڑے دیکھے ایک بندوق سیدھی کر رہا تھا میں نے کہا بندوقوں سے ڈرانے والے قاتل کھڑے ہیں ۔انہی سرحدوں پر کھڑے فوجیوں نے رات کو رزلٹ بدلے ہیں ان کا جھوٹ غیر موثر کرنے کے لیے گوہر خان پارٹی فتح کا اعلان فورا کر دیں۔ It's time needed۔
0
13
45
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
میکڈونلڈز کے اسرائیل کو فری میل دینے کے اعلان کے بعد بائیکاٹ کے خدشے سے آج پاکستان میکڈونلڈز نے وضاحت جاری کی کہ لوکل بزنس ہے اور ہمارا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ۔فرنچائز ہے ۔ستر فیصد اصل مالک کو اور تیس فیصد مقامی owner کا حصہ بنتا ہے ۔میکڈونلڈز کی جگہ لوکل برگر کو پروموٹ کریں
1
19
43
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
10 months
@ii_Riski_ii خان صاحب سے دشمنی کی وجہ اس مرد حق کا دنیا کی زندگی کو ٹھوکر پر رکھنا ہے ۔
0
3
46
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@MaidahMuhammad یس۔۔۔سلمان اکرم راجہ کا نام پڑھ کر سب سے زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ آپ مشکل وقت میں مسلسل پارٹی کے ساتھ رہے ہیں ۔
0
2
40
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
7 months
@ImranARaja1 @WaqasnawazMD راجہ صاحب میں تو روز حیران ہوتی ہوں کہ یہ ہمیں کس قدر حقیر سمجھتے ہیں کبھی سڑک بنانے کا احسان کبھی لیپ ٹاپ کا ۔سرکاری خزانے سے عوام پر خرچ کیا گیا پیسہ تو ذمہ داری ہوتا ہے احسان کیسے ہوتا ہے ۔
0
12
44
@RahNawardeShoq
راہ نوردِ شوق
9 months
@MaidahMuhammad چین کا چترال وادی والا حصہ حوالے کرنے کی خبر پڑھی ہوئی ۔تاشرگان اور شیوک گاؤں والی بات پہلی بار سنی ہے ۔زمیندار گھرانے سے تعلق ہونے کے ناطے جانتی ہوں اپنی زمین کی کیا اہمیت ہوتی ہے ۔ایسے کیسے ،ایسے کیسے ،کیسے دے دی اپنی دھرتی ماں ۔
2
5
42