کیا نوجوان صرف اسلام اباد کی یونیورسٹی مین پڑھنے والا ہے؟ کیا ملک کی تقدیر صرف اس سے منسلک ہے؟ کیا الیٹ کلاس کے علاوہ کسی کو انسان سمجھا جاتا ہے؟ اگر ہان؟ تو پھر دیکھین کہ اس ملک کا نوجوان کس سے محبت رکہتا ہے۔ نوجوان اب واپس سمجھداری کی طرف آ رہا ہے۔ اب ملک ضرور بدلیگا۔ انشاءاللہ