Naila Qureshi Profile Banner
Naila Qureshi Profile
Naila Qureshi

@NailaQureshi190

Followers
1,509
Following
846
Media
2,742
Statuses
17,162
Explore trending content on Musk Viewer
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
#MardumShumariHumariRedLine گزشتہ مردم شماری پر سب کو اعتراضات تھے، ایم کیوایم پاکستان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہمیشہ کھل کر بات کی ہے، سندھ سے زیادتی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
Tweet media one
4
160
164
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
مردم شماری ہم سب کیلئے اپنی آواز سنوانے اور اپنے آپکو گنوانے کا ایک بہترین موقع ہے آئیے کراچی کے مستقبل کو سنوارنے کا یہ موقع ضائع نہ کریں @betterpakistan @PBSofficialpak #MardumShumariHumariRedLine
5
115
148
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
#MardumShumariHumariRedLine مردم شماری کی خامیوں کو اجاگر کرنے اور ارباب اقتدار کے آگے رکھنے کی ضرورت ہےشمار کنندگان کو نا ہی تنخواہ مل رہی ہے نا ہی سفری اخراجات دئے جارہے ہیں @HassanNisar @JavedChaudhry_ @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @pbsofficialpak
1
132
124
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
#MardumShumariHumariRedLine آج بھی کراچی میں تقریبا35فیصدعلاقوں میں مردم شماری کاکام ٹھیک سےشروع نہیں ہواشمارکنندہ(Enumerator)کوقانونی طورپراجازت ہےکہ اس سےزیادہ گھرایک بلاک میں ہوں تونیابلاک شروع کردے @BBCUrdu @OfficialDGISPR @betterpakistan @pbsofficialpak
Tweet media one
3
129
125
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ملک بھر کے مظلوموں کی پہچان #MQMPakistan کے نامزد کردہ حق پرست امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ #NA241 اور حلقہ #NA244 سے سینئرڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان @DFSMQM کو 08 فروری کے دن اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں!!! @allaboutmqm #Elections2024
Tweet media one
15
45
127
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
مردم شماری میں ہماری اصل تعداد ہی ہمارے مسائل کا حل ثابت ہوگی۔ @HassanNisar @JavedChaudhry_ @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @BBCUrdu @OfficialDGISPR @betterpakistan @PBSofficialpak #MardamShumariHamariRedLine
Tweet media one
1
108
112
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ڈپٹی کنونیر @AnisMQM نے ملیر ٹاؤن کے جلسہ میں کارکنان کا نظم و ضبط دیکھا کر ثابت کر دیا کے ملیر ٹاؤن صرف #MQMPakistan کے ساتھ کھڑی ہے @Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM #MalirTownKaFaislaMQMP
11
94
119
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
سینیئر ڈپٹی کنوینیئر ایم کیوایم پاکستان @KamalPSP @DFSMQM نے بھی جھاڑو اٹھالی اور سڑکوں کے ساتھ ساتھ پارلیمان میں بھی وڈیرہ شاہی کے خلاف جھاڑو پھیرنے کے عزم کااعادہ کیا۔ @allaboutmqm @sabheenghoury @Nadirqureshi #MQMPakistan #KarachiStandsWithMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
79
114
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس سب کو بہت مبارک ہو "ہم پرورش لوُح و قلم کرتے رہینگے" #APMSO #45thFoundationDay
Tweet media one
8
19
110
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ملیر کا جلسہ دیکھانے کیلئے تھا اورنگی کا جلسہ جلانےکیلئے تھا لیاقت آباد کا جلسہ ایوانوں کو ہلانے کیلئے ہے #LiaquatabadKaFaislaMQMP
4
59
105
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی ڈیجیٹل میڈیاٹیم کےناموں کااعلان آج #MQMPakistan مرکزپاکستان ہاوس میں کیا گیا، کنوینرایم کیوایم پاکستان @Conv_KMS سینئرڈپٹی کنوینر @KamalMQM سینئرڈپٹی کنوینر @DFSMQM اور دیگراس اجلاس میں موجودتھے۔ @allaboutmqm @sabheenghoury
Tweet media one
1
58
103
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کراچی میں بجلی پانی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کرنے والوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو پھر کراچی والے انکی لوڈشیڈنگ کردینگے @DFSMQM #MardumShumariHumariRedLine
3
79
93
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
پیپلزپارٹی نے اے پی سی کا ڈرامہ کرکے قوم پرستوں کے ذریعے بیوقوف بنایا جبکہ دوسری طرف شماریات کے ادارے پر دباؤ ڈال کر ڈیش بورڈ کا ڈیٹا حاصل کررہی ہے @DFSMQM @betterpakistan @PBSofficialpak #MardumShumariHumariRedLine
2
70
86
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
سندھ کے شہروں میں رہنے والے پاکستانی ایم کیوایم کے پرچم تلے جمع ہیں آج کے جلسہ میں لوگ اپنی رضا اور اپنی مرضی سے آئے ہیں @DFSMQM #GulshanMQMPakistanKa
7
54
88
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
3 years
لفظ شب فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں رات اور براءت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں آزادی (اس رات کو شبِ برات اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس رات میں اللہ تعالیٰ بنوں کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے #ShabeBarat #شبِ_برآت_مبارک
3
7
74
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
کورنگی ٹاؤن نے پچھلے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑ دیا عوام کا سیلاب امنڈ آیا کورنگی جلسہ سے کنوینرخالد مقبول صدیقی کا خطاب @Conv_KMS @DFSMQM @KamalMQM #KorangiTownKaFaislaMQMPak
4
52
84
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
ملک کے لوگوں کو معاشی بحرانوں کا حل یہ منشور ہے پاکستان کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں شہریوں کو شامل کرنے کا یہ واحد حل ہے یہ ایک طرح ایک نیاامرانی معاہدہ ہے پاکستان میں مڈل کلاس طبقے کو اثاثہ اثاثہ سمجھا جائے @DFSMQM @Conv_KMS @KamalMQM #MQMPManifesto2024
2
56
79
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہار ٹاوُن کے ذیرِاہتمام افطار ڈنرکا اہتمام کیاگیا جس میں ایم کیوایم پاکستان کےکنوینئر @Conv_KMS بھائی نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan @lucifer1970 #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
51
79
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
پاکستان پیپلزپارٹی کیطرف سے ملیر کی عوام کیلئے کچھ نہیں کیاگیا #MQMPakistan ہی ملیر کے مسائل حل ہے #MalirTownKaFaislaMQMP
1
67
80
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
جس دن مردم شماری غیرجانبدارانہ شفاف اندازمیں ہوگئی اس دن آپکو اس شہرمیں رہنے بسنے والےان تمام عناصرکا بھی پتہ لگ جائیگااگر پاکستان کوترقی دیناچاہتے ہیں تو بالخصوص کراچی کو امن و امان کا گہوارہ بنانا بہت ضروری ہے @MRehanHashmi #MardumShumariHumariRedLine
5
64
74
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر @Conv_KMS نے اے پی ایم ایس او کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان، طلبہ و طالبات اور ایم کیو ایم کے کارکنان کو مبارکباد پیش #OurHopeAPMSO
Tweet media one
3
60
73
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
باغ جناح گراؤنڈ میں #کراچی کی عوام کا سمندر #KarachiKaFaislaMQMP
0
48
77
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
میڈیا کے کیمروں کی آنکھ سے صرف کورنگی ٹاؤن کے جلسہ میں کورنگی کی عوام کا سمندر دیکھیا ، کورنگی ٹاؤن نے ثابت کر دیا کے کورنگی ایم کیو ایم پاکستان کا ہے۔ @AnisMQM @Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM #KorangiTownKaFaislaMQMPak
4
49
80
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
21 جنوری باغِ جناح گراؤنڈ جلسہ عام کے حوالے سے ایم کیوایم پاکستان رکن رابطہ کمیٹی @kishwerzehra9 کی حق پرست عوام سے شرکت کی درخواست #KarachiReadyForMQMJalsa
4
43
76
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
#MardumShumariHumariRedLine اسلام آباد میں بیٹھا وفاقی ادارہ شماریات کا افسر ایک "م ش" نمبر پر 1000 لوگوں کی موجودگی ماننے کو تیار نہیں ہوتاہماری ذمہ داری ہےکہ ایک بلاک پرآبادی پوری کروائیں ایک ایک کثیر المنزلہ عمارت پرچارچاربلاک بننے چاہیئے @PBSofficialpak
Tweet media one
1
90
78
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
آئی ایم ایف کچھ نہیں کرنےجارہی پاکستان کہ ساتھ آپ کراچی کےسندھ کہ شہری علاقوں کہ ساتھ کوئی معاہدہ کرلیں ہم آپکوگارنٹی دیتےہیں سب کچھ چلاکر دیکھائینگے اور وہی پاکستان آپکولوٹادینگے جو پاکستان اقوام عالم میں اپنی جگہ بنارہاتھا #MardumShumariHumariRedLine
0
71
72
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
شہداء کے لواحقین، لاپتہ، اسیر کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ سمیت نظریے سے مخلص تمام کارکنان کو ایم کیو ایم پاکستان کا 39 واں یومِ تاسیس مبارک ہو. #BagheJinahPohncho
Tweet media one
5
50
74
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
اکیس جنوری کو ہونے والے جلسہ عام میں ایک بار پھر اہل کراچی اپنا مینڈیٹ ایم کیوایم کے حق میں سنادینگے21 جنوری بروز اتوار کو #MQMPakistan کا عظیم الشان جلسہ عام باغ جناح میں ہوگا @Conv_KMS @DFSMQM @KamalMQM @faisalsubzwari #KarachiReadyForMQMJalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
39
73
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کراچی کی آبادی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت کم دکھانے کی سازش ایک بار پھر کی جارہی ہے ارباب اختیار واقتدار کوچاہئے کہ عوام کی آوازسنیں اورصحیح مردم شماری کروانے کیلئےحتمی اقدامات فی الفور اٹھائیں @betterpakistan @pbsofficialpak #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
2
74
73
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ایم کیو ایم پاکستان کا آج باغ جناح میں پاور شو کرے گی ڈپٹی کنوینر @AnisMQM کہتے ہیں 2018 میں چوری ہونے والے الیکشن کو واپس لے گے @AbidiFactors #KarachiKaFaislaMQMP
5
48
75
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
نومنتخب ڈیجیٹل میڈیاکے ذمہ داران کو مبارکباد، آج کادورصرف سوشل میڈیاکا دور ہے پوری نسل کی جدوجہد اس پلیٹ فارم کے ذمہ ہے،ہمیں جھوٹ کامقابلہ سچ کی طاقت سے کرنا ہے، سچائی منزل بھی ہےاور منزل تک پہنچنےکارستہ بھی، @Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM #MQMPakistan
6
39
74
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سےبانیان پاکستان جن کی وجہ سےپاکستان معرض وجودمیں آیاانکی تصویروں کومٹاناایک متعصبانہ اورجاہلانہ عمل ہےاس سےنفرتوں کو فروغ ملےگا۔ اس واقعہ کاسنجیدگی سےنوٹس لیتےہوئے پس پشت وطن دشمن عناصرکوبےنقاب کیا جائے #نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
Tweet media one
2
52
71
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
پیپلزپارٹی کی جانب سے بدترین دہشتگردی ناظم آباد گلبہار ٹاوُن میدان جنگ بن گیا #MQMPakis #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
7
58
75
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
مردم شماری عوام کی گنتی سے زیادہ ایک اہم کام کرتی ہے، یہ اہم سماجی اور معاشی عوامل کی نشاندہی کرتی ہے @betterpakistan @PBSofficialpak #MardumShumariHamariRedLine
Tweet media one
1
68
65
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کراچی کے ساتھ معاشی، سیاسی، کوٹہ سسٹم اور دیگر مسائل ہیں ہم کہاں جائیں؟ کس فورم پر آواز اٹھائیں؟ ہمیں بتایا جائے۔ @DFSMQM @betterpakistan @PBSofficialpak #MardumShumariHumariRedLine
1
76
67
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
باغِ جناح کراچی میں ایم کیو ایم کا جلسہ سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کا شاندار استقبال @DFSMQM #KarachiKaFaislaMQMP
0
32
71
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
پاکستان کی تاریخ میں ہر سیاسی جماعت کا طلبہ ونگ اسکے وجود کے بعد بنا ہے۔ لیکن پاکستان میں ایک ایسی بھی طلبہ تنظیم ہے جس نے سیاسی جماعت کو جنم دیا جسکا نام اے پی ایم ایس او ہے #OurHopeAPMSO
Tweet media one
2
56
67
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
مردم شماری کروانے کا یہی مقصد ہوتا ہےکہ آبادی کو پورا گنا جائے لیکن کراچی میں سب سے بڑا مسلہ یہی ہے ایک ٹیبل پر بیٹھکر اعدادو شمار بتادیا جاتاہے کہ کراچی کی مکمل آبادی یہ ہے @ranaansar26 #MardumShumariHumariRedLine
1
62
67
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
آج پی ٹی آئی کے چیئرمین کو نوازا جا رہا ہے کل #MQMPakistan کی ٹاپ لیڈر شپ پر صرف تالی بجانےپر دس گھنٹے کہ اندر 22 مُقدمات بنائے گئے رکن رابطہ کمیٹی و وفاقی وزیر @SyedAminulHaque بھائی کا قومی اسمبلی میں خطاب #MardumShumariHumariRedLine
4
51
63
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
گورنر سندھ @KamranTessoriPk سے درخواست ہے کہ #MQMPakistan کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں اپنا کردار اداکریں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات @Conv_KMS @DFSMQM @KamalMQM @AnisMQM #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
Tweet media one
Tweet media two
3
37
74
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
ہم بڑے اگر آپس میں الجھ بھی گئے تو کارکنان ہمارا محاسبہ کریں گے ایم کیو ایم کے کارکنان تحریک کا اصل اثاثہ ہیں آج ایم کیو ایم کے تمام لوگ ایک پرچم تلے ایک پنڈال میں جمع ہیں اور یہی لوگ اس شہر کے وارث ہیں۔ @DFSMQM @allaboutmqm @MQMPKOfficial #MQMPrevails
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
34
69
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
بہادر آباد مرکز پر ایم کیوایم پاکستان کے تمام ذمہ داران کا اجلاس @DFSMQM @KamalPSP @allaboutmqm #KarachiStandsWithMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
47
66
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان @AnisMQM قلعہ گراوُنڈ حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan @allaboutmqm #HyderabadKaFaislaMQMP
2
45
68
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سینئر ڈپٹی کنوینر @KamalMQM کا حلقہ #NA243 مچھر کالونی ڈسٹرکٹ کیماڑی میں عوامی رابطہ مہم کے اجتماع سے خطاب @Conv_KMS @DFSMQM @allaboutmqm #MQMPakistan
0
33
67
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
بہت جلد اندرون سندھ کے مظلوموں کی جان وڈیروں اور جاگیر داروں سے چھوٹنے والی ہے۔آج کا ٹی ٹوینٹی میچ عندیہ ہے سندھ میں آئندہ حکومت ہماری ہوگی۔ @DFSMQM #KarachiKaFaislaMQMP
3
28
67
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کوئی منافقت کرنے سے روکے انھیں تا کہ مردم شماری شفاف ہو سکے #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
0
59
65
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
کراچی کے کامیاب جلسوں کے ساتھ ساتھ اب ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کا شاندار جلسہ #MQMPakistan #HyderabadKaFaislaMQMP
2
34
68
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
ہمارا کام تھا مردم شماری کروانا ہمارے پاس فوج، عدالتیں، پولیس تہوری ہیں آپ کہتے ہیں ایم کیوایم کے کارکن نہیں ہیں ایم کیوایم کہ کارکنان اگر مردم شماری کروانے لگےتو آپ سب پھر کہیں گے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے #MardumShumariHumariRedLine
0
50
63
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں پاکستان ہاؤس پر صلوة التراویح میں قرآن کریم کی تکمیل و خصوصی دعائیں. @allaboutmqm @KamalPSP @Nadirqureshi #MQMPakistan #RamadanKareem
3
36
58
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
پیپلرز پارٹی کے ہاتھوں ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور بے گناہ ذمہ دار کو بے دردی سے ماردیا گیا ایم کیو ایم پاکستان کا جانباز ذمہ دار شہید فراز کی ہمت کو سلام #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
9
54
64
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان @DFSMQM گلستانِ جوہر ٹاؤن کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں👇 @allaboutmqm #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
1
42
64
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کراچی شہر میں کوئٹہ سے زیادہ بلوچ، پشاور سے زیادہ پختون، لاڑکانہ سے زیادہ سندھی اور کابل سے زیادہ افغانی رہتے ہیں لیکن آبادی پھر بھی کم ہےاس پچاس سالوں میں ہمیں گننے کا طریقہ و وطیرہ ہی نہیں بدلا تو ہمیں انصاف کیا ملے گا #MardumShumariHumariRedLine
0
62
62
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
53یونین کونسل ایک چھوٹےشہرکہ برابرہے #MQMPakistan نےہی اس ایشوکو اٹھایا ہے یہ ساری پارٹیز جنہوں نے الیکشن لڑا ہے انہونے کراچی کہ ساتھ بددیانتی کردی ہے اگر وہ تیس دن اور رک جاتے تو ان 53 یونین کونسل کے ساتھ الیکشن ہوتے۔ @KamalPSP @WaseemBadami @allaboutmqm
0
41
59
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ض��عوں کو بااختیار بنانا ہوگا ایم کیو ایم کراچی حیدرآباد کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، @DFSMQM @allaboutmqm #MQMPakistan #Elections2024 #NA244 #NA240
5
34
64
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی ڈاکٹر فاروق ستار,نسرین جلیل کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرس۔ @DFSMQM @KamalMQM #MQMPakistan @allaboutmqm #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
1
29
58
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
مردم شماری میں کراچی کا مکمل شمار ہونا چاہیےکراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیےجس طرح ملک کے دیگر صوبوں میں مردم شُماری ہو رہی ہے اسی طرح ہمیں بھی درست گنا جائے۔ @DFSMQM #MardumShumariHumariRedLine
1
57
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
#MardumShumariHumariRedLine ہمارا مقصد صرف ٹاپ ٹرینڈ میں آنا نہیں، بلکہ اپنا موقف موثر انداز میں ارباب اقتدار تک پہنچانا ہے @HassanNisar @JavedChaudhry_ @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @BBCUrdu @OfficialDGISPR @betterpakistan @pbsofficialpak
Tweet media one
1
67
62
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ایم کیو ایم پاکستان نے پھر تاریخ رقم کردی..!! برنس روڈ پر عوامی رابطہ مہم پروگرام جلسے کی شکل اختیار کرگیا. #MQMPakistan #BurnsRoadKaFaislaMQMP
2
40
62
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ایم کیو ایم پاکستان فیڈرل بی ایریا کی عوامی رابطہ مہم میں ہزاروں کی تعداد میں عوام ریلیوں کی شکل میں مکا چوک پر پہنچ کر عوامی رابطہ مہم میں شرکت کی @Conv_KMS @allaboutmqm #MQMPakistan #Election2024 #KarachiKaFaislaMQMP
2
30
65
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ہم نے اس شہر میں را سے لڑائی کی ہے را کے تسلط کو بغیر ہتھیاروں کے ختم کیاآخری بار کہہ رہاہوں اب اپنے کارکنوں کو خراش نہیں آنے دوں گا مرنا ہمارے لیے مسئلہ نہیں ہے @KamalMQM #MQMPakistan #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
Tweet media one
Tweet media two
7
45
61
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
ہمارے #MQMPakistan کےکارکنان #PPP کے دہشتگردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے جبکہ تین لوگ شہید ہوئے ہیں جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہم اعلی احکام اور اعلی عدلیہ سے جلد ازجلد انصاف کے منتظر ہیں @KamalMQM @DFSMQM @allaboutmqm
4
49
60
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کی بڑی کامیابی کراچی کی 53 یونین کونسل میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کراچی کی یونین کونسل 246 سے بڑھاکر 299 کردی گئیں، @allaboutmqm #WeStandWithMQMP
3
46
60
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گلشن اقبال ٹاؤن کے جلسہء عام کے شرکاء سے خطاب @Conv_KMS @allaboutmqm #GulshanMQMPakistanKa
0
44
65
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
عام انتخابات 2024 کے لئے سینئر ڈپٹی کنوینر @KamalMQM کے #NA247 ڈسٹرکٹ سینٹرل سے کاغذاتِ نامزدگی منظور اس موقع پر سید مصطفی کمال کے ہمراہ ڈی سی آفس سینٹرل میں #MQMPakistan کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود @allaboutmqm #Elections2024
1
33
63
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر @DFSMQM کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس عارضی مرکز بہادرآباد میں منعقد ہوا۔ @allaboutmqm @sabheenghoury @lucifer1970 #DigitalCensus #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
25
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
کراچی کی آبادی 3کروڑ سے زائد ہے ہم نے پاکستان بنایا پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہمارے اجداد کی جاگیر ہے اور اس شہر اور ملک کو بچانے کی ذمہ داری ہماری ہے @KamalPSP @sabheenghoury @allaboutmqm @lucifer1970 #KarachiStandsWithMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
49
58
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ضلع وسطی میں #PPP میرےلیےادھےگھنٹے کامسئلہ نہیں ہےہمارےشہداقبرستان بھرے پڑےہیں آپ کھل کربتائیں کیاچاہتےہیں ہماری امن کی کوشش کوکمزوری کوئی نہ سمجھےہم پولیس رینجرزکوپوراموقع دیناچاہتےہیں ریاست اپنارول اداکرے @KamalMQM #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
Tweet media one
3
45
60
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان @DFSMQM کراچی کے حلقہ "این اے 244 ڈسٹرکٹ ویسٹ" اور حلقہ "این اے241 ڈسٹرکٹ ساؤتھ" سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لیں گے #MQMPakistan @allaboutmqm #NA244 #NA241
Tweet media one
8
27
61
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
سینئرڈپٹی کنوینئر ایم کیوایم پاکستان @DFSMQM کی @humnewspakistan کے پروگرام "صبح سے آگے" میں #MayorKarachi اور شہری سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو👇 #MQMPakistan
1
37
57
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
تین مہینے میں یہ چھٹا واقعہ ہے دہشت گردی کا سہراب گوٹھ میں کارکن کو شہید کیا گیامنگوپیر کے یونٹ انچارج کو شہید کیا گیامچھر کالونی میں ہمارے تین ساتھیوں کو دن دیہاڑے پی پی کےدہشتگردوں نے ماردیا @KamalMQM #MQMPakistan #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
55
60
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات، @DFSMQM @SyedAminulHaque @CMShehbaz @allaboutmqm #MardumShumariHumariRedLine
3
45
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
اگر ایم کیو ایم اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ نہیں کرتی تو کراچی کی آبادی 1 کروڑ 40 لاکھ ہوتی اب مدت بڑھی تو 1 کروڑ 60 لاکھ ہو گئی ریاست جواب دے کہ ہم سے کس کو خطرہ ہے؟ @Conv_KMS @DFSMQM @KamalPSP @AnisMQM #MardumShumariHumariRedLine
5
36
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
مچھر کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم پاکستان کے نامزد شہید کارکنان کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سمیت ذمہ داران وکارکنان اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت @Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM @AnisMQM @allaboutmqm #MQMPakistan
2
37
60
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ایم کیو ایم لیاقت آباد اور اسکے انچارج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ایم کیو ایم کے کارکنان یہاں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر مبارکباد کے مستحق ہیں @Conv_KMS @allaboutmqm #MQMPakistan
3
30
55
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ایم کیو ایم پاکستان اپنے سوشل میڈیا کو مزید فعال کرنے کے لیے سرگرم #MQMPakistan کی جانب سے جلد تمام ٹاؤنز میں سوشل میڈیا کے کارکنان کے لیے آفس کھولے جائیں گے @KamalMQM @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
26
59
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان @DFSMQM نے جنرل الیکشن 2024 کے سلسلے میں حلقہ این اے 241 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے, #MQMPakistan #NA241 @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
29
59
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
کراچی تمھیں سلام تم۔نے قوم کی عزت رکھ لی آج 8 فروری کے نتائج کا اعلان ہوگیاجو پاکستان کا خیر خواہ وہ کراچی کا بھی غم خوار ہوگا۔آج کراچی نے ایک نئی حد بندی کردی ہے۔ایک طرف جابر حکمران ہیں اور ایک طرف مظلوم عوام @Conv_KMS @allaboutmqm #KarachiKaFaislaMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
22
59
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
گزشتہ روز سربراہ ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں یہ جاری کیے گئے اعداد و شمار نا قابل قبول ہیں @DFSMQM @allaboutmqm @betterpakistan @PBSofficialpak #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
3
54
57
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت آج گلشنِ اقبال میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جارہا ہے جلسہ عام میں گلشن اقبال کے عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے جلسہ عام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں @allaboutmqm #MQMPakistan #GulshanMQMPakistanKa
2
40
57
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
اے پی ایم ایس او کا 45واں یوم تاسیس تمام طُلباء وطالبات کومبارک۔ ایم کیوایم پاکستان سینئر ڈپٹی @KamalMQM نےانچارج اےپی ایم ایس او @SaqibAjaz1 واراکین مرکزی کمیٹی کے ہمراہ #APMSO کے45 ویں یومِ تاسیس کی خوشی میں عارضی مرکزبہادرآبادپرکیک کٹنگ کی #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
34
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
پندرہ سال سے پیپلز پارٹی کی حکمرانی ہے پینے کا پانی آتا نہیں، سیوریج کا پانی گھر سے جاتا نہیں ایک قطرہ پانی اس شہر کو پندرہ سالوں میں نہیں ملاجہاں سے پانی ملتا تھا اس پر ہائیڈرنٹ بنا کر ہمارا پانی ہمیں ہی بیچتے ہیں @KamalMQM #MalirTownKaFaislaMQMP
2
51
59
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
عام انتخابات کا انعقاد مقامی حکومتوں کی موجودگی سے مشروط کیا جانا چاہئے، سید مصطفیٰ کمال @KamalMQM @Conv_KMS @DFSMQM @allaboutmqm #MQMPakistan #KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
32
58
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان احسن آباد معمار ٹاؤن حلقہ #NA235 عوامی رابطہ مہم جلسے سےکنوینر @Conv_KMS سینئرڈپٹی کنوینر @KamalMQM نامزدامیدوار برائے حلقہ NA235 اقبال محسود، رکن رابطہ کمیٹی آفاق جمال، پی ایم ڈی چئیرمین بچو دیوان نےشرکاء سے خطاب کیا, #MQMPakistan
1
34
57
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
ہم تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ مہاجر آبادی کو کم شمار کرکے کراچی پر قبضہ کر لے گا تو یہ سب کی بھول ہے @DFSMQM #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
2
48
52
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
کنویر ایم کیو ایم پاکستان @Conv_KMS کی والدہ کے چہلم میں ڈپٹی کنوینر @AnisMQM اراکینِ رابطہ کمیٹی، اراکینِ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی و دیگر ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت @allaboutmqm #MQMPakistan
0
32
58
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
حالیہ مردم شماری میں ستر لاکھ آبادی کو بازیاب کرایا ہے ابھی ایک کروڑ لاپتہ آبادی کو بازیاب کرانا باقی ہے @DFSMQM #MQMPakistanNayKarDikhaya
5
51
57
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
لانڈھی ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم ڈپٹی کنوینیر @AnisMQM رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسن بھائی رابطہ کمیٹی کے رکن سی او سی انچارج @AteebFurqan سی او سی کے جوائنٹ انچارج نعیم بھائی اراکین سی او سی پنڈال میں موجود ہیں #LandhiKaFaislaMQMP
0
43
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
جو بھی کرنا ہے ہم نے کرنا ہے اب کوئی معجزہ نہیں ہوگا ! صحیح مردم شماری نہ ہونے تک کراچی کی عوام اب خاموش نہیں رہے گی۔ @PBSofficialpak @betterpakistan #MardumShumariHumariRedLine
1
55
53
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
قبلہ اول کل بھی ہمارا تھا اور قبلہ اول آج بھی ہمارا ہے کل بھی یہودیوں نے مسلمانوں کے سامنے منہ کی کھائی تھی اور آج بھی کامیابی فلسطین کے مسلمانوں کو ملے گی #LetsUniteForAlAqsa
1
37
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
کارکنان کو @KamalMQM نے تجویز کردہ سہ نکاتی آئینی ترمیم پر تفصیلی بریفنگ دی، ایم کیو ایم کی قیادت اور کارکنان عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور کامیابی حاصل کرنے کیلئے پرعزم، @Conv_KMS @DFSMQM @AnisMQM @AbdulAbwaseem @allaboutmqm #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
32
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ظالم اورمظلوم کافرق صاف نظر آرہاہےمظلوم نے ظالم کوووٹ دیاتو وہ خودذمہ دار ہوگا آج #MQMPakistan پہلے سے زیادہ مظبوط جماعت ہے سینیئر ڈپٹی کنوینیئر @KamalMQM کا #NA243 اور #PS112 میں الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب @AbbTakk @allaboutmqm
0
38
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
وسائل پر قابض حکمران غیر منصفانہ مردم شماری سے کراچی کی عوام کا مستقبل برباد کر رہے ہیں #MardumShumariHumariRedLine
3
46
52
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ڈسٹرکٹ سنٹرل کے مختلف ٹاؤن سے بڑی تعداد میں کارکنان فائو اسٹار چورنگی پہنچنا شروع #VoteSirfPatangKa
0
45
63
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینیئر @KamalMQM کا کورنگی زمان ٹاؤن یوسی 23 میں الیکشن افس کے افتتاحی تقریب سے خطاب @AnisMQM @allaboutmqm #MQMPakistan
3
32
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
2 years
اورنگی ٹاٶن کی جانب سے دعوت افطار و طعام سےسینٸرڈپٹی کنوینر @KamalPSP اور رکن رابطہ کمیٹی ووفاقی وزیر @SyedAminulHaque کاشرکاء سے خطاب۔ #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
34
53
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
سینئر ڈپٹی کنوینئرز ایم کیو ایم پاکستان @DFSMQM اور @KamalMQM بہادرآباد مرکز سے متصل پارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں 👇 @AnisMQM @AbdulRaoufK01 @SyedAminulHaque #MQMPakistan @allaboutmqm #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
38
53
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
10 months
یہ دور ڈیجیٹلائزیشن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے اور ہم اس حوالے جتنا جلدی اپنے آپ کو مضبوط کر ینگے اتنی جلدی قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے گی۔ @KamalMQM @sabheenghoury @majuism @allaboutmqm #MQMPakistan #DigitalMQMP
1
30
56
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
1 year
ہمارےآباوُ اجدادنےیہ ملک بنایاتھا کیا اب یہ ملک بھی ہم سے چھینےکی تیاری کررہےہو؟ اس ملک میں ہم توآئےتھےاول وآخرشناخت لیکرکہ ہم پاکستانی ہیں۔ اپنی توپہچان یہی تھی اس پہچان سےپہلے بھی پاکستان کاشہری تھاپاکستان سےپہلے بھی @DFSMQM #MardumShumariHumariRedLine
7
40
51
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
ایم کیو ایم کا ایک اورجھٹکا! مخالفین نے سر پکڑ لیے! @DFSMQM #NA244 @allaboutmqm #MQMPakistan @92newschannel
3
19
54
@NailaQureshi190
Naila Qureshi
9 months
انتخابی مہم حلقہ #NA241 #NA244 حق پرست امیدوار برائے قومی اسمبلی #MQMPakistan سینئر ڈپٹی کنوینر @DFSMQM انتخابی نشان پتنگ!!! پولنگ ڈے 08 فروری 2024 #MQMPakistan
Tweet media one
5
25
54