Surat No 71 : سورة نوح - Ayat No 28
ترجمہ القرآن
اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ اور جو ایمان کی حالت میں میرے گھر میں آئے اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا ۔
,
@TM__FLW
#چور_کو_ریلیف_نامنظور
#Sialkot
@GFarooqi
ڈیلر اور لیڈر میں فرق ہے
ڈیلر ڈیل کر کے آ رہا ہے اور لیڈر اپنی قوم کے لیے بے گناہ قید کاٹ رہا ہے!
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
#سرٹیفائڈ_مجرم_کی_واپسی
Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 21
ترجمہ
یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ (موجود) ہے، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالٰی کی یاد کرتا ہے۔
،
@TM__FLW
#viralvideo
#أبوعبيدة #نواف_العقيدي
#انٹرنیشنل_بدکار
#MWIII
@SajidFb
یہ سب پیڈ میڈیا ورکرز ہیں جیسے ہی انہیں اشارہ آئے گا یہ شروع ہو جائیں گے
اور یہ بس پاکستان میں ہی بہت بڑے تجربہ نگار بنے ہوئے ہیں باہر انکی اوقات 2 ٹکے کی بھی نہیں
You also lost the world’s sympathy and compassion.
Now, no matter what hamas does to you, the world will not blame them guilty,or see them faulty,they will only remember what you did and continue to do to gunless men,poor kids,helpless women,and tired elders.
#ابو_عبيدة #حماس
The people objectively analyzed the policies and plans of various candidates and parties. The policies of the PTI party are people-friendly...
@TM__FLW
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Imran Khan is currently imprisoned on illegal charges.
The allegations by the government and other political parties are politically motivated, the courts are still determining their validity...
@TM__FLW
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 212
ترجمہ القرآن
کافروں کے لئے دنیا کی زندگی خوب زینت دار کی گئی ہے، وہ ایمان والوں سے ہنسی مذاق کرتے ہیں حالانکہ پرہیزگار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلیٰ ہونگے، اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے
،
@TM__FLW
#ابو_عبيدة
#MianwaliAirBase
ایک بہادر اور دلیر صحافی خاتون ہمیں اپ پر فخر ہے پارس۔۔۔
@Parasjahanzaib1
ویسے ایک سوال ہے ہر جگہ یہ عورتیں ہی بہادر کیوں نظر ارہی ہیں؟ مردوں کو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔ کیا جنگیں عورتوں نے لڑنا ہے ؟؟؟؟
#ناحق_قید_عمران_خان
#عمران_کامنتظر_پاکستان
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے اللہ تعالی مجاہدین اسلام بالخصوص فلسطینیوں کی مدد فرمائے
اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دے
آمین
#طوفان_الأقصى
#حماس
#Hamas
@TM__FLW
4. “To feel that inner calm with one-self is the truest gift of happiness.” – Calvin Dillard....
@TM__FLW
#سرٹیفائڈ_مجرم_کی_واپسی
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
Pray For Innocent People in Gaza
and Palestine
یا اللہ فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما
اور خطہ دنیا سے اسرائیل کا نام نشان مٹا دے میرے مولا
آمین
@TM__FLW
#حماس
#طوفان_الأقصى
#Israel
وقت یکساں نہیں رہتا کبھی کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے
ظلم کی رات کب تک رہے گی انشاءاللہ جلد ہی سحر ہو گی
@TM__FLW
#چور_کو_ریلیف_نامنظور
سیاست چھوڑنے کا وعدہ فوج نے کیا تھا، لیکن چھوڑ سیاستدان رہے ہیں۔
یہ تو ان کا بڑا پن ہے کہ پارٹی توڑ رہے ہیں جبکہ انکے پاس تو تجربہ ملک توڑنے کا بھی ہے
@TM__FLW
#ITakeOath
#IStandWithPalestine
the truth sets you free.....it doesn't concern Western governments and their pseudo free press. Only War propaganda!!!
#FreePalaestine
@TeamTOlk_
#فروری8_یوم_الحساب
ہیلتھ کارڈ واپس لینا ہے تو بلے پہ ٹھپہ لگانا ہے
اقوامِ متحدہ میں جا کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بتانی ہے تو بلے پے ٹھپہ لگانا ہے۔
امریکہ کو"absolutely not "کہنا ہے تو بلے پے ٹھپہ لگانا ہے
آنے والی نسلوں کو لا الہٰ الاللہ کا مطلب سمجھانا ہے تو بلے پے ٹھپہ لگانا ہے
Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 3
ترجمہ القرآن
گناہ کا بخشنے والا اور توبہ کاقبول فرمانے والا سخت عذاب والا انعام و قدرت والا جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ اسی کی طرف واپس لو ٹنا ہے ۔
,
@TM__FLW
#MunawarFaruqui
𓃵
#Maxwell
#اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے
May Allah Pak destroy all those who killed Arshad Sharif and those who had a hand in it. May Allah Pak destroy their children.
@TM__FLW
#GiveJusticeToArshadSharif
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
عوامی سطح پر ساری پراڈکٹس کا بایکاٹ ہونا چاہیے اور سرکاری سطح پر سفارتی بائیکاٹ ہونا چاہیے
دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ہر امن پسند ملک کو اس مہم میں شامل ہونا پڑے گا
#بائیکاٹ_اسرائیلی_پروڈکٹس
اگر اپ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں
اور اگر اپ عمران خان کے سوشل میڈیا پاور بننا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور
@TM__FLW
کو جوائن کرنے کے لیے اس ٹویٹ کے كمنٹ میںYES"لكھیں تاکہ اپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے شکریہ
،
#Gaza
#Hamas
#غزة_انتصرت
Critically evaluate the track record of all political parties and assess their ability to address important national issues.
@TM__FLW
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
القرآن
بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اُس کی دُعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دُور کردیتا ہے، اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا (پھر بھی تم کہتے ہو کہ) اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے؟ نہیں! بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو۔
﴿سورۃ النمل، ۶۲﴾
Surat No 39: سورة لقمان-Ayat No 33
ترجمہ
لوگو !اپنے رب سے ڈرو اور اس دن کا خوف کرو جس دن باپ اپنے بیٹے کو کوئی نفع نہ پہنچا سکے گا اور نہ بیٹا اپنے باپ کا ذرا سا بھی نفع کرنے والا ہوگا (یاد رکھو) اللہ کا وعدہ سچا ہے (دیکھو) تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ( شیطان)
#عوام_کا_حوصلہ_کپتان
The entire nation stands with Kaptan and will not leave his side in any difficulty
I
@MunawarShahoo
and I faced all oppression with bravery like my Kaptaan
@TM__FLW
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
#کپتان_کی_جھلک_کا_خوف
Khan's leadership qualities, vision & commitment to positive change make him a strong contender for a leadership role both within the Muslim world & on the global stage.
Join this trend in solidarity with Khan.
@TM__FLW
The tactics being used to keep the candidates out of the election are raising big questions on the transparency of the election and there is a fear of serious damage to the integrity of Pakistan.
@MunawarShahoo
I condemn this act
@TM__FLW
#RoseBowl2024
#مائنس_پی_ٹی_آئی_نامنظور
Surat No 29 : سورة العنكبوت - Ayat No 28
ترجمہ
اور حضرت لوط (علیہ السلام) کا بھی ذکر کرو جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم تو اس بدکاری پر اتر آئے ہو جسے تم سے پہلے دنیا بھر میں سے کسی نے نہیں کیا۔
,
@TM__FLW
#نواف_الاحمد_الصباح
#SpotifyWrapped
ان کے پاس ریاستی طاقت ہے آپ کے پاس ووٹ کی طاقت ہے اپنے ووٹ کی طاقت کو 8 فروری کو ہر صورت میں استعمال کریں اور ملک میں جاری فسطائیت کو شکست دیں
@TM__FLW
#พรหมลิขิตตอนจบ
#Yemen
#فروری_8_عہدوفا_کادن
The judicial system should be introduced in each division in such a way that court decisions will be possible as soon as possible.
@TeamTOlk_
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
#خان_اور_انصاف_خطرے_میں
Dear Arshad Sharif Shaheed, on your 1st death anniversary..I want to say on behalf of nation , Needless to say, you were the best journalist and true patriotic person could ever we know. You are still in our heart...
@TM__FLW
#GiveJusticeToArshadSharif
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 18
ترجمہ القرآن
لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ پھلا اور زمین پراترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ تعا لٰی پسند نہیں فرماتا ۔
،
@TM__FLW
#viralvideo
#earthquake
#UrfiJavedArrested
These shameless people think that everything is done with money, they do not know anything about devotion, love or trust....
@TM__FLW
@MunawarShahoo
#ہمت_سے_آگے_بڑھنا_ہے
Imran Khan has a vision for a better Pakistan help him make it a reality by voting for him on 8th February.
@TM__FLW
@MunawarShahoo
#مترك_عايض_المسردي
#ہمارا_نشان_عمران_خان
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 61
اگر لوگوں کے گناہ پر اللہ تعالٰی ان کی گرفت کرتا تو روئے زمین پر ایک بھی جاندار باقی نہ رہتا لیکن وہ تو انہیں ایک وقت مقرر تک ڈھیل دیتا ہے جب ان کا وہ وقت آجاتا ہے تو وہ ایک ساعت نہ پیچھے رہ سکتے ہیں اور نہ آگے بڑھ سکتے ہیں
#طوفان_الاقص
عمران خان کو سلو پوائزن دیا جا رہا ہے۔عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے
لطیف کھوسہ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کی حفاظت کریں اور عمران خان کو لمبی عمر دیں آمین
@TM__FLW
#ITakeOath
#طوفان_الأقصى
وہ کون تھا، بتا گیا،
بادشاہ ننگا ہے، دکھا گیا!
میں!
پاکستان کا شہری،
پاکستان کی بقا کا ضامن ہوں،
یہ بتا کر
دھرتی کی کوک میں سو گیا!
امر ہوگیا!
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
#GiveJusticeToArshadSharif
@TM__FLW
The Judiciary made a law for themselves that no one can touch Judges wives at the airport (No Checking) but our mothers and sisters can be naked,shame.
@TM__FLW
#จดหมายปรีดี
#Tsunami
#مائنس_پی_ٹی_آئی_نامنظور