جب جج کے بیڈروم میں کیمرے لگے ہوں۔ ان کے رشتے دار اٹھائے جائیں اور ان کو کرنٹ لگایا جائے۔ جج اپنے چیف سے التجا کریں اور وہ کچھ نہ کریں۔ سرویلننس ہو، دھمکایا جائے۔ جب جج کچھ نہی کر سکتے تو غریب لوگوں کو کیوں روز ٹھوکتے ہو ؟
سارے معاملے کو دبانے کی گھٹیا قسم کی کوشش ہے۔ لیکن یہ معاملہ دبنے نہیں دیں گے۔ تحریک انصاف اس معاملے کو دبانے نہیں دے گی۔ اور اس کوشش کو رجیکٹ کرتی ہے۔