Sitting at the feet of mothers and children was the highlight of my visit to the Central African Republic.
We must continue to remind us that our mission is to serve them.
I have conveyed my resignation as Chairperson BISP. It has been a great privilege to serve the disadvantaged, whose lives I have always aspired to touch. Thank you
@ImranKhanPTI
for giving me the opportunity. It was an honor to serve the country under your leadership.
پناہ گاہ کیلیئےاس عمارت کی تعمیر2021میں شروع ہوئی تھی تاکہ مزدور افراد کیلیئے بہترین سہولیات سےمزین پناہ گاہ بنائی جائے۔اب جبکہ تعمیر مکمل ہوگئی ہےتو موجودہ حکومت یہاں دفتر بنانا چاہتی ہے۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ یہ پناہ گاہ غریب افراد کی امانت ہے انکے سروں سے یہ چھت نہ چھینی جائے
اب چونکہ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام میں نئی انٹری بند ہے تو میری کوشش ہے کہ مستحق طلباء کی درخواستیں اس پورٹل کے ذریعے ان نجی فلاحی اداروں اور مخیر حضرات تک پہنچاؤں جو ان کی مدد کرسکتے ہیں۔
پورٹل کا لنک:
وزیراعظم عمران خان کی خاص ہدایت پر پورے ملک میں 184لنگر کھولے گئے (تقریباََ 125پناہ گاہوں میں لنگر خانے، 19احساس لنگر خانے اور احساس کوئی بھوکا نہ سوئے کے 40ٹرک لنگر)۔روزانہ تقریباََ ایک لاکھ سے زائد مزدور و مستحق افراد مستفید ہوتے تھے۔1/3
عمران نیازی حکومت کے دور میں پورے ملک میں فقط 19 لنگر خانے چلے ڈھنڈورا یوں پیٹا گیا جیسے کہ پورے ملک میں جال پھیلا دیا گیا ہو اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان میں خوراک “سیلانی” (NGO) فراہم کرتی تھی- پرایا مال مگر کریڈٹ اپنا- ساری حکومت سوشل میڈیا کے پراپیگنڈہ کے زور پہ چل رہی تھی-
I met a flood affected family yesterday. Their resilience was humbling. I was deeply touched by their young son who hadn’t missed a day in school and ensured his sisters came along too. The survey geomarked their damaged home; they will soon get PRK 400k from the provincial govt
مجھے دلی صدمہ ہوا ہے: حکومت نے اس مہنگائی میں احساس ریڑھی بان بھائیوں کی ریڑھیاں توڑ کر ان کی روزی پر لات ماری ہے۔ میں اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ احساس کے تحت ان کو ریڑھیاں، لائسنسز، تربیت اور قرضے فراہم کیئے گئے تھے۔ اس اقدام کے بہت ہی حوصلہ افزا نتائج تھے۔
#Ehsaas
پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2
میرے لیئے یہ باعث فخر ہے کہ بحیثیت معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت مجھے اپنے وطن کی خدمت کا موقع ملا۔ اپنی اس ذمہ داری سے سبکدوش ہوتے ہوئے میری دعا ہے کہ احساس کی چھتری تلے جاری پروگرامز جاری و ساری رہیں۔ پاکستان پائندہ باد!
ہم نےغریب گھرانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلیئے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار ٹارگٹڈ سبسڈی کا ڈیجیٹل نظام بنایا۔پروگرام اب روک دیا گیاہے جس سے2کروڑ مستحق گھرانے راشن پرماہانہ%30رعایت سے محروم ہوگئے ہیں۔حکومت کو اس پروگرام کو فوری بحال کرنا چاہیئے۔
#Ehsaas
احساس کا نام مٹانے کی بھرپورکوشش
مگر یہ نام لوگوں کے دلوں اور پاکستان کی تاریخ سے نہیں مٹے گا
کیونکہ یہ بڑے پیمانے پر امداد کے ساتھ ساتھ سماجی تحفظ کے اداروں کو کرپشن اور سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کا بھی نام ہے
انماالاعمال بالنیٰات
جب سال2021میں حکومت کی چندAutonomousایجنسیز کا اور ڈیٹا ہمیں ملا تو انکشاف ہواکہ مزید29,961حکومتی ملازمین اور ٹیکس دہندگان بھی سماجی تحفظ وظائف سےمستفید ہو رہے تھے۔احساس ڈیٹا اینالیٹکس کی مدد سےان سب کوبھی فہرست سےنکالا گیا۔کل850,126لوگوں کو نکالا گیاجو مستحقین کاحق کھارہے تھے2/2
I am honoured and humbled to announce that I have accepted the position of CEO of
@Gavi
, the Vaccine Alliance. I look forward to leading one of the most impactful
organisations in global health as of March 18th
آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے
#Ehsaas
Deeply humbled to have been asked to lead the committee in this grave situation. Thanks
@ImranKhanPTI
for your trust. Transparency, accountability, rule based execution, peoples-centred priorities, non-discrimination & evidence-guided decision making will be my guiding principles
Our senior ldrshp met & we decided I
wld do international telethon to raise funds for flood affectees on Monday night. Imran Tigers will be activated to volunteer for relief work. A comm under Sania Nishtar wiĺl be set up to identify & coordinate funds allocation based on needs.
احساس ریڑھی بان بل جو کہ ریڑھی بانوں کے تحفظ کا بل تھا وہ بھی سینٹ میں موخر کر دیا گیا۔ یہ بل پاکستان میں 10لاکھ کے قریب ریڑھی بانوں کو استحصال سے محفوظ رکھنے کا بل تھا۔ شاید پسے ہوئے طبقات کی فلاح کیلیئے فیصلہ سازی اب حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔2/2
#Ehsaas
آج لاہور میں عمر رسیدہ و بزرگ افراد کیلیئے قائم کردہ مرکز کا دورہ بھی کیا۔ ایک بزرگ جوڑے سے مل کر خوشی ہوئی جن کا کوئی سہارا نہیں اور وہ اس مرکز میں رہتے ہیں۔ ان کا احساس کا وظیفہ بند ہوگیا تھا جو کہ اب بحال ہو جائے گا۔6/11
ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں
کل سینٹ میں احساس تحفظ پروگرام کے بل کی محض اس لیئے مخالفت کی گئی کیونکہ یہ حزب اختلاف کی جانب سے آیا تھا۔ افسوس کہ فلاحی کاموں کیلیئے موثر فیصلہ سازی کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہے۔1/2
#Ehsaas
سیلاب زدگان کی امداد مقدس فریضہ ہے۔ہمارا ملک آفت کی زد میں ہے۔اللہ ہم سب کو توفیق دےکہ ہم سیلاب متاثرین کی مدد کیلیئےبڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔اللہ سےمدد مانگتی ہوں مجھے ہمت دےکہ میں پنجاب میں احساس پروگرام کی ذمہ داری کےساتھ اس انتہائی اہم اور فوری ذمہ داری کوبھی شفاف اندازمیں نبھا سکوں
ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔ میں واضح کر دوں کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں (فلَڈ ریلیف وَرک) کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔
احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔
#Ehsaas
آج کل میں احساس کےHandoverپیپرز کی تیاری میں مصروف ہوں تاکہ آنے والے دنوں میں جو بھی یہ عہدہ سنبھالے اس کو احساس کی اب تک کی تفصیلات اور مستقبل کی ترجیحات کی بطریق احسن آگاہی ملے اور یہ پروگرام آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔2/3
I met a lady today at a Punjab Khidmat Center. She had heard about it from a neighbour but not the media. It is critical that mainstream media creates awareness about institutions that serve a common man and avenues that redress their grievances, as the Khidmat centers do
#Ehsaas
محترم ہارون الرشید صاحب،
اس عزت افزائی کیلیئےمیں تہہ دل سے آپ کی مشکور ہوں۔ میرے لیئےیہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے میرا نام محترمہ فاطمہ جناح جیسی عظیم ہستی کے ساتھ لیا۔میری دعا ہے پروردگار مجھے ہمت دےکہ میں مادر ملت کے نقش قدم پر چل کر اپنی قوم کی خدمت کر سکوں۔
@haroon_natamam
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نادر و نایاب انسانوں کی اس قسم سے تعلق رکھتی ہیں۔ اس خطہ ارض میں اب جو نایاب ہیں۔ قدیم اور جدید بھی۔پیشہ ورانہ اہلیت' امانت داری اور نجابت کا ایک خوبصورت امتزاج۔پی ٹی آئی نہیں وہ قوم کا اثاثہ ہیں۔ انہیں دیکھ کر سردار عبد الرب نشتر سے زیادہ مادر ملت یاد آتی ہیں۔
میں نے آج صبح احساس کال سنٹر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے لوگوں کے فون سنے تاکہ ان کو پیش آنے والے مسائل جان کر ان کے حل کیلیئے ضروری اقدامات کر سکوں۔کال سنٹر کے عملے کا پیشہ ورانہ جذبہ قابل تحسین ہے۔
Disguised in Burqa, I visited
#EhsaasEmergencyCash
payment site at Nurpur Shahan to monitor payments to category-3 beneficiaries that began today. It was intended to assess arrangements in terms of quality of services, transparency in payments & adherence to
#COVID19
measures.
Since Aug 29, which is when the first flood fund collection telethon was held by
@ImranKhanPTI
we have received $3.8846M through credit card transactions. However $17.874M worth of credit card transactions failed, which is alarming.
@StateBank_Pak
may kindly look into this snag
احساس کے دائرۂ کار میں16پروگرام شامل تھے جن پر عملدرآمد کی ذمہ داری 10سے زائد حکومتی اداروں کو سونپی گئی تھی اور بی آئی ایس پی ان میں سے ایک ادارہ تھا۔
#Ehsaas
A Stanford University USA site has posted an article praising IK for launching Ehsaas as worlds model for poverty alleviation.
Ehsaas was just another name for BISP, launched by PPP in 2008.
Stanford should have fact-checked before publication of erroneous content.
A new era of immunisation began this week with the agreement of the Abidjan declaration - a commitment to self-sufficiency and vaccine sovereignty that sits at the heart of the
@Gavi
model. Thank you to all those who have welcomed us in Abidjan and participated in a hugely
خدارا رمضان کے مہینے میں لوگوں کی مشکلات بڑھانے کے بجائے ان کیلیئے آسانیاں پیدا کریں اور احساس راشن رعایت پروگرام کو بحال کریں تاکہ مستحق گھرانے اپنی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے بآسانی رعایتی راشن خرید سکیں۔
#EhsaasRashanRiayat
#Ehsaas
عمر کوٹ کی سمجو ہری سنگھ اور انکے شوہر نے احساس آمدن کی مدد سے اپنےگاؤں میں کریانے کی دکان کھولی ہے۔ انکا چھوٹا سا کاروبار خوب پھل پھول رہاہے۔ایک سال کے عرصے میں انہوں نے اپنی آمدن سے ایک بکری، گدھا گاڑی، چھت کا پنکھا اور شمسی پینل بھی خرید لیا ہے۔4/7
#EhsaasAmdan
#EhsaasStories
بصد افسوس،کل سینٹ میں پیش کردہ احساس راشن رعایت قرارداد منفی سیاست کی نذر ہوگئی۔اس وقت سب کو ذاتی انا کو پس پشت ڈال کر غریب عوام کی بہبود وسماجی تحفظ کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔انشاءاللہ جلد حالات بدلیں گے اور احساس راشن رعایت پروگرام بھرپور زوروشور کے ساتھ دوبارہ شروع ہوگا
#Ehsaas
محنت کش بھائیوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے حکومت پا کستان نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس کو مفت کر دیا ہے۔ اب پروگرام میں شامل ہونے کیلیئے موبائل بیلنس کے بغیر بھی ایس ایم ایس بھیجا جا سکتا ہے۔
ہمیں احساس ہے اپنے محنت کش طبقے کا۔
@Ehsaas_Pk
@MoIB_Official
We are deeply humbled. Thank you Prime Minsiter for your vision, policy direction and all out support for the hard decisions we have taken to depoliticise social protection operations under Ehsaas. Under your leadership, I will fight corruption to the core within my mandate
I will investigate first thing tomorrow and make sure the person responsible is punished; If anyone knows the contact details of the lady, we will make sure her stolen money is recoverd and returned to her. There is zero tolerance for corruption
آج میں نے داتا دربار لاہور پناہ گاہ میں خواتین و حضرات سے ملاقات کی اور وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ بہت خوشی ہوئی کہ چیئرمین عمران خان نے ملک میں مزدور بہن بھائیوں کیلیئے پناہ گاہوں کا جو پودا لگایا تھا اس سے اب بہت سے مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں۔
#Ehsaas
جس ملک میں 2کروڑ سےزائد بچے سکول سےباہر ہوں اور انکےکھیل کود اور کھانےکا بندوبست کچرے کے ڈھیرمیں ہو وہاں ارباب اختیار کو شب وروز عاجزی اور انتھک محنت کےساتھ انکی حالت بدلنےکی کوشش کرنی چاہیئے۔افسوس کہ اسکے برعکس پاکستان میں انا،خودغرضی اور بدعنوانی کا بول بالاہے
The lady meant she couldn’t draw money with her Benazir card. I explained the cards have been discontinued. Under a new program, rather than political images on cards, payments are made after biometric verification. The PM said this is a new program which is factually correct
بھٹہ فروش بھائی سےگفتگو کے دوران یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ان کا بیٹا دوسری ��ماعت میں پڑھتا ہے۔میں نے ان کو احساس بلا سود قرض کی سہولت کے بارےمیں بتایا۔مجھے اس بات کا ادراک ہوا کہ ہمیں عوام تک احساس بلاسود قرض پروگرام کی معلومات بہم پہنچانے کیلیئےمزید اقدامات کرنےکی ضرورت ہے۔ 2/5
ہم نے دسمبر2019 میں ڈیٹا اینالیٹکس کی مدد سےBISPکی فہرست میں 820,165گھرانوں کی نشاندہی کی جن میں سرکاری ملازمین، ٹیکس دہندگان، گاڑیوں کے مالکان، بیرون ملک سفر کرنے والے لوگ شامل تھے۔ یہ سب سماجی تحفظ وظائف کیلیئے اہل نہیں تھے اس لیئے ان کو فہرست سے خارج کیا گیا۔1/2
It has been an honor & a privilege to serve my country as Prime Minister’s Special Assistant on Social Protection & Poverty Alleviation. As I step down from this position, I pray that Pakistan's flagship
#Ehsaas
grows even stronger to serve those who need it. Pakistan Paindabad!
My key point at the Budget Webinar: it is possible to have a double bottom line budget strategy, which expands welfare exponentially, while signaling a serious commitment to reform, given unprecedented crises. But we need to rise above politics first.
چئیرمین عمران خان کی زیرقیادت سیلاب سے متعلقہ ٹیلی تھون کے دوران جمع کیے گئے فنڈز کی وصولی اور ادائیگیوں کی تمام تفصیلات درج ذیل تصنیف میں ملاحظہ کیجیئے۔ ان رقوم کی ادائیگیاں اول تا آخر شفاف، غیرجانبدار، بااصول اور باوقار طرز پر کی گئیں۔
صوبہ سندھ کے ضلع سجاول کی رہائشی خاتون کو احساس پروگرام کے تحت کل 21,000 روپے ادا کیئے گئے ہیں جس میں 12,000روپے احساس ایمرجنسی کیش اور 9,000 روپے احساس کفالت کے بقایاجات شامل ہیں۔ امداد ملنے پر یہ خاتون بہت خوش ہے۔
@Ehsaas_Pk
@pid_gov
@appcsocialmedia
A sovereign default unleashes unbearable social pain, as evidenced by global lessons. In Pakistan, a sovereign default could have far more serious social implications for three reasons, as outlined in my Op Ed this morning:
کریانہ دکاندار اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر8فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔ 2/2
Since funds from the
@ImranKhanPTI
telethon will be used as cash compensation for houses damaged/destroyed, systems, safeguards & transparency are crucial.
@UrbanUnitGop
@PdmapunjabO
& Gov of KPK are geotagging, collecting data for every damaged home
احساس ایمرجنسی کیش کی ترسیل میں ملوث بدعنوان عناصر کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آروں پرہماری نظر ہے۔ میں اپنی آخری سانس تک کرپشن اور بد عنوانی کےخلاف لڑتی رہوں گی۔
پچھلے48گھنٹوں میں6لاکھ47ہزار338خاندانوں نے احساس ایمرجنسی کیش امداد کے12,000روپے وصول کیئے ہیں۔اگلے دوتین روزمیں اس کی رفتارکیہں ذیادہ ہوجائے گی۔ انشاءاللہ ہمیں1کروڑ20لاکھ خاندانوں تک امداد پہنچانی ہے۔ادائیگیوں کے دوران کرونا سے بچاؤکی تدابیر پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہے۔
At today’s High-Level meeting on
#UHC
at
#UNGA78
there was resounding support for Universal Health Coverage, which is one of the most transformative policy avenues for governments to regain public trust in these polarized times. I was honored to be on the panel with the Deputy
پنجاب کے شہری و دیہی علاقوں میں کریانہ دکاندار احساس راشن رعایت کا بھرپور خیرمقدم کر رہے ہیں۔ میں ان تمام دکاندار بھائیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو اپنے اپنے علاقے میں احساس راشن رجسٹریشن کیلیئے آگاہی مہم چلارہے ہیں۔
#Ehsaas
Re questions on
@ImranKhanPTI
telethon flood funds, pl note we released:
Process detail
Final slides on utilization, Jan 1:
&
12:30 min ▶️
Info dashboards
Yesterday’s visit to the flood impacted areas of Charsadda. The lady Assitant Commissioner has done a remarkable job of staying in touch with the affected community, ensuring delivery of food rations, and overseeing the damage assessment survey which is now in the field.
میں نے آج دارالامان میں خواتین سے ملاقات کی جو اپنی زندگیوں میں تشدد کا سامنا کرتے ہوئے دارالامان تک پہنچی تھیں۔ ان خواتین کے مسائل سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ خواتین پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، اس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیئے اور ان کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔1/2
آج میں نے اسلام آباد میں ایدھی ہوم کا دورہ کیا اور وہاں موجود خواتین اور بچیوں سے عید ملی۔ وہاں خواتین سے مل کر تسلی ہوئی کہ ہمارے سماجی تحفظ کے ادارے بے سہارا خواتین کے وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے ان کوسائبان فراہم کر رہے ہیں۔
#Ehsaas
احساس صارفین کی صحت اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے رقوم کے بائیومیٹرک ادائیگی مراکز اور وہاں قائم کاؤنٹروں کی تعداد میں خٓاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کا ہجوم نہ جمع ہو۔ یہ تصاویرپنجاب کے اضلاع شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے ادائیگی مراکز کی ہیں جہاں رقوم کی ادائیگیاں ��اری ہیں۔
احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔
شاہدہ خاتون شکارپور کےایک دیہات میں رہتی ہیں۔انہیں احساس آمدن کے وسیلے سے ایک بھینس دی گئی ہے۔دودھ بیچ کر وہ روزانہ 6سو روپےکما رہی ہیں اور اپناگھرچلا رہی ہیں۔انکی بھینس نےحال ہی میں ایک بچےکو بھی جنم دیا ہےجس سے انکے کاروباری اثاثےمیں اضافہ ہواہے۔2/7
#EhsaasAmdan
#EhsaasStories
امدادی رقوم کی ادائیگیاں بائیومیٹرک طریقہ کا رکے ذریعے کی جائیں گی اور اس فنڈ سے مستفید ہونے والوں اور تقسیم کی جانے والی رقوم کی تمام تر تفصیلات عوام کو بہم پہنچائی جائیں گی۔3/3
احساس ایمرجنسی کیش کی جانب سے اگر آپ کو اپنے والدین یا شریک حیات کی اہلیت کا پیغام موصول ہوا ہے اورانکی وفات ہو چکی ہے تو آپ080026477 پر رابطہ کریں۔مرحومین کے نام اہلیت کے جاری کردہ پیغام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انکے ورثاء نے نادرا کے ریکارڈ میں اموات کا اندراج نہیں کروایا۔3/8
ابھی تک 8171 پر ہمیں 6 کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار 461 ایس ایم ایس موصول ہو چکے ہیں۔ جو مستحق افراد بھی حکومت سے احساس ایمرجنسی امداد چاہتے ہیں وہ8171 پر اپنا شناختی کارڈ نبر بھیجیں۔ آپ سے التماس ہے کہ اس پیغام کو سوشل میڈیا کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں۔
17,000 payment points being established countrywide with special protective measures for
#COVID19
to facilitate
#EhsaasEmergencyCash
payment of Rs.12,000/ family. For queries, call our toll free number 𝟬𝟴𝟬𝟬-𝟮𝟲𝟰𝟳𝟳.Social distancing being followed in Mirpurkhas & Khairpur.
سینٹ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن:
مفادات کے تصادم کو یقینی بنانے کیلیئے آج میں نے سینٹ رول نمبر185میں ترمیم کی تجویز پیش کی جس کا مقصد مفادات کے تصادم کے انکشاف کو ادارہ جاتی سطح پریقینی بنانا تھا تاکہ عوامی مفاد کیلیئے شفافیت و بہترین گورننس کو فروغ ملے۔ مجھے بے حد افسوس ہے
رواں ہفتے محنت کش بھائیوں اوربہنوں سے بات چیت کے دوران مجھے معلوم ہواکہ ہمارے دیہاڑی دارطبقے کواحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بذریعۂ ایس ایم ایس شامل ہونے کے طریقۂ کار کے متعلق مزیدآگاہی کی ضرورت ہے۔احساس8171 سروس سے متعلق اپنے سوالوں کے جوابات جاننے کیلیئے ویڈیوملاحظہ فرمایئے۔
یہ سکرینیں احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کی ہیں جو کہ شفافیت کے پیش نظر شائع کیا گیا ہے۔ 8171 سکیم میںCategory-1 اور Category-2کی امداد 2010 کے سروے کی بنیاد پر دی جا رہی ہے۔2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ ہونے کی وجہ سے سروے نہیں ہوا تھا۔ 1/4
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
آج صبح تک تمام موصول شدہ ایس ایم ایس کی تعداد3 کروڑ 86 لاکھ 56 ہزار8 سو 37 ہے۔ اگر آپ ایمرجنسی کیش امداد کے مستحق ہیں یا کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں تو اسکا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ابھی ایس ایم ایس کیجیئے۔
عمرکوٹ کی رہائشی سوبھاگی کو احساس آمدن کے ذریعے چار بکریاں فراہم کی گئیں جن کی تعداد اب بڑھ کر گیارہ ہو گئی ہے۔ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر میں اب دوودھ والی چائے بن پاتی ہے اور انکے بچوں کیلیئے بھی دودھ وافر مقدار میں دستیاب ہے۔
#EhsaasStories
#EhsaasAmdan
Thank you Prime Minister
@ImranKhanPTI
for officially launching the
#EhsaasKafaalat
program, the govt’s program through which it will provide social protection to 7 million women. Kafaalat beneficiaries were the guests of honour. It is a true privilege to serve them
آج وزیر اعظم عمران خان آزاد جموں و کشمیر لائن آف کنٹرول پر واقع 219 دیہاتوں کےتمام ۱ لاکھ 38 ہزار سے زائد خاندانوں کیلیئے 3 ارب روپےمالیت کےخصوصی احساس کیش پیکج کااعلان کریں گے۔ کسی ایک علاقے کے تمام لوگوں کیلیئے سماجی تحفظ کایہ سب سے بڑا پیکج ہے۔
#EhsaasForLoC
@PakPMO
@pid_gov
All three systems which were used to deliver
#EhsaasEmergenecyCash
(8171 request seeking mechanism, data analytics, hybrid targeting, & fully biometric payments) were developed in 2019.
#EhsaasEmergencyCash
is a new program. Pl see details in the report:
The World Bank has been acknowledging the brilliance that is the Benazir Income Support Programme for years now thank you. Pakistan first welfare initiative using cash to empower women.
کچھ لنگرخانوں میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کھانا کھلانے والے ٹرسٹ کے ساتھ باہمی تعاون کی بنیاد پر شراکت داری ہوئی تھی جس کی تفصیل احساس لنگر پالیسی میں درج ہے اور جو کہ احساس کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔2/3
گزشتہ ہفتے ڈیجیٹل سروے مکمل ہونے کے بعد پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 55ہزار4 سو52 گھروں کی مالی معاونت کا اجراء ہوا اور 9.6 ارب روپے کی امدادی رقوم کی ترسیل شروع ہوئی جس میں2 ارب سیلاب ٹیلی تھان کے اور7.6 ارب حکومت پنجاب کی جانب سے ڈالے گئےہیں۔1/3
رواں ہفتے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے ساتھ ملاقات ہوئی جو کہ پنجاب کے سکولوں میں بچوں کیلیئے کھانے کا پروگرام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ ہم اس پروگرام کی پلاننگ میں ان کی بھرپور مدد کریں گےْ۔9/9
دبئی میں مقیم مخیر پاکستانیوں اور ڈاکٹر ہادیہ کی مشکور ہوں کہ انہوں نے اُن ریڑھی بانوں کی مالی معاونت کیلیئے ہمارے ساتھ تعاون کیا جن کی احساس کے تحت فراہم کردہ ریڑھیاں حکومت نےسیکٹر آئی ٹین اسلام آباد میں 3 فروری کو توڑ دی تھیں۔ آج28 ریڑھی بانوں میں 24لاکھ نقد تقسیم ہوا
#ehsaas
موجودہ حکومت کی ریڑھی بانوں کی جگہوں کی نیلامی کی پالیسی سے ٹھیکیداروں اور مافیا کو فائدہ ہوگا۔ اسکے برعکس احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت ریڑھی بانوں کو لائسنس،قرضے اور انہی کی جگہوں پر تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔حکومت کو احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دینی چاہیئے۔
#Ehsaas
4 grade 17 BISP officers dismissed from service on charges of corruption & misconduct as they got their wives enrolled as BISP beneficiaries fraudulently, using their position in BISP. Rs 440,196 has been recovered as part of
#Ehsaas
Integrity & anti corruption drive
ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ پنجاب احساس راشن رعایت کا اجراء 23نومبر کو ہوگا۔ بصد معذرت، چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے پروگرام کے اجراء میں ایک ہفتے کی تاخیر ہے۔ اجراء کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پروگرام میں والہانہ دلچسپی کیلیئے آپ سب کا بے حد شکریہ۔
#Ehsaas
مظفرگڑھ کی بختاں مائی نے احساس بلاسود قرض کے وسیلے سے مٹی کے برتنوں کا چھوٹا سا کارخانہ کھولا ہے جہاں وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر مٹی کےدیدہ زیب برتن تیار کرتی ہیں۔ ان کی ماہانہ آمدنی 15ہزار روپے ہے۔4/7