MEPCO ALERT Profile
MEPCO ALERT

@MepcoA

Followers
5,934
Following
4
Media
676
Statuses
5,755

MEPCO's Message

Punjab, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو ہینڈل برائے ازالہ شکایات @Mepco__info_off Multan @MEPCOMultan151 Muzaffargarh @se_muzaffargarh DG Khan @MEPCO2DGK Vehari @MEPCOVehari1 Sahiwal @MepcoSahiwal Khanewal @mepcokhanewal Bahawalpur @M3bwp Bahawalnagar @Circle_Bnagar Rahim Yar Khan @Mepcorykhan
254
25
72
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
گدو سے منسلک میپکو کے مزید گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی۔ 132کےوی جام پور،فاضل پور،ڈی جی خان 1،داجل اور سنجر پور گرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی بحال
73
69
784
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
تازہ ترین۔ لودھراں میں ڈائریکٹ تار لگا کر آئر کنڈیشنز کا استعمال پکڑا گیا۔ موقع پر 19 ایمپیئر لوڈ۔ اندراج مقدمہ کی درخواست ارسال۔ جرمانے کا تعین کرکے بل جاری کیا جائے گا۔ @MoWP15
39
171
543
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
صادق آباد گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال۔
44
41
499
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
کبیروالہ میں ایم پی اے کے امیدوار رانا محمد عرفان ڈائریکٹ تاروں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے عبدالرحمن کے نام سے نصب زرعی ٹیوب ویل کنکشن رانا محمد عرفان کے زیر استعمال تھا امیدوار ایم پی اے نے ساتھیوں کے ہمراہ میپکو ٹیم کو یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنایا @MoWP15 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
210
338
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
ملتان۔ گدو سے منسلک سسٹم سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ملتان۔ جنوبی پنجاب کے روجھان اور راجن پور گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی جی ایم آپریشن میپکو انجینئر ناصر ایاز گرمانی پاور کنٹرول سینٹر میں بجلی کی بحالی اور فراہمی کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں
Tweet media one
83
40
320
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو کے جمال دین والی اور نواز آباد گرڈ اسٹیشن سے بجلی کئ فراہمی بحال ہوگئی
43
21
270
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
پنجاب بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد الیکٹرک کمپنی کے زیرانتظام کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی۔ میپکو کے تمام گرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی تا حال منقطع ہے۔
40
39
259
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو ریجن کے مزید دو گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی 132کے وی خان پور اور میانوالی قریشیاں گرڈاسٹیشنوں کے کچھ فیڈرز سے بھی بجلی کی فراہمی بحال۔ مجموعی طور پر 14 گرڈ اسٹیشنوں کی بجلی بحال ہو چکی ہے۔
74
29
250
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو کے عارف والا، قبولہ،ہوتہ،اکمیر اور قادر آباد گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی۔ ان سے منسلک جند فیڈرز سے بھی فراہمی شروع کردی گئی
64
23
226
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو ریجن کے تمام گرڈاسٹیشنوں کی بجلی بحال کردی گئی۔ 11کےوی فیڈرز سے بتدریج بجلی کی فراہمی بحال کی جارہی ہے
45
20
218
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کے باعث جنریشن کو سسٹم کے ساتھ مکمل طور پر لنک ھونے کے لئے 2 سے 4 دن درکار ھوں گئے جسکے باعث ڈیمانڈ اور سپلائی میں آنے والے فرق کے باعث میپکو ریجن میں دو سے چار گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ھے تاکہ سسٹم کو اوورلوڈنگ سے محفوظ رکھا جا سکے
23
22
222
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
ملتان شہر کے 132 کےوی خانیوال روڈ،وہاڑی روڈ،قاسم پور،قاسم باغ گرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی بحال۔ 46 گیارہ کےوی فیڈرز سے صارفین کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی
54
20
212
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو ریجن میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے ملتان شہر کے تمام گرڈز سے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ساہیوال وہاڑی بہاولپور بہاولنگر خانیوال اور ملتان سرکلز میں بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی ہے مظفرگڑھ اور ڈی جی خان رحیم یار خان کے علاقوں میں بھی جلد بجلی بحال ہو جائے گی
24
35
192
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
نیشنل گرڈ کے تمام 1112 گرڈ اسٹیشنز بحال ہو چکے ہیں۔ تقریبا 6600 MW کوئلے اور 3500 MW کے نیوکلیئر پاور پلانٹس ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کے بعد 48 سے 72 گھنٹے دوبارہ سسٹم سے لنک ہونے میں لگاتے ہیں۔ ہو سکتا ہے تب تک 2 سے 4 گھنٹے لوڈمینیجمنٹ کرنی پڑے۔ دو دن میں زیرو ہو جائیگی انشاءاللہ
Tweet media one
9
30
188
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو 132کے وی خان بیلہ اور فیروزہ کو بجلی کی فراہمی بحال۔ چند فیڈرز سے بھی سپلائی شروع کردی گئی
48
17
168
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
بجلی چوری کی نشاندہی آپ کیجئے کارروائی ہم کریں گے۔ آپ کی رازداری ۔۔ہماری ذمہ داری @MoWP15
Tweet media one
39
79
172
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Near Multan Arts Council. Al-Badar Champ House. Found a tilted meter with 9.5A intentionally & very low units built. Theft case.sdo concernd @MoWP15
10
52
158
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
NTDC کے 500کےوی گرڈ سٹیشنز سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی معطل میپکو کے 132کےوی کے 127گرڈز کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ ملتان ،مظفر گڑھ ،ڈی جی خان،رحیم یار خان،بہاولنگر،بہاولپور،وہاڑی،خانیوال میں بجلی کی فراہمی معطل ساہیوال کے دس گرڈز کو 500kv یوسف والا سے فراہمی جاری۔
16
51
146
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
چیف ایگزیکٹو میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں بجلی بحالی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جی ایم آپریشن انجینئر ناصر ایاز گرمانی اور چیف انجینئر ٹی اینڈ جی خالد نذیر بھی موجود ہیں
Tweet media one
35
12
114
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
گلگشت کے علاقہ میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا .میپکو ٹیم نے پولیس فورس کے ہمراہ زکریاٹاؤن میں آپریشن کیا۔گھر نصب دونوں میٹرز پر 42ایمپئر لوڈ چل رہاتھااور بڑے پیمانے پر بجلی چوری کی جارہی تھی۔اندراج مقدمہ کے لئےدرخواست دیدی گئی۔ @MoWP15
12
50
101
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
ملتان:گلگشت کے علاقہ گردیزی مارکیٹ میں الرحمن بوائز ہاسٹل میں بڑی بجلی چوری پکڑ لی۔بوائز ہاسٹل کے 25کمروں میں 12اے سی اور 13روم کولر ز ڈائریکٹ تاریں لگاکر چلائے جارہے تھے۔ممتازآباد میں 10دوکانوں اور ایک ہوٹل پر ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی @MoWP15
11
48
89
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ انجم پتافی۔اب تک ۔ @MoWP15
20
31
94
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو ریجن میں شدید گرمی،بجلی کی طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی کی وجہ سے لوڈ منیجمنٹ ۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی ہدایات کے مطابق میپکو کے کیٹیگری ون اور ٹو کے 11کے وی فیڈرز پر 24 گھنٹوں میں سے صرف 2گھنٹے لوڈ منیجمنٹ کی جارہی ہے۔ @AAHashmi2016 @MoWP15 @kdastgirkhan 1/3
19
21
91
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
ڈائریکٹ سپلائی استعمال کرنے والے 4افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ملتان میں 47، ڈی جی خان میں 47، وہاڑی میں 22، بہاولپور میں 26۔ساہیوال میں 22، رحیم یار خان میں 30، مظفرگڑھ میں 43، بہاولنگر میں 17اورخانیوال میں 14افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
20
83
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا پہلا روز 2اہم سیاسی شخصیات سمیت 293افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاگیا.مظفرگڑھ کے علاقے کرمدادقریشی میں سابق ایم پی اے میاں علمدارقریشی بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے.سابق ایم پی اے کے زیر استعمال گھریلو میٹر بوگس @MoWP15 1/
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
35
75
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
@MoWP15 میپکو میں وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ہدایات پر بجلی چوری کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے ۔خان پور رحیم یار خان میں ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی ۔تاریں پلستر میں چھپا کر ائیر کنڈیشنر چلایا جارہا تھا۔ اندراج مقدمہ کی درخواست متعلقہ تھانے ارسال اور جرمانے کا تعین کیا جارہا
17
27
83
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
@A_khan987 @MEPCOMultan151 plz stop ur gandi harktyn . And respond to respected consumer
25
3
78
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری اورطوفان بادوباراں سے بجلی کا نظام متاثر 250 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے شدید ژالہ باری اور تیز ہواؤں نے سسٹم کو نقصان پہنچایا ہے۔CEOمیپکو کی تمام ایس ایز کو بجلی بحالی کا آپریشن شروع کرنے کی ہدایت @kdastgirkhan @MoWP15 @AAHashmi2016
Tweet media one
13
11
74
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا تیسرا روز.ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں چوری میں ملوث8افراد کو گرفتار کرلیاگیا.میپکو اور پولیس نے ملتان، ظاہر پیر، لیہ،وہاڑی اور دیگر علاقوں سے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے۔ @MoWP15
10
22
68
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو ریجن میں طوفان بادوباراں، 130 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل، کئی مقامات پر تاریں اور کھمبے ٹوٹنے کی اطلاعات، میپکو چیف پاور کنٹرول سینٹر میں بجلی بحالی کے آپریشن کی مانیٹرنگ کر رہے،بارش رکتے ہی کام کریں اپنی حفاظت کا خیال رکھیں۔ @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
Tweet media one
28
16
69
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو میں 24 جون 2023ء کو ترقیاتی منصوبوں,مرمت و دیکھ بھال کے لئے مندرجہ ذیل فیڈرز سے بجلی فراہمی دیئے گئے وقت کے مطابق بند رہے گی۔ صارفین بل پر موجود اپنے فیڈر کے نام سے بجلی بندش کے اوقات سے آگاہ ہوسکتے ہیں ۔یہ شٹ ڈاؤن لوڈ منیجمنٹ میں شامل نہیں ہے۔ @AAHashmi2016 @kdastgirkhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
22
66
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
شاہ رکن عالم کے علاقہ میں AC استعمال کرنے والے 4افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔میٹرز اُتارنے پر چاروں بجلی چور مشتعل ہوگئے اور میپکو ٹیم سے میٹرز چھین لئے۔پولیس کے موقع پر پہنچنے کے باوجود میٹرز نہ دئیے۔پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔ @MoWP15
3
19
59
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو پریس ریلیز 24جنوری2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
12
55
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
آج روزنامہ ”دنیا“ ملتان میں میپکو میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا شائع ہونے والا اشتہار جعلی ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ اینڈ پروکیورمنٹ کمیشن، بحریہ ٹاؤن اسلام آبادکی جانب سے میپکو میں بھرتی کے اشتہار کا میپکو سے کوئی تعلق نہیں۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AAHashmi2016
Tweet media one
Tweet media two
10
26
57
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
عیدالاضحی کی خوشیاں وبرکات مبارک۔ جہاں ہم بجلی کی مسلسل فراہمی و شکایات کے بروقت ازالے کے لئے سرگرم ہیں وہاں آپ سے درخواست ہے کہ بعد از قربانی جانوروں کی آلائشیں بجلی تنصیبات کے نزدیک نہ پھینکیں۔بارش کی پیشگوئی بھی ہے سو احتیاط کیجئے۔شکریہ @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
Tweet media one
12
24
60
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Shutdown schedule for 26 June in Mepco region . 6 pages.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
11
53
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
ڈی جی خان کے علاقہ وہوا سب ڈویژن میں کسان اتحاد کا صدر محمد رمضان 43لاکھ71ہزارروپے کا نادہندہ نکلا. کسان اتحاد کے صدر کی درجنوں افراد کے ہمراہ کنکشن منقطع کرنے پر مزاحمت .تین سب ڈویژنوں کے میپکو اہلکاروں نے پولیس فورس کی مدد سے نادہندگان کے ٹرانسفارمرز اُتارے @MoWP15
5
30
61
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Windstorm reported in different Areas of layyah, Muzaffargarh& DG Khan circle causing Trippings / Break Downs on 11kv feeders. Mepco Teams are Alert
13
5
62
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو صارفین دوران تعطیلات عید الاضحٰی 118 اور 080063726 کے علاوہ اپنے سرکل کے ان نمبرز پر بھی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ ملتان سرکل۔ 061-9220198 0302-8259415 0302-8259416 ڈی جی خان سرکل ۔ 064-9260232 064-9260268 وہاڑی سرکل۔ 0302-8268845 067-9201097 @kdastgirkhan @MoWP15
9
24
61
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا ملتان۔ میپکو ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں طوفان بادوباراں سے بجلی کی فراہمی متاثر ملتان۔ جنوبی پنجاب میں 80 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ملتان۔ شدید آندھی سے ملتان، خانیوال، ڈی جی خان اور مظفر گڑھ سرکلوں کے فیڈرز متاثر @MoWP15
5
9
57
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
جنوبی پنجاب میں میپکو کے تمام گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بلاتعطل جاری ہے میپکو ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ رات شدید دھند کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل پیداہوا دھند ختم ہونے اور فالٹ دورکرکے تمام متاثرہ گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے
10
11
57
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو پریس ریلیز 29 جنوری2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
54
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
راجن پور اور نواحی علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی @MoWP15
2
24
52
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
بجلی چوری پکڑنے والی ٹیم کی ٹرانسفارمر اتارنے کی کوشش پر میپکو اہلکار سعیداختر کے منہ،ناک اور آنکھوں سے خون بہہ نکلا پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست بھیج دی گئی۔ 2/2 @MoWP15
1
18
52
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
شدید ژالہ باری کے بعد بجلی بحالی کا کام جاری ملتان سمیت مختلف علاقوں میں 90 % متاثرہ فیڈرز سے بجلی بحال۔ بل بورڈز اور درخت لائنوں پر گرنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا نئے پولز اور تاریں نصب کر کےجلد بجلی بحال کی جائے گی @kdastgirkhan @MoWP15 @AAHashmi2016
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
18
55
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
کہروڑ پکا ۔ میپکو ٹیم کی پولیس کے ہمراہ کاروائی۔ ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی۔ اندراج مقدمہ و جرمانہ کی کاروائی شروع۔ @MoWP15
5
13
52
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
@kdastgirkhan @MoWP15 @AmjadHafeez19 سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انجینئر خرم دستگیر خان لیہ میں 100MW شمسی توانائی کا زینفا پراجیکٹ مکمل وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے لیہ میں منصوبے کا افتتاح کر تے ہوئے دعا کروائی
5
12
50
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Striving for rendering the best services to its respected consumers. MEPCO @MoWP15 @AAHashmi2016 @CommissionerMu2
Tweet media one
32
7
48
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو کی ٹیم انتہائی جانفشانی سے بہاولپور میں 66کےوی ٹاور کی تنصیب میں مصروف ہے اور چند گھنٹوں میں سپلائی بحال کردی جائے گی۔آج تیز آندھی اور بارش میں یہ ٹاور زمین بوس ہوگیا تھا @AmjadHafeez19 @MoWP15
Tweet media one
3
14
46
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
We are here to serve our respected consumers.All consumers have equal significance but Fake or id's with unanimous or unreal names are not welcome . Consumers are requested to make complaints from their own that we can serve the real consumer
10
6
49
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
محترم صارفین ، آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ملتان ۔
10
4
45
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
مالی سال 2022-23، میپکو میں 16ہزار985 صارف بجلی چوری کے مرتکب پائے گئے۔ جنہیں 53کروڑ42لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا جس میں سے 40کروڑ83لاکھ روپے وصول کر لئے گئے۔4ہزار285افراد کے خلاف بجلی چوری کی دفعات کے تحت مقدمات درج کروا ئے گئے۔ @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
17
16
47
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو نے اپنے بیچ 9کے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کردی ہے۔ بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 28فروری2023ء تھی جس میں توسیع کرتے ہوئے نئی تاریخ3مارچ 2023ء مقرر کی گئی ہے۔ بیچ9کے تمام صارفین 3مارچ 2023ء تک اپنے بجلی بل لیٹ پے منٹ (LPS) کے بغیر جمع کرواسکتے ہیں۔
3
4
46
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Tweet media one
23
4
46
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
Chief Engineer ( T&G ) MEPCO Ch. Khalid Nazir monitoring continuity of supply at PDC MEPCO in foggy weather
Tweet media one
7
2
46
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو نے بجلی کی بہتر وولٹیج کے ساتھ فراہمی کےلئے 9کروڑ64لاکھ روپے کی لاگت سے 369ٹرانسفارمر کی جگہ زیادہ استعداد کے ٹرانسفارمر نصب کر دیئے ہیں جس سے منسلک صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی میسر آئی ہے۔
14
11
39
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
جنوبی پنجاب میں گذشتہ روز مختلف کیٹگریز کے258 صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ملوث افراد کو ایک کروڑ65لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا اور متعلقہ پولیس اسٹیشنوں میں مقدمات کے اندراج کے لئے درخواستیں بھیجی گئیں۔ ایک روز میں 35بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔ @MoWP15
7
17
41
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
MEPCO restoration teams passing through Thata expressing that we are here for our brothers in difficult times. @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
4
15
43
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
Shutdown cancelled
Tweet media one
4
7
43
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
*Weather Update* Wind Storm/Rain has been reported in different Areas of 1- Khanewal 2- Multan 3- Vehari 4- Bahawal Pur Circles causing tripping/fault on 11Kv feeders.
11
9
43
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
وہاڑی میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ @MoWP15
2
10
40
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
وزیر اعظم پاکستان کے احکامات پر بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا چھٹا روز۔ 13اضلاع میں 265افراد کو بجلی چوری پر 2کروڑروپے سے زائد جرمانہ عائد۔ 92پر مقدمات دائر۔ ملتان: میپکو ریجن میں 246گھریلو، 14کمرشل، 4زرعی ٹیوب ویل اور ایک صنعتی صارف بجلی چوری میں ملوث نکلے۔ @MoWP15
7
17
40
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
@MoWP15 تازہ ترین۔ میپکو ٹیم کا پولیس فورس کے ہمراہ صادق آباد میں آپریشن۔ سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے فارم ہاوس پر بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی۔ سابق ایم پی اے کے 15 ایکڑ رقبہ پر مشتمل فارم ہاؤس میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر ایک درجن سے زائد اے سی چلائے جا رہے تھے 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
22
42
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو میں25 جون کو ترقیاتی منصوبوں,مرمت و دیکھ بھال کے لئے مندرجہ ذیل فیڈرز سے بجلی فراہمی دیئے گئے وقت کے مطابق بند رہے گی۔ صارفین بل پر موجود اپنے فیڈر کے نام سے بجلی بندش کے اوقات سے آگاہ ہوسکتے ہیں ۔یہ شٹ ڈاؤن لوڈ منیجمنٹ میں شامل نہیں ہے @AAHashmi2016 @kdastgirkhan
Tweet media one
3
11
40
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر توانائی اور وزارت توانائی کی ہدایات کے مطابق میپکو ریجن میں رمضان المبارک کی پہلی سحری میں بجلی کی ڑیرو لوڈ منیجمنٹ۔ 1738 فیڈرز سے بجلی کی مسلسل فراہمی۔ میپکوچیف اور جی ایم آپریشن مسلسل مانیٹرنگ کرتے رہے۔ @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
6
12
41
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو انتظامیہ نے فالٹ دور کرنے کے لئے ٹیمیں الرٹ کر دیں آپریشنل سٹاف کی ٹیموں کو مکمل سیفٹی ایس اوپیز کے ساتھ خدمات سرانجام دینے کی ہدایت میپکو ہیڈ کوارٹر کے سنٹرل کنٹرول روم سے بجلی کی فراہمی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔
10
11
42
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈاسٹیش ملتان کی اپ گریڈیشن۔ یکم مارچ کو صبح 7 بجے تا سہ پہر 4 بجے بجلی بند رہے گی۔ گرڈمیں پرانی سنگل بس بار کی جگہ نئی ڈبل بنڈل بس بار نصب کی جارہی ہے جبکہ سیکشن۔IIکی سیکشن۔Iکے ساتھ ڈی جمپرنگ /ری جمپرنگ کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایاجارہاہے جس کے باعث
2
1
36
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے پشاور مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ معصوم نہتے شہریوں کی شہادت پر دلی غم، اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند کرے اور خاندانوں کو ہمت دے- اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا کرے- پہلے بھی ہم نے دہشت
5
5
37
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
بجلی چوروں کو مجموعی طورپر ایک کروڑ66لاکھ 94ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا.285بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے درخواستیں بھیجی گئیں 18بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ہوئے. @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
12
40
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Heavy rain in shahjamal subdivision Muzaffargarh division. Restoration of feeders started and will be completed soon in shaa Allah
Tweet media one
1
4
34
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو کی جانب سے اپنے تمام معزز صارفین کو دلی عید مبارک۔ دوران عید تعطیلات بھی میپکو افسران و ملازمین بجلی کی مسلسل فراہمی اور شکایات کے فوری ازالہ کےلئے سرگرم رہیں گے انشاءاللہ۔ @kdastgirkhan @AAHashmi2016 @MoWP15
Tweet media one
11
10
38
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
میپکو پریس ریلیز 3فروری2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
2
39
@MepcoA
MEPCO ALERT
7 months
میپکو کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئررانا محمد ایوب خان نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انجینئر رانا محمد ایوب خان کا شمار پاور سیکٹر کے سینئر انجینئرز میں ہوتاہے۔ انہوں نے 1990ء میں بطو ر اسسٹنٹ منیجر پلاننگ واپڈا ہاؤس لاہور سے اپنی سروس کا آغاز کیا۔ 1/3
Tweet media one
4
11
41
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میاں چنوں میں 6 زرعی نادہندہ صارفین کے ٹرانسفارمرز اتار لئے گئے۔ ان میں سے ہر صارف کے ذمہ میپکو کے واجبات کی رقم پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔ @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
9
37
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
چیف ایگزیکٹو میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ کی ہدایت پر ایس ای ملتان ملک فرحان شبیر اور ایس ڈی او شاہ رکن عالم اکرام سیال سرکل کنٹرول روم میں بجلی کی فراہمی اور انفرادی شکایات کے ازالے کی مانیٹرنگ اور فیلڈ افسران کو ہدایات جاری کر رہے ہیں۔ @kdastgirkhan @AAHashmi2016
Tweet media one
15
7
36
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
جنرل مینیجر آپریشن میپکو انجنیئر ناصر ایاز گورمانی پاور ڈسپیچ سینٹر میں گرڈ سٹیشنز کوبجلی کی بحالی و فراہمی کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔میپکو کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی ہے۔
Tweet media one
5
8
36
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
رحیم یار خان کی بستی ملانہ میں کنڈاکلچر کے خاتمے کے لئے ایل ٹی لائن منقطع کردی گئی بستی ملوک میں گھروں کے اوپر سے گزرنے والی لائنوں سے کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کی جارہی تھی۔ کنڈیاں اُتارکر تاریں اور بجلی تنصیبات قبضہ میں لے لی گئیں @MoWP15
7
23
35
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع۔پنجاب حکومت کا کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو پولیس کے ہمراہ میپکو کی معاونت کا حکم۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن گھریلو۔تجارتی اور صنعتی زونز میں کئے جائیں گے۔ بجلی چوری ۔۔۔۔۔آپ نہیں South today report by gohar rehman. @MoWP15
9
15
38
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو صارفین دوران تعطیلات عید الاضحٰی 118 اور 080063726 کے علاوہ اپنے سرکل کے ان نمبرز پر بھی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ بہاولپور سرکل ۔ 0302-8267408 0302-8267409 ساہیوال سرکل۔ 040-9200305 0302-8406170 رحیم یار خان سرکل ۔ 068-9230418 0302-8296312 @kdastgirkhan @MoWP15
7
16
36
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکو صارفین دوران تعطیلات عید الاضحٰی 118 اور 080063726 کے علاوہ اپنے سرکل کے ان نمبرز پر بھی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ بہاولنگر سرکل . 063-9240032 0302-8289515 خانیوال سرکل. 0302-8403236 0302-8403246 مظفرگڑھ سرکل. 0302-8382534 0302/8382521 @kdastgirkhan @MoWP15
5
12
37
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
For consumers awareness regarding protected and un protected category
Tweet media one
4
13
34
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
*WEATHER UPDATE* There is heavy rain reported in DG khan , Tounsa and Layyah district areas. Teams alert
4
7
33
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
@MoWP15 وزارت توانائی کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا دوسرا روز. 13 اضلاع میں آپریشن کے دوران319 صارفین بجلی چوری کرتے پکڑے گئے. جام پور میں دو اور بہاولپور مین ایک بجلی چور موقع سے گرفتار. 316 بجلی چوروں کے خلاف بھیجی گئی درخواستوں پر 68 مقدمات درج
1
5
33
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
حکومتِ پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سمندری طوفان کے پیش نظر میپکو کی ٹیمیں سندھ روانہ کردی گئیں. وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی ہدایت پر سندھ میں بجلی بحالی آپریشن کے لئے میپکو کی 70ٹیمیں بھیجی گئیں @MoWP15 @kdastgirkhan @AAHashmi2016
6
20
33
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
بنا ٹرپنگ،پورے وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہمی کے لئے بوسن روڈ گرڈ ملتان میں 40MVA پاور ٹرانسفارمر نصب کردیا گیا۔بجلی کی بہتر اور بلاتعطل فراہمی اولین ترجیح ہے۔چیف ایگزیکٹو میپکو انجینئر مہر اللہ یاربھروانہ محدود وقت میں تنصیب پر جی ایس او عملہ و افسران کو شاباش @kdastgirkhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
6
35
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
500کےوی گرڈ مظفر گڑھ کے ایک آٹو ٹرانسفارمر میں فنی خرابی۔ اس ٹرانسفارمر سے منسلک گرڈز کو متبادل ڈرائع سے سپلائی شروع۔ بہاولپور اور مظفر گڑھ کے کچھ گرڈز پر عارضی لوڈ منیجمنٹ۔مرمت اور خراب پرزے تبدیل کرنے کا کام جاری۔ پاور ٹرانسفارمر کی بحالی اور ٹیسٹنگ کی تکمیل رات تک متوقع ہے۔
0
5
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Approved Shutdown for 3 July 2023
Tweet media one
4
4
36
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
میپکوریجن کے مختلف علاقوں میں طوفان بادوباراں سے بجلی کی ترسیل متاثر ملتان، مظفر گڑھ، ڈی جی خان اور رحیم یار خان سرکلوں کے 93 فیڈرز ٹرپ ہوگئے ۔ میپکو چیف کی آندھی، بارش رکنے ہی بحالی آپریشن شروع کرنے کی ہدایت سیفٹی ایس اوپیز پر عملدرآمد کی ہدایت @AAHashmi2016 @kdastgirkhan
18
9
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
ملتان۔ رمضان المبارک کے دوران بجلی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی ہمارا اولین فرض ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ ملتان۔ بجلی کی فراہمی میں تعطل آنے کی صورت میں فوری بحالی اولین ترجیح ہے۔ میپکو چیف
10
3
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
گزشتہ شب کی بارش اور تیز ہوا کے باعث کئی مقامات پر بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہوئی۔میپکو سٹاف نے شب بھر جانفشانی سے بجلی بحالی کا عمل جاری رکھا ۔زیر نظر تصاویر میں علی ٹاؤن فیڈر ملتان کے ٹوٹ جانے والے کنڈکٹر کو جوڑ کر بجلی بحال کی جارہی ہے۔ @kdastgirkhan @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
8
8
33
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Approved shutdowns in mepco for 27 June 2023. Respected consumers may check by their feeder name mentioned on electricity bill. @AAHashmi2016 @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
8
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
*WEATHER UPDATE* There is wind storm reported in different areas of Multan Circle, causing trippings/ break downs .
8
2
31
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
چیف ایگزیکٹو میپکو انجنیئر مہر اللہ یار بھروانہ اور جنرل مینیجر آپریشن ناصر ایاز گورمانی عیدالاضحی کے موقع پر پاور ڈسٹریبیوشن سینٹر میں صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ @MoWP15 @AmjadHafeez19 @kdastgirkhan
Tweet media one
Tweet media two
15
2
30
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
Approved shutdowns for 4 July 2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
2
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقوں میں بجلی کا تسلسل رواں رکھنے کے لئے چیف انجینئرآپریشن شہزاد راعی کی سربراہی میں ٹیمیں روانہ کی گئی ہیں 309میپکو اہلکاروں پر مشتمل ٹیمیں مکمل ٹی اینڈ پی، لائن سٹاف گاڑیوں اورڈی واٹرنگ پمپس سے لیس ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
8
30
@MepcoA
MEPCO ALERT
2 years
بارش کے باعث بجلی کا نظام متاثر. ملتان، مظفر گڑھ اور ڈی جی خان میں 30 فیڈرز ٹرپ ہوگئے.سی ای او میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے آپریشن افسران کو الرٹ رہنے اور بارش رکتے ہی بجلی بحالی کی ہدایت. لائن سٹاف کو سیفی ایس او پی پر عمل کی ہدایت @AAHashmi2016 @kdastgirkhan @MoWP15
7
3
32
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
*WEATHER UPDATE* Respected Consumers Light Rain and wind reported in different areas of Muzaffargarh circle causing Trippings/ Break Downs.
4
3
33
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
جی ایم آپریشن انجینئر ناصر ایاز گرمانی ریجنل کمپلینٹ سنٹر اور پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں فیڈرز سے بجلی کی ترسیل اور صارفین کی شکایات اور ان کے ازالے کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ عید کے پہلے روز تمام آپریشنل افسران بجلی کی مسلسل ترسیل کو مانیٹر کر رہے ہیں @kdastgirkhan @AAHashmi2016
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
9
30
@MepcoA
MEPCO ALERT
1 year
چوٹی زیریں اور شادن لُنڈ کے علاقوں میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر تین ٹرانسفارمرز اور ایل ٹی لائن اُتار لی گئیں۔بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروانے کے لئے درخواستیں بھیج دی گئیں ہیں۔ @MoWP15
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
15
30