آزاد یونیورسٹی Profile Banner
آزاد یونیورسٹی Profile
آزاد یونیورسٹی

@MaButt2

Followers
288
Following
440
Media
378
Statuses
4,923
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 days
قانون کے ماہر محترم ڈاکٹر احسن راجپوت اور محترم ڈاکٹر نوید منصور صاحب کے ساتھ 1974 کی اسمبلی کی کاروائی اور دوسری آئنی ترمیم پر علمی تحقیقی گفتگو۔
1
3
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja آپ تو اس لحاظ سے بہت بدنام ہیں۔ زرااحمدیوں کے خلاف اپنے قوانین اور معاشرے پر نظر دوڑائیں۔ قرآن کہتا ہے تم کیوں وہ کہتے ہو جو کرتے نہیں۔ کچھ قرآن کریم کا ہی خیال کر لیں؟
2
0
12
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
قیصر احمد راجہ صاحب اور عامر حق صاحب نے آخر پر آکر ادھر ادھر کی باتیں تو کیں۔ لیکن سورتہ فاتحہ کی آخری آیت ختم النبیین والی آئت اور سورتہ النساء آیت 69 سے جو نبوت کا جاری ہونا ثابت کیا گیا۔ اس کے خلاف کوئی دلیل نہ دے سکے افسوس۔
Tweet media one
5
6
12
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@UzmaRumi یہ حضرت مجھ پر بھی دو سال لگاتار جھوٹا الزام لگاتے رہے۔ ختم نبوت ختم نبوت کرتے رہے اور جب ان کی موجودگی میں ان کی ٹیم سے ختم نبوت پر مکالمہ ہوا تو یہ لوگ ایک بھی آیت پیش نہ کر سکے۔ ان لوگوں نے دین کو کھیل تماشہ اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ افسوس دیں کو بدنام کرتے ہیں
7
2
12
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak پاکستان میں ایک بدمعاش طبقہ ہے جسے صرف اپنی سیاست طاقت غیرت ظاہر کرنے کے لئےاسلام چاہیے۔ نہ ہی ان کی زندگی مہذب ہوتی ہے نہ ہی قرآنی فہم رکھتے ہیں۔ خود بھی مغرور بن کر ابلیس کے پیروکار بنتے ہیں اور اللہ کے دین کو بھی بدنام کرتے ہئں۔ استغفراللہ
0
1
11
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@MansoorSAfridi @qaiseraraja قیصر صاحب یہ تک نہ بتا سکےکہ ان کا ختم نبوت کا عقیدہ کیا ہے اپنی طرف سے ایک تعریف گھڑ لی۔ عامر حق نے سپیس میں ختم نبوت پربات کرنے سے انکار کر دیا۔ یوٹیوب چینل پر فواً جا کرحوالوں پر بات کرنےکےلیے راجہ صاحب تیار ہوئے۔ عامر نے انکارکر دیارضی صاحب کو بولنے نہ دیا۔ دھماکےپردھماکے
0
3
9
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak یہ لوگ بے رحم ہیں۔ دنیا انہیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ عرب ممالک بھی پابندیاں لگا کر ان سے جان چھڑا رہے ہیں۔ اللہ ان کے ظلموں کی وجہ سے زمین ان پر تنگ کرتا جا رہا ہے۔ عنقریب یہ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ اللہ کا صبر بھی لاجواب اور اس کی سزا بھی لاجواب۔
0
2
8
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak یہ بدبخت انسان کبھی بھی آپ کے سامنے بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتا البتہ راجوں کو انٹرویو ز یہ خوشی سے دیتا ہے۔ راجے اپنے یوٹیوب بزنس سے پیسہ کما رہے ہیں۔ اگر آپ راجوں کے جھوٹ اور تماشے دیکھیں تو علم ہو جاتا ہے کہ ان کو دین سے نہیں بلکہ بزنس سے دلچسپی ہے۔
0
2
8
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
اب تو غیر احمدی مسلمان بھی امتیاز صاحب سے ختم نبوت کی قرآن سے دلیل مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔
Tweet media one
0
2
8
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@atifthepoet سیاست ریاست اور مولوی کا گٹھ جوڑ ۔
1
0
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Soniakhan1pak بہت اچھا جواب۔اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔ یقین جانئے اگر یہ نبی کریم ص کا زمانہ گزارتے تو نبی کریم ص اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو بھی نہ بخشتے اور اگر حضرت مریم ع کے وقت میں زندہ ہوتے تو نہ حضرت مریم ع اور نہ حضرت عیسی علیہ السلام کو بخشتے۔ یہ ہے ان کی اصل اوقات۔ قانونی لڑائی۔
1
1
8
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Alisafinas1 یہ عادت 150 سالوں سے چلی آ رہی ہے احمدیوں کے خلاف گالم گلوچ قتل آگ بہتان قانون جتھے زبان درازی توڑ پھوڑ کرنے کی۔ ابھی تک آپ تھکے نہیں؟ آج تک کوئی کامیابی ملی؟ کوئی تائید خداوندی؟ یا ہمیشہ اللہ کی مدد جماعت احمدیہ کےساتھ رہی اور مخالفین کو نامرادی کا منہ دیکھنا پڑا؟ کچھ خیال کریں
1
1
7
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
26 days
@Aasimifte مفتی صاحب اجماع تو یہود کا بھی ہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام نعوذبااللہ اللہ کے نبی نہیں۔ یہ اجماع 3000 سال پرانا ہے۔ تو کیا یہ اجماع درست ہو گیا؟ محض اجماع اپنی ذات میں کوئی خاص دلیل نہیں۔
5
1
7
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
17 days
@CMShehbaz ایسا کرتےہیں 1974اسمبلی کی کاروائی اوردوسری آئنی ترمیم پر مکالمہ کر تےہیں؟ آپ کےپاس فلاسفرز کےاستادصاحبان ہیں اوربہترین قانون دان اظہرصدیقی صاحب اور بہترین مفتیان ہیں۔ ہمارےسامنےاپنےدلائل رکھنےمیں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے؟انشاءاللہ کاروائی اور آئنی ترمیم کے پرخچےاڑجائیں گے
0
2
7
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
14 days
@AsjadBukhari1 اس قوم کے پاس اب مزہبی چورن رہ گیا ہے باقی سب کچھ ختم نبوت ختم عدل ختم رحمدلی ختم احساس ختم احسان ختم پیارمحبت ختم نظم ختم قانون کی حکمرانی ختم عزت ختم معاشی آزادی ختم آزاد خارجہ پالیسی ختم سچائی ختم مسلمانیت ختم ڈالرختم سستی روٹی ختم بجلی ختم صاف پانی ختم گیس ختم بہادری ختم
0
1
7
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja پہلے اپنے بھائیوں سے تو بات چیت کر لیں جو مرتد کی سزا قتل پر یقین رکھتے ہیں۔ اور شائید آپ بھی؟
3
0
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@LambarOfficial لمبڑ جی یہی کچھ کہتےکرتےآپ کے آباو اجداد گزر گئے نامرادی لئے ہوئے۔ اور ہمارے آباو اجداد دعائیں کرتے کرتے قربانیاں دیتے دیتے جماعت کو قادیان سے باہر اور پاکستان سے باہر تمام دنیا میں قائم کر کے چلے گئے۔ 150 کی خدائی تائید ہمارے ساتھ ہے؟ آپ کے حصے میں ناکامی نامرادی؟ نہیں سمجھے؟
0
2
7
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
17 days
@CMShehbaz جناب آپ کی 1974 کی اسمبلی تمام کی تمام کرپٹ تھی اور دھوکے سے دوسری آئنی ترمیم کر کے آئیں کو داغدار کیا گیا۔ اس اسمبلی پر آپ سب بہت فخر کرتے ہئں۔ اس اسمبلی کےدھوکےکے تمام ثبوت موجود ہیں جس کی وجہ سےدوسری آئنی ترمیم بےبنیاد ہوجاتی ہے۔آپ کو کب ثبوت چاہیں تاکہ آپ کی آنکھیں کھلیں؟
0
2
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
5 months
@qaiseraraja اسلام سیکولرازم کی تعلیم دیتا ہے۔ انصاف کی تعلیم دیتا ہے۔ مذہب کے نام پر اجارا داری اور مذہب کا قبضہ گروپ بننے کی تعلیم ہر گز نہیں دیتا۔
18
0
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak اس قوم کا کیا بنے گا؟ کہاں سے علاج شروع کیا جائے کہاں پر ختم؟ کوئی کرے بھی تو کہاں تک کرے مسیحائی ایک زخم بھرے دوسرا دہائی دے
2
1
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@ARYSabirShakir صرف نبوت ہی ختم نہیں ہوئی۔ایمانداری ختم اتحادامت ختم رحمدلی ختم احساس ختم احسان ختم پیارمحبت ختم نظم ختم قانون کی حکمرانی ختم عزت ختم معاشی آزادی ختم آزادخارجہ پالیسی ختم سچائی ختم مسلمانیت ختم ڈالرختم سستی روٹی ختم بجلی ختم صاف پانی ختم گیس ختم بہادری ختم بھائی چارہ ختم باقی؟
0
4
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
10 days
@ShahlaWahla کبھی رحمتیں تھیں نازل اس خطہ زمیں پر وہی خطئہ زمیں ہے کہ اب عذاب اتر رہے ہیں کبھی طائروں کے جھرمٹ اس فضا میں جھومتے تھے وہی ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی آہ بھر رہے ہیں
1
1
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
16 days
@Soniakhan1pak مرزا صاحب سےپہلےمسلم علماء 14 صدی میں ایک خونی امام مہدی کا انتظار کر رہے تھے۔خونی تو نہ آنا تھا نہ آیا۔ قرآن جب کہتا ہے کہ وہ خدا کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھانےکی کوشش کریں گے۔ مطلب دلائل کےذریعےدشمن اسلام کا خاتمہ چاہےگا۔اور اللہ امام مہدی کےزریعے دلائل سےدشمن کا خاتمہ کرے گا
1
1
6
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@AsjadBukhari1 @Soniakhan1pak دل ہی تو ہے نا کہ سنگ و دشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
0
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak بہت اچھی تحریر۔ مولوی کو آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ خدا کے کلام یعنی وحی اور کام یعنی تخلیق میں کوئی تضاد نہیں نہ ہی ہو سکتا ہے۔ ہر کلام جس میں فصاحت و بلاغت ہو گی اس میں استعارہ ضروری ہے نہیں تو پھر ا ب پ ت ۔۔۔۔۔۔ ہی رہ جائے گا۔
3
2
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak یہ انسان ہی بےغیرت ہے۔ یکطرفہ زبان درازی کرنے میں مطلب مردہ بھائی کا گوشت کھانے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ یہ اپنے حواریوں کو بطور لعن طعن اور گالم گلوچ برگیڈ استعمال کرتا ہے۔ نہ کسی عورت کی عزت کا خیال نہ کسی بڑے چھوٹے کا لحاظ۔
0
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
16 days
@Soniakhan1pak اور جہاں تک دشمن کا طاقت سے مقابلے کا تعلق ہے تو وہ صرف امام مہدی کی دعائیں کریں گی۔ نبی کریم ص کے پاس کونسے ہتھیاروں کے خزانے تھے؟ نبی کریم ص کی راتوں کو اللہ کے حضور عاجزانہ دعائیں تھیں کہ وہ دشمن کو مادی کمی کے باوجود شکست دے سکے۔ قرآن کی اصل تعلیم یہی ہے۔
1
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@DWI_MImtiaz بہت خوب آپکی بہادری کو سلام۔ آپ باقی چار بھیج دیں۔ فیصلہ سننے والے کریں گے آپ نہیں اور میں بھی نہیں۔ یہ ایک سلسلہ ہو گا۔ اس مضمون پر ہر لحاظ سے مرزا صاحب کی کتب کے حوالے سے انشاءاللہ اتمام حجت ہو جائے گی۔ قرآن سے یہ مضمون سننے والوں پر الحمداللہ واضح ہو چکا ہے۔
2
2
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Taimur_Laal میرے مولا مجھے وہ تاب نے نوائی دے میں چپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سنائی دے یہ قوم عجیب ہو گئی ہے اس قوم کو خوئے انبیاء دے
1
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak کبھی کبھی مجبوراً سوچنا پڑتا ہے کہ اگر یہ لوگ اگر حضرت مریم ع کے زمانے میں ہوتے تو کیا حضرت مریم ع اور حضرت عیسی ع کو اپنی زبانوں سے بخشتے اور اگر نبی کریم ص کے زمانے میں ہوتے تو کیا ان لوگوں کی فطرت نبی کریم ص اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو بخش دیتی؟
0
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Taimur_Laal @qaiseraraja امید ہے آپ ان کو کچھ سمجھا سکے ہوں گے کہ تحقیق اور مکالمہ کیسے ہوتا ہے؟ مجھ پر ذاتی طور پر وہ جھوٹے الزامات لگاتے رہے۔ اب شائید نہ لگائیں۔
0
0
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
محمد ص کی فضیلت اور فیضان
Tweet media one
1
3
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@ShahlaGondal جب یہ آپ کے ساتھ یہ کچھ کر رہے ہیں تو اندازہ کریں احمدیوں کے ساتھ یہ کیا سلوک کرتے ہوں گے؟
1
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@SyedNaveedAnjum آپ کے آباو اجداد یہی ہچھ کرتے کرتے نامرادی لئے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اور ہمارے آباو اجداد دعائیں کرتے کرتے صبر کرتے کرتے جماعت کو قادیان اور پاکستان سے باہر تمام دنیا میں پھیلا کر چلے گئے۔ گزشتہ 150 سال بطور گواہی کے حاضر ہیں۔ فرق بہت واضح ہے مگر سوچنے سمجھنے والوں کے لئے۔
2
2
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Omohsin87 نبی کریم ص کہتے ہیں میں تمام انسانوں کے لئے رسول ہوں۔ احمدی کہتے ہیں ہاں نبی کریم ص ہمارے رسول بھی ہیں۔ اب رسول اور ان ص کے ماننے والے کے درمیان آپ اور پاکستانی قانون کہاں سے آ گیا؟ قرآن کہتا ہےوہ تمام انسانوں کےلئےہےقرآن میں بھی نہ تو آپ کا اور نہ پاکستانی قانون کا حوالہ ملا
4
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja تمھارے مزہبی بھائی جو پاکستان میں احمدی مسلمانوں کےساتھ کر رہے ہیں وہی ہندو مزہبی جنونی وہاں دوسرےمسلمانوں سے کر رہے ہیں۔ ہےکوئ فرق اور کوئی فرق آپ کی لعنت ڈالنے پر اور یہودیوں کی لعنت ڈالنےپر؟ وہ بھی تو حضرت عیسیٰ ع س کو جھوٹا ہی سمجھتے ہیں؟ نیت اور عمل میں یہودی اور آپ ایک ہیں؟
2
0
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
قیصر راجہ صاحب کے خاص مولوی صاحب محد امتیاز کل ختم نبوت پر ایک بھی آیت پیش نی کر سکے۔ افسوس
3
5
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 years
@NidaUlNasser لیکن آپ ان حضرات اور چینلز سے ہوشیار رہیں۔ جو دن رات آپ کے روحانی باپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر دن رات غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں۔ اور آپ کے لئے بطور آپ کا مسیحا پیش کرتے ہیں۔ ان کا اصل مقصد آپ کے زخموں پر نمک پھینکنا ہے۔
2
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
22 days
@Taimur_Laal ہندو توا والوں اور ان حضرات میں فرق؟
1
0
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@LambarOfficial یہود تین ہزار سال سے یہی کر رہے ہیں۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام پر نعوذبااللہ لعنتیں بھیجنے کےسوا؟ قرآن نے اور احادیث نے بلاوجہ امت کی مناسبت یہود سے نہیں بنائی۔ افسوس نہ کچھ نبی کریم ص سے سیکھا نہ ہی حضرت عیسٰی علیہ السلام سے۔ لیکن یہود سے آپ اور آپ کے آباو اجداد نے سب کچھ سیکھ لیا۔
0
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
10 days
@Faruqniazi میں قرآن پر حلف دےدیتا ہوں۔کہ آپ لوگ اپنےسیاسی مقاصد کےلئے اسلام کو استعمال اور بدنام کرتے ہئں۔ 1974 کی کاروائی جعلی تھی اوردوسری آئنی ترمیم بھی دھوکہ تھی۔آپ آئیں میدان میں اوراسمبلی کاروائی اوردوسری آئنی ترمیم کا دفاع کریں۔ مگرآپ کبھی دفاع نہیں کریں گےمحض بہتان بازی کرسکتےہئں آپ
0
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja مذہبی آزادی چھیننا دفاع کا حق نہ دینا اللہ اور نبی کریم سے محبت کے اظہار کو روکنا کاسٹ سے بھی زیادہ برا سلوک کرنا ہے اور وہ بھی اسلام کے نام پر۔ اسلام کو بدنام کرنے کے لئے پاکستان کا قانون اور معاشرہ کسی سے کم نہیں۔
2
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@jokkeerrr2 اللہ تو کہتا ہے نبی بھی اللہ کا کتاب بھی اللہ کی اور دیں بھی اللہ کا اور سب تمام انسانوں کے لئے ہے۔ یہ قبضہ آپ کو کب سے مل گیا؟ آپ بدترین مخلوق ہو اللہ کے اختیار اور دائروں کو چیلینج کریں رہے ہو؟
1
1
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@De_athcell گالیاں دیتے دیتے ابھی تھکے نہیں آپ؟
1
0
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Soniakhan1pak قرآن کہتا ہے وہ اورنبی کریم ص تمام انسانوں کے لئے ہیں۔ قرآن میں کسی ایسے ملک یا علماء ٹویٹر کا زکر نہیں کہ وہ بتائیں گے کہ کون مسلمان ہے کہ نہیں۔
0
3
5
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@minhaskh ختم نبوت کی دلیل مانگنے پر اس کو موت پڑ جائے گی۔
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@DWI_MImtiaz الحمد اللہ قرآن سے بھی کوئی آئت نہ ملی ختم نبوت کے لئے۔ اور مرزا صاحب کی کتب پر بات کرنے سے بھی کنارہ کشی۔ ختم نبوت زندہ باد
Tweet media one
3
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
26 days
@Aasimifte یہ لیں اپنا اجماع
Tweet media one
1
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
Tweet media one
0
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@MusaAdnan Pl. Help your father to Accept the Challenge.
1
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja علی انجینئر کو میرے نام کا علم ہے اسے پیغام پہنچایا تھا۔ دس ہزار ڈالر مجھ سے پیشگی لے لو اوراپنے چینل پر لائیو سٹریم میں ختم نبوت کا دفاع کر دو۔ لیکن نہ وہ ختم نبوت کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آیا اور نہ ہی آئے گا۔ لیکن
2
0
2
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بناکےرکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ذرا سی لغزش پہ توڑدیتےہیں سب تعلق زمانےوالے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے جو یارچاہے وہ حال اپنا بنا کےرکھنا،کمال یہ ہے
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@ChHashmatDeen آپ سپیس کرلیں سب سمجھاتا ہوں۔ خاتم جمع کےساتھ مضاف آئےجیسےخاتم النبیین خاتم الشعراء خاتم الولیاء خاتم الطباء خاتم محدثین خاتم الفقہاء خاتم المفسرین خاتم المحققین۔ تو کبھی بھی آخری نمبر کےمعنوں میں نہیں آتا۔جیسے آپ نےختم نبوت کا عقیدہ بنایا ہوا ہے۔ہمیشہ رتبےکی بلندی مراد ہے
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
22 days
@Soniakhan1pak Asslamo Alaikum ابھی لطیف صاحب سے بوپندر کہ سپیس میں تھوڑی گفتگو ہوئی۔ نماز کا وقت کے جانا پڑ گیا۔ آپ ان سے کہیں میرے ساتھ موضوع اور وقت طے کرچلیں اور آپ اس سپیس کو ہوسٹ کریں ۔ قرآن اور نبی کریم ص کے بارے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات دئے جائیں گے۔ ممکن ہے؟ شکریہ
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Faruqniazi قرآن یہ بھی کہتا ہے کہ اگر تم زبان درازی کرتے ہو جسے اپنے دفاع کا حق نہیں دیتے تو یہ مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے۔ آپ نے احمدیوں سے دفاع کا حق چھین کر قوم کو مردہ بھائیوں کا گوشت کھانے پر لگا دیا ہے۔ کبھی غور کیا اوریا صاحب؟ ڈاکٹر صاحب؟
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@DrAhsanRAJPUT پاکستان زندہ باد۔ یہ محبت ہی ہمیں مجبور کرتی ہے۔ کہ غلطیاں بتائیں تاکہ کہ اصلاح ہو سکے۔ قرآن بھی کہتا ہے کہ اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک۔کوئی قوم خود کوشش نہ کرے اپنے حالات بدلنے کی۔
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@AsjadBukhari1 اس انسان کو بار ہا دعوت دی گئی کے نیوٹرل سپیس میں آ کر جوابات لے لو لیکن اس شخص نے کبھی بھی اپنی سپیس میں ہمیں اپنا موقف پیش کرنے کا موقع نہیں دیا۔ لیکن ہمیشہ کوشش کرتا ہے کہ ہمارے خلاف نفرت پھیلائے اور بہتان بازی کرے۔اگر اسے اپنےالزامات پر اعتماد ہوتا تو ہمارا سامنا دلائل سےکرتا
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
5 months
@qaiseraraja آپ ایک خوفناک قسم کی غلط تعلیم دے رہے ہیں کیونکہ آپ سر تن سے جدا کے حامی ہیں۔ نفرت کے حامی ہیں بغض کے حامی ہیں وغیرہ وغیرہ۔ دلیل کی بجائے لعن تعن کے حامی ہیں۔
7
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@LambarOfficial اور یہی کچھ کہتے کہتے کرتے کرتے آپ اور آپ کی نسلیں قیامت تک دنیا سے رخصت ہو جائیں گی۔ کچھ زرا غور فرمائیں۔ اپنے ساتھ اللہ کی تائید تلاش کریں۔
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@ShahlaGondal خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@AsjadBukhari1 @nhrpl08 دو روز قبل قیصر راجہ صاحب کی موجودگی میں ختم۔نبوت پر تین گھنٹے مکالمہ ہوا۔ ختم۔نبوت کے لئے ایک بھی آیت پیش نہ کر سکے۔ جبکہ اجرائے نبوت کے لئے میں نے تین آیات پیش کیں۔ جن کا وہ رد نہ کر سکے۔ اب آپ اندازہ کر لیں کہ 1974 کی دوسری آئنی ترمیم کی کیا حقیقت ہے؟
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak 295سی محض موت کا کھیل ہے فرعونوں کی طرف سے۔ جسے اللہ نے حرمت بخشی۔ یہ فرعون اس حرمت کے انکاری ہیں۔
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
14 days
@AzharSiddique ایسے ہی جیسے آپ دہائیوں سے احمدیوں کے خلاف صرف اسلام وعلیکم کہنے پر پرچے کاٹ رہے ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ لعنت ڈالنے پر کوئی پرچہ نہیں۔ صرف سلامتی بھیجنے پر۔ ختم نبوت زندہ باد
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@IqAwais جیسے اگر کوئی مچھلی پانی کی گہرائیوں میں تمام عمر گزار دے اسے حقیقت کی کیا خبر کے سمندر سے باہر بھی حقیقتیں موجود ہیں۔ انسان کی عقل اور تجربہ محدود ہے۔ نہ اس کو پیدائش سے پہلے والی حقیقتوں کا علم ہے نہ وفات کے بعد والی۔ ان حقیقتوں سے کچھ خالق نے خود مخلوق کو بتائی ہئں۔
1
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Taimur_Laal کبھی رحمتیں تھی نازل اس خطہ زمیں پر وہی خطہ زمیں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں کبھی طائروں کے جھرمٹ اس فضا میں جھومتے تھے وہی ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی آہ بھر رہے ہیں
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak آپ اکیلی ان سب سے زیادہ بہادر ہیں۔ آپ کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔ اللہ آپ کو آپ کے نیک اعمال کی اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی بہترین جزا دے۔ آمین
2
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@ShahlaGondal شہلا صاحبہ جب آپ کے خلاف زبان درازی کی گئی تو کتنا برا لگا؟ آپ کے سامنے اس شخص کے خلاف جس کو کروڑوں انسان نبی مانتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب زبان درازی کرتے رہے تو آپ نے نہیں روکا۔
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@awaistariq961 @Soniakhan1pak غاروں کی پناہ جیسے اہل کہف نے لی اللہ کے دین کے دشمنوں اور ظالموں سے۔ اب خوش؟
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
17 days
@Faruqniazi ایسا کرتےہیں 1974اسمبلی کی کاروائی اوردوسری آئنی ترمیم پر مکالمہ کر تےہیں؟ آپ کےپاس فلاسفرز کےاستادصاحبان ہیں اوربہترین قانون دان اظہرصدیقی صاحب اور بہترین مفتیان ہیں۔ ہمارےسامنےاپنےدلائل رکھنےمیں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے؟انشاءاللہ کاروائی اور آئنی ترمیم کے پرخچےاڑجائیں گے
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak یہ ایک خاص قسم کے قانون کے بدبودار گندے زہریلے انڈوں کے سوا کچھ نہیں۔
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
قیصر راجہ صاحب کم از کم آپ ہی کوشش کر لیتے ختم۔نبوت کی کوئی بھی دلیل دینے کی جب آپ سوال کرنے آئے آخر پر؟
Tweet media one
3
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Alisafinas1 اگر یہی دلیل یہود بنائیں تو درست ہو گا۔ سفینہ صاحب آپ ہمیشہ ایسے دلائل بناتے ہیں جن کو نبی کریم ص کے دشمن بھی بناتے ہیں اور وہ آپ کے پیمانے کے مطابق نعوذبااللہ درست ٹہرتے ہیں۔ کبھی اپنے دلائل/رویے پر غور کرنے کی توفیق نہیں ملی؟
2
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
15 days
@Taimur_Laal ڈاکٹر صاحب اس قوم کےلئےصرف مذہبی چورن باقی بچاہے۔ باقی سب کچھ ختم نبوت ختم عدل ختم ڈالر ختم سستی روٹی ختم بجلی ختم صاف پانی ختم گیس ختم بہادری ختم بھائی چارہ ختم رحمدلی ختم احساس ختم احسان ختم پیارمحبت ختم نظم ختم قانون کی حکمرانی ختم عزت ختم معاشی آزادی ختم آزاد خارجہ پالیسی ختم
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
29 days
@ShahlaWahla یہ ہمیشہ ایسے ہی کرتے رہے ہیں۔ ان کا اصل چہرہ اس سے بہت زیادہ گھناونا ہے جتنا آپ کو ابھی نظر آیا ہے۔
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@AzharSiddique سپریم کورٹ والوں اور عالموں فاضلوں کے بارے قرآن کیا کہہ رہا ہے؟
Tweet media one
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
21 days
@AsjadBukhari1 لگے گی آگ تو آئیں گے اور بھی گھر زد میں یہاں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے جو ہم کہہ رہے ہیں وہی حقیقت ہے ہمارے منہ میں ان کی زبان تھوڑی ہے
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@atifthepoet صرف نبوت ہی ختم نہیں ہوئی۔اتحاد امت ختم رحمدلی ختم احساس ختم احسان ختم پیارمحبت ختم نظم ختم قانون کی حکمرانی ختم عزت ختم معاشی آزادی ختم آزاد خارجہ پالیسی ختم سچائی ختم مسلمانیت ختم ڈالرختم سستی روٹی ختم بجلی ختم صاف پانی ختم گیس ختم بہادری ختم بھائی چارہ ختم کیاکچھ نہیں ختم؟
0
2
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@Soniakhan1pak لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
1
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
قیصر راجہ صاحب کہتے ہیں انجینئر صاحب غیرت دکھائیں اور قادیانیوں کو چیلینج کریں۔ راجہ جی جیتے رہو۔ 14:11
1
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@LambarOfficial جب ختم نبوت کی دلیل نہیں نکلے گی تو گالم گلوچ ہی نکلے گی۔ تو آپ کے عقیدے کے مطابق اللہ 150 سال سے فراڈیوں کی تائید اور آپ جیسے مومنوں کی جماعت کو رسوا کر رہا ہے؟ ختم نبوت زندہ باد
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Taimur_Laal آئیں قاضیوں کی حفاظت کرنے کی بچائے جتھوں کی حفاظت کرنے لگا۔ آج اس ملک میں جہاں کمزوروں کی عزت کی فکر نہ گئ کسی کی بھی عزت نہیں۔ بعض دفعہ اللہ انتقام اس طرح بھی لیتا ہے۔ نہ ملک کے اندر کسی شخص ادارے کی عزت نہ ہی ملک کے باہر کوئی عزت۔ یا اللہ رحم
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Alisafinas1 جناب آپ کے پاس سب کچھ یکطرفہ ہے۔ آپ اپنے تین اعتراضات حوالوں کے ساتھ بھیج دیں۔ پھر آپ لائیو سپیس کر لیں۔ ہم آپ کو احسن انداز میں اپنا موقف واضح کر دیں گے۔ اس کے بعد آپ جو سمجھیں۔ میری شیعہ حضرات کے ساتھ بھی اس طرز پر بات چیت ہوئی ہے۔ بات چیت کے بعد الحمداللہ ان کی تسلی ہو گئی۔
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
12 days
@Soniakhan1pak انسان عقل سے بھی سیدھے راستے پر آتا ہے اور آسکتا ہے نہیں تو بعض دفعہ بہت تباہ ہو کر سیدھے راسطے پر آتا ہے۔ لیکن قرآن کہتا ہے کہ ہمیشہ کسی قوم کی تباہی سے پہلے رسول بھیج کر وارننگ دی جاتی ہے تا کہ اتمام حجت ہو جائے۔ کوئی دوسرا اصول قرآن میں نہیں ملتا۔
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 years
@NidaUlNasser جتنے بھی شیخ ہیں کینیڈا اور امریکہ سے جو دن رات حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلیفہ المسیح الرابع کو گالیاں دیتے ہیں۔ اس معاملے میں مسیحا بن کر آپ کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔ انتہائی مکار کینیڈا والے شیخ مجھےبلاک کر دیا ہے۔ قرآن سے پیدل ہےبلکل۔
0
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@SadaatAli0 @SahilAdeem میں نے سنا ہے آپ اور قیصر راجہ صاحب اور لبیک والے فلسطین جا رہے ہیں جہاد کے لئے درست ہے؟
2
0
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@OfficialShehr @ShahlaGondal آپ سپیس کر لیں سب سمجھاتا ہوں خاتم جمع کے ساتھ مضاف آئےجیسے خاتم النبیین خاتم الشعراء خاتم الولیاء خاتم الطباء خاتم محدثین خاتم الفقہاء خاتم المفسرین خاتم المحققین۔ تو کبھی بھی آخری نمبر کےمعنوں میں نہیں آتا۔جیسےآپ نےختم نبوت کا عقیدہ بنایا ہوا ہےہمیشہ رتبےکی بلندی مراد ہے
0
1
4
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Alisafinas1 صرف نبوت ہی ختم۔نہیں ہوئی۔رحمدلی ختم بھائی چارہ ختم اتحاد امت ختم احساس ختم احسان ختم پیار محبت ختم نظم ختم قانون کی حکمرانی ختم عزت ختم معاشی آزادی ختم آزاد خارجہ پالیسی ختم سچائی ختم مسلمانیت ختم ڈالر ختم سستی روٹی ختم بجلی ختم صاف پانی ختم سب انصاف ختم مطلب کچھ ختم؟
1
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja شہزاد جو ہے سو ہے لیکن مزہب کو اپنے مفادات کے لئے استعمال نہیں کرتا۔ درست؟
0
0
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@DMGCOfficial حضرت عیسی علیہ السلام کے خلاف فیصلہ آتا ہے کوئی بغاوت نہیں حضرت یوسف علیہ السلام کے خلاف کوئی فیصلہ آتا ہے کوئی بغاوت نہیں۔ پاکستان میں مذہبی طبقے کے خلاف فیصلہ آتا ہے تو بغاوت؟ لگتا ہے پاکستان کا مزہبی طبقہ انبیاء سے زیادہ دین کو سمجھتا ہے۔ حتی کہ نعوذبااللہ قران سے بھی زیادہ۔
1
2
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@HamidMirPAK قرآن بغیر دفاع کا حق دئے بہتان بازی زبان درازی کرنے کو مردہ بھائی کا گوشت کھانا قرار دیتا ہے۔ احمدیوں کے دفاع کا حق کہاں ہے سپریم کورٹ میں اور سپریم کورٹ کے باہر یا میڈیا میں؟ آپ کی مذہبی قیادت نے لوگوں کو مردہ بھائیوں کے گوشت کھانے کی طرف لگا دیا ہے؟ کچھ تو ہوش کےناخن لیں۔ شکریہ
0
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Soniakhan1pak جتنا مسلمان طبقہ اسلام کو ہر لحاظ سے بدنام کر رہا ہے۔ کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں۔ شریعت بھی اپنی اپنی۔ سعودی اسلامی شریعت اور ایرانی اور افغانی اور بنگالی اور پاکستانی اور۔ لبنانی اور۔ تقسیم در تقسیم
0
0
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja یہ وہ بندہ ہے چار سال سے ختم نبوت کا دفاع کرنے سے بھاگ رہا ہے۔ اس کے تین چار گھنٹے کے لئے دس ہزار ڈالر بھی پیشگی ادائیگی کی پیشکش کی ہے۔ اس شرارتی اور منافق انسان کو علم ہے کہ یہ دفاع نہیں کر سکتا۔ نہ ہی اس کا کوئی شاگرد کبھی سامنے آیا ہے ختم نبوت کے دفاع کے لئے۔
0
0
2
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
20 days
@Faruqniazi نمبروں کے لحاظ سے آخری ہونا کبھی بھی کسی الہامی یا غیر الہامی کتاب میں باعث فخر یا با معنی بتایا گیا ہے؟ قرآن سچا ہونے کے لئے بے مقصد عقیدے نہیں دلیل مانگتا ہے۔ اتنی آسان بات سمجھنے میں کیا مسئلہ ہے؟ قرآن کہتا ہے کہ نبی ص مقام کی بلندی اور زمانےکے لحاظ سے آخری نبی ہیں
1
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@Soniakhan1pak آج تک یہ لوگ یہی نہیں سمجھ سکے کہ اللہ نے راویوں کے زریعے پہنچے گئے علم کی کوئی حجت نہیں اتاری۔ نبی کریم ص کی سوچ کا مرکز کیونکہ قرآن کریم تھا تو حدیث درست ہے کہ نہیں کا فیصلہ کرنے کا پیمانہ قرآن ہی ہے۔ اس کے سوا کسی اور پیمانے کی قرآن میں کوئی حجت نہیں۔
0
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@AsjadBukhari1 یہ لیں
Tweet media one
0
0
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
5 months
@Taimur_Laal نبوت ختم؟ سستی روٹی ختم؟ ایمانداری ختم؟ سچائی ختم؟ بھائی چارہ ختم؟ اتحاد امت ختم؟ انصاف ختم؟ رحمدلی ختم؟ احساس ختم؟ احسان ختم؟ بجلی ختم؟ گیس ختم؟ ڈالر ختم؟ بہادری ختم؟ معاشی آزادی ختم؟ آزاد خارجہ پالیسی ختم؟ بہادری ختم؟امن ختم؟ سائنسی ترقی ختم؟ صبر ختم؟عزتیں ختم مطلب سب کچھ ختم؟
0
0
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
2 months
@LambarOfficial 150 سالہ پرانی عادت نہیں گئی؟ لگتا ہے ابھی تک تھکے نہیں نامرادیاں سمیٹتے سمیٹتے؟
0
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
16 days
@SyedNaveedAnjum جناب جب ختم نبوت پر مکالمہ ہو جائے گا تو پھر آپ سے اسمبلی کی کاروائی اور دوسری آئنی ترمیم پر بات ہو گی۔ انشاءاللہ اسمبلی کی کاروائی اور دوسری آئنی ترمیم کے پرخچے اڑیں گے۔ منظور ہے؟
2
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
3 months
@summandar01 نبی کریم ص کہتے ہیں میں تمام انسانوں کے لئے رسول ہوں۔ احمدی کہتے ہیں ہاں نبی کریم ص ہمارے رسول بھی ہیں۔ اب رسول اور ان ص کے ماننے والے کے درمیان آپ اور پاکستانی قانون کہاں سے آ گیا؟ قرآن کہتا ہے وہ تمام انسانوں کے لئے ہےقرآن میں بھی نہ تو آپ کا اور نہ پاکستانی قانون کا حوالہ ملا
0
1
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 month
@Taimur_Laal انہیں یہ غرور کہ رکھتے ہیں طاقت کثرت ہمیں یہ ناز کہ بہت ہے خدا ہمارے لئے زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے آسمان سے اترا خدا ہمارے لئے
0
2
3
@MaButt2
آزاد یونیورسٹی
1 year
@qaiseraraja آپ کے مزہبی علماء نے 1974 میں جھٹ کی بنیاد پر آئینی تبدیلی کروا دی؟ قرآن سے بغاوت کی اور پھر آئنی تبدیلی کے نتیجے میں مزید قرآن سازی کروائی؟ یہ بارودی سرنگیں آپ کے قوانین سے شروع ہوتی ہیں۔ آپ ان قوانین کا دفاع کر کے دکھا دیں اور ایک عمرے کا خرچ مجھ سے ایڈوانس لے لیں کیا کہتے ہیں؟
3
0
3